Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Prophet Yousuf Episode 32 - Urdu

Category

📚
Learning
Transcript
00:03ترود فرما روائے مصر اطابن آمون خوتب
00:11وہ مصر کے نامی گرامی تعبیر بتانے والے ہیں
00:15میں جناب فرما روائے سے درخواست کرتا ہوں
00:18کہ وہ اپنا خواب بیان کریں
00:20تاکہ ان لوگوں کی صلاحیتوں کا بزاتے خود مشاہدہ فرمائیں
00:24میں نے خواب دیکھا کہ ساتھ موٹی تازہ گائیں دریا نیل سے نمودار میں
00:28اور ساحل پر جرنے میں مشکور ہو گئی
00:32پھر نیل خوشک ہو گیا
00:35اور ساتھ لاغر گائیں زمین سے نمودار ہوئیں
00:40اور پھر ان کمزور و لاغر گائیوں نے
00:44ان موٹی اور فربا گائیوں کو کھا لیا
01:16اگر جناب فرما روائے اجازت دے تو
01:19یہ لوگ ایک دوسرے سے مشورہ کر لیں
01:26ضرور کریں
01:27جتنا چاہیں مشورہ کریں
01:45بظاہر تو ایسا لگتا ہے کہ بڑا با مقصد خواب ہے
01:48کیا آپ میں سے کوئی اس خواب کی تعبیر بتا سکتا ہے
01:52اس خواب کی تعبیر ہے ضرور
01:54دیکھیں کیا ہے کچھ سمجھ نہیں آرہا
02:03خاموش کیوں ہے
02:06فیلحال تو ہماری سمجھ میں کچھ نہیں آرہا
02:11کہہ دو یہ خوابی پرشاہ ہے
02:35ہمارے خیال میں جناب عامون ہوتک کا خواب
02:39ایک ناکہ بلے تعبیر خواب ہے
02:41بے مقصد و بے مائنی خوابوں میں سے ایک ہے
02:44اس خواب کی تعبیر بہت مشکل ہے
02:53یوں کیوں نہیں کہتا ہے کہ آپ لوگ میرے خواب کی تعبیر نہیں جانتے ہیں
02:58ہر معقول آدمی بہت آنی سمجھ سکتا ہے کہ یہ کوئی با مقصد خواب ہے
03:05جناب فرما روا جہنٹے ہیں کہ ہمارے معبران باس صلاحیت اور تصرف کار ہیں
03:12مجھے ان کی صلاحیتوں پر کوئی شک نہیں ہے
03:17بے شک اگر جناب فرما روا کے خواب کی کوئی تعبیر ہوتی
03:21تو یہ ضرور بتاتے ہیں
03:23مجھے اپنے خواب کی تعبیر چاہیے
03:25اور آپ لوگوں کو اس کی صحیح تعبیر دینی ہو
03:27خود پر قابو رکھئے جناب فرما روا
03:29مصد آپ کی صحت کے لیے ٹھیک نہیں ہے
03:35میں جناب فرما روا سے آپ کے لیے کچھ محلت لے سکتی ہوں
03:42بلا شبہ میرے خواب کی تعبیر ضرور ہے
03:44لیکن ان میں اتنی اہلیت ہی نہیں کہ میرے خواب کی تعبیر جیسے ہیں
03:56اب جب کہ بانوتی نے فرمایا
03:59آپ لوگوں کو محلت دی جاتی ہے
04:01البتہ مجھے اپنے خواب کی تعبیر جلد از جلد چاہیے
04:13کچھ نہ کچھ تو بتا دیتے ہیں کچھ تو کہہ دیتے ہیں
04:16تو کمس کم یہاں سے تو نجات ملکیا کیا
04:19چلو چلے
04:20کیا مجھے انہیں بتا دینا چاہیے
04:22کہ جناب یزار سیف اس خواب کے تعبیر بتا سکتے ہیں
