Skip to playerSkip to main content
Allah Per Bharoosy Ki Kahani Ek Aurat Ki Zubani #motivation #story #motivational

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ایک عورت اپنی کہانی بتاتے ہوئے کہتی ہے کہ میرا شہر روزگار کی گرز سے کہیں چلا گیا اور غائب
00:06ہو گیا
00:06اس وقت میں ایک کم عمر بچے کی ماں بھی تھی جبکہ میرا بڑھا باپ بھی میرے ساتھ ہی رہا
00:13کرتا تھا
00:14ہماری غربت اور مفلسی اتنی انتہاکو تھی کہ گھر میں کھانے کے لیے بھی کچھ نہیں بچتا
00:20اگر دوپہر کا کچھ کھا لیتے تو رات کو ہم بھوکے سو جاتے
00:24صبر کے ساتھ ہم ہر حال میں اللہ رب العزت کا شکر ادا کرتے رہتے
00:29ایک رات تو بھوک اور افلاس نے ہمارا عیسہ امتحان لیا جو اس سے پہلے کبھی نہیں لیا تھا
00:35میری بیٹی کو شدید بخار آ گیا
00:37بچی کی بخار اور بھوک سے بنی حالت سے مجھے اپنی اور اپنے والد کی بھوک تو بھول گئی
00:44ایسی بے کسی اور لاچاری پہلے کبھی دیکھی نہیں تھی
00:48بے قراری بہت حد سے بڑھ جاتی
00:50تو مجھے اللہ تعالی کا وہ قول یاد آتا کہ بھلا کون ہے جو بے قرار کی التجا قبول کرتا
00:57ہے
00:57جب وہ اس سے دعا کرتا ہے اور کون اس کی تکلیف کو دور کرتا ہے
01:01جی ہاں ہر قسم کی تکلیف
01:03چاہے وہ بھوک کی ہو یا بیماری کی
01:06غربت کی ہو افلاس کی یا گناہوں کی
01:09کون ہے اس ذات پاک کے سوا جو ان تکلیفوں کو دور فرماتا ہے
01:14یہ سب سوچ کر میں اٹھی اور جا کر جلدی سے وضو کیا
01:18واپس آ کر بچی کے ماتھے پر پانی سے بھیگی ہوئی پٹی رکھی
01:22اور اللہ کے حضور نماز پڑھنے کے لیے کھڑی ہو گئی
01:25مختصر نماز پڑھنے کے بعد بچی کے لیے ہاتھ اٹھا کر دعائیں کرتی رہی
01:30اس کے ماتھے سے پٹی اتار کر دوبارہ پانی سے بھگو کر رکھی
01:34ایک بار پھر نماز کے لیے کھڑی ہو گئی
01:37نماز کے بعد ایک بار پھر بارگاہِ الہی میں دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے
01:41دعا سے فراغت پر پانی کی پٹی تبدیل کی
01:44اور دوبارہ نماز کے لیے کھڑی ہو گئی
01:46اور یہ عمل بار بار میں کرتی رہی
01:49جب یہ میں سب کچھ بار بار دھوراتی رہی
01:51تو کسی نے آ کر دروازے پر دستک دی
01:54اس حیرت کے ساتھ کہ بھلا رات کے اس پہر میں کون ہو سکتا ہے ہمارے دروازے پر
01:59میرے والد نے پوچھا کون ہے
02:01جواب آیا میں ڈاکٹر ہوں
02:03میں اور میرے والد حیرت سے ایک دوسرے کو تکتے رہے
02:07کہ ڈاکٹر کو بھلا کس نے بھلا لیا
02:09میرے والد نے جا کر دروازہ کھولا
02:12تو ڈاکٹر اندر آ گیا
02:13اور آتے ہی پوچھا کہ مریضہ کدھر ہے
02:15اور ہم نے سادگی سے بچی کی طرف اشارہ کر دیا
02:18ڈاکٹر نے بچی کو چیک کیا
