Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
Prophet Yousuf Episode 47 - Urdu

Category

📚
Learning
Transcript
00:03لہٰذا آج سے پرستش آمون اور دیگر خداوں کی پرستش کرنا
00:10ناکابِ معافِ جرن شمار ہوگا
00:12خاموش ہو جاؤ خبیصو بند کرو
00:15خلافات بک رہے ہو
00:18کہن تمہیں اپنی جان عزیز نہیں ہے جو اس سنہ آخناتون کے فرمان کے خلاف بول رہے ہو
00:22یہ آخناتون نے تمہیں حکم دیا ہے
00:24کہ کوچا و بازان میں جا کر اس بات کی تشیر کرو
00:27بے گل جنابِ آخناتون اور جنابِ عزیز سیف کا فرمان ہے
00:30اور جو کوئی بھی دین اکتہ پرستی کی مخلوط کرے گا وہ کیٹ کر دیا جائے گا
00:40میں جانتا تھا کہ عزیز سیف کے ان تمام اقتعامات کے نہیں ہی نتائل دوں
00:45ابھی بھی اکثریت آمون کی پیروکار ہے
00:48بہت سے لوگوں نے مابت کے باہر استعمال کیا ہوا ہے
00:53اور آمون کے دشمنوں سے مبارزے کے لیے آمادہ ہیں
00:56ہم اپنی بقا کی خاطر دفاع کرنے پر مجبور ہیں
00:59لہٰذا ہم یوزار سیف سے مقابلہ کریں گے
01:01آخناتون کو ابھی کہنان مابت کی طاقت کا اندازہ نہیں ہے
01:04کس طاقت کی بات کر رہے ہو
01:06ہمارے پاس اپنے لشکر تک تو ہے نہیں
01:08اسی عوام کے ذریعے
01:10اگر ہم انہیں ہی آمادہ اور مسلح کر دیں تو
01:13آپ دیکھیں گے کہ وہ کس طرح مقابلہ کرتے ہیں
01:20خداونگار مصر جناب آخناتون
01:23اور جناب یوزار سیف حکیم کے فرمان کے مطابق
01:26آج سے مصر کا سرکاری آئین آئین یکتہ پرستی ہے
01:36لہٰذا پرستش آمون اور دیگر بھتوں کی پرستش کو چھوڑ کر
01:42آتون یعنی خدا یکتہ کی پرستش لازمی ہوگی
01:47میں جانتا تھا جانتا تھا کہ ایک نائل دن مصر کے لوگوں کا دین یکتہ پرستی ہو جائے
01:51مصر کو کوئی حق نہیں پہنچتا
01:52جو مصر کے لوگوں کے ہزاروں سالہ قبیمی آئین کو تبدیل کرتے ہیں
01:55لیکن آج ہمارے پاس جو کچھ ہے وہ یوزار سیف اور اس کے خدا کی بدولت ہے
01:58آمون اور کائنوں نے ہمارے لئے یہی کیا ہے
02:01یعنی میں اپنے عبو اجزاد کی دین کو چھوڑ کر جو زہر سیفہ خدا نا ہوتا تو کہت
02:08مردہ میں مصر کو ناوی کرنا ہے
02:10اگران کو چھوڑ کرنا ہے
02:12کیا کیا خدا کی شک?
