Skip to playerSkip to main content
Qurani Hidayaat | ARY Qtv

Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz

Qurani Hidayaat | Episode 93

Topic: Surah Al-Fath Ayat 18

Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari

#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv

A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Surah Al-Fatihah
00:33Surah Al-Fatihah
01:15Surah Al-Fatihah
01:30اور تاریخ کے وہ مشکل ترین حالات جو تیرہ سالہ مقی زندگی ہے
01:35پھر اللہ تعالیٰ کے حکم سے آپ حجزت کر کے مدینہ منورہ شریف لائے
01:39لیکن مدینہ منورہ کے اندر بھی کفار نے چین سے نہیں بیٹھنے دیا
01:43پہلے بدر ہوئی اس کے بعد عہد اور اس کے بعد پھر غزوات کا سلسلہ جاری و ساری ہوا
01:49عقید جہاں صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے مدینہ منورہ شریف میں ایک مبارک خواب دیکھا
01:55اور حضور علیہ السلام کا یہ معمول تھا
01:59حضور علیہ السلام کا یہ معمول تھا
02:01کہ حضور جو ہے وہ صبح اٹھ کر صحابہ اکرام کو مسجد نبی میں نماز کے بعد فرماتے
02:08کہ میں کسی نے کوئی خواب دیکھا ہے تو سناو
02:10کیونکہ خواب بھی اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سے
02:14اللہ تعالیٰ کے جو مبشرات سالحہ ہیں وہ بڑے ہی مبارک ہوتے ہیں
02:20تو حضور اپنے بھی خواب سناتے اور صحابہ اکرام کے بھی خواب سنتے
02:23اور جو نبیوں کے خواب ہوتے وہ تو وحی علاہی ہوتے
02:27امتی کا جو خواب ہوتا ہے وہ اللہ کی طرف سے ایک الہام بھی ہوتا ہے
02:33ایک بشارتیں بھی ہوتی ہیں رحمتیں بھی ہوتی ہیں
02:38اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے خود خواب سنایا
02:40حضور نے فرمایا کہ اے میرے صحابہ میں نے رات کو خواب دیکھا ہے
02:43کہ ہم سبحان اللہ سبحان اللہ خانہ کعبہ کا تواف کر رہے ہیں
02:48اعرام باندھا ہوا ہے اور کوئی حلق کرا رہا ہے
02:52اور کوئی جو ہے وہ قصر کرا رہا ہے
02:54یہ خوابہ قید جہاں صلی اللہ علیہ وسلم نے سنایا
02:58قرآن نے اس کو ذکر کیا اسی سورہ فتح کے اندر
03:01لَقَدْ صَدَقَ اللَّهُ رَسُولَهُ الرُّعِيَا بِالْحَقِّ
03:06لَتَدْخُلُنَّ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ إِنشَاءَ اللَّهُ آمِنِينَ
03:10مُحَلِّقِينَ رُؤُسَكُمْ وَمُقَسِّلِينَ لَا تَخَافُرُ
03:14سبحان اللہ
03:15فرمایا اللہ نے اس خواب کو سچا کر دکھایا
03:18کہ جو آپ نے خواب دیکھا جو مبارک رویا دیکھا آپ نے
03:21کہ مسجدِ حرام میں امن کے ساتھ داخل ہو رہے ہیں
03:25اور کوئی حل قرار ہے اور کوئی قصر قرار ہے
03:27حضور نے جب خواب کو ذکر کیا
03:29تو صحابہ اکرام نے بھی حضور کے ساتھ احرام باندھ لی
03:32ایک دو سو دو سو تین سو
03:35کرتے کرتے کرتے کرتے جو ہے
03:37چودہ سو صحابہ اکرام نے حضور کے ساتھ احرام باندھ لی
03:44چلتے رہے اور نکل پڑے مدینہ منورہ شریف سے
