- 1 day ago
Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D
#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation
Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D
#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation
Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:28بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:15بسم اللہ الرحیم
01:55بسم اللہ الرحیم
02:26بسم اللہ الرحیم
02:29بسم اللہ الرحیم
02:59حدیث نمبر 2697 سے آج کلام کا آغاز ہوگا سیدہ عیشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتی ہیں کہ
03:08رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا جس نے ہمارے اس دین میں کوئی ایسی نئی چیز ایجاد
03:17کی جو اس دین میں نہیں تھی تو وہ مردود ہے
03:22مردود معنی اس کو رد کر دیا جائے گا
03:24یہ بدت کی طرف سرکار نے اشارہ فرمایا کہ ہمارے دین میں اگر کوئی نئی چیز ایجاد کرتا ہے جس
03:30کا تعلق ہمارے دین سے نہ ہو تو وہ رد کر دی جائے گی وہ مردود ہے
03:35اس میں تھوڑی تفصیل جاننا بہت ضروری ہے در توجہ سے میری تمام بہن بھائی چند باتیں سمات فرمایا
03:42اگرچہ یہ صلح سے متعلق حدیث نہیں ہے لیکن امام بخاری رحمت اللہ علیہ سے کتاب السلح میں لے کر
03:48آئے ہیں لیکن بہرحالہ ہم اس پہ کلام کریں گے
03:51سب سے پہلے سمجھ لیں کہ نئی چیز کو بدعت کہا جاتا ہے ایسی نئی چیز جس کا پہلے کوئی
03:58نمونہ موجود نہ ہو
03:59اسی لفظِ بدعت سے بدعی نکلا ہے بدعی معنی نئی چیز کو بنانے والا نئی چیز ایجاد کرنے والا
04:07ایسی نئی چیز جس کا پہلے کوئی مثال یا نمونہ موجود نہ ہو
04:13اس لئے اللہ تعالی نے اپنے لئے فرمایا بدع السماوات والعرد
04:16یعنی بغیر کسی پہلے سے موجود نمونے کے مثال کے آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے والا
04:24اسے کہتے ہیں بدعی
04:26تو نئی چیز جس کی پہلے کوئی مثال نہ ہو
04:30چنانچہ اب یہ تو ہے کہ لغوی تعریف اسطلاحی طور پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور مبارکہ
04:36کے بعد
04:36دین یا دنیا میں جو بھی نیا کام پیدا ہو اس کو بدعت کہا جاتا ہے
04:42نبی کریم کے زمانے کے بعد
04:44تو لہذا جب تک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جلوہ افروض رہے
04:48جو کچھ آپ نے کیا جو کچھ آپ کے سامنے ہوا
04:51اور آپ نے اس بات کو منع نہیں کیا اس عمل سے نہیں روکا وہ سب کا سر سنت ہی
04:56کہلاتا ہے
04:57وہ بدعت میں نہیں آئے گا
04:59لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات فرما جانے کے بعد
05:03چاہے صحابہ کرام علیہ وردوان نے کوئی نئی چیز ایجاد کی ہو
05:06وہ بہرحال بدعت میں آتی ہے
05:08لیکن اس میں تھوڑی تفصیل ہے
05:11یہاں ایک نکتہ سمجھنے والا ہے جو بہت ضروری ہے
05:14میں کئی دفعہ اس کی نشاندہ ہی اپنے بیانات میں کرتا رہتا ہوں
05:16اور میں اکثر عوام سے پہلے پوچھتا ہوں
05:19یہ بتائیے کہ جس طرح ہم شریعہ احکام کے مکلف ہیں