02:13مر کے شکو
02:14اگر میں چھوڑ کرنا ہے
02:15خدای اجزاد کھو
02:18مارا ہاتھ بند کرو
02:19مرکنو چھوڑ کرو
02:21چھوڑا مجھے
02:21اپنا آبون بند کرو
02:23خداوں کے خدا آمون پر درو دو
02:26آمون پر
02:26خداوں کے خدا آمون پر درو دو
02:40چھوڑ دو مجھے
02:43چھوڑ دو
02:44آمون کی پرستش اور اس کی حمایت کرنا جنم نہیں ہے
02:49چھوڑ دو مجھے
02:54خداونگار مصر جناب آخناتون بزرگ
02:58اور جناب یزاسی بھکیم کے مطابق آج سے
03:02سرزمین مصر کا سرکاری آئین آئین یکتہ پرستی ہے
03:13لہذا آج سے پرستش آمون اور دیگر خداوں کی پرستش کرنا
03:20نہ کعبِ معافی جرن شمار ہوگا
03:23آئین آمون کاہنوں کے لئے بھلا کیوں کر برا ہونے لگا
03:27بہترین پرتائیو زندگی
03:29بہترین اور مراغن غزائیں
03:31جوان اور خوبرو دوشیزہ ہیں جب انہیں مویسر ہوں گی
03:34تو بھلا وہ کیوں آئین آمون کے مخالف ہونے لگے
03:40تو کیا یہ جائز ہے کہ جزار سیف
03:42مصر کے تمام لوگوں کو اپنا اور حکومت کا غلام بنا لے
03:46اور ہم جیسوں کو زلط کی پستی میں دھکیل دے
03:50خیر ہمارے لئے تو کوئی فرق نہیں پڑتا
03:53کیونکہ ہم شروع سے ہی غلام تھے اور غلاموں کسی زندگی گزاری ہے
03:56ہمارے لئے تو کچھ بھی نہیں بدلا
03:59غلامی تو تم جیسوں کے لئے دردناک ہے
04:01جو خود بہت سے غلام رکھا کرتے تھے
04:04جزار سیف کا سب سے بڑا دنائی ہے
04:07تم جیسوں کو بھی زبانے لگ گئی ہے
04:14وہ حق بجانب ہے
04:15بلندی سے پستی کی جانب آنا آسان نہیں ہوتا
04:19سرزمین مصر کا سرکاری آئین
04:23آئین یکتہ پرستی ہے
04:33آج سے آمون اور دیگر خداوں کے پیروکاروں کو
04:37یکتہ پرستوں کے ساتھ
04:39کسی بھی قسم کے ظلم و زیادتی کا کوئی حق نہیں ہوگا
04:43یکتہ پرستوں پر ظلم و زیادتی
04:46ناقابل معافی جن شمار کیا جائے گا
04:56یہ سب یوسی عصیف کا کانوہ ہے
05:01سنوے ہو میرے پیارے دوست
05:06لوگ خود اس کی پرستش کرتے ہیں
05:08یہ کافی نہیں
05:09اب اس کے خدا کی دن پرستش کرنے پڑے گی
05:17علبتہ سچ تو یہ ہے
05:20کہ وہ خود اور اس کا خدا دونوں ہی لائقے پرستش ہیں
05:27تمہیں عامون کی توہین کرنے کا کوئی حق نہیں پہنچنا
05:30عامون کی ہزاروں سال سے پرستش کی جاری ہے
05:33کوئی بھی یکتہ پرستوں پر ظلم و ستم کرنے کا مجاز نہیں
05:36یعنی خدا عامون کی توہین کی جائے اور ہم خاموش رہے
05:41ہاں اگر یکتہ پرستوں کو ستا ہوگے تو مجرم قرار پاؤگے
05:44سمجھے
05:45دیکھ رہے ہیں عامونی کے شہر میں مختلف نو قداؤں اور ان کے مابد کے شہر میں
05:51جتہ پرستوں آزاد ہیں اور عامون پرست پابن
05:55نفرین ان بے جان پتھروں کے خداوں پر
05:57نفرین مابد عامون پر
05:59میں کہتا ہوں بس کرو
06:02تمہیں ان کے خداوں کی یوں توہین نہیں کرنے چاہیے
06:06آخر آپ کس کے طرف دار ہیں
06:08میں عامون پر لانت بھیجنا چاہتا ہوں
06:11کہنوں کی توہین کرنا چاہتا ہوں
