Skip to playerSkip to main content
Qurani Hidayaat | ARY Qtv

Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz

Qurani Hidayaat | Episode 82

Topic: Surah Ibrahim Ayat (07)

Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari

#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv

A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00...and a blessing for the sake of God...
00:02...and a blessing for the sake of God...
00:33Al-Fatihah
01:00اس حکم پر اگر عمل پیرا ہوں
01:01جو ہماری نعمتوں کے اندر
01:04ترقی کا باعث بن سکتا ہے
01:05جو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
01:08تقرب کا اور قرب کا
01:10باعث بن سکتا ہے
01:12اگر ہم اس مالک و مولا کے
01:14اس ہدایت پر عمل کریں
01:15ہمارا مقصد یہ ہے
01:16قرآن کھولا ہے میں نے
01:18اور قرآنی ہدایات
01:20اس پرگرام کا نام ہی ہے
01:22کہ اللہ کے پاکیزہ کلام کی ہدایت
01:24ہم آپ تک پہنچائیں
01:25وہ کیا ہدایت ہے
01:26رب تعالیٰ فرماتا ہے
01:27وَإِذِ تَعَذَّنَا رَبُّكُمْ
01:30تمہارا رب تمہیں حکم دیتا ہے
01:33تمہارا رب تمہیں متلے فرماتا ہے
01:35اطلاع فرماتا ہے
01:37تمہیں آرڈر دے رہا ہے
01:38بھائی آرڈر
01:39یہ رب تبارک و تعالیٰ کا آرڈر ہے
01:41اور دوسرے کئی مقامات پر
01:43عمر کے سیگے کے ساتھ فرمائے
01:45کیا حکم ہے
01:46کیا آرڈر ہے
01:47کیا ہدایت ہے
01:48فرمائے
01:54فرمایا
01:55اگر تم میری نعمتوں کا شکر ادا کروگے
01:58تو میں تمہاری نعمتوں کو اور زیادہ بڑھاؤں گا
02:01اگر تم میری نعمتوں پر شکر گزاری کروگے
02:04تمہاری نعمتوں کے اندر میں اضافہ کروں گا
02:07یہ رب تبارک و تعالیٰ کا کتنا بڑا حکم ہے
02:10اور اس کے ساتھ ہی پھر وعید بھی فرمائی
02:15اور اگر تم کفر کروگے
02:17آپ دیکھیں کہ قرآن مجید فرقان حمید میں
02:21رب تبارک و تعالیٰ نے جہاں پر بھی
02:23شکر کا لفظ استعمال کیا ہے
02:26اس کے مقاولے میں
02:27ناشکری کے لیے
02:29کفر کا لفظ استعمال کیا ہے
02:31کہ شکر نہیں کروگے
02:33تو کفر کروگے
02:34اس کو ہم کفران نعمت سے تعبیر کرتے ہیں
02:37ناشکری سے تعبیر کرتے ہیں
02:38لیکن جو لفظ ہے قرآن کے اندر
02:41وہ میرے سامنے قرآن کھلا ہو
02:42میں پڑھ رہا ہوں آپ کے سامنے
02:43لَإِن شَكَرْتُمْ لَعَزِيدَنَّكُمْ
02:46وَلَإِنْ كَفَرْتُمْ
02:47إِنَّ عَذَابِ لَشَدِیَدْ
02:49اسی طرح سورہ بخرا کے اندر فرمایا
02:52کہ وَشْكُرُوا لِي وَلَا تَقْفُرُوا
02:56شکر کرو اور
02:57کفر نہ کرو
02:59کفر نہ کرو
03:00کفران نعمت نہ کرو
03:02نہ شکری نہ کرو
