- 2 days ago
Prophet Yousuf Episode 38 - Urdu
Category
📚
LearningTranscript
00:02یہ سراسن نائنظافی ہے جناب اکتی فار کا جانشین تو آپ کو ہونا چاہیے تھا
00:30ایسا یہ ہے
00:30بے شک وہ اسی مرتبے کے لائے گئے
00:55خطفارِ عظیم انسان تھے
00:59رحمتِ خداوند ان کے ساتھ ہو
01:01لیکن آپ نے ان کے ہاتھوں کافی رنج اٹھائے
01:04اور آپ کے عمر کے کئی سال بے جرم و خطا قیدوبند کی نظر ہو گئے
01:07لیکن وہ بھی میرے لئے محترم ہیں
01:09اور ان کے لئے میرے دل میں کوئی کینہ نہیں ہے
01:18اے کاش کہ میں انہیں اپنے جید ابراہیم خلیلِ خدا کے دین کی دعوت دے سکتا
01:25خدا ہوں ان کے مقفرت فرمائے اور انہیں اپنی جوارے رحمت میں جگہ عطا فرمائے
01:42موسیقی
02:07موسیقی
02:31اب یہ گریہ اوزاری اور افسردگی بے سود ہے
02:35جب آپ کو جناب پوتی فار کے بارے میں فکر کرنے چاہیے تھی نہیں کی
02:41اور جب ان سے محبت کرنے چاہیے تھی نہیں کی
02:49موت سے کسی کو بھی مفر نہیں
02:54اگرچہ میں ان کی موت سے خمزدہ ہوں
02:59لیکن اس سے کہیں زیادہ
03:01جو رنج اور تکالیف میں نے انہیں پہنچائی
03:04میں اس پاس سے رنج جیتا ہوں
03:07میں نے اپنی نفس کی پہروی میں
03:11پوتی فار کو بہت تکالیف پہنچائی
03:14میں تو ان سب کا ذمہ دار یوزار صف کو سمجھ دی رہوں
03:18میں نے آپ کو کتنا سمجھانا چاہا تھا
03:21کہ یوزار صف آپ کی ہستی بستی زندگی میں آگ لگا دے گا
03:39نہیں
03:40یوزار صف کی کوئی خطہ نہیں تھی
03:43یہ تو میں تھی جس نے اس کے خلاف سازشیں کی
03:47گناہگر میں ہوں
03:52میں نے پوتی فار کے ساتھ برا کیا
03:55اور یوزار صف کے ساتھ بھی
04:04یوزار صف ایک بیگانہ ہے
04:05مصر کی باگ ڈور اس کے ہاتھ میں نہیں ہونی چاہیے
04:09وہ سرزمین مصر کا پروردہ اور تربیت یافتہ ہے
04:12وہ نہ صرف ہمارے مستقبل کے بارے میں فکرمند ہیں
04:15بلکہ انتظامی امور میں بھی ہم سے زیادہ ماہر ہیں
04:18آخر تم نے حورم ہوپ کو جانشین پوتی فار کیوں نہیں چونہ؟
04:23بانو
04:24ہورم ہوپ ایک بہادر سپاہی ہیں
04:27وہ امور زرادہ تو خوراک اور خزانہ داری سے نواقف ہیں
04:31ان کے لئے سپاہ سالار کا منصر بھی بہتر رہے گا
04:34جس کا انتخاب جناب فرمانہ مانک ہے
04:36تم سب کافر ہو گئے ہو
04:38تم بھی تمہارا شہر بھی اور یوزار صف بھی
04:41تم لوگوں کا مصر کی خداوں اور ان کے آئین پر ایمان نہیں رہا
04:45تم سب کے سب معبت کے خلاف متحد ہو گئے ہو
04:49عالی جناب یوزار صف عزیز مصر تشریف لاتے ہیں
05:12موسیقی
05:21درود بر فرماروائے مقتدر و مہربان مصر
05:24درود بر یوزار صف حکیم عزیز مصر
05:27فرماروائے مجھے جناب پتیفار کی جانشینی کے لائق جانا
05:30اس کے لئے میں ان کا سپاس گزار ہوں
05:33جب خداون نے آپ کو رسالت جیسی عظیم ذمہ داری کے لئے منتخب کیا
05:38تو پھر مصر کے انتظامی امور کے لئے
