- 15 hours ago
Prophet Yousuf Episode 56 - Urdu
Category
📚
LearningTranscript
00:06ازیز مصر نے تمہیں کیوں بولایا تھا
00:08ہم تو سمجھے کہ بابا کا اندیشہ سچ ثابت ہو گیا
00:11نہیں پریشان مت ہوں
00:12انہوں نے بہلے تو مجھے سبر و بردباری کی تلقین کی
00:15پھر کہنے لگی کہ اپنے بھائیوں سے کہو کہ ان کے مطلوبہ گندم تیار ہے
00:20چاہے تو آج رات اسراحت کریں
00:22اور کل روانہ ہوتے وقت دروازہ سوریہ سے گندم مصول کریں
00:25بس اتنا ہی کہا
00:27ہاں بس اتنا ہی کہا
00:29کیوں کہ کچھ اور بھی کہنا چاہیئے تھا
00:44خدایہ
00:46میں اپنے بھائیوں کو توبہ کروانے اور
00:49بابا کے دل سے اپنے بھائی کی محبت نکالنے کے لیے
00:52بنیامین کو یہاں اپنے پاس روکنا چاہتا ہوں
00:56لہٰذا بنیامین کو یہاں روکنے کے سلسلے میں میری رہنمائی فرما
01:10اسحاق نبی کا کمربند کم ہو گیا ہے
01:12جب سے یوسف کو یہاں لائی ہو
01:14تب سے کمربند کا کچھ اتا پتہ نہیں
01:16کیا تم میں سے کسی نے کمربند دیکھا ہے
01:19ہو سکتا ہے
01:20یوسف نے یہاں آنے سے پہلے اسے کہیں چھپا لیا ہو
01:34کمربند یہاں ہے
01:35کانان کے لوگوں
01:37تم نے دیکھا
01:38مجھے چور مطلق تے سو مل گیا
01:41بہت ہو گیا بس کرو
01:43تمہارا کمربند مل گیا
01:45دو اور چاہو
01:47اتنی آسانی سے نہیں بھائی
01:50لگتا ہے تم اہلِ کنان کے قانون کو بھول گئے ہو
01:54یہ آپ سب لوگ جانتے ہیں
01:56کہ کنان والوں کے رسو و ریواج کے مطابق
01:59جو کوئی بھی اپنے مسروخہ مال کے ساتھ چو دھونڈ نکالے
02:02تو وہ اس سے چار سال تک کیلئے اپنے اکلامی میں رکھ سکتا ہے
02:13بنیامین کو رکنے کا کوئی حل ملا
02:20نگاہبان
02:23جی آلی جناب
02:25مالک اور نیمی صاحب کو یہاں بلا کر لاؤ
02:27ایتات آلی جناب
02:31یہ لوگ فردندان اسرائیل بھی آنا ہے
02:34سلام
02:34خودہ وان کا دور ہوں
02:36خودہ وان کا دور ہوں
02:38سلام
02:39کہ سوارو چلتے ہیں
02:41راستے میں سارا قصہ بتاتے ہیں
02:42آجاو
03:04یوسف نے تو کہا تھا کہ اب مجھے اپنے پاس روک لیں گے
03:07تو پھر کیا ہو
03:09کارفان تو چل پڑا
03:17شکریہ خدا
03:18ہم دوبارہ بھی خالی ہاتھ نہیں جا رہے ہیں
03:31موسیقی
03:31موسیقی
03:32موسیقی
03:41موسیقی
03:42موسیقی
03:43موسیقی
03:46موسیقی
03:55موسیقی
03:56موسیقی
03:56موسیقی
03:56موسیقی
04:03موسیقی
04:14موسیقی
04:21موسیقی
04:23روک جائع
04:25موسیقی
04:25موسیقی
04:27موسیقی
05:04موسیقی
05:05موسیقی
05:11کیا آپ کی کوئی چیز گھم ہو گئی ہے جو آپ ہمیں یوں چور کہہ رہے ہیں
05:14آپ کے قادمہ والوں میں سے کوئی چور ہے
05:17عزیز مصر جناب جزار صیف کا جام میں زندی چونی ہو گیا ہے
05:21نہائی گرہ قیمت جام تھا جو فرما روائے مصر
