- 7 hours ago
- #quranihidayaat
- #aryqtv
Qurani Hidayaat | ARY Qtv
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz
Qurani Hidayaat | Episode 96
Topic: Surah Al-Hadid Ayat 10-19
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv
A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz
Qurani Hidayaat | Episode 96
Topic: Surah Al-Hadid Ayat 10-19
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv
A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:05وَمَوْعِرَةٌ لِّلْمُتَّقِينَ
00:07یہ قرآن لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
00:11اور ہدایت ہے
00:12اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
00:16الحمدللہ اللَّذِي كَفَى وَسَلَامٌ عَلَىٰ عِبَادِهِ الَّذِينَ اسْتَفَى
00:20عَوْضُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
00:22بِسَمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
00:24وَمَا لَكُمْ أَلَّا تُنْفِقُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَلِلَّهِ مِرَاثُ السَّمَابَاتِ وَالْأَرْضِ
00:30لَا يَسْتَوِي مِنْكُمْ مَنْ أَنْفَقَ مِنْ قَبْلِ الْفَتْحِ وَقَاتَلُ
00:34أُولَئِكَ أَعْظَمُ دَرَجَةً مِنَ الَّذِينَ أَنْفَقُوا مِنْ بَعْدُ وَقَاتَلُوا
00:40وَقُلْ لَمْ وَعَدَ اللَّهُ الْحُسْنَةً وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَدُونَ خَبِيرٌ
00:44مَنْ دَلَّذِي يُقْرِدُ اللَّهَ قَرَدًا حَسَنًا فَيُضَاعِفَهُ لَهُ وَلَهُ عَجْرٌ كَرِيمٌ
00:51صدق اللہ مولانا العظیم اللہ صلی علیہ سیدنا مولانا محمدی مبارک وسلم صلی علیہ
00:59حضرت اکرامی میرے سامنے اللہ کا پاکیزہ کلام کھلا ہوا ہے
01:03اور قرآن مجید فرقان حمید کی ایک بڑی مبارک صورت سورہ حدید جس صورت کے اندر بہت سارے مزامین ہیں
01:11ایمان کے اعتبار سے انفاق فی سبید اللہ کے اعتبار سے اور پھر منافقین کی وہ کیفیت جو میدان معاشر
01:22کے اندر ہوگی
01:23اور جس فقط جنتی جنت میں جا رہے ہوں گے اور منافقین ان سے التجا کر رہے ہوں گے
01:29کہ یہ جس نور کے ساتھ تم جا رہے ہو اس میں سے ہمیں بھی حصہ اتا فرماؤ
01:34اور اس کے بعد پھر خاص طور پر فرمایا کہ یہ قرآن یہ اللہ کا ذکر
01:40یہ پڑھ کے ایمان والوں کے دل نرم کیوں نہیں ہوتے
01:43دو چیزیں ہوتی ہیں ایک قصاوت قلبی ہوتی ہے اور ایک دل کی نرمی ہوتی ہے
01:49فرمایا کہ یہ قرآن یہ عبادات یہ ساری کے ساری چیزیں انسان کے دل کے اندر نرمی پیدا فرماتی ہیں
01:56اور فرمایا کہ منافقین جو ہے وہ شک کے اندر پوری زندگی رہے
02:02فتنے کے اندر پوری زندگی رہے جس کی وجہ سے وہ تباہ و برباد ہو گئے
02:07ان آیاتیں تیبات کے اندر رب تبارک و تعالی نے انہی مزمین کو بیان فرمایا