06:13تم اگر ان کے خداوں کی احانت کرو گے
06:15تو وہ بھی تمہارے خدا یکتہ کی احانت کریں گے
06:18کیا تم یہ پسند کرو گے
06:21نہیں نہیں ہرگس نہیں
06:22لیکن خداوند یکتہ کی قسم
06:25میں نے ان عرباب مابد کے ہاتھوں
06:27اتنے رنج اٹھائے ہیں
06:28کہ مجھے اپنے غصے پر قابو پانا مشکل ہو گیا ہے
06:30واہ کیا خوب تماشا کھڑا کروا دیا ہے یوسف تم نے
06:37تم حق پجانے پھو
06:41اگر میرا خدا بھی
06:42مجھ پر ایسی بے شمار انعیات کرتا ہے
06:47میں بھی زمین و آسمان کو
06:50اس کی پرستش کرنے پر مجبور کر دیتی
07:04کیا بات ہے
07:06مجھ سے کیا کام ہے
07:07علی جناب
07:09وہ کافی لوگ آمون پرستی کی مضمت
07:12اور یکتہ پرستی کی ترویج کر رہے ہیں
07:15ہم یہ جاننا چاہتے ہیں
07:17کہ اب جناب آخمہ ہو کا کیا فیصلہ ہے
07:20اور کیوں کوئی کار رواہ نہیں کرتے
07:22مسلسل منادی کی جا رہی ہے
07:23اور یکتہ پرستی کا بطور سرکاری آئین اعلان کیا جا رہا ہے
07:27کیا وہ لوگ
07:29علل اعلان یکتہ پرستی کی ترویج کر رہے ہیں
07:32ہم نے خود کو خال میں بند کیا ہوا ہے
07:34اور اپنے اطراف سے بلکل بے خبر ہے
07:37جبکہ یزار صیف نے اپنا کام کر دکھایا ہے
07:40اور آخر کار آمون پرستوں کی روپر کاری ضرب بھی لگائی
07:43ہمیں خوش کرنا ہوگا
07:45ہمیں مل بیٹھ کر منصوبہ بنانا ہوگا
07:48جس وقت آپ کو لاحے عمل بنانا چاہیے تا نہیں بنایا
07:52جس وقت میں نے کہا تھا کہ یزار صیف اور آخناتون کو راستے سے ہٹا دے
07:55نہیں ہٹایا
07:56اور اب ان سے نمٹنے کے لیے منصوبہ سازی کرنا چاہتا ہے
07:59میں نے ہر ضرور اقدام جو کرنا چاہیے تھا کیا
08:03البتہ ہر وہ اقدام جس نے یزار صیف کو کامیابی سے ہم کنار کیا ہے
08:07آپ نے صرف بیٹھ کر تاماشا کیا ہے
08:12مجھے ماننا پڑے گا کہ یزار صیف اور اس کا خدا
08:16بہت قادر و تمانا ہے
08:17خدا یزار صیف کا بھی نہیں
08:20بلکہ ہم نالائے کو ناتوا ہیں
08:46کیا پادیا مون خود کو جناب آقمہو سے زیادہ عقلمت سمجھتا ہے؟
08:52کیوں نہ سمجھے؟
08:54جب آقمہو کی فہم و فراست کسی کام نہیں آئی تو
08:59ساہر ہے کہ ایسے میں پادیا مون کو اپنی صلاحیتوں پر ہی بروسہ کرنا پڑے گا
09:04میں نے دیکھا تو نہیں لیکن اس کی قدرت کا مشاہدہ ضرور کیا ہے
09:08یزار صیف تو میرے لئے قابل اعترام ہے لیکن یزار صیف کا خدا ہے کون جو اس کی پرستش کروں؟
09:14اگر تم نے اسے دیکھا ہے اور اسے پہچانتے ہو تو ہمیں بھی بتاؤ تاکہ ہم بھی اسے جان سکے
09:19یزار صیف کا خدا وہی ہے جو اس کی بتائے ہوئی تعبیر کو سچ ثابت کرتا ہے اور اس کے
09:24کیے ہوئے وعدوں کو عملی جامعہ پہناتا ہے
09:27اگرچہ میں نے اس کے خدا کو نہیں دیکھا لیکن اس کے آثار اور اس کی موجودکی کو محسوس ضرور
09:31کرتا ہوں
09:32اچھا تو مجھے یہ بتاؤ کہ جو خدا مجھے دکھائی نہیں دیتا اسے عامل پر جو مجھے دکھائی دیتا ہے