05:24جناب آخنا تون نے انہیں حدیع کیا تھا
05:27جس کسی نے بھی وہ جام اٹھایا ہے
05:30اگر وہ از خود جام دے دے گا
05:32تو اسے بطور انام گندوں دی جائے گی
05:35بیش انام کی زمانت دیتا
05:37کہاں وہ پذیرائی اکرم نوازی
05:39اور کہاں یہ تحمد و بہتان
05:41یہ سب کیا ہے
05:43کتنے شرم کی بات ہے
05:46خدا کی قسم آپ جانتے ہیں
05:48ہم چور نہیں ہیں
05:49اور نہ ہی چوری کے لیے یہاں آئے ہیں
05:52آپ ہم پہ جو الزام لگا رہے ہیں
05:54اس میں کوئی حقیقت نہیں
05:56ماجرہ کیا ہے اور اب یہ ہمارے لیے کون جی نہیں چال ہے
05:59ہم بلا وجہ تحمد نہیں لگا رہے ہیں
06:03اگر مسروق عمال کسی کے پاس برامت ہوا
06:05تو پھر
06:07اس صورت میں سزا کیا ہونی چاہیے
06:10بھلا ہم کیا جانے مصریوں کا قانون کیا ہے
06:12آپ لوگ عزیز مصر کیلئے محترم رہے ہیں
06:16لہذا آپ کے اپنے قانون کے مطابق
06:18آپ کے ساتھ سلوک کیا جائے گا
06:22ہم کی نانیوں میں اگر کسی کے پاس سے
06:24مسروق عمال برامت ہوتا ہے
06:25تو وہ چار سال کیلئے غلامی میں لے لیا جاتا ہے
06:27خوب
06:29تو تلاشیں شروع کرتے ہیں
06:31میرے سامان کی
06:33پہلے میرے سامان کی تلاشیں لیں آپ
06:45موسیقی
07:15موسیقی
07:17موسیقی
07:17موسیقی
07:17موسیقی
07:19موسیقی
07:20موسیقی
07:21موسیقی
07:22موسیقی
07:26موسیقی
07:27موسیقی
07:27موسیقی
07:30موسیقی
07:31موسیقی
07:53موسیقی
08:14ماجرہ کیا ہے
08:15خدا کی قسم ہم چور نہیں ہے
08:18افسوس کی ہم پہ چوری کا اقزاب لگا رہا ہے
08:21ذرا میری مدد کرو
08:25رک جاؤ
08:29بن جامین جیسے معصوم چہرے والے شخص کے سامان سے
08:33مصروح کا مال برامت نہیں ہو سکتا
08:36نہیں نہیں
08:37تسلی کر لیں آپ
08:42تلاشی لو
08:53موسیقی
08:53موسیقی
08:53موسیقی
09:02موسیقا
09:30موسیقا
10:06موسیقا
10:23موسیقا
10:34لانت ہو تم پر بنیامین
10:36یہ کیا کیا تم نے
10:37شرم نہیں آئی تمہیں
10:45بنیامین
10:46کیا یہ سچ ہے
10:47تم نے ایسا کیا ہے
10:48یہ ہے عزیز مصر کی محبتوں کا صلاح
10:52ان کی محبتوں میں پر قصر رہ گئی تھی
10:55کیوں
10:56آخر کیوں تم نے ان کے سامنے
10:58ہمیں شرم اندار کیا
10:59تم نے ہمیں اہل مصر کے سامنے
11:01ظلیل اور رسوہ کر دیا
11:38یہ اس شخص کی سامنے سے برامت ہوا ہے
11:44نتیجہ محبت یہ ہے
11:52ہم عزیز مصر کے سامنے
11:54شرمیندہ ہے
11:57اگر بنیامین نے چوری کی ہے
11:58تو اس میں تاجب نہیں
12:00کیونکہ اس کا بھائی بھی چوڑ تھا
12:02اس نے ہمارے دادا اسحاق کا کمر بند
12:05ہماری بھوپی کے ہاں سے چرایا تھا
12:13آپ لوگ بہت برے انسان ہیں
12:16آپ لوگ اپنے بھائی کی نصبت
12:18جو کچھ بھی کہہ رہے ہیں
12:19وہ تو صرف خدا ہی بہتر جانتا ہے
