Skip to playerSkip to main content
Qurani Hidayaat | ARY Qtv

Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz

Qurani Hidayaat | Episode 81

Topic: Surah Al-Baqarah Ayat (185)

Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari

#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv

A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00أَلَا بَيَانٌ لِّلنَّاسِ وَهُدًا وَمَوْعِغَةٌ لِّلْمُتَّقِينَ
00:10یہ قرآن لوگوں کے لیے واضح بیان ہے اور ہدایت ہے اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
00:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:21سبحانك لا علم لنا إلا ما علمتنا إنك أنت لذیم الحكيم
00:26اللہم ربی شرح لی صدری ویسر لی امری وحلل اقدتم من لسانی افقہ قولی
00:31اللہم ربی زدنی علم وعمل صالح مخبولا
00:36عزادی گرامی قرآنی ہدایات
00:38اللہ تبارک و تعالیٰ کے پاکیزہ کلام سے ہدایات لیتے ہوئے برکتیں لیتے ہوئے
00:46رب تبارک و تعالیٰ کا پاکیزہ کلام میرے سامنے کھلا ہوا ہے
00:50اور انشاءد ربانی ہے شہر رمضان اللذی انزل فیه القرآن
00:55سبحان اللہ سبحان اللہ
00:58کیا مبارک الفاظ ہیں
01:00کیا مبارک مسہور کن قریمات ہیں
01:03اس کو ایک مسلمان سنتا ہے
01:06تو سنتے ہی اس کے دل کے اندر
01:09ایک رحمت و برکت کی قیفیت پیدا ہو جاتی ہے
01:12کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ آ گیا
01:17میرے رب کی رحمتیں ہما وقت ہوتی ہیں
01:21لیکن وہ ماہ مقدس وہ ماہ محترم
01:24جس میں اللہ تبارک و تعالیٰ نے مسلمانوں کو یہ کتاب ہدایت عطا فرمائی
01:30یہ صحیفہ رحمت عطا فرمایا
01:33وہ مبارک رات لیلت القدر
01:39سبحان اللہ
01:40فرمایا کہ بے شک ہم نے قرآن کو لیلت القدر میں
01:44اور لیلت القدر رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں
01:48فرمایا اس قرآن کو ہم نے نازل فرمایا
01:51انشاء ربانی ہے
01:53اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
01:55شہر رمضان الذي انزل فيه القرآن
01:59هدل للناس و بینات من الهدى والفرقان
02:03فمن شہید منكم الشہر فليسم
02:06ومن كان مریضاً او على سفر فعدت من ایام اخر
02:12يريد اللہ بكم اليسر ولا يريد بكم العسر
02:15ولتکمل العدت
02:17ولتکبر اللہ على ما هداكم ولعلكم تشکرون
02:21رمضان کا وہ مہینہ ہے
02:23جس میں قرآن اتارا گیا
02:26هدل للناس جو لوگوں کے لیے ہدایت ہے
02:30و بینات من الهدى والفرقان
02:33اور لوگوں کے لیے واضح نشانیاں اور دلیلیں ہیں
02:37ہدایت سے
02:38اور یہ کتاب کتاب فرقان ہے
02:41حق و باطل کے درمیان فرق کرنے والی کتاب ہے
02:45فمن شہید منكم الشہر فليسم
02:47بس تم میں سے جو رمضان المبارک کو پائے
02:51اللہ اس کو زندگی کے اندر