02:20اور کاغذ پر ایک نسخہ لکھ کر میرے ہاتھ میں تھما کر بولا
02:24لائیے میری فیس دیجئے میں چلتا ہوں
02:26میں نے آہستہ سے جواب دیا
02:28ڈاکٹر صاحب ہمارے پاس تو فیس دینے کے لیے پیسے نہیں ہے
02:32بلکہ ہمارے پاس تو کچھ بھی نہیں ہے
02:34میرا یہ جواب سنتے ہی ڈاکٹر چلایا
02:36اور غصے سے کہنے لگا
02:38کہ اگر فیس دینے کے لیے پیسے نہیں تھے
02:40تو مجھے آدھی رات کو فون کر کے کیوں بولایا
02:42کیوں اس طرح مجھے بے آرام کر دیا تم لوگوں نے
02:45ڈاکٹر کے موں سے ٹیلی فون کا سن کر
02:47مجھے لگا
02:48کہ ڈاکٹر صاحب غلطی سے ادھر آ گئے ہیں
02:58یہ سن کر ڈاکٹر نے مجھ سے پوچھا
03:00اچھا تو یہ کیا فلان کا گھر نہیں ہے
03:02میں نے کہا نہیں ڈاکٹر صاحب
03:04وہ شخص تو ہمارا ہمسایا ہے
03:06یہ سن کر ڈاکٹر تھوڑا خاموش ہو گیا
03:08اور پھر ہمارے گھر سے نکل کر
03:10پڑوسی کے گھر چلا گیا
03:12اور ہم شرمدگی اور خجالت سے بیٹھے رہے
03:14تھوڑی دیر ہی گزری تھی
03:16کہ ڈاکٹر واپس ہمارے گھر آ گیا
03:18آنکھوں میں آسوں اور رندی ہوئی آواز میں بولا
03:21کہ اللہ کی قسم
03:22تمہارے گھر سے تب تک نہیں جاؤں گا
03:24جب تک تمہارا پورا قصہ نہیں سنوں گا
03:27اور میں نے ڈاکٹر کو
03:28اپنا پورا قصہ سنا دیا
03:30کہ کس طرح میں بچی کے ماتھے پر
03:32پانی کی پٹی رکھ رہی تھی
03:33اور اللہ کے حضور دعائیں بھی مانگ رہی تھی
03:36ڈاکٹر جلدی سے اٹھ کر
03:38باہر چلا گیا اور کچھ ہی دیر کے بعد
03:40ہمارے لیے خوراک کا کھانا
03:42بچی کے لیے دوائی اور کچھ
03:44گھریلو ضروریات کا سامان
03:46ساتھ لے کر لوٹا ساتھ ہی اس نے
03:48ہمیں بتایا کہ اس کی طرف سے ہمیں
03:50ایک تنخواہ اس وقت تک ملتی رہے گی
03:52جب تک اللہ چاہے گا
03:54جی ہاں دوستو یہ
03:55اللہ پر بھروسے کی کہانی ہے
03:57صرف یاد دھیانی کے لیے
03:59اللہ تبارک و تعالی کی ذات پر
04:01تو پیارے دوستو مسلمان بہنوں اور بھائیوں
04:04اللہ پر بھروسہ کیجئے
04:06کیونکہ اللہ تو ہماری جنم
04:08دینے والی ماں سے بھی زیادہ
04:10ہم سے پیار کرتا ہے تو وہ کیسے
04:12ہماری کوئی بات رد کر سکتا ہے
04:14نہایت معذرت کے ساتھ اور
04:15کڑوا سچ تو یہ بھی ہے کہ مجھ
04:17گناہگار سمیت ہم سب اس
04:19ذات باری تعالی سے اس طرح سے
04:21مانگتے نہیں ہیں کہ جس طرح
04:23مانگنے کا حق ہے اللہ تعالی
04:25مجھ گناہگار سمیت ہم تمام
04:27مسلمانان عالم کو
04:29ذات رب العالمین پر
04:31مکمل اعتماد اور یقین
04:33رکھتے ہوئے ہر مسئبت
04:35امتحانات آزمائش اور
04:37پریشانی پر صرف
04:39اپنا محتاج کریں دوستو
04:41ویڈیو پسند آئی ہو تو دوسرے
04:43دوستوں کے ساتھ اسے شیئر
04:45ضرور کیجئے جزاک اللہ
04:47خیرہ
Comments

Recommended