03:48حرم کی طرف حدیبیہ کے مقام پر پہنچے
03:51اور حدیبیہ کے مقام پر جو ہے
03:54وہ کفار مکہ نے آگے سے آگے ان کو اطلاع ملی
03:59کہ حضور ساتھ احرام آ رہے ہیں
04:01چودہ سو صحابہ اکرام کو لے کر
04:03اور انہیں کہا کہ ہم آپ کو عمرہ نہیں کرنے دیں گے
04:07اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
04:09کہ ہم حالتِ احرام کے اندر ہیں
04:12ہم نہیتے ہیں
04:13اور کوئی ہمارے پاس جو ہے
04:15اسلحہ نہیں ہے
04:16ہم لڑنے کے لیے نہیں آئے ہیں
04:18اور ہم جو ہے وہ صرف اور صرف
04:21احرام کے حالت میں
04:22تواف کرنے کے لیے آئے ہیں خانہ کعبہ کعب
04:25انہوں نے کہا کہ نہیں ہم کسی صورت کے اندر آپ کو
04:27چونکہ ان کو ڈر یہ تھا کہ
04:29چودہ سو صحابہ اکرام جب حرم کا تواف کریں گے
04:32تو مکہ مکرمہ کے اندر ایک ماحول اور فضا بن جائے گی
04:36اور وہ لوگ جو دبے ہوئے ہیں
04:38سیمے ہوئے ہیں ان کو بھی ایک حمت بھی لے گی
04:41اور ایک نظام بدل سکتا ہے مکہ کا
04:43تو انہوں نے کہا کہ نہیں ہم نہیں کرنے دیں گے
04:45بارحال
04:46ہودیبیہ کے اندر مذاکرات کا آغاز ہو گیا
04:50کفار مکہ نے بھی
04:51اپنا ایک مذاکراتکار
04:53کو بھیجا
04:54جو مذاکرات کرنے والا سفیر ان کا
04:57اور گفت و شنود کرنے والا
04:59بڑا ایک سمجھدار اور بڑا ایک
05:01ان کا زیرک آدمی
05:04جس کو وہ بڑے بڑے
05:05بادشاہوں کے دربار میں جو اس وقت کی دو
05:07سپر پاورز قیسر و قسرہ
05:10ان کے درباروں کے اندر وہ
05:12مذاکرات اور سفارت کرنے کے لیے
05:14جایا کرتے تھے
05:15اور کفار مکہ کی طرف سے
05:18قریش مکہ کی طرف سے
05:19وہ سفیر تھے مسلمان نہیں تھے
05:22لیکن مذاکرات کر
05:23اربا بن مسعود سخفی
05:25امام بخاری رحمت اللہ تعالی نے نام لکھا ہے
05:27وہ مذاکرات کرنے کے لیے آئے
05:29یہاں سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:32نے صحابہ اکرام میں سے سیدنا عثمان غنی
05:35رضی اللہ تعالی نے انتخاب کیا
05:37آپ کی طبیعت کے اندر تھوڑا نرم
05:40بند تھا قریش کے اندر
05:41بڑی آپ کی عزت و وقار تھی
05:43آپ کے خاندان کی بڑی عزت تھی
05:45آپ یہاں سے مذاکرات کرنے کے لیے گئے
05:47وہاں سے اربا بن مسعود سخفی آئے
05:49مذاکرات شروع ہو گئے دونوں طرف
05:51لیکن باہر کیف
05:53وہ مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے
05:56لیکن کفار مکہ نے کہا
05:58کہ عثمان آپ بڑے معزز ہیں
06:00ہم بڑا آپ کا اعترام کرتے ہیں
06:01آپ کے خاندان کا بڑا اعترام کرتے ہیں
06:03آپ ایک معزز خاندان سے تعلق رکھتے ہیں
06:06آپ آئے ہوئے احرام باندھا ہوا ہے
06:07ہم آپ کو اجازت دیتے ہیں
06:09کہ آپ خانہ کعبہ کا تواف کر لیں
06:12سبحان اللہ
06:14آپ نے فرمایا کہ
06:16میرا بڑا ہی دل کرتا ہے
06:18اتنے سال ہو گئے
06:19میں نے خانہ کعبہ کا تواف نہیں کیا
06:21لیکن میں نے جن کے ساتھ احرام
06:24باندھا ہے میں انہی
06:28And that could be a harm and a harm.
