- 2 days ago
Prophet Yousuf Episode 39 - Urdu
Category
📚
LearningTranscript
00:09آج سے میں خدا یکتہ کے پرستش کا اعلان کرتا ہوں
00:12اور اپنا نام آمون ہوتب سے بدل کر آخ ناتون رکھتا ہوں
00:21مصر کے تمام خاص و عام میں اس بات کی تشیر کر دی جائے
00:24کہ آج سے نام فرما روائے مصر آخ ناتون ہے
00:30یعنی آتون خدا یکتہ کی پرستش کرنے والا
00:35میرا نام آمون ہوتب تب تک تھا
00:39جب تک کہ میں آمون کی پرستش کیا کرتا تھا
00:43لیکن اب میں اس کی پرستش نہیں کرتا
00:56یہاں کفر کی حکومت ہو
00:57وہ آمون اس کے امابت کی کوئی ضرورت رہ نہیں جاتی ہے
01:01آمون صرف دشمنی کا نتیجہ خود دیکھ لیں گے
01:03آمون اس بے امانی کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا
01:16موسیقی
01:37اپنی نابودی کے لیے تیار ہو جانا چاہیے
01:40میں اس کا انتقام لے کر رہوں گا
01:57موسیقی
02:20اب ہمیں مزید ہوشیاری اور سنجید کی سے اپنے کام کا آغاز کرنا ہوگا
02:25ورنہ ہمیں گندم کی زخیرہ سازی میں خاطر خواہ نتائج حاصل نہیں ہوں گے
02:30ہم سب کی یہاں موجودگی ہی ہماری آمادگی کا اعلان ہے
02:36مزر کے مختلف شہروں قصبوں اور دہاتوں میں جائیں
02:39اور دی گئی ہدایات کے مطابق معلومات جمع کریں
02:44کچھ لوگوں کو معمور کریں کہ وہ محصولات کی وصولی اور آمدنی کا پانچویں حصہ
02:48جس کے ادائیگی ہر ایک پر آئید ہوتی ہے
02:50کہ وصولی میں نہای تیزی کا مظاہرہ کریں
02:53کیا آمدنی کا یہ پانچویں حصہ تمام لوگوں سے وصول کرنا ہوگا
02:57نہیں
02:58یقیناً غریب افراد جس پانچویں حصے کی ادائیگی سے مستثنہ ہیں
03:02دوسری بات یہ کہ ہر شہر میں جا کر مردم شماری کریں
03:05اور وہاں موجود رہائش پذیر خاندانوں اور ان کے بچوں اور زیرے کفالت افراد کی تعداد
03:09اور ہر شہر کے پیشاوروں کاشتکاروں اور سنتکاروں کی تعداد معلوم کریں
03:14اور ساتھ ہی شہر کے تمام سرمایہ دار افراد اور ان کے غلاموں
03:18فقراء اور مستحق افراد کی دقیق اور مکمل تفصیل مجھے پیش کریں
03:22لیکن کسی شہر کے تمام عمراء اور فقراء کی تعداد معلوم کرنا اتنا آسان نہیں ہے
03:27ویسے بھی یہ سب جاننے کے ضرورت کیا ہے جناب ایجار صف
03:30عمراء سوائے اپنے کسی کو بھی نہیں پہچانتے
03:33جبکہ ان کے برقس اگر معلوم کریں تو فقراء اپنے جیسوں کو بھی پہچانتے ہیں اور عمراء کو بھی
03:38این ممکن ہے کہ قہد کے زمانے میں بہت سو عمراء محض محصول کی اداگی سے بچنے کے لیے
03:44فقیروں کا لبادہ اڑ لیں
03:47جبکہ ہمیں یہ معلوم ہونا چاہیے کہ قہد کے زمانے میں کون مستحق اور ضرورت مند ہے
03:52اور کسے کس نرخ پر گندم فرخت کی جانی چاہیے
04:23درود بربانو زلیخہ
04:25کیا ہو ارود عمون
04:26کچھ خبریں ملی ہیں سوچا کہ آپ کے گوشت گزار بھی کر دوں
