Skip to playerSkip to main content
Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal

Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D

#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation

Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:28بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30لیکن کچھ عورتیں حجرت کر کے آگئیں جب مطالبہ ہوا تو ایک تو آپ نے ایک روایت کے مطابق منع
00:35فرمایا کہ معایدہ مردوں کا تھا عورتیں واپس نہیں کی جائیں گی
00:39دوسرا سورہ ممتحنہ کی آیت نمبر دس نازل ہوئی کہ اللہ تعالیٰ نے منع فرما دیا کہ پہلے فرمایا کہ
00:45ان عورتوں کے امتحان لے لیں
00:46اگر واقعی مسلمان ہیں اور اللہ رسول کے خاطر حجرت کر کے آئی ہیں تو انہیں ان کے کافر مردوں
00:53کی طرف نہ لوٹایا جائے
00:54تو لہٰذا وہ سید عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ نہ بیان کر رہی ہیں اس حدیث میں کہ سرکار امتحان
01:00لیتے تھے اس آیت کی وجہ سے
01:02اور پھر فرماتے کہ جب امتحان لے لیتے تو ان کو پھر بیعت فرماتے تھے
01:08اگر وہ مسلمان ہو کر آئی ہیں تو پہلے مسلمان ہیں پھر بیعت ارادت ہوتی تھی کہ سرکار ان سے
01:13مختلف ارادے کا اظہار کرواتے تھے
01:16یعنی کچھ شرائط بیان کرتے تھے کہ تم مثلا ایمان پر قائم رہو گی چوری نہیں کرو گی زنہ نہیں
01:23کرو گی اور فلا فلا چیزیں وہ پھر حدیثوں کے اندر موجود ہیں
01:27عورتیں اس کا اقرار کرتی تھی یہ بیعت ہو جاتی تھی اور پھر اس وعدے کو وہ پورا کرتی تھی
01:32یہ جو آج کل پیر عظام بیعت کرتے ہیں اس کو بیعت ارادت ہی کہتے ہیں
01:37کیونکہ سامنے مسلمان ہوتا ہے اس سے بس نئے کچھ ارادے کرواتے ہیں
01:41اور اس کو بیعت ارادت کہتے ہیں اور جو ارادہ کرتا ہے اس کو مرید کہا جاتا ہے پیر کو
01:46مرشد کہہ دیا جاتا ہے
01:48اور اس کے مختلف طریقے رائج ہیں کوئی تو رسی پکڑا دیتے ہیں اور پکڑ کے کرتے ہیں
01:53کوئی چادر پکڑا دیتے ہیں کنارہ اب خود پکڑتے ہیں واقعی چادر پکڑ کے بیعت ہوتی ہے
01:58بعض ہاتھ میں ہاتھ لے کر بیعت کرتے ہیں
02:00تو یہ مختلف طریقے رائج ہیں اس میں کوئی انکار نہیں ہے لیکن یہ وسائل اور ذرائع اختیار کرنا کوئی
02:05لازم نہیں ہوتا
02:11and she said,
02:13that she had never heard of a woman
02:16and she has no such a woman
02:17and she has no regard that she does not have
02:21and she has not heard of a woman
02:23and does not have heard of a woman
02:24but her wife has never thought of this
02:30even without her
02:31so she has not said that
02:32if we are trying to hear that we have not done
02:35and we are trying to make a man
02:37but we don't have a lot of thought
02:38but then we don't have a
02:39so why did he tell me that they were saying that they may be like a man
02:44which is but he will say that they had to do it
02:48but they still don't do it
02:50so they're not gonna go
02:51so this one is not gonna be
02:55what a thing is
02:56that Allah told me
02:57Allah told him that
02:59that they knew that
03:01the Most Father of God
03:04is a man that all them all are
03:08we all are our brethren
03:09蛇 جب وہ والدہ ہیں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:12نبی ہونے کے ساتھ ہمارے روحانی والد بھی ہوئے
03:14تو یہ جو خواتین تھیں
03:16آپ کے روحانی بیٹیاں ہوئیں
03:17اس کے باوجود
03:19کہ نبی کریم انتہائی پاکیزہ
03:21معصوم عن الخطا
03:23کبھی کوئی گناہ نہیں
03:24باطن بالکل پاک و صاف
03:26اس کے باوجود میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
03:29نے اپنی روحانی بیٹیوں
03:30کو کبھی ٹچ نہیں کیا
03:32بلکہ فاصلے سے ہی آپ نے
03:34That is because of this
03:36Which the kids
03:38That will keep designing
03:38And good that up
03:46This woman can be
03:47This public
03:49Does not work
04:02This is
04:04This is not a promise, I don't have a promise
04:08to make a mistake, I don't have a promise
04:09to make a mistake, if you don't have a promise
04:13to make a mistake, you should not go
04:15and you should be a good
04:17Here are you!