05:40ہم آپ کے علاوہ کسی اور کا انتخاب کس طرح کرتے ہیں
05:43آپ تو اس سے کہیں زیادہ مقام اور مرتبے کے لائق ہیں
05:46آپ ہمارے نزدیک مدیر و مدبر
05:48دانا اور حکیم و معتمد و امین کی حسیت رکھتے ہیں
05:51مصر کے تمام امور اور اس بہران سے جو ہمیں درپیش ہے
05:54نمٹنے کے لئے بھلا ہم آپ جیسے لائق اور دانا و مدبر کو چھوڑ کر
05:57کیوں کر کسی اور کا انتخاب کر سکتے ہیں
06:01جناب فرماروائے کی ان نوازشات پر میں ان کا سپاس گزار ہوں
06:04اور امید ہے کہ میں ان کے اس اعتماد کا کمہ کا حق ادا کرسکوں گا
06:25تمہارے پاس گندم کے کتنی بوریاں ہیں
06:27میرا خیال ہے سو بوریاں ہوں گی
06:29کیا اس کے علاوہ مزید اور کا بھی انتظام کر سکتے ہو
06:31کیوں نہیں جناب جتنا چاہیں
06:33مال ہو تو گندم کی فرامی کوئی مشکل نہیں
06:35اور قیمت
06:37آج کل ذرا قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے
06:40آپ جیسے کئی مالدار زخیرہ اندوزی کی فکر میں پڑ گئے ہیں
06:45ہر بوری پچا دبن کی ہے
06:49لیکن ہم ہر بوری کے پانچ دبن سے زیادہ نہیں دیں گے
06:51جتنے زیادہ سے زیادہ ممکن ہو سکے مہیا کرو
06:54اور مابت کے گوداموں میں منتقل کر دو
06:55اور اپنے دبن وہاں سے وصول کر لو
06:57یہ رہی بیش کی ادائی کی
06:59اور بقایا وقت تحویل
07:01ٹھیک ہے جناب ٹھیک ہے
07:23آج گندم کی وسیع پیمانے پر خریداری کی گئی
07:27کہنان مابت زخیرہ اندوزی کی فکر میں پڑ گئے ہیں
07:31اور منافع خور منافع خوری کی فکر میں
07:34تو پھر یہ حورم ہوب کیا کر رہا ہے
07:36ان منافع خوروں کی راہیں مزدود کیوں نہیں کرتا
07:40انہیں بہت خوبی اندازہ ہو گیا ہے
07:42کہ مستقبل کی جنگ گندم کی جنگ ہے
07:44لیکن میں اس گندم کی زخیرہ اندوزی کے کچھ زیادہ مخالف بھی نہیں ہوں
07:48کہنان اور سروتمند اس زخیرہ اندوزی سے
07:51خود اپنی شکست کی راہ ہموار کر رہے ہیں
07:53لیکن اگر ہم صحیح طریقے سے گندم کی زخیرہ سازی کریں
07:56تو ان کی شکست کے اسباب مہیا کریں گے
07:59مجھے اقرار کرنا پڑے گا کہ میں آپ کی کہنے کا مقصد نہیں سمجھ پا رہی
08:02بھلا گندم کی زخیرہ اندوزی کیسے کاہینوں کے لئے شکست کا باعث بنے گی
08:07جبکہ ہمارے لیے کامیابی ہو کامرانی کا
08:11اس کی وجہ زخیرہ سازی کا طریقہ اکار ہے
08:13جس طرح وہ گندم کی زخیرہ اندوزی کریں گے
08:16وہ دو سال سے زیادہ دوام نہیں پائے گا
08:18اور وہ تمام زخیرہ ضائع ہو جائے گا
08:21لیکن ہم اپنے مقصود طریقہ اکار سے
08:22گندم کو سال سالوں تک محفوظ رکھ سکتے ہیں
08:26یوزار سیف ایسی باتیں کرتے ہیں
08:28جو ہمیشہ ہماری فکروں کو مزید محمیز کر دیتی ہیں
08:31میں نے زخیرہ سازی کا یہ راز اب تک کسی کو نہیں بتایا ہے
08:35اور یہ طریقہ میں نے اپنے خدا سے سیکھا ہے
08:39دیکھیں اگر جناب فرما روا مصر ہیں
08:41تو میں بتائے دیتا ہوں
