Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Kab Tak Yaad Rakhy Ga Zamana

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بہت دنوں کے بعد ایک نماز جنازہ میں شرکت کا موقع ملا
00:03وہاں جو کچھ میں نے دیکھا اس کے بعد اپنے بارے میں سوچنے لگا کہ ایک دن میں بھی مر
00:08جاؤں گا
00:09اور لوگ میری بھی اسی طرح سے نماز جنازہ پڑھیں گے
00:12میری نماز جنازہ میں جتنے لوگ بھی شامل ہوں گے ان میں سے حالات کچھ یوں ہوں گے
00:18ان میں سے تقریباً 50% لوگ صرف نماز جنازہ پڑھنے تک مجھے یاد رکھیں گے اور پھر ہمیشہ کے
00:24لئے بھول جائیں گے
00:25باقی 50% لوگ میری میت کے ساتھ قبرستان تک جائیں گے
00:29جن میں سے 40% لوگ مجھے مٹی دیتے ہی ہمیشہ کے لئے مٹی میں دبا کر بھول جائیں گے
00:35باقی 10% لوگ گھر تک واپس آئیں گے
00:38جن میں سے 5% لوگ گھر سے رخصت ہوتے ہی اپنے کاموں میں لگ جائیں گے اور مجھے بھول
00:44جائیں گے
00:44باقی بچے ہوئے 5% میں سے 3% لوگ صرف سوائم تک مجھے یاد رکھیں گے
00:50تقریباً ایک فیصد لوگ مزید چند دنوں ہفتوں یا مہینوں تک یاد رکھیں گے
00:55اور پھر اپنی دنیا میں مست ہو جائیں گے
00:57شاید صرف ایک فیصد یا اس سے بھی کم لوگ اپنی موت تک مجھے یاد رکھیں گے
01:02اور ان کے مرنے کے بعد مجھے کوئی یاد کرنے والا نہیں ہوگا
01:07یہ ہے اس فانی دنیا کی اصل حقیقت
01:10یہاں جیسے ہی ہم ختم ہوں کے
01:12ہم سے جڑی یادیں
01:13ہماری عزت شورت اور شان و شوقت
01:16سب کچھ ختم ہو جائے گا
01:20میں ہم دن رات حلکان ہو رہے ہوتے ہیں
01:22لیکن اصل بات یہ ہے کہ اگر میرا خاتمہ ایمان پر ہوتا ہے
01:26اور میں اپنے رب کے پاس سرخ روح کر پہنچتا ہوں
01:29تو مجھے اس بات کی کوئی پرواہ نہیں
01:31کہ میری موت کے بعد یہ زمانہ مجھے کب تک یاد رکھتا ہے
01:35اگر میں اپنے بچوں کی صحیح تربیت کر گیا
01:37اور انہیں دین اسلام پر چھوڑ گیا
01:40جو میرے لئے مغفرت کی دعائیں کرتے رہیں گے
01:42اور میرے لئے صدقہ جاریہ بنیں گے
01:45تو مجھے کسی بات کا غم نہیں
01:47اگر میں اپنی طاقت کے مطابق اللہ کی نافرمانی اور گناہوں سے بچتا رہا
01:51شرک اور بدیت سے دور رہا
01:53اور اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فرما برداری میں زندگی گزاری
01:59نمازیں وقت پر پڑھیں
02:01زکوات و صدقات دیئے
02:02اور اپنے دل کو کنجوسی سے بچا کر غریبوں کی مدد کی
02:06تو انشاءاللہ میرا رب مجھے اپنے کامیاب بندوں میں شامل کر لے گا
02:11پھر مجھے کسی کے یاد رکھنے یا نہ رکھنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
02:16کیونکہ اللہ کا فرمان ہے
02:18اور جہاں تک ہو سکے
02:19اللہ کی نافرمانی سے ڈرو
02:21اور اس کے حکم سنو
02:23اور اطاعت کرو
02:24اور اس کی راہ میں مال خرچ کرو
02:26یہ تمہارے لئے بہتر ہے
02:28اور جو شخص اپنے نفس کے بخل یعنی کنجوسی سے بچایا گیا
02:32تو وہی لوگ کامیاب ہونے والے ہیں
02:35بے شک اللہ کے حکم کے مطابق زندگی گزار کر
02:38ایمان کے ساتھ دنیا سے جانا ہی اصل کامیابی ہے
02:41اگر ایسا نہ ہو سکا
02:43تو چاہے ساری دنیا ہمیں ہمیشہ یاد رکھے
02:46ہمیں کوئی فائدہ نہیں ہوگا
02:47بلکہ وہ نقصان ہی نقصان ہوگا
02:50اللہ ہمیں ہمیشہ کے نقصان سے بچا کر
02:53ہمیشہ کی کامیابی عطا کرے
02:55اور اس کے لئے کوشش کرنے کی توفیق عطا فرمائے
02:58آمین
Comments