04:18Your work is paid, your labour is paid, your
04:21work is paid, your vision is paid, your
04:24thinking, your money is paid, your making
04:27your payee, your money is paid for you, not
04:33ظاہری طور پر گناہ نہ کرتے ہوں
04:35صاحب علم ہوں صاحب تقویٰ ہوں
04:37نیکی کا حکم کرنا
04:39برائی سے روکنا جاری رکھتے ہوں
04:41اور سامنے والے کو نکھارنے
04:43سوارنے کا ہنر رکھتے ہوں
04:45پیسٹ ہے
04:45میں آپ کو مشورہ دوں گا میری کتاب
04:48قربِ الٰہی خرید لیں
04:49بیعت ہونے سے پہلے
04:51یہ اگر ہو چکے ہیں تب بھی آپ اس کو ایک دفعہ پڑھ لیں
04:53خصوصاً اس کی تیسری جلد
04:55جس میں پورا پیروں کے بارے میں
04:57ایک پورا بیان ہے
04:58تو وہ آپ اچھی طرح پڑھ لیں
05:00تو آپ کو بہت کچھ سمجھ میں آئے گا
05:01اور پہلے اگر آپ پوری کتاب اچھی طرح ایک دفعہ
05:04دو دفعہ تین دفعہ پڑھ لیں
05:06اور کوشش کر کے جتنا عمل کر سکتے ہیں کریں
05:08خود آپ کے اندر وہ باطنی طاقت پیدا ہو جائے گی
05:11کہ آپ جس کے سامنے پہنچیں گے
05:13آپ پہچان لیں گے کہ یہ صحیح ہے
05:14یا نہیں ہے
05:15یہ گارنٹی ہے میری آپ پڑھ کر دیکھنے کتاب بہت بیسٹ ہے
05:18تو بارال آپ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
05:21کتنے خوبصورت انداز سے بیعت بھی فرمایا
05:25اور قیامت تک کے لیے ایک رول موڈل بن کر دکھا دیا
05:29اب اس کو اختیار کیوں نہیں کیا جاتا
05:31بعض کی طرف سے یہ بہت غلط ہے کرنا چاہیے
05:36آگے چلتے ہیں
05:37اچھا ایک تھوڑا سا دیکھ لیں
05:41ایک چیز پر بحث کی ہے
05:43فقہائے اسلام نے
05:45کہ مسلمان کے مشرقین کے ساتھ
05:47رہنے میں کوئی قباحت ہے
05:50یا نہیں ہے
05:51کہ مسلمان مشرقین کے ساتھ رہ سکتے ہیں
05:53کہ نہیں
05:54اب اس کے اندر جو ہے وہ
05:58بعض حضرات جو ہیں
05:59آج کل کے دور میں بھی کچھ حدیثیں پیش کرتے ہیں
06:01اور ان حدیثوں کے روشنی میں
06:05موجودہ دور میں
06:06جو امریکہ میں
06:07یا یوکے یو ایسے
06:09اور اس کے علاوہ کینیڈا جرمنی وغیرہ میں
06:11لوگ کفار و مشرقین کے ساتھ
06:13رہ رہے ہیں
06:14ان کے بارے میں یہ کہتے ہیں
06:16کہ رہنا ساتھ جائز نہیں ہے
06:17پہلے وہ حدیثیں دیکھ لیں
06:19پھر میں اس پر تفسرہ کر لیتا ہوں
06:20یہ سننے ترمیزی
06:22سننے ابو دعود
06:23اور سننے نسائی
06:25کی حدیثیں
06:26حضرت جریر بن عبداللہ کہتے ہیں
06:27کہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
06:30کہ میں ہر اس مسلمان سے بری ہوں
06:32جو مشرقین کے ساتھ رہتا ہے
06:34صحابہ نے پوچھا
06:36کیوں یا رسول اللہ
06:37آپ نے فرمایا
06:37کہ تم ان دونوں کی آگ
06:39ایک جگہ چولے پر جلتی ہوئی
06:41نہ دیکھو
06:42یعنی اتنا گھلنا ملنا
06:44مشرقین کے ساتھ