06:30Since it made certain福ras and inheritance,
06:32we can't get him as a trial and a person.
06:37We can't do that.
06:38We can't do that.
06:38This is a love and love
06:39that's my husband Rehan saw.
06:43By the way, this would be an opportunity to say
06:45that his husband Rehan is a traitor,
06:47and he has got a lot of information.
06:49And he has been a mess with faithful,
06:50And he has got a happy family.
06:51He has got a happy family.
06:52He has got a happy family.
06:57اور بält لی
06:58اس منظر کو قرآن نے
07:00سرہ فتح کے اندر ذکر فرمایا
07:03فرمایا
07:13فرمائے کہ اللہ تبارک و تعالی
07:14ان تمام مومنین سے
07:17راضی ہو گیا
07:18وہ مومنین کون تھے
07:19وہ صحابہ کرام تھے
07:21میں ربی صلی اللہ علیہ وسلم
07:23کھے وہ مبارک صحابہ تھے
07:24جن کے لئے رب تبارک و تعالی اپنی رضا و رضوان کا اعلان کر رہا
07:30لَقَدْ رَضِيَ اللَّهُ عَنِ الْمُؤْمِنِينَ اِذِي يُبَيْعُونَكَ تَحْتَ الشَّجَرَانَ
07:34اللہ راضی ہو گیا
07:36ماضی کا سیگہ ہے
07:38محقق ہو گئی یہ بات
07:40اور یہ بات پختہ ہو گئی
07:42کہ وہ رب کی رضا و رضوان کو حاصل کر چکے ہیں
07:45فرمائے حبیب جنہوں نے آپ سے بیعت فرمائی درخت کے نیچے
07:49فرمائے جب وہ بیعت کر رہے تھے آپ کے ساتھ درخت کے نیچے
07:54فرمائے فَعَلِمَ مَا فِي قُلُوبِهِمْ
07:57اللہ اکبر
07:58فرمائے ان کی کیفیت کیا تھی
08:01ان کے دلوں میں کیا تھا
08:02ان کے سینوں میں کیا تھا
08:04ان کی نیتیں کیا تھی
08:05فرمائے دنیا کا کوئی اور جانتا ہے نہیں جانتا ہے
08:09وہ مالک و مولا تو جانتا ہے
08:11فَعَلِمَ مَا فِي قُلُوبِهِمْ
08:13فرمائے اللہ تبارک و تعالی کو معلوم ہو گیا
08:16اور اللہ نے جان لیا
08:17کہ ان کے دلوں کے اندر کیا ہے
08:20اللہ اکبر
08:21رب تبارک و تعالی کے علم کے اندر تھا
08:24اور ان کے دلوں میں کیا تھا
08:25ان کے دلوں میں ایمان تھا
08:27ان کے دلوں میں یقین تھا
08:29ان کے دلوں میں جذبہ شوق شہادت تھا
08:32اللہ اکبر
08:33تو رب تبارک و تعالی فرماتا ہے
08:35اور وہ فرما رہا ہے وہ گواہی دے رہا ہے
08:37اپنے معبوب کے ان صحابہ اکرام کی
08:40دلی کیفیات کا
08:41ایمانی کیفیات کا
08:43جو یا علمو ما فِي صدور ہے
08:48جو دلو کی جانتا ہے
08:50فرمایا رب تبارک و تعالی نے جان لیا
08:53اللہ کو معلوم ہے ان کے دلوں میں کیا ہے
08:55تو رب نے ان کو انعام کیا عطا فرمایا
09:02اللہ تبارک و تعالی نے ان کے دلو پر
09:04سکینہ اور اتمنان نازل فرما دیا
09:07سبحان اللہ سبحان اللہ