04:27لیکن
04:29نہیں
04:30نہیں ان میں سے کوئی بھی ازار سیف کا خیرخواہ نہیں ہے
04:38بانوی مہتران نے بھی تو بتانے نہیں دیا
04:40اگر وہ اجازت دے دیتی
04:42تو میں ضرور بتا دیتا
04:43وہ سمجھی ہوں گی کہ شاید تم خواب کی تعبیر دینا چاہتے ہو
04:47تم نے کسی اور کو کیوں نہیں بتایا
04:51کسی کو بھی بتا دیتے یعنی
04:53کس کو بتاتا
04:55پتیفار کو جس نے خود ہی یزار سیف کو زندان میں ڈلوا دیا
04:58یا پھر آقماہوں کو جو ان کے خون کا پیاسا ہے
05:01بہرحال کسی بھی طرح فرما روا کا یزار سیف کی موجودکی کا احساس دلاو
05:06ہاں میں ایسا ہی کروں گا
05:09سات سال پہلے مجھے یہ کام کر لینا چاہیے تھا
05:12سات سال پہلے ہی مجھے سابق فرما روا آمون حطب سویم سے
05:15یزار سیف کا ذکر کر دینا چاہیے تھا
05:20مالوں نے ہی کیسے بھول گیا
05:25انہوں نے مجھے یکتہ پرستی کی دعوت دی
05:28میرے خواب کی کیا جچی تولی تابیر دی
05:30ان کا وہ لطف و کرم وہ مہربانی وہ محبت
05:33اس کے زوا میں میں میں نے کیا کیا
05:37مجھ سے کیے گئے ان کے ایک چھوٹے سے تقازے تک کو بنا دیا
05:40اپنے پہمبر کے تقازے کو
05:43لانا تو مجھ پر
05:46لانا تو مجھ پر
05:49میں کس موہ سے ان کا سامنا کروں گا
05:54بنا روس واقعی گلتی نا قابل معافی ہے
05:59آگر تم کیسے ان کے تقازے کو فراموش کر سکتے ہو
06:04اس میں شک نہیں کہ
06:07شیطان ملعون اس فراموشی کا سبب بنا ہے
06:11لیکن میں اس غلطی کا ازالہ کروں گا
06:16ہاں ازالہ کروں گا
06:37شیطان ملعون اس فراموشی کا سبب بنا ہے
07:09شیطان ملعون اس فراموشی کا سبب بنا ہے
07:37بہ آسانی سمجھا جا سکتا ہے
07:39کہ گندم کے خوشوں والا خواب
07:41سات گائوں والے خواب کی معنی تھی
07:45یہ سات فربا گائے ہی گندم کی سبز غریبانیاں ہیں
07:50اور لاغر و کمزور گائے وہی گندم کی زرد خوش پانیاں ہیں
07:57میں نے متواتر دو راتیں دو خواب دو مختلف شکلوں میں دیکھی
08:02اب آپ لوگ میرے خواب کو ایک بے مقصد و بے معنی خواب کہہ کر
08:06اتنی آسانی سے دامن نہیں بچا سکتے
08:09مجھے اپنے خواب کی تعبیر چاہیے
08:12اگر نہیں کر سکتے تو اعتراف کر لیں تاکہ پھر میں آپ لوگوں کے بارے میں کچھ سوچوں
08:17اگر آج رات میرے خواب کی تعبیر پیش نہ کر سکے
08:20تو کل آپ سب لوگوں کو قید کروا دوں گا
08:37پھلا شبہ آپ کا خواب ایک بامقصد خواب ہے
08:41لیکن یہ لوگ تعبیر بتانے سے کاثر ہیں
08:48اگر تعبیر ممکن نہ بھی ہو
08:51تحقیر تو ممکن ہے