12:24لے جاؤ اسے
12:34موسیقی
12:36موسیقی
13:04موسیقی
13:05موسیقی
13:05موسیقی
13:27اب ہم بین یامین کے بغیر بابا کے پاس کس مو سے جائیں گے
13:31اب کیا ہوگا
13:33یہ سب کیا ہو گیا
13:36بیسے کیا واقعی بین یامین نے چوری کی تھی جو وہ اسے لے گئے
13:39آپ سب نے تو اس کی اور اس کے بھائی یوسف کی چوری کی تائد کر دی نا
13:43یا نہیں کی
13:45یہی وہ سازش تھی جس کا بابا کو خدشہ تھا
13:48ہم نے خدا کو حاضر ناظر جان کر بابا سے اہد کیا تھا
13:52خدا کو گواہ بنایا تھا کہ ہم ہر دیمت پر بین یامین کو واپس لے کر آئیں گے
13:57اب ہم کس مو سے واپس جائیں گے
14:00بابا کو کیا مو دکھائیں گے
14:01کیا بابا ہمارے یقین کر لیں گے کہ بین یامین نے چوری کیا
14:04یہ سب ہی گواہ ہے
14:07ہم جھوٹ تو نہیں بولے نا
14:08ہم سب ہی اچھی طرح یہ جانتے ہیں کہ اس آنکھ نیوی کا کمر بند
14:13ہپی فائی کا نے خود یوسف کی کمر بند تھا
14:17کون جانے
14:19کہ عزیز مصر کا تلائی جام بھی
14:22کسی اور نے بین یامین کے مال میں نہ رکھ دیا ہو
14:24ہم میں کیا معلوم حقیقت کیا ہے
14:26ہم تو صرف اتنا جانتے ہیں کہ تلائی جام بین یامین سے برا مت ہوا ہے
14:29کیا تم بین یامین کو نہیں جانتے ہیں
14:31یا یوسف کے کمر بند والے واقعے سے بے خبر ہو جو اسے چور قرار دی دیا
14:34یہ شرم کی بات نہیں ہے کہ چند پیمبر زادے اپنے بھائی کا قتل کرتے ہیں
14:37اور پھر مرے پر سو درے کے اپنے اسی مردہ بھائی پر چوری کی تحمد لگاتے ہیں
14:41اور توبہ کے لیے بھی تیار نہیں
14:43واقعاً ڈوب منڈے کا مقام ہے
14:45بجائل لڑنے کے بین یامین کو نجات دلانے کے لیے کچھ کرو
14:48ہمیں عزیزیں مصر کے پاس جانا ہوگا
14:50اور جیسے بھی بن پڑے بین یامین کو ساتھ ہی لے کر آئے گا
14:54میں بین یامین کو لیے بینا کنان واپس نہیں جاؤں گا
14:57اب ہم کیا کریں
14:59کچھ تو پتا چلے کہ ہم رکعیے چلے جائیں
15:01تھوڑا انتظار کر لیں
15:03شاید وہ بین یامین کو ازاد کر دیں
15:09کس مسیبت میں فتگائیں
15:10فتندار اجتائل کیا تو
15:12ہم زہر تک ان کا انتظار کریں گے
15:14اگر وہ نہیں آئے تو لوٹ چلیں گے
15:33مجھے افسوس ہے
15:35عزیزیں مصر آپ لوگ اسے ملنے کو تیار نہیں
15:38بھلا یہ کیسا ہو سکتا کہ بن یامین کو اس کے حال پر چھوڑ کر خود چلتے بنے
15:41کچھ تو کیجئے آپ کو خدا کا واسطہ
15:44اگر آپ کچھ کر سکتے ہیں تو اسے در اغمت کیجئے
15:48افسوس میں سلسلے میں کچھ نہیں کر سکتا
16:03کیا ہوا جناب مالک کیا وہ بن یامین کو ازاد کر رہے ہیں
16:06آپ کو خدا کا واسطہ کچھ کیجئے
16:07آیا عزیزیں مصر ہمیں ملاقات کی اجازت نہیں ہے
16:10ہمیں بن یامین کے بغیر بابا کے باس جارے کا حوصلہ نہیں ہے