06:45سرکار نے منع فرمایا
06:46ایسے ہی
06:47سننے ترمیزی کی روایتیں
06:49حضرت سمورہ بن جندب
06:50رضی اللہ تعالی عنہ
06:51بیان کرتے ہیں
06:52کہ مشرقین کے ساتھ
06:54سرکار نے فرمایا
06:55کہ مشرقین کے ساتھ
06:56رہائش نہ رکھو
06:57اور نہ ان کے ساتھ
06:59اکھٹے رہو
07:00جس نے ان کے ساتھ
07:01رہائش رکھی
07:02یا ان کے ساتھ
07:04اکھٹے رہا
07:05تو وہ انہی کی
07:06مثل ہے
07:07تو اس کی روشنی میں
07:09بعض نے ایسا کہا
07:09لیکن صحیح یہ ہے
07:10کہ یہ ان مشرقین
07:11کے بارے میں ہے
07:12کہ جن کے ساتھ
07:13رہنے پر وہ
07:14اسلام دشمن ہوں
07:15اور وہ دار الحرب
07:17ایسا ہو
07:17یعنی ایسا کافروں
07:19کا علاقہ ہو
07:20کہ اس میں آپ کو
07:20مذہبی آزادی
07:22حاصل نہ ہو
07:22وہاں سے
07:23مائیگریشن
07:24واجب ہوتی ہے
07:25ان کا ساتھ چھوڑنا
07:26لازم ہوتا ہے
07:27جبکہ آپ یہ دیکھ لیں
07:29ہندوستان میں
07:29تو خاص ہیں
07:30مشرقین بہت سارے
07:31اور اس کے علاوہ
07:32جو اہل کتاب ہیں
07:34باہر
07:34جو اہل کتاب
07:35اپنے آپ کو کہتے ہیں
07:36یہودی نصرانی
07:37یہ اگرچہ
07:38یہ بھی شرک کرتے ہیں
07:39کہ یہودی
07:40جو ہیں اکثریت
07:41حضرت عوزیر
07:42علیہ السلام
07:42کو اللہ کا بیٹا
07:44مانتے ہیں
07:44قرآن نے گواہی دی
07:45اور نصرانی جو ہیں
07:47وہ عیسی علیہ السلام
07:48کو اللہ کا بیٹا
07:49مانتے ہیں
07:50اور یہ شرک ہے
07:51لیکن
07:53جو شرعی اسطلعہ ہے
07:54اس میں مشرق کا لفظ
07:55صرف اس کے لئے ہوتا ہے
07:57جو ان کے اہل کتاب
07:58کے علاوہ شرک کرتا ہے
07:59اور ان کے لئے
08:00اہل کتاب کا لفظ
08:01کہا جاتا ہے
08:02لیکن حقیقتا
08:02شرک کا ارتکاب
08:04تو یہاں بھی ہے
08:06لیکن آپ
08:06جتنے بھی باہر
08:07ملکوں میں چلے جائیں
08:08وہاں پر
08:09کہیں پر آپ کی
08:10مذہبی آزادی پر
08:11کوئی قدغن نہیں
08:12لگائی جاتی
08:13وہاں مسجدیں ہیں
08:15ادارے ہیں
08:16دارلوم چل رہے ہیں
08:17آپ جلوس
08:18نکال سکتے ہیں
08:19وہاں پر
08:20بالکل ان کے
08:21شرائط کے مطابق
08:23ایکٹیوٹیز
08:23آپ دیگر کر سکتے ہیں
08:24عید منائیں
08:25بقرہ عید منائیں
08:26لیکن ان کے
08:27طریقے کے
08:28یعنی ایسا کہ
08:28وہ آپ کو
08:29شترے بے مہار
08:30نہیں ہونے دیتے
08:31جیسے ہمارے یہاں
08:32گلی گلی کے اندر
08:32گوبر پڑا ہوتا
08:33اور ایسا نہیں ہوتا
08:34ورنہ کوئی
08:35کسی مذہبی آزادی
08:37کے اوپر
08:38وہ پابندی
08:38نہیں لگاتے
08:39ازان کے لئے
08:40آپ لارڈو سپیکر
08:41یا سپیچ کے لئے
08:42لارڈو سپیکر
08:42یوز نہیں کر سکیں گے
08:43وہ تو پاکستان
08:44میں بھی کئی جگہ ہے
08:45لیکن مسجد کے اندر
08:46تو منع نہیں کرتے وہ
08:47ازان آپ مسجد میں دیں
08:48تقریر کریں