08:54یہ معبد آمون کے کہنوں اور موبروں کے غرور کو
08:58توڑنے کا بہترین موقع ہے
09:00آپ چاہیں تو
09:03اپنے خواب کی تعبیر پانے کے لیے اسی طرح مصر رہ سکتے ہیں
09:08مجھے بھی ان سے تعبیر کی کوئی امید نہیں
09:10مجھے بھیکن کے لیے gen سے lama
09:14کیون Wat when in é من shores
09:16مجھے بھیکن پھیکن
09:21مجھے بھیکن
09:23پھیکن
09:46بانو ازور میں کچھ کہنا چاہتا ہوں
09:49بولو
09:51تم کہنا چاہتے ہو کہ آمون ہو تبکہ خواب کی تابیر کا حل جانتے ہو
09:55جی بلکل بانو ازور
09:58بین آروس
09:59تم دخل اندازی مت کرو
10:03فرمارا ماں کی غصے کو مزید حوامت دو
10:26اس خواب کی تابیر بہت مشکل ہے
10:29یہ ہمارے بس کی بات نہیں
10:32یعنی اس کی تابیر ممکن ہی نہیں
10:35جناب
10:36ہمیں ایک رات کی مولت چاہیے
10:47تم سب میرے ہاٹوں سے مارے جاؤگے
10:50تم نے مابت کی آب روخ خاک میں ملا دی
10:58جادو گران
10:59اور مبنانے مابجے آمون
11:03جناب فرمارا سے
11:05ایک رات کی مولت چاہتے ہیں
11:10مولت کا وقت گزر چکا
11:12سالوں بیٹھ کر کھایا اور آرام کیا
11:14تاکہ مشکل گھڑی میں چارہ جوئی کر سکیں
11:16مجھے ابھی اور اسی وقت اپنے خواب کی تابیر چاہیے
11:23جناب فرمارا
11:25یہ مصر کے مشہور معروف جادوگر اور معبر ہیں
11:30اگر ہمیں کچھ مولت دے دی جائے
11:32تو یقین ہے یہ کسی نتیجے
11:33دے جا حمایت مت کریں کہا این آزم
11:35یہ مٹھی بھر مفت خورے وہ جونکے اور دیمک ہیں
11:38جو محض مصر کی عوام کا خون چوسنے
11:40اور مصر کی جڑوں کو کھوکلا کرنے میں مشغول ہیں
11:43یہ تو ٹپس کے انہوارہ کتوں سے بھی بتر ہیں
11:45جو بھونک کر آگاہ تو کر دیتے ہیں
11:56آپ کو غصے سے پرحص کرنا چاہیے
11:58یہ آپ کی صحت کے لیے ٹھیک نہیں ہے
12:02آج یا تو یہ لوگ تعبیر بتانے کے لیے زبان کھولیں گے
12:06یا پھر تازیانوں کی ضربوں سے انہیں بھونکنے پر مجبور کر دوں گا
12:11اور یاد رکھیں جناب آخمہ
12:14آج کسی کو بھی میرے غیز و غصب سے امان نہیں مل سکے گی
12:19لہٰذا ان کی مزید حمایت نہ کریں
12:22آپ سے درخواست ہے کہ خود پر قابو رکھیں
12:25آپ کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے
12:30ان سب کو زندان میں ڈال دو
12:35اب یہ اسی وقت آزاد ہوں گے جب یہ میرے خواب کی تعبیر بیش کریں گے
12:43موسیقی
12:46موسیقی
12:47موسیقی
13:06بانو حضور کیا میں کچھ عرض کروں
13:10کیا ہے اب کیا کہنا ہے
13:14بانو حضور میں اس مشکل کا حل جانتا ہوں
13:16لیکن بتانے کی جزارت نہیں کر سکتا
13:18جناب فرما روان نہیت خصے میں
