- 15 hours ago
Prophet Yousuf Episode 55 - Urdu
Category
📚
LearningTranscript
00:05جاد و رشیر جاؤ
00:11شمون تم ربین کے ساتھ جاؤ
00:18دن نفتہ علی کے ساتھ
00:22اور یا ساکر تم زبولوں کے ساتھ جاؤ
00:26چلو ہم بھی چلو
00:48کہاں سے آ رہے ہو
00:49ہم اہلے کنان ہیں
00:51پہلے بھی تپس آ چکے ہیں
00:53وہ دس کنان ہی بھائی جو پہلے بھی آپ لوگوں کے ہمراہ یہاں آئے تھے
00:56اس مرتبہ نہیں آئے
00:58شہر کے دروازے تک تو ہمارے ساتھ ہی تھے
01:00بس آتے ہی ہوں گے
01:01داخل ہو سکتے ہیں
01:22مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے
01:24عزیزہ مصر کوئی غیر نہ ہو بلکہ اپنا ہی ہو
01:29پتہ نہیں کیوں مجھے ایسا لگتا ہے جیسے میں برسوں سے انہیں جانتا ہوں
01:34مجھے تو ان کے پاس کسی قسم کا احساس سے اپنا آئیت نہیں ہوتا
01:38بلکہ وہ جب بھی میری طرف دیکھتے ہیں
01:41تو لگتا ہے میرے اندر جھانکر میری سوچ تک کو پڑھ رہی ہیں
01:45میرا بھی بہت دل چاہتا تھا کہ میں ان سے ملوں
01:48لیکن بابا کی اس ہدایت کے مطابق تو
01:51لگتا ہے کہ وہ ہماری دیدار سے محروم رہیں گے
02:02افسوس
02:03ہم سے کتنی بڑی غلطی ہو گئی
02:05کاش ہم نے تمام بھائیوں کو پہلے ہی بتا دیا ہوتا ہے
02:07کوئی دروازہ سوریہ سے داخل نہ ہو
02:09ٹھیک کہہ رہے ہو
02:11دروازہ سوریہ کے تمام معمورین ہمیں پہلے ہی سے جانتے ہیں
02:13روبین اور شمون تو فوراں ہی پچان دیے جائیں گے
02:15آپ کیا کرنا چاہئے
02:16پریشان مت ہو
02:18جو خودا چاہے گا وہ ہی ہوگا
02:20خدا کرے وہ پہچانے نہ جائیں
02:22خدا کرے
02:29ہم سے کتنی بڑی غلطی ہو گئی
02:31کیوں کیا ہوا
02:31اس دروازے کے نگہوان ہمیں پہچانتے ہیں
02:34ہم فوراں پہچان لے جائیں گے
02:36واپس لوٹ سلتے ہیں
02:37نہیں اب بہت دیر ہو چکی ہے
02:41اگر اب بیچ راستے سے لوٹے
02:43تو نظروں میں آ جائیں گے
02:45اب تو بس کوشش کرو کہ وہ ہمیں پہچان نہ لے
02:55سنو ان کنانی دس بھائیوں کا کچھ پتا چلا
02:58نہیں اب تو کوئی دس بھائی نہیں گودرہ
03:38پہرو کون ہو تم لوگ
03:41ہم کنانی ہیں
03:43میں جاد ہوں اور یہ میرا بھائی اشیر ہے
03:47ہم گندوں لینے آئے ہیں
03:49آپ کو کنانی دس بھائیوں کے مطالق کچھ خبر ہے
03:53نہیں ہمیں کچھ نہیں پتا
03:55ٹھیک ہے آپ جائیں
04:17ہم نے ان کے مطالق دیگر کنانیوں سے معلوم کیا
04:20انہوں نے بتائی کہ وہ لوگ تپس تک ساتھ تھے
04:22بس پہنچنے والے ہوں گے
04:24لیکن اب تک وہ لوگ یہاں نہیں پہنچے
04:26یاد رہے
04:28عزیز مصر ان لوگ کے شدہ سے منتظر ہیں
04:31اور ان کے بارے میں فورا متعلق کرنے کی تاقید کی ہے
04:46اگلا شخص کہاں سے تار لوگ ہے تمہارا
04:49میرا نام اشیر ہے
04:50اشیر
