00:00یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جس کے حسن کا چرچہ ہر طرف تھا
00:04اور ہر کوئی اس سے محبت کرتا تھا
00:06مگر اصل سوال یہ تھا کہ اس سے شادی کون کرے گا
00:09ایک نوجوان نے اپنے والد سے خواہش ظاہر کی
00:12کہ میں نے ایک ایسی لڑکی دیکھی ہے
00:14جس کے حسن اور دلکش آنکھوں نے مجھے دیوانہ کر دیا ہے
00:17میں اس سے شادی کرنا چاہتا ہوں
00:19والد خوش ہوئے اور بیٹے کے ساتھ اس کا رشتہ مانگنے چلے گئے
00:23مگر جب والد نے لڑکی کو دیکھا
00:25تو وہ بھی اس کے سہر میں مبتلا ہو گئے
00:28اور بیٹے سے بولے کہ بیٹا یہ لڑکی تمہارے لائق نہیں آئے
00:31اس کے لیے تو مجھ جیسا تجربے کار آدمی چاہیے
00:34باپ بیٹے کا جھگڑا بڑھا
00:36تو وہ تھانے پہنچ گئے
00:38پولس آفسر نے جب لڑکی کو دیکھا
00:40تو اس کی نیت بھی بدل گئی
00:42اور وہ کہنے لگا کہ تم دونوں ہٹو
00:44یہ تو مجھ جیسے با اختیار شخص کے لیے ہے
00:47معاملہ وزیر اور پھر شہر کے امیر تک پہنچا
00:51مگر جو بھی اس لڑکی کو دیکھتا
00:53وہ اسے حاصل کرنے کے لیے
00:55پچھلے تمام دعوے داروں کو بھول جاتا
00:58آخر کار جب پانچوں
00:59یعنی بیٹا باپ پولس آفسر وزیر اور امیر
01:03آپس میں لڑنے لگے
01:04تو لڑکی نے کہا کہ میرے پاس ایک حل ہے
01:07سب حیران رہ گئے اور پوچھنے لگے
01:09کہ کیا حل ہے
01:10لڑکی نے کہا کہ میں دوڑوں گی
01:12اور تم سب میرے پیچھے بھاگو گے
01:14جو مجھے پہلے پکڑ لے گا
01:16میں اس سے شادی کر لوں گی
01:18لڑکی نے دوڑنا شروع کیا
01:20اور وہ پانچوں دیوانا وار
01:22اس کے پیچھے بھاگنے لگے
01:24وہ اس کی دھن میں اتنے اندھے ہو چکے تھے
01:27کہ انہیں سامنے موجود
01:28گہری کھائی نظر نہ آئی
01:30اور وہ سب ایک ایک کر کے
01:32اس میں جا گرے
01:33لڑکی کھائی کے کنارے کھڑی ہوئی
01:35اور نیچے جھانک کر کہنے لگی
01:37کیا تم نے پہچانا
01:39کہ میں کون ہوں
01:40میں دنیا ہوں
01:42وہ مزید بولی کہ میں وہ ہوں
01:44جس کے پیچھے ہر انسان بھاگتا ہے
01:46اور میری چمک دمک میں
01:47اپنے دین اور آخرت کو بھول جاتا ہے
01:50لوگ میری تلاش میں عمر گزار دیتے ہیں
01:53یہاں تک کہ موت کی کھائی
01:55یعنی قبر میں جا گرتے ہیں
01:57مگر پھر بھی مجھے حاصل نہیں کر پاتے
02:00دوستو دنیا کی مثال
02:02ایک فانی معشوقہ کے جیسی ہے
02:04جو کبھی کسی کے ہاتھ نہیں آتی
02:06اصل دانا یہ ہے
02:07کہ ہم اس عارضی دنیا کے پیچھے
02:09بھاگ کر اپنی دائمی آخرت برباد نہ کریں
02:12کیونکہ دنیا ہمیں
02:13کبھی مکمل حاصل نہیں ہو سکتی
02:16جبکہ موت ہمیں
02:17ہر حال میں حاصل کر لے کی
Comments