- 2 days ago
Prophet Yousuf Episode 33 - Urdu
Category
📚
LearningTranscript
00:00آپ تو بس بینہ روز سے کہہ دیں کہ وہ دلخا کا تمام ماجرہ فرما روا کے گوشت گزار کر
00:06دیں
00:06دلخا کو اپنے کیفر کردار کو پہنچنے چاہیے
00:11نہیں ان کا نام لینا مناسب نہیں
00:13وہ برسوں مجھ سے محبت سے پیش آئیں اور مجھے بڑے ناز و نحم سے فروان چڑھایا
00:18کیوں نہیں اور برسوں زندان میں قید بھی دردہ
00:23خدا کرے کہ وہ آپ کی درگزر اور تشپوشی کی قدر جان سکے
00:30یہ زنانے مصر کا اپنے ہاتھوں کو کٹ ڈالنے کا ماجرہ کیا ہے؟
00:33کون سی خواتین ہے؟
00:34آپ بس جا کر جناب فرما روا سے اتنا کہیے گا کہ ہاتھوں کے کٹنے کا ماجرہ کیا ہے؟
00:39وہ تمام خواتین خود بہ خود سامنے آ جائیں گے
00:42بہت سے ساکنین کسر اور اہل مصر کے ذہنوں میں اب بھی وہ واقعہ محفوظ ہوگا
00:49اچھی بات ہے
00:52ہم پھر خالی حد واپس جا رہے ہیں
00:55پھر ملیں گے
00:58خدا نگیدار
00:59خدا نگیدار
01:04خدا نگیدار
01:05اے کاش
01:06آپ ان کے ساتھ چلے جاتے
01:09اور تمام حقائق آمون اوتب کی گوشت گزار کر کے ذولیخہ سے انتقام لے لیتے
01:15کاش
01:19پتشان مت ہوئیے
01:20وہ جل ہی واپس لوٹ آئیں گے
01:40ایسا تو کبھی دیکھا نہ سنا
01:43وہ مجرم کے جس کی آزادی کے ہم خواہاں ہیں
01:46وہ زندان سے اپنی آزادی کے لیے شرط رکھے
01:51بلکل ایسا ہی ہے
01:52علی جناب
01:53انہوں نے جناب فرما روان سے درخواست کی ہے کہ
01:55پہلے وہ معلوم کرے کہ زندان مصر کا اپنے ہاتھوں کو کٹ ڈھالنے کا ماجرہ کیا ہے
02:09جناب پوٹیوار سب کچھ جنگتے ہیں
02:16ماجرہ کیا ہے
02:22کون سی خواتین
02:26کوئی کچھ جانتا ہے
02:30جی علی جناب
02:32میں جانتا ہوں کہ اصل ماجرہ کیا ہے
02:37اجازت مرحمت فرمائے تو ان خواتین کو یہاں حاضرے خدمت کروں
02:41ہاں ضرور
02:44میں جاننا چاہتا ہوں کہ اصل ماجرہ کیا ہے
02:49بہت خوب
02:59دیکھا پوٹیوار کس قدر پریشان ہو گیا تھا
03:03میرا خیال ہے اصل معاملہ اس جوان گزار شیف کی قید سے متعلق ہے
03:10برسوں پہلے کا واقعہ ہے
03:13زلیخہ ہمسرے پوٹیوار کی اپنے غلام یوزار شیف پر نظر تھی
03:25موسیقی
03:29موسیقی
03:30موسیقی
03:45بانو زلیخہ اور عطم ان کو میرے کمرے میں بھیجو
03:52جناب پوتی فار تو بانو زلیخہ سے ناراض ہے
03:55معلوم نہیں پھر کیوں
03:59معلوم نہیں آلی جناب نے برسوں بعد بانو کو کیوں طلب کیا ہے
04:14مجھے ان تمام خواتین کے نام چاہیے جنہوں نے یوزار سیو کی خاطر اپنے اپنے ہاتھ کاٹ ڈالے تھے
04:22ان کے نام کس لیے چاہیے
04:25آلی جناب فارمہ روانے آپ کو اور ان تمام خواتین کو طلب کیا ہے