04:55ٹھیک ہے سکھے پورے ہیں
05:02اگلا شخص
05:04کہاں سے تار لوگ ہے تمہارا
05:06جا دھوں اہل اکنان
05:37چالیس روز اب ختم ہونے کو ہے
05:40امید ہے کہ زلیخ خواب اس خروت نشینی کو ترک کر دیں گی
05:42اگر زلیخ خان نے ان چالیس دنوں کے بعد بھی آپ کی زوجیت میں آنا پسند نہ کیا تو
05:47ہمسر کا انتخاب جبرن نہیں ہوا کرتا
05:49میرا کام فرمان خدا کو ان تک پہنچانا ہے
05:52اب خواب وہ اسے قبول کریں
05:53خواہ نہ کریں
06:01میرے بھائیوں کے مطالق اب تک کوئی خبر نہیں ملی
06:04بہت دیر لگا دی
06:12آلی جناب اندر آنے کی اجازت ہے
06:15تشریف لے آئیے جناب مالک
06:23آلی جناب آپ کے بھائیوں کے نزدیک تک پہنچنے کی خبر تو ملی ہے
06:29البتہ طفز میں داخل ہوتے انہیں کسی نے نہیں دیکھا
06:37شاید ٹپس میں تو داخل ہوئے ہوں
06:40البتہ معمورین میں سے کسی نے انہیں نہیں دیکھا
06:43اگر وہ لوگ ٹپس میں داخل ہو چکے ہیں
06:45تو یقین ان وہ گندم کے گوداموں کی طرف جائیں گے
06:48انہیں وہاں جا کر ڈھونڈے
06:53وہ جو ہی ملیں گے ہم انہیں آپ کی خدمت میں پیش کر دیں گے
06:56انہیں اپنے ہمرا قصر آخنا تو انہیں لے جائیں
07:01میں چاہتا ہوں وہ دیکھیں
07:03جس بھائی کو وہ چاہتے تھے اس کا نام و نشان نہ رہے
07:06خدا نے اس کے ساتھ کیا کیا
07:11اداعت یا نبی خدا
07:24لاوی ہم واپس بھی مختلف دروازوں سے ہی جائیں گے
07:26ہاں نہایت خاموشی سے بغیر کسی کو پتا چلے
07:28ہم جن دروازوں سے آئے تھے انہی سے واپس جائیں گے
07:31خوش قسمت ہی ہے کہ میں داخل ہوتے ہوئے کسی نے نہیں دیکھا
07:34صبر کرو روبین و شمون بھی آجائیں تو چلتے ہیں
07:39غور سے سنو ذرا فاصلے سے چلنا تاکہ کوئی
07:42ہمیں ایک دوسرے ایک ساتھ دیکھ کر پیچھان نہ لے
07:44کوئی شک نہیں ابھی بھی وہ ہمارے تلاش میں ہے
08:13سنو کیا تم لوگوں نے ایک ساتھ دس بھائیوں کو تو نہیں دیکھا
08:17ایک ساتھ دس بھائی ایک ساتھ دس بھائی نہیں دیکھے
08:31نمی سابو ان دونوں نے اپنا چہرہ کیوں چھپا لیا ہے
08:34آپ کے خیال میں اس کی کوئی خاص وجہ ہے
08:37یقیناً کوئی وجہ ضرور ہے جو وہ اپنا چہرہ یوں چھپا رہی ہے
08:40چلو دیکھیں
08:50لابی ادھر دیکھو
09:03آپ لوگ کہا تھے
09:05اپنا چہرہ کیوں چھپا رہے ہیں
09:08ہم نے کہا کہا نہ آپ لوگوں کو تلاش کیا
09:10وہ اصل میں ہم نے سوچا کہ عزیز مصر کو زہمت نہ دے
09:19ساری کوششوں پر پانی پھر گیا
09:22ہم نے بابا کے ہدایت پر عمل کرنے کی پوری کوشش کی
09:24تاکہ کوئی پچان نہ پائے
09:27لیکن ایسا نہ ہو سکا
09:28جس کا ارادہ سب ارادوں پر حاوی ہے
09:30چاہتا ہے کہ ہم پہچانے جائیں
09:33بابا کا ارادہ کچھ اور تھا
09:35مگر ارادہ خداون تو کچھ اور ہی معلوم ہوتا ہے