13:21تم خواب کی تعبیر جانتے ہو
13:23نہیں نہیں
13:24میں ایک ماہر مہتبیر کو جانتا ہوں
13:28بینا روز
13:29تم سب کچھ دیکھ رہے ہو
13:32اگر کچھ غلط کہہ دیا
13:33تو اپنا کام تمام سمجھو
13:42مجھے یقین ہے کہ اس مہتبیر کے پاس
13:43اس مشکل کا حل ضرور ہوگا
13:45بانو حضور میں درخواست کرتا ہوں
13:46کہ مجھے کچھ کہنے کے اجازت دی جائے
14:17لے جاؤ انہیں
14:22کہو بینا روز
14:23سن رہا ہوں
14:26میں جناب فرما روا کس مشکل کا
14:30حل جانتا ہوں
14:34تم میرے خواب کی تعبیر کا حل جانتے ہو
14:36جی آلی جناب
14:44کتنے شرم کا مقام ہے
14:46جائیں اور جا کر نیل میں ٹوب مریں
14:50مابدِ آمون کے نامی گرامی جادوکر اور محبیر بے بس ہیں
14:55اور ایسے میں بینا روز سمارہ ساقی اس مشکل کا حل پیش کرے
15:00خوب
15:08تو وہ کون ہے بینہ روس
15:10ایک عبرانی غلام جو فیل وقت زندان میں ہے
15:13ایک عبرانی غلام قیدی
15:18جناب فرما روا
15:21جب میں اور آپ اپیس قید میں تھے
15:24ہم دونوں نے خواب دیکھا
15:26تب اسی جوان قیدی نے
15:29میرے خواب کے تعبیر قید سے رہائی بتائی
15:32اور آپ اپیس کو تختہ ادار پر
15:36مسلوب کے جانے کا بتایا
15:40دونوں تعبیریں ٹھیک تین روز بعد وقو پسیر ہو گئیں
15:47بینہ روس
15:49تمہیں کچھ اندازہ ہے
15:50کہ فرما روا سے مزاق کا کیا نتیجہ ہو سکتا ہے
15:55اتمنان رکھیں میرے مالک
15:57اتمنان رکھیں
16:00یہ کیا کہہ رہا ہے بودیفار
16:10بودیفار
16:12یہ ٹھیک کہہ رہا ہے میرے خودوان
16:16میرا خیال ہے میں اس جوان کو جانتا ہوں
16:30میرے خواب کی تعبیر پیش کرنے کے لیے تم لوگوں کو کل تک کی مولت دی جا رہی ہے
16:33چلے جائیں کہ مجھے آپ سے نیل کی اطراف میں چرنے والے گائیوں کے فضلے کسی بو آ رہی ہے
16:38چلے جائیں
16:40مجھے
16:43مجھے کل تک اپنے خواب کی تعبیر چاہیے
16:46سن لیا
17:00وقت ضائع کیے بغیر
17:02اب ہی اور اسی وقت
17:04بورن ہوب کے ساتھ زندان زاویرہ جائیں
17:05اور میرے خواب کی تعبیر معلوم کریں
17:23اس قیدی کا نام کیا ہے
17:34اس قیدی کا نام کیا ہے
17:35یزار سیف
17:36لیکن عبرانی زبان میں اسے یسف کہتے ہیں
17:39یہ نام میں نے کہیں سنا ہے
17:41میرا خیال ہے کہ میں نے ماضی میں اس نام کا ایک بچہ جناب پوتی فار کے لیے خیزہ تھا
17:52زندان زاویرہ
17:53جلد جائیں
18:31زندان زاویرہ
18:37کون ہے
18:38اتنی رات گئے کیا کام ہے
18:41جناب اکی دامن سے کہو آمون ہو
18:42تب چہارم کی جانب سے
18:44پاران پوہ ہورن ہوب آیا ہے