09:09انہیں سکون و اتمنان کی وہ کیفیت مل گئی
09:13انسان دنیا کے اندر سکینہ اور اتمنان
09:17اور سکینہ تلاش کر رہا ہوتا ہے
09:19رب تعالی فرماتا ہے فَأَنْزَلَ السَّكِينَةَ
09:22ہم نے ان کو سکینہ دے دیا
09:23ان کو اتمنان و تمانیت کی نعمت دے دی
09:27اور وَأَصَا وَهُمْ فَتْحًا قَرِبًا
09:29صرف یہ نہیں فرمایا
09:31کہ انہیں بطور انعام کے قریب آنے والی فتح بھی عطا فرما دی
09:36کہ تمہیں مبارک ہو
09:37تم یہ نہ سمجھنا
09:39کہ سلح حدیبیہ کے اندر روک دیا گیا
09:43اور تم مکہ مکرمہ نہیں جا سکے
09:45فرمایا نئی نئی
09:47اس کے بعد تمہیں یہیں پر ایک فتح کی بشارت
09:50وہ فتح خیبر ہے
09:52اس کے بعد پھر فتح بکہ ہے
09:53فرمایا کہ تمہیں رب تعالی نے بطور انعام کے عطا فرما دی
09:59سیدنا عثمانی غنیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
10:03تو شہید نہیں ہوئے تھے
10:05لیکن یہ خبر مشہور ہو گئی تھی
10:07نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے درخت کے نیچے
10:09جب بیعت لے رہے تھے
10:10رب تعالی نے اس بیعت کا ذکر دوسرے مقام پر بھی قرآن میں فرمایا
10:14حبیب کیا منظر تھا
10:15اِذِ يُبَایعُونَكَ تَحْتَ الشَّجَرَا
10:18فرمایا
10:19اِنَّ الَّذِينَ يُبَایعُونَكَ اِنَّمَا يُبَایعُونَ اللَّهِ
10:23يَدُ اللَّهِ فَوْقَعِدِينَ
10:25فرمایا حبیب
10:26جب آپ اپنے غلاموں سے بیعت لے رہے تھے
10:30فرمایا وہ آپ سے بیعت نہیں کر رہے تھے
10:33وہ اللہ سے بیعت کر رہے تھے
10:36يَدُ اللَّهِ فَوْقَعِدِينَ
10:38ان کے ہاتھوں پر آپ کا ہاتھ رہی
10:40ان کے ہاتھوں پر اللہ کا ہاتھ تھا
10:43اللہ اکبر
10:45اللہ تبارک و تعالی
10:46اپنے معبوب کے حارب تبارک و تعالی کا
10:49تو کوئی ہاتھ نہیں ہے
10:51اللہ تو جسم سے پاک ہے
10:53جسمانیت سے پاک ہے
10:54لیکن يَدُ اللَّهِ فَوْقَعِدِهِم
10:57اللہ کا ہاتھ تھا
10:58یعنی اللہ کے حبیب کا ہاتھ ہی
11:00اللہ کا ہاتھ ہے
11:02حبیب آپ کا ہاتھ تھا
11:03یعنی رب تبارک و تعالی کا ہاتھ
11:06وَمَا رَمَيْتَ اِذْ رَمَيْتَ وَلَاكِنَّ اللَّهَ رَمَا
11:09حبیب آپ نہیں پھیک رہے تھے
11:10آپ ہی پھیک رہے تھے
11:12مگر اللہ پھیک رہا تھا
11:13اللہ اکبر
11:14یعنی آپ کا پھیکنا
11:16اللہ کا پھیکنا
11:16آپ کا بیعت کرنا
11:18اللہ کا بیعت کرنا
11:19آپ کی اطاعت کرنا
11:21مَن يُسِعِن رَسُولَ فَقَدْ عَتَى اللَّهِ
11:23اللہ کی اطاعت کرنا ہے
11:25اس لیے
11:26کہ
11:26اللہ تبارک و تعالی
11:28کی سلطنت و بروقیت و ملک کے اندر
11:31جتنی چیزیں ہیں
11:32وہ سب مابو بری ساتھ و سلام