09:38چلو
09:40اب مزید چھپنا بیکار ہے
09:41چلو چلے
09:54موسیقی
09:55موسیقی
09:55موسیقی
10:04موسیقی
10:20آپ بلا وجہ پریشان ہو رہے ہیں
10:22بلاخر وہ آ جائیں گے
10:25وہ گئے کہاں
10:27وہ ٹپس کے نزدیک تک تو پہنچے اور پھر غائب ہو گئے
10:32آلی جناب اندر آنے کی اجازت ہے
10:35آج آئیے جناب مالک
10:40انہیں قصر آخر نتون پہنچا دیا گیا ہے
10:46وہ آ گئے
10:47جی بانو حضور
10:47وہ اپنے چھوٹے بھائی کو بھی اپنے ہمراہ لائے ہیں
10:52آپ چلیں
10:53میں ابھی آتا ہوں
10:57میں نے جو کچھ ان کے لئے سوچا ہے
10:59وہ اس کا تصور تک نہیں کر سکتے آسنات
11:02کیا آپ انہیں سزا دینا چاہتے ہیں
11:04نہیں
11:05میں تو ان کے اصلاح چاہتا ہوں
11:07آپ خود دیکھیں گی
11:11آسنات
11:13کیوں میری زندگی کے یہ دو عجیب واقعات ایک ہی وقت میں ایک ہی ساتھ رونما ہوئے ہیں
11:18دیدارِ برادران اور دیدارِ زلیخہ
11:23گویا میں نے اپنی پوری زندگی کا راستہ محض اس لئے تیہ کیا ہو
11:26تاکہ یہ دونوں واقعات بے ایک وقت رونما ہوں
11:32شاید ارادہِ خداوند یہی ہے کہ برسوں کی دوری کا صلح آپ کو ایک ساتھ ہی عطا کریں
11:40آپ سمجھ نہیں سکتے کہ میں بنیامین سے ملنے کے لئے کتنا بے چین ہوں
11:46اتنے برسوں بعد
11:50نہیں معلوم وہ اب کیسا ہو گیا ہوگا
11:54اگلی چند لمحوں میں آپ ان سے ملاقات کر لیں گے
12:24میں التجاہ کرتی ہوں بانو صرف چند لوگ میں لے ریجیے
12:27کیوں خود کو اتنی عذیت دے رہی ہیں
12:35تھوڑا بہت ایک کھانا کھالی جیے
12:53اب جب تک آپ کھانا نہیں کھائیں گی ہم نہیں جائیں گے
12:57تم میری فکر مت کرو میں ٹھیک ہوں
13:06ضرورت بھر کھاتی بھی ہوں سوتی بھی ہوں بات بھی کرتی ہوں
13:18اس سے زیادہ کی ضرورت نہیں
13:23پوری عمر کھاتے اور سوتے ہی تو گزری ہے
13:28باقی ماندہ چند دن
13:31مختلف انداز سے گزرنے چاہیے
13:35پچاس سالوں پر محیط
13:37بے خبری
13:42نفس پرستی
13:45شہمت پرستی
13:48کبر و خرور و مستی
13:53ان سارے گناہوں کی
13:55تلافی کیوں کر کروں گی
14:05اس کے باوجود میں رحمت خدا سے ناؤمید نہیں ہوں
14:11وہ بڑا بخشنے والا ہے
14:28آسنات
14:29دیکھ رہی ہیں آپ بنیامین کتنا بڑا اور خوبصورت ہو گیا ہے
14:34نہیں معلوم میں کس طرح اس کے سامنے جاؤں
14:39اسی طرح جیسے پہلے اپنے بھائیوں کے سامنے گئے تھے
14:42گبرانی کی کوئی بات نہیں ہے
14:44مجھے معلوم ہے
14:45میری آخر سب کچھ برملا کر دیں گی
14:53آلی جراب
14:55سب کچھ تیار ہے
14:59آپ چلیں میں ابھی آتا ہوں
15:11موبر آزم عزیز مصر آلی جناب یوزار سیف تشریف لا رہے ہیں
15:15موبر آزم عزیز مصر آزم
15:30تشریف رکی
15:45جس بھائی کا ان لوگوں نے بتایا تھا وہ تم ہو