18:46انتظار کیجئے جناب
18:54فرماندہ ہورن ہوب ترشیف لائے ہیں
18:55دروازہ کھول دو
18:59حرکت کرو
19:15اتنی رات گئے کیا چیز جناب فرماندہ کو یہاں کھیش لائیے
19:22پرما روا کے حکم کے آگے رات اور دن کی کوئی اہمیت نہیں
19:33مینہ روز اب کیا غلطی کرو بیٹے جو زندان کا رخ کیا ہے
19:38نہیں ہم یوزا سیف سے ملنے آئے ہیں
19:41جناب فرماندہ کے حکم سے
19:43ٹھیک ہے
19:45جلے
19:55موسیقی
19:57موسیقی
20:16نابی ایزا سیف دروازہ
20:17اونہ پر بھی خداوندہ دروازہ
20:19کون ہو تم
20:21یہ کیا کر رہی ہو
20:24میں ہوں
20:25بین اروس
20:26بین اروس فرموش کر
20:29احسان فرموش
20:33بین اروس
20:36بس کرو
20:37یہ کیسی باتیں کر رہے ہو
20:40مجھے بخش دیجئے
20:43مجھے بخش دیجئے
20:44آپ نے مجھ سے جو چھوٹا سا تقاضہ کیا تھا وہ بھی پورو نہیں کر سکا
20:50سمجھ نہیں آرہا تھا میں کس طرح آپ کا سامنا کروں
20:54تمہاری شرمندگی بلا وجہ ہے
20:57تمہیں میرا تقاضہ فراموش کرنا ہی تھا
21:03تمہاری فراموشی بغیر مسجدہت کے نہیں تھی
21:06یوں نہ صرف مجھے اچھے دوست بھی ملے
21:08بلکہ برائے تزکیہ و عبادت بہترین موقع بھی
21:12بینہ روس خیریتات زندہ نتاویرہ کا راستہ کیسے بھول گئے
21:17یوں راہ صیف کی یاد کیسے آگے
21:19بتاؤں گا بتاؤں گا
21:23مجھے فرما رواہ مصر
21:24علی جناب آمون حطب نے یہاں بھیجائے
21:28ایک خواب کی تعبیر معلوم کرنے آیا
21:30تمام ماہر جادوگران اور معبرانے دفظ
21:33آمون حطب کے خواب کی تعبیر کے آگے بے بس ہو چکے
21:39اگر فرما رواہ خواب نہ دیکھتے
21:41تو شاید اب بھی مجھے
21:44آپ یاد نہ آتے
21:46خوب
21:46تو بیان کرو بھی ناروس
21:52فرما رواہ نے خواب میں دیکھا
21:53کہ ساتھ غمزور لاغر گائیں
21:55موٹی تازہ گائیں کو نگل جاتی ہیں
21:57اور گندوں کے ساتھ سب خوشے
22:00گندوں کے ساتھ زد خوشوں کے توسط سے
22:02خوشک ہوگا ختم ہو جاتے ہیں
22:07بیزن ارادہ خالق یکتہ
22:09تعبیل خواب میرے ہی پاس ہے
22:11لیکن آپ کو اس خواب کی تعبیل نہیں دینی چاہیے
22:14جب تک کہ آپ کو اس قید سے نجات نہ مل جائے
22:19خداوند مطال نے اسی روز کے لیے
22:21مجھے علم تعبیل سکھایا ہے
22:22اور یہ شیوہ جوان مردی نہیں
22:24کہ ادائی کی ایکار خیر کے لیے
22:26کوئی عجرت یا زمانہ طلب کی جائے
22:29تم فرما روا کے پاس جانا اور کہنا
22:32سات سال فراوانی نعمت کے درپیش ہیں
22:35ان سات سالوں میں خوب محنت سے کاشت کاری کریں اور فصل کاریں
22:38اور اس میں سے تھوڑی مقدار کھانے اور کاشت کاری کے لیے استعمال کریں