16:12یہ ممکن نہیں ممکن ہی نہیں کہ ہم عزیزیں مصر سے ملاقات کی یہ بنا واپس لوٹیں
16:16یا تو وہ ہمیں ملاقات کی اجازت دے
16:18یا پھر ہم سب کو ہی گرفتار کر لیں
16:20میں کوئی وعدہ نہیں کرتا لیکن اپنی سی پوری کوشش کروں گا
16:24جو کام آپ کے بھائی نے کیا ہے
16:26اس کے بعد کوئی کیسے آپ کی سفارش کرنا پسند کرے
16:30ہم عزیزیں مصر کو اس سے کئی بڑھ کر سمجھتے ہیں
16:33کہ وہ ہمیں نا امید کریں
16:34امید کرتا ہوں کہ عزیزیں مصر ایسا نہ کریں
16:37دیکھنا پڑے گا
16:39جناب یزار صیف نہائی دی غصے میں تھے
16:42ایسا کریں آپ لوگ یہیں رکھیں
16:45ہم دیکھتے ہیں کیا کر سکتے ہیں
16:46ہم ابھی آتے ہیں
17:16اپنا اسلاح تحویل میں دے دیں اور جائیں
18:03موسیقی
18:09ٹھہر جائیں
18:11آپ لوگ یہیں انتظار کریں ہم انہیں مطلع کرتے ہیں
18:27آ گئے وہ لوگ
18:31ہم نے انہیں کہا ہے کہ دیکھو کوشش کرتے ہیں
18:34امید ہے وہ آپ کو ملنے کی اجازت دے دیں گے
18:38وہ سب لوگ اس وقت دروازے کی پیچھے کھڑے
18:41اجازت ہو تو اندر لے ہوں
18:44انہیں ہمارے اس کھیل کی بھینک تو نہیں پڑی نا
18:46نہیں
18:47بدایر تو انہیں اس تمام واقعے پر یقین آ گیا ہے
18:52بنیامین کو یہاں سے لے جائیں
19:17چند سپاہیوں کو بھی چوکن نہ رکھیں
19:19ممکن ہے کہ وہ نا امید ہو کر کچھ غلط کام کر بیٹھیں
19:24نیمی صاحبو انہیں بھیج دیں
19:30ممکن ہے
19:58کھنانیوں کے قانون اور سنت کے روح سے
20:01چور کو چار سال کے لیے غلامی میں لے لیا جاتا ہے
20:05یہ آپ نے خود ہی کہا تھا نا میں ٹھیک کہہ رہا ہوں
20:08عزیز مصر کو
20:11خادموں اور غلاموں کی کیا کمی
20:14مہربانی فرما کر ننایت کریں
20:16اور بنیامین کو ہمیں لوٹا دیں
20:20خطاکار کو اگر سزا نہ دی جائے
20:21تو وہ اپنی اس غلطی کو دوبارہ دوہراتا ہے
20:23اے عزیز مصر
20:25بنیامین کی بابا اتنے ضعیف ہو چکے ہیں
20:27کہ اب وہ اس کی جدائی برداشت نہیں کر سکیں گے
20:32خدارہ اس مصیبت زیادہ باب پر رحم کیجئے
20:37کیا میری محبتوں کا یہ سرہ جائز تھا
20:46آپ کے بھائی کو سزا ملنی ہی چاہیے
20:50میں سب اتنا کر سکتا ہوں کہ حکم دوں کہ اسے کسی قسم کی کوئی جسمانی ازانہ دی جائے
20:55آپ ہم میں سے کسی کو قید کر لیں
20:59بلکہ چاہے تو مجھے ہی قید کر لیں
21:02مگر خدارہ اسے بابا کے پاس جانے گا
21:07امید ہے کہ آپ جیسی عظیم ہستی ہمارے حال پر ضرور رحم پر بائے گی
21:11آپ پیام برزادے جناب ایزار سیب سے کیا طبقہ رکھتے ہیں
21:15آپ کو غلام چاہیے نا
21:17اب وہ بنیامین ہو یا کوئی اور کیا فرق بڑھتا ہے
21:19مجھے غلاموں کی کیا کمی
21:23میں خدا کی پناہ مانگتا ہوں
21:26میرا مال تو بنیامین کے پاس سے پرامد ہوا ہے
21:29اور اب میں اس کی جگہ کسی اور کو سزا دوں