02:17یہ انداز پہلے بھی گزرا
02:24فرمایا تم ایمان کیوں نہیں لے کر آتے
02:26حالانکہ رسول پاک صلی اللہ تمہیں دعوت دے رہے
02:28وہ تمہیں بلا رہے ہیں اللہ کی طرف ایمان کی طرف آخرت کی طرف
02:33تم ان کی دعوت پر لبائی کیوں نہیں کہتے ہو
02:36اسی طرح فرمایا کہ
02:42فرمایا ساری زمین و آسمان کی میراز تو اللہ کی ہے
02:46جو کچھ اللہ نے تمہیں دیا ہے اپنے میراز میں سے دیا ہے
02:50یہ اس کا کرم ہے
02:51اس کی مہربانی ہے
02:53اس کی شفقت ہے
02:54اور اس اللہ کے دیئے میں سے تم اللہ تبارک و تعالی کے نام پر
02:59انفاق فی سبیل اللہ کیوں نہیں کرتے ہو
03:01خرش کیوں نہیں کرتے ہو
03:03حالانکہ زمین و آسمان کی ساری بادشاہت اللہ تبارک و تعالی کی ہے
03:07لا يستویم انکم من انفق من قبل الفتح و قاتل
03:11فرمایا ان کی برابری کوئی نہیں کر سکتا ہے
03:13کہ جنہوں نے فتح مکہ سے پہلے خرش کیا
03:16اور فتح مکہ کے بعد خرش کیا
03:18اولائے کا آذم درجتا من الذین انفقوا من بعد و قاتل
03:22فرمایا ان کا درجہ بہت بڑا ہے
03:24کہ جنہوں نے فتح مکہ کے بعد بھی
03:26اپنا مال خرش کیا ہے
03:28اور اللہ تبارک و تعالی کے راستے کے اندر جہاد کیا
03:31یعنی وہ صحابہ کرام جنہوں نے فتح مکہ سے پہلے خرش کیا
03:34فتح مکہ کے بعد خرش کیا
03:36جو بھی ہے
03:39سب کے لئے رب تبارک و تعالی نے
03:41اچھائی کا ارادہ فرمایا
03:43اور رب تبارک و تعالی نے ان کے لئے فرمایا
03:45اولائے کا ہم الصادقون
03:46اولائے کا ہم الصدقون
03:47والسابقون الاولون من المہاجرین
03:50والانصار والذین اتبعون باحسان
03:53رضی اللہ عنہم و رضوان
03:55وہ سارے کے سارے اللہ تبارک و تعالی کے محبوبے
03:58واللہ بیما تامرون خبید
04:00اور اللہ تبارک و تعالی
04:01جو کچھ تم کرتے ہو
04:02سب کی رب تبارک و تعالی خبر رکھتا ہے
04:04پھر دوبارہ اسی مضمون کو ذکر کیا گیا
04:07پہلے فرمایا
04:12پھر یہاں فرمایا جا رہا ہے
04:13سبحان اللہ
04:14سبحان اللہ
04:20فرمایا کہ
04:21کون ہے جو اللہ تبارک و تعالی کو قرض دے گا
04:24اے میرے مالک و مولا
04:32سب کچھ تیرہ ہے
04:33سب کچھ تیرے دست قدرت میں بیدیک الخید
04:36لیکن رب تبارک و تعالی فرما رہا ہے
04:38کہ کون ہے
04:39جو اللہ تبارک و تعالی کو قرض حسنہ دے گا
04:42پھر رب تبارک و تعالی
04:44فیضاعفہو لہو ولہو عجر کریم
04:46اللہ تبارک و تعالی اس کا جو رٹن دے گا
04:49وہ کئی گناہ بڑھا کر دے گا
04:51اور عجر کریم بھی عطا فرمائے گا
04:52بہترین عجر بھی عطا فرمائے گا
04:55یعنی اس کی بہربانی دیکھو
04:56کہ ہے بھی سب اس کا
04:57اس نے تمہیں دیا ہوا ہے مستعار
05:00برتنے کے لیے
05:01یہ اس کا کرم
05:01اس کی بہربانی
05:02پھر وہ فرما رہا ہے
05:04کہ جو بیرے نام پر خرش کرے گا
05:07فرمایا کہ