02:53اگر یہ موقع عطا فرمائے
02:55کہ وہ زندہ ہے
02:56سلامت ہے
02:57اور رمضان شروع ہو گیا
02:59فمن شہید منكم الشہر
03:01تو پس اسے چاہیے کہ وہ
03:03روزے رکھے اس کے
03:04ہاں جو مریض ہے
03:06یا سفر میں ہے
03:07تو اس کے لیے یہ حکم ہے
03:09فعدت من ایام اخر
03:12وہ گنتی رمضان المبارک کے بعد پوری کرے
03:15یرید اللہ بکم اليسر
03:19تمہارا رب تمہارے لیے
03:20یسر چاہتا ہے
03:22آسانی چاہتا ہے
03:23وہ تمہارے لیے تنگی نہیں چاہتا
03:26اللہ تبارک و تعالیٰ نے
03:27کوئی بھی عبادت
03:28ہم پر ایسی فرض نہیں فرمائی ہے
03:31کہ جس کی ہم طاقت نہیں رکھتے
03:33اس کے اندر آپشن رکھے ہیں
03:35نماز پڑھتے ہیں آپ
03:36ایک شخص ہے وہ بیمار ہو گیا
03:38کھڑا ہو کر نماز نہیں پڑھ سکتا
03:40حالانکہ قیام فرض ہے
03:42فرمائے بیٹھ کے پڑھ لیں
03:43بیٹھ کے نہیں پڑھ سکتا ہے
03:46رکو سجود پر قادر نہیں ہے
03:47فرمائے وہ اشارے کے ساتھ پڑھ لیں
03:50یعنی یرید اللہ بکم اليسر
03:52اللہ اکبر
03:53ایک شخص ہے رمضان جیسا مبارک مہینہ
03:55جو سال میں ایک برتبہ آتا ہے
03:57سال میں پورے
03:59گیارہ مہینے کے انتظار کے بعد
04:02اللہ اکبر اللہ اکبر
04:03بلکہ گیارہ مہینہ رمضان کے استقبال
04:06کے لیے جنت کو بھی سجایا جاتا ہے
04:08اتنا مبارک مہینہ
04:10اللہ کی رحمت کا مہینہ
04:12اللہ اکبر اللہ اکبر
04:14لیکن فرمایا کہ اگر رمضان
04:16اتنا مبارک مہینہ آنے کے
04:18باوجود جو سال میں ایک برتبہ
04:20ہم گیارہ مہینے کھا رہے ہوتے ہیں
04:22پی رہے ہوتے ہیں سب کچھ کر رہے ہوتے ہیں
04:24لیکن یہ ایک ریاضت کا مہینہ آتا ہے
04:27یہ ایک مجاہدے کا مہینہ آتا ہے
04:29اللہ اکبر
04:30لیکن اگر پھر بھی
04:32کوئی بندہ بیمار ہے یا سفر میں ہے
04:34تو دیکھیں کیا فرمایا
04:36فرمایا
04:40دوسرے دنوں کے اندر گنتی پوری کر لے
04:45اللہ تبارک و تعالی
04:47تمہارے لیے آسانی چاہتا ہے
04:49وہ تمہارے لیے تنگی نہیں چاہتا
04:59بس گنتی کو پوری کرو
05:01اللہ کی تکبیر
05:02جس اس بات پر کہ اللہ نے تمہیں ہدایت دی
05:05اللہ تبارک و تعالی نے ایمان کی دولت عطا فرمائی
05:09وَلْعَلْ لَكُمْ تَشْكُرُونَ
05:10اور اس پر بھی اللہ کا شکر ادا کرو
05:13یہ رمضان بھی
05:14اللہ تبارک و تعالی کی اتنی بڑی نعمت ہے
05:17کہ اس پر بھی رب تبارک و تعالی کا
05:19شکر ادا کرو
05:20کہ خدایہ تو نے زندگی میں ایک مرتبہ
05:22دوبارہ ہمیں رمضان المبارک کا برکتوں
05:25اور رحمتوں والا مہینہ عطا فرمایا
05:27ازاد اگرامی بہت بہت مبارک ہو آپ کو
05:31شابان المعظم کے
05:33آخری لمحات ہیں
05:34اور مسجد نوی کے اندر
05:36شابان کے آخری دن
05:38اللہ کے نبی صلی اللہ تعالی نے
05:41ایک مبارک خطوہ ارشاد فرمایا
05:43وہ خطوہ ہماری حدیث پاک کی کتابوں
05:46کے اندر موجود ہے