05:22ایسے صحابہ اکرام بھی تھے یا نہیں تھے
05:25اگر ہمارے لئے چوری زنا کرنا گالی گلوچ منع ہے
05:28تو کیا صحابہ کے لئے بھی منع تھا کے نہیں تھا
05:31تو آپ کہیں گے بالکل تھا وہ بھی شریعہ احکام کے مکلف ہیں
05:34دوسری بات یہ ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کام سے منع کیا
05:39تو کیا صحابہ اکرام کو بھی منع کیا
05:41یا ان کو اجازت تھی ان کے بعد والوں کے لئے سرکار فرما رہے ہیں
05:45کہ وہ لوگ نہ کریں
05:47ایسا نہیں ہے
05:48یقیند صحابہ اکرام کو بھی منع کیا
05:50اب مثال کے طور پر جب سرکار نے فرمایا
05:52کہ کلو بدعت دلالا وکلو دلالت فی النار
05:56دو حصوں کو گرم ملائیں
05:57کہ ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی جہنم میں لے جانے والی ہے
06:02یہ خطاب اصل میں تو صحابہ اکرام سے سرکار فرما رہے ہیں
06:05تو کیا اس کا مطلب یہ ہے
06:06کہ صحابہ سرکار یہ کہہ رہے ہیں
06:08کہ تمہارے لئے حکم نہیں ہے
06:09بعد والوں کے لئے ہے
06:10ایسا ہی ہوگا
06:12لازم بات ہے کہ نہیں
06:13وہ بھی مکلف تھے
06:14اور دوسری بات
06:15کہ اگر ہم کوئی بدعت ایجاد کرتے ہیں
06:18تو ہم قابلِ غریف
06:18تو کیا صحابہ اکرام کوئی اجازت تھی
06:20یقینا نہیں
06:21کیونکہ ہم بھی مکلف وہ بھی مکلف
06:23یہ نکتہ وہ ذہن میں آپ رکھئے گا
06:25اس لئے ہم کہتے ہیں
06:27کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات فرمائی
06:30تو جو بھی نیا کام ایجاد ہوا وہ بدعت ہے
06:33لیکن اس کی صحیح حقیقت کو سمجھنا
06:35کہ کیا ہر بدعت جو سرکار نے فرمایا
06:37کہ ہر بدعت گمراہی جہنم میں لے جانے والی ہے
06:41وہ ہر قسم کی بدعت کے لئے ہے
06:43نو
06:44وجہ اس کی یہ ہے
06:45کہ خود صحابہ اکرام علم ردوان نے
06:47نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد
06:49بہت سے نئے کام کیے
06:51جو زمانے رسول میں تھے ہی نہیں
06:53جیسے صدی کے اکبر رضی اللہ تعالیٰ
06:55انہو نے قرآن پاک کو
06:57کتابی شکل میں جمع کیا
06:59اس سرکار نے نہیں کیا تھا آپ نے کیا
07:02پھر حضرت عمر فاروق
07:03رضی اللہ تعالیٰ انہو نے
07:06تراوی کو
07:07باقیدہ بیس رکعت تراوی
07:09ایک امام کے پیچھے باقیدہ جماعت
07:11کے ساتھ قائم کی
07:12بلکہ اس کے بارے میں خود فرمایا کہ
07:14نعمت البدعت حادی
07:16یہ کیا ہی اچھی بدعت ہے
07:20اس کے علاوہ حضرت عمر فاروق
07:21رضی اللہ تعالیٰ انہو نے
07:23نبی کریم کے اس حکم کے باوجود
07:25کہ اللہ کی بندیوں کو مسجد میں
07:27آنے سے نہ روکو
07:28آپ نے اپنے زمانے میں عورتوں کو
07:31مسجد میں آنے سے روک دیا تھا
07:34یہ ایک نئی چیز تھی جو
07:35نبی کریم کے دور میں نہیں تھی
07:36کیونکہ عورتیں تو آتی تھیں اس زمانے میں
07:38صدیق اکبر کے زمانے بھی مسجد میں آتی تھی
07:41حضرت عمر فاروق نے روکا
07:42اور جب عورتوں نے سیدہ عائشہ صدیقہ
07:45رضی اللہ تعالیٰ انہا سے اس کی شکایت کی
07:47تو انہوں نے یہی جواب دیا