05:08رب تبارک و تعالی
05:09اس کا بدل کئی گناہ بڑھا کر دے گا
05:11اور اس کو عجر بھی عطا فرمائے گا
05:14اللہ اکبر
05:14اللہ اکبر
05:15یعنی یہ
05:16اللہ تبارک و تعالی کی طرف سے
05:18بار بار
05:18ایمان والوں کو
05:20ایک پیغام دیا جا رہا ہے
05:21کہ اپنی زندگی کے اندر
05:24کبھی بخل نہ لے کر آنا
05:26یہ نہیں ہوتا ہے
05:27کہ انسان کو کروڑوں اربوں روپے خرش کرے
05:30تو وہی سخی ہوگا
05:31کسی کی جیب کے اندر ایک روپیہ ہے
05:33کسی کی جیب کے اندر دس روپے ہیں
05:35کسی کو
05:36اللہ نے کوئی اچھا ہنر عطا کیا ہے
05:39کسی کو
05:40اللہ تبارک و تعالی نے
05:41قرآن مجید فرقان حمید کی سورہ
05:42ماؤن کے اندر فرمایا
05:44کہ وہ چھوٹی چھوٹی چیزیں بھی منع کر دیتے تھے
05:47منافقین کے بارے میں
05:49کفار کے بارے میں فرمایا
05:51فرمایا چھوٹی چھوٹی برستنے کی جو چیزیں ہوتی تھی
05:55وہ ان سے مانگی جاتی
05:56کہ بھئی ذرا یہ تھوڑا سا نمک دے دیں
05:58تھوڑی سی ماچس دے دیں
05:59بولا نہیں نہیں ہمارے پاس نہیں ہے
06:01ہمارے گھر کا اپنا ختم ہو جائے گا
06:02اور بڑا مستہ بن جائے گا
06:04تو فرمایا کہ
06:05اپنے دلوں کے اندر تنگی پیدا نہ کرو
06:08جو اللہ نے تمہیں دیا ہے
06:10تم اس کو خرش کرو گے
06:11یہ گویا کہ
06:12اللہ کے ساتھ تمہاری ایک تجارت ہے
06:15رب تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے
06:16کہ کون ہے جو اللہ تبارک و تعالیٰ کو
06:18قرضِ حسنہ دے
06:19رب تبارک و تعالیٰ اس کا ریٹن بھی عطا فرمائے گا
06:21کئی گناہ بڑا کر
06:22اور اس کے بعد
06:24رب تبارک و تعالیٰ تمہیں
06:25عجرِ عظیم بھی عطا فرمائے گا
06:27تو انسان زندگی کے اندر
06:29بخیل جو ہوتا ہے
06:31وہ اللہ سے بھی دور ہوتا ہے
06:33لوگوں سے بھی دور ہوتا ہے
06:35جنت سے بھی دور ہوتا ہے
06:36وَمَن يَبْخَلْ فَإِنَّمَا يَبْخَلُ النَّفْسِ
06:38فرمایا کہ جو بخل کرتا ہے
06:41وہ اپنے لئے بخل کرتا ہے
06:43اپنے نفس کی وجہ سے بخل کرتا ہے
06:45اور اپنا لاز کرتا ہے
06:46اور جو خرش کرتا ہے
06:49وہ اللہ تعالیٰ کو بظاہر
06:51کچھ نہیں دے رہا ہے
06:52اللہ کی مخلوق پر خرش کر رہا ہے
06:54لیکن اللہ اکبر حدیث پاک کے اندر آتا ہے
06:56کہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ فرمائے گا
06:59کہ اے میرے بندے
07:00میں بوکھا تھا
07:01تو نے مجھے کھانا نہیں دیا
07:03انتا کہے گا مالک و مولا
07:05تو تو سارے جہانوں کا پالنہار ہے
07:08تو تو سب کو پالنے والا
07:10تو ترب العالمین ہے
07:11سب کو روزی دینے والا
07:12وَمَا مِن دَابَتٍ فِي الْأَرْضِ
07:13إِلَّا عَلَىٰ لَهِ رِسْقُهَا
07:15وَيَعَلَىٰ مُسْتَقَرَّهَا وَمُسْتَعُدَعَا
07:17سب دیرے دستِ قدرت کے اندر ہے
07:19اللہ اکبر اللہ اکبر
07:20فرمایا ہاں میرا ایک بندہ بوکھا تھا