05:46مشکات المسابی کے اندر موجود ہے
05:49حضرت سرمان فارسی رضی اللہ تعالی روایت فرماتے ہیں
05:52کہ صحابہ کرام جمع ہیں
05:53اور شابان کے آخری دن
05:55ابھی رمضان شروع نہیں ہوا
05:57ابھی رمضان کا چاند نظر نہیں آیا
05:59شابان ہے
06:00اللہ اکبر
06:01خطبنا رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
06:05فی آخر یوم من شابان
06:08شابان کے آخری دن
06:10اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خطوہ ارشاد فرمایا
06:13یا یوہن ناس
06:15یا یوہن ناس قد اضل لکم شہر عظیم
06:19شہر مبارک شہر فی لیلت خیر من الف شہر
06:24اے لوگو تمہیں مبارک ہو
06:26تم پر ایک عظمت والا مہینہ
06:29ایک برکت والا مہینہ سایہ فگن ہے
06:31اللہ اکبر اللہ اکبر
06:33یعنی یہ خطبہ استقبالیہ دیا جا رہا ہے
06:36جیسے کوئی مہمان آ رہا ہوتا ہے
06:39اس مہمان کی آمد سے پہلے
06:41اس کی شان کو عظمت کو بیان کیا جاتا ہے
06:44رمضان کا وہ عظمت والا مہینہ ہے
06:47کہ جس کی تشریف آوری سے پہلے
06:50شروع ہونے سے پہلے
06:51اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
06:52اس کے استقبال کا خطبہ ارشاد فرما رہے ہیں
06:56کہ لوگو ایک عظیم مہمان آ رہا ہے
06:58ایک عظیم اللہ کی رحمت آ رہی ہے تمہارے پاس
07:02غافل نہ ہو جانا
07:04فرمایا یہ اتنا مبارک مہینہ ہے
07:06جعل اللہ سیامہ فریضتا
07:09و قیام لیلت تتوعا
07:12اللہ تبارک و تعالی نے
07:13اس کے روزوں کو تم پر فرض فرمایا
07:16اس کی راتوں کے قیام کو تمہارے لیے تتوع رکھا
07:19اللہ اکبر
07:20فرمایا یہ اتنا برکت والا مہینہ ہے
07:23کہ اس کے اندر ایک ایسی رات ہے
07:25جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے
07:28اشارہ کیا گیا کہ
07:30لیلت القدری خیر من الف شہر
07:33فرمایا وہ ایک رات ہزار مہینے سے بڑھ کر
07:37اللہ اکبر اللہ اکبر
07:39کتنی اللہ تبارک و تعالی نے
07:41حضرت گرامی
07:42ہم پر مہربانی فرمائی
07:44شفقت فرمائی
07:45کہ رب تبارک و تعالی نے
07:46ہمارے بخشش کے لیے
07:47کیا کیا سامان عطا فرمائے
07:49اگر وہ ہمیں بخشنا نہ چاہتا
07:51تو ہمیں رمضان نہ دیتا
07:53وہ بخشنا نہ چاہتا
07:54تو اپنے محبوب کو نہ عطا کرتا
07:57وہ بخشنا نہ چاہتا
07:58تو ہمارے لیے استغفار و توبہ کے راستوں کو نہ کھلا رکھتا
08:03ما کان اللہ ریعذبہم و انت فیہم
08:06و ما کان اللہ معذبہم و ہم یستغفرون
08:09حبیب آپ موجود ہیں
08:11اللہ تبارک و تعالی ان کو کیسے عذاب دے گا
08:14اور حبیب اللہ تعالی کیسے عذاب دے گا
08:16جب اللہ نے ان کے لیے
08:18استغفار اور مغفرت اور توبہ کے دروازوں کو کھلا رکھا ہوا ہے
08:22تو حضرت گرامی اگر اللہ ہمیں عذاب دینا چاہتا
08:26تو ہمیں رمضان نہ عطا فرماتا
08:28جس کی ہر گھڑی
08:30ہر لہزہ