03:03اپنے رب کی نعمتوں کو فراموش نہ کرو
03:07اس کا اتنے اکرامات و انعامات
03:09اس کی اتنی مہربانیاں ہیں تم پر
03:11اللہ اکبر اللہ اکبر
03:13اور حضرت گرامی یہ بات بھی یاد رکھ رہے
03:15کہ اس مالک و مولا نے
03:16یہ ہمیں چوائش دی ہے
03:18یہ رب تبارک و تعالی نے ہمیں
03:21جب اس نے پیدا کیا ہمیں
03:22اور عدم سے وجود عطا فرمائے
03:24تو فرمائے اے حضرت انسان دونوں راہیں تیرے سامنے
03:28یہ شکر کا راستہ ہے
03:30یہ کفر کا راستہ ہے
03:35اللہ اکبر
03:38فرمایا کہ ہم نے تمہیں ہدایت دے دی ہے
03:40اب تمہارے سامنے دونوں راہیں
03:42تم شکر کی طرف جاؤ
03:44یا کفر کی طرف جاؤ
03:45تم ایمان کی طرف جاؤ
03:46یا نافرمانی کی طرف جاؤ
03:48یہ دونوں چوائش تمہارے پاس ہیں
03:51کہتے ہیں نا کہ پکن چوائش
03:52یہ تمہارے پاس
03:53اب اللہ تمہارک و تعالی تمہیں ریوارڈ
03:55تمہیں عطا فرمائے گا
03:57اور تمہاری نعمتوں کے اندر
03:59بڑوتی اور برکت اور ترقی
04:01اور سکون تب ہی عطا فرمائے گا
04:04اگر تم شکر گزاری کے راستے
04:06کو اختیار کرو گے
04:08اور یہ بھی میں کہوں گا
04:09ازاد گرامی
04:10کہ ہم جو شکر کرتے ہیں
04:13آپ یقین کریں
04:14اللہ تعالیٰ کی کوئی شان کو نہیں بڑھا رہے
04:17اپنے لیے
04:20فرمایسل
04:20یہ ہمارے اپنے فائدے کیلئے ہیں
04:22اس میں ہمارا اپنا پروفٹ ہے
04:24اس میں ہمارا اپنا فائدہ ہے
04:26اللہ تعالیٰ نے خوران مجید کے اندر یہی فرمایا
04:29حکیم لکمان کو جب اللہ تعالیٰ نے حکمتیں
04:31نعمتیں عطا فرمائیں
04:40فرمایا کہ جو شکر کرتا ہے
04:42وہ اپنے لیے شکر کرتا ہے
04:43رب تعالیٰ کیلئے ہم کچھ نہیں کر رہے ہیں
04:46اللہ کی تو شان بلند ہے
04:48اللہ تعالیٰ اپنے حبیب کی شانوں کو بلند
04:50اس کے ذکر کو بلند و والا فرما رہا ہے
04:52ہم اس کا ذکر کرتے ہیں کچھ کرتے ہیں
05:03اور جو کفر کرتا ہے
05:05تو اللہ تعالیٰ تو غنی بے نیاز ہے
05:08اس کو کچھ بھی کو کچھ نہیں کر سکتا ہے
05:11وہ تو مالک ہے
05:13مالک الملک ہے
05:14یہ سب کچھ ہمارے فائدے کے لیے
05:16ازاد اگرامی
05:17یہ ہدایات اس نے ہمیں دی ہے
05:20ہمارے فائدے کے لیے
05:21کہ ان ہدایات پر تم عمل پیرا ہو گئے
05:24اور اللہ تعالیٰ کی نیمتیں
05:26کتنی نیمتیں ہیں
05:27اللہ اکبر
05:29اللہ اکبر
05:31کتنی نیمتیں ہیں
05:34گنتی نہیں کر سکتے
05:35وَإِن تَعُدُّوا نِمَتَ اللَّهِ لَا تُحْصُوهَا
05:38اگر تم نیمتوں کو حساب و شبار کے اندر
05:40کاؤنٹین کے اندر
05:42گنتی کے اندر لاؤ
05:43ایک ہزار ہیں
05:44ایک لاکھ ہیں
05:44ایک کروڑیں
05:45ایک کھربیں
05:46رب تعالیٰ فرماتا ہے
05:48کہ گنتی نہیں کر سکتے ہو
05:49میری نیمتوں کی