04:31جن خواتین کے نام سلیخہ اور کاری ماما بتائیں
04:34انہیں آج اور ابھی یہاں حاضر کرو
04:37یہ خداوند آمون خطب کا حکم ہے
04:44کیوں آخر ان کے طلب کرنے کا سبب کیا ہے
04:48فارمہ روانے ان سب کو کیوں طلب کیا ہے
04:51فارمہ روائے یوزار سیو کو آزاد کرنا چاہتے ہیں
04:54لیکن اسے ہی آزادی قبول نہیں
04:56مگر بشرتِ رفاعِ تحمد
05:00لہٰذا آمون خطب نے
05:02اس محفر میں موجود تمام خواتین کو طلب کیا ہے
05:05جان سکیں کہ یوزار سیو گناہگار ہے یا بگناہ
05:09مجھے یقین ہے کہ وہ مواخذے کا ارادہ رکھتے ہیں
05:13مواخذہ؟
05:16کیا تم نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ یوزار سیو کا معاملہ کبھی
05:19عشقار بھی ہو سکتا ہے اور تمہارا اپنی خطاوں کے سب مواخذہ بھی کیا جا سکتا ہے ہاں
05:24سونا تم نے
05:33رسوائی کی مستحقوں
05:37کسی بے گناہ پر تحمد لگانے اور اس سے قید منٹلوانے کی یہی سزا ہے
05:44رسوائی کا سامنا تو مجھے کرنا ہوگا
05:48تم تو بہت پہلے اپنا نام خوب روشن کر چکی ہو
05:56اور ان تمام خواتین کو جن کے نام زلقہ بتائیں مطلع کرو
06:02اور ان سب کو کسر آمون ہوتب لے جاؤ
06:10سلخ حضیزادہ میں کو سروار ہو
06:14اگر کہیں جناب آمون ہوتب نے پوچھ لیا
06:17کہ میں نے اس بے گناہ جوان کو سالحہ قید میں کیوں ڈالے رکھا
06:22تو میں کیا جواب دوں گا
06:34نمی صاحبو
06:36کیا ہوا
06:39جناب فرما روانے تمام خواتین کو جزلیخہ کی محفل میں موجود تھیں
06:44طلب کیا ہے
06:46کون سی خواتین
06:47ارے وہی جنہوں نے اپنے ہاتھ کا ڈالے تھے
06:51فرما روانے تمام خواتین کا کیا کریں گے
06:55بس کرو نمی صاحبو
06:57غالباً وہ جاننا چاہتے ہیں کہ یوزار سیف کو زندان میں کیوں ڈالا گیا
07:01اور ان خواتین کا ان سے کیا تعلق ہے
07:03یہ
07:05اگر یہ معلوم ہو جائے کہ یوزار سیف بے گناہ ہے تو وہ آزاد ہو جائیں گے
07:10امید تو یہی ہے
07:11میرا بڑا دل چاہتا ہے کہ یوزار سیف آزاد ہو جائیں
07:13اور بانو زلیخہ اور دیگر زنانے تپس کو سخت ازا ملے
07:18بانو زلیخہ نے
07:19جو ظلم و ستم جنابی یوزار سیف پڑھائے
07:22وہ اب ان کا حساب دیں گی
07:42جناب آخمہ ہو
07:55کیا ہوا
07:57محفظین کسر پتیفار کے فرماندہ
07:59رودامون میرے کسر آئے تھے
08:01اور میری بیوی میری تائین کو اپنے ہمراہ لے گئے
08:06کیوں تم نے لے جانے کیوں جیا
08:08آمون ہتب کا حکم تھا
08:11اسے اور چند دیگر خواتین کو
08:13جو زلیخہ کی دعوت اور یوزار سیف والے واقعے میں شریک تھیں
08:17انہیں گرفتار کر کے کسر آمون ہتب لے گئے
08:21کیا کہا تم نے یوزار سیف والے واقعے میں
08:24جی ہاں
08:29کئی احسا تو نہیں کہ یوزار سیف آزاد ہو گیا ہو