11:34وَاللَّهُ يُعْتِي وَإِنَّمَا عَنَا قَاسِم
11:36ہے تو اس کا ہے
11:38لیکن تقسیم کر
11:41فرمایا کیا منظر ہے
11:42کیا خوبصورت منظر ہے
11:43کیا خوب فرمایا
11:45کہ میں تو مالک ہی کہوں گا
11:47کہ ہو مالک کے حبیب
11:50یعنی محبوب و محب
11:53میں نہیں میرا تیرا
11:54اللہ اکبر
11:55تو یہ بہتر عزوان کا ذکر کیا گیا
11:59سیدنا عثمانی غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:01پھر نبی کریسی صلی اللہ علیہ وسلم نے جب بیعت لی
12:03تو حضور نے ادھا دیکھے
12:04حضور نے فرمایا کہ
12:05اے لوگو یہ دیکھو یہ میرا ہاتھ ہے
12:07اور یہ میرے عثمان کا ہاتھ ہے
12:10اور میں اپنے عثمان کی طرف سے
12:13خود بیعت کر رہا ہوں
12:14اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
12:15اپنے ایک ہاتھ پر دوسرا ہاتھ رکھ
12:17صحابہ اکرام فرماتے ہیں
12:18وہ منظر ہم بھول نہیں سکتے
12:20کاش
12:21حضور اپنے ہاتھ کو
12:23ہمارے لیے یہ بات کہتے
12:25اللہ اکبر
12:26سیدنا عثمانی غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:28کو یہ عزاز ملا
12:29کہ ان کے لیے فرمایا
12:30کہ یہ میرے عثمان کا ہاتھ ہے
12:32اپنے ہاتھ کو عثمان کا ہاتھ قرار دیا
12:35تو یہ بہت رضوان
12:37بڑا ہی ایک عظیم واقعہ ہے
12:40سلحہدیبیہ کا
12:42سلحہدیبیہ کے اندر جو
12:43چیزیں شرائط وغیرہ
12:45تحقی کی گئیں
12:46معاملات تحقیے گئے
12:48وہ بڑے کٹھن ترین تھے
12:49مشکل ترین تھے
12:50اور اس کے اندر ایسی شرائط
12:52کو فار نے رکھی تھی
12:53کہ کوئی مکہ مکرمہ سے آ جائے گا
12:55اس کو مدینہ واپس
12:57اس کو جو ہے
12:58مکہ مکرمہ واپس کرنا ہوگا
12:59لیکن مدینہ منورہ سے
13:01مکہ آئے گا
13:02تو ہم اس کو واپس نہیں کریں گے
13:03یعنی ہر شرط کے اندر انہوں نے
13:06آقاید و جہان صلی اللہ علیہ وسلم
13:07کی طبیعت مبارک کے اندر
13:09حتی المقدور حضور
13:11سلو کے راستے کی طرف جاتے تھے
13:13آپ سلحہدیبیہ کے شرائط کو دیکھیں
13:15آپ میسا کے مدینہ
13:18یو یہودیوں کے ساتھ ہوا
13:19جو مختلف قبائل کے ساتھ
13:22آقاید و جہان صلی اللہ علیہ وسلم نے
13:24جو سلو کی ہیں
13:26ان کے ساتھ جتنے معاہدات ہوئے
13:28اور دوسری بات
13:30میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے
13:31کبھی بھی
13:32کسی معاہدے کو نہیں توڑا
13:34سب سے پہلے معاہدہ
13:36چھوٹا ہے تو کفار کی طرف
13:37چاہے سلحہدیبیہ ہو
13:39چاہے مرسا کے مدینہ ہو
13:41بارکیف
13:42یہ ایک بڑا محیر العقول
13:44جس کو اللہ تعالیٰ نے
13:46اس سورہ فتح کے اندر
13:47تین مقام پر
13:49رب تبارک و تعالیٰ نے
13:50اس کو ذکر فرمایا