08:49کچھ بھی کریں
08:49اس کا مطلب یہ ہوا
08:51کہ اب یہ وہ
08:52ایسا جگہ نہیں ہے
08:53کہ جہاں پر
08:53ان کے ساتھ رہنے میں
08:55مسلمان کو
08:57نمازیں
08:57یا ازانیں
08:58یا دیگر چیزیں
08:59چھوڑنے پڑیں گی
09:00یا ان کے ساتھ رہ کر
09:01پھر شرک میں
09:02مبتلا ہونے کا خوف ہو
09:03لہذا اب اس کا
09:04حکمہ لیدہ ہوگا
09:05تو وہاں بالکل
09:06آپ رہائش رکھ سکتے ہیں
09:07اور جو مسلمان
09:08وہاں پر ہیں
09:09ان کو
09:09مائیگریشن کی
09:10ضرورت نہیں ہے
09:11مائیگریشن
09:12وہاں ضروری ہوتی ہے
09:13ہجرت کرنا
09:14وہاں ضروری ہوتی ہے
09:15کہ جہاں پر آپ
09:16دین کا
09:17نفاظ
09:18بالکل نہ کر پا رہے ہیں
09:19جیسے کہ مکہ میں تھا
09:21کہ وہاں کفار
09:22کسی کو نماز پڑھتے ہوئے
09:23دیکھ لیتے تھے
09:23تو مارنا شروع کر دیتے تھے
09:25تو اللہ اور اس کے رسول
09:26عز وجل
09:27و صل اللہ علیہ وسلم
09:29نے ہجرت کا حکم دیا
09:30باقی کہیں سے
09:31ہجرت کی حاجت
09:31نہیں ہوتی ہے
09:33اس میں بھی بہت سارے بیچارے
09:34مجھے پوچھتے رہتے ہیں
09:35پریشان ہوتے ہیں
09:36کہ ہم یہاں رہ رہے ہیں
09:37گناہگار تو نہیں ہو رہے
09:38تو نہیں گناہگار ہو رہے
09:39آپ نے نہ چاہیں
09:40وہاں رہ سکتے ہیں
09:42حضرت اگلی حدیث
09:43دو ہزار سات سو چودہ
09:45نمبر حدیث پاکے
09:46حضرت جریر سے سنا
09:47وہ بیان کرتے ہیں
09:49کہ میں نے رسول اللہ
09:50صل اللہ علیہ وسلم
09:51کی بائعت کی
09:52تو آپ نے مجھ پر
09:54یہ شرط رکھی
09:55کہ میں ہر مسلمان کی
09:56خیر خواہی کروں گا
09:58دیکھیں یہ بیعت ارادت ہے
10:00ایک تو ہے
10:01اسلام میں داخل کرنے کے لئے
10:02اور ایک ہے
10:03کہ جب آپ بیعت فرماتے
10:04تو کچھ شرط
10:05ایسا ارادے کروالیہ کرتے تھے
10:07اس کو بیعت ارادت کہتے ہیں
10:08تو حضرت جابر کہتے ہیں
10:09سرکار نے مجھ سے
10:10اس وعدے پر بیعت لی
10:12کہ تم مسلمانوں کے
10:14خیر خواہ رہو گے
10:15خیر خواہ
10:16خیر مانے بھلائی
10:17خواہ مانے چاہنا
10:18یعنی تم بھلائی چاہنے والے رہو گے
10:20اور اس کا بڑا مفہوم ہوتا ہے
10:22کہ مثال کے طور پر
10:23اگر آپ کسی کو گناہ کرتے ہوئے دیکھتے ہیں
10:26تو بھلائی کا تقاضی
10:27یعنی اس کے ساتھ بھلائی کرنے کا تقاضی ہے
10:29کہ اس کو گناہ سے روکیں
10:31اگر وہ نیک عمل کر رہا ہے
10:32تو اچھا ہے اس کی حوصلہ افضائی کریں
10:35تاکہ وہ نیک عمل پر استقامت پذیر رہے
10:37اگر علم کی کمی ہے
10:39تو خیر خواہی یہ کہ اس کو علم سکھائیں
10:41اگر اس کو مالی امداد کی ضرورت ہے
10:44وہ پریشان ہے
10:45اور آپ کر سکتے ہیں
10:46تو آپ کی خیر خواہی یہ ہے
10:47کہ اس کی مدد کریں
10:49غرضے کے لفظے خیر خواہی کے اندر
10:50ہر وہ چیز آ جائے گی
10:52کہ جس میں سامنے والے کے دین