08:31ہر رات کے اندر اللہ کی رحمت آواز دے رہی ہوتی ہے
08:34اور
08:35ہر شب برات آتی ہے
08:38اللہ کی رحمت آواز دیتی ہے
08:40لیکن رمضان کا وہ مہینہ ہے
08:42کہ جس کا ہر لہزہ
08:44ہر لمحہ
08:45ہر گھڑی
08:46بالخصوص سہر و افطار کا وقت
08:49بالخصوص آخری اشرا
08:51بالخصوص لیلت القدر
08:53اللہ اکبر
08:54فرمایا کہ رب تبارک و تعالی کی رحمتیں
08:57برکتیں
08:58ان پر برس رہی ہوتی ہیں
09:00کہ آ جاؤ اللہ تبارک و تعالی کی رحمت کی طرف
09:03اللہ تبارک و تعالی کی طرف
09:04تو اللہ کے ربی صلی اللہ نے
09:06صحابہ اکرام فرماتے ہیں
09:07کہ خطبہ دیا ہمیں شابان کے آخری دن
09:10لوگوں ایک عظیم مہینہ آ رہا ہے
09:12جس کی بڑی عظیم رات ہے
09:13اللہ نے اس کے روزوں کو تم پر فرض فرمایا
09:16اور فرمایا کہ اس کی راتوں کے قیام کو
09:19تمہارے لئے تطور رکھا ہے
09:20اس کا یہ تراوی جو نماز ہے
09:22یہ گیارہ مہینے کے اندر نہیں ہوتی ہے
09:25صرف ایک مہینہ
09:26تراوی آپ چاہیں گے کہ چلو یار
09:29میں جو ہے شوال میں پڑھ لیتا ہوں
09:31میں جو ہے محرم میں پڑھ لیتا ہوں
09:33میں ربی الاول میں فرمایا نہیں نہیں نہیں
09:35تراوی کی عبادت صرف اور صرف
09:38رمضان المبارک کے ساتھ خاص ہے
09:40یہ اللہ تبارک و تعالی نے خصوصیت کے ساتھ
09:43اس ماہ مقدس میں یہ توفہ عطا فرمایا
09:46کہ قرآن پڑھا جاتا ہے
09:48تراوی پڑھی جاتی ہے
09:49قرآن کی بہاریں ہوتی ہیں
09:51گھروں میں مسجدوں میں
09:53پارکوں میں
09:54ہار جگہ پوری دنیا میں
09:56شرک و غرب میں
09:58حرم میں
09:59عجب میں
10:00عرب میں
10:00ہر جگہ
10:01اللہ کا پاکیزہ کلام پڑھا جاتا ہے
10:04اور مسلمان قرآن کی تلاوت کر رہے ہوتے ہیں
10:07قرآن کو سن رہے ہوتے ہیں
10:08تو فرمایا کہ یہ وہ مبارک مہینہ ہے
10:11اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے
10:14خطبہ استقبالیہ کے اندر فرمایا
10:15فرمایا یہ وہ مبارک مہینہ ہے
10:17کہ جس مہینے کے اندر
10:19اللہ تبارک و تعالی نے تم پر روزوں کو فرض فرمایا
10:21جو اس مہینے کے اندر نفل ادا کرتا ہے
10:25فرمایا کہ اس کو فرض کے برابر ثواب ملتا ہے
10:28اور جو شخص فرض ادا کرتا ہے
10:31فرمایا کہ رب تبارک و تعالی اس کو
10:34ستر فرائز کے برابر عجر و ثواب اتا فرماتا ہے
10:37یعنی آپ یہ سمجھیں
10:39عام زبان میں بچے بھی بیٹھے سن رہے ہیں
10:41گھروں کے اندر
10:42بچوں کی زمان کے اندر
10:44کہ میرا بیٹا نیکیوں کا گریڈ اور نیکیوں کا ریٹ بڑھ جاتا ہے
10:48اب نفل ادا کریں تو فرض کے برابر
10:51فرض ادا کریں تو سبعین فریضتا
10:53ستر فرائز کے برابر
10:55اللہ اکبر اللہ اکبر
10:56تو بندہ اس مہینے کو یہ نیکیوں کے موسم بہار کو
11:01کیسے ضائع کریں
11:02اس کے لمحے کو لحظے کو
11:04موبائلوں کو چھوڑ دیں
11:06ادھر ادھر فالتو کاموں کو چھوڑ دیں