22:41اور باقی ماندہ کو زخیرہ کر لیں
22:43اس کے بعد سات سال قہت اور خوشک سالی کے درپیش ہوں گے
22:49زخائر جمع کردہ کو قہت اور خوشک سالی کے زمانے میں استعمال میں لائیں
22:52تاکہ لوگوں کو پلشانی کا سامنے نہ کرنا پڑے
22:58خدا کی قسم اس کی یہی تعبیر ہے
23:00مجھے یقین ہے
23:01بڑے بڑے معبر جس وقت کو تعبیر پیش کرنے میں ناکام رہے ہیں
23:05اس کی یہی تعبیر ہے
23:07مجھے یقین ہے
23:08جناب فرما روا یہ تعبیر سنکر میں آئیت خوش ہوں گے
23:11ہاں مجھے یقین ہے
23:15فیلال میں جازہ چاہوں گا
23:17مجھے جدہ جلب واپس جانا ہے
23:19کیا رہے ہو تاکہ پھر ہمیں پھول جاؤ بھی نہ رہے
23:22نہیں بلکل نہیں
23:23میں آج ہی آپ لوگوں کے پاس دوبارہ ہوں گا
23:25جاؤ مجھر اپنے دوستوں کو بھول مجھ جانا
23:27ضرور خدا نیکی دار
23:31خدا نیکی دار
23:32خدا نیکی دار
23:33میں جلب واپس آؤں گا
23:52چھتے ہیں
23:53چھتے ہیں
24:14موسیقی
24:24موسیقی
24:30کہو
24:33یہ ہڈیاں اور مہرے
24:37تعبیر دینے سے آجیس ہیں
24:40یہ مہرے آجیس ہیں یا تم
24:45جیسا کاہین آزم فرما ہے
24:49ہم موابیران اپنی آرسیوں ناتوانی کا اقراف کرتے ہیں
24:53ہمیں چند دنوں کی تحقیق سے صرف یہ معلوم ہوا ہے
24:57کہ مصر کے قدیم آئین و روایات میں گائے کو سال سے تعبیر کیا گیا ہے
25:03تو پھر کیا؟ اس سے مشکل تو حل نہیں ہوگی؟
25:07میں اور جوان گیلی کو جانتا ہوں
25:10مجھے اس بات کا خدشہ ہے کہ کئی وہ آمون اوتر کے خواب کی تعبیر نہ کرتے ہیں
25:14کیا سنا نہیں کہ اس نے پہلے بھی بینہ روس کے خواب کی واضح اور چچی تو لی تعبیر پیش
25:20کی تھی
25:21مجھے تو سمجھ نہیں آتی جناب آنکھ ماہول
25:24ایسے تو کئی ایک نے تعبیر اور خواب پیش کی ہیں
25:27ان میں سے ایک جدار سے بھی شئید اس میں طبعہ کیا ہے؟
25:36احمق تم لوگوں کے ہوتے ہوئے غلام کے مدد مقابل آمون کی شکست کوئی برا ہی نہیں؟
25:44کیوں نہیں؟ کیوں نہیں؟
25:47بلکل ہے، بلکل ہے
25:56اس جوان کا نام جزار سیف ہے اور وہ ایک یقتہ پرست ہے
26:02اس کی کامیابی آمون کی شکست سمار ہوگی کیونکہ وہ آمون پر اعتقاد نہیں رکھتا
26:35بین اروس
26:36تابیر خواب لائے ہو یا نہیں؟
26:40جناب میں نے پہلے ہی عرض کیا تھا نا
26:42کہ وہ ایک بڑے بائے کے معبر ہے
26:48خوب تو بتاؤ
26:53عزار سیف نے بتایا کہ
26:55سات موٹی گائیں اور سات سبز خوشے
26:58سات سال فراوانیہ نحمد کی دلیل ہیں
27:01اور سات لاغر گائیں اور سات خوشہ زرد و خوشت