10:54دنیا اور آخرت کا فائدہ
10:56اور ہر قسم کے نقصان سے
10:58بچاؤ کے معاملات ہوں
11:00یہ چیزیں ہمیں دیکھنی چاہیے
11:02اگر ہر مسلمان
11:03اپنے مسلمان بھائی سے خیر خواہی
11:06کا ارادہ رکھے
11:07تو معاشرے سے ساری چیزیں ختم ہو سکتی ہیں
11:10یعنی برائیاں ختم ہو جائیں
11:12مثلا آپ یہ پسند نہیں کر رہے
11:14کہ یہ رشوت لے
11:15آپ بھی نہ لیں وہ بھی نہ لے
11:19اسی طریقے سے اگر آپ یہ چاہتے ہیں
11:21میری غیبت نہ ہو اور اس کی غیبت نہ ہو
11:23وہ غیبت کر رہا ہے تو غیبت سے روک رہے ہیں
11:25تو غیبت ختم ہوگی قتل و غارت ختم ہوگی
11:27یعنی جو جو گناہ آپ دیکھ لیں
11:29ہم دوسرے کے لئے خیر خواہی چاہیں
11:31وہ ہماری خیر خواہی چاہیں
11:32تو آہستہ آہستہ یہ چیزیں معاشرے سے ختم ہو سکتی ہیں
11:36لیکن بہرحال ہے بہت مشکل
11:38لیکن possible ہے
11:39تو یہ ایک سرکار نے جو بات فرمائی
11:42کہ اسی پر بیعت کی
11:43یہ بس میں آپ کو ایک نکتہ یہ عرض کرنا چاہ رہا ہوں
11:45کہ بظاہر کیا صرف اتنی سی بات پہ
11:47کہ مسلمان بھائیوں سے خیر خواہی کرو گے ہر ایک سے
11:50اس پر سرکار نے
11:51کوئی اور شرطیں کیوں نہیں رکھیں
11:52تو آپ یہ دیکھیں اس ایک شرط کے اندر کتنی وسط ہے
11:56میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
11:57ایسے ہی کیا کرتے تھے
11:59کہ آپ بہت زیادہ صحابہ کے ساتھ باتیں کرنا
12:02یا بہت زیادہ شرائط رکھنا
12:03بہت زیادہ بظاہر بوجھ ڈالنا
12:06یہ نظر نہیں آتا
12:07لیکن ایک بظاہر بہت
12:09الفاظ کے
12:11تعداد کے اعتبار سے
12:13ہلکی سی بات چھوٹی سی بات
12:15آپ کہتے تھے لیکن ایسا جیسے
12:17ایک گلاس کے اندر پورا سمندر ڈھال دیا
12:19تو اگر ہم بھی
12:21جسے بہنیں مجھے سماعت فرماری ہیں
12:23اگر یہ گھر میں سب کے ساتھ خیر خیر رکھیں
12:25تو نہ غیبتیں کریں کسی کی نہ چغلی کریں
12:27نہ لیک پولنگ کریں
12:29کوئی اگر نماز نہیں پڑھا تو نماز پڑھوائیں
12:31کوئی گناہ کر رہا ہے تو گناہ سے روکیں
12:33دیکھیں پورا گھر کے ساتھ جنت بن جائے گا
12:35تو یہ ایک لفظ کے اندر
12:36بہت زیادہ اللہ تعالیٰ نے بوسط رکھی ہے
12:39اگر یہ حدیث کے طرف آتے ہیں
12:41دو ہزار سات سو پندرہ نمبر حدیث پاک ہے
12:44اور یہی تقریباً ہے
12:45کہ حضرت جریر بن عبداللہ
12:46رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں
12:49کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے
12:52نماز قائم کرنے
12:54زکاة ادا کرنے
12:56اور ہر مسلمان کی خیر خواہی کرنے پر
12:59بیعت کی
13:00گویا کہ پہلی حدیث میں ایک چیز کا ذکر
13:03دوسری حدیث میں دو چیزوں کا ذکر
13:04مزید کیا
13:05کہ نماز قائم کرنے پر
13:07یہ ایک بہترین طریقہ ہوتا ہے
13:09کہ جتنے جو علماء ہیں