11:09اپنے آپ کو تیار کر لیں
11:11یہ حضور نے خطبہ
11:12صحابہ کرام کو عطا فرمایا
11:14حدیثوں کی کتابوں کے اندر موجود ہے
11:16یہ بھی سمجھو
11:17ایئر وائی کیو ٹی وی کی وساست سے
11:20وہ حضور کا خطبہ پوری دنیا کے اندر پہنچ رہا ہے
11:23کہ رمضان آ رہا ہے
11:25اپنے آپ کو ذہنی فکری طور پر
11:27اس مبارک مہینے کے استقبال کے لیے تیار کر لو
11:31اس کے ہر ہر لہزے اور ہر ہر گھڑی کی تم نے قدر کرنی ہے
11:36اور اپنے لیے نیکیاں سویٹنی ہیں
11:38فرمایا
11:39یہ مہینہ سبر کا مہینہ ہے
11:42کیونکہ روزہ جو ہے روزہ
11:44روزے کے اندر انسان کھانا پینا
11:47نفسانی خواہشات سے
11:49اپنے آپ کو روک کے رکھتا ہے
11:51سبر کرتا ہے
11:52اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
11:54کہ روزے کی حالت جو ہے
11:55روزے کی حالت میں تم نے سبر کرنا ہے
11:58فرمایا کہ ہر
11:59ہر شخص کو اللہ تبارک و تعالی
12:02عجر و ثواب عطا فرماتا ہے
12:04کل عمل ابن آدم
12:05ہر ابن آدم کا نیک عمل ہوتا ہے
12:08فرمایا کہ
12:10دس گناہ سے دے کر
12:11سات سو گناہ تک عجر و ثواب عطا کیا جاتا ہے
12:15دس سے دے کر
12:16سات سو گناہ تک
12:17جیسی نیکی ہوگی
12:18جیسے زیادہ اس کا خلوص ہوگا
12:21لیکن فرما ایک روزہ ہے
12:22اللہ سوم
12:24فَإِنَّهُ لِي وَآَنَا أَجْزِ بِهِ
12:27فَإِنَّهُ لِي وَآَنَا أُجْزَ بِهِ
12:29اللہ اکبر
12:30فرمایا روزہ بندہ میرے لیے رکھتا ہے
12:33اب دیکھیں روزہ کیسی عبادت ہے
12:35اس میں بندے کا ایمان کتنا مضبوط ہوتا ہے
12:38ایک بندہ کمرے کے اندر بیٹھا ہوا ہے
12:40دروازہ بند ہے
12:41کوئی نہ دیکھ رہا ہے
12:43پانی موجود ہے
12:44کھانا موجود ہے
12:45اب ایک حالو کوئی دیکھ نہیں رہا
12:46لوگوں کو پتہ لگے گا
12:48بھلا نہیں
12:49جس کے لیے میں نے روزہ رکھا ہے
12:51وہ تو دیکھ رہا ہے
12:52تو روزے کے ذریعے
12:54بندے کا
12:55اللہ کی ذات پر ایمان اور پختہ ہوتا ہے
12:58یہ ریاضت کا مہینہ ہے
13:00یہ رب تبارک و تعالیٰ کے تقرب کا
13:03اپنے توقل کو
13:04اپنے آپ کو
13:06رب تبارک و تعالیٰ کے ساتھ
13:07قریب کرنے کا مہینہ ہے
13:09اللہ اکبر
13:10یا ایوہ الذین آمنوا
13:11کتب علیکم والسیامو
13:13کما کتب علیلذین من قبلكم
13:18تاکہ تم متقی بن جاؤ
13:20تاکہ تم پریزگار بن جاؤ
13:22اللہ اکبر
13:23ایام مادودات
13:24گنتی کے چند روز ہیں یہ
13:27گنتی کے چند روز ہیں
13:28رمضان شروع ہوتا ہے
13:30پہلا عشرہ تھوڑا سا گزرتا ہے
13:32باز پہلا عشرہ ختم ہوا
13:34اس کے بعد تو رمضان
13:35کیسے بھاگتا ہوا چلا جاتا ہے
13:38اجزاء تکرامی پتہ بھی نہیں چلتا ہے
13:40ہم رمضان کو پکڑ رہے ہوتے ہیں
13:42رمضان چلا گیا
13:43لیکن جو لوگ قدردان ہیں رمضان کے
13:46جو اس مبارک مہمان کے قدردان ہیں