04:30آج فرما روانے آئین عمون سے ازار بیزاری کرتے ہوئے
04:33اپنے آتون پر اتھونے کا اعلان کر دیا
04:35اور اپنا نام آمون حتب سے بدل کر آخن آتون رکھ لیا ہے
04:40اور حکم دیا ہے کہ آج کے بعد انہیں آخن آتون کے نام سے پکارا جائے
04:46آتون تو خدا یکتہ کا دوسرا نام ہے
04:50یعنی
04:52یعنی یوزار صرف کا خدا
04:57مجھے یقین ہے کہ آئین کی یہ تبدیلی
05:00یوزار صرف کے ایمان رہنمائی پر ہوئی ہے
05:04لیکن میں نے تو سنا ہے کہ آخن آتون یعنی فرزند خرشید
05:07آتون پرست خرشید کو مظہر خدای یکتہ مانتے ہیں
05:13جو یوزار صرف سے ملتا ہے وہ سکھا ہو جاتا ہے
05:17کون سور سکتا تھا کہ خلام وہ مقام پا لے گا
05:21کہ دنیا کے ایک عظیم تیرین سلطنت مصر کی باگڈور اس کے ہاتھ آ جائے گے
05:28رودہ مون
05:30تمہاری یوزار صرف سے ملاقات نہیں ہوئی
05:34آخنہوں اور کاہنان عمابت تمام واقعات کا ذمہ دار آپ کو سمجھتے ہیں
05:38آج کل آپ کا باہر جانا قطر زخالی نہیں ہے لی جناب
05:43جناب مالک یہ بتائیے کہ آپ ٹپس کے غریب علاقوں سے واقف ہیں
05:49ہاں جی
05:50بیس سال وہیں تو سرگردہ رہا ہوں
05:54ویسے تو میں بھی بیس سال سے ٹپس میں رہ رہا ہوں
05:57لیکن اب تک صرف دو مرتبہ ٹپس دیکھا تھا
05:59اور وہ بھی بچپن میں جناب پوتی فہر اور بانو زلیخہ کے ساتھ
06:03غالباً آپ ٹپس کی غریب بستیوں کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں
06:08میں تمام صورتحال کا نزدیک سے جائزہ لینا چاہتا ہوں
06:15گاورانی کی ضرورت نہیں
06:16دیکھ رہے ہیں کہ بیس بدل کر جا رہا ہوں
06:19اس حلیے میں کوئی نہیں پہچانے گا
06:25بلاخر مجھے نرسل کپاس اور گندم کے تمام کاشتکاروں
06:28مادنیات کے کان کنوں اور غلاموں سے ملاقات کرنے ہوگی
06:31مجھے مصر کے تمام حالات کے مکمل آگاہی ہونی چاہیے
06:35آپ بے فکر ہو جائیے
06:37میں انہیں ہرگز طرح نہیں چھوڑوں گا
06:39چھوڑے مالک
07:06چھوڑے مالک
07:17موسیقی
07:18موسیقی
07:18موسیقی
07:29موسیقی
07:57موسیقی
08:42شہر کے عمرہ حد سے زیادہ آسائش میں ہیں
08:45ان کے لئے کوئی تدبیر کرنی ہوگی
08:48انہیں اپنی دولت میں سے کچھ حصہ غریبوں کے لئے مختص کرنا ہوگا
08:53برسوں سے مصر کا ایک مخصوص تبتہ
08:56عام ریایہ کے حقوق سلب کر رہا ہے
08:59آپ اس قدیم روایت کا کس طرح ختم کریں گے
09:04خداون میرا حامی و مددگار ہے
09:06میرے پاس اس کے لئے بھی تدبیر ہے
09:12یہ راستہ بردہ فروشوں کے بازار سے ہوتا ہوا
09:14شام کی سرحت پر جا کر ختم ہوتا ہے
09:17موسیقاちゃん
09:19انگیز ٹھیک Abi
09:49آئیے، آئیے، وہتین غلام اس طرف ہے
10:01کیسا تگڑا خلام ہے، کیسا جوان، طاقت بات
10:11تمام آزاز صحیح سلامت ہیں
10:13ایک بھی دانٹ اٹھا ہوا نہیں ہے