08:43لیکن اگر مجھ پر اعتماد کریں
08:44تو بہتر ہوگا کہ یہ راز محفوظ رہے گا
08:50مجھے آپ پر مکمل اعتماد ہے
08:53اگر آپ مناسب نہیں سمجھتے
08:54تو بتانے کی کوئی ضرورت نہیں
08:56میرا مقصد تو صرف عرباب معاہد کی شکست
08:58اور آمون اور اس کے فرسودہ آئین کی نابودی ہے
09:01اب ان مقاصد تک رسائی کیسے حاصل ہو
09:04یہ آپ کا مسئلہ ہے
09:06آپ بے فکر رہے ہیں
09:07میں آپ کو یقین دلاتا ہوں
09:09کہ کہت تو خوشکسالی کا آغاز ہی
09:11کاہنوں اور سروتمندوں کی شکست کی شروعات ہے
09:14بچپن سے معابد آمون کے عرباب اختیار
09:17اور کاہنان کی خسریوں اور حماقتوں کا گواہ رہا ہوں
09:20اور اس نفرت اور بیزاری میں
09:23روز بروز اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے
09:28جب تک میں آمون، آخمہوں اور دیگر کاہنوں کی
09:31بسات نہیں رپڑ دیتا
09:34سب کا سانس نہیں لگا
09:35میں آپ سے متفق ہوں
09:37اور اس مقصد کے حصول کے لیے میرا مشورہ ہے
09:40کہ سب سے پہلے آمون کی بقا کے اصلی ارکان کا خاتمہ کیا جائیں
09:45اور پھر آمون کا
09:46اور ان ارکان میں سے ایک
09:48آمون پر پختہ عقیدہ ہے
09:50اور دوسرا معابد کے خزانے
09:52جب تک یہ دونوں ارکان قائم ہیں
09:54آمون اور کاہنان بھی بدستور اپنی جگہ قائم رہیں گے
09:58اب وہ وقت زیادہ دور نہیں کہ جب تمام خدا اور ان کے معابد ان اتاعت پذیر ہو جائیں گے
10:05آخمہوں کو زیر کرنا اتنا آسان بھی نہیں ہے
10:09انہوں نے ہر جگہ تو نفوس کیا ہوا ہے
10:12حتیٰ کہ مجھے اپنی ماں بانونتی پر بھی اعتماد نہیں رہا
10:16اور مجھے ہمیشہ اس بات کا خدشہ رہتا ہے کہ مبادہ مجھ پر پہلا وار انہیں کی جانب سے ہوگا
10:21یہ ایک جنگ ہے جناب فرما روا
10:25جس طرح جاسوسی اور مغبری اس کا لازم جذب ہے
10:28اور جناب فرما روا اسی طرح کشتخون سے بھی انکال نہیں کیا جا سکتا
10:34بلکل جیسا کہ ماضی میں
10:37کاہنان مابد نے فرما روا آمون ہو تب سون کے جان لینے ہی کوشش کی تھی
10:45جناب یوزار سیف آپ نے قصر کے مابد کے اصلی محرقین کی سرکوبی کے لیے کیا تدابی سوچی ہیں
10:51پہلے قصر میں موجود مابد کے اصلی محرقین کی شناخت کرنا ہے
10:54جن کی شناخت تقریبا کی جا چکی ہے
10:56پھر ان پر کڑی نظر رکھنا اور بوقت ضرورت ان کے خلاف سخت ترین کاروائی کرنا ہے
11:03نہیں
11:05میں کبھی بھی قوریزی کے حق میں نہیں رہا
11:07جناب یوزار سیف کے کہنے کا مقصد قوریزی نہیں ہے
11:11یعنی کچھ تو خوگی ضرورت ہی نہیں
11:14بس قصر تم ان کا انخلاحی کافی ہوگا
11:17آپ نے کہا کہ اصلی محرقین کی شناخت کر لی گئی ہے
11:21جی بانو حضور
11:22جلد ہی انہیں بے ناقاب کر دوں گا
11:25فگر کہ کوئی بات نہیں
11:38جیسے ہی وہ باہر نکلے تو
11:40نینی فر کب تھا کو خوبر کر دینا
11:44تم مجھے کہاں میروگے
11:49میں ہمیشہ قصر کے اطراف میں ہی ہوتا ہوں