08:32اور اس نے انتقاماً ان خواتین کی گرفتاری کی درخواست کی ہو
08:36اب مجھے اپنی بیوی کی رہائی کے لیے کیا کرنا چاہیے
08:40میری تائین آزاد ہو جائے گی
08:42تم پریشان مت ہو
08:43تم پہلے یہ معلوم کرنے کسی کو بھیجو
08:46کہ یوزار سیف آزاد ہوا ہے یا نہیں
08:57پریشانے کی بات تو تب ہوگی
09:00جب یوزار سیف آزاد ہو جائے گا
09:03میرے اس کا کیا کروں
10:01موسیقی
10:09اے نیمی صاحب
10:11بانو زلیخ اور ان خواتین کو قصد کیوں لے کے جا رہے ہیں
10:15مجھے کیا بات
10:36یہ تو مصر کی زنانے اشراف معلوم ہوتی ہے
10:39تاجو بھے بجائے فقیروں اور مہتاجوں کے اس مرتبہ اشراف کو گرفتار کیا گیا ہے
10:45تو اس میں ہرش بھی کیا ہے
10:46اگر ہمیشہ کے برقس کسی دن سورج مشرق کے بجائے مغرب سے نکل جائے تو
10:53تم یہیں چھائر ہو
10:54جی بہتر
11:16تین روز ہونے کو آئے
11:18اب تم لوگ اب تک خواب کی تعبیر میں ہلجے ہوئے ہو
11:22ڈوب برنے کا مکام ہے
11:24اگر آج آمون ہو تو
11:26اپنے خواب کی تعبیر کا پوچھا تو
11:28کیا جواب دوں گا
11:33یہ کہ میرے معابر
11:35بجائے تعبیر کے
11:38صرف پیٹ پوچھا کرنا جانتے ہیں
11:44یا یہ کہ یہ کام ان کے پسکہ نہیں
11:47اور وہ تعبیر بتانے سے کسی رہیں
11:51کان کھول کر سن لو
11:53یا تو آج آمون ہو تو
11:55اپنے خواب کی تعبیر دوگے
11:56یا آمون ہو تو
11:58سب سے پہلے میں خود تم لوگوں کی جان لے لوں گا
12:01اور تمہیں واصلے غرب کر دوں گا
12:05جنابِ آخمہو
12:06اب تمہیں کیا مسئلہ ہے کیا ہوا
12:12آج پوتی فار
12:13بانو زولیخہ
12:14اور کچھ دیگر خواتین کو
12:16اپنے ہمرا کسر آمون ہو
12:18تب لے کر گئے
12:19ایسے گویا زندان لے جا رہے ہوں
12:23محفظوں اور سپائیوں کے معصرے میں
12:26پتہ نہیں چلا کیوں
12:27میں نے پوچھا لیکن کسی کو نہیں معلوم
12:31برسوں پہلے
12:32آپ زنانِ اشراف اور یوزار سیف کے درمیان
12:36کوئی واقعہ پیش آیا تھا
12:39میں اس واقعے کی حقیقت جاننا چاہتا ہوں
12:44جب آپ لوگ یوزار سیف سے ملے
12:46تو کیا واقعہ پیش آیا تھا
12:49میں آپ لوگوں سے مخاطب ہوں
12:56کیا موں میں زبان نہیں
12:59میں آپ لوگوں سے پوچھ رہا ہوں
13:03کوئی ایک جواب دے
13:06حقیقتا ہم نے کسی بھی قسم کی برائی
13:08یوزار سیف میں کبھی نہیں دیکھی
13:10ہم نے یوزار سیف سے جکے تقبہ کا مجسم پیکر ہے
13:13کوئی گناہ نہیں دیکھا
13:14کیا ایسا ممکن ہے کہ ایک آسمانی پریشتہ سے
13:16کسی بھی قسم کی برائی کا تصور بھی کیا جائے
13:19میں صرف یہ جاننا چاہتا ہوں
13:20کہ آپ کے اور یوزار سیف کے مابین واقعے میں
13:22اصل قصروبار کون تھا