13:51فرمایا کہ یہ
13:52رب تبارک و تعالیٰ نے
13:53ان پر کرم اور فضل کا معاملہ فرمایا
13:56اور اس کے بعد
13:57اللہ تعالیٰ نے
13:59جب کامیابی اور کامرانی
14:01عطا فرمائی
14:01تو فرمایا کہ
14:02خیبر اور فتح
14:03فتح مکہ عطا فرمائی
14:05اللہ ہو اکبر
14:06اس کے اندر آخر کے اندر
14:08پر یہی کہوں گا
14:09کہ اس کے اندر
14:10ہدیبیہ کے مقام پر
14:12بڑے عجیب و غریب قسم کے
14:13معاملات اور
14:14عجیب و غریب قسم کی
14:15چیزیں ہوئیں
14:16ایک تو
14:17ہدیبیہ کے مقام پر
14:18جو کون تھا
14:19چودہ سو
14:20صحابہ اکرام ہیں
14:21وہ پانی پی رہے ہیں
14:23وضو کر رہے ہیں
14:24پڑاؤ ڈالا ہوا ہے
14:25تو وہ جو
14:26ہدیبیہ کا کون تھا
14:27وہ کون خوشک ہو گیا
14:29صحابہ اکرام
14:30حضور صلی اللہ علیہ وسلم
14:31کی بارگاہ کے اندر آئے
14:32راز کی
14:33یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
14:35ہدیبیہ کا کون تو
14:36خوشک ہو چکا پانی نہیں
14:37تو حضور نے فرمایا
14:38کچھ پانی ہے
14:38تو ایک پیالے کے اندر
14:40تھوڑا سا پانی لے گئے
14:41یا رسول اللہ یہ پانی ہے
14:42تو
14:42آقا عجیب و جہان صلی اللہ علیہ وسلم
14:43نے اپنے مبارک ہاتھ
14:45اور مبارک ہاتھوں کی
14:46انگلیاں
14:47اس پانی کے پیالے میں رکھی
14:49صحابہ اکرام فرماتے ہیں
14:51کہ بس ہم نے پھر کیا دیکھا
14:52کہ وہاں سے
14:53پانی کے چشم جاریوں ساری ہو گئے
14:56کہا کہ
14:57پانی بے رہا ہے
14:59ہم پانی پی رہے ہیں
15:00وضو کر رہے ہیں
15:02استعمال کر رہے ہیں
15:03لیکن میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
15:04کا وہ جاری کرنا چشم جاری ہو ساری ہے
15:07پوچھا کسی نے
15:08حضرت عناس بن مالک سے
15:09کتنے لوگ تھے
15:10کہا کہ لوگ تو
15:11چودہ سو تھے
15:12یا پندرہ سو ایک روایت کے اندر آتا ہے
15:15لیکن کہتے ہیں
15:18فرمایا یہ چودہ سو پندرہ سو کیا ہیں
15:20وہ چشمہ ہم دیکھ رہے تھے
15:23جیسے
15:23پہاڑوں سے پانی نکلتا ہے
15:25ویسے حضور کی انگلیوں سے پانی نکل رہا تھا
15:28فرمایا کہ
15:29ایسا لگ رہا تھا
15:30کہ ایک لاکھ آدمی بھی ہوتا
15:32تو وہ ان کو پانی پورا ہو جاتا
15:34یہ ایک بڑی اہم ترین چیز ہوئی
15:36دوسرا معاملہ کیا ہوا
15:39کہ عروہ بن مسعود سخفی جب واپس گئے
15:41تو انہوں نے کفار مکہ سے کہا
15:43کہ میں تمہیں ایک بات کہتا ہوں
15:45کہ محمد عربی سے جنگ نہ کرنا
15:48لڑنا نہیں ان سے
15:49انہوں نے کہا
15:50وہاں کیا بات کر رہے ہو
15:51بزدل کر رہے ہو ہمیں
15:52ڈرارے ہو ہمیں
15:54وہاں ڈراری رہا ہوں
15:55میں تمہیں حقائق بتا رہا ہوں