09:36اور میں اسے چھو سکتا ہوں
09:38بلا اسے کیوں ترجید ہوں؟
09:40اس حساب سے تو تمام موجودات ہی قابل پرستش ہوئیں
09:42وہ خدا جو اپنے پیروکاروں کے لیے کچھ بھی نہیں کر پائے اور نہ ہی ان کے کسی بھی دکھ
09:47و درد کا مدعوہ کر پائے کیا وہ قابل پرستش ہیں؟
09:50ہاں
09:52وہ خدا جو اپنے دشمنوں سے سختی سے انتقام لیتا ہے
09:57وہ قابل پرستش ہیں
10:13آج کے بعد سے آمون کے دشمنوں اور یکتہ پرستوں کا جواب یہی ہوگا
10:39پادیاں مون اور دیگر کاہینوں کے لیے ایک انسان کا قتل کرنا ایک چھونٹی مارنے کی مترادف ہے
10:45بھلا کوئی کسی بے گناہ انسان کی جان اتنی آسانی سے کیسے لے سکتا ہے؟
10:50میں تو کاہینوں کے ساتھ نرمی سے پیش آنا چاہتا تھا
10:53لیکن وہ اس قابل ہی نہیں ہے
10:57آج کے بعد آمون اور دیگر خداوں کی پرستش اور آمون پرستی کی تبلیغ و ترویر جرم شمار کی جائے
11:03گی
11:04اور اس کے مبلغین کی سزا قید ہوگی
11:07اگر دوبارہ کسی یکتہ پرست کو مارا گیا
11:10تو مامت سمیت انہیں نست نابود کر دوں گا
11:15جگہ جگہ اعلان عام کروا دیجئے
11:16کہ آج کے بعد بدھ پرستوں کو تبلیغ کی اجازت نہیں
11:19اور یکتہ پرستوں کے ساتھ ظلم و زیادتی کی صورت میں سخت سزا کے مستحق قرار پائیں گے
11:34موسیقی
11:43موسیقی
12:06یہ سب یوزار سیف کے کارنامی ہے جب تک سب کو اپنے خدا کی پرستش پر مجبوط نہیں کر دے
12:13گا وہ دست پردار ہونے والا نہیں
12:15پتہ نہیں بانو ان تمام حالات سے آپ خوش ہیں یا نا خوش
12:22یوزار سیف کے خدا کی پرستش کی جانے چاہیے یا نہیں
12:29ابھی میں کسی نتیجے پر نہیں پہنچی
12:32لیکن میرا خیال ہے کہ اس خدا کی پرستش کرنی چاہیے
12:36اکثر لوگ تو جوسر کے خدا کی پرستش کرنے کے بجائے خود اس کی پرستش کرتے ہیں
12:42مجھے اس کے خدا کا تو پتہ نہیں
12:47لیکن تم ہی بتاؤ
12:49واقعی وہ لائق پرستش نہیں ہے
12:52اب تک مصر کے تمام نعمتوں پر صرف کائنوں کا حق کے تصورف حاصل تھا
12:56لیکن اب تمام نعمتوں پر تمام اینے مصر کا یقصہ حق ہوگا
12:59اس میں کیا حرج ہے بولو
13:00اور کیا اس نے دولت مندوں سے ان کی تمام دولت لے لی ہے
13:03میں تو کہتا ہوں اس نے جو کیا بہت اچھا کیا
13:06کائنوں کے ساتھ ایسے ہی ہونا چاہیے
13:08ہاں ہاں اور کیا
13:12یوسف نے مصر کے تمام طبقات کی چھان پھٹک کر رہی
13:17بس اتنا ہے کہ بجائے اس کے کے چھان پھٹک کے سامل میں
13:21چھوٹے چھوٹے ذرات چھن کر زمین پر گر پڑے
13:25بڑے پڑے اور موٹے موٹے کنکر پڑوں میں گر رہی
13:33تو نہیں یاد ہے
13:36یوسف بچپنی سے غلاموں اور محروموں سے بڑی محبت سے پیش آیا کرتا تھا
13:42ایک پال میں نے ایک موٹی اسے حدیتاں دیا
13:46تو اس نے وہ پیچ کر سب قصر کے خدمتکاروں پر خرچ کر دیا
13:52ہمیشہ قصر کے خدمتکاروں اور غلاموں سے جا کر ان کی احوال پرسی کیا کرتے تھے
