Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
Prophet Yousuf Episode 23 - Urdu

Category

📚
Learning
Transcript
00:00آج کی زیافت کا یہی مقصد تھا
00:05اب آپ جا سکتی ہیں
00:22سب کچھ دیکھ چکا ہوں
00:24کسی وضاحت کی ضرورت نہیں
00:27آخر تم ثابت کا کرنا چاہتی ہو
00:31کیا ثابت کرنے کو اب بھی کچھ رہ گیا
00:38بلکل واضح
00:41تم کہنا چاہتی ہو کہ ان مصری خواتین کی طرح
00:44جنہوں نے یوزار صریف کو دیکھتے ہی اپنی انگلیاں کاٹ آلی
00:46تمہیں بھی اجازت ہے کہ خود کو یوزار صریف کے آگے پیش کر دو
00:49اب تم اپنے عمل کا ان زلیل و بدکار
00:52مصری خواتین کے عرد عمل سے موازنہ کرو گی
00:58وہ سب تم جیسی
00:59اور تم ان سب جیسی
01:05تم اپنا موازنہ پاک دامن خواتین سے کیوں نہیں کرتی؟
01:37مصری خواتین کو بلاو جو میرا پیغان
01:40یوزار صریف تک پہنچ جائیں
01:45بہنو بہتر نہ ہوگا کہ اب اس قصے کو یہی خانسر دے؟
01:48ہم آپ کے مستقبل اور جناب پوتیفار کی حیثیت اور عزت
01:51اور وقار کے لیے فکر مند ہیں
01:53تمہیں ان فضول باتوں کے لیے نہیں رکھا گیا
01:59جس سرہ بھی بن پڑے
02:02یوزار صریف تک میرا پیغام پہنچ جاؤ
02:06تم جاؤ اور اس سے کہو
02:07یا تو میری خواہش کے آگے سر چھکا لے
02:11یا پابند سلہ سل کر کے
02:13اسے زلیل و خوار کر دیا جائے گا
02:18اسے کہہ دینا
02:19اب جبکہ شرافت کے سارے پردے جاک ہوئی گئے ہیں
02:24تو یہ جنگ آخر تک جاری رہے گی
02:28اس قام کے معمولیت کے لیے
02:30آپ کس کو مناسب سمجھ رہے ہیں والوں
02:32مجھے کیا معلوم
02:34جس میں بھی یوزار صریف سے بات کرنے کی حمد ہو
02:37انہیں اس کے پاس پھیجو
02:52پروردگارہ
02:53اگر تُو نے ان عورتوں کا مکرو ہیلا
02:55مجھ سے دور نہ فرمایا
02:57اور اگر ان کی نیرنگیاں
02:58کہیں کارگر ثابت ہو گئیں
03:00تو میں سراسر خسارے میں رہوں گا
03:02یہ سراسر نائنصافی ہے
03:04زلیخہ نے تمہیں خریدا
03:05اور سالت تمہاری محبت کو اپنے دل میں جگہ دی
03:08اب تمہیں زیب نہیں دیتا
03:10کہ اس کی خواہی سے روگردانی کرو
03:13حکمت دولی کا انجام
03:14سوائے قید بن کے کچھ نہیں
03:16جا کر کہہ دیں کہ
03:17یوزار سیف زلیخہ کے آگے کبھی تسلیم نہیں ہوگا
03:21زلیخہ سے موافقت کرنا
03:24گویا خدا سے مخالفت کرنا ہے
03:27ٹھیک ہے
03:28تو پھر ہم میں سے کسی کو قبول کر لو
03:30بے شک ہماری خوبصورتی بھی
03:32زلیخہ سے کچھ کم نہیں
03:36آپ لوگ کس قدر پست ہیں
03:39جب میں نے بانو زلیخہ جیسے کی گناہ
03:41ہمیں اطاعت نہیں کی
03:42جو مجھ پر حق مالکیت رکھتی ہیں
03:44تو کیا میں آپ جیسوں کی اطاعت کروں گا
03:47آپ کا مہربان اور دلشی چہرہ
03:49آپ کی نرم دلی کی اقاسی کرتا ہے
03:51اپنے دیوانوں کی دلشک نہیں
03:53آپ جیسے مہربان کی شاہ یا نشان نہیں
03:55اگر دوبارہ اپنی ناجائز خواہشات
03:57کا اظہار کیا