07:23تو اگر اسے دیتا
07:26تو گویا کہ مجھے دیتا
07:28یہ سودا میرے ساتھ تھا
07:29پھر اب تعالیٰ فرمائے گا
07:31کہ میرے پاس لباس نہیں تھا
07:33تو نے مجھے لباس نہیں دیا
07:34اللہ اکبر میرے باری کو بولا
07:36تو تو سارے جہانوں کو لباس عطا فرمانے والا ہے
07:39فرمایا میرا ایک بندہ آیا تھا
07:41اس لیے فقہائی کرام نے فرمایا
07:43کہ جب انسان فقیر کو دیتا ہے
07:46تو آپ یہ دیکھ لیں
07:48کہ یہ معاملہ آپ کا فقیر کے ساتھ نہیں ہے
07:52یہ فقیر بظاہر ہے
07:53یہ نائب بن کر وصول کر رہے ہیں
07:56یہ سودا آپ کا رب کے ساتھ ہے
07:59گھٹیا چیز نہ دینا
08:00ایسی چیز نہ دینا
08:02جس کو تم استعمال نہیں کر سکتے ہو
08:04تمہارے بچے استعمال نہیں کر سکتے
08:06سڑی ہوئی بدبو
08:08فریجوں کے اندر بڑے کھانے
08:10جس فقط خراب ہونے لگتے ہیں
08:12کہتے ہیں دے اللہ کے نام پر اٹھا کے دے دو
08:14جس فقط کپڑے پہننے کے قابل نہیں
08:16اس میں چھیدی چھید سراخے سراخ
08:18بھائی اس کو اٹھا دو
08:20اللہ کے نام پر دے دو
08:21فرمایا نائی نائی نائی
08:22یہ رب کے ساتھ تمہارا سودا ہے
08:24تم دیکھ لو کہ رب کیا عطا کر رہا ہے
08:27اور تم رٹن کے اندر
08:29اس کو گھٹیا بال دے رہے ہو
08:31لن ترالو بر رہتا تنفقو مما تحبون
08:35فرمایا کہ
08:36رب تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ میں دینے سے پہلے
08:38یہ دیکھ لو
08:39فرمایا تم نیکی کے کمال کو نہیں پا سکتے ہو
08:43جب تک اللہ کے نام پر وہ چیز خرچ نہ کرو
08:46کہ جسے تم اپنے لیے پسند کرتے ہو
08:49اپنی اولاد کے لیے
08:50اپنے خاندان کے لیے پسند کرتے ہو
08:52ہمارے ہاں یہ سمجھا جاتا ہے
08:55بھئی ہے تو فقیر ہیں
08:57ہاں اگر فقیر ہے
08:59لیکن وہ نائب بن کر وصول کر رہا ہے
09:01اللہ ہو اکبر
09:02اس کے بعد ازادی کرامی
09:03اگلی آیات تیبات کے اندر
09:06خاص طور پر قیامت کا منظر بیان ہوا
09:14سبحان اللہ
09:15کیا منظر ہے
09:16فرمایا کہ آپ دیکھیں گے
09:18مومن مردوں کو اور مومن عورتوں کو
09:20کہ وہ نور کے
09:23نور کے حالے کے اندر
09:24ایک نور کے اندر چل رہے ہوں گے
09:27بیدان معاشر کے اندر
09:28فرمایا کہ نور کے زوفشائیوں کے اندر
09:32جو ہے
09:32اس نورانیت کے اندر وہ چل رہے ہوں گے
09:35اور آگے بڑھ رہے ہوں گے
09:36ان کے دائم نور ہوگا
09:38ان کے بائیں نور ہوگا
09:39اور ان کو بشارتیں ہوں گے
09:45تمہیں بشارت ہو
09:47تمہیں بشارت ہو
09:48ویسے تو جنت کے دروازے پر پہنچیں گے
09:51تو سلامیاں پڑھ رہی ہوں گے
09:56تمہیں سلام ہو
09:58سلام ہو
09:58کہ تم کامیاب و کامران ہو کر
10:01یہاں پر پہنچے ہو
10:02فرمایا یہاں پر بھی
10:04ان کے دائیں بائیں نور ہوگا
10:06اور وہ ایک پروٹوکول کے اندر
10:08عزت کے ساتھ میدانِ معاشر کے اندر جا رہے ہوں گے