07:49کہ اگر میرے سرکار صلی اللہ علیہ وسلم
07:50آج دنیا میں ظاہری طور پر
07:53جلوہ افروض ہوتے
07:54اور جس طرح عورتیں فیشن کر کے
07:57باہر نکل رہی ہیں زینت اختیار کر کے
07:59نکل رہی ہیں آپ ملاحظہ
08:01فرما لیتے تو یقیناً آپ
08:03بھی عورتوں کو مسجد میں آنے سے
08:04روک دیتے تو گویا کہ
08:06سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ انہا
08:08نے ان کو سمجھایا کہ یہ بظاہر
08:10قول رسول کی مخالفت تمہیں نظار آ رہی ہے
08:13لیکن حقیقتاً عمر نے
08:14حضرت میرے
08:16سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کے
08:18مزاج کی موافقت کی ہے
08:20اور یہ بڑا اصول ہوتا ہے کہ
08:22اگر ہمارے اکابرین نے کچھ لکھا اب زمانہ
08:24بدل گیا ہے اور ہم سمجھتے ہیں
08:26کہ ان کے اقوال اگر برہ راست اب
08:28نافذ کیے جائیں تو فائدے کے
08:30بجائے نقصان کا پہلو ہے
08:31اور اگر وہ بدرگان دین آج کے دور
08:34میں ہوتے تو وہ بھی اپنے اس قول
08:36کو بدل لیتے تو پھر ہم اس کو بدل
08:38کر ہی بیان کریں گے یعنی دوسرا حکم بیان
08:40کریں گے لیکن عام آدمی نہیں کر سکتا
08:42یہ علماء کا کام ہے یہ ہوتا ہے
08:44مزاج کی موافقت تو حضرت عمر
08:46فاروق رضی اللہ عنہ ایسا کیا
08:48پھر حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
08:50کا دور آیا تو آپ نے
08:52جمعے کی پہلی ازان
08:54ایجاد فرمائی ورنہ
08:56سرکار کے دور میں صدیہ کے قبر
08:58عمر فاروق ان سب کے
09:00دور میں ایک ازان ہوتی تھی جمعے کی
09:02جس کو آج آپ دوسری ازان کہتے ہیں جو
09:04خطبے سے تھوڑے دیر پہلے ہوتی ہے
09:06آپ نے پہلی والی ازان ایجاد فرمائی
09:08کیونکہ مدینہ ایکسٹینڈ ہو گیا تھا
09:10بہت وسط ہو گئی تھی
09:11بازار باہر چلے گئے تھے
09:13ازان کی آواز بہت دیر میں پہنچتی نہیں تھی
09:16اور پہنچتی تو وہ آتے آتے دیر
09:18ہو جاتی تو آپ نے حکم فرمایا کہ
09:20بازار کے قریب ایک ازان کافی پہلے
09:22دے دی جائے تاکہ لوگ ہوشیار ہو جائیں
09:24اور جمعے کے لئے آ جائیں
09:26پھر دوسری ازان اور خطبہ وغیرہ اور
09:28نماز
09:29اس طریقے سے آج کل ہو رہا ہے
09:32تو یہ بعد میں ایجاد ہوئی
09:34ایسی حضرت علی رضی اللہ تعالی نے
09:36اپنے دور حکومت میں بیت المال کے معاملات
09:38دیگر چیزیں وہ بلکل وہ چیزیں
09:40ایجاد فرمائیں جو پہلے زمانے میں نہیں تھی
09:42پھر مسجدوں کے گمبد
09:44اور مینار یہ بعد میں ایجاد ہوئے
09:46پہلے تھے ہی نہیں
09:47ایمان مفصل ایمان مجمل چھے کلمیں
09:50یہ سب بات کی ایجاد ہیں
09:52پھر قرآن پاک کو
09:54تیس سپاروں میں تقسیم کرنا
09:56ہر سپارے کا نام رکھنا
09:58یہ بعد میں ہوا
09:59پہلے قرآن کتابی شکل میں تھا
10:01پورا بس
10:01اس میں زیر زبر پیش کی
10:03ایک لفظ کی بھی کمی بیشی نہیں ہے
10:04لیکن تیس سپاروں میں
10:06اس کے ڈیوائڈنگ نہیں تھی
10:07یہ بعد میں ہوئی ہے
10:09اور بعد میں اس کے نام رکھے گئے ہیں
10:11پھر زبر زیر پیش
10:12علامات
10:13آیات کے نشانات