13:10مفتیان کرام ہیں
13:11پیر عظام ہیں
13:12جب کسی کو بیعت کروائیں
13:14تو ان امور پر توجہ رکھیں
13:16کہ جو بنیادی چیزیں ہیں
13:17ان کا وعدہ لینا چاہیے
13:19ارادہ کروانا چاہیے
13:21سرکار نے نماز قائم کرنے کا وعدہ لیا
13:23زکاة ادا کرنے کا
13:25اور خیر خواہی کا
13:26تو یہ چیزیں ہمیں سیکھنے چاہیے
13:28یعنی زکاة
13:29یعنی نماز اتنی امپورٹنٹ ہے
13:31سرکار نے بیعت فرماتے ہوئے
13:33اس کا ذکر فرمایا
13:34اس سے میرے بہن بھائی اندازہ کریں
13:36جو نماز کو
13:37انتہائی معمولی سمجھ کر
13:39کئی کئی سالوں سے نماز نہیں پڑھ رہے
13:42حالانکہ پڑھ سکتے ہیں
13:43پانی بھی موجود
13:44مسلح بھی موجود
13:46اور زیادہ سے زیادہ دو منٹ
13:48تین منٹ
13:49چار منٹ
13:49آپ وضو کریں
13:50میں گارنٹی سے کہتا ہوں
13:52دو منٹ میں آپ کا وضو ہو جائے گا
13:53مناسب دھار سے بھی اگر کریں نا
13:57دو منٹ میں
13:57اور اس کے بعد نماز دیکھ لیں آپ
13:59زیادہ زیادہ پانچ چھ منٹ میں
14:01لیکن ایسی ہم پہ نحوست تاری ہوتی ہے
14:04بعض اوقات
14:05کہ کھاتے اللہ کا ہیں
14:06ساری نعمت اللہ کی ہیں
14:08لیکن اس کی بارگاہ میں
14:09سر جھکاتے ہوئے ہمیں
14:10بہت تکلیف ہوتی ہے
14:12کہ کون ہی چھ منٹ نکالے
14:13اللہ تعالیٰ کے لئے
14:14دل اتنا سخت ہو چکا ہے
14:16کہ پھر ندامت و شرمندگی بھی نہیں ہوتی
14:18ہمارے سامنے کچھ لوگ
14:20نمازیں پڑھنے جارے ہوتے ہیں
14:21لیکن ہم بیٹھے ہوئے
14:23نماز نہیں پڑھتے ہیں
14:24برود قیامت کیا ہوگا
14:25سوچ یہ ذرا
14:26کہ جب وہاں پہنچیں گے
14:27اللہ تعالیٰ
14:28نماز کے بارے میں پوچھے گا
14:29کیا ہوگا
14:30بہت امپورٹنٹ ہے
14:31ایسے ہی زکاة کے بارے میں
14:33سرکار نے زکاة کو
14:34امپورٹنس دی ہے
14:35تو زکاة کے احکام
14:36سیکھنے چاہئے سب کو
14:37کہ مجھ پہ زکاة
14:38فرض تو نہیں ہو رہی
14:40آپ یقین کریں
14:41کئی کئی سال سے
14:42ہماری بہنوں پہ زکاةیں
14:43اور قربانیاں خاص طور پر
14:44اس کی شرائط بھی معلوم کر لیں
14:46ورنہ
14:47اس میں بھی بہت نقصان ہوتا ہے
14:49کئی کئی سالوں سے
14:51زکاة اور قربانیاں
14:52واجب ہو رہی ہیں
14:52لیکن ان کو پتہ ہی نہیں ہے
14:54کیونکہ علم کون سیکھے
14:55کیوں
14:55خرچے میں جہاں خرچہ ہوتا ہے
14:57وہاں تو کہتے ہیں
14:57آنکھے بند کر لو بھائی
14:59جب آپ سیکھیں گے
15:01تو پتہ چلے گا
15:01کہ وبال آخرت
15:02بہت سارا جمع تھا
15:03تو اچھا ہے دنیا میں
15:04ادا کر لیں
15:05آخرت میں نہیں پھسیں گے
15:06تو یہ طریقہ کار ہوتا ہے
15:16جس نے ایسے درخت کو فروخت کیا
15:18کہ جس میں پیوند کاری کی جا چکی ہے
15:22پیوند کاری کے مطلب کیا ہوتا ہے
15:24جیسے ایک عام کا درخت ہے
15:25مثال کے طور پر