21:33ایسی صورت میں تو میرا شمار ظالمی میں ہوگا
21:37خداکار کو اظہار ندامت و پشمانی کرنا ہوگا
21:40تاکہ اس کی تدہیر ہو سکے
21:41وگر نہ تنبی اور سزا کے ذریعے اسے تاہر کرنا ہوگا
21:47آپ کے بھائی نے ابھی تک اظہار پشمانی نہیں کیا ہے
21:51بس اسے سزا ملنی ہی چاہیے
21:54یہ تو کوئی مسئلہ یہ نہیں
21:56وہ توبہ کر لے گا
21:58آیا واقعی یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے
22:02توبہ کرنا کیا واقعی اتنا آسان ہے
22:08لیکن میں ایک ایسے گروہ کو بھی جانتا ہوں
22:10جو خداکار ہے لیکن اس نے اب تک توبہ نہیں کیا ہے
22:40اس مواملے کو مجید مت بکاڑو
23:11اگر کوئی بھی حرکت کی تو یہاں سے زندہ بچ کر نہیں جا پائیں گے
23:12بن یامین کو واپس اپنے ساتھ لیں گے
23:14اب تو یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ہم بن یامین کے بگر واپس چلے جائیں
23:17بالخصوص ایسے ہوئے کہ جب بابا پہلے یوسف کا زخم سہ چکے ہیں
23:21آخر وہ کس طرح یقین کریں گے کہ بن یامین نے چوری کی ہے
23:25اور یہ کہ عزیز مصر نے اسے اپنا قرآن بنا لیا ہے
23:27اس وقت ہم بہت چھوٹے تھے اور بابا پر جو ستم ڈھائے تھا
23:30اسے نہیں سمجھ پائے تھے
23:31لیکن اب جب ہم نے بن یامین کو کھویا ہے
23:33اور خالی ہاتھ بابا کے پاس آ رہے
23:35تب مجھے سمجھنا ہے کہ جس گناہ کے ہم مرتقب ہوئے ہیں
23:38وہ کتنا عظیم گناہ تھا
24:08کیا ہوا لاوی
24:10بن یامین کو آزاد نہیں کیا
24:15تم لوگ تو کہہ رہے تھے کہ عزیز مصر بڑا ہی مہربان اور رحم دل انسان ہے
24:20تو پھر اب کیا ہوا
24:22نہیں معلوم
24:24نہیں معلوم
24:26سب کچھ اچانک ہی بدل گیا
24:28اب وہ پہلے جیسے یوزار سیف ہی نہیں رہے
24:31اب ہم کیا کریں
24:33کچھ تو پڑا چلے گے ہم رکے یہ چلے جائیں
24:36کیا کریں
24:37میں
24:39میں آپ لوگ کے ساتھ نہیں جا رہا
24:41یعنی میں جا ہی نہیں سکتا
24:43اب جب تک بابا اجازت نہیں دیں گے
24:44میں کران واپس نہیں لوٹوں گا
24:46آپ لوگ جائے کاروان والے منتظر ہیں
24:48ہم پہلے ہی بن یامین کے لیے پریشان ہیں
24:50اب تمہارے مطالق بابا کو کیا جواب دیں گے
24:52کتنا لاوی میں سامنے کرنے کی مطنع تھی
24:54وہ مصر میں ہی رک گیا
24:55لاوی یا تو اپنے بھائی بن یامین کے ساتھ لوٹے گا
24:57یا پھر ترس میں ہی اپنی جان دے دے گا
25:01لاوی
25:04لاوی
25:04جائیں
25:06چلے جائیں
25:07تمام خاندان والے آپ کے منتظر ہیں
25:08چلے جائیں
25:10یہ تو بتا دو
25:11اگر ہم دوبارہ مصر آئی تو
25:13تمہیں کہاں ٹونیں گے
25:16بردہ فروشو کے سرائے میں
25:17وہیں پر ایک دوسرے سے ملیں گے
25:19اب جائیں
25:25چلو
25:25چلو
25:38مجھے بابا کی بہت فکر ہے
25:42وہ آپ کی دوری کو ہی تامل نہیں کر پا رہے تھے