10:11حدیث پاک کے اندر آتا ہے
10:13کہ اللہ کے کچھ بندے ایسے ہوں گے
10:15میدانِ معاشر کے اندر
10:16کہ اِنَّا وَجُوْحَهَمْ لَنُورٌ وَإِنَّهُمْ عَلَى مَنَابِ النُورٌ
10:20سبحان اللہ
10:21فرمایا ان کے چہرے نور کے ہوں گے
10:24چمک رہے ہوں گے
10:25فرمایا وہ نور کے ممبر اوپر بیٹھے ہوں گے
10:28فرمایا ماہم بھی انبیاء وَلَا شُهَدَا
10:31نا وہ نبیوں میں سے ہوں گے
10:33نا شہداء میں سے ہوں گے
10:34لیکن
10:39ان کے درجے کو مقام کو دیکھ کر
10:42انبیاء اور شہداء بھی رش کر رہے ہوں گے
10:44کیا مقام اللہ تبارک وطارہ نے عطا فرمایا
10:47اللہ اقبل
10:48فرمایا یہ اللہ کے پیارے بندے
10:50اللہ کے مابوب بندے
10:57فرمایا وہ نور کے
10:58نور کی آغوش کے اندر چل رہے ہوں گے
11:01اور فرمایا ان کے دائیں نور ہے
11:03ان کے بائیں نور ہے
11:04بشراقم اليوم
11:05مجدہ ہو تمہیں
11:06بشارت ہو تمہیں آج کے دن
11:08اور جنت
11:09جنات ان تجری من تحتی الانہار
11:11فرمایا تمہیں بشارت ہو ان جنات کی
11:14جن کے نیچے نہری جاری ہو سا
11:16ذالکہ ہوا الفوز العظی
11:18بہت بڑی کامیابی
11:20آج دنیا کے اندر ہم کہتے ہیں
11:22وہ کامیاب ہو گیا
11:23وہ کامیاب ہو گیا
11:24جس نے اتنا پیسہ جمع کر لیا
11:26سکسسفل ہو گیا
11:27فرمایا قرآن کہتا ہے
11:29سب سے بڑا کامیاب وہ ہے
11:30جس نے اپنی آخرت کو سوار لیا
11:33لیکن اس دن
11:34یوم یقول المنافقون والمنافقات
11:37للذین آمن انظرون
11:38نکتب اسم نورکم
11:39اس دن منافقین
11:41کہیں گے مرد و عورت
11:43کہیں گے
11:44کہ بھئی
11:44یہ تمہارا جو نور ہے
11:46جس نور کی آغوش کے اندر
11:48تم چل رہے ہو
11:49تمہارے دائیں نور
11:51تمہارے بائیں نور
11:52اس میں سے ہمیں بھی
11:53تھوڑا سا حصہ دے دو
11:55کچھ تھوڑا سا ہمیں بھی
11:56اس کی روشنی دے دو
11:57ہم چاہتے ہیں
11:59کہ نکتب اسم نورکم
12:00ہم تمہارے نور سے جو ہے
12:02کچھ روشنی لینا چاہتے ہیں
12:03فرمائے
12:04نائی نائی نائی
12:05قیل ارجعو وراءکم
12:07فلتمیسو نورا
12:08فرمائے
12:09یہ نور آج نہیں ملتا ہے
12:12یہ جو میدان معاشر کے اندر
12:14اللہ تبارک و تعالی
12:15عرش کے سائے تلے جگہ
12:17اتا فرمائے گا
12:18اللہ تبارک و تعالی
12:20نور اتا فرمائے گا
12:22فرمائے
12:22اس کی کمائیاں
12:23کمائیاں دنیا کے اندر کرنی ہوں گی
12:27یہ کمائیاں
12:28اس کی وہاں جا کر
12:29کسی سے مانگنے سے نہیں ہوگا
12:31منافقین کہیں گے
12:32کہ بھئی تھوڑا سا نور
12:33اپنے نور میں سے
12:34ہمیں بھی روشنی دے دیں
12:36ہم تمہارے نور سے
12:37کچھ راحتیں حاصل کر لیں
12:38فرمائے نہیں
12:39ارجعو وراءکم فلتمیسو نورا
12:41فرمائے کہ پیچھے چلے جاؤ
12:43اور وہاں جا کر نور تلاش کرو
12:45تم نے اس نور کے لیے