15:52آپ کے بابا حق رکھتے ہیں کہ آپ کو خود سے جدہ نہ کریں
16:07آپ لوگوں نے مصر آنے میں کافی دیر لگا دی
16:10آپ کو تو جلدی آنا تھا نا
16:14آپ نے فرمایا تھا کہ چھوٹے بھائی کو لیے بغیر ہم مصر نہ آئیں
16:18دراصل ہمارے بابا بن یامین کو مصر بھیجنے کی جات نہیں دے رہے تھے
16:22در حقیقت بابا کو راضی کرنے میں اتنا وقت لگ گیا
16:27آپ نے اپنے قول کی صداقت کو ثابت کر دیا
16:30سو اب ہم بھی اپنے وعدے پر عمل کرتے ہوئے حسب ضرورت گندم آپ کو مہیا کریں گے
16:38حالی جناب
16:41ایک سوال ہماری ذہن کو پریشان کی ہوئے
16:43اگر اجازت مرحمت فرمایا تو عرض کریں
16:46کہیے میں سن رہا ہوں
16:48جب ہم نے قرآن جا کر گندم کی بوریاں کھولیں تو
16:51اس میں سے ہماری ادا کردہ تمام قیمت برامت ہوئی
16:54اس کی کیا وجہ ہے؟
17:02ہم سے کوئی خطا ہوئی جو ہماری ادا کردہ تمام قیمت یوں واپس کر دی گئی ہے؟
17:07آپ کیا سمجھتے ہیں؟
17:09شاید ہماری آزمائش مقصود ہو
17:12تاکہ دیکھیں کہ ہم وہ سکھے واپس لوٹاتے ہیں یا نہیں؟
17:24یقیناً آپ ہمیں مصر لوٹنے کا اشتہاق دلانا چاہتے ہیں؟
17:31شاید ہماری تحی دستی اور غربت پر ترس آ گیا ہوگا؟
17:39شاید یہ تمام وجوہات بھی میرے ذہن کے کسی گوشے میں ہوں
17:42لیکن درحقیقت میں چاہتا تھا کہ آپ کے ضعیف بابا کو ایک حدیہ پیش کرو
17:47چونکہ آپ نے ان کا ذکر بڑے عزت و احترام سے کیا تھا
17:54نیمی صاحب کھانا لے آئیے؟
18:01میں چاہوں گا کہ وہ بھائی جو ایک ماں سے ہیں وہ ایک دوترے کے مقابل بیٹھیں
18:12موسیقی
18:14موسیقی
18:21موسیقی
18:22موسیقی
18:31موسیقی
18:36موسیقی
18:42موسیقی
18:45بیٹھ کیوں نہیں رہی
18:49میرا ماں جایا سگا بھائی کوئی نہیں
18:52آپ نے فرمایا کہ ہر شخص اپنے ماں جائی کے ساتھ بیٹھے
19:01اگر پسند کرو تو میرے ساتھ بیٹھ سکتے ہو
19:12موسیقی
19:31یہ تو جنابی عزیز مصر کی قصر نفسی اور بڑپن ہے
19:35ورنہ کہاں میں اور کہاں آپ جیسی ہستی کی ہم نشینی
19:41اس میں حرج بھی کیا ہے
19:42مجھے بھی اکیلے کھانا کھانا پسند نہیں ہے
19:53تمہارا چہرہ بہت خوبصورت اور دلنشین ہے
20:00یہ بتاؤ اپنے بچپن کی کوئی بات یاد ہے تمہیں
20:06میرا بچپن میرے بھائی یوسف کے ساتھ گزرے
20:08لہذا مجھے سب باتیں یاد ہیں
20:14بابا کے بارے میں کچھ بتاؤ
20:17وہ بہت ضعیف ہو چکے ہیں
20:21بھائی کی گم ہو جانے کے غم نے انہیں
20:24مزید بھوڑا بھی کر دیا ہے اور نابی نابی
20:27اب انہیں بڑی مشکل سے دکھائی دیتا ہے
20:30ہم نے انہیں کتنا ہی سمجھایا کہ یوسف کو بھول جائیں
20:34مگر کوئی فائدہ نہیں
20:49جنابی آلی آپ میرے بابا کے لیے رو رہے ہیں
20:51کیا نہیں رونا چاہیے
20:54ایک ضعیف شخص کے غم میں رنجیدہ ہونا