03:58تو عدب و اعترام کو پسے پشھ ڈال کر
04:01آپ سے لعنت و ملامت کی زبان میں بات کروں گا
04:03تو گویا جناب یوزار صیف نے
04:06خود کو ہر سزا کے لیے تیار کر لیا ہے
04:08یقین جانئے کہ نہ ہم اور نہ ہی زلیخہ
04:11اپنے خواہش سے دستوردار ہوں گے
04:13اور اگر ضرورت پڑی تو
04:16جناب یوزار صیف کی گرفتاری بھی عمل میں لائے جا سکتی ہے
04:22آپ کے جواب کا انتظار رہے گا
04:25دامان نبوت کا پروردہ
04:27شہوت پرستوں کی مکہ رانا چالوں
04:29اور نیرنگ بازیوں پر کبھی فریقہ نہیں ہوا کرتا
04:32خالق سرمت کے آشیانے کا بلند پرواز پر اندہ ہما
04:36کبھی چیل گووں کے دام میں نہیں آیا کرتا
04:46درود بر آلی جناب یوزار صیف
04:49کتنی بار کہا میرے لیے مت جھکا کرو
04:54مجھے عادت ہو جو کیا آلی جناب
04:56بچپن سے مجھے یہی سکھایا گیا ہے
04:58کہ عظیم لوگوں کے سامنے عدب سے جھکا کرو
05:02وہ عظیم ہستی کے جس کے سامنے سب کو جھکنا چاہیے
05:05میں نہیں
05:10وہ بلا شبہ لائے کے تعظیم ہے
05:16کہو کیا بات ہے
05:17کچھ بھی نہیں
05:20کیا کہنے آیا تھا میں
05:24میں یہ کہنے آیا تھا کہ یہ عورتیں جو
05:26ابھی آپ کے کمرے سے باہر نکلی ہیں
05:27بانو زلیخہ کے پاس گئی ہیں
05:29فطری بات ہے
05:31وہ بانو زلیخہ کے طرف سے معمور تھیں
05:33کہ مجھے گھٹنے دیکھنے پر مجبور کریں
05:36اب گئی ہیں تاکہ میرے عادہ میں
05:38رضایت کی گزارش پیش کریں
05:54جناب انہیں پہروں میں کیوں ڈالا ہوا ہے
05:56یہ تو محبت کی نشانی ہے
06:02جب کوئی کسی سے زہر محبت کرنا چاہتا ہے
06:04وہ اسے یہ رومال پیش کرتا ہے
06:06یا پھر کسی کے ہاتھ بھیجوا دیتا ہے
06:08لیکن آپ نے تو انہیں پیروں میں ڈالا ہوا ہے
06:12اے کاش کسی نے ہم پر بھی نظر کرم کی ہوتی
06:15اور ایک آدھ رومال ہمیں بھی بھیجوا دیا ہوتا
06:19ہاں سمجھ گیا سمجھ گیا
06:20یعنی اب مجھے چلے جانا چاہیے
06:22اور باتیں بھی بنانے نہیں چاہیے
06:24بہت خوب
06:26آلی جناب
06:27محبتوں کا یوں جواب دینا کچھ مناسب نہیں
06:37یہ حدیہ بانو مہیا کی طرف سے ہے
07:16موسیقی
07:29موسیقی
07:41وہ تو کسی صورت رام نہیں ہو رہا
07:44اگر بدر ہوتا تو نرم کر دیتی
07:46لیکن یوزار سیف تو پتھر سے بھی کئی زیادہ سخت نکلا
07:49اس سے کوئی بھی توقع رکھنا بیکار ہے
07:51تمام کوششیں بے سودھ ہیں
07:55اب آپ ہی بتائیں میں کیا کروں
07:58یعنی
07:59کوئی راستہ نہیں ہے
08:01یوزار سیف کو قید کر دینا چاہیے
08:03صرف یہی رہ حل ہے
08:04قید؟
08:06شاید قید تنہائی میں وہ آپ کی دولت سرک یا قدروں قیمت جنگ سکے
08:10جب کچھ عرصہ قید میں گزارے گا تو خود بخودی اکل اس کی ٹکانے آ جائے گی
08:16لیکن میں ایسا نہیں کر سکتی
08:19ایسے تو وہ مجھ سے اور دور ہو جائے گا
08:23آخر آپ ایسے زدی ہر دھرم کو رام کرنا چاہتی ہے یا نہیں
08:26یہ گرفتاری صرف عارضی ہوگی
08:28کچھ عرصے کے لیے