10:15میں سو سکھوں سے بولی شروع کرتا ہوں
10:19سو سکھے، ہے کوئی خریدار
10:22سو سکھے، صرف سو سکھے
10:30تین ہزار سکھے، تین ہزار سکھے
10:34عزیز مصر، آفاج مصر کے سربراہ عالی
10:38جناب پوتی فار تین ہزار سکھوں کی پیش کش کرتے ہیں
10:43جناب پوتی فار تین ہزار سکھوں کی پیش کش کر رہے ہیں
10:47یہ غلام جناب پوتی فار کو فروخت کیا جاتا ہے
10:51دس سکھے
10:57دس سکھے بتایا نہ کہ بڑا طاقتور اور بہدر غلام ہے
11:02دس سکھے تو کچھ بھی نہیں
11:17تیس سکھے
11:18تیس سکھے؟
11:20یہ پچاس سے بھی زیادہ کا ہے
11:22مطی ایسا جیسے اللہ ملہ کی گاہ ہو
11:28آپ نے بیس سال پہلے مجھے اس چبوترے پر بیچنی کی گھر سے بٹھایا تھا
11:33اور جناب پوتی فار نے تین ہزار سکھوں کے عفض مجھے خریدا تھا
11:39کچھ یاد آیا مالک؟
11:42ہاں
11:44اور میں نے وہ سکھے واپس لوٹا دیئے تھے
11:49لیکن مجھے خوشی ہے کہ بلاخر میں نے آپ کو دوبارہ پا لیا
11:53مجھے بھی اس بات کی کہ میں نے ایک اچھے اور مخلص دوست کو دوبارہ پا لیا
11:56بہت خوشی ہے
11:58چلیں
12:00بہت خوشی ہے
12:36بہت خوشی ہے
12:58بہت خوشی ہے
13:28بہت خوشی ہے
13:52جس شہر میں یوسف حکومت کرتا ہو
13:56اس کی حالت ایسی ہو
14:01میرا خدا مجھے نہ بخشے اگر میں اس تمام صورتحال پر راضی رہوں
14:04میں ان تمام حالات کی ایسی کایا پلٹوں گا کہ
14:07حاکم محکوم جابر مجبور اور زیر دست زبردست ہو جائیں
14:12بالا اور نشل طبقے والے اپنی اپنی جگہ بدل دیں
14:15اور غنی اور محتاج سب برابر ہو جائیں
14:19ہم جناب یزار سیف سے ملنا چاہتے ہیں
14:21وہ نہیں ہے ابھی جاؤ یہاں سے بعد میں آنا
14:24ہم نہیں رہیں گے
14:25ہم نہیں رہیں گے
14:27ہم نہیں انتظار کریں گے
14:40ہم ان سے ملنا بہت ضروری ہے
14:45ہم ان سے ملنا ہمارا بہت ضروری ہے
14:47ہم ان سے ملنا چاہتے ہیں
14:51ہم Ingresさん ملنا ہے
14:54ہم ان سے ملنے بغے سے بھول ہی جائیں گے
14:57ہم ان سے بہت ضروری کام ہے
15:00ہم ان سے بہت ضروری کام ہے
15:04جب تک ہمارے ساتھ ان صاحب نہیں جائیں گے
15:08ہم یہاں سے نہیں جائیں گے
15:09ہم یہیں ان کا اتدار کریں گے
15:12جناب uoزار صаєف
15:14ہا یہ تو aún يوزار صanh ہیں
15:16آپ اختیار نے ہمارا جینہ حرام کر دیا ہے
15:18آپ ہماری ملت پرائیں گے
15:23ہمارے بچوں کو چبران دھولام بنایا جا رہا ہے
15:36ہماری مدد کیجئے ہماری مدد کیجئے ہماری مدد کیجئے
15:39ان کاینوں سے ہمیں نجات دلائیے ہماری مدد کیجئے
15:52ٹھیک ہے میں آپ سے بادہ کرتا ہوں کہ آپ کی جادرشی ضرور ہوگی بس ذرا
16:01میرا روز تم یہاں
16:03تم لوگ یہاں کیا کر رہے ہو
16:18نیمی صاحبی
16:20نیمی صاحبی
16:21نیمی صاحبی کیا ہوا
16:27ساری شان مت ہو نیمی صاحبی
16:29سوچ سے کام دو
16:31تمہیں کچھ نہیں ہو
16:33ہلکی سی غراج آئیے