11:52بس ذرا نظر دھڑا گو تو مجھے دیکھ لوگے
11:55موقع پاتے ہی اس کا کام تمام کر دینا
11:59فکر مت کریں
12:01باقی کام مجھ پر چھوڑ دیں
12:03بچی ہی یاد رہے
12:05کہ ہم ایک دوسرے کو بلکل نہیں جانتے
12:09آپ بلکل اتمنان رکھئے
12:20موسیقی
12:21موسیقی
12:22موسیقی
12:46جیسا کہ میں نے بتایا کہ اب میری بس میں کچھ نہیں رہا
12:49میں نے اپنی سی بہت کوشش کر لی
12:54لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا
12:57آمون ہوتب اسے بے انتہا پسند کرتے ہیں
13:00اور وہ کسی صورت بھی انہیں برطرف یا معذول نہیں کریں گے
13:06اگر آمون ہوتب نے یوزار صیف کو برطرف نہ کیا
13:10تو ہم صفائے ہستی سے اس کا نام نشان مٹا دیں گے
13:15آپ لوگ جو کرنا چاہیں کر لیں
13:17بس مجھے درمیان میں مت لائیں
13:20بے فکر رہی ہے بارو
13:21ہم اپنے کام میں ماہر ہیں
13:45موسیقی
14:05موسیقی
14:24جناب یوزار صیف
14:25دولت مند افراد کی جانب سے
14:27پیشگی محصولات کی مہم کافی اچھی رہی ہے
14:32ظاہر ہے کہ وہ جو اپنے مفادات کی فکر میں لگے رہتے ہیں
14:35انہیں محصولات کی معافی کے اس مہم کو ہاتھوں ہاتھ لینا بھی چاہیے
14:38ایک سال کی پیشگی ادائیگی سے اگلے دو سال کا محصول معافج ہو جائے گا
14:43آلی جناب
14:45محصولات کی جمع عبری کے لیے مدید دیگر شہروں میں کوئی اقدام نہیں کریں گے
14:55ہاں اس کے لیے ہمیں اپنے ظاویرہ کی ساتھیوں کی مدد درکار ہوگی
14:59کل اس سلسلے میں ان سے تفصیل ہی بات کروں گا
15:02میں
15:03میں ان سب کو خبر کر دوں گا
15:07کیا ہوا بینا روس
15:09چند لمحو پہلے
15:11آخمہو کے ایلچی کو دیکھا جو بانوتی سے ملنے کیا تھا
15:14اس کا پیچھا کیا
15:15اس نے سامنے والے قصر کے محافظ تھوڑے دیر بات چیت کی
15:19ان کے ارادے مجھے کچھ ٹھیک معلوم نہیں ہوتے
15:21مجھے آپ کی جان کی بڑی فکر ہے
15:26موت کا ڈر خوف تو اسے ہو
15:28جس کے پاس خدا جیسی ہستی موجود نہ ہو
15:31یا وہ اس دنیا سے بے تہاشہ لگاؤ رکھتا ہو
15:33آلی جناب
15:34اب آپ کی زندگی صرف آپ کی نہیں رہی
15:37تمام لوگوں کی امیدیں آپ سے وابستہ ہیں
15:40یوسف تو کچھ بھی نہیں ہے
15:42خداون مجھ جیسے بندوں کو بھیجنے میں آجز نہیں ہے
15:45یہ یوسف نہ ہوا تو کیا وہ کوئی اور یوسف بھیج دے گا
16:17موسیقی
16:24کیا ہوا
16:26کوئی بات ہو گئی کیا
16:27مجھے بانون افریق تیتی سے ضروری کام ہے
16:37درود پر فرما رہا اور میرے خداونکار جناب آمون ہو تک
16:42میں جو خود ایک توانہ اور بھی ہمتہ خداوند کی تلاش میں ہوں
16:47اور ایسے میں بانون افریق تیتی مجھ جیسے کو اپنا خداوندگار سمجھتی ہیں
16:51میں معذرہ چاہتی ہوں کہ آپ کے آرام میں مخل ہوئی
16:54لیکن ایک ہم خبر سنی لہذا ضروری سمجھا کہ آپ کے گوشت گزار کرتوں
17:00سن رہا ہوں
17:01ابھی ابھی مجھے خبر ملی ہے کہ کہنان مابد یوزار صرف کے قتل کا ارادہ رکھتے ہیں