25:45اب دونوں کی دوری کو کس طرح سہ پائیں گے
25:48پس ہمیں کچھ ایسا کرنا ہوگا
25:50کہ خداوند ہم دونوں کو انہیں واپس لوٹا دے
25:52اس طرح سے
25:53آپ نے تو مجھے بھی ان سے لے لیا ہے
25:55تم گھبراؤ مت
25:57بہت جلد خداوند ہم ایک دوسرے سے ملا دے گا
26:01لیکن مجھے یقین ہے کہ بابا
26:03ہم دونوں کی دوری برداشت نہیں کر پائیں گے
26:06تم جانتے ہو
26:07بابا اگر چاہیں
26:08تو ہم دونوں کو ہی دوبارہ پا سکتے ہیں
26:12وہ کیسے
26:17یاد ہے کہ کل تمہیں روکنے سے پہلے
26:19میں نے اپنے جد ابراہیم کا واقعہ یاد دلایا تھا
26:22ہاں وہی ہمارے ابو اسماعیل کی قربانی کا واقعہ نا
26:25اگر ہمارے جد ابراہیم
26:27اپنے اسماعیل کی قربانی نہیں دیتے
26:29تو وہ انہیں پاتے بھی نہیں
26:30انہوں نے اپنے اندر کے اسماعیل کی قربانی دی
26:33تب کہیں انہیں پایا
26:35لیکن بابا نے اب تک
26:37اپنے دونوں اسماعیلوں کی قربانی نہیں دی ہے
26:41یعنی تو کیا ایسی وجہ سے
26:42خدا نے آپ کے اور بابا کے مابین یہ جدائی ڈالی ہے
26:46اور یہ جدائی ختم ہونے کو نہیں آ رہی ہے
26:49بلکل یہی وجہ ہے کہ جب جب میں نے بابا کو
26:51اپنے حالات سے آگاہ کرنا چاہا تو خداوند مانے ہو گیا
26:55بس تو پھر ہی امید کی جا سکتی ہے
26:56کہ یہ حجر و فراغ اب ختم ہونے کو ہے
26:58اس میں کوئی شک نہیں
27:00بابا جب ہم دونوں سے دستبردار ہو جائیں گے
27:03تو ہمیں دوبارہ پا لیں گے
27:07فکر مت کرو
27:08ہم بہت جلد ہی بابا سے ملاقات کریں گے
27:15تم بہت اچھی اور مہربان ہو حسنات
27:19نمونہ انسانی کامل اور مہر و محبت کا سمندر تو جنابی یوسف ہے
27:23اور آپ مجھے مہربان کہہ رہی ہیں
27:26اصل حمدرت اور مہربان تو وہ ہیں
27:29جن کی گلامی پر سارا جہان آزا ہیں
27:31نہ کہ حسنات
27:33میں نے یوسف کو پروان چڑھایا ہے
27:37اور ان کی پتامی اور رحم دلی سے خوب پاکفوں
27:44وہ جتنا مجھ پر نامہربان تھے
27:49میرے دستیں نگر رفراز سے
27:52اتنی زیادہ محبت کیا کرتے تھے
27:56آیا اپنے لئے یوسف کی محبت کا بھی کچھ علم ہے آپ کو
28:05مجھ سے کچھ کہا تو نہیں انہوں نے
28:09البتہ ان کی آنکھوں میں اپنے لئے محبت ضرور دیکھئے میں نے
28:13تو اس محبت کا جواب کیسے دیں گی آپ
28:18نہیں مالو
28:21اگر وہ پہلا سا جنون اور شوریدہ سری ہوتی
28:24تب تو کچھ کہا جا سکتا تھا
28:27اب جبکہ کسی غیر خدا کی کوئی گنجائش نہیں
28:32کچھ نہیں کہہ سکتی
28:33یوسف پہمبر خدا ہے
28:35اور ان کی محر و محبت
28:37ہوا و حوص پر مبنی نہیں ہے
28:40وہ کوئی بھی عمل اپنے پروردگار کے ازن کے بغیر انجام نہیں دیتے
28:45یعنی مجھ سے ان کا وہ نرمی اور محبت سے پیش آنا
28:49حکم خداوندی کی تحت ہے