16:36آپ پرشان مت ہو
16:39آپ بھی ٹھیک ہے
16:40تم میں بھی ٹھیک ہو
16:58اسے اپنے ساتھ قسم دے جائیں
17:00ٹھیک ہے بانو
17:02سینوہ طبیب کو پورا خبر کرو
17:04ٹھیک ہے بانو
17:54تمہارا انجام بخیر نہ ہو سکا
17:56نینفر کبتا
17:58میں نے کتنی کوشش کی
18:01لیکن تم میں ہدایت پانی کی صلاحیت ہی نہیں تھی
18:03تمہارے قلب پر گناہوں کی مہڑ لگ چکی تھی
18:06شاید اسی لئے تم پر کسی بات کا کوئی اثر نہ ہوا
18:11میں تمہاری ہدایت نہ کر سکا
18:12مجھے اس بات کا افسوس ہے
18:16کاش تمہارا یہ انجام نہ ہوتا
18:20اسے غرب لے جا کر دفن کر دیں
18:23چلے مالک
18:38موسیقی
18:47موسیقی
18:55موسیقی
18:57موسیقی
18:59موسیقی
19:05موسیقی
19:16تمہارا شکر گزار ہوں
19:19تمہاری فداکاری نے مجھے بچا لیا
19:22موسیقی
19:24فدا ہونا
19:26پیغمبر خدا پر یہ تو بڑی
19:30سعادت کی بات ہے
19:32جو میری
19:33قسمت میں کہا
19:37ہمیں ابھی تمہاری بہت ضرورت ہے
19:40تم میرے دوست ہی نہیں
19:42میرے خیرخواہ و غمگسار بھی ہو
19:45اتنی جلدی مجھے تنہا چھوڑ کر چلے جانا چاہتے ہو
19:51آرزو یہی ہے
19:54کہ آپ نے
19:55تمام عمر
19:59بطور
19:59ایک قادم کے
20:01آپ کے پہلوں میں گزار دوں
20:07درود ہو عزیز مصر
20:09عالی جناب یزار سیف پر
20:11آپ پر بھی خدا کا درود ہو
20:15کہیں آپ کو تو کچھ چوٹ نہیں آئی
20:16نہیں
20:28زخم گہرا ہے
20:29لیکن یہ برداشت کر گیا
20:32خیر پریشانی کی کوئی بات نہیں
20:35تھوڑی صاف روحی اور نیم گرم پانی لے آو
20:38عالی جناب
20:40اتاعت عالی جناب
20:43اپنی پوری سی کوشش کیجئے
20:45نیمی صاحبو مجھے بہت عزیز ہے
20:48مجھے ابھی آخناتون کے پاس جانا ہوگا
20:50اور آج کا تمام واقعہ ان سے بیان کرنا ہوگا
20:59ہم اب یہ کیسے اتنان ہو کے باہر
21:01جناب یزار سیف کی جان کو کوئی خطرہ نہیں ہے
21:04جناب یزار سیف کو قصر سے کے لیے نہیں نکلنا چاہیے
21:07شہر غیر محفوظ ہے
21:09جی ہاں
21:10میں جناب یزار سیف کے پیچھے جاتا ہوں
21:24تو نینیفر کپٹا بھی مارا گیا
21:31یعنی اب کائناہ نے مابت میں
21:33کوئی ایک شخص بھی ایسا نہیں ہے
21:36جو اس کافر کے شر سے ہمیں نجات دلائے
21:42روز بروز اس کا دائر اختیار وسیطر ہوتا جا رہا ہے
21:47ادھر آمون ہوتب کو اپنا گرویدہ بنا رکھا ہے
21:51اور ادھر اس احمق نے بھی اپنی لگا میں اس کے ہاتھوں میں ڈے رکھی ہے
21:56حتیٰ کہ نوال ابھی اس سے پوچھے بگر نہیں چوڑتا
22:03میں محافظین قصر میں سے ایک شخص کو جانتا ہوں
22:05جو یہ کام کرنے کی جرت رکھتا ہے
22:07اس نے مجھ سے وعدہ کیا ہے
22:09کہ وہ پہلی فرصت میں یزار سیف موقع پرست کو راستے سے ہٹا دے گا
22:13تمہارا کیا خیال ہے وہ یہ کام کر پائے گا
22:16نانتی ہو اگر یہ راز فاش ہو گیا