17:08کب کہاں اور کیسے
17:10یوزار صرف اس وقت کہاں ہے
17:12میں یہ سب تو نہیں جانتی
17:14بس اتنی خبر ملی ہے کہ کہنان ان کے خلاف منصوبہ بنایا ہے
17:17کسی بھی وقت یوزار صرف پر جان لے وہاں حملہ ہو سکتا ہے
17:21آپ کو یہ سب کیسے معلوم ہوا
17:22بانوتی کی ندی میں خاص نے خود سنا تھا
17:24کہ آپو کی کہن آپ کی والدہ کے ساتھ اس بارے میں گفتگو کر رہا تھا
17:29یوزار صرف کو میرے پاس بلاؤ
17:31فورا
17:50درود بر عزیز مص
17:52یوزار صرف حکیم
17:53آپ پر بھی خدا کا درود ہو
17:55کیا وہ پریشان معلوم ہوتی ہیں
17:57جناب فرما روانے آپ کو ابھی اور اسی بھگ یاد فرمایا ہے
18:00وہ کافی اجلت میں ہے
18:01کوئی خاص بات ہے
18:03انہوں نے کچھ بتایا نہیں کہ کیا کام ہے
18:05نہیں بس کافی پریشان تھے
18:07اور چیک کر مجھ سے کہنے لگے کہ آپ کو خبر کر دوں
18:11چلیے
18:23درود بر جناب فرما روہ آمون ہو تب
18:28میرے سننے میں آیا ہے کہ کائنان محبت آپ کی قتل کا ارادہ رکھتے ہیں
18:32اب تک تو کچھ بھی نہیں ہوا ہے
18:33آپ کی پریشانی بلا بجا ہے
18:37ہمارے بھی سننے میں کچھ ایسی ہی خبریں آئی ہیں
18:39اور کئی ایک مشکوک سرگرمیاں بھی دیکھنے میں آئی ہیں جو کافی پریشان کن ہیں
18:44آج آپو کے کاہن نے بانوتی سے ملاقات کی
18:47اور قصر کے داخلی دروازے پر ایک معافی سے بات کی
18:50میں ان کی بات تو نہ سن سکتا لبتہ مجھے یقین ہے کہ ان کے ارادے کچھ ٹھیک نہیں ہیں
18:55تو اس خبر میں صداقت ہے
18:58ابھی ابھی بانوتی کی ندیمہ خاص میرے پاس آئی تھی
19:01اور بتا رہی تھی کہ اب جبکہ محبت کے کاہن آپ کو
19:04امور مصر کی محصولیت سے برطرف کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں
19:07تو اب آپ کی قتل کا ارادہ کیا ہے
19:10میں نے کہا تھا نا علی جناب
19:12کہ ابھی پچھلے ہی دنوں جب معبر آزم کو مارا گیا تھا
19:15تو نینفر نامی زابیرہ کے ایک خطرناک قیدی نے واضح طور پر مجھ سے کہا تھا
19:20کہ وہ یوزار صیف کی طاق میں ہے
19:22ان سب باتوں کی ادنی اہمیت نہیں ہے
19:24میں تو ایسے مسمون ماحول میں اپنے اصلی اہداف میں ادم پیشرفت کے لیے فکر مند ہوں
19:30اس طرح تو ہماری تمام ترقوت اور صلاحیت بجائے قاہد سے نبرت آزمہ ہونے کے
19:34ان سادشوں سے نمٹنے میں ہی سرف ہو جائے گی
19:36میرے والد تو صرف کاہنان مابد کی خودسریوں کے شریعہ مخالف تھے
19:39لیکن میں تو آمون اور آئین آمون پرستی ہی کے سخت مخالف ہوں
19:44اس آئین ہی کو اب جلد از جلد ختم ہو جانا چاہیے
19:47مجھے اب جلد ہی اس سلسلے میں کوئی حتمی فیصلہ کرنا پڑے گا
19:52ممکن ہے کہ کل تک بہت دیر ہو جائے
19:54لیکن وہ شمشیر جو وقت سے پہلے نیام سے باہر آ جائے
19:57صاحب شمشیر کی جان کے لیے خطرے کا باعث ہو سکتی ہے