13:24کیا یوزار سیف سے کوئی خطا سرزت نہیں ہوئی
13:28کیا وہ کسی گناہ کا مرتقب نہیں ہوا
13:35زلیخہ جواب دیں
13:38جو کچھ بھی آپ کے اور یوزار سیف کے درمیان پیش آیا
13:41اس میں قصروبار کون تھا
13:45کیا آپ یوزار سیف کو گناہ گار سمجھتی ہیں یا نہیں
13:50میں اصل حقائق سے پردہ اٹھانا چاہتا ہوں
13:55لہٰذا یہ یاد رکھیں جھوٹ کی کہیں کوئی گنجائش نہیں ہے
13:59آپ ابھی ابھی ان تمام خواتین کے واضح اور سری بیانات تو سن ہی چکی ہیں
14:15آج حق آشکار ہو گیا
14:21اور وہ حقیقت جس پر برسوں سے پردہ پڑا ہو گیا تھا
14:26وہ آشکار ہو گئی
14:32اس حقیقت کے آشکار ہونے کے بعد
14:37میرے پاس سوائے اس تلخ اطراف کے کوئی چارہ نہیں
14:45ہاں
14:46میں سالوں یوزار سیف پاک سرشت کی شیدہ ہی رہی ہوں
14:54اور اسے حاصل کر کے اس کے ساتھ
14:59ناجائز تعلقات اس دوار کرنا چاہتی تھی
15:06لیکن اس نے پاک دامنی اختیار کی
15:10اور میری یہ خواہش رد کرتی
15:17یہ درست ہے کہ یوزار سیف آپ کا غلام تھا
15:19اور آپ اس پر حق کے تصرف رکھتی تھی
15:23لیکن آپ صاحبِ ہمسر تھے
15:25آپ کو ایسی غلطی کا حق نہیں تھا
15:27اور ویسے بھی آپ بابد آمون کی دیوی تھی
15:31آپ کا شمار ہمسر آمون میں ہوتا تھا
15:33ہمسران آمون کو ایسی غلطی کرنے کا حق حاصل نہیں
15:37تو آپ یہ اعتراف کرتی ہیں کہ خطاکار آپ تھی
15:40سادش کرنے والی آپ تھی
15:42لیکن بے جرم و خطا قید میں ڈلوایا یوزار سیف کو
15:52ہاں
15:52میں اپنے گناہ
15:55ہاں
15:55اور یوزار سیف کی بے گناہی کا اعتراف کرتی ہوں
16:01یہ تو زاہر ہے
16:02سب جانتے ہیں کہ یوزار سیف بے گناہ ہے
16:04تو پھر چکا کیوں گئی ہے
16:05سب جانتے ہیں
16:06یوزار سیف بے گناہ ہے
16:07ہاں یوزار سیف بے گناہ ہے
16:16مینی سابو
16:20جی جنابی رو نمون
16:21کیا تم اس بگی پر فوراں یوزار سیف کے پاس جا سکتے ہو
16:24یوزار سیف کے پاس
16:25جی جی کیوں نہیں پلک جبکتے میں
16:27کیا کام ہے
16:28ان سے جا کر کہو کہ بانو زولیخہ اور دیگر زنانے
16:30میسر نے اپنے گناہ
16:32اور آپ کی بے گناہی کا اعتراف کر لیا ہے
16:34آپ بہت جلد ریا ہو جائیں گے
16:36کب کب کب آزاد ہوں گے
16:38معلوم نہیں لیکن بہت جلد
16:39جلدی کرو
16:43نیبی سابو کو زندانے زافیرہ لے جاؤ
16:45اور جلد واپس لوٹو جاؤ
16:53کیا یہ سچ ہے کہ آپ سب نے فریفتہ ہو کر اپنے اپنے ہاتھ گاڑ ڈالے تھے
16:57اور اس نے آپ لوگوں کی طرف کوئی توجہ نہیں دی
17:00ہاں ایسا ہی ہے
17:02ہم سب نے اپنے اپنے ہاتھ گاڑ ڈالے لیکن
17:04یوزار سیب واقعی نہایت پاک دامن ہے
17:09وہ کبھی بھی ہمارے حسن و جمال کو خاطر میں نہیں لیا