20:57تاجو کی بات ہے کیا
21:08کیا تمہارا بھائی مر گیا ہے
21:11ان لوگوں کا کہنا ہے کہ
21:13یوسف کو بھیڑیوں نے کھا لیا ہے
21:15یہ تو مجھے بھی بتایا گیا ہے
21:17لیکن میرا نہیں خیال کہ اس میں کوئی حقیقت ہو
21:23کیا ایسا ممکن ہے کہ دسوں بھائی کھڑے دیکھتے رہ گئے
21:26اور آپ کے بھائی کو بھیڑیا کھا گیا
21:37یہ لوگ ضرور کچھ چھپا رہے ہیں
21:40میرا خیال ہے تمہارا بھائی زندہ ہے
21:53موسیقی
21:54موسیقی
22:01موسیقی
22:12موسیقی
22:13موسیقی
22:22موسیقی
22:23موسیقی
22:31موسیقی
22:41موسیقی
22:42موسیقی
22:50موسیقی
22:52موسیقی
23:02موسیقی
23:05موسیقی
23:16موسیقی
23:20موسیقی
23:22موسیقی
23:22موسیقی
23:28موسیقی
23:31آپ کے ہاتھ پر دل؟
23:34میرے بھائی یوسف کے ہاتھ پر بھی ایسا ہی دل تھا
23:38حالے کے میں اس وقت بہت چھوٹا تھا لیکن مجھے ابھی بہت اچھی طرح یاد ہے
23:41اور اس کا چہرہ
23:43وہ یاد ہے یا بھول گئے؟
23:45کیوں نہیں اچھی طرح یاد ہے
23:48ہم ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھیلہ کرتے تھے
23:52اگر اسے دیکھو گے
23:54تو پہچان لوگے
23:58نہیں معلوم
24:00شاید
24:03کیا آپ سمجھتے ہیں کہ وہ اب تک زندہ ہوگا
24:07اگر میرے پاس اس کی کوئی خبر ہو
24:09تو کیا تم یقین کر لوگے
24:13ہاں کیوں نہیں
24:15بھلا عزیزے مصر سے زیادہ کون راست کو ہو سکتا ہے
24:21وعدہ کرتے ہو کہ اگر یوسف کو دیکھ لو
24:23تو فیلحال اپنے بھائیوں سے کچھ نہیں کہو گے
24:26اور نہ ہی یوسف کے مطالق بتاؤ گے
24:37ہاں
24:37میں وعدہ کرتا ہوں
24:40قسم کھاتا ہوں
24:41صرف اسے دیکھوں گا
24:42نہ کوئی بات کروں گا
24:44اور نہ کسی کو کچھ بتاؤں گا
24:47یوسف کہاں ہے
24:49میں آپ کو ان تمام مقدسات کا واسطہ دیتا ہوں
24:51جن کی آپ پرستش کرتے ہیں
24:53مجھے اس کے مطالق بتائیے
24:54میں آپ سے الترجہ کرتا ہوں
24:55آرام سے
24:57اس طرح تو میں تمہیں یوسف کے مطالق کچھ نہیں بتا پاؤں گا
25:00تم بے اختیار ہو کر سب کو باخبر کر دوگے
25:05اگر ہو سکے تو ترہ مسکرہ دو تاکہ تمہارے بھائی شک میں نہ پڑ جائیں
25:23دیکھ رہے ہیں کہ میں نے خود پر قابو پا لیا ہے
25:26خدارہ آپ تو کچھ بتا دیجئے جناب
25:30بتائیے یوسف کہاں ہے
25:34یہی ہے
25:38یہاں موجود افراد میں سے ایک
25:41یوسف ہے
26:26موسیقی
26:30موسیقی
26:56یوسف
27:05موسیقی
27:07موسیقی
27:17موسیقی
27:19موسیقی
27:23موسیقی
27:30موسیقی
27:34موسیقی
27:39موسیقی
27:45موسیقی
27:50موسیقی
27:53موسیقی
27:56موسیقی
27:57موسیقی
27:58موسیقی
27:59موسیقی
28:03موسیقی
28:04خود پر کھابو رکھو بینجامین آراند سے
28:07ہمارے بھائی متوجہ ہو گئے ہیں
28:12موسیقی
28:37کیا ہوا کیا پاگل ہو گئے ہو