20:01مابد کے خلاف ہمارا چھوٹا سا اقدام بھی لوگوں کو ہمارے خلاف بھڑکا سکتا ہے
20:06دوسری جانب
20:07مابد آمون کی بے پناہ دولت کے بلبوتے پر وہ لوگوں کو خرید کر
20:11بہ آسانی حکومت مصر کے خلاف استعمال کر کے
20:14ہزاروں بے گناہ انسانوں کی موت کا باعث بن سکتے ہیں
20:18تو کیا آپ دیکھ نہیں رہے
20:19کہ وہ لوگ دن کے اجالے میں ہمارے ہی قصر میں جاسوسی کرتے ہیں
20:22اور آپ کے قتل کا منصوبہ بناتے ہیں
20:24اور ہم انہیں مولد دے دیں تاکہ وہ ہم پر ایسی کاری ضرب لگائیں
20:27کہ جس کا آزالہ ہی ممکن نہ ہو
20:30اگر جناب فرما روا خود پر قابو رکھیں تو
20:33میری نظر میں ایک راہ حل ہے
20:35جو کاہینوں کی سازشوں سے نجات کا باعث بن سکتا ہے
20:39سن رہا ہوں
20:41میں تو بس کاہینوں کی سازشوں سے چھٹکارا چاہتا ہوں
20:44کس طرح یہ آپ بہتر جانتے ہیں
20:46سب سے پہلے میرا جناب فرما روا سے ایک سوال ہے
20:48پھر اس کے بعد میں کاہینوں سے نمٹنے کا راستہ بتاؤں گا
20:53میں یہ جاننا چاہتا ہوں
20:54کہ جناب فرما روا کس خدا کی پر استش کرتے ہیں
20:58میں آپ کے خدا کے بارے میں زیادہ کچھ تو نہیں جانتا
21:02البتہ اتنا ضرور جانتا ہوں
21:03کہ معابت کے خداوں کی طرح
21:04وہ اپنے خزانوں کے مو بھرنے کی فکر میں نہیں رہتا
21:08اور اس نے اپنے پیامبر یزار صیف کو بغیر کسی مفاد کے
21:11اہل مصر کی نجات و ہدایت کیلئے بھیجا ہے
21:14اس کے جو عصاف آپ نے بیان کیے
21:17کیا اس کے پیش نظر میں آپ کو خدا یکتہ کی پرستش کی دعوت دے سکتا ہوں
21:29اس کی ضرورت نہیں
21:34کیونکہ میں اس وقت بھی خداوند یکتہ ہی کی پرستش کرتا ہوں
21:38خدا یکتہ کی
21:40ہاں بالکل خدا یکتہ کی
21:43وہی جس کے نور سے تمام کائنات منور ہے
21:47اور جس سے تمام مخلوق یقصہ طور پر فیض پاتی ہیں
21:50وہی جو موجودات کی حیات کا موجب ہے
21:52جنگلوں کا اسخد اگنا اور خیتوں کا لحلانہ جس کی بدولہ تھا
21:55جناب فرما روا کو جوش بھی نہیں آنا چاہئے
21:58کہیں دوبارہ آپ پر گشی کا دورہ نہ پڑ جائے
22:01میں خدا ہے آتون کی
22:03یعنی اس خدا کی پرستش کرتا ہوں
22:06جس کے بغیر تمام کائنات سرد و بے رنگ ہے
22:08خدا یکتہ اور بھی ہمتہ سے آپ کی مراد
22:12وہی آتون ہے نا
22:13میں صحیح سے کچھ سمجھا نہیں
22:16کیا جناب فرما روا اس خدا پر
22:19کہ جو خرشیت کو تابندگی بخشنے والا اور خالق کل مخلوقات ہے
22:22ایمان لائے ہیں
22:23اس پر بھی اور اس کے بیام بر پر بھی
22:30کیا میں خدا یکتہ کو آتون کیا سکتا ہوں
22:34اس کے ہزاروں نام ہیں
22:35اور دنیا کے مختلف علاقوں میں اسے مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے
22:39جناب آمون ہوتب اسے آتون کہہ سکتے ہیں
22:43آمون ہوتب
22:44میں اس نام سے بیزار آ چکا ہوں
22:46میں آمون کے نام سے ہی بیزار ہوں
22:48میں آتون کی پرستش کرتا ہوں
22:53میں چاہتا ہوں کہ آج کے بعد