15:57میں کوئی معمولی آدمی نہیں ہوں
15:59اور میں کوئی ستی آدمی نہیں ہوں
16:01کہ تھوڑی سی چیزوں کو دیکھ کر
16:02میں کوئی متاثر ہو جاؤں
16:04میں بڑے بڑے سپر پاورز کے
16:07پاس کیا ہوں
16:09تمہیں پتا ہے مزاخرات کرنے کے لیے
16:11وہاں کے بادشاہوں کے
16:12عدب و عداب کو میں نے
16:14معاملات کو میں نے بہت قریب سے دیکھا ہے
16:16بخاری کے الفاظ ہیں
16:17لقد وفدتو علی الملوک
16:18وفدتو علی قیسرہ و قسرہ و النجاشی
16:22میں قیسر و قسرہ و نجاشی کے دربار کے اندر
16:25مزاکرات کرنے کے لیے گیا ہوں
16:26لیکن خدا کی قسم جو میں نے
16:29محمد عربی کے دربار میں دیکھا
16:32وہ کہیں نہیں دیکھا
16:34اور وہاں کیا دیکھا تم نے
16:36کہا میں نے دیکھا کہ جب
16:37محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم
16:40گفتگو کرتے
16:41اور وہ ابن مسعود سقفیہ بھی مسلمان نہیں ہوئے
16:44لیکن وہ تو ایک تنخیدی
16:46نظر سے دیکھ رہے تھے نا کہا میں پیچھے سے
16:48دیکھتا تھا
16:50میں تو مزاکرات کرنے کیا تھا لیکن پیچھے پیچھے سے
16:52میں دیکھتا تھا اور
16:53آنکھیں تھوڑی سے پھیر کے دیکھتا تھا یہ کیا کر رہے ہیں
16:56کیا معاملات ہیں ان کے
16:57ایک چونکہ ان کا ایک
17:00جو ایک واشنگ کی پاور اور
17:02آئیکیو پاور تھی بڑی تیز تھی
17:03دنیا کے اندر بہت گھومے ہوئے
17:05تو کہا اب دیکھتا رہتا تھا یہ کیا کر رہے ہیں
17:07تو کہا میں نے دیکھا کہ
17:09جب ان کے رسول بیٹھے ہوتے اور
17:11وہ گفتگو کرتے
17:12تو یہ سب اپنے سروں کو جھکائے ہوتے عدب کے ساتھ
17:16نگاہیں نیچے ہوتی
17:17اور توجہ کے ساتھ سن رہے ہوتے
17:19کہا ایسا لگتا تھا کہ ان کے سروں پر
17:22کوئی پریندہ بیٹھ جائے گا پھر بھی
17:23جو ہے نے یہ ہیلیں گے دی
17:25اتنا عدب اتنا احترام
17:33دیکھا کہ نماز کا وقت ہو گیا
17:36اور ان کے نبی وضو کرنے لگے
17:37تو جب وہ وضو کرنے لگے تو
17:39یہ ادھر دیکھی گئے وضو کا پانی جو ہے
17:42جب گرنے لگا
17:43تو پانی کو حضور کے جسم سے
17:46جو لگا ہوا پانی ہے
17:47کہا ان کے ساتھی اس پانی کو
17:49زمین پر نہیں گرنے دے رہے تھے
17:52ہر ایک کی تمنہ یہ تھی کہ وہ
17:54رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم
17:56کا مبارک پانی
17:57ہمیں نصیب ہو جائے
17:59حضور کا غصالہ مبارک
18:00جسم سے لگا ہوا پانی
18:02حضور لعب داہن مبارک
18:04ڈالنے کا ارادہ کرتے
18:05تو ہر آدمی جو ہے
18:06آگے ہاتھ کر لیتا
18:07اور پھر کیا کرتا اس پانی کو
18:09فرمایا فضالہ کبیہا
18:11وجہہو وجلدہو
18:12کوئی اپنے چیرے پر مل رہا ہوتا
18:14کوئی اپنے جسم پر مل رہا ہوتا