13:49جو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
13:50نے صحابہ کو تعلیم اتا فرمائی
13:52اور اس کے ذریعے امت کو پیغام دیا
13:55کہ اس ماہ مقدس کی تم نے قدر کرنی ہے
13:57فرمایا کہ رب تعالیٰ فرماتا ہے
13:59کہ یہ روزے دار میرے لیے کرتا ہے
14:02فرمایا اس کا عجر میں اتا فرما
14:05باقی نیکیوں کا عجر
14:06دس گناہ سے سات سو گناہ تک
14:08روزے دار کا عجر
14:10اللہ اکبر
14:11رب تعالیٰ فرماتا ہے
14:12میں جانوں یہ روزے دار جانے
14:14کیونکہ وہو شہر السبری
14:16یہ سبر کا مہینہ ہے
14:18روزے کے اندر بندہ سبر کرتا ہے
14:20نفسانی خواہشات سے
14:22کھانے پینے ہر چیز سے
14:24اپنے آپ کو روک کے رکھتا ہے
14:26تو اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے
14:28انما یوفصابرون
14:30عجرہم بغیر حساب
14:32فرمایا سبر کرنے والوں
14:34کو بغیر حساب
14:36کے میں آتا کرتا ہوں
14:38ان کے لیے کوئی لیمیٹیشن نہیں ہے
14:40ان کے لیے کوئی حدود و قیود نہیں ہے
14:41یہ روزہ بھی سبر ہے فرمایا
14:44وہو شہر السبری
14:45یہ سبر کا مہینہ ہے
14:46اس مہینے کے اندر
14:48اپنے آپ کو روک کر رکھنا ہے
14:50ہر چیز سے روکے رکھنا ہے
14:51حضرت اکرامی
14:52یہ صرف کھانے پینے سے
14:54روکنے کا نام نہیں ہے
14:56اپنی زبان کو
14:57یہ نہ ہو کہ روزہ رکھا ہوا ہو
14:59زبان پر گالی ہے
15:00زبان پر غیبت ہے
15:02زبان پر برائی ہے
15:03زبان چل رہی ہے
15:04صبحوں سے شام تک
15:05موہ میں روزہ ہے
15:06ابھی کیا ہے
15:07روزہ رکھا ہوئے
15:08روزہ ہے
15:08تو زبان کو بھی روک لے
15:10اس کا بھی روزہ رکھ لے
15:11ہے جی
15:12اور آنکھوں کا بھی روزہ رکھ لے
15:15آنکھیں
15:15ڈرامے دیکھ رہی ہیں
15:17فلمیں دیکھ رہی ہیں
15:18برے قسم کی چیزیں آ رہی ہیں
15:19نیوز فیڈ پر
15:20اس کو دیکھتے جا رہے ہیں
15:21بھئی بند کر دو اس کو
15:22رکھ دو
15:23ایک مہینے کے لیے
15:24اس کو بند کر کے رکھ دو
15:26اس کے بغیر بھی
15:27لوگ زندہ تھے پہلے
15:28صرف ضرورتاً
15:29کال سن لی
15:30کام کر لیا
15:30اس کے علاوہ
15:31اپنے آپ کو جو ہے
15:32زیادہ سے زیادہ
15:34قرآن کے ساتھ
15:35منسلک کر لوں
15:36یہ نزول قرآن
15:37کا مہینہ ہے
15:38یہ اللہ کی رحمت
15:39کا مہینہ ہے
15:40یہ
15:41اللہ تبارک و تعالیٰ کے
15:42کرم
15:42اسی مہینے میں
15:43اللہ نے قرآن
15:44عطا فرمایا
15:44شہر رمضان
15:45اللذی انزل فیہ القرآن
15:47رمضان کا وہ
15:48مہینہ ہے
15:49جس میں اللہ
15:49تبارک و تعالیٰ نے
15:50قرآن کو نازل فرمائے
15:51اللہ اکبر
15:52تو فرمایا
15:53کہ ہر چیز سے
15:54اپنے آپ کو
15:55روکنا ہے
15:55سبر کرنا ہے
15:57اپنی زبان
15:58اپنے کان
15:59اپنی آنکھیں
16:00پارٹس آف بوڈی
16:02ہر چیز کا روزہ
16:03امام غزاری
16:04فرماتے ہیں
16:05کہ روزہ یہ ہے