13:57ہمیشہ ان کے غم گساری کیا کرتے تھے اور ان کی مدد کرتے تھے
14:19یوسف بچپنی سے پیش کرتے تھے
14:29جو ہونا تھا سو ہو گیا
14:31اب ہمیں چارے کار سوچنا ہوگا
14:35کتنے ہی لوگوں نے یوزار صیف اور آخناتون کی جان لینے کا صرف قصد کیا تھا
14:39لیکن ہمیں بہت پہلے ہی ان دونوں کا کام تمام کر دینا چاہیے تھا
14:45میرا خیال ہے
14:46کہ ابھی ہم لوگوں کو آمون کے گر جمع کر سکتے ہیں
14:51آمون کی اس باقی ماندہ دولت سے لوگوں کو خرید کر انہیں مسلح کر سکتے ہیں
14:59خدا یوزار صیف کے پیروکاروں کے لیے کہیں بھی جائی آمان نہیں ہونی چاہیے
15:03ہمیں ہر وقت ان کی تاق میں رہنا چاہیے
15:05اب تک مابت کے کاہنوں اور آمون کے طرفداروں کی بڑی تعداد گرفتار کی جا چکی ہے
15:10یعنی جو بھی یوزار صیف کے خدا کی احانت کرتا ہے وہ گرفتار کر لیا جاتا ہے
15:14پادی آمون کو چاہیے کہ وہ اپنے شپاہیوں کے ہمراہ جا کر اپنی نگرانی میں گودام پر حملہ کر کے
15:21مابت کے لیے ان کی گندم کو اپنے قبضے میں لے لیں
15:25میں ان کو ایسا سبق سکھانا چاہتا ہوں
15:28کہ انہیں چھٹی کا دودھ یاد آ جائے
15:30یہ کناسب حل نہیں
15:32یہ جو تم کہہ رہے ہو یہ کھوکسی ہے
15:36آپ مناسب اور نامناسب ہی میں لگ رہے ہیں
15:38مجھے قبول نہیں کہ کوئی اور مجھے حکم صادر کرے
15:42آپ کی اسی خاموشی نے سب کچھ برباد کر ڈالا
15:45تم صرف جانے گواہوگے اور بس
15:55میں آئینِ آمون پرشتی کی بقا اور آئندہ کی فکر میں ہوں
16:00اور تمہیں انتقام لینے کی فکر
16:03سارا سوچنے دو تاکہ کوئی مناسب حل مل سکے
16:07آپ یوں ہی بیٹھے بس مناسب حل تلاش کرتے رہیے
16:12اب مجھے ہی کچھ کرنا ہوگا اور کیا کرنا ہے
16:15خوب جانتا ہوں میں
16:22امید کرتا ہوں کہ یہ معاملے کو مزید نہ بگھار دے
16:27اگر آپ مجھ سے پوچھیں تو میں یہی کہوں گا
16:30کہ اپنے وجود سے برطر اور بالاتر وجود کی پرستش کیجئے
16:33ایک ایسی ہستی کے جس کی تمام صفات آپ کی صفات سے بڑھ کر ہوں
16:37آیا پتھر اور لکڑی آپ سے برطر ہیں
16:40یا آپ ان سے
16:44مختلف اقسام کے جانور آپ سے بالاتر ہیں یا آپ ان سے
16:49اس میں کوئی شک نہیں کہ تمام مخلوقات آپ سے کم تر اور آپ کی تابع ہیں
16:55یعنی ہم تمام وجودات سے بالاتر ہیں جناب
16:58یقینا ہم انسان تمام مخلوقات سے برطر اور بالاتر ہیں
17:04کیا آپ مجھے کوئی ایسی ہستی بتا سکتے ہیں جو انسان سے بھی بالاتر ہو
17:19تمام خدا تمام خدا یہ ہم انسانوں سے بالاتر ہیں
17:22وہ خدا جو خود پتھر اور لکڑی کے تراشیدہ ہیں
17:25یعنی پتھر اور لکڑی آپ سے بالاتر ہیں
17:39یہ بے جان ناتوان اور بے بس خدا
17:41کہ جن کے بس میں نہ کوئی خیر ہے نہ شر
17:44وہ زیادہ لائک پرستش ہیں
17:47یا وہ خدا یکتہ کے جس نے اپنی لازوال قدرت سے
17:50سات سال بارش برسائی تاکہ آپ لوگوں کو قہد کے زمانے میں موت سے نجات دے