18:16اروا بن مسعود سکفی نے
18:18فائنل جو کومنٹس دیئے
18:21اور جس کی وجہ سے
18:22ان کی زندگی کی تقدیر بھی بدل گئی
18:25کہا کہ یہ
18:26آرٹیفیشل کام نہیں ہے
18:28یہ بادشاہوں کا
18:30مسنوعی دربار نہیں ہے
18:32میں نے مسنوعی عدب دیکھے ہیں
18:34نوکر چاکر دیکھے ہیں
18:36درباری دیکھے ہیں میں نے
18:37وہ درباری کس لیمٹ تک
18:39عدب کرتے ہیں
18:40اور ان کے عدب کا کیا سسٹم ہوتا ہے
18:42وہ سب کچھ میں نے دیکھا ہوا ہے
18:44نہیں نہیں
18:45یہ نیکس کلاس سلسلہ ہے
18:47اور یہ
18:48اس بات کو
18:50ظاہر کرتا ہے
18:51کہ یہ کوئی دنیا کا بادشاہ نہیں ہے
18:54بلکہ یہ
18:54اللہ کے سچے دبی ہے
18:56اللہ اکمہ
18:57اور وہ کیا دیکھا آپ نے
18:58کہا خدا کی قسم
19:00میں نے دیکھا
19:01کہ دنیا کے بادشاہ ہوں
19:02کہ ما یعظم
19:03اصحاب محمد محمد
19:05جو محمد عربی کے ساتھی
19:08ان کا عدب کرتے
19:10وہ کائنات کے اندر
19:12کسی بادشاہ کا ایسا عدب نہیں تھا
19:15بھئی بادشاہ کو پانی دیں گے
19:17بادشاہ کو
19:18پسال کے طور پر چیزیں پروائیڈ کریں گے
19:20کوئی اس کے جسم کا لگا ہوا پانی
19:22اپنے جسموں پہ تو نہیں بلے گا
19:24کوئی ان کا لعاب دان اٹھا کے
19:26اپنے اوپر تو نہیں لگائے گا
19:27کہا کہ یہ میرے نظام کہیں نہیں دیکھا
19:30یہی وجہ ہے
19:31کہ عروہ بن مسعود سخفی
19:32واپس مکہ آئے
19:34چونکہ سفیر بن کے گئے تھے
19:36اور اس کے بعد
19:38اللہ نے ان کو یہی ہدیبیہ کا معاملہ ہے
19:41اس تعظیم رسول صلی اللہ علیہ وسلم
19:44جو صحابہ اکرام کیا کرتے تھے
19:46ان کو دیکھ کر عروہ بن مسعود سخفی
19:51مسلمان ہو جاتے
19:52جی ہاں
19:54جی ہاں عروہ بن مسعود سخفی
19:55کو اللہ تبارک و تعالی
19:57ایمان کی دولت دیکھتے ہیں
19:59کیا چیز دیکھ کے
20:00نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
20:03کے ان مبارک صحابہ اکرام
20:05کا عدب
20:07احترام
20:08تعظیم
20:09رسپیکٹ
20:10عزت
20:11جو آقاید و جہانسہ صلی اللہ علیہ وسلم
20:13کی بارگاہ میں
20:13پھر کیوں نے ربطالہ فرمائے
20:15کہ لقد رضی اللہ عن المؤمنین
20:18اذی یبایعون
20:19قطعت الشجر
20:20اللہ راضی ہو گیا
20:22ان ایمان والوں سے
20:23اے حبیب
20:24جنہوں نے درخت کے نیچے
20:25آپ کے ہاتھ پر
20:27بیعت فرمائی
20:28اللہ تبارک و تعالی
20:29ان صحابہ اکرام کے صدقے
20:32ہمیں بھی حضور کی سچی محبت
20:34عطا فرمائے
20:35پاکر دعوانان
20:36الحمدللہ
20:37رضی اللہ
20:37یہ قرآن
20:49لوگوں کے لیے
20:51واضح بیان ہے
20:52اور ہدایت ہے
20:54اور پرہیزگاروں کے لیے
20:56نصیحت ہے
Comments

Recommended