17:13وہ ہمارے کسی بھی مکروہیلے اور فریف میں نہیں آیا
17:19ایسا جوان واقعاً لائق تحسین ہے
17:23اس کے متعلق کافی خورسن رکھا تھا
17:26لیکن اس پر یقین کرنا مشکل تھا
17:29مجھے تو اب بھی یقین نہیں آ رہا
17:31وہ ایک انسان ہے
17:33کوئی فرشتہ تو نہیں
17:37کیوں آپ لوگوں نے ایسے جوان کے خلاف سازش کی
17:41کیوں ایسے گوہر نایاب کو زندان میں ڈالا
17:49ہم اپنی خطاؤں کے مطرف ہیں
17:52اور جناب فرما روا سے
17:55مافی کے طلب کر رہے ہیں
17:57ہاں
17:57مافی اور مجھ سے
18:00آپ کو چاہیے کہ آپ یوزار سیف سے مافی طلب کریں
18:04آپ نے اس کی عمر کے کتنے ہی قیمتی سال زندان میں گما دیئے
18:11اور آپ بھی برابر کے شریک ہیں جناب پوتی فارا
18:16ایسا جوان جو حکمت اور علم تعبیر خواب میں
18:19تمام معبران مصر پر سبقت رکھتا ہے
18:21اور پاکیوں نجامت میں جس کا کوئی ثانی نہیں ہے
18:24سال ہاں آپ نے اسے بے جرم و خطا قید رکھا
18:28میرے پاس اپنی صفائے میں کہنے کو کچھ نہیں
18:33بس اتنا کہوں گا کہ
18:36شاید بد کوئیوں کے مو بند کرنے کے لیے
18:38زندان ہی واحد راستہ تھا
18:42اس سب کے باوجود
18:45میں جانتا ہوں کہ میں گناہکار ہوں
18:51اگر اجازت مرحمت فرمائے تو میں آپ سے رخصت جاؤں گا
18:56میری طوحیت کچھ ناساس ہے
19:00کوئی حرج نہیں
19:02آپ جا سکتے ہیں
19:25فیلحال ان خواتین کو قصر کے عارضی زندان میں ڈال دو
19:28جب تک کہ ان کے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہ لے لیا جائے
19:33ایک مرحمت فرمائے تو میں آپ کے باوجود ان خواتین کو قصر کے عارضی زندان میں ڈال دو
19:40چلے آپ لوگوں سے مخاطب ہوں
19:48گھڑی کیوں ہے
20:02آپ واپس جا سکتے
20:14جناب رودامن نے بھیجائے
20:24فرمان دے ہورن ہوب
20:27جی جناب فرمان ربا
20:29آپ بین اروس کے امراض زندان زاویرہ جائیں
20:32اور یوزار سیف کو مترہ کریں
20:34کہ ان کی بے گناہی اور پاک دامنی
20:36ہم پر ثابت ہو چکی
20:37اور ہم انہیں محترم گردان تھے
20:40اور انہیں اپنا مشیر اور نمائدہ خاص مقرر کرتے ہیں
20:44انہیں احترام کے ساتھ
20:45ہمارے سامنے لے کراؤ
20:48ہم بڑی بیچینی سے
20:49یوزار سیف کے دیدار کے متضر ہیں
21:06رودامن نے کہا
21:07زولیکہ اور دیگر خواتین
21:09جنہوں نے آپ کے خلاف ساجی سے کی تھی
21:12سب نے اپنے گناہ کا اعتراف کر لیا ہے
21:16اور انہوں نے آپ کو
21:17ہر تومت سے مبرہ قرار دیا ہے
21:21پامن ہو تب
21:22جلد ہی آپ کو آزاد کر دیں گے
21:37میں صرف یہ ہی چاہتا تھا
21:38کہ جناب پتیفار جان لیں
21:40کہ جلوت ہویا خلوت
21:41میں نے ان کے ساتھ خیانت ہرگز نہیں کی
21:45اور فرما روا آمون ہو
21:47تب بھی جان لیں