10:14یہ سب بات کی ایجاد ہیں
10:16اس کے بعد پھر بخاری
10:18مسلم درمزی
10:19نسائی
10:19ابو دعود
10:20ابن ماجہ
10:21اور دیگر احادیث کی کتب کو
10:23باقیدہ احادیث کو جمع کیا گیا
10:25انوانات کے ساتھ
10:26فہرستے قائم ہوئیں
10:28یہ نہ سرکار کے دور میں تھا
10:29نہ حکم دیا
10:30نہ کچھ تھا
10:30بعد میں ایجاد ہوئیں
10:31اسی طریقے سے آج لکھتے ہیں
10:33یہ مفتی آزم فلاں ہیں
10:35یہ شیخ الحدیث ہیں
10:37یہ شیخ التخصیر ہیں
10:38یہ القابات پہلے دور میں تھے ہی نہیں
10:40اب ایجاد ہوں ہیں
10:41سب استعمال کر رہے ہیں
10:43آج ہمارے ادارے بنتے ہیں
10:44ان میں آٹھ سال کا درس نظامی
10:46سکولر کورس ہوتا ہے
10:47دو سال کا تخصص ہوتا ہے
10:49یعنی مفتی بناتے ہیں
10:51یہ پہلے دور میں تھا ہی نہیں
10:52پہلے سال میں کون سی کتابیں
10:54پھر دوسرا تیسرا چوتھا پانچوہ چھتا ساتھوہ آٹھوہ
10:57پھر دو سال تخصص
10:58پھر اس کے بعد دستار بندی ہوگی
11:00ختم بخاری ہوگی
11:01یہ کبھی پہلے نہیں ہوا تھا
11:02اب ہو رہا ہے
11:04نمازوں میں جماعت کے اوقات
11:06کبھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مقرر نہیں فرمائے
11:09آج آپ مسجدوں میں چلے جائیں
11:11فجر کا وقت لکھا ہوتا ہے
11:12جماعت کے وقت
11:12اتنے مجھے
11:13زہور
11:13عصر
11:14مغرب
11:14عشاء
11:14عید
11:15جمعہ
11:16یہ سب نئی بات کی ایجادات ہیں
11:18تو خلاص کلام یہ ہے
11:20کہ جب اتنی ایجادات ہوئیں
11:22اب نبی کریم کا جو فرمان ہے
11:24کہ
11:27اگر یہ سب بیدارتیں
11:29واقعی سب
11:30ہر طرح کی بیدارت
11:31اسی حدیث کے تحت آتی
11:33تو صحابہ کرام
11:34طابعین
11:35طبع طابعین
11:36اور مسلمانوں کی
11:37مجھورٹی
11:37سب کے سب جہنم میں ہیں
11:39لہٰذا سمجھئے
11:40اس بات کو
11:41حضرت عمر فاروق
11:42نے تراوی کی جماعت
11:43کو دیکھ کر
11:44جو فرمایا
11:44کہ نعمت البدعت
11:45حادی
11:46اور پھر خود صحابہ
11:47کرام نے
11:48سرکار کے
11:49اس کلو بیدت
11:49اندلالہ والے
11:50فرمان
11:51اور اس والے
11:52جس نے ہمارے دین میں
11:53کوئی نئی چیز
11:53ایجاد کی
11:54وہ مردود ہے
11:55اس کے باوجود
11:56صحابہ ایجاد کر رہے ہیں
11:57تو اس حدیث کا
11:58مطلب کچھ اور ہوگا
11:59جو ظاہری مطلب ہے
12:00وہ نہیں ہے
12:01اس لئے
12:02علماء نے
12:03پھر یہ فرمایا
12:03کہ اولا
12:04ہم بدعت کی
12:05دو بڑی قسمیں
12:06بنائیں گے
12:07ایک بدعت سیئہ
12:09اور ایک بدعت حسنہ
12:12سیئہ مانے ہوتا ہے
12:13بری
12:14حسنہ مانے ہوتا ہے
12:15اچھی
12:15نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:17کے دور مبارکہ کے بعد
12:18دین یا دنیا میں
12:19جو بھی ایسا کام
12:21ایجاد ہوا
12:22جو قرآن کی خلاف ہو
12:23حدیث کے خلاف ہو
12:24دین کو
12:25نقصان پہنچانے والا ہو
12:27دین کو
12:28تنزلی کی طرف
12:29لے جانے والا ہو
12:30لوگوں کو
12:31غفرت میں
12:31مبتلہ کرنے والا ہو
12:32وہ ہے
12:33بدعت سیئہ
12:35اور اگر
12:36ایسی کوئی چیز