22:18کہ ہم آمون ہو تو وہ یزار سیف کے قتل میں ملوث ہیں
22:21تو ہمارا کیا آشر کریں گے
22:23تو کیوں کوئی ثبوت ہی مت چھوڑنا
22:26ہر ثبوت کو مٹا ڈالنا
22:27یعنی جو بھی یزار سیف آمون ہوتب کو راستے چھٹا ہے
22:33ہم اسے ہی راستے چھٹا دیں
22:35یہ اپنے مخارفین کے ساتھ جنگ میں مرنے
22:37اور طبس کی ہزار افراد کی جان ازائے
22:39انہوں سے تو کہیں بہتر ہے
22:40شمجھے
22:41کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ یہ خون غراب
22:43ایک ارادہ ترک کر دیا جائے
22:44اہماک
22:46یہ جنگ آمون اور آئین آمون پرستی کی
22:50بقا اور فنہ کی جنگ ہے
22:52یزار سیف میرا اور تمہارا دشمن ہے
22:56اسے نہیں ماریں گے تو ہمیں نابوٹ کر دے گا
22:59اگر ہم نے اسے مہت ڈالا
23:00تو آمون ہو تب ہمیں مار ڈالے گا
23:02تب ہم کیا کریں گے
23:23ہمارے دشمنوں کو نابوٹ کر دے
23:28ایک بیگانے کافر کو ہم پر مسلط نہ ہونے دے
23:32اے آمون بزرگ
23:35یزار سیف کے خیالی اور بیکار خدا کو
23:39خود پر اور مصر کے دیگر خداوں پر غالب نہ ہونے دینا
23:50بطور مشیر میرا مشورہ تو یہی ہے
23:52کہ اس وقت مابد کے خلاف کسی قسم کا کوئی اقدام کرنا مناسب نہ ہوگا
23:56یوں نہ صرف بہت سے بے گناہ افراد بلا وجہ مارے جائیں گے
24:00بلکہ اس طرح تسلط مابد آمون بھی ختم نہیں ہو سکے گا
24:04آپ میری طرف سے پریشان نہ ہوں
24:06وہ مجھے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے
24:08یہ بہت بڑے غصاخی ہے
24:10آپ کی جان لے نہیں کوشش کی گئی ہے
24:12کیا ہوا جو ہمارے پر ثبوت نہیں
24:14لیکن یہ کام یقیناً کاہنہ نے مابد ہی کا ہے
24:16ہم نے ان کی جاسوسیوں اور دخل اندازیوں کو برداشت کیا
24:19تو انہوں نے سازشیں کرنا شروع کر دی
24:21اور جب ان کی سازشوں اور چالبازیوں کو برداشت کیا
24:24تو وہ اب آپ کی جان کے درپے ہو گئے
24:26کیا معلوم کہ وہ کل کو ہماری جان کے درپے نہیں ہوگے
24:29اگر آپ کو کوئی نقصان پہنچایا گیا
24:31تو ہم تو برباد ہی ہو جائیں گے
24:33اگر آپ کا حدف صرف کاہنوں اور آخمہوں کی نابودی ہے
24:36تو یہ مقصد ہم آج بھی حاصل کر سکتے ہیں
24:40لیکن اگر اصل حدف آئینِ بدپرستی کی تبدیلی
24:43اور آئینِ یکتہ پرستی کی ترویج ہے
24:45تو ہمیں صبر کرنا ہوگا
24:47لوگ تلوار کے زور پر کبھی کوئی آئین تسلیم نہیں کرتے
24:53اگر جنابِ فرما روا صرف کاہت کے زمانے تک صبر کر لیں
24:56تو خدا نے چاہا تو اس کے ارادے سے
24:57ہم نابودی آمون کا از خود مشاہدہ کریں گے
25:00اچھی بات ہے
25:04چونکہ ہمیں آپ پر مکمل بھروسہ ہے
25:07لہٰذا صبر کر لیتے ہیں
25:08ویسے یہ مسافرت کا کیا قصہ ہے
25:11سنا ہے کہ آپ سفر کا ارادہ رکھتے ہیں
25:14جی ہاں ارادہ تو کیا ہے کہ تمام سرزمینِ محصر