05:50میری نیمتوں کو شمار میں نہیں لاسکتے ہو
05:53آپ یہ دیکھیں
05:54رب تبارک و تعالیٰ خود ہمیں فرما رہا ہے
05:56قُلْ هُوَ الَّذِي أَنشَاكُمْ
05:58وَجَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ
05:59وَالْأَبْصَارَ
06:01وَالْأَفْئِدَ
06:01فرمایا
06:03کہ ہم نے تمہیں پیدا کیا
06:06پھر تمہیں سماعت عطا فرمائی
06:08سننے کی قوت
06:09بسارت دیکھنے کی قوت
06:11عطا فرمائی
06:11دھڑکتا ہوا دل عطا فرمایا
06:13اور اللہ تبارک و تعالیٰ نے
06:15یہ جتنے پارٹس آف باڈی
06:18ہمیں دیئے ہیں
06:18آپ یقین کریں
06:20آپ دنیا کے اندر
06:21آج کسی کا کوئی پارٹ خراب ہو جاتا ہے
06:24تو جو پیسے والے ہیں
06:25وہ باہر جاتے ہیں
06:26جا کے ان پارٹس کو چینج کرواتے ہیں
06:28ریپلیس کرا تے ہیں
06:30نی آج کل بہت زیادہ خراب ہے
06:31بھائی چلو
06:32آپریشن کراو
06:33اور نی کو ریپلیس کراو
06:35لیکن خود ڈاکٹر کہتے ہیں
06:36کہ بھائی کرا تو لو
06:38لیکن ایسی نہیں ہوگی
06:40جیسی اللہ نے عطا فرمائی
06:42کسی کی آنکھ
06:44کسی کا مصنوعی بازو
06:45کسی کا کوئی کروڑوں
06:47کتنے پیسے لگا لگا کر چینج کراتے ہیں
06:49لیکن یہی چیزیں جب ہم برت رہے ہوتے ہیں
06:52ٹھیک ہوتی ہیں
06:53فنکشنل ہوتی ہیں
06:55کوئی کہے کہ اللہ نے تجھے دیکھو
06:57اللہ نے تجھے کتنی اچھی
06:58یہ پارٹس اپ بڑی
06:59اللہ کا
07:04رب تعالی خود فرماتا ہے
07:05قدیل امہ تشکرون
07:06بہت تھوڑے بند ہیں
07:08ان نعمتوں کو جو استعمال بھی کریں
07:10اور ان نعمتوں کا شکر بھی ادا کریں
07:13اب یہ ہم سانس لیتے ہیں
07:14یہ تنفس جو ہے
07:15یہ سانس لینا
07:16یہ اللہ کی کتنی بڑی نعمت
07:18یہ ہوا پانی
07:19یہ سب کچھ جو ہے
07:20یہ دھڑکتا ہوا دل
07:21یہ دھڑکنیں
07:22یہ دلوں کی دھڑکنیں
07:24فرمایا ان دھڑکنوں سے بھی
07:26اللہ کے شکر کی آواز آنی چاہیے
07:27لیکن انسان قلیل امہ تشکرون
07:30انسان بہت تھوڑے ہیں
07:32جو شکریہ ادا کرتے ہیں
07:34یہی سانس اگر آنا بند ہو جائے
07:36پھر مصنوعی مشین پر جا کر
07:39وینٹ پر جا کر لٹاتے ہیں
07:41اور وہ مشین بھی چل رہی ہوتی ہے
07:43اور بل کی مشین بھی چل رہی ہوتی ہے
07:44اللہ تعالی ہسپتالوں میں نہ لے کر جائے
07:46اللہ تعالیٰ محفوظ فرمائے
07:47ادھر جو ہے
07:49اس کی سانس چل رہی ہوتی ہے
07:50ادھر مشین
07:51گھر والوں کے بل کی مشین چل رہی ہوتی ہے
07:53تو وہ پیسے دے کر جو ہے
07:55مسنوعی سانس ہم لیتے
07:58دھڑکنیں بند ہو گئیں
07:59مشینیں لگا کر جو ہے
08:00وہ دھڑکنیں ہم بہار کرواتے ہیں
08:03کہتے ہیں بھائی کسی طرح پم کرو
08:04کسی طرح جو ہے رہے دھڑکنیں
08:06جب چل رہی ہوتی ہیں