12:37ایجاد کی
12:37جس میں خود
12:38دین کا فائدہ ہے
12:39دین کو
12:40تقویت ملے گی
12:41مسلمان دین
12:42کی طرف
12:42مائل ہوں گے
12:43دین کو
12:44اروج حاصل ہوگا
12:45ایسے نائے کام
12:46کو ایجاد کرنا
12:47بدعت حسنہ ہوتا ہے
12:50اچھا وہ بھی
12:50خامہ خواہ نہیں
12:52واقعی ضرورت ہو
12:53تب
12:53اور اس میں
12:53تائید بھی
12:54بڑے بڑے علماء
12:55کی حاصل ہو
12:56یہ نہیں کہ
12:57عوام خود ہی
12:57کچھ چیزیں
12:58ایجاد کر لیں
12:59بلکل نہیں
12:59کوئی نئی چیز
13:00ایجاد ہوئی
13:01علماء کے سامنے
13:02پیش کی گئی
13:03انہوں نے کہا
13:03کہ ہاں یہ دین
13:04کے لئے فائدہ مند ہے
13:05اس کو جاری رہنا چاہیے
13:06تو لہٰذا
13:07پھر وہ
13:08بدعت حسنہ
13:09کہلاتی ہے
13:10لہذا اب
13:11تقسیم ہو گئی
13:12یہ جو فرمایا
13:12کہ کلو بدتن دلالہ
13:14وکلو دلالتن فی نار
13:16یہ ان کاموں کے لئے
13:17ہے جو قرآن و حدیث
13:18کے خلاف ہوں
13:19یہ جو فرمایا
13:20کہ ہمارے دین میں
13:21جو کوئی نئی چیز
13:21ایجاد کرے گا
13:22وہ مردود ہے
13:23اس سے مراد وہ
13:24کہ جو دین
13:24کوئی نقصان پہنچانے والی ہے
13:26دین اس کی تائید نہیں کر رہا
13:27اس کے کوئی پہلے
13:28مثال موجود نہیں
13:29اور آپ نے
13:30نئی چیزیں ایجاد کر کے
13:31دین کو اور نقصان پہنچا رہے ہیں
13:33یہ سب اس میں شامل ہوں گے
13:34اور اچھی ایجادات
13:36اس سے باہر ہوں گی
13:38آج ہماری مسجدیں
13:39ہر مکتبہ فکر کی
13:40آپ مساجد دیکھ لیجئے
13:42پکی بنی ہوئی ہیں
13:43یہ بدت ہے
13:44سرکار نے کبھی پکی نہیں بنائی
13:45پھر ان کی
13:46ڈیکوریشن دیکھیں
13:47کلرز دیکھیں
13:47فانوس دیکھیں
13:48قالین دیکھیں
13:49گمبد اور مینار
13:51جیسے میں نے ارز کیا
13:52اتنی نئی چیزیں
13:53ایجاد ہو گئی ہیں
13:54کہ اگر ہم بغیر
13:55سوچے سمجھے
13:56بدت کا
13:57صحیح
13:57معنی معین
13:59کیے بغیر
13:59فتوہ نویسی
14:00کرنا شروع کر دیں
14:01تو کوئی بھی
14:02اس کے وار سے
14:03نہیں بچ سکتا
14:04جیسے میں کہتا ہوں
14:05کہ نہ صحابے کرام
14:06بچیں گے
14:06نہ تابعین
14:07نہ آہلِ بیتِ اتھار
14:08ماذا اللہ
14:09سمہ ماذا اللہ
14:09سب کو انسان
14:10خدا نہ خواستہ
14:12جنت کے علاوہ
14:13کوئی اور راستہ
14:22دین مکمل ہو گیا
14:23یا اللہ تعالی نے
14:24فرمایا
14:24کہ الیوم اکملتو لکم
14:25دین اکم
14:26آج کی دن میں نے
14:27تمہارے لئے دین
14:27کو مکمل کر دیا
14:28جب دین مکمل ہو گیا
14:30تو پھر آپ یہ
14:31دین میں نئی چیز
14:32کیوں کر رہے ہیں
14:33اس کا مطلب یہ ہوا
14:35جو اس طرح کے
14:35جملہ کہہ رہا ہے
14:36وہ بچارہ دین
14:36اس کے معاملے میں
14:37تھوڑا سا نہ سمجھ ہے
14:38اس کو دین کے
14:39مکمل ہونے کا
14:41پتہ ہی نہیں ہے
14:42کہ دین مکمل
14:43کسے ہو نہ کسے
14:52تو دور میں تھی نہیں
14:53اب اس کا مطلب
14:54انہیں تو دین کے لئے
14:55آپ استعمال ہی نہیں کر سکتے
14:57آپ سوشل میڈیا
14:58یوز نہیں کر سکتے
14:59اے آئی ٹولز