16:06کہ انسان
16:07سر سے لے کر
16:08پاؤں تک
16:09اللہ کی بارگاہ
16:10کے اندر سلنڈر
16:11ہو جاتا ہے
16:12اور ہر چیز
16:13کا روزہ رکھتا ہے
16:14کہ نہیں میرے
16:14مالک و مولا
16:15میں نے تیری
16:16نافرمانی نہیں کرنی
16:17میں نے تیری
16:18نافرمانی
16:19میری صرف
16:19زمان کا روزہ نہیں ہے
16:20اور اللہ کے
16:21نبی صلی اللہ علیہ وسلم
16:21نے یہی فرمایا
16:22ابھی قرآن نے کہا رہا ہے
16:24کہ لَعَلْ لَكُمْ تَتَّقُور
16:25تاکہ تمہارے اندر
16:26تقویٰ پیدا ہو جائے
16:27تاکہ تمہارے اندر
16:29پریزگاری پیدا ہو جائے
16:30اللہ کے
16:31ربی صلی اللہ علیہ وسلم
16:31نے فرمایا
16:32جس نے روزہ رکھا
16:33مَلْ لَمْ يَدَا قَوْلَ الزُّور
16:34وَالْعَمَلَ بِهِ
16:35فَلَيْسَ لِلَّهِ حَاجَةٌ
16:36فِي أَنْ يَدَعَ تَعَامَهُ وَشَرَابَهُ
16:39فرمایا جس نے روزہ رکھا
16:41اور پھر جو ہے
16:42بری باتوں سے
16:43بری گوائیوں سے
16:44بری دندوں سے
16:45اپنے آپ کو نہ روکا
16:47روزہ تو رکھ لیا
16:48لیکن وہ ساری چیزیں
16:50اسی طرح چل رہی ہیں
16:51اسی طرح وہ سارے کے
16:52سارے معاملات چل رہے ہیں
16:53تو پھر کیا روزہ رکھا
16:55فرمایا
16:55اللہ تبارک و تعالی
16:56تمہیں کوئی
16:57بھوکا پیاسا نہیں رکھنا چاہتا ہے
16:59کوئی نعوذ باللہ من ظالک
17:01اللہ کے ہم کوئی روزی کے
17:02اناج کی کوئی کمی نہیں آگے
17:04شوٹی جو گئی ہے
17:05کہ ایک مہینہ مسلمانوں کو
17:06صبحوں سے شام تک جو ہے
17:07تھوڑا بریک کیا جائے
17:09نہیں نہیں نہیں
17:09فرمایا
17:10سب کچھ اس کی بارگاہ کے اندر
17:12ہر چیز موجود ہے
17:13لیکن وہ چاہتا ہے
17:14تمہارے اندر تقوی پیدا ہو جائے
17:16یہ روزہ انسان کو
17:18متقی بنا دیت
17:20لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
17:21قرآن خود کہہ رہا ہے
17:22فرمایا
17:23کہ رب تمہارک و تعالی نے فرمایا
17:25اس کی حکمت یہ ہے
17:26کہ تمہارے اندر
17:26تقوی اوپریزگاری پیدا ہو جائے
17:28تو فرمایا
17:29یہ صبر کا مہینہ ہے
17:30اس میں تمہیں ہر چیز سے روک رہا ہے
17:33اللہ تعالی نے فرمایا
17:34کہ روزہ تمہیں رکھا ہوا
17:37سٹارٹ کے دنوں کے اندر
17:38ایسا ہوتا ہے
17:38کہ چونکہ نفس ہمارا جو ہے
17:40وہ کھانے پینے کا عادی ہوتا ہے
17:42تو اچانک جب کھانا پینے بند ہو گیا
17:44صبح بھی کھا رہے ہیں
17:45دس بجی بھی کھا رہے ہیں
17:46دو بجی بھی کھا رہے ہیں
17:47چار بجی بھی چائے پی رہے ہیں
17:48پھر کھا رہے ہیں کھا رہے ہیں
18:00جو لوگ سگرٹ پیتے ہیں
18:02جو لوگ پان کھاتے ہیں
18:03جو یہ پلٹی سیدھی چیزیں
18:05گھٹکے مٹکے سب کھا رہے ہوتے ہیں
18:07تو یہ تو ایسا لگتا ہے
18:08ہو ہو ہو ہو ہو
18:10روزہ
18:10روزہ آگئے روزہ آگیا
18:11ہے جی
18:12گھر بھی آکے شور شرب
18:13آٹ جاؤ بھئی روزہ دو روزہ دا