17:56ہم اس خدا کی پرشتش کرتے ہیں
17:58جس پہ اپنے خداکار بندوں کی نجات کے لیے
18:02اپنا پیامبر بھیجا
18:06اور اسے سالوں مختلف وزیرتوں اور تکلیفوں سے گزارا
18:10اور پرسوں اسے زندان کی تنائی میں رکھا
18:15تاکہ ایک دن
18:17اس کی وساطت سے اپنے بندوں کو نجات دنائے
18:26ہم جنابی اچسید کی سپاس گزار ہیں
18:29اگر ہم مابت سے اسی ہلیے میں باہر نکلے تو
18:32سب بھاپ جائیں گے کہ ہم جنگ کا ارادہ رکھتے ہیں
18:35اور ظاہر ہے کہ پھر وہ ہم سے مقابلے پر اتر آئیں گے
18:39یہاں بہتر ہوگا کہ ہم سادے لباس میں
18:43زیرے لباس ہتھیار چھپائے ہوئے
18:46ٹھیک دوپہر کے وقت جب سورج یعن درمیان میں ہو
18:50تب گوداموں کے سامنے ملیں گے
18:54البتہ میں اپنے سپاہیوں کے ساتھ
18:56ہمیشہ کی طرح گندم لینے کی خرص سے گودام پہنچوں گا
19:00اور مناسب موقع ملتے ہی
19:03ہم وہاں کے کارکنوں
19:06اور سپاہیوں اور نگہبانوں پر حملہ کر دیں گے
19:08اور ہم لوگ تمام گندم اپنے قبضے میں لیں گے
19:14اور اگر کسی نے بھی مضاہمت کی
19:17مار ڈالیں گے
19:18اور اب تین تین چار چار کی ٹولیوں کی صورت میں
19:23خاموشی سے مابت سے باہر نکلیں
19:26اور گندم لادنے کے لیے کچھ جانور بھی اپنے ساتھ لے لیں
19:36موسیقی
19:38موسیقی
19:46موسیقی
19:55موسیقی
19:56موسیقی
19:59موسیقی
20:08موسیقی
20:10موسیقی
20:10موسیقی
20:39موسیقی
21:09موسیقی
21:12موسیقی
21:14موسیقی
21:18موسیقی
21:30موسیقی
21:35اگلا شخص
21:37اہلے ٹپس
21:42تیز دیمانے
21:44اگلا شخص
21:50پندرہ دیمانے
21:52آ گیا ہے
21:58تیز دیمانے
22:02اگلا شخص
22:04کیا ہوا
22:07کیا ہوا
22:09دیمانے
22:14اگلا شخص
22:17تیز دیمانے
22:20آ گیا ہے
22:29آ گیا ہے
22:32تیز دیمانے
22:41تیز دیمان were
22:44آ گیا ہے
22:44آ گیا ہے
23:16موسیقی
23:35خدا کرے کہیں دے نہ ہو گئیو
23:37سب نے زہری لباس تلوار چھپائی ہوئی تھی
23:40جلدی کرے
23:46حیران کیوں ہیں ہم بھی دوسروں کی طرح گندم لینے کے لیے آئے ہیں
23:49کیا اس سے پہلے معبت نے کبھی آپ سے گندم نہیں لی
23:54اگلا شخص
23:56تیز دیمانے
24:03اگلا شخص
24:05باچاس دیمانے
24:09موسیقی
24:17موسیقی
24:45موسیقی
24:46موسیقی
25:00موسیقی
25:01موسیقی
25:03موسیقی
25:06موسیقی
25:13موسیقی
25:14موسیقی
25:21موسیقی
25:25موسیقی
25:27موسیقی
25:35موسیقی
25:37موسیقی
25:38موسیقی
25:49موسیقی
26:01موسیقی
26:04موسیقی
26:15موسیقی
26:16موسیقی
26:17موسیقی
26:24موسیقی
26:27موسیقی
26:35موسیقی
26:37موسیقی
26:37موسیقی
26:43موسیقی
26:45جانے نا بائی
26:51چنا میں یزار سی بھاگے
26:56چنا میں یزار سی بھاگے
26:59بھاگنے مت دے نا
27:07لوگوں یزار سی بھاگے
27:09بگر لو انے
27:11لوگوں یزار سی بھاگے
27:16نا بگر لوگوں یزار سی بھاگے
27:33بگر لوگوں یزار سی بھاگے
27:33چنا میں یزار سی بھاگے