22:55مجھے آخناتون کے نام سے پکارا جائے
22:59خوبصورت نام ہے
23:02بندہ آتون
23:04آخن آتون
23:07یعنی آخناتون
23:10میں کل اپنے دین کی تبدیلی کا اعلان کر دوں گا
23:13سب کو معلوم ہونا چاہیے کہ آمون ہوتب
23:15آخناتون
23:16نہیں آخناتون
23:17ایک نادیدہ خدا یکتہ کی پرستش کرتا ہے
23:19اور سب کو حکم دنگا کہ وہ بھی یکتہ پرست ہو جائیں
23:22اور مصر کے ان بے شمار بے جان خداوں سے اظہار بیزاری کریں
23:26اور انہیں نابود کر دیں
23:26میں آپ کے یکتہ پرست ہونے اور نام کی تبدیلی سے تو متفق ہوں
23:30لیکن فلحال لوگوں کو یکتہ پرستی پر مجبور کرنا اور ان کے آئین کی تبدیلی کو مناسب نہیں سمجھتا
23:36لیکن کیوں؟
23:37کیونکہ آپ کو لوگوں کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑے گا
23:41لوگ اب بھی آمون کے معتقد ہیں
23:44البتہ
23:45اگر آپ اپنے آئین کا نام تبدیل کر دیں
23:47تو لوگ تردد کا شکار ہو جائیں گے
23:50کیونکہ وہ آپ کو خدا کا فرزند سمجھتے ہیں
23:52اور آپ کا اظہار بیزاری آمون پر ان کا ایمان کو متزلزل کر دے گا
23:57ایسی صورت میں تو
23:58کہنان مابود آپ کے نام کی تبدیلی پر نہایت خشمگین ہوں گے
24:02اس میں کوئی شک نہیں
24:05میرا مشورہ ہے کہ ایک مخصوص دعوت میں
24:07اور تمام حاضرین کی موجودگی میں
24:09آپ اپنے نام اور آئین کی تبدیلی کا برملہ اعلان کیجئے
24:13یہ خبر کاہنوں پر بجلی بن کر گرے گی
24:16کیونکہ فرما روا کہ آئین کی تبدیلی آمون کی عظمت
24:19اور کاہنوں کے مقام و مرتبے کو کم کر دے گی
24:22اس طرح تو ہمیں اپنے قصر سے معابد آمون کا بھی خاتمہ کرنا ہوگا
24:28اور بانو نفرتیتی کو بھی آئین یکتہ پرستی قبول کرنا ہوگا
24:34اور یوں قصر کو کاہنان مابد کی دخل اندازیوں سے بھی نجات مل جائے گی
24:38ایسی صورتحال میں تو جناب یوزار صیف کے لیے مزید خطرہ پیدا ہو جائے گا
24:43کیونکہ مابد ان تمام واقعات کا ذمہ دار انہی کو ٹھہرائے گا
24:46پریشان مت ہوئیے میرا خداون میرا محافظ ہے
24:50جناب یوزار صیف خداون اپنے پیامبر کی حفاظت کرے گا
24:54اور ہم اپنے پیامبر کی خداون کا حفاظت کرنا ہمیں بری و ذمہ تو نہیں کرتا ہے نا
25:00انہیں ہرگز تنہا نہ چھوڑا جائے
25:02بلخصوص جب قصر سے باہر تشریف لے جائے
25:33موسیقی
26:03موسیقی
26:12موسیقی
26:16موسیقی
26:17موسیقی
26:18موسیقی
26:18موسیقی
26:21موسیقی
26:22موسیقی
26:25موسیقی
26:26موسیقی
26:27موسیقی
26:36موسیقی
26:44موسیقی
27:09فرما روائے بزرگ سرزمین مصر فرزند خدا آمون آمون ہوتب چہرم اپنے مساہبوں اور اہل خانہ کے ہمرا تشریف لا
27:19رہے ہیں
28:06موسیقی
28:35موسیقی
28:47موسیقی
28:53موسیقی
28:56کیا آج مراسی میں تشریف عظمت عامون نہیں ہے
29:00ہاں
29:02لیکن معلوم نہیں بغیر کسی اعتمام کی کیوں ہے
29:08موسیقی