08:30اور یوزار سیف کے گرور کو پچلنے کے لیے
08:32یہ قیدو بند اس کے گرور کو ملیا میٹ کر دے گا
08:35جو ہی تسلیم ہو جائے گا اسے آزاد کر دیں گے
08:39یوزار سیف کو مہمان خانے میں بلاؤ
08:47جنب پیشکار
08:51بانو زلیخہ نے آپ کو یاد فرمایا ہے
08:58چلیے
09:24درود بربانو زلیخہ
09:26درودو ہمارے جوان و خوبرو بیشکار پر
09:31اب بھی ہم سے نظریں چورا رہے ہو یوزار سیف
09:36آپ کو یہاں طلب کیا گیا ہے
09:39تاکہ میں اپنی خواہش کا ایک بار پھر اظہار کروں
09:43ایسے خواہش کا اظہار مت کیجئے
09:45کیونکہ میرا جواب اب بھی نفی میں ہوگا
09:58اب تک مجھ سے خفا ہیں یوزار سیف
10:04اس روز کی پابت میں معذرت چاہتی ہوں
10:09میں کسی گناہ کے لئے راضی نہیں ہوں اور آپ کی یہ خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی
10:13تم جانتے ہو نا زلیخہ لفظ نا سے ناشنا ہے
10:22میں تمہیں بہت چاہتی ہوں
10:24اور تمہیں حاصل کرنی کے لئے کوئی بھی انتہائی قدم اٹھانے سے دریگ نہیں کروں گی
10:31یہاں تک کہ مجھے آتش دوزخ میں پہنچا دیں
10:42آتش دوزخ؟
10:44نہیں
10:47البتہ زندان کیوں نہیں
10:51مجھے مجبور مت کرو
10:52بس کیجئے بانو
10:56اس سے زیادہ مجھے اور اپنے آپ کو رسوہ مت کیجئے
11:01جناب پوتی پار نے تو ہمارے ساتھ کوئی برائی نہیں کی
11:04ان کی عزت و عبرو کا مزید تماشا مت بنائیے
11:07تم نے یہاں نصیتوں کے لئے نہیں بلایا گیا
11:12غالباً اتات کا ارادہ نہیں
11:16بہت خوب
11:18جا سکتے ہیں
11:20لیکن یہ جان لیجئے
11:22کہ آج کے بعد زلیخہ اپنے سینے میں
11:24دل کی جگہ پتھر رکھ لے گی
11:29جا سکتے ہیں
11:55یہ قصر میرے لئے زندان سے بدتر ہو گیا ہے
11:58مسلسل کسی نے کسی ساتھ شوچال بازی کا خوف لگا رہتا ہے
12:02ہر وقت کسی نے کسی تحمت اور بہتان لگنے کی فکر لہاک رہتی ہے
12:10جب تم زلیخہ کی اطاعت و فرمو برداری کا ارادہ نہیں رکھتے
12:14تو بھاگ کیوں نہیں جاتے
12:17میں بھی تمہاری مدد کروں گا
12:19اس طرح فرار ہو کر تو میں خود پہلے کی تمام تحمتوں کی تصدیق کر دوں گا
12:24اچھا
12:25اچھا تو فرما روما آمون ہوتب کے پاس چلے جاؤ
12:27وہ یقیناً آپ کی مدد کریں گے
12:31آمون ہوتب کیوں
12:32بے شک میرا خدا آمون ہوتب سے کہیں زیادہ قدرت مند ہے
12:37وہ اس وقت بھی میرے حالات سے بہت خوبی فاقف ہے
12:40کیا جناب پوتی فار بھی کچھ نہیں کر سکتے
12:44انہیں علم ہے کہ زلیخہ مقصر ہیں
12:46تو کون سا اقدام کر لیا
12:51ہمیں کچھ کرنا ہوگا
12:54انہوں نے زندان کی دھمکی دی ہے
12:57ہمیں جلد کچھ کرنا ہوگا
13:05میں ان خواتین کی دی گئی گناہ کی دعوت کی بنیزبت زندان کو ترجیح دوں گا
13:13میں خداون نے قادر اتوانا کی پناہ مانگتا ہوں اور سبر اختیار کرتا ہوں
13:17اور منتظر ہوں کہ آہندہ حالات کیا روخ اختیار کرتے ہیں
13:21اور خداون کا ارادہ کیا ہے
13:24کون سا قدم ہے جو اٹھایا نہ ہو