25:16اور اس کے قسموں اور دہاتوں کا دورہ کروں
25:18اور وہاں کے گداموں کی تعمیرات اور گندم کی زخیرہ سازی
25:21کا نزدیک سے جائزہ لوں
25:23باوجود اس کے کہ میں آپ سے دوری کا متحمل نہیں
25:26لیکن کوئی اور چارہ بھی نہیں
25:28سو آپ کے فیصلے سے اتفاق کرنا ہی پڑے گا
25:33کیونکہ میں جانتا ہوں کہ یہ ایک صحیح فیصلہ ہے
25:35میں عوام سے رابطہ برقرار کرنے اور ان کا اعتماد حاصل کرنے کی فکر میں ہوں
25:39کیونکہ عوام کو جب حکومت خیر خواہ نظر آتی ہے
25:41تب ہی وہ اس پر اعتماد کرتی ہے
25:43امید کرتا ہوں کہ ہمارے درمیان یہ رابطہ برقرار ہو جائے
25:46اور ہم عوام کو وسیع پیمانے پر گندم کی کاشت اور اس کی زخیرہ سازی کی جانب راغب کرسکیں
25:51امید ہے روانگی سے قبل ایک ملاقات ضرور ہوگی
25:55جہاں ضرور
26:32اپلی تلوار پیگ دو
26:33اپلی تلوار پیگ دو
26:44باز کارے مالک
26:46وہ اس وقت نہتا ہے
26:49نگہ بان
26:52اسے لے جاؤ
27:00آلی جناب
27:01آپ کو زیادہ چوڑ تو نہیں آئی
27:03نہیں ہلکی سی خراش آئی ہے
27:04سب کچھ ٹھیک ہے
27:05اسے لے جائیں اور کسر کے آجرے زندان میں ڈال دیں
27:20یہ کیا ہوا
27:21کسی نے آلی جناب کی جان لینے کی کوشش کی ہے
27:24یہ قصر میں کیا ہو رہا ہے
27:26یہ تو واضح ہے
27:27وجود جناب حزار سیف ان کی نابودی کا باعث جو ہے
27:31وہ حق بجانب ہیں
27:33آخر اپنی بقا کے لیے کچھ تو کریں گے نا
27:35آخمہ ہو ایک چالاک شخص ہے
27:37وہ بہت خوبی جانتا ہے کہ
27:39یوزہ سیف اور باخنطون کو راستے سے ہٹانا ہی واحد ہل رہ جاتا ہے
27:43شکر ہے زخم زیادہ گہرہ نہیں ہے
27:46ایسا کریں تھوڑی روئی اور نیم گرم پانی مجھے لادیں
27:48روئی اور گرم پانی
27:50ابھی لائے
28:05ہم سب کا محافظ خدا بند مطال ہے
28:08اگر ہم ذرا بصیرت سے کام لیں تو وہ ہر لمحہ ہر جگہ ہمارے ساتھ ساتھ ہے
28:15یہ تو آخمہ ہو اور کاہنان امامت کی خوش قسمتی ہے
28:19کہ نہ تو میں خون ریزی کے حق میں ہوں
28:21اور نہ ہی جنابی یوزہ سیف اس بات کی اجازت دے رہے ہیں
28:24کہ ان کے خلاف کوئی کاروائی کی جائے
28:26ورنہ میں امامت آمون کا نام و نشان مٹانے میں بلکل دیر نہیں لگاتا
28:30فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں
28:34مجھے آمون کی نابودی اور سکوت آئینے بت پرستی
28:37اب جاتا دور نہیں دکھائی دیتی
28:43نہیں معلوم آج آسمان اس قدر غمگین کیوں ہے
28:48آج آسمان کوئی اچھی خبر نہیں دے رہا ہے
28:51کیسی خبر
28:53یہ خبر کس سے مربوط ہے
28:56کچھ کہے نہیں سکتا
28:58البتہ میں اپنی جائے پیدائش کے نان میں پریشان حالی دیکھ رہا ہوں
29:04وہرحال ہم منشاہ پروردگار کے آگے سر تسلیم خم ہیں
29:09آپ یا خوب نبی کو کوئی خط تو نہیں لکھ دیتے
29:11بلکہ چند قاسدوں کو کنان تو نہیں بھیج دیتے