18:15کیا ہوگی اللہ کے بندوں
18:17وہو شہر السبر
18:19یہی تو مجاہدہ ہے
18:21یہی تو ریاضت ہے
18:22یہی تو تقوی ہے
18:23کہ اپنی زبان کو
18:24اپنے آپ کو
18:25اپنے بہیوئر کو
18:26اپنے اخلاق کو
18:27یہ نہ ہو کہ
18:28ہر جگہ روڑوں پر بھی لڑائی
18:30گھر میں بھی لڑائی
18:31آفیس میں بھی لڑائی
18:32ہٹو بھئی ہٹو
18:33ہٹ جاؤ بھئی بات نہیں کرنا
18:34میرے سے بات نہیں کرنا
18:35میرے روزہ ہے
18:36روزہ رکھا
18:37اللہ تبارک و تعالیٰ کیلے رکھا ہے
18:39اپنی طبیعت کے اندر
18:40سبر پیدا کریں
18:41جو چیز
18:42جو سٹیمنا
18:43اللہ تبارک و تعالیٰ
18:44ہمارے اندر پیدا کرنا چاہتا ہے
18:45ہم اسی کو
18:46لوز کر رہے ہوتے ہیں
18:48روزہ رکھ کے
18:49ہم اسی پر شور شرابہ
18:50ڈال رہے ہوتے ہیں
18:51کہ بھئی ہٹ جاؤ
18:52میرا روزہ ہے
18:53نہیں نہیں
18:53خاص طور پر نوجوانوں سے
18:55کہوں گا کہ میرے بچوں
18:57روڑوں پر بھی آپ دیکھیں
18:58کہ شور شرابہ
18:59مچ رہا ہوتا ہے
19:00اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
19:01نے فرمایا
19:01فرمایا جب تم سے
19:02کوئی لڑ رہا ہو
19:03تو تم کہو
19:04کہ میں روزہ کی حالت میں ہوں
19:05اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
19:06نے فرمایا
19:07لوگو مبارک ہو
19:08یہ مبارک مہینہ آ گیا
19:10ادھا دخل رمضان
19:11فتحت ابواب السماء
19:13فتحت ابواب الجنہ
19:15فتحت ابواب الرحمہ
19:17وغلقت ابواب جہنم
19:19وسلسلت الشیعاتی
19:21اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
19:22نے فرمایا جب رمضان شروع ہوتا ہے
19:24اللہ اکبر
19:25آسمان کے دروازے
19:26رحمت کے دروازے
19:27جنت کے دروازے کھل جاتے ہیں
19:29جنت کی ہوائیں آتی ہیں
19:31اور فرمایا
19:32کہ جہنم کے دروازوں
19:34کو بند کر کے
19:35شیعتین کو قید کر دیا جاتا ہے
19:37کہ اے بندہِ مومن
19:39تو نیکی کر
19:40اللہ تبارک وطالہ
19:41نے تیرے لیے نیکی کو
19:43آسان کر دیا
19:43اس کا ہر عشرہ مبارک ہے
19:45فرمایا کہ جو اس مہینے کے اندر
19:48کسی روزہ دار کو
19:49افطار کر آتے ہیں
19:50رب تبارک وطالہ
19:52ان کو بھی اتنا عجر دیتا ہے
19:54جتنا روزہ دار کو عجر عطا فرما رہا ہے
19:56ازاد اکرامی کسی بھی اعتبار سے دیکھیں
19:58رحمت ہی رحمت ہے
19:59برکت ہی برکت ہے
20:01کہ اللہ کا کرم آ گیا
20:03اللہ کی رحمت آ گئی
20:04رمضان المبارک آ گیا
20:06رمضان آ گیا
20:07اللہ تبارک وطالہ
20:09ہمیں اس کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرما
20:12وآخر دعوانا
20:13الحمدللہ رب العالمين
20:25یہ قرآن لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
20:29اور ہدایت ہے
20:31اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
Comments

Recommended