27:37چنا میں یزار سی فاگے
27:39چلنگ کروں
28:04بنتو آپ کو یہ کیا ہو گیا
28:06یہ زیر صدا کر شکر ہے
28:09کہ نبی خدا کو کوئی گزم نہیں پہنچا
28:16یزار صیف کی راہ میں چاند دینا بڑی سعادت ہے
28:22یزار صیف میرے لئے
28:49خداوند آپ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے بنتو
28:52آپ نے رائے خدا میں جان دی ہے
28:54اور آپ کو ایک مرد خدا کی طرح ہی موت آنی چاہیے تھی
29:00انہیں اپنے ساتھ لے جائیں
29:13آمون کے سپاہیوں کو زندان لے جائیں
29:16زخمیوں کی مرہم پٹی کریں
29:17اور مقتولین کو تدفین کے لئے لے جائیں
29:22آپ کے شہروں کے قاتلوں سے قصاص لیا جائے گا
29:26ان کا خون وہاں انہیں اپنے خون سے ادا کرنا ہوگا
29:31چلیں
29:55راشتہ دو
29:55ایک طرح ہو جاؤ
30:06آگے آئیں
30:06آگے آئیں
30:07چلی کریں
30:10آگے آئیں
30:10آگے آئیں
30:18میں نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ
30:20گوداموں پر حملہ کر کے
30:21بہت بڑی مقدار میں کندوم اپنے قبضے میں لیلی تھی
30:25لیکن ان موقع پر یوزار سیف پہنچ گیا
30:27اور تمام کائی پلٹ گئی
30:28ہمارے کو ساتھی مارے گئے اور کو زخمی ہو گئے
30:31مجھے بھی کئی زخمہ ہے
30:33لہٰذا ہمیں مجبوراں پیچھے اٹنا پڑا
30:36تم سے تو آمون بچائے پاجی آمون
30:39اگر یوزار سیف نہ بھی پہنچتا
30:42اور تم بھی خیریت سے واپس لوٹ آتے
30:45تب بھی یقین رکھو آخناتون انتقاماً زمین آسمان ایک کر دیتا
30:50بلکل ویسے ہی جیسے کہ اب وہ کرے گا
30:52دیکھنا کچھ ہی دیر میں لشکر آخناتون
30:55یہاں پہنچتا ہی ہوگا
30:57اب کیا کرنا چاہیے
30:59ہماری ان ہماکوتوں کا خمیادہ
31:01اب کیسے بکتیں گے
31:03ہمیں سامنا کرنا چاہیے
31:04آمون کی طاقت بھی کم نہیں
31:07کونسی طاقت
31:08آمون کے حامیوں کی طاقت
31:10ہم اگر انہی لوگوں کو آمادہ کر لے
31:11اور انہیں اسلاح دے دیں
31:13تو با خوبی مابت کا دفاع کریں گے
31:15اگر یہ لوگ سپاہی نہیں ہیں
31:18تھوڑی سی سکتیوں سے گھبرا کر
31:20بھاک کھڑے ہوں گے
31:21یہ مٹھی بھر بھوکے
31:22جن کا کبھی جنگ سے واسطہ نہیں پڑا
31:24کیا کریں گے
31:25وہی اور چارہ نہیں
31:26ہمیں مقابلہ کرنا ہی پڑے گا
31:28اب یہی راہ نجات ہے
31:29تم صرف اپنی نجات کی فکر میں ہونا
31:32کہ مابت کی
31:33پھر وقت تو مابت کو
31:35تو مہاری وجہ سے خطرہ درپیش ہے
31:37ہرحال میں جانتا ہوں
31:38کہ آپ مابت کو
31:39اس قدرز سے کس طرح نجات کے لاؤں
31:41لیکن تمہارے لئے کچھ نہیں کر سکتا
31:43میرا تخت رواں آمادہ کھڑو
31:45آخر آپ کرنا کیا چاہتے ہیں
31:46اس سے پہلے کہ ہم پر رسکر کشی کی جا
31:49اور بڑا خون قرابہ ہو
31:50میں اپنا تو سے عذرے خواہی کر کے
31:52اس قصے کو خطر کرنے میں چاہتے ہیں
31:57لیکن میں آپ کو ایسا ہرگز نہیں کرنے دوں گا
32:00کہ آپ مجھے اور مابت پہ ان کے آگے
