Skip to playerSkip to main content
Qurani Hidayaat | ARY Qtv

Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz

Qurani Hidayaat | Episode 99

Topic: Surah Surah Al-A'raf


Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari

#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv

A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Surah Al-Fatihah
00:37Surah Al-Fatihah
01:00Surah Al-Fatihah
01:39Surah Al-Fatihah
01:48Surah Al-Fatihah
01:52Surah Al-Fatihah
02:22Surah Al-Fatihah
03:01Surah Al-Fatihah
03:33Surah Al-Fatihah
03:40Surah Al-Fatihah
03:46Surah Al-Fatihah
03:50صلی اللہ علیہ وسلم
03:52افی کل عام
03:54افی کل عام
03:55ہر سال حج فرض
03:56حضور سکتا
03:58حضور خموش رہے
03:59پھر دوبارہ پوچھا
04:00دوبارہ پوچھا
04:01اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
04:03لَوْ قُلْتُ نَعَمْ لَوَجَبَتُ
04:07فرمایا بار بار پوچھ رہے