28:51آنکھوں کی بینائیوں دوبارہ جوانی مل جانے سے پہلے ہی
28:54انہیں آپ کے ساتھ اس دواج کرنے کا حکم مل چکا تھا
28:58یہ مت بھولیں کہ پیمبر خدا کے فرمان کھیتات کرنا ہم سب پر واجب ہیں
29:05میں نے نہ تو کوئی حکم سنا ہے
29:07نہ محر و محبت دیکھی ہے
29:11اگر کسی روز انہوں نے اظہار محبت کیا تو
29:15میں کیا کروں
29:19نہیں معلوم بجز عشقِ مابود
29:23میں کسی اور کی عشق کو اپنے دل میں جگہ دے بھی پاؤں گی یا نہیں
29:27بہرحال
29:29رحمتِ خداوندی کی ہوایں انسان کے لیے ہمیشہ نہیں چلا کرتی
29:33خیال رہیں کہیں آپ ان ہواوں سے محروم نہ رہ جائیں
29:44موسیقی
29:45موسیقی
30:14موسیقی
30:31موسیقی
30:49موسیقی
30:55موسیقی
30:59موسیقی
31:05موسیقی
31:07موسیقی
31:08موسیقی
31:15موسیقی
31:16موسیقی
31:17موسیقی
31:18موسیقی
31:30موسیقی
31:31موسیقی
31:31موسیقی
31:38موسیقی
31:39موسیقی
31:51موسیقی
31:59موسیقی
32:06موسیقی
32:13موسیقی
32:20موسیقی
32:21موسیقی
32:31موسیقی
32:35موسیقی
32:36موسیقی
33:00موسیقی
33:02موسیقی
33:03موسیقی
33:14موسیقی
33:15موسیقی
33:25موسیقی
33:27موسیقی
33:27موسیقی
33:32موسیقی
33:41موسیقی
33:45موسیقی
33:50کچھ بول کیوں نہیں رہے
33:58لاوی کہاں ہے کچھ بتاتے کیوں نہیں آپ لوگ
34:02بن یامین کو کیا ہوا ہے بتاؤ آخر وہ ہے کہاں
34:10اب کونسی نہیں مسئلت ناصل کرتی ہے مجھ پر
34:14بن یامین اور لاوی کہاں ہیں کیوں ہر مرتبہ تم لوگوں کے
34:21سفر پر جانے کے بعد ہم سانے کے منتصر رہے ہیں آخر کیوں
34:25پریشان ماں تو یہ بابا کوئی علمناک سانے ہاں نہیں ہوا ہے
34:29یعنی کچھ نہیں ہوا بن یامین اور لاوی دونوں زندہ و سلامت
34:33اور باقیریت ہیں بس ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ہے
34:41آپ کو بھی ہماری طرح یقین نہیں آئے گا
34:47اگر وہ سلامت ہیں تو وہ تمہارے سب کیوں نہیں آئے
34:56اس لیے کہ بن یامین عزیز مصر کا غلام ہو گیا ہے
35:00اس لیے کہ آپ کے بیٹے نے چوری کی تھی اور عزیز مصر نے چوری کی سزا میں اسے اپنا
35:04غلام بنا لیا ہے
35:05جب ہی التجہ کر کے اسے لے جا رہے تھے تو وہ تمہارا بھائی تھا
35:09اور چوری کی بات ہے تو میرے بیٹے نے چوری کی ہے
35:13افسوس تم لوگ کتنے گھٹیا اور پلید ہو جو اپنے ہی بھائی پر چوری کا الزام لگا رہے ہو
35:19لیکن بابا ہم سچ کہہ رہے ہیں
35:23ہافلے کے تمام افراد ہی اس کی چوری کے شاہد ہیں
35:26مسرو کا مال بن یامین کے سامان میں سے نکلا تھا
35:30یہ جھوٹ ہے بن یامین چور نہیں ہے
35:33یہ گھٹیا الزام بن یامین پر لگایا جا رہا ہے
35:35اگر ہم نے خود اپنی آنکھوں سے نہ دیکھا ہوتا تو کبھی یقین نہ کرتے
35:41لیکن افسوس تو یہ ہے کہ یہ سچ ہے
35:49موسیقی