13:27کون سا ایسا حربہ ہے جو استعمال نہ کیا ہو
13:30دل کی ایسی کون سی بات ہے جو کہی نہ ہو
13:32کون سی چال ہے جو چلی نہ ہو
13:35کون سا نقرا ہے جو میں نے اٹھایا نہ ہو
13:38اب تم ہی بتاؤ میں کیا کروں
13:41مصر کی اشرافزادیاں
13:44وہی جو میری دیرینہ دشمن ہیں
13:48ان کی نظر میں بھی زندان ہی واحد آلے
13:52اب جبکہ آپ کا اور مصر کی اشرافزادیوں کا درد مشترک ہے
13:58تو درمان بھی مشترک ہی ہوگا
14:02میں بھی قیدوبند کی تائید کروں گی
14:06ٹھیک ہے
14:07تو ہم اقدام کریں گے
14:11آج سے یوزہ سیف
14:14زلیخہ کا دوسرا رخ دیکھے گا
14:19عشق میں دہتے زلیخہ کے رخصار
14:23اب نفرت کی آنکھ میں بدل کر سیاہ ہو جائیں گے
14:54آلی چنا
14:57خدا تمہیں سلامت رکھیں
14:59یہ آمون کے بڑے پکھے پیروکاروں میں سے ہیں
15:03میں نے ہمیشہ انہیں آمون کے ساتھ رات و نیاد میں مشغول پایا ہے
15:09آج کل ہمارا عظیم خدا آمون غمگین ہے
15:13کافی عرصے سے کچھ افراد اس کے خلاف سازشے کر رہے ہیں
15:18اور اس کی نابودی کا ارادہ رکھتے ہیں
15:22آمون کے پیروکار اب اس سے غافل ہو چکے ہیں
15:25اور اس کا دفاع نہیں کرتے ہیں
15:27لیکن میں اب بھی ایسے بہت سے لوگوں جانتا ہوں
15:30جو دل و جان سے آمون کے پرستش کرتے ہیں
15:33اور وہ بھی کم نہیں آلی چناب
15:35مجھے یہ فکر لاک ہے کہ کہیں باقی ماندہ دادہ بھی منتشر نہ ہو جائے
15:42افسوس کہ تمام حالات عوام کے سامنے نہیں لائے جا سکتے ہیں
15:46بعض حالات مایوس کن ہوتے ہیں
15:52البتہ جناب کیبونی نے آمون ہوتب اور پوتی فار کے بارے میں
15:55کئی مطالب کا ذکر کیا تھا
15:57کہ جن پر یقین کرنا ذرا مشکل ہے
16:00شروع میں ہمارے لئے بھی یقین کرنا مشکل تھا
16:05لیکن اب ہمیں پتا چلا ہے
16:07کہ آمون ہوتب نے پوتی فار کو لشکرکشی کا حکم دیا ہے
16:12تاکہ مابت پر حملہ کر کے آمون اور اس کے پیروکاروں کو نیزتو نابود کر دیں
16:20آلی جناب اب آپ سے کیا چھپاؤں
16:22میں نے بھی محسوس کیا ہے کہ فرما روا آمون ہوتب کے
16:26کاہنان مابت سے تعلقات کچھ اچھے نہیں ہیں
16:30لیکن وہ آمون کے بھی دشمن ہوں گے یہ اندازہ نہیں تھا
16:33آپ تو جانتے ہیں وہ مقام نیم قدائی رکھتے ہیں
16:37وہ خود خدا کے فرزند ہیں
16:40یہی ان کے گناہ کو سنگین کرتا ہے
16:44انہیں تو خداوں کا خادم ہونا چاہیے
16:46باراکس اس کے وہ تو انہیں خداوں کے غدال نکلے ہیں
16:50اگر وہ اس کافر و بیمان پوتیفار کے ذریعے
16:54مابت پر حملہ کرنے میں کامیاب ہو گئے تو
16:56آمون اور اس کے پیروکاروں کو نیزتو نابود کر دیں گے
17:00ایسے میں ہمیں کیا کرنا چاہیے
17:02کچھ تو کرنا ہوگا
17:04جناب آخمہ ہو بھی لشکر کے تیاری
17:06اور جنگ کا حکم کیوں نہیں فرما دیتے
17:08ایسی صورت میں ہراروں بے گناہ
17:11ماشروم لوگ اور
17:13کاہنان اعمابت مارے نہیں جائیں گے
17:15نہیں
17:16میں اس کتلے عام کا مرتقب نہیں ہو سکتا