29:14تاکہ آپ کے بابا کم از کم آپ کے حالات سے باخبر ہو جائے
29:17نہیں معلوم کیا مسلحت ہے اس میں
29:20کئی بار کوشش بھی کی مگر ہر بار روپے کے پروردگاری اکتب مانے ہو گئے
29:26غالبا ہمارے وصال کا وقت ابھی نہیں آیا ہے
29:40موسیقی
29:41موسیقی
30:10موسیقی
30:20موسیقی
30:21موسیقی
30:26موسیقی
30:35برسوں پہلے راہیل پھر فائقہ اور یاکین بزرگ
30:42اور دیگر بہت سوں کو دیکھا جو اس قافلے کے پیچھے چلے گئے
30:50گزشتہ برس زلفا اور آج بلہ موت کا کاروان کبھی نہیں رکھتا
31:01اور لوگ یکی بات دیگرے نہ چاہتے ہوئے بھی اس کاروان سے جھا ملتے
31:10اگرچہ بلہ اور زلفا نے میرے بچوں میں حسد اور کینے کا بیچ بھویا
31:19لیکن میں نے ان دونوں کو معاف کیا
31:23اور خداون بھی ان کے تمام گناہوں کو اپنے کرم سے معاف فرمائے
31:29میں بلہ کی موت پر اس کے دونوں بچوں دان اور افتاری کو تازیر پیش کرتا ہوں
31:36اور پروردگار سے اس کی مقشد طلب کرتا ہوں
31:44موسیقا
31:45موسیقا
31:46موسیقا
31:58موسیقی
32:16میں اب کسر میں مزید رہنا نہیں چاہتا
32:19بہتر ہوگا میں یہاں سے کسی سادہ سی جگہ منتقل ہو جاؤں
32:22کیوں آلی جناب
32:24یہاں رہنے میں کیا حرج ہے
32:29بہتر ہوگا کہ اس کسر کو فرما رواؤں کے لئے رہنے دیا جائے
32:32اب تک تو میں مجبور تھا
32:34میرے لئے ایک سادہ سی مکان کا انتظام کیجئے
32:37بہتر جناب
32:38اگر آلی جناب تھوڑا وقت دیں
32:40تو میں بینہ روس اور نیمی سابو کی مدد سے
32:42کوئی مناسب گھر تلاش کر لیتا ہوں
32:44اور ہاں چند قاسدوں کو آج ہی مصر کے تمام شہروں میں روانہ کریں
32:48اور تمام سربراہان شہر کو دبس میں مدعو کریں
32:52اور ماہرین تعمیرات میں سے چند ایک افراد کو بھی مطلع کریں
32:56گوداموں کی تعمیر جلد جلد شروع ہو جانی چاہیے
32:58اداعت آلی جناب
33:03ہمیں ساتھ بڑے گودام تعمیر کرنا ہوں گے
33:05آلی جناب
33:06تبس کے لئے تو ایک گودام ہی کافی ہوگا
33:08تو پھر ان سات گوداموں کی کیا ضرورت ہے
33:12پہلی بات تو یہ کہ تبس مصر کا مرکز ہے
33:15مصر کے تمام شہر اور قرب و جوار کے تمام ممالک بھی یہیں سے رجوع کرتے ہیں
33:20نہازہ ضروری ہے کہ یہاں کے گودام ان تمام لوگوں کی ساتھ سالہ مطلوبہ ضرورت کو پورا کر سکیں
33:25دوسرا
33:26چونکہ ہمیں گندم کو خوشوں سمیت زخیرہ کرنا ہوگا
33:29چنانچہ جگہ بھی زیادہ درکار ہوگی
33:31آلی جناب خوشوں سمیت کیوں
33:33اس کے لئے تو واقعی کئی گودام درکار ہوں گے
33:35دراصل ہمیں ایک چیز سے دو فائدہ لینے ہیں
33:37ایک تو یہ کہ لوگوں کی مطلوبہ گندم کی زخیرہ سازی کی جا سکے
33:41اور دوسرے یہ کہ جانوروں کے لئے چارے کی ضرورت بھی پوری کی جا سکے
33:44ہمیں ان گوداموں سے گندم نکالنے کے لئے ان کے نیچے دریچے بھی بنانے ہوں گے
