Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Faisla Karne Main Jaldbazi

Category

📚
Learning
Transcript
00:00A farmer would never understand why this seems to be a Bassel professor has led to hisAR Conflict.
00:30موسم میں گیا دوسرا بیٹا
00:31بہار کے دنوں میں روانہ ہوا
00:33تیسرا بیٹا گرمی کے تبتے
00:35موسم میں وہاں پہنچا اور چوتھا
00:37اور سب سے چھوٹا بیٹا خزان کے
00:39موسم میں اس درخت کو دیکھ کر آیا
00:41جب سب بیٹے اپنا اپنا سفر
00:43مکمل کر کے واپس لوٹے
00:45تو باپ نے انہیں ایک جگہ
00:47جمع کیا اور ان کے مشاہدات
00:49پوچھے بڑے بیٹے نے کہا کہ
00:51ابا وہ درخت تو بہت بد صورت
00:53جھکا ہوا اور خوشک سا تھا
00:55اس میں کوئی کشش نہیں تھی
00:57دوسرے بیٹے نے اختلاف کیا
00:59کہ نہیں بھائی وہ تو بہت
01:01سرسبز اور شاداب تھا
01:03اس پر ہریالی ہی ہریالی تھی
01:05تیسرے بیٹے نے کہا کہ آپ دونوں ہی
01:07غلط کہہ رہے ہیں وہ درخت تو
01:09مہکتے ہوئے پھولوں سے بھرا ہوا تھا
01:11اور اس سے زیادہ حسین منظر
01:13میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھا
01:15سب سے چھوٹے بیٹے نے اپنی رائے دی
01:17کہ مجھے تو وہ درخت پھلوں سے
01:19لدا ہوا ملا اس پر اتنا
01:21بوجھ تھا کہ شاخیں زمین کو
01:23چھو رہی تھی اور وہ زندگی سے
01:25بھرپور نظر آ رہا تھا
01:27بیٹوں کی باتیں سن کر باپ
01:29مسکر آیا اور بولا تم چاروں
01:31اپنی اپنی جگہ بلکل سچ کہہ رہے ہو
01:33کیونکہ تم نے اسے
01:35الگ الگ وقت اور الگ قیفیت میں
01:37دیکھا ہے باپ نے انہیں سمجھاتے ہوئے
01:39ایک عظیم سچائی بیان کی
01:41کہ تم کسی بھی درخت یا انسان
01:43کو صرف ایک موسم
01:45یا ایک عارضی حالت میں دیکھ کر
01:47اس کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ
01:49نہیں کر سکتے کسی کو جاننے
01:51اور پرکنے کے لیے وقت درکار
01:53ہوتا ہے اگر تم نے سردی کے
01:55بے رونق موسم کو دیکھ کر فیصلہ
01:57کر لیا ہوتا تو تم بہار کی
01:59خوبصورتی گرمی کی مہک اور
02:01خزان کے میٹھے پھلوں سے محروم رہ جاتے
02:03دوستو بلکل اسی طرح سے انسان
02:05کی زندگی میں بھی مختلف
02:07موسم آتے ہیں کبھی وہ غصے میں
02:09ہوتا ہے کبھی دکھ میں اور کبھی
02:11خوشی میں کسی کے ایک برے
02:13دن یا ایک تلخ رویے کو
02:15بنیاد بنا کر اسے ہمیشہ
02:17کے لیے برا مت سمجھو
02:18زندگی کے ایک مشکل دور کی وجہ
02:21سے پوری زندگی کو مایوسی
02:23کی نظر سے نہ دیکھو سبر سے
02:25کام لو اور پورے موسم گزرنے
02:27کا انتظار کرو کیونکہ ہر
02:29مشکل کے بعد آسانی اور
02:31خزان کے بعد بہار
02:33لازمی ہے ویڈیو پسند آئی ہو
02:35تو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کیجے
02:37کا
Comments

Recommended