17:20تو پھر کیا کریں
17:21ہاتھ پہ ہاتھ دھر کے تو نہیں بیٹھا جا سکتا نا
17:29میرے خیار میں ہمیں اس عظیم
17:31کتلے عام کی روک تھام کے لیے
17:33اور آمون کے دفاع کے لیے
17:36اس فتنے کے اصل
17:37اسباب کی بیچکنی کرنی ہوگی
17:40پہلے
17:41آمون ہو تب
17:43پھر
17:43پتی فار
17:45مابت ایسے شخص کی تلاش میں ہے
17:48جو اس اہم کام کو بخوبی انجام دے کر
17:51آمون کی خوشنوتی کا سامان مہیا کرے گی
17:56نہیں
17:57نہیں
17:58میں ایسا نہیں کر سکتا
18:00میں ہرگز نہیں کر سکتا
18:02علی جناب
18:02میں ایک خدا کو نہیں مار سکتا
18:04وہ مقامیں نیم خدائی رکھتے ہیں
18:07میں ایسا ہرگز نہیں کر سکوں گا
18:09تم یہ بھی اکی طرح جانتے ہو کہ میں آمون کے تمام معبود کا قائنِ آزم ہوں
18:15اور مقام نیم خدا ہی رکھتا ہوں
18:17میں تم سے پوچھتا ہوں
18:19ایک ایسے شخص کا جن جو خود خداوں میں سے ہو
18:22اور دوسرے خداوں سے تشمنی رکھے
18:24کیا زیادہ سنگین نہیں ہے
18:27شانین
18:27تم اپنے اس مقردس اقدام سے
18:30نہ صرف آمونِ بزرگ کو نابودی سے بچا سکتے ہو
18:34بلکہ ہزاروں بے گناہوں کی جان کو بھی
18:39اور میری جان کا کیا ہوگا
18:41میرے بیوی بچوں کا کیا ہوگا
18:43تمہیں اور تمہارے بیوی بچوں کو کوئی نقصہ نہیں پہنچے گا
18:46اس کام کی انجام یہی نیایتی آسان ہے
18:49میں اس کا طریقے کا تمہیں بتاؤں گا
19:02تم کیوں چاہتے ہو
19:04کہ ہمیشہ ایک
19:05سفراداری کے عہدے پر قائم رہو
19:08آخر تم وزیر خزانہ
19:11یا مصر کے وزیر زراد کیوں نہ بنو
19:30مزید اس کے سیکلوں تلائی سکھے
19:36جو تمہیں پوری عمر کے لیے ہر قسم کی زحمت سے آزاد چل دیں گے
19:42کیا فرمایا کتنے تلائی سکھے
19:47ہزار سکھے کافی ہیں
19:58دو ہزار سے دو ہزار سکھے
20:01وہ کیا ہے کہ
20:03قصر ہے میرے ایک دوست ہے جس کے ساتھ مل کے یہ کام انجام دین ہوگا
20:06لہٰذا
20:07اگر دو ہزار سکھے ہو جائیں تو
20:10کوئی اعتراض نہیں
20:12آمون کی حفاظت کی خاطر
20:15اشتری طولت سے
20:17استفادہ تو کرنا ہی ہوگا
20:24آلی جناب
20:25اگر
20:26اگر میں کامیاب نہ ہو سکا
20:28اور گرفتار ہو گیا تو
20:30ایسی صورت میں میرے بھی
20:32بچوں کا کیا ہوگا
20:35گرفتارے کی صورت میں
20:36اگر میرا یا دیگر کاہنانِ معبت
20:39یا کیبونی کا نام زبان پر نہ لائے تو
20:43تمہارے بھی بچے
20:45آمون کی پناہ میں ہوں گے
20:47اور انہیں
20:48خوش نہیں ہوگا
20:51اور اگر تم نے اپنی زبان کھولی تو
20:54تم اور تمہارے اہل خانہ
20:57آمون کے عذاب کا شکار ہو کر
21:00نیست و نابوٹ ہو جائیں گے
21:07آلی جناب
21:08بانوز علیخہ شرف باریابی چاہتی ہیں
21:23اس کنانی غلام نے
21:26آپ کے منع کرنے کی باوجود
21:28اس رات کے واقعے کو ہر کسی سے بیان کر دی
21:31اب یہ کونسی نئی چال ہے تمہاری
21:35کھل کر بیان کرو