12:47کوشش ہی نہیں کی ہے
12:48تمہیں آخرت کی فکر ہی نہیں تھی
12:51تم دنیا کے فتنوں کے اندر
12:54اتنے مبتلا تھے
12:55اور دنیا کے جمیلوں کے اندر
12:57اتنے لگے ہوئے تھے
12:58کہ تمہیں تو کچھ تھا ہی نہیں
13:00کہ ہم نے جانا ہے
13:01میدان معاشر کے اندر
13:02اور وہاں کے لیے
13:04کچھ سامان کر لیں
13:05یا یوہ الذین آمنتق اللہ
13:08والتنظر نفس ما قدمت لغد
13:12ایمان والو
13:13یہاں کی ٹینشن بہت زیادہ ہے
13:14کہ کیا کیا
13:15میں نے بچوں کے لیے
13:16کیا کیا فلاں کے لیے
13:17وہاں کا بھی کوئی سوچو
13:19کہ وہاں کے لیے
13:20تم نے کیا کیا
13:21اللہ اکبر
13:22فَدُورِ بَبَيْنَهُمْ بِسُورِ اللَّهُ بَاب
13:25فرمایا کہ ایمان والوں
13:27اور منافقوں کے درمیان
13:28ایک دیوار قائم کر دی جائے گی
13:32ایک دیوار
13:33اللہ اکبر
13:35فِيهِ الرَّحْمَةُ وَظَاهِرُهُ
13:37بَاطِنُهُ فِيهِ الرَّحْمَةُ وَظَاهِرُهُ
13:40مِنْ قِبَلِهِ الْعَذَاب
13:41فرمایا کہ اس کے باطن کے اندر
13:43اندر والا جو حصہ ہے
13:44وہ ایمان والے
13:46آپ دیکھیں اللہ کی قدرت
13:47کہ اندر والے دیوار کے حصے کے اندر
13:50ایمان والے شاد کے اندر
13:51رحمت کے اندر
13:52برکت کے اندر
13:53سکون کے اندر ہوں گے
13:54اور جو باہر اس کا حصہ ہے
13:56وہاں پر منافقین اور کفار جو ہے
13:59وہ عذاب کے اندر ہوں گے
14:10اکبر
14:11ہم تمہارے نیبر نہیں تھے
14:12ہم تمہارے ساتھی نہیں تھے
14:14ہم تمہارے کلیگ نہیں تھے
14:16ہم تمہارے رشتدار اقربہ نہیں تھے
14:18کہا ہاں
14:19قالو بھلا
14:20بھلا بالکل تھے
14:33فرمایا ہاں
14:34اسی دنیا کے اندر
14:35تم بھی رہتے تھے
14:36ہم بھی رہتے تھے
14:37لیکن جو ہے
14:38تمہارے نفس کے
14:40جو ہے فطروں کے اندر
14:41تم مبتلا ہو چکے تھے
14:43دنیا تم پر غالب ہو چکے تھے
14:45انما مالکم و اولادکم
14:47جو فطرہ ہے
14:47کہ انسان اپنی اولاد
14:49اپنے مالک کے فطروں کے اندر
14:51مبتلا ہے
14:51فرمایا
14:52اس فطرے کے اندر
14:53تم مبتلا تھے
14:54وہ جو قرآن مجید فرقان حمید کے اندر
14:57اب تمارک وطران سورہ توبہ کے اندر
14:59تمام چیزوں کے ذکر کیا
15:00کہ قلین کانا آباؤکم و امناوکم
15:03و اخوانکم و ازواجکم
15:05و عشیرتکم و اموال اخترفتموہا
15:07و تجارت تخشونک سادہا
15:09و مساکن تردونا
15:11احبہ الیکم من اللہ و رسولی
15:13و جہادن فی سبیری
15:15فترم بسو حتی آتی اللہ بیامری
15:18اللہ اکبر
15:19اگر یہ سارے رشتے
15:20یہ ساری چیزیں
15:21یہ مکان تجارت کاروبار
15:23سب کچھ تمہیں
15:24اللہ اور اس کے رسول سے
15:25اور جہاد سے زیادہ عزیز ہے
15:27تو پھر انتظار کرو
15:28اللہ تعالیٰ کے امر
15:30فتربسو حتی آتی اللہ بیامری
15:32یہاں پر کیا فرمایا
15:33فرمایا
15:34وَلَا كِنَّكُمْ فَتَنْتُمْ أَنفُسَكُمْ