33:48یہ تمام گودام کچھ اس طرز پر بنانے ہوں گے
33:51کہ زمین کی نمی اور بارش سے مکمل محفوظ رہیں
33:54اس مقصد کے حصول کے لئے ہمیں پہلے زمین کو کافی گہرائی میں کھوڑنا ہوگا
33:58ایک بڑے کشادہ اور گہرے گھڑے کی شکل میں
34:00اور اس گھڑے میں پہلے پتھروں سے مضبوط ساتھ تیخانیں تعمیر کرنے ہوں گے
34:05اور پھر ان ساتھوں تیخانوں کی مضبوط چھتوں پر گوداموں کے ایک دوسرے کے قریب قریب تعمیر کیا جائے گا
34:11اور گندم کو بارش سے محفوظ رکھنے کے لئے ان گوداموں کی چھتوں کو مکمل طور پر ڈھکا ہوا ہونا
34:16چاہیے
34:17البتہ گوداموں کے اوپری حصے میں ہمیں دریچے بنانا ہوں گے
34:20کہ جہاں سے ہم گندم کو گوداموں میں ڈال سکیں
34:23یہ تو بہت اچھی تجویز ہے
34:24اس طریقے سے تو گندم زمین کی نمی سے بلکل محفوظ رہے گی
34:28آپ ٹھیک سمجھے
34:29اسی طرح ہمیں ساتھ سال کی زخیرہ سازی کے لئے ساتھ گودام تعمیر کرنے ہوں گے
34:33تاکہ ہر سال ایک گودام میں زخیرہ جمع کیا جائے
34:36اور قہد کے زمانے میں ہر سال صرف ایک گودام کی گندم مصرف ملائی جا سکے
34:40آلی جناب
34:41ہم ان گوداموں کو الگ الگ جگہوں پر کیوں نہ بنائیں
34:44سب ایک ہی جگہ پر کیوں
34:46تاکہ ان کی نگرانی بہ آسانی کی جا سکے
34:48اور اس کے لئے ہمیں متعدد پہرے داروں کی ضرورت پیش نہ آ رہی
34:52آلی جناب
34:53اگر جازت فرمائے تو ہم پہلے گوداموں کو نقشہ تیار کر لیں
34:56نقشہ میں پہلے تیار کر چکا ہوں
34:58آپ کام شروع کروا سکتے ہیں
35:07عزیزہ نے محترم ذہا توجہ فرمائے
35:09ہمیں گوداموں کی تعمیر کے ساتھ ساتھ
35:11دریائے نیل کے اطراف میں
35:12نہروں اور بندوں کی تعمیر بھی شروع کرنی ہوگی
35:15تاکہ نیل کے پانی کو نہروں کے ذریعے
35:17کھیتوں تک پہنچا کر
35:18وسیع پیمانے پر کاش شروع کی جا سکے
35:41محصولات کے بروقت
35:42وصولی کے لیے ایسے افراد کو معمول کریں جو نہایتی فعال ذمہ دار اور تجربہ کار
35:46اور محصول دہنگان سے محصول کی وصولی کے بعد ان کے اعتمیلان کے لیے رسید بطور سند ان کے حوالے
35:53کریں اور اسی طرح کاشتکاروں اور سندکاروں سے بھی ان کی آمدنی کا پانچمہ حصہ وصول کریں اور رسید بطور
36:02سند بھی ان کے حوالے کریں تاکہ قہد کے زمانے میں اس رسید کے مطابق ہر فرد کو مقرر مقدار
36:09میں گندم دی جائے۔
36:15عالی جناب مگر ان گوداموں کی تعمیر کے لیے سرمایہ کہاں سے آئے گا؟
36:20ظاہر ہے کہ ہر شہر کے گوداموں کی تعمیر اسی شہر کی آمدنی سے کی جائے گی؟
36:25اگر کوئی سوال ہے تو میں حاضر ہوں اور اگر نہیں تو مجھے مزید کچھ نہیں کہنا۔
36:31جائیے اور اپنے کام کا آغاز کیجئے۔
36:41موسیقی
36:43موسیقی
36:46موسیقی
36:47موسیقی
36:49موسیقی
36:50موسیقی
36:51موسیقی
36:51موسیقی