00:00اسلامی لائبریری
00:02انلائٹننگ اباؤٹ ریلیجن
00:08حضرت منصور بن اممار رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
00:12طریقت کے اماموں میں سے ایک بزرگ شیخ باوکار
00:16مشرف خواتر و اسرار
00:18حضرت منصور بن اممار رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
00:22آپ درجہ و مرتبہ کے اعتبار سے مشایخ کبار میں سے ہیں
00:26عراق کے اکابرین میں سے آپ مقبول اہل خراسان تھے
00:32پندو نسائے میں پسن کلام اور نکتہ رسی تھی
00:35ہر علم و فن میں واضح فرماتے
00:38اور درائت اور روایت اور احکام و معاملات کی گتھیاں سلچھاتے تھے
00:44بعض صوفیاء نے تو تعریف میں حد سے تجاوز کیا ہے
00:48آپ کا ارشاد ہے
00:51وہ ذات پاک ہے جس نے عارفوں کے دلوں کو ذکر کی جگہ
00:55اور زاہدوں کے دلوں کو توقل کی جگہ
00:58اور توقل کرنے والوں کے دلوں کو رضا کی جگہ
01:01اور درویشوں کے دلوں کو کنات کی جگہ
01:04اور دنیداروں کے دلوں کو حرس کی جگہ قرار دیا ہے
01:09اس ارشاد کا مطلب یہ ہے کہ اللہ نے جب حص و آزا پیدا فرمائے
01:14تو اس میں اسی قسم کی طاقت و طوانائی بکشی
01:18مثلا ہاتھوں کو پکڑنے کا آلہ
01:21اور پاؤں کو چلنے کی طاقت
01:23آنکھوں کو بینائی کا ذریعہ
01:25کانوں کو سننے کے لیے
01:27اور زبان کو بولنے کے واسطے پیدا فرمایا
01:31ان کی تخلیق و ظہور میں کوئی زیادہ اختلاف نہ رکھا
01:35لیکن جب دلوں کو پیدا فرمایا
01:37تو ہر دل کی مراد مختلف
01:39ہر دل کا ارادہ مختلف
01:41اور ہر دل کی خواہش کو مختلف پیدا فرمایا
01:44چنانچہ کسی دل کو معرفت کی جگہ
01:46کسی دل کو گمراہی کا مقام
01:48کسی دل کو کنات کی جگہ
01:51اور کسی دل کو ہرس اور لالج کا مقام بنایا
01:53اور اس نے دل سے بڑھ کر
01:56کوئی نرالی چیز پیدا نہیں کی
01:58آپ کا ایک ارشاد ہے
02:00لوگ دو قسم کے ہیں
02:02یا وہ اپنے نفس کے عارف ہوں گے
02:03یا حق تعالیٰ کے عارف
02:05اگر وہ اپنے نفس کے عارف ہیں
02:07تو ان کا مشغلہ ریاضت و مجاہدہ ہے
02:10اور اگر حق تعالیٰ کے عارف ہیں
02:13تو ان کا مشغلہ خدمت
02:15اور عبادت اور طلب رضا ہے
02:20لہٰذا جو عارف نفس ہوتے ہیں
02:22ان کی نظر عبادت اور ریاضت پر ہوتی ہے
02:24تاکہ درجہ و مقام حاصل کریں
02:26اور جو عارف رب ہوتے ہیں
02:28ان کی نظر عبادت اور ریاضت کی طرف نہیں ہوتی
02:32بلکہ وہ عبادت اس لیے کرتے ہیں
02:34کہ وہ خود سب کچھ ہو جائیں
02:38یعنی ان دونوں مرتبوں میں
02:41بڑا بود اور فاصلہ ہے
02:45ایک بندہ مجاہدہ میں قائم ہے
02:47اور دوسرا مشاہدے میں
02:49واللہ تعالی عالم
02:52آپ کا ایک اور ارشاد ہے
02:54لوگ دو قسم کے ہیں
02:56ایک خدا کی طرف محتاج