15:39وَتَرَبَّسْتُمْ
15:39فرمایا تم
15:40تمہارا نفس جو ہے
15:41ان مال و دنیا کے فطروں کے اندر
15:44مبتلا ہو گیا تھا
15:45اللہ اکبر
15:46اللہ اکبر
15:47اور فرمایا
15:48کہ تم جو ہے
15:49وہ انتظار کرتے رہ گئے
15:52ورطب تم
15:53اور تم تو شک کے اندر پڑے ہوئے تھے
15:55پتہ نہیں
15:55یا رحمہ اکبر بھی ہیں
15:57یا نہیں ہیں
15:57تم تو شک کے اندر تھے
15:59اور فرمایا
16:00کہ تمہاری امیدوں نے
16:02تمہیں دوکھے کے اندر ڈالا ہوا تھا
16:04حَتَّى جَاءَ أَمْرُ اللَّهِ
16:07وَغَرَّكُمْ بِاللَّهِ الْغَرُورِ
16:09فرمایا کہ
16:10یہاں تک کہ
16:10اللہ کا عمر آ گیا
16:12موت آ گئی
16:13قیامت آ گئی
16:15سارا کے سارے دنیا کا نظام
16:17جو ہے
16:17اس کو لپیٹ دیا گیا
16:19اور فرمایا کہ
16:20شیطان نے
16:21اور تمہارے نفس نے
16:22تمہیں اللہ تبارک و تعالی کے حوالے سے
16:25دوکھے کے اندر ڈال کے رکھا
16:28آخرت کے حوالے سے
16:29دوکھے کے اندر ڈال کے رکھا
16:30اور تم یہی سمجھتے رہیں
16:32کہ شاید جو ہے
16:33یہ دنیا ہی سب کچھ ہے
16:35اور اس دنیا کو پا لینا ہی
16:37سب سے بڑی کامیابی ہے
16:39فَلْيَوْمَ لَا يَوْخَدُ مِنْكُمْ فِدِّيَتُمْ
16:46فرمایا آج کوئی فدیہ نہیں ہے
16:48کوئی بدل نہیں ہے
16:50کوئی مال دے کر
16:52کوئی فدیہ دے کر
16:53نہ کافر چھوٹیں گے
16:54نہ منافق چھوٹیں گے
16:56ان کا ٹھکانہ جو ہے
16:57وہ جہنم ہے
16:58اور وہی ان کا پکا ٹھکانہ ہے
17:01اور فرمایا کہ
17:02آج نہ ان کا کوئی رفیق ہے
17:05نہ ان کا
17:07آج نہ تمہارا کوئی رفیق ہے
17:09نہ تمہارا کوئی مددگار ہے
17:11اور تمہارا ٹھکانہ جہنم ہے
17:14اور کتنا برا ٹھکانہ ہے
17:16کتنی بری جگہ ہے
17:18بِعِسَ الْمَصِیدِ
17:19کتنی بری جگہ
17:20مَا وَاكُمُ النَّارُ وَبِعِسَ الْمَصِیدِ
17:23یہ جہنم جو تمہارا ٹھکانہ ہے
17:25یہ کتنا برا ٹھکانہ
17:27اور کتنی بڑی لوٹنے کی جگہ ہے
17:29آگیا فرمایا
17:30کہ یہ ساری چیزیں اس لیے ہیں قرآن کی
17:33کہ تاکہ ایمان والے سن کر
17:35ان کے دل نرم ہو
17:41کیا ایمان والوں پر وہ وقت نہیں آیا ہے
17:44کہ اللہ کا ذکر سن کر
17:46قرآن کو سن کر
17:47ان کے دل نرم ہو جائے
17:48اللہ اکبر
17:49وَمَا نَزَرَ مِنَ الْحَقِّ
17:51جو اللہ نے نازل کیا ہے
17:53اس رب تبارک و تعالیٰ کے منظل من اللہ کو سن کر
17:57ان کے دل نرم ہو جائے
17:58فرمایا
17:59سب سے بڑی چیز یہ ہے
18:01کہ انسان قرآن جب پڑھتا ہے
18:04تو قرآن کی برکت سے
18:05اس کا باطن سور جاتا ہے
18:07وَلَا يَكُونُوا كَالَّذِينَ عُوْتُوا الْكِتَابَ مِنْ قَبْلُوا
18:10فَطَالَ عَلَيْهِمُ الْأَمَدُوا فَقَسَتْ قُلُوبُهُمْ
18:14وَقَثِيرٌ مِّنْهُمْ فَاسِقُونَ
18:15فرمایا
18:16کہ ان لوگوں کی طرح نہ ہو جانا
18:18جنہیں کتاب تو دی گئی