08:08تو ہماری دھڑکنیں کتنے
08:10ہمارے رب کا شکر ادا کرتی ہیں
08:11کہ خدایہ تیرا کتنا شکر ہے
08:13میرا یہ سارا نظام چل رہا ہے
08:15یہ پارٹس آف بوڈی
08:16میرے سارے کے سرے فانکشنل ہیں
08:18اور سب کے سب کام کر رہے ہیں
08:20وَالَّذِي أَنشَالَكُمُ السَّمْعَوَ الْأَبْصَارَ وَالْأَفْئِدَ
08:23قَلِيلًا مَّا تَشْكُرُونَ
08:25قَلِيلًا مَّا تَشْكُرُونَ
08:26بہت تھوڑے بندے ہیں
08:28بہت تھوڑے بندے ہیں
08:29ماللے سے بندے ہیں
08:31جو شکر گزاری کرنے والے ہیں
08:32باقی ہم سب جو ہے
08:34اور یہ شیطان ہمیں ناشکرہ بناتا ہے
08:37اصل میں ایسا ہوا
08:38کہ جب رب تبارک و تعالی نے
08:40فرشتوں کو حکم دیا
08:41کہ سیدہ کرو آدم ری ساتھ و سلام کو
08:43سیدہ کیا
08:44فضل فضل ملائک
08:46سب نے سیدہ کیا
08:47اس کو پوچھا تمہیں کیوں
08:51کہ لگ آنا خیر و من خلق تری میں بہتر ہوں
08:54رب تالی نے فرمایا فخروج نکل جاؤ
08:55کہ لگا ٹھیک ہے نکل جاؤں گا
08:57لیکن انظرنی الہ یوم یوباث ہوں
09:00مجھے قیامت تک مولت دے دو
09:01بولا کیا کروگے ٹھیک ہے مولت ہے تو
09:03کیا کروگے
09:19میرے بچوں یہ ذرا سننا نوجوان بچے جو بیٹھے ہوئے
09:22میں آپ کو قرآن کے ہدایت پہنچانا چاہتا ہوں
09:24اللہ اکبر
09:25پرمایا کہ مجھے مولت دے دیں
09:27کہا کیا کرے گا
09:28کہا وہ جو تیرے بندے تیری طرف آ رہے
09:31احضر سراط المستقیم تیری طرف آ رہے
09:34میں راستے میں
09:35ادھر دیکھیں
09:36ادھر
09:36میں راستے میں پکٹ لگا کے بیٹھ جاؤں گا
09:39اور میں تیرے بندوں کو تیری طرف نہیں آنے دوں گا
09:43کیا کرے گا
09:44بھلا ان کے دائیں سے آوں گا بائیں سے آوں گا
09:46آگے سے آوں گا پیچھے سے آوں گا
09:48وسوسے ڈالوں گا
09:50They say that
09:51It's not that they're gonna way
09:53They угaba I say that
09:55They're gonna die
09:56That's it
09:57You say that
09:58Both of these
09:58Most of these
09:58Thank you
09:59Many of these
10:01And I think that
10:04I'll go
10:05Go
10:07VujLab
10:08You say that
10:09But I'll goProfessor
10:12If anyone All
10:12of these
10:14You can go
10:16I'll come
10:17You can give
10:17Me I'll
10:18èrthn ko dèkhen mer kulik ko dèkhen mer never ko dèkhen seb ko allah ne
10:22itan mugehe nyi dhiya allah ne
10:24Hymarai bhaay bhi behn e saab
10:27Hym Allah ki nye ADWatun ko berat rèhe人
10:29ora
10:30nashukri ker rèhe Mirai
10:32bhaay on, miri behnou Min Allah
10:34ki kalam ki berkatse kongga Mera
10:35koil lofz ho Mera
10:37koil bata ho To in