28:39عزیز مصر کے سامنے اس طرح ہسنے اور رونے سے کیا مطلب ہے تمہارا
28:43عزیز مصر نے جب بابا کے انتعلق پوچھا تو بابا کی ضعیفی اور بیماری کا ذکر کرتے ہوئے مجھے رونہ
28:49آ گیا
28:50اور وہ حسی کس نے تھی
28:53حسی
28:55عزیز مصر کہنے لگے
28:57کیا تم چھوڑے بچے ہو جو بابا کی دوری برداشت نہیں ہو پا رہی
29:02اس پر مجھے حسی آ گئی
29:04عزیز مصر تم سے اتنی جلدی بے تکلپ ہو گئے یہ تاجب کی بات نہیں
29:12بابا جنابی بنیامین کو اندر بلا رہے ہیں
29:23جنابی یوزار سیف نے اپنے بیٹے افراہیم کو بھیجا ہے
29:27آپ کو بلوانے کے لیے
29:29کہاں
29:30انہیں تم سے کیا کام ہو سکتا ہے
29:32مجھے کیا معلوم
29:33جاؤں گا تو پتہ چلے گا نا
29:36اب میں جاؤں
29:42میں یقین سے کہہ سکتا ہوں
29:44کہ ضرور کچھ ایسا ہونے والا ہے جس سے ہم سب بے قبر ہیں
29:49لاوی
29:50تم تو اتنے بدگمان نہیں ہوا کرتے تھے
29:52بابا کی باتیں یاد ہیں نا تمہیں
29:55کہا تھا
29:56کہ عزیز مصر کی مہمان نوازی
29:59سکوں کا گندم کی بوری میں رکھنا
30:01اور بنیامین کو مصر بولانا
30:02یہ کوئی سازش ہو سکتی ہے
30:05اور مجھے آج کا یہ واقعہ
30:06اسی سازش کی ایک کڑی معلوم ہوتا ہے
30:09خدا کرے میرا یہ خدشہ غلط ثابت ہو
30:36موسیقی
30:46موسیقی
31:12میں خدا کا نہایت سفاس گزار ہوں
31:21چھتی سال کا طویل انتظار
31:24نہایت سبر آسمہ ہوا کرتا ہے
31:27کیا آپ ہمیں اپنے حالات سے آگا کر کے
31:29ہمیں اس عزیز سے نجات نہیں دلا سکتے
31:32میں تو بہت چاہتا تھا
31:34لیکن ہمیشہ حکم خدا مانے ہوا
31:37بارہا پہ کے حق نازل ہوئے
31:38اور مجھے بابا کو اپنے حال سے باخبر کرنے سے منع فرمایا
31:42نہیں معلوم
31:43اس میں کیا مسئلہت پوشیدہ ہے
31:44آخر یہ وقت وزال کب آئے گا
31:47ہمیں ترس جدائی نے اب جان بلپ کر دیا
31:51بابا ابھی نہ ہو چکے ہیں
31:53میں معمور ہوں
31:56مصر میں ابھی میری رسالت ختم نہیں ہوئی
31:59آمون کے اقتدار کو زوال پذیر اور لوگوں کو یکتہ پرست ہوئے
32:02ابھی کچھ ہی عرصہ گدرا ہے
32:05ابھی تو مصر کے مسائل اور مشکلات کی اصلاحات کی گئی ہیں
32:11نہیں
32:12ابھی تو میرے خواب کی تعبیر کے تدائی مراحل تہلے ہی ہوئے
32:16لیکن ان باتوں کا بابا کو مطلع کرنے
32:19یا ہمیں باخبر کرنے سے کیا تعلق ہے
32:22چھتیس سالوں سے بابا آپ کے فراق میں شب و روز مسلسل گریہ گناہ ہے
32:28مجھے بھی نہیں معلوم آخری حجر و فراق کب ختم ہوگا
32:36تم نے بتایا کہ بابا میرے فراق میں گریہ گناہ رہتے ہیں
32:41ہاں بلکل ایسا ہی ہے
32:44اور میرے بعد تم سے وابستہ ہو گئے
32:46اتنا کہ میری ایک دن کی دوری بھی بداشت نہیں ہونے
32:49وہ میرے چہرے میں آپ کا چہرہ دیکھتے ہیں