18:20انہیں کتاب تو دی گئی
18:22لیکن ان کی جو لمبی امیدیں تھی
18:25ان لمبی امیدوں
18:27اور ان تمام بنیادوں پر
18:30ان کے دل سخت ہو گئے
18:32اور فرمایا
18:33کہ ان میں سے اکثر لوگ جو ہے
18:35وہ نافرمان ہیں
18:37اَعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يُحْيِرْ أَرْضَ بَعْدَ مُوتِهَا
18:40فرمایا کہ رب تبارک و تعالی
18:41جان لوگ کہ اللہ تبارک و تعالی
18:43زمین کو مردہ کرنے کے بعد
18:45بھی زندہ کرنے کی قدرت رکھتا ہے
18:47قَدْ بَيِّنَّا لَكُمُ الْآَيَاتِ لَعَلَّكُمْ تَعْخِلُونَ
18:50فرمایا کہ ہم
18:51تمہارے لئے ان آیات کو
18:53واضح کر کے کھول کھول کے بیان کرتے ہیں
18:55اِنَّ الْمُصَدِّقِينَ وَالْمُصَدِّقَاتِ
18:58وَأَقْرَدُ اللَّهَ قَرْدَرْ حَسَنَيْ يُضَاعَفُ لَهُمْ
19:01وَلَهُمْ عَجْرٌ كَرِيمٌ
19:03اللہ اکبر
19:03دوبارہ ذکر فرمایا
19:04صدقہ کرنے والے مرد
19:06صدقہ کرنے والی عورتیں
19:07وہ لوگ جو اللہ کو قرض دیتے ہیں
19:09رب تعالیٰ کئی گناہ بڑھا کر
19:12انہیں عطا فرمائے گا
19:13اور انہیں عجرِ کریم بھی عطا فرمائے گا
19:16وَالَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ
19:18اُلَائِكَهُمُ الصِّدِّقُونَ
19:20وَالشُّهَدَاءُ عِنْدَ رَبِّهِمْ لَهُمْ
19:22عَجْرُهُمْ وَنُورُهُمْ
19:24سبحان اللہ
19:25سبحان اللہ
19:26وہ لوگ جو اللہ پر ایمان لائے
19:27رسولوں پر ایمان لائے
19:29یہی صدیقین ہیں
19:30یہی شعادہ ہیں
19:32اللہ کے ہاں
19:33اور فرمایا
19:33کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے ہاں
19:35ان کے لئے
19:36بہت بڑا عجر ہے
19:38اور نور ہے
19:38وَالَّذِينَ کَفَرُوا وَقَذَّبُوا بِعَایَاتِنَا
19:41اُلَائِكَ اَصْحَابُ الْجَهِيمُ
19:43اور وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا
19:44اور جنہوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا
19:47فرمایا کہ وہ جہنم کے اندر جائیں گے
19:50یہ اصحاب الجہیم ہیں
19:52یہ جہنمی لوگ ہیں
19:53اور یہ تباہ و برباد ہوں گے
19:55ازادی کی رامی
19:56اگر یہ چاہتے ہیں
19:57کہ میدانِ معاشر کے اندر
19:58ہمیں بھی نور ملے
20:00اس نور کی آغوش بجا رہے ہوں
20:02وہ قرآن کا نور ہے
20:04وہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے
20:06محبوب علیہ السلام کی محبت کا نور ہے
20:08کہ نورِ قرآن کو لے کر
20:10قرآنِ ہدایات کو لے کر
20:12زندگی بسر کریں
20:13دیکھیں پھر میدانِ معاشر کے اندر
20:15اللہ کی کتنی رحمتیں اور برکتیں آتی ہیں
20:18باخر دعوانان
20:19الحمدللہ رب العالمين
20:31یہ قرآن
20:33لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
20:35اور ہدایت ہے
20:37اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
Comments