29:15آج کا دن مصر کے خدا عظیم آمون کے صاحبِ قدرت ہونے کا دن ہے
29:24آج کے دن آمون نے مصریوں کے قدیمی خدا رات کو ایک مقابلے میں شکست دی
29:31اور یوں مصر کا عظیم خدا قرار پائے
29:36مہلے مصر ہر سال اس روز کو مقدس گردان دے
29:39اور فرما روائے مصر ایک مخصوص آئینی مراسم کا انعقاد کرتے
29:45عامون کے مجسمے کی یہاں موجودتی کی وجہ بھی ہے
30:05غالباً آج آمون ہوتب کا آمون کو قسر دینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے
30:09نہ بخور
30:11نہ غسلِ محراب
30:14آج تو عامون ہوتب کو لباسِ رسمی زیبتن کرنا چاہیے تھا
30:20میں نے عامون کا احترام کرنا اور دوزان ہو جانا چاہیے تھا
30:28میں آپ کی ان سرگوشیوں کی وجہ جانتا ہوں
30:32چند سوالات آپ کے ذہن میں اٹھ رہے ہیں
30:35یہ لباسِ رسمی زیبتن کیوں نہیں کیا
30:39یا آمون کے سامنے دوزانوں کیوں نہیں ہوا اور آگ بے بخور کیوں نہیں ڈالا
30:44اور کیوں محرابِ آمون کو خون سے غسل نہیں دیا
30:50جواب نہایت واضح
30:55میں آج کے بعد سے آمون کے پرستش نہیں کرتا
30:58اور خداِ یقتہ پھر ایمان کا اعلان کرتا
31:26مجھے معلوم تھا
31:27میں جانتا تھا کہ یوسف اپنا کام کر دکھائے گا
31:32ہاں
31:32میں
31:34خداِ یقتہ پر
31:37یعنی آسمانوں کے خدا پر ایمان لاتا ہوں
31:41اور مجھے آپ مردمِ مصر کے ایمان سے کوئی غرض نہیں
31:47ہر ایک اپنے انتقاب میں آزاد ہے
31:49یہ کیا کہہ رہے ہیں آمونوں تب؟ یہ سب کیا ہیں؟
31:52بس کیجئے ماما
31:56بس کیجئے اور بیٹھ جائیے
32:00آپ کا ہنان
32:02اس مجسمے کو یہاں سے باہر لے جائیں
32:07قصرِ آخناتون کو اب آمون کی کوئی ضرورت نہیں ہے
32:12مابدِ آمون کو بھی بند کر دیا جائیں
32:15آج کے بعد یہ قصر آمون اور مابدِ آمون سے پاک ہوگا
32:22سنا نگی آپ نے
32:23میں نے کہا اس مجسمے کو لے جائیں یہاں سے
32:57موسیقی
33:07آمون کی لانا تتم پر
33:09آمون کی لانا تتم پر
33:11آمون تمہیں ہرگز نہیں باب سے کا
33:14خدا ہے آمون کی ماں رو تتم پر
33:18آمون کی نفی نو تم پر
33:20نفی نو تم پر
33:54موسیقی
33:58معزز حضرات
34:01اکابرین و حاکمین مصر
34:06موسیقی
34:12آج سے میں خدا یکتہ کے پرستش کا اعلان کرتا ہوں
34:15اور اپنا نام آمون ہوتب سے بدل کر آخناتون رکھتا ہوں
34:24مصر کے تمام خاص و عام میں اس بات کی تشیر کر دی جائے
34:28کہ آج سے نام فرما روائے مصر آخناتون ہے
34:33یعنی آتون خدا یکتہ کی پرستش کرنے والا ہے
34:38میرا نام آمون ہوتب تب تک تھا
34:42جب تک کہ میں آمون کی پرستش کیا کرتا تھا
34:46لیکن اب میں اس کی پرستش نہیں کرتا
34:56موسیقی
34:59یہاں کفر کی حکومت ہو
35:00وہ آمون اس کے امابت کی کوئی ضرورت رہ نہیں جاتی ہے
35:04یہ آمون صرف دشمنی کا نتیجہ خود دیکھ لیں گے
35:06آمون اس بے ایمانی کو ہرگز برداست نہیں کرے گا
35:19موسیقی
35:20موسیقی
35:31موسیقی