27:04سات سال کہت و خوش پسالی کے علامت ہیں
27:08آفرین
27:10یہی ہے
27:13یہی تابیر میرے خواب سے بہترین مطابقت رکھتی ہے
27:19یقینا یہی ہے
27:28میں اس عبرانی غلام کی ہر کہی ہوئی بات پر
27:33ایمان رکھتا ہوں
27:35آپ سے جانتے ہیں
27:39ہاں
27:41میں اس کے بارے میں کافی کچھ جانتا ہوں
27:53بی نروز
27:55کیا اس قیدی نے تمہیں قید سے بچاؤ کا کوئی حد نہیں بتایا؟
28:00کیوں نہیں آلی جناب؟
28:02انہوں نے کہا ہے کہ فراوانیہ رحمت کے سات سالوں میں خوب محنت سے کاشکاری کریں اور زخیرہ کریں
28:08تاکہ کہت اور خوشک سالی کے سات سالوں میں اس سے استفادہ کیا جا سکیں
28:14یہ راہِ حرق تو نہایت مناسب ہے
28:19لیکن گندم تو سات سال تک محفوظ نہیں رہ سکتا ہے
28:22تو پھر زخیرہ کیسے ممکن ہے؟
28:25ممکن ہے وہ قیدی اس کا حل بھی جانتا ہو
28:29یقیناً ایسا کیا ہے
28:33میں اس عبرانی غلام سے ملنا چاہوں گا
28:36اسے فل پور حاضر کیا جائے
28:51اس تعبیر خواب اور اس کے تدارت کو فلحال محفی رکھئے
28:56تاکہ دیکھیں کائنانِ معبت کیا کرتے ہیں
29:01بلا شبہ
29:03اتنی دقیق اور حکیمانہ تعبیر
29:07آخمہوں اور کائنانِ معبت کے وجود پر
29:11ایک کاری ضرب ثابت ہوگی
29:13یقیناً وہ فرما رما کہ خواب کی تعبیر پیش کرنے میں ناکام نہیں ہوں گے
29:21آخمہوں کا شکست خردہ اور تحقیر شدہ چہرہ قابلِ دید ہوگا
29:33یوزار سیر کو لانے کے لیے بھگی اور بجاوے کی ضرورت ہے
29:38جلدی کرو، حرکت کرو
29:50موسیقی
29:51موسیقی
30:19موسیقی
30:41خیریت تو ہے
30:43جنابِ ہورمھوپ نے دوبارہ
30:44اس خرابے زاویرہ کو کیسے عزت بخش دی
30:48ہم یوزار سیف کو لینے آئے ہیں
30:49اب وہ آزاد ہے
30:50جنابِ آمون حطب
30:52ان سے ملاقات کے مشتاق ہیں
30:58یعنی تو کیا اب ہم
31:01یوزار سیف کو پھر نہیں دیکھ پائیں گے
31:02کہیں ایسا تو نہیں
31:04کہ آپ چاہتے ہیں کہ یوزار سیف تابت زندان میں ہی رہے
31:06نہیں نہیں
31:08میں ان کی آزادی تو چاہتا ہوں
31:11لیکن
31:12لیکن ان کی دوری بھی میرے لیے اتنی آسان نہیں ہے
31:16میرا نہیں خیال کہ
31:17کوئی بھی قیدی
31:20یوزار سیف کی جدائی کو سہنے کی سکت رکھتا ہوگا
31:24تمام قیدی اور نگے بان سب ہی اب تک
31:26محض ان کی وجہ سے ہی زندان کو برداشت کی ہوئی تھے
31:58بہرحال
32:08درود بر نبی خدا
32:12تم پر دی خدا کے درود ہو
32:15درود بر جنابِ حورمحوب
32:18کیا ہوا بین اروس
32:21نبی خدا ہم آپ کو جنابِ آمون حطب کی خدمت میں لے جانے آئے ہیں
32:26جنابِ حورمحوب
32:27محافظینِ قصر کے فرمان دے