32:02گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں
32:03مادیہ مولیہ کیا کر رہے ہو
32:05آج سے مابت کی قیادت
32:07اور اس کی حفاظت کی ذمہ داری میں خود سمالوں گا
32:09اور آپ قید میں رہیں گے
32:11تا وقت ہے کہ میں حکم نہ دوں
32:14یہ چاہتے ہیں کہ آج کے
32:15اس خون خرابے کے اصلی محرکین کے طور پر
32:17ہمیں یوزار صیف کے
32:19سپاہیوں کے حوالے کر دیں
32:20اور وہ نتیجتا ہمارے ساتھ کیا کریں گے
32:23یہ بالکل واضح ہے
32:27جناب آخ مہو کو انہی کے کمرے میں
32:30قید کر دیا جائے
32:32اور اگر کوئی انہیں رہا کرنے کی
32:34کوشش کرے
32:36تو قتل کر دو
32:37یہ کیا کر رہے ہو
32:39پادیامون
32:40یہ
32:42کاہنِ آسم
32:43اخمہ ہو ہے
32:44کسی کو ان سے کوئی سروکار نہیں ہونا چاہیے
32:47اگر تم لوگوں نے معابت کی مجات
32:49اور لوگوں کو امادہ کرنے میں تعبون کیا
32:51تو معابت کی مجات کے بعد
32:53انہیں رہا کر دیا جائے گا
32:56اگرچہ یہ سکت بے وکوفی ہے
32:59پھر بھی یہ جیسا کہے
33:00ویسا ہی کروں
33:01لے جاؤ انہیں
33:15تم لوگوں نے وعدہ کیا ہے کہ لوگوں کو امادہ کرنے میں تعبون کروگے
33:19لہذا آپ یہاں کسی کو بھی ٹھرنے کی ہرگز اجازت نہیں
33:23یہ کاہنِ آسم کا حکم ہے
33:25اس کے ساتھ تعبون کرو
33:38میرے خداوندگار کا سرکاری آئین کی تبدیلی اور آئین آمون پرستی سے
33:43بیزاری پر مبنی فرمان کا اعلان کر دیا گیا ہے
33:47اس دوران کافی شدید منفی رد عمل بھی دیکھنے میں آیا
33:50اور نتیجہ دن کئی گرفتاریاں بھی عمل میں آئی
33:53عزیزِ مصر جنابِ یوزار صیف تشریف لا رہے ہیں
34:20کیا بات ہے جنابِ یوزار صیف
34:23آپ اتنے برہم کیوں ہیں؟
34:24آج لشکرِ نابت کے سپیسہ آرار پادی آمون نے
34:26اپنے چند سپاہیوں کے ہمراہ طبز کے گوداموں پر حملہ کیا
34:31کئی افراد کو قتل اور کئی ایک کو زخمی کر کے فرار ہو گئے
34:35وہ گوداموں کو بھی نظراتش کرنا چاہتے تھے
34:37مگر ہمارے بروقت پہنچنے پر نہ کر سکے
34:39آپ کو تو کوئی زخم نہیں لگا؟
34:42جس معنی تو کوئی نہیں
34:44البتہ اس تقلیفِ واقعے نے میرے روح کو شدید مجروح کیا ہے
34:47تو نوبت یہاں تک آگئی ہے
34:49کہ اب دن دہارے وہ ہمارے سپاہیوں اور گوداموں پر حملہ کریں
34:52آپ یقین رکھئے جنابِ فرمہ روحہ
34:55اس واقعے کے سرکردہ ناصر کے ساتھ سخت کاروائی کی جائے گی
34:58کاہنہ نے معابد آمون کو
35:00بغاوت کا موتور جواب دیا جائے گا
35:04حرم ہوم
35:06غور سسنو
35:07میں حکم دیتا ہوں
35:08کہ معابد آمون کا محاصرہ کر کے
35:11آمون کی مجسمے کو نابود کر دیا جائے
35:13اور کاہنوں کو معابد سے نکال کر
35:14معابد کا دروازہ مقفل کر دیا جائے
35:17خوریزی سے حد المقتور اجتناب کیا جائے
35:19اور اصلی محرکین کو گرفتار کر کے
35:22قرار واقعی سزا دی جائے
35:23اطاعت
35:24عال جناب آپ کے حکم کی تعمیل ہوگی
35:38موسیقی