21:48کہ یوزار سیف
21:49اہل خیانت میں سے نہیں ہے
21:52اور جان لیں کہ خداوند
21:55ہرگز خیانت کرنے والوں کی
21:57مکاری کو
21:59چلنے نہیں دیتا
22:00یوزار سیف
22:01تم زنان مصر کے مقابل
22:04کیسے ثابت قدمی سے ڈٹے رہے
22:06اور وہ تمہیں کسی طور تسخیر نہ کر سکیں
22:14میں اپنی تعریف نہیں کرتا
22:16اور نہ ہی خود کو اے وہ خدا سے مبررہ سمجھتا ہوں
22:22نفس امارہ سے ممکن تھا
22:23کہ وہ مجھے بھی دوسرے لوگوں کی طرح
22:25غلط و ناروا عامال پر اکسا تھا
22:30لیکن میرے پروردگار نے مجھ پر رہم کیا
22:33اور ان خواتین سے مجھے نجات دی
22:37میرا پروردگار
22:38نہائیت ہی مہربان اور بخشنے والا ہے
22:53درود بر فرماندہ ہو رم ہو
22:54آپ پر بھی درود ہو
22:55ہم یوزار شیف کو لینے آئے ہیں
23:08رفیت تحمد کے مطالق آپ کی شد پر عمل درامت ہو چکا ہے
23:12بانو زلیخہ اور دوسروں نے اپنے گناہ کا اطراف کر لیا ہے
23:15اور فی الوقت زندان قصر میں قید ہے
23:20لیکن میرا مقصد ان کی سردنشن تھی
23:23جناب آمون ہو تب بڑی بیجینی سے آپ کے منتظیر ہے
23:29آپ کے بغیر اب یہاں رہنا بہت دشوار ہو جائے گا
23:32ہم آپ کے بغیر کیا کریں گے
23:36ہم اپنے عزیزوں قارب کی دوری کو
23:38آپ کی گروبت میں بھول بیٹھے تھے
23:41آپ کے چلے جانے سے
23:42ایک بار پھر ہم بے یار و مددگار ہو جائیں گے
23:46ہر حال میں خدا آپ کے ساتھ ہے
23:50جب وہ آپ کے ساتھ ہو
23:52تو زندان کی سختی اور یوزار شیف کی جدائی دونوں
23:54آپ کے لئے قابل برداشت ہو جائیں گی
24:00میں ہمیشہ آپ سے ملنے آتا رہوں گا
24:05اور ہرگز آپ کو تنہا نہیں چھوڑوں گا
24:13یوزار شیف نے قیدوں کے ساتھ
24:14ایسا کیا بڑتاؤ کیا تھا جو یہ سب
24:16اسے اس قدر چاہتے ہیں
24:20یوزار شیف و صدیق ان سب کا یار و مددگار اور رہنما
24:25اور غمگسار تھا
24:26آپ انہوں تب سے کہنا
24:28زندان یوزار شیف کے بغیر قبر اور بیرانے کی ماند ہے
24:33ان سے کہنا یا یوزار شیف کو ہم سے نہ لیں
24:36یا ہمیں بھی ان تک پہنچا دیں
24:43میں آپ کو ایک نصیحت کرتا ہوں
24:47کہ اگر سن لیں تو آرام حاصل ہوگا
24:53زندان زندوں کا قبرستان اور غمگینوں کا گھر ہے
24:58اور دوستوں کے لئے آزمائش اور تربیت کی
25:02اور گناہگاروں اور دشمنوں کے لئے ندامت کی جگہ ہے
25:09ہمارے دوست
25:11اپنی روح کو زندان کی سختیوں سے جلا دیتے ہیں
25:16اور اس جگہ پر تربیت پاتے ہیں
25:21اور زندان کو قبر جان کر خود کو یہاں دفن نہیں کرتے
25:28میں جلد ہی آپ کی ملاقات کو آؤں گا
25:39کہ وہ کیسا روح ہوں
25:40زندان فدیل پر اے دیتا мехدار
25:43زندان ہی معنی
25:51خدا نگہدار عزار صاری