32:29آپ کے ہمارائی کیلئے تشریف لائے ہیں
32:43میں تحمد کے تیر سے زخم کھولتا اور دل شکستا ہوں
32:46اور جب تک مجھ پر لگی یہ تحمد مٹ نہیں جاتی
32:49میں زندان کو ترک نہیں کروں گا
32:50لیکن فرمان ربا نے آپ کو آزاد کر دیا ہے
32:53بہتر ہوگا فرمان ربا پہلے مجھے تحمد سے آزاد کروائیں
32:57وگر نئے خائن کے لئے اس زندان سے باہر کوئی مقام نہیں
33:00آپ خاطر جمع رکھئے
33:02فرمان ربا نے آپ کو بخش دیا ہے
33:07وہ آپ کی حمایت کریں گے
33:11مجھے ان کی بخشش کی ضرورت نہیں ہے
33:14کیونکہ بخشا تو گناہگار کو جاتا ہے
33:19اور یوزار سیف حکیم کی تحمد رفا کیسے ہوگی
33:25اپنے عرباب کے پاس جائیں اور کہیں
33:27کہ معلوم کریں کہ درانے مصر کا
33:28اپنے ہاتھوں کو کار ڈالنے کا ماجرہ کیا تھا
33:33اگرچہ میرا پروردگار میرے خلاف کی گئی سادش سے بخوبی آگا ہے
33:40آپ کو تو چاہیے کہ اس موقع سے خوب فائدہ اٹھائیں
33:42آپ باہر جا کر بھی خود سے رفت احمد کر سکتے ہیں
33:46آپ کو اپنی ازادی کی فکر کرنی جائیے
33:48آپ کو آمون ہوتب کی حمایت آف جائے
33:51کیا یہ کافی نہیں
33:51آپ کے خیال میں آمون ہوتب ایک خائن کی کتنی حمایت کر سکتے ہیں
33:57ایک خائن کا آمون ہوتب کے دروار میں کیا مقام و مرتبہ ہو سکتا ہے
34:01آپ تو بس بینہ روز سے کہہ دیں
34:03کہ وہ جلخہ کا تمام ماجرہ فرمان روا کے گوشت گزار کر دیں
34:07جلخہ کو اپنے کیفر کردار کو پہنچنا چاہیے
34:12نہیں
34:12ان کا نام لینا مناسب نہیں
34:15وہ برسوں مجھ سے محبت سے پیش آئیں
34:17اور مجھے بڑے ناز و نہم سے پروان چڑھایا
34:19کیوں نہیں
34:21اور برسوں زندان میں قید بھی گردتا
34:24خدا کرے کہ وہ آپ کی درگزر اور تشپوشی کی قدر جان سکے
34:30یہ زنان مصر کا اپنے ہاتھوں کو کٹ ڈالنے کا ماجرہ کیا ہے
34:34کون سی خواتین
34:35آپ بس جا کر جناب فرمان روا سے اتنا کہیے گا
34:38کہ ہاتھوں کے کٹنے کا ماجرہ کیا ہے
34:40وہ تمام خواتین خود بخود سامنے آ جائیں گے
34:42بہت سے ساکنین کسر اور اہل مصر کے
34:46ذہنوں میں اب بھی وہ واقعہ محفوظ ہوگا
34:51اچھی بات ہے
34:53ہم پھر خالی حد واپس جا رہے ہیں
34:56پھر ملیں گے
35:00خدا نگدار
35:00خدا نگدار
35:02خدا نگدار
35:06خدا نگدار
35:07اے کاش
35:08آپ ان کے ساتھ چلے جاتے
35:10اور تمام حقائق آمون اوتب کے گوشت گزار کر کے
35:13ذولیخہ سے انتقام لے لیتے
35:17کاش
35:21پریشان مت ہوئیے
35:22وہ جل ہی واپس لوٹ آئیں گے
35:34موسیقی
35:35موسیقی
35:41موسیقی