21:36غالباً آپ نہیں جانتے اس خبر نے ہمیں کس حد تک رسوا کر دیا ہے
21:41ہر جگہ اسی بات کے جرچے ہو رہے ہیں
21:43کہ عزیز مست نے اس غلام کو اپنی بیوی کے ساتھ دیکھا
21:47لیکن چشم پوشی اختیار کر لی
21:49نہ کوئی قید و بند
21:51نہ توک و سلاسل
21:53حتی کہ کوڑے اور تازی آنے بھی نہیں
21:55تم مجھ سے چاہتی ہو کہ میں ایک بے گناہ کو قید میں ڈال دوں؟
21:59اول تو یہ کہ وہ بے گناہ نہیں ہے
22:02کہ وہ راست پاش کرنے کا مرتقب ہو
22:04دوسرا میرا مقصد ہے ایسے اقدام سے ہے جو بظاہر عارضی مدد کے لیے ہو
22:09مثلاً کیسا اقدام؟
22:17اسے زندان میں ڈال دیں
22:20یقیناً یوزار سیف کو قید کر دینے سے
22:24باتیں بنانے والے لوگوں کے مو بند ہو جائیں گے
22:46اب آلی جناب کا کیا ارادہ ہے؟
22:52مجھے سوچنے کے لیے کچھ وقت چاہیے
22:55ابھی آو چاہیے
22:58اس پر پھر بات کریں گے
23:19بینروز
23:20بینروز
23:22بینروز کہاں ہو؟
23:24میں یہاں ہوں آپ پیس
23:26کیا ہوا؟
23:27اپنے دوست سے ملنے آئے ہوں
23:29کوئی اعتراض ہے
23:30کوئی خاص بات
23:33ویسے تم عمومن یہاں بہت کمی آتے ہو
23:38پتہ نہیں کیا کہوں اور کہاں سے شروع کروں
23:42کبھی کبھی انسان کو کسی دوست کی ضرورت ہوتی ہے
23:44کسی غم گسار کی
23:46کسی یار و مددکار کی
23:51میں تمہارے کس کام آ سکتا ہوں؟
24:03جانتے ہو بینروز
24:04میں ایک راسق و لقیدہ شخص ہوں
24:06اور خداوں کی توہین کسی صورت برداشت نہیں کر سکتا
24:09خصوصا آمون بزرگ کی توہین
24:10اس معاملے میں تم پر میں ایک سے ہوں
24:15کسی نے آمون کی توہین کی ہے؟
24:17ہاں تم بھی اسے جانتے ہو
24:18اور بارہا انہیں ہم نے آمون کی شان میں گستاخی
24:21اور توہین کرتے دیکھا ہے
24:24میرا خیالے میں سمجھ گیا ہوں
24:26تمہارا اشارہ آمون ہوتب کے طرف ہے نا؟
24:29ہم دونوں نے ہی بارہا انہیں آمون کی
24:31بے حرمتی توہین کرتے دیکھا ہے
24:33کیا کیا جا سکتا ہے؟
24:36بہرال وہ فرواں رواں ہیں
24:39ہم خاموش رہنے پر مجبور ہیں
24:41کاش صرف بے حرمتی ہی کی ہوتی
24:43لیکن وہ تو آمون کے خلاف
24:45ناباک آزائم رکھتے ہیں
24:46اور چاہتے ہیں کہ آمون پرستوں کی بسات لپیٹ دیں
24:49خدایان رحم کریں
24:51اگر اس میں ذرہ بھی حقیقت ہوئی تو
24:53ایک بڑی جنگ حتمی ہے
24:55اور ہزاروں بے گناہ مارے جائیں گے
24:57اگر تمہارے بس میں اس قتل عام کی روک تھام
25:00اور آمون بزرگ اور کاہینان مابد کی نجات ہو
25:04تو کیا یہ کام انجام دھوگے؟
25:07ہاں بے شک
25:09لیکن جنگ کی روک کام مہروں اور تمہارے جیسوں کے بس کی بات نہیں ہے
25:12ہم آمون اور آمون ہوتب کے لشکور کو آپس میں ٹکرانے سے تو نہیں روک سکتے
25:16لیکن جنگ کا حکم سادر ہونے میں تو حائل ہو سکتے ہیں
25:21تم کہنا کیا چاہتو کھل کر بتاؤ
25:24بھرا ہم کس طرح آمون ہوتب کی طرف سے سادر ہونے والے حکم کے مانے ہو سکتے ہیں
25:29اسی بات کی فکر میں تو ہوں میں