15:00یوز نہیں کر سکتے
15:01اپنے دین کے تقویت کے لئے
15:02پھر جتنی منہ چیزیں
15:03گنوائیں وہ سب کے سب
15:04ہٹا دیں
15:04کیونکہ دین تو
15:05پہلے مکمل ہو گیا تھا
15:07تکمیل دین کا
15:08یہ مطلب نہیں ہے
15:08تکمیل دین کا مطلب یہ ہے
15:10کہ عبادات کی
15:11جتنے تعریف تھے
15:11وہ سب پیش کر دیا گیا
15:13اب کوئی نئی عبادت
15:15نہیں ہوگی
15:15نماز
15:16روزہ
15:17حض
15:17زکاة
15:17قربانی
15:18فطرہ
15:18اللہ تعالی نے مقرر کر دیا
15:20عبادات کے اعتبار سے
15:22دین مکمل ہو گیا
15:23اور معاملات کے اعتبار سے
15:26جتنا اللہ
15:27اس کے رسول نے
15:29قوم کو
15:29اس امت کو دینا تھا
15:31ارادہ فرمایا تھا
15:32وہ مکمل ہو گیا
15:34جتنا دینے کا ارادہ کیا تھا
15:36وہ مکمل ہو گیا
15:37نہ یہ کہ پورا دین مکمل ہو گیا
15:38کیونکہ آگے ذمہ داری پھر
15:40علماء اکرام کو دی
15:42اللہ بھی جانتا ہے
15:43اسی نے ہمیں پیدا کیا
15:44کہ تغیر زمانہ ہوگا
15:45پچھلے بہت سارے مسائل تبدیل ہوں گے
15:48نئے نئے چیلنجز آئیں گے
15:50نئے نئے مسائل آئیں گے
15:51اور وہ دین کا حصہ بنتے چلے جائیں گے
15:53تو اس لیے
15:54یہ بیان فرمایا
15:55کہ جتنا اللہ رسول نے دین بیان کرنا تھا
15:57اجمالی طور پر
15:59اس دور کے اعتبار سے
16:00وہ بلکل مکمل ہو گیا
16:02باقی قیامت تک کے لئے
16:03جو کچھ ہونے والا ہے
16:04اسی میں سے
16:05اس تمام کو نکالا جائے گا
16:08اتنا یہاں بیان ہو چکا ہے
16:09اور اگر اس میں موجود نہیں ہے
16:12تو اجتہاد اور رائے کا
16:14اختیار دیا جائے گا
16:16اس لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:18نے علماء کو اپنا وارث قرار دیا
16:20العلماء وراثت الانبیاء
16:22ہمارا یہ کام ہے
16:23کہ جو ہم قرآن و حدیث
16:24جو مکمل
16:25اس دور کے اعتبار سے
16:26اور ایک بنیاد ہونے کے اعتبار سے
16:30بلکل مکمل ہے
16:31اس سے ہم نتائج اخص کر کے
16:33انہی سے مسائل نکال نکال کر
16:35جو ہر دور میں
16:36میں اس دور میں
16:37اپنی خدمت کروں گا
16:38اگلے دور میں جو آئیں گے
16:40ہم نہیں رہیں گے
16:41وہ اپنے زمانے کے
16:42لوگوں کے اعتبار سے
16:43اس طرح سلسلہ چلتا رہے گا
16:45اور قیامت تک دین زندہ رہے گا
16:48امیدیں میرے بھائی بین
16:49سمجھ گئے ہوں گے
16:50کہ اچھی طرح یاد رکھیں
16:51کہ ہر نیا کام
16:52منع نہیں ہوتا ہے
16:53اگر وہ دین اور دنیا کے
16:55میں ایسا ہے
16:56کہ دین کے خلاف ہے
16:58مذہب کے خلاف ہے
16:59قرآن و حدیث کے خلاف ہے
17:00تو بلکل برا ہے
17:01اس خرافات
17:03ان خرافات کو ختم ہونا چاہئے
17:05اور یہ بدت سیئے ہیں
17:07ان کو ختم کریں
17:07اور جو دین کی تقویت والے ہیں
17:09اور ان میں علماء کی تائید حاصل ہے
17:12علماء اجازت دے رہے ہیں
17:13وہ حسنہ میں داخل ہیں
17:14ان کو جاری رکھیں
17:16اس میں کوئی حرج نہیں ہے
17:17اللہ تعالی ہمیں سمجھ دیں
17:18کہ توفیقہ تفرمائیں
17:19آمین
17:19و آخر دعوانا
17:20ان الحمدللہ رب العالمین
Comments