32:52وہ مجھ میں آپ کو ڈھونڈتے ہیں
32:56یہاں تک کہ وہ مجھ سے ہی آپ کی خوش بزونتے ہیں
33:01میرا خیال ہے کہ میں اس فراق کی وجہ اور اس حجر کے سبب کو سمجھ رہا
33:08خوب کیا وجہ ہے
33:10تم نے ہمارے جد ابراہیم اور ہمارے چچا اسماعیل کا واقعہ تو سنا ہے نا
33:16ہاں کئی بار
33:18آپ کے مراد اسماعیل کی قربانی کرنے سے ہے
33:20بابا کا ماجرہ بھی ان سے کچھ مختلف نہیں ہے
33:24میں تمہیں مصر میں روک لینا چاہتا ہوں
33:27کیا تم راضی ہو
33:35ہاں اگر بہت ضروری ہے تو رک جاؤں گا
33:38مجھے تو آپ کا حکم بجا لانا ہے
33:42پیامر خدا کی حیثیت سے بھی
33:43اور عزیز مصر کی حیثیت سے بھی
33:47تمہیں یہاں رکنے کی دو وجوہات ہیں
33:49اول یہ کہ حجر و فراق کے اختتام کے لئے ہم دونوں اسماعیل کی بابا کو قربانی دینی ہوگی
33:54اور یہ تب ہی ممکن ہے کہ جب بابا ہم دونوں سے دستبردار ہو جائیں
33:57اور دوسری یہ کہ ہمارے بھائیوں کو توبہ کرنی ہوگی
34:01تمہاری حفاظت اور نگہ داری میں کوتا ہی برتنے کی توبہ
34:04تمہیں گواں دینے کی توبہ
34:07توبہ خیانت کرنے کی امانت میں
34:09اور تمہاری نگہ داری میں کوتا ہی برتنے کی توبہ
34:12لیکن مجھے یقین ہے
34:14مجھے کھو دینے کے بعد بابا زندہ نہیں بچیں گے
34:17موت اور زندگی صرف خدا کے ہاتھ میں ہے
34:19یقین رکھو کہ بابا ایک دن مصر ضرور آئیں گے
34:23وہ گیارہ ستارے جو میرے بھائی ہیں مصر آ گئے ہیں
34:26لیکن چاند اور سورج کا آنا ابھی باقی ہے
34:31پریشان مت ہو
34:31تمہیں یہاں روکنے کے لئے کچھ سوچتے ہیں
34:34آیا تم یہاں میرے پاس رکو گے یا نہیں
34:38اگر آپ کا حکم ہے تو ہاں
34:41اب بھائیوں کے پاس واپس جاؤ
34:43انہیں شک نہیں ہونا چاہیے
34:45اگر وہ پوچھیں تو کہہ دینا کہ
34:47عزیز مصر بتا رہے تھے کہ ہمارا سامان تیار ہے
34:50ہم لوگ چاہیں تو صبح نکل سکتے ہیں
34:52جی بہتر
34:53خدا تمہارے ساتھ
34:55خدا نکدار
35:23عزیز مصر نے تمہیں کیوں بولایا تھا؟
35:25ہم تو سمجھے کہ بابا کا اندیشہ ست ثابت ہو گیا
35:28نہیں پریشان مت ہوں
35:29انہوں نے پہلے تو مجھے سبر و بردباری کی تلقین کی
35:32پھر کہنے لگی کہ اپنے بھائیوں سے کہو کہ ان کی مطلوبہ گندم تیار ہے
35:36چاہے تو آج رات اسرہت کریں
35:39اور کل روانہ ہوتے وقت دروازہ سوریہ سے گندم مصول کریں
35:42بس اتنا ہی کہا؟
35:44ہاں بس اتنا ہی کہا
35:46کیوں کچھ اور بھی کہنا چاہیے تھا؟
36:01خدایہ
36:03میں اپنے بھائیوں کو توبہ کروانے اور
36:06بابا کے دل سے اپنے بھائی کی محبت نکالنے کے لیے
36:09بن یامین کو یہاں اپنے پاس روکنا چاہتا ہوں
36:13لہٰذا بن یامین کو یہاں روکنے کے سلسلے میں
36:16میری رہنمائی فرما
36:25موسیقی