25:54ہم اپنے پیوار Schloss
25:57زندان ہ بڑی منتظر
26:19جنابِ یوزار صفحہ آپ کے لئے تخت روح آمادہ ہے
26:27مجھے دوسروں کے دوش پر سوار ہونا پسند نہیں
26:30میں آیا ہوں تاکہ ان کے کاندھوں سے بوجھ ہٹاؤں
26:33نہ یہ کہ ان کے کاندھوں پر بوجھ بنو
26:36خاطر جمع رکھیے آپ گریں گے نہیں
26:39جو بھی دوسروں کے دوش پر سوار ہوتا ہے
26:41گرنا اس کا مقدر ہوتا ہے
26:46میں گھوڑی یا بگھی کو ترجیح دوں گا
26:50کوئی حرش نہیں
27:03خدا نکہ دار
27:04جنابِ وزار صفحہ آپ میری بگھی میں سوار ہو جائیے
27:08خدا نکہ دار
27:11خدا نکہ دار
27:35موسیقی
27:36موسیقی
27:45موسیقی
27:46موسیقی
27:51موسیقی
28:00موسیقی
28:13جنابِ وزار صفحہ اگر آپ پسند فرمائیں
28:15تو پہلے غسل فرما کر لباس تبدیل کر لیں
28:18پھر جناب فرما روا آمن ہوتب کی قدرت میں حاضر ہو چاہی گا
28:22یہی بہتر ہے
28:23میں بھی ایسی حالت میں ان کے سامنے جانا مناسب نہیں سمجھتا
28:36یہ کون تھا
28:38انہیں نہیں جانتے
28:39یہ جوزار صفحہ ہے
28:41آمن ہوتب کے حکم سے آج ہی خیصے آزاد ہوئے ہیں
28:45جوزار صفحہ
28:48یہ تو یوسف کا مصری نام ہے نا
28:51صحیح پہچانا تم نے
28:54یوسف
28:56یوسف
28:58وہ مجھے مل گیا
29:17خدا مجھے کبھی نہ بخشے
29:20میں نے یہ کیا کر ڈالا
29:23لانت ہو مجھ پر کہ ایک پیغمبر کو بطور خرام بیش ڈالا
29:26میں اس زلت کے ساتھ کہا جاؤ
29:32یہ سب مجھے مل گیا
29:39وہ مجھے مل گیا
29:52آج جو بھوگت رہے ہیں تمہاری وجہ سے ہے
29:55اپنی زلت اور رسوائی کا بائیس بھی بنی اور ہماری بھی
29:58اور میں جو کچھ کاٹ رہی ہوں
30:00یوزار صفحہ کی بطولت ہے
30:07لیکن یوزار صفحہ کی لئے بالے ملامت اٹھانا
30:10میرے لئے شیری ہے
30:14تم نے پوٹی فار کے عزت بھی خاک میں ملائی
30:17اپنی بھی اور ہماری بھی
30:19یوزار صفحہ کو بھی زندان میں ڈالا
30:21خود کو بھی اور ہمیں بھی
30:22آخ ماہوں کو تم جیسی بہایا کوئسولی بلٹکا دینا چاہیے تھا
30:28میں تو اپنی رسوائی پر شرمیتا ہوں
30:31نہ ہی قیدوبند سے رنجیتا
30:36سب سے میں سوائے اپنی غلطی کی معافی طلب کرنے کے
30:41کچھ نہیں کر سکتی
30:43کچھ تو کریں
30:45آپ اپنی عزت گواں بیٹھی ہیں
30:47لیکن ہماری کچھ عزت ہے
30:49نگہبان سے بات کریں
30:51شاید یہ پوٹی فار سے رابطہ کریں
30:53اور ہم آزاد ہو جائیں
30:57پریشان مت ہو
30:59آپ لوگوں کو یہاں نہیں رکھیں گے
31:04قصور وار میں ہوں
31:06انہیں آپ سے کوئی سرکار نہیں
31:08کہیں آپ ہمیشہ کیلئے زندان میں نہ ڈال دی جائیں
31:15اس کے بغیر تو ہر جگہ میرے لئے زندان ہی ہے
31:19یہاں کی خوبی یہ ہے کہ یہاں