25:34اور اسی مسئلے کا رائحل تلاش کرنے میں تمہارے پاس آیا ہوں
25:38رائحل؟
25:40مسئلن کونسا رائحل؟
25:42میں جاؤں اور جا کر آمون ہوتب کا مو بند کر دوں
25:45تاکہ وہ جنگ کا فرمان سادر نہ کرے
25:46آمون ہوتب کا مو بند نہیں کر سکتے لیکن اسے ہمیشہ کیلئے خاموش تو کر سکتے نا
25:50خدا کی قسم مگر بس کرو بس کرو
26:09بس کرو تمہیں اندازہ بھی ہے تم کیا کر رہے ہو؟
26:12جوانے ہو گئے یا اپنی زندگی سے بیزار ہو گئے ہو؟
26:14بینو روس کیا تم نے نہیں کہا تھا کہ تمہارا دل چاہتا ہے کہ آمون کی نابودی اور لوگے قتل
26:18عام کی رائحل ہو جاؤں؟
26:20ہاں لیکن یہ کوئی رائحل نہیں ہے
26:23آمون ہوتب خود مقام نیم خدا ہی رکھتے انہیں کیسے مارت لکھتا ہے؟
26:27نہیں آمون ہوتب مقام نیم خدا ہی نہیں رکھتے
26:30اگر وہ خود خداوں میں سے ہوتے تو آمون اور دیگر خداوں کے خلاف کوئی اقدام نہ کرتے
26:37اتنا بڑا اقدام؟
26:40غور خوص کا متقاضی ہے
26:45بگر کسی مقدمے کے کوئی اقدام نہیں اٹھایا جا سکتا
26:51آخر کس طرح ممکن ہے کہ اتنے سارے محافظوں اور سپاہیوں کی موجودگی میں
26:55اتنی آسانی سے جیسے کہ تم کہہ رہے ہو اتنی عظیم قدرت کو راستے سے ہٹایا ہے یا مارا جا
27:00سکتا ہے؟
27:00کیوں نہیں؟
27:02زیادہ نہیں صرف چند قطرے زہر کے
27:07نہ لشکر کی ضرورت
27:09نہ زور بازو کی
27:11میں
27:13کسی بھی خدا کے خلاف قدر نہیں اٹھا سکتا
27:16اگر تمہارے بقول
27:18آمون ہو تب خود خداوں میں سے ہیں
27:19تو پھر ان کا جرم اور سنگین ہو جاتا ہے
27:22میرا خیال ہے کہ ایک خدا
27:25صرف ایک خدا کو راستے سے اٹھا دینا
27:27تمام خداوں کی نابودی اور ہزاروں
27:29بے گناہ انسانوں کی خون ریزی سے کہیں بہتر ہے
27:34میرا خیال ہے
27:35ہمیں مزید غور و فکر کرنا چاہیے
27:38اس پر مزید سوچنا چاہیے
27:43اجلت بازی ٹھیک نہیں ہے
27:45وقت کم ہے
27:47اگر کل ہی آمون ہو تب
27:49مامت پر حملہ کرنا کا حکم صادر کر دیتے ہیں
27:52تو جانتے ہو کیا قیامت ٹوٹ پڑے گی
27:55بہرحال ہمارے پاس کل تک کا وقت تو ہے نا
27:57مجھے آج راہ سوچنے کا موقع دو
28:04میں کل پھر آؤں گا
28:07اگر تم نے میری مدد نہ کی
28:09تو میں اکیلا ہی اس عظیم سانہی کی روک تھام کے لیے
28:12یہ قدم اٹھاؤں گا
28:16تم صرف خاموش ہے نا
28:18صرف خاموش
28:21بس
28:30اگر ہم کامیاب نہ ہو سکے تو
28:33اگر وہ جو فرزند خدا ہے
28:36ہمارے راہ سے باخبر ہو گئے تو
28:39اگر کامیاب ہو گئے تو
28:41پتی فار اور اس کے سپائی کے ہمیں زندہ چھوڑے ہیں
28:43دیں گے ہمارے بیوی بچوں کا کیا ہوگا
28:47اگر آپ اوپیس نے اکیلے ہی کوئی قدم اٹھایا
28:49اور مجھے بھی اپنا شریک کے جرم ٹھلائے تو
28:53پھر کیا ہوگا
28:54نہیں معلوم
28:56نہیں معلوم کیا کرنا چاہیے
28:59کچھ سمجھ نہیں آ رہا
29:09بیناروس
29:10بیناروس
29:11کونے
29:13کیا کام ہے