02:59تو ان کا درجہ شریعت کی ظاہری زبان میں بہت بلند ہے
03:02اور دوسرا وہ ہے
03:04جو اپنی نیاز مندی کو دیکھتا ہی نہیں
03:07اس لیے کہ وہ جانتا ہے
03:10کہ اللہ رب العزت نے ازل ہی میں
03:12ہر مخلوق کے لیے رزق
03:14موت و حیات
03:15سعادت اور شکاوت کو لکھ دیا ہے
03:17وہ خدا سے اپنی نیاز مندی میں
03:20خالص غیروں سے بے پرواہ ہے
03:22لہٰذا وہ پہلے شخص
03:24جو ذات حق کی طرف محتاج ہونے کی وجہ سے
03:28رویت تقدیر الہی سے محجوب ہے
03:30اور وہ دوسرا شخص
03:32جو اپنی نیاز مندی کی رویت کو چھوڑے ہوئے ہیں
03:35وہ اپنی نیاز مندی کی رویت میں
03:37مکاشفہ اور استغنا میں ہے
03:39گویا ایک نیمت کے ساتھ ہے
03:42اور دوسرا نیمت دینے والے کے ساتھ
03:45لیکن وہ جو نیمت کے ساتھ
03:46نیمت کی رویت میں ہے
03:47اگرچہ وہ غنی ہے
03:49مگر وہ اصل فقیر ہے
03:50اور جو منعم
03:52یعنی نیمت دینے والے کے ساتھ ہے
03:54اس کی رویت اور مشاہدے میں ہیں
03:56اگرچہ وہ فقیر ہے
03:57مگر وہ دراصل غنی ہے
04:00حضرت احمد بن عاصم انتاکی
04:03رحمت اللہ تعالی علیہ
04:06طریقت کے اماموں میں سے
04:07ایک بزرگ
04:09ممدوح اولیاء
04:11قدوہ اہل صفا
04:13حضرت ابو عبداللہ
04:15احمد بن عاصم انتاکی
04:17رحمت اللہ تعالی علیہ
04:18آپ خاصان خدا
04:21اور سادات صوفیاء میں سے ہیں
04:23علوم شریعت و طریقت
04:25اور ان کے فروع و اصول کے عالم تھے
04:27طویل عمر پائی
04:29اور متقدمین مشاہد کی صحبت میں رہے
04:32تب اطابعین کا زمانہ پایا
04:34اور حضرت بشرحافی
04:35حضرت سری سکتی
04:37رحمت اللہ تعالی علیہ
04:39مجمعین کے ہم زمانہ
04:40اور حضرت حارس محاسبی
04:42رحمت اللہ علیہ کے مرید تھے
04:44آپ نے حضرت فضیل
04:46بن آیاز رحمت اللہ علیہ
04:48کو بھی دیکھا
04:49اور ان کی صحبت میں رہے
04:50اور ہر شیخ نے
04:51آپ کی تعریف و توصیف کی ہے
04:53طریقت اور اس کے فنون میں
04:55آپ کا کلام عرفہ
04:57اور لطائف دل پسند ہیں
04:59آپ کا ارشاد ہے
05:02نافع ترین درویشی وہ ہے
05:03جس کے ذریعے تم صاحب جمال
05:06بن کر اس سے راضی رہو
05:08مطلب یہ ہے کہ عام لوگوں
05:10کے نزدیک تو جمال یہ ہے
05:11کہ بندہ ہر ناز و نعم
05:14کا مالک اور مختار ہے
05:17درویشی میں جمال یہ ہے
05:18کہ اسباب کی نفی
05:20اور اسباد
05:21اور مسبب
05:23اور اس سے رغبت کچھ نہ ہو
05:24اور خدا کے احکام سے راضی رہے
05:27اس لیے کہ درویشی سبب
05:30کی عدم موجودگی کا نام ہے
05:31اور تونگری سبب کی موجودگی کا نام
05:36درویش بغیر سبب کے حق کے ساتھ ہوتا ہے
05:38اور تونگر سبب کے ساتھ
05:41اپنے لیے ہوتا ہے
05:42معلوم ہوا
05:43کہ سبب محل حجاب ہے
05:45اور ترکے سبب محل کشف