10:38ko u aka ka side per rakh te nha Lekin
10:40meri Rab ki Agar hidaayet,
10:42qurani hi dhaayet pohuncha rá hou Apa apne, epa
10:44ngheru me Puri dunia me jahan
10:47jahan bе Moving
10:47Allah Akbar
10:49Now, this Quran's help
10:50With a help of this
10:51And a trust
10:53No one
10:54Aik-Aik
10:55Lakhzhe
10:56But a
10:57Lukmah
10:58Bikhao
10:58Allah
10:59Ka Shukran
11:00Alhamdulillah
11:01Alhamdulillah
11:02Eladhi
11:03At'amana
11:04Wasakana
11:05Waj'a alana
11:06Bid al-mustid
11:07Libas päänu
11:09Alhamdulillah
11:10Eladhi
11:10Kasani
11:11Ma'awariyabhi
11:12Aurati
11:13Aykkhuda
11:14Ayykhudaya
11:14Tehra
11:14Laak
11:14Laak
11:15Laak
11:15Laak
11:15Allah tell Allah
11:16Allah tell Allah
11:17Allah tell Allah
11:17Allah tell Allah
11:18rath ko so
11:19us ka nam lake so
11:20Allahumma be ismika
11:21amotu wahiyah
11:22so woh ankh
11:23agar khul jai
11:23ankh agar khul jai
11:25kai logu aiseo
11:26huye, hazrati kirami
11:28kye woh
11:29rath ko soehen
11:30so woh nai uch sake
11:32jake
11:34nokkiya unke family ne
11:35gharwanoune
11:36bachy e utha rhein
11:37bababaj an uch jai
11:38bababaj an uch jai
11:38ammi uch jai
11:40soe
11:41soe rake
11:43to frmai ye
11:44joh need
11:44He was a part of the game that comes with more than a part of the world.
11:53If you see your eyes open, you can see your eyes open when you're going.
11:58شową
11:59الحمدللہ
12:02الحمدللہ
12:03الَّذِي احيانا بعد ما عماتنا و علیہ النشور
12:07اے خدایہ تیرا شکر
12:09میرے رب تیرا شکر
12:10تُو نے موت کے بعد
12:12مجھے ایک نئی زندگی عطا فرما
12:14ایک نیا دن شروع ہو گیا
12:17نئی صبح
12:18نئے زمانے نئی صبح و شام پیدا کر
12:21اس نئی صبح کے ساتھ
12:23میں پہلا کام یہ تیرا کر رہا ہوں
12:25کہ خدایہ تیرا شکر
12:26میرے رب تیرا شکر ہے
12:28تیری حمد ہے
12:30اللہ اکبر اللہ اکبر
12:31اور شکر زبان سے بھی کریں
12:34حضراتِ گرامی
12:34اور وہ شکر جو ہے
12:36آپ کے عمل سے بھی ہونے چاہئے
12:38شکر دو طرح کا ہوتا ہے
12:39شکرم باللسان و شکرم بالجوارے
12:41زبان سے بھی انسان
12:43حلمدللہ ہر چیز کھاتے پیتے استعمال کرتے
12:45لیکن practical life کے اندر بھی
12:48ہمارے آزاں
12:49ہمارے parts of body
12:51وہ اللہ کی تابداری میں ہوں گے
12:53تو گویا عملا ہم اللہ کے شکر گزاری کے اندر ہیں
12:57اس لیے کہ ان نعمتوں کا بھی تو پوچھا جائے گا
13:00کہ بھئی سماد دی