29:15خداوند آمون ہوت اپنے شراب طلب کی ہے
29:18جی بہتر
29:19بہت بہتر
29:20ابھی لائیا
29:35جنابی یوزار صیف
29:36جنابی یوزار صیف
29:39جنابی یوزار صیف
29:40جنابی پوتی فار نے آپ کو طلب کیا ہے
29:47کیا ہوا؟
29:48یہ پہلی بار تو نہیں کہ جناب پوتی فار نے مجھے طلب کیا ہو؟
29:52آپ کے اور بانو زلیخہ کے اس واقعے کے بعد تو پہلی باری ہے نا؟
29:58شاید کوئی عام مسئلہ ہے
29:59پریشان مت ہوئیے
30:01مجھے خداوند مطال کے ہوتے ہوئے کسی کا کوئی خوف نہیں
30:19میں نے تم سے کہا تھا کہ اس روز کے واقعے کو بھلا دینا اور کسی سے کچھ مت کہنا
30:23یوزار صیف احسان فراموش نہیں ہے
30:26وہ خود کو آپ کا احسان مند سمجھتا ہے
30:29اور آپ کی عزت و وقار کے معاملے میں لاپرواہی نہیں برت سکتا
30:32تم نے بیان کیا ہے یا نہیں؟
30:35میری جانب سے ایسا کچھ نہیں ہوا
30:37تو پھر سال اس شہر میں یہ بات کیسے پھیل گئی؟
30:41وہاں پر موجود لوگوں میں صرف میں اکیرہ تو نہیں تھا
30:44مجھے پتا ہے کہ میں بہانے ڈھونڈ رہا ہوں
30:48سمجھ میں نہیں آتا تمہارے ساتھ کہا کروں؟
30:52میں تمہیں دوست بھی رکھتا ہوں اور دشمن بھی
30:55میں خود بھی آجز آ گیا ہوں
30:59یہ قصر تمام تربوسطوں اور رانائیوں کے باوجود
31:02میرے لئے تنگ و تاریخ ہو گیا ہے
31:07عورتوں کی مسلسل چالوازیوں اور ساکنانے قصر کے دانے اور تشنے کا متحمد نہیں ہو سکتا
31:14زلیخہ نے مجھ سے خواہد ظاہر کیا کہ تمہیں قید میں ڈال دوں
31:18ایسے میں تم کیا کہتے ہو؟
31:22نہ چاہتے ہوئے میرے حق میں نیکی کھر بیچی ہیں
31:32میں تمہارا مطلب نہیں سمجھا
31:37میرے زندان چلے جانے سے لوگوں کی تانے اور تشنے بھی خاتم ہو جائیں گے
31:43اور بانو زلیخہ کو بھی بھول جانے کے لئے بہترین موقع فراہم ہو جائے گا
31:47اس کے علاوہ
31:50کہنان مابد بھی آپ پر ایک اجنبی کے ہمقیدہ ہونے کا الزام نہیں لگا سکیں گے
31:57اور میں بھی زندان مصر کی چال بازیوں سے نجات پالوں گا
32:04کیا واقعی تم قید کو ازادی پر ترجیح دیتے ہو؟
32:07کوئی بھی قید ہونا پسند نہیں کرتا
32:11لیکن کوئی اور حل بھی تو نہیں
32:14فیلحال تو زندان ہی واحد راہ حل ہے
32:17تمہارے بارے میں بعد میں کچھ سوچتا ہوں
32:20ابھی تو مجھے کسر آمون ہو تب جاننا ہے
32:24جاگر کہوں میری سواری آمادہ کریں
33:03بینا روس
33:04کیا ہوا کئی رہی آمون
33:09بینا روس
33:10کیا ہوا کمارے چہرے کا لان کیونو راہ آغاز ہوا ہے؟
33:15بینا روس
33:17کیا ہوا کمارے چہرے کا لان کیونو راہو گوایا ہے؟
33:22کچھ نہیں جناب علی
33:25کچھ بھی تو نہیں
33:26میں بالکل ٹھیک ہوں
33:41آپ اپس
33:43یہ بین اروس کو کیا ہوا
33:45اس کی حالت ٹھیک نہیں لگتی
33:47کچھ خاص نہیں ہے علی جناب
33:49بس ذرا کسل مندی ہے
33:51آپ اپنی غزہ تناول فرمائیے
33:55لیجئے
34:16رکھیں جناب
34:19موسیقی
34:21رفزہ
34:21دخول
34:23موسیقی
34:27موسیقی