05:48اور دونوں جہان میں جمال
05:50کشف و رضا کے اندر ہے
05:52اور سارے جہان کی سختی حجاب میں
05:54یہ بیان
05:55تونگری پر درویشی کی فضیلت میں
05:58واضح اور ظاہر ہے
06:00حضرت ابو محمد عبداللہ بن خبیک
06:02رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
06:05آئمہ طریقت میں سے
06:07ایک بزرگ
06:07صالح کے طریق و وراء و تقوی
06:10امت میں
06:11حضرت یحییٰ علیہ السلام کے
06:14زہد کے مشابے
06:15حضرت ابو محمد عبداللہ بن خبیک
06:18رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
06:20طریقت کے ہر حال میں
06:23زاہد اور تابع رہے
06:26احادیث میں آپ کی روایات
06:28بڑا بلند مرتبہ رکھتی ہیں
06:30آپ فقہ اور سلوک میں
06:31امام سوری رحمت اللہ علیہ کے پبند ہیں
06:34ان کی اصحاب کو دیکھنے والے
06:36اور ان کی صحبت میں رہنے والے تھے
06:39آپ کا کلام
06:40سلوک و طریقت میں
06:41نہائیت پر مغز ہے
06:43آپ کا ارشاد ہے
06:44جو شخص اپنی زندگی کو
06:47سکونِ قلب کے ساتھ گزارنا چاہے
06:49اس کیلئے ضروری ہے
06:50کہ دل میں لالچ کو جگہ نہ دے
06:54حتیٰ کہ وہ لذتِ کام و دہن سے بھی بے نیاز رہے
06:58اس لیے کہ ہریس آدمی
07:00دنیا کی لالچ میں مردہ حال ہو جاتا ہے
07:03ہرسو آرزو سے
07:04دل پر مہرسی لگ جاتی ہے
07:06اور اس میں کوئی شک و شبہ کی گنجائش نہیں
07:09کہ مہر شدہ دل مردہ ہوتا ہے
07:11سب سے امدہ اور بہتر دل وہ ہے
07:14جو سوائے غیر اللہ کے سب کے لیے مردہ
07:18اور حق تعالیٰ کے لیے زندہ رہے
07:20کیونکہ حق تعالیٰ نے
07:22دل کو عزت دینے
07:23اور زلت دینے والا پیدا کیا ہے
07:26اور وہ اپنے ذکر سے
07:27دل کو عزت بخشتا
07:29اور تمہِ دنیا سے دل کو زلیل کرتا ہے
07:32آپ کا ارشاد ہے
07:33اللہ تعالیٰ نے
07:35دلوں کو ذکر کا مقام بنایا ہے
07:37پھر جب وہ نفس کی پیروی کرتے ہیں
07:40تو خواہشات کی جگہ بن جاتی ہے
07:42شہوتوں سے دلوں کی پاکیزگی
07:45یا تو بے قرار کرنے والے خوف سے ہوتی ہے
07:47یا بے آرام کرنے والے شوق سے
07:50معلوم ہوا
07:51کہ خوف اور شوق
07:53ایمان کے دو ستون ہیں
07:56جبکہ دل ایمان کا مسکن ہے
07:59تو اس کے لائق ذکر و کنات کے چاہیے
08:02نہ کہ تمہ و غفلت
08:04لہٰذا مومن
08:06بائخلاص کا دل
08:07لالچی نہیں ہوتا
08:09نہ خواہشات کا غلام ہوتا ہے
08:11کیونکہ تمہ و شہوت
08:13موجبِ وحشت ہے
08:14جب اس سے دل پریشان رہتا ہے
08:16اور ایمان سے غافل اور بے خبر کر دیتا ہے
08:19ایمان کو حق سے
08:20انس و محبت
08:22اور ماں سوائے اللہ سے
08:23وحشت و نفرت ہوتی ہے
08:25چنانچہ فرمایا
08:27تمہ کرنے والے سے ہر ایک ڈرتا
08:29اور پریشان رہتا ہے
08:31موسیقی
08:31موسیقی