31:22یوزار سیف نے سالوں جو عزیتیں سہی
31:24میں انہیں محسوس کر سکوں گے
31:33زندانے زاویہ تو
31:35یہاں سے کہیں زیادہ ویشت نہ گئے
31:38اور میں نے دس سال سے زیادہ عرصے
31:41یوزار سیف کو بے جرم و خطا وہاں
31:45قید رکھا
31:55موسیقی
31:56موسیقی
32:03موسیقا
32:28نہیں معلوم اب وہ کیسے ہو گئے ہوں گے
32:33عالی جناب اور ابحوب اور جناب یوزار صرف شرف باریابی چاہتے ہیں
33:06موسیقا
33:37موسیقا
33:43وہی شان بے نیازی اس وقت بھی تازی من نہیں جھکے تھے
33:47درود بر فرما روا آمون ہوتا چہاروں
33:51درود بر معبر عظیم و حکیم دانا یوزار صرف باریابی
33:56درود بر یوزار صرف حکیم و پاک سے رشت
33:59درود بر بانو اے عظیم مصر
34:02آپ کو یاد ہے یوزار صرف
34:04اسی جگہ آپ کتیفار کے عمرہ میرے والد آمون ہوتا چہاروں کے حضور تشریف فرما تھے
34:10اور آپ نے آمون ہوتا چہاروں کا دیا ہوا حدیعہ میری گردن میں ڈالا تھا
34:24تم ایک دن بلن مقام پاؤ گے دنیاوی مقام و مرتبے کے لحاظ سے بھی
34:29اور مانوی مقام و منزلت کے لحاظ سے بھی
34:43زنانے دیپس جناب یوزار صرف کی اس کا دعطاریف کرنے پر حق بچانب تھی
34:47یہ واقعی بہت حسین ہے
34:54میں نے جب سے اپنے خواب کی تعبیر سنی تھی
34:57تب سے آپ سے ملنے کے لیے نہایت بے قرار تھا
35:01اور جب سے آپ کی بے گناہی اور پاک دامنی کے متعلق جانا
35:06تو مجھے شدید احساس جرگ ہوا
35:09کہ کیوں ہماری حکومت میں آپ جیسا آلہ فائے کا معبر اور پاک سیرت قیدوبند میں رہا
35:14میں نے زنانے مصر کو آپ کی خاطر زندان میں ڈلوا دیا
35:19میں جناب فرما روا کی حمایت پر ان کا مشکور ہوں
35:23لیکن میں زنانے مصر کی قید اور سردنش پر راضی نہیں ہوں
35:29آپ کے اس بخشش او درگزر نے ہمارے دل میں آپ کی قدر و منظرت مزید بڑھا دی
35:35لیکن میں چاہتا ہوں کہ ان کی تھوڑی بہت سردنش ضرور ہوں
35:39سو یہ بخشش والی بات باد کے لیے اٹھا رکھتے ہیں
35:44بچپن سے آپ کے اصاف کے بارے میں کافی کچھ سن رکھا تھا
35:48لیکن جو کچھ دیکھ رہی ہوں وہ سننے سے کہیں مڑھ کر ہے
35:52مجھے شرمندہ مت کیجئے
35:54میں خود کو ان تمام تعریفوں کے قابل نہیں سمجھتا
35:58ایک سوال مجھے نہایت بے جین کیے ہوئے تھا
36:02جناب یوزار صیف
36:04آپ کس طرح تعبیر خواب دیتے ہیں
36:06جس طرح آپ کے علم ہے کہ مصری معبر کچھ مخصوص منتروں اور چند مہروں اور ہڈیوں کے ذریعے تعبیر
36:11خواب پیش کرتے ہیں
36:12تعبیر خواب وہ علم ہے جو میرے خدا نے مجھے سکھایا ہے
36:18میں از جانب خود کچھ نہیں بتاتا
36:21تو میں نے صحیح سنا ہے
36:23آپ آمون اور دیگر مصری خداوں کی پرستش نہیں کرتے
36:28جی بالکل ایسا ہی ہے