15:26ہمارے یہاں لنگڑا عام کہلاتا ہے
15:28اور ایک چونسہ عام ہوتا ہے
15:30تو بعد وقت چونسے کی شاکھ لے کر
15:32لنگڑے کی شاکھ کٹ کر
15:33چونسے کی شاکھ وہاں لگاتے ہیں
15:35اور اس کو باند دیتے ہیں
15:37یہ چھوٹے چھوٹی ہوتی ہیں
15:38باند دیتے ہیں
15:38پھر اس سے وہ درخت بڑھتی ہیں
15:40اور اس میں چونسہ لگتا ہے
15:41اس میں
15:42یعنی لنگڑے کے عام کے اندر
15:44جو چونسے کی شاکھ ہوگی
15:45اس میں چونسہ لگے گا
15:46یہ پیوند کاری کرتے ہیں
15:48اس سے پھل اچھا ہو جاتا ہے
15:49بڑے بھی ہو جاتے ہیں پھل
15:50تو اس کے بارے میں بتایا جا رہا ہے
15:52کہ دو ہزار سات سو سترہ نمبر
15:55سولہ نمبر حدیث پاک ہے
15:56اور حضرت عبداللہ بن عمر
15:59رضی اللہ تعالی عنہما اس کے راوی ہیں
16:01یہ کہتے ہیں کہ
16:02رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
16:04نے اشارت فرمایا
16:05جس آدمی نے ایسا
16:07کھجور کا درخت فروخت کیا
16:09جس میں پیوند لگایا
16:11جا چکا تھا
16:12تو اس درخت کے پھل
16:13فروخت کرنے والے کے لئے ہیں
16:16سوائے اس کے
16:17کہ خریدار اس کی شرط لگائے
16:20تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ
16:23پہلے دور میں
16:24دو طرح کی سودے ہوتے تھے
16:26ایک تو یہ تھا کہ
16:27بھئے میں درخت بیچ رہا ہوں
16:28لیکن یہ درخت پورا تمہارا
16:30یہ جو پیوند کاری کی ہے
16:31اس میں جو پھلائیں گے
16:32وہ میرے ہوں گے
16:33یوں خریدار نے شرط لگا دی
16:35اور ایک یہ ہے
16:36کہ دونوں ہی بیج دیا کرتے تھے
16:38تو فقہ حنفی کے روشنی میں
16:39اس طرح کی شرط اب نہیں لگ سکتی ہے
16:41کیونکہ ہمارے پاس دیگر حدیث ہیں
16:42یہ بہرحال یہ بھی اپنی جگہ پر ہے
16:44تو بس اس میں شرط کا ذکر ہے
16:46کہ اس طرح کی خرید و فروخت میں
16:47شرط کا ذکر کیا جا سکتا ہے
16:50لیکن میں تھوڑا سے
16:52یہاں پہ ایک اصول بس ذکر کر دیتا ہوں
16:53کیونکہ بعض حدیثوں میں ہے
16:54نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
16:56بیعے اور شرط کو جمع کرنے سے
16:59منع فرمایا
17:00اب اس کا مطلب کیا ہے
17:02کہ جب آپ خرید و فروخت کرتے ہیں
17:04تو کوئی ایسی شرط لگانا
17:06کہ جو آپ مالی معاملہ کر رہے ہیں
17:10وہ اس کا تقاضہ نہ کر رہا ہو
17:12اضافی شرط ہے
17:13اور اس میں خریدنے والے
17:15بیچنے والے
17:16یا جس کو بیچ رہے ہیں
17:17ان میں سے کسی ایک کا فائدہ ہو
17:19تو ہمارے نزدیک
17:20وہ بیعے فاسد ہو جاتی ہے
17:22لیکن اس کے لئے تھوڑی تفصیل ہے
17:24اور میں بڑی معادرت چاہتا ہوں
17:26کہ ہمارے پروگرام کے بعد ختم ہو گیا
17:27نیکس پروگرام میں انشاءاللہ
17:29میں اس کو تھوڑی سی وضاحت سے ذکر کروں گا
17:31وآخر دعوانا
17:32ان الحمدللہ رب العالمين
Comments

Recommended