13:01بسارت دی
13:02دل دیا
13:03ان کو تم نے کیسے استعمال کیا
13:04انہا سماوالبسر والفعاد
13:06قل اولئے کا کانا عنہ مسئولا
13:08ثم لا تسعل انہ یوم اذن عن النائیم
13:11ہر نعمت کا پوچھا جائے گا
13:13اللہ اکبر بتاؤ ذرا بتاؤ
13:14تم نے ان نعمتوں کو کیسے برتا
13:17تو عملا بھی
13:18practical طور پر بھی
13:20physical طور پر بھی
13:21آپ اللہ کا شکر ادا کریں
13:23اور زبان سے بھی اللہ کا شکر ادا کریں
13:26ہر ہر دانے پر
13:27ہر ہر نعمت پر
13:29ہر ہر چیز پر
13:30اور میں ایک بات کہوں گا
13:32مجھے اندازہ ہے
13:33ہم جو مڈل کلاس لوگ ہیں
13:35نوکری پیشہ لوگ ہیں
13:36بہت مشکلات کے اندر ہیں
13:38مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے
13:41پیسہ بہت devalue ہو گیا ہے
13:43پیسے کی قدر ختم ہو گئی ہے
13:45مہنگائی
13:45اس کا جو balance ہے
13:47وہ بالکل out of balance ہو گیا ہے
13:49اور سب سے زیادہ متاثر
13:51اس کے اندر جو مڈل کلاس لوگ ہیں
13:52وہ سمجھو کہ
13:53مڈل کلاس سے نکل کے
13:54غربت کے اندر چلے گئے
13:56ان کی آمدانی کے ذرہ
13:57مجھے اس چیز کا احساس ہے
13:59ہم اس کو بگت رہے ہیں
14:01ہم اس چیز کا پتہ ایسا نہیں
14:03کہ ہمیں پتہ نہیں ہے
14:04لیکن حضرت اکرامی
14:06ایک اصول یاد رکھ لیں پھر بھی
14:08جو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عطا فرمایا
14:10فرمایا کہ
14:11جو دنیاوی نعمتیں ہیں
14:22فرمایا کہ اپنے سے اوپر والوں کو نے دیکھنا
14:24کہ فلاں کو یہ مل گیا
14:26فلاں کو یہ مل گیا
14:27فلاں کو یہ مل گیا
14:27ہائے مجھے نہیں ملا
14:28نہیں نہیں
14:30یا ذرا ایک نگاہ نیچے والوں کو بھی دیکھ لو
14:32میں آپ کو بہت بڑی بات کہہ رہا ہوں
14:34اقوام متحدہ کہتا ہے
14:35یونیٹی نیشن کہتا ہے
14:37کہ دنیا کے اندر کتنے عربوں لوگ ہیں
14:40سات عرب میں سے
14:41افریقہ کے اندر کہاں کا رہتے ہیں
14:43ایک وقت کا کھانا کھاتے ہیں
14:46دوسرے وقت کا کھانا نصیب نہیں
14:48میں اور آپ کھا رہے ہیں
14:49دو وقت کھا رہے ہیں
14:50تین وقت کھا رہے ہیں
14:51کوئی تین دن چار چار وقت کھا رہے ہیں
14:53کوئی پانچ پچھ وقت کھا رہے ہیں
14:54ٹی بریک بھی ہو رہا ہے
14:55فلاں بھی ہو رہا ہے
14:56فلاں بھی ہو رہا ہے
14:57کھا رہے ہیں
14:58کبی سے کم دو وقت تو کھا رہے ہیں
15:00کتنے دنیا کے اندر عربوں وہ بھی اللہ کی مخلوق ہیں
15:03اور مسلمان بھی یہ کتنے
15:04لیکن ان کے پاس نہیں
15:06But this man unfurl no more
15:09Like a word
15:11We can't believe that
15:12We can believe that
15:12We can believe that
15:13We can believe that
15:14We can believe that
