Skip to playerSkip to main content
Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal

Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D

#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation

Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:28بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30اگر کوئی آپشنز ہوتے ہیں
00:31کہ میں دائیں جاؤں آگے جاؤں پیسے جاؤں
00:35اوپر جاؤں کئی نیچے زمین زیر زمین جاؤں
00:38چھے پرچیاں ڈال دیں جو نکلے گا
00:40یہ قرآن دازی ہوتا ہے
00:41ایسے یہ نام کس کو ملے گا
00:44اس کی قرآن دازی ہوتی ہے
00:46رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
00:48جب سفر پر روانہ ہوتے
00:50تو اپنی ازواج کے درمیان قرآن اندازی کرتے تھے
00:54جس کا نام نکل آتا
00:56وہ سفر میں آپ کے ساتھ جایا کرتی تھی
00:58تو مشکلات میں قرآن اندازی
01:01اس کے تحت دو ہزار چھے سو چھاسی نمبر حدیث پاک
01:06امام بخاری رحمت اللہ علیہ لے کر آئے ہیں
01:09حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالی عنہ اس کے راوی ہیں
01:13یہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
01:17کہ اللہ کی حدود میں نرمی کرنے والوں
01:21اور اللہ کی حدود کا ارتکاب کرنے والوں کی مثال
01:26ان لوگوں کی طرح ہے
01:30جنہوں نے ایک کشتی میں قرآن اندازی کی
01:33پس بعض لوگ اوپر والے حصے میں رہے
01:37اور بعض لوگ نیچے والے حصے میں رہے
01:41پس جو لوگ کشتی کے نچلے حصے میں رہے
01:44وہ پانی لینے کے لیے کشتی کے اوپر والے حصے کے لوگوں کے پاس سے گزرتے تھے
01:49جن سے ان کو تکلیف ہوتی تھی
01:52تو ان میں سے کوئی کلہاری لے کر
01:55کشتی کے نچلے حصے میں سراخ کرنے لگا
01:59اس نے کہا کہ تم کو مجھ سے
02:01اوپر والے پاس آگے کہنے لگے
02:03تم کیا کر رہے ہو
02:04اس نے کہا تم کو میرے آنے سے بار بار تکلیف ہوتی ہے
02:08تو اس لئے اور مجھے پانی کی ضرورت ہوتی ہے
02:10تو اس لئے میں کھود رہا ہوں
02:12تاکہ یہی سے پانی لے لیا کروں
02:14اوپر جانے کی ضرورت نہیں رہے گی
02:16رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم اشارت فرماتے ہیں
02:19پس اگر اوپر والے اس کے ہاتھ پکڑ لیں
02:21تو وہ اس کو بھی
02:23ڈوبنے سے بچا لیں گے
02:25اور خود کو بھی
02:26اور اگر انہوں نے اس کو چھوڑ دیا
02:28تو وہ اس کو بھی ہلاکت میں ڈالیں گے
02:31اور خود کو بھی ہلاک
02:33ہلاک کر دیں گے
02:35تو قرآن دازی کے اندر بس تھوڑا سا حسم چیز تھی
02:38تو اس کے تحت لے آئے
02:39باقی حدیث پہلے بھی گزر چکی ہے
02:41وضاحت یہ ہے
02:41کہ سرکار نے فرمایا
02:43ایک مثال دے کر
02:44اللہ کی حدود کا مطلب ہوتا ہے
02:47جو اللہ نے احکام بیان فرمائے
02:50جب تک ان احکام کو آپ فولو کرتے ہیں
02:52گویا کہ آپ حد کے اندر رہتے ہیں
02:55اور جب آپ ان احکام کی نافرمانی کرتے ہیں
02:59حکم عدولی کرتے ہیں
03:02معاصی کی طرف آ جاتے ہیں
03:03گناہوں کی طرف آتے ہیں
03:04تو گویا کہ آپ نے لیمٹ کروس کر دی
03:13جس نے اللہ کی حدود کو پھلانگا
03:15اس سے آگے بڑھ گیا
03:16تو اس نے اپنی جان پر ظلم کیا
03:20اور اس کے لئے آخرت میں عذاب ہوگا
03:22اس کا مطلب یہ ہے
03:24کہ حدود اللہ سمجھنا بہت ضروری ہے
03:26کہ اللہ تعالیٰ نے کس چیز کے بارے میں
03:29کیا احکام بیان فرمائے ہیں
03:31اور یہ حدود دو طرح کی ہیں
03:33ایک تو وہ جو ہماری ذات سے تعلق رکھتی ہیں
03:36میں کیا سوچ سکتا ہوں
03:37میں کیا دیکھ سکتا ہوں
03:39میں کیا سن سکتا ہوں
03:40میں کیا بول سکتا ہوں
03:43میں اپنے جسمانی آزہ کو
03:44کس کام میں استعمال کر سکتا ہوں
03:47کہاں سے کما سکتا ہوں
03:49کہاں خرچ کر سکتا ہوں
03:50کس سے دوستی کر سکتا ہوں
03:51کس سے رشتہ داری کر سکتا ہوں
03:53اور کس سے یہ تمام چیزیں
03:54اور کون کونسی نہیں کر سکتا
03:55یہ میری ذات سے تعلق ہے
03:58اور ایک حدود کا تعلق ہوتا ہے
04:01دوسروں کے ساتھ
04:02آپ کی زوجہ کوئی گناہ کر رہی ہے
04:04آپ کا بیٹا کر رہا ہے آپ کا دوست کر رہا ہے
04:06حاکم اسلام ہے آپ
04:08اور رعایہ میں سے کوئی کر رہا ہے
04:10تو اب اس کے اندر
04:12ایک تو اپنے آپ کو بچانا ہوتا ہے
04:14اور دوسرا دوسرے کو اس سے
04:16روکنا ہوتا ہے
04:17یہ میرے آخی صلی اللہ علیہ وسلم
04:19اس والی حدود کے بارے میں بیان فرمارے ہیں
04:21جن کا تعلق دوسروں سے بھی ہوتا ہے
04:23کہ سرکار نے فرمایا کہ
04:25یوں سمجھ لیں کہ دو گروہ تھے وہ سفر کر رہے تھے
04:27پانی کے جہاز میں جیسے ڈبل کشتی تھی
04:30قرآن دازی کی اوپر کون ہوگا
04:32نیچے کون ہوگا
04:33تو جن کے نام اوپر کے نکل آئے
04:35وہ اوپر کے حصے میں چلے گئے
04:36جن کا قرآن دازی میں نام نہیں آیا
04:38وہ نچلے حصے میں
04:39اب سرکار سمجھا رہے ہیں
04:41کہ نیچے والے جو بار بار پانی لینے اوپر جاتے
04:44تو اوپر والوں کو بڑی تکلیف ہوتی
04:45اور وہ اس کا اظہار بھی کرتے ہوں گے
04:47تو نیچے والوں نے کہا
04:49کہ میں تو پھر یہیں سے پانی لے لیتا ہوں
04:51سراخ کرتا ہوں
04:52اور سہندر سے پانی نکال لوں گا
04:54اب لا دیں باتیں سراخ کرے گا
04:56تو پوری کشتی جاتی
04:58سرکار فرماتے ہیں
04:59کہ اگر اوپر والے اس کا ہاتھ نہ پکڑیں
05:01ہوئی تو خود بھی گئے
05:03یہ بھی گئے
05:03اور اگر پکڑ لیں گے
05:05تو یہ بھی بچے گا
05:06اور یہ بھی بچے گا
05:07تو یہ بڑی پیاری مثال سے سمجھایا
05:09بس یہ سمجھ لیجئے
05:10کہ پہلی بات تو
05:11کہ ہمیں بھی حدود کے خیال لکھنا چاہئے
05:13اور دوسری بات یہ ہے
05:15کہ کوئی ہمارے سامنے گناہ کر رہا ہے
05:17تو حد تل امکان
05:19اسے اس گناہ سے روکنے کی کوشش کرنی چاہئے
05:22اگر آپ نہیں کریں گے
05:24وہ بھی ہلاک ہوگا
05:25اور آپ بھی ہلاک ہوں گے
05:26اور یہ ہوتا ہے
05:27گناہوں کے اثرات
05:28اگر گھر میں ایک گناہگار پیدا ہو جائے
05:30تو اس کی نحوست تاری ہو جاتی ہے
05:32گھر میں بے برکت ہے
05:33چچڑا پن
05:34پھر دوسرا اسی کی روش اختیار کرتا ہے
05:36اگر ایک حرام کمانے لگ جائے
05:38تو اس کو دیکھ کے
05:38دوسرے بھی حرام کماتے ہیں
05:40حرام جب گھر میں آتا ہے
05:41تو بے برکت ہی پیدا ہوتی ہے
05:43پھر بڑوں کا عدب ختم
05:45نگاہوں سے حیاء اور شرم ختم
05:47چھوٹوں پہ شفقت ختم
05:49روزانہ چچڑا پن
05:50لڑائی جھگڑا
05:51فتنہ فساد
05:51طبیعتوں میں بیچینی
05:53نور ختم
05:54نورانیت ختم
05:55تو یہ سب چیزیں چلتی ہیں
05:57اب اگر اس کو نہیں روکیں گے
05:58تو وہ بھی ہلاک ہوگا
06:00اور آپ بھی ہلاک ہوں گے
06:02اس لئے تبلیغ دین کرنا لازم ہے
06:05سورہ عصر میں دیکھیں
06:06اللہ نے فرمایا
06:16عصر کی قسم تمام انسان خسارے میں ہیں
06:18سوائے ان کے جو ایمان لائے
06:20انہوں نے نیک عامال کیے
06:22یہ دو کا تعلق تو دیکھیں
06:23ہماری ذات سے ہوتا ہے
06:24میں ایمان لے آیا
06:25میں نیک عامال کر رہا ہوں
06:27ہو گیا
06:27لیکن اس کے بعد فرمائیں
06:29وَتَوَاصَوْ بِالْحَقِّ
06:30وَتَوَاصَوْ بِالْصَبْرِ
06:31اور وہ آپس میں حق
06:33اور صبر کی تلقین کرتے ہیں
06:35یہ تیسرا درجہ بھی ضروری ہے
06:37ایمان لانا
06:38نیک عمل
06:39اور تبلیغ دین
06:40یہ تینوں جمع ہوں گے
06:42تو خسارے سے باہر ہوں گے
06:44ورنہ خسارے میں مقتلع ہو جائیں گے
06:46اس لئے اگر باپ
06:47اپنے اولاد کو منع نہ کرے
06:48وہ
06:49کرائم کی طرف نکل جائیں گے
06:50ڈاکو بنیں گے
06:51کتنوں کو قتل کریں گے
06:52ایسے سے
06:53بتمیز بچے بھی دیکھیں
06:54جو اپنے ماں باپ کو مار دیتے ہیں
06:56گالیاں بکتے ہیں
06:57اور
06:58جان سے مارنے کے واقعات ہیں
07:00یہ
07:01ڈرگز میں
07:01چلے جاتے ہیں
07:03نشہ کرنے لگ جاتے ہیں
07:04تو گھر میں
07:05چوری چکاری
07:06بہنوں کے جہے
07:06زیور تک بھیج دی ہیں
07:08جواری بن گئے اولاد
07:10تو بعض اوقات
07:10اپنی بیوی تک کو
07:11دعو پہ لگا دی
07:12آپ اندازہ کریں
07:13بیوی بچوں کو
07:14اپنے مکان کو
07:15اپنے گاڑیوں کو
07:16سب جوہے میں ہار گئے
07:18تو اس کے مطلب
07:19اگر آپ کسی کو
07:20نہیں روکتے ہیں
07:21تو اس کے برے اثرات
07:22آپ پر بھی مرتب ہوتے ہیں
07:24اور اگر یہاں نہیں ہیں
07:25تو میدانِ مہاشر میں
07:27نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:28نے واضح طور پر فرمایا
07:29اور یہ بہت بڑا
07:31امتحان ہے
07:31میرے لئے بھی
07:32آپ کے لئے بھی
07:34یہ سرکار فرماتے ہیں
07:35کہ جب تم کسی برائی
07:36کو دیکھو
07:37اور اس کو
07:37ہاتھ سے بدل سکتے ہو
07:38تو ہاتھ سے بدل دو
07:39ہاتھ سے نہیں بدل سکتے
07:41تو زبان سے بدلو
07:42اور زبان سے بھی
07:43نہیں بدل سکتے
07:44تو دل میں برا جانو
07:45اور یہ ایمان کا
07:47کمزور ترین درجہ ہے
07:48اس کا مطلب یہ ہے
07:50کہ اگر حاکم اسلام ہے
07:52کوئی طاقتور آدمی ہے
07:54کسی برائی کو دیکھے تو
07:55تو پھر زور سے
07:56اس کو روکیں گے
07:57اور اگر ایسا نہیں ہے
07:59تو زبان سے
07:59جیسے علماء کرام ہیں
08:01یا آپ کسی کو
08:01زبان سے پیار سے سمجھاتے ہیں
08:03اور اگر یہ دونوں کام
08:05نہ کر سکیں
08:05مجبوری ہے
08:06سامنے اللہ طاقتور ہے
08:07یا اپنی ہی اولاد ہے
08:09جوان ہو جائے
08:10سننے کے لئے تیار نہیں ہے
08:11تو کیا کریں گے
08:12پھر دل میں اس کو برا جانے
08:15نبی کریم فرماتے ہیں
08:16یہ ایمان کا
08:17کمزور ترین درجہ ہے
08:18ذالکہ ادعف الایمان
08:20اس کا مطلب یہ ہے
08:22کہ اگر یہ تینوں درجہ
08:24نہ ہو تو کیا ہوگا
08:24جب آخری درجہ
08:26کمزور ترین ایمان
08:27کا درجہ ہے
08:28اس کا مطلب ہے
08:29جو اس سے نشلہ درجہ پہ گیا
08:30وہ تو کمزور ترین ایمان
08:32کے درجہ سے بھی نیچے گر گیا
08:33یہ کون لوگ ہوں گے
08:35جو برائی کو دیکھ کر
08:37برا نہ سمجھے
08:39بیوی نماز نہیں پڑھ رہی
08:40غیبتیں کر رہی ہے
08:41چغلیاں کر رہی ہے
08:42لیک پولنگ کر رہی ہے
08:44بے پردہ نکل رہی ہے
08:45گھر سے بار شور کو پروائی نہیں ہے
08:46اولاد گالیاں بک رہی ہے
08:48بدنگاہی کر رہی ہے
08:49ناجائز دوستیاں کر رہی ہیں
08:50حرام کمار ہیں
08:51باپ کو پروائی نہیں ہے
08:52یہ تو سب سے نشتہ درجہ ہوا
08:56اور اس کے بعد ایک اور درجہ
08:58کہ خوش ہونا
08:59کسی کی برائی پر خوش ہونا
09:02یہ تو برا ماننے پر کمزور درجہ
09:04یہاں پر روکنا ہی نہیں
09:06کہ خاموش دیکھا اور چھوڑ دیا
09:07برا نہیں مانا
09:08بلکہ ایک اور درجہ کیا ہوا
09:10خوش ہونا
09:10تو کتنے دوست ایسے ہیں
09:12جو اپنے دوست کی برائی پر خوش ہوتے ہیں
09:14گناہوں پر خوش ہوتے ہیں
09:16حوصلہ افضائی کر رہے ہوتے ہیں
09:18بچہ چھوٹا بچہ
09:20توتلی زبان میں
09:21ماں بہن کی گالیاں بکے
09:22تو بعض وقت پورا گھر
09:24اس کو کہتا ہے
09:24گالی بکے بتا
09:26بڑی خوشی ہوئی ہے
09:27کہ تُو نے گالی بکی ہے
09:28بہت اچھا لگتا ہے
09:29اس کے زبان سے گالی بکتا ہے
09:31لا حول ولا قوت
09:32یعنی برائی پر خوش ہونا
09:33بیٹا اگر رشوت لے کر آیا
09:35بھاری دس لاکھ کی رشوت
09:36لاکھیں امی یہ لیں
09:38تو اگر ماں اچھی ہے
09:40تو ٹھیک ورنہ
09:40اکثر ایسا تو نہیں ہوتا
09:42بی بی بھی کہتی ہے
09:42لاؤ ادھر
09:43اور ماں کہتی ہے
09:44باپ کہتا ہے
09:44لاؤ ادھر بیٹا سب کر رہے ہیں
09:46تم بھی کرو
09:46خوش ہونا
09:47حوصلہ افضائی کرنا
09:49اور ایک اس سے بھی نشلہ درجہ ہے
09:51ترغیب دینا
09:52تم یہ گناہ کرو
09:54اگر بیٹا داڑی رکھ رہا ہے
09:56تو باپ منع کرے
09:57اور کہے کہ بغیر داڑی کے رہو
09:59بچی برقہ پہننے لگے
10:01بی بی فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ
10:04کی حیات میں سے حصہ حاصل کرنے لگے
10:06اور ماں ہی منع کر دے
10:08کہ نہیں تم برقہ نہیں پہنو
10:09حیات کا درس نہ دے
10:11اور روک دے
10:12بچہ حلال کی طرف آئے
10:14تو باپ اس کے موں پہ تماشا مارے
10:16اور کہے کہ تم حلال کماؤ
10:18کہ تو بھیک مانگے گا
10:19حرام کماؤ
10:20یہ کونسا درجہ ہیں
10:21ذرا غور تو کر لیں
10:22کہ میں نے کئی آپ کو درجات گنوا دیئے
10:25جو سب سے ایمان کے کمزور ترین درجہ کے بعد ہیں
10:28اس سے آپ کو اندازہ ہوگا
10:30کہ مسلمانوں کے ایمان کتنے خطرے میں ہیں
10:34میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے
10:35ایسے تو نہیں فرمایا
10:36بخاری کی روایت گزر چکی ہے
10:38میں اس کو بیان کر چکا ہوں
10:40کہ آپ نے اشارت فرمایا
10:42کہ ایک زمانہ ایسا آئے گا
10:43کہ انسان صبح ایمان کی حالت میں کرے گا
10:46لیکن شام کو کافر ہو جائے گا
10:48اور شام ایمان کی حالت میں کرے گا
10:51اور صبح کافر ہو جائے گا
10:53وہ یہی چیزیں ہیں
10:54کہ ہم بعض اوقات قرآن کی
10:57اور حدیث کی
10:58واضح طور پر تعلیم کا انکار کر رہے ہوتے ہیں
11:01اس کو برا کہہ رہے ہوتے ہیں
11:03یہ نہیں کہہ رہے ہوتے
11:04قرآن برا ہے آیت بری ہے
11:06کیونکہ ہم مسلمان کو تو پتہ ہی نہیں
11:08کہ قرآن حدیث میں کیا ہے
11:12ہم نے قرآن ترجمہ تفسیر سے آج تک نہیں پڑا
11:15حدیث کی کتابیں ہمارے گھر میں نہیں ہیں
11:16درس حدیث ہمارے گھر میں نہیں ہوتا
11:18ہر ایک کی بات نہیں کر رہا ہوں
11:20لیکن میجورٹی مسلمانوں کی ایسی جو ان سے دور ہے
11:22تو انہیں پتہ ہی نہیں کہ قرآن حدیث میں کیا ہے
11:24اب اگر وہ معاشرے میں کسی اچھائی کی
11:28مضمت کر رہے ہوتے ہیں
11:29اچھائی کے خلاف جارے ہوتے ہیں
11:30تو ان کو یہ نہیں پتا ہوتا
11:32کہ یہ چیز تو قرآن کا حکم ہے
11:33یہ تو حدیث سے ثابت ہے
11:36اس کو تو اللہ نے نس قطعی میں حکم فرمایا ہے
11:39یا جس چیز کو تم کہہ رو کرو
11:41اس سے قرآن حدیث نے منع کیا ہے
11:43یہ قرآن و حدیث کے خلاف آنا ہے
11:46اور بعض اوقات
11:47سریع آیت کا انکار انسان کر دیتا ہے
11:49اور اس کو پتہ بھی نہیں چلتا
11:50اس کا ایمان گیا
11:52اس لئے میں
11:53اپنے بہن بھائیوں سے ہمیشہ گزارش کرتا ہوں
11:55کہ خدا رہا اپنے مذہب کے قریب آئیں
11:58اپنے مذہب کی تعلیمات کو سمجھیں
12:00اپنے بچوں کی تربیت کریں
12:02آپ کے گھر میں
12:03درس قرآن بھی ہونا چاہیے
12:05درس حدیث ہو
12:06درس فقہ ہو
12:08درس سیرت ہو
12:10درس تصوف ہو
12:12اور تصوف بھی وہ جو قرآن و حدیث سے ثابت شدہ ہے
12:15میری کتاب لے لیں قرب الہی
12:17بیس بوک آپ کو لگے گی
12:18اس کا درس دے کر دیکھ لیں
12:20آپ کو بڑا فائدہ ہوگا
12:21اب میں آپ سب سے کوئسن کرتا ہوں
12:23جو میرے بہن بھائی مجھے سن رہے ہیں
12:25آپ کے گھر میں کبھی درس قرآن ہوا ہے
12:27درس حدیث
12:29درس فقہ
12:30یعنی شرع احکام کی نشستیں ہوئی ہوں
12:33درس سیرت
12:34یعنی نبی کریم کے پیدائش سے لے کر
12:37اور آپ کے وفات مبارکت تک
12:39تمام چیزوں کو
12:41مختلف دروس میں بیان کیا گیا ہو
12:44ان سے سیکھا گیا ہو
12:46یا
12:48درس تصوف
12:49کہ ظاہری باطنی
12:50تربیت کا احتمام کے دروس ہوئے ہوں
12:53آپ دیکھیں گے کہ نہیں
12:55بہت ہی کم ہوں گے
12:56کہ جو بس ہمارے آنکھے
12:58ذکر کر لیا
12:59کوئی دیگر ذکر باتیں ہو گئیں
13:01ان چیزوں کو ہم نے نظر انداز کیا ہوا ہے
13:04اور اس کے نتائج بہت ہی خطرناک ہمارے سامنے ہیں
13:07اب اس کا نتیجہ کیا نکل رہا ہے
13:09یاد رکھیں کہ
13:09جو شوہر اپنے بیوی بچوں کو
13:12گناہوں سے نار روکے
13:13ان کی تربیت نہ کریں
13:16وہ ایسے یہ
13:16جیسے کسی کو کشتی میں سراخ کرتے دیکھیں
13:19اور آپ منع نہ کریں
13:21تو وہ بھی گئے اور آپ بھی گئے
13:24یا ایوہ الذین آمنوا
13:26قو انفسکم واہلیکم نارا
13:30وقودہن ناسو الحجارا
13:31اے ایمان والو
13:32اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو
13:33جہنم کی اس آگ سے بچاؤ
13:35جیس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں
13:39اللہ ہمیں حکم دے رہا ہے
13:40جتنے اس وقت
13:42مجھے وہ بھائی بہن سن رہے ہیں
13:44جو ماں باپ کی حیثیت سے سن رہے ہیں
13:46آپ کے اولاد ہیں
13:47آپ کو تو خاص طور پر یہاں کہہ دیا گیا
13:49اپنے گھر والوں کو جہنم کی آگ سے بچاؤں
13:52کیسے بچائیں
13:53ان کو علم دین سکھائیں
13:55نیکی کا حکم کریں
13:56انہیں برائی سے روکیں
13:57آپ خود اچھے رول موڈل بن کر دکھائیں
14:00تاکہ بچے گناہوں سے بچیں
14:02برائیوں کی نفرت
14:03آپ کے عمل کو دیکھ کر
14:04ان کے قلوب میں برائیوں کی نفرت پیدا ہو
14:07یہ جہنم سے بچانا ہے
14:09اور اگر اس کے برخص معاملہ ہو جائے تو
14:11نہ علم سکھایا
14:13نہ نیکی کا حکم
14:14نہ برائی سے روکنا
14:15بلکہ برائی کے ترغیب
14:16بلکہ اس پہ حوصلہ افضائی
14:18بلکہ اگر کوئی اچھائی کی طرف آنا
14:20آنے لگے تو اس کو سمجھانا
14:21کہ کیا تم پاگل ہوگے
14:22ملہ بنوگے
14:23تم نمازیں پڑھ کے تمہیں کیا حاصل ہوگا
14:25تم حلال کماؤگے
14:27ارے بے شادی بھی کرنی نہیں کرنی
14:29ساری زندگی کمارہ پھرے گا
14:31جب اس طرح کی باتیں کر رہے ہوں
14:33تو اندادہ کریں
14:34کہ کیا ایسی
14:35اولاد
14:36ایسی فیملی
14:38جنت کی طرف بھیج رہے ہیں
14:39یا اس کو جہنم کا راستہ دکھا رہے ہیں
14:42یہ آپ کے نبی نے بیان فرما دیا
14:44پوری بات میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
14:47اس حدیث مبارکہ پر کی ہے
14:49تو غور کیجئے
14:51کہ ہم کتنے مقامات پر دوسروں کو نہیں روک رہے
14:54وہ گناہ کر رہے ہیں
14:55وہ خود بھی ہلاک ہوں گے
14:57اور ہم بھی ہلاک ہوں گے
15:01اگر حدیث کی طرف آتے ہیں
15:03دو ہزار
15:04چھ سو ستاسی نمبر حدیث پاک ہے
15:09حضرت ام العلہ
15:10اور رضی اللہ تعالی عنہ
15:13انصار کی عورتوں میں سے
15:15ایک عورت تھی
15:16انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
15:19بائعت کی تھی
15:20انہوں نے ان کو خبر دی
15:23کہ ان کو خارجہ بن زید انصاری
15:26یہ ایک صدی اللہ علیہ وسلم
15:27کو بیان کر رہے ہیں
15:28کہ ان کو خبر دی تھی
15:29کہ جب انصار نے مہاجرین کی
15:31رہائش کے لیے قرآن اندازی کی
15:34تو حضرت عثمان بن ملعون
15:36رضی اللہ تعالی عنہ کی
15:38رہائش کا قرآن
15:39ان کے نام نکلا تھا
15:43وضاحت میں کرتا ہوں
15:44حضرت ام العلہ نے کہا
15:45کہ پس حضرت عثمان بن ملعون
15:48ہمارے پاس رہے
15:49پس وہ بیمار ہو گئے
15:51تو ہم نے ان کی تیمار داری کی
15:53حتیٰ کہ وہ فوت ہو گئے
15:55تو ہم نے ان کے اوپر کپڑا ڈال دیا
15:57نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
15:59ہمارے پاس تشریف لائے
16:01تو میں نے کہا
16:02اے ابو سائب
16:03یعنی حضرت عثمان بن ملعون
16:05کو گویا کے مخاطب کر کے کہا
16:07اے ابو سائب آپ پر
16:08اللہ کی رحمت ہو
16:09میں آپ کے مطالق گواہی دیتی ہوں
16:12کہ بے شک اللہ نے
16:13آپ کو عزت دی ہے
16:15گویا کہ غیبی خبر دینے لگیں
16:18تب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:20نے مجھ سے فرمایا
16:21آپ کو کیسے پتہ چلا
16:23کہ بے شک اللہ نے ان کو عزت دی ہے
16:26بتائیں
16:26تو یہ کہتی ہیں
16:28کہ میں نے کہا
16:28یا رسول اللہ آپ پر میرے
16:30باپ اور میری ماں فدہ ہو جائیں
16:32میں نہیں جانتی
16:34پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:36نے اشارت فرمایا
16:37کہ بہرحال
16:38عثمان
16:38تو اللہ کی قسم
16:40ان کے پاس
16:40یقینی بات آ چکی ہے
16:44یعنی میری خبر
16:45یہ مجھ پر ایمان لات چکے ہیں
16:47نہیں بات آ چکی ہے
16:48اور مجھے ان کے لئے
16:50خیر کی امید ہے
16:51اور اللہ کی قسم میں
16:53از خود نہیں جانتا
16:54حالانکہ میں
16:55اللہ کا رسول ہوں
16:56کہ اس کے ساتھ
16:58کیا کیا جائے گا
17:00حضرت ام العلا کہتی ہیں
17:02کہ پس اللہ کی قسم میں
17:03اس واقعے کے بعد
17:04اب کسی کی
17:05کبھی بھی ستائش نہیں کروں گے
17:08تعریف نہیں کروں گے
17:09اور مجھے اس واقعے نے
17:11غم زدہ کر دیا
17:13پھر میں سو گئی
17:14پھر مجھے خواب میں دکھایا گیا
17:16کہ حضرت عثمان کے لئے
17:17ایک چشمہ جاری ہے
17:19ہو سکتا ہے
17:20وہ جنت کا چشمہ دکھایا ہو
17:22پھر میں نے
17:22رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
17:24کے پاس حاضر ہو کر
17:25اس خواب کو بیان کیا
17:27تو آپ نے فرمایا
17:28کہ یہ ان کا عمل ہے
17:30یعنی اس کے بدلے
17:32اللہ نے ان کو
17:32مقام عطا فرمایا
17:34انشاءاللہ وضاحت
17:34نیکس پروگرام میں کریں گے
17:36وآخر دعوانا
17:37ان الحمدللہ رب العالمين
Comments

Recommended