15:17You're saying that
15:24بی لشدید اللہ اکبر
15:26فرمایا شکر کرو گے
15:28اللہ تعالیٰ تمہاری نعمتوں کے اندر
15:30اضافہ فرمائے گا
15:31شکر کرو گے اللہ تعالیٰ تمہیں
15:34زوال نعمت سے محفوظ فرمائے گا
15:36حضور دعا کیا کرتے تھے
15:37اللہمینی اعوذ بکا من زوال نعمتک
15:40وتحول آفیتک
15:41اے خدایا تو زوال نعمت سے
15:44محفوظ فرمانا
15:45آفیت کے پھر جانے سے محفوظ فرمانا
15:48فرمایا زوال نعمت سے بچنے
15:50کہا کیا طریقہ ہے یہ دعا
15:52بھی پڑھیں اور اللہ کا شکر
15:54ادا کریں شکر میرے مالکم
15:55شکر میرے اللہ تیرے اللہ خلا شکر
15:58اور رب تعالیٰ فرماتا ہے
15:59ما یفعل اللہ بیعذابکم ان شکرتم و آمنتم
16:03اللہ اکبر
16:04فرمایا کہ اللہ تبارک و تعالی
16:06عذاب نہیں دینا چاہتا
16:07رب تبارک و تعالیٰ تو نہیں
16:10چاہتا ہے کہ اپنے بندوں کو عذاب دے
16:11فرمایا اگر تم ایمان لے آؤ
16:13اور شکر گزاری کرلو
16:16ما یفعل اللہ بیعذابکم ان شکرتم و آمنتم
16:19عزادی ارامی یہ میں اللہ کا کلام پڑھ رہا ہوں
16:22اور قرآن کی ہدایات
16:24ایر و ای کیو ٹی وی
16:26کا یہی مشن ہے کہ پوری
16:28دنیا کے اندر جو ہے
16:29اللہ کے پاکیزہ کلام کی
16:31سچی سچی ہدایات آپ تک
16:34پہنچے ادھر ادھر کی بات کرنے
16:36کے بجائے پاکیزہ کلام
16:38کھولا اور سیدھی آپ تک
16:40ڈیلیور کر دی وہ مبارک حیدہ
16:41فرمایا بس تم شکر کرو
16:43ایمانداری اختیار کرو اور اللہ
16:46تبارک و تعالی پر ایمان لے کر آ جاؤ
16:47اللہ تبارک و تعالی تمہیں عذاب
16:50نہیں دینا چاہتا ہے اور آپ
16:51دیکھیں کہ انبیاء کرام
16:53کتنی مشکلات سے گزرے
16:55کتنے کتنے مشکل حالات تھے
16:57لیکن ابدا شکورا
16:59فرمایا کہ وہ ہمیشہ
17:01شکر گزار بندے رہے
17:03ام الممنین سیدہ حشہ رضی اللہ تعالی
17:05انہا ایک برتبہ نبی کریسی صلی اللہ
17:07رات میں اٹھے حضور ساتھ و سلام
17:09تحجد کے لئے اٹھتے اللہ و اکبر
17:17ہر لہزہ ان کے لئے بڑھ رہا ہے
17:19ام الممنین
17:21نبی اللہ تعالی عنہ نے حضور کے
17:23پاؤں مبارک کو ہاتھ لگایا
17:24تو پاؤں مبارک کے اندر ورم تھا
17:28عرض کیا رسول اللہ
17:29اللہ نے آپ کو اتنا بڑا درجہ عطا فرمایا
17:34اللہ نے آپ کے صدقے سے
17:35اگنوں اور پشلوں کے گناہوں کو
17:36ماف کر دیا
17:37آپ جو ہے اتنی مشقت
17:40اتنی مشقت کر رہے
17:41اتنا بڑا مقام
17:43اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
17:44عزار گرامی پتا ہے کیا جواب دیا
17:46جو نے فرما
17:46اے عائشہ
17:47اے ہمیرا
17:48افلا اکون و عبدن شکورن
17:51کیا مجھے
17:52اللہ نے اتنا بڑا درجہ دیا ہے
17:54تو میں اس کی شکر گزاری کے لئے
17:56اور عبادت نہ کروں
17:58مجھے آپ کو پتا چل جائے
17:59سبحان اللہ
18:00سبحان اللہ
18:00ایک تصویح پڑی ہے
18:02ہاں بھئی
18:03ماشاءاللہ مبارک ہو تمہیں
18:05کسی نے آکھے کان میں بتایا
18:06ہم وہیں رکھ دیں
18:06وہ لئے ٹھیک
18:08لیکن اللہ کی پیارے بندے
18:09اور زیادہ شکر گزاری کے اندر
18:11اللہ تبارک و تعالی کی عبادت کے اندر لگے ہوئے
18:14بس حضرت اگرامی
18:15اپنی زندگی کے اندر شکر لے کر آئیں
18:18صبح شکر
18:19شام کو شکر
18:20فرمایا کہ اپنے سے نیچے والوں کو دیکھو
18:22جن کے پاس جو نعمتیں ہمارے پاس ہیں
18:24وہ ان کے پاس نہیں ہیں
18:26تمہارے دل کے اندر
18:27تمہارا دل شاکر بن جائے گا
18:29تمہاری زبان شاکر بن جائے گی
18:31تمہارے آزا پارٹس آف باڈی شاکر بن جائیں گے
18:34اللہ اکبر اللہ
18:35آخری بات حضرت اگرامی
18:37آخری منت کے اندر آخری بات کہنا چاہتا ہوں
18:39کہ اللہ کا بھی شکر ادا کریں
18:42اور اللہ کے بندوں کا بھی شکر ادا کریں
18:45بائی سٹیپ
18:45کسی بندے نے آپ کے ساتھ کوئی احسان کیا
18:48زندگی کے کسی مشکل گھڑی کے اندر
18:50آپ گر رہے تھے
18:51خالی آپ کا ہاتھ پکڑ لیا
18:53اس کو بھی فرموش نہ کریں
18:56اور پھر
18:57رب تبارک وطالعہ فرماتا ہے
18:59بندوں کے اندر
18:59سب سے زیادہ جو شکر گزاری
19:01قرآن کیا کہتا ہے
19:03سورہ لقبان
19:03فرمایا
19:09فرمایا
19:09میرا شکر ادا کرو
19:11اور میرے بعد
19:12اگر مخلوق میں
19:13اللہ اور اس کے رسول کے انعامات کے بعد
19:15اتیو اللہ واتیو رسول کے بعد
19:17فرمایا
19:17اگر کوئی شکر گزاری کا ہے
19:19تو والدین کا شکر ادا کرو
19:22دوسرا فرمایا
19:23کوئی بھی بندہ ہے
19:24اس نے آپ کے ساتھ احسان کیا
19:25اور یار کسی نے پانی کا گلاس بھی پلایا نہ
19:28تو اس کا پانی کا گلاس نہیں پلا سکتے
19:30اس کو شکر دو ادا کر دو
19:31ریٹن میں اگر کچھ کرنی سکتے
19:33کرنا چاہئے
19:34حل جزا الاحسان
19:35اللہ الاحسان
19:35فرمایا
19:36مَن لَم يَشْكُرِ النَّاس
19:37لَم يَشْكُرِ اللَّا
19:39جو مخلوق کا شکر گزار نہیں ہے
19:42بندوں کا شکر گزار نہیں ہے
19:44وہ اللہ کا بھی شکر گزار نہیں ہو سکتا
19:46اللہ تبارک و تعالی عمل کی توفیق ادا فرمائے
19:49قرآن کا نور و الفیضان ادا فرمائے
19:51فَآخِرُ دَعْوَانَا
19:53عَلْحَمْدُ لِللَّهِ رَبِّ العَرَبِ
19:54هَذَا بَيَانٌ لِّلنَّاسِ وَهُدًا وَمَوْعِرَةٌ لِّلْمُتَّقِينَ
20:06یہ قرآن لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
20:10اور ہدایت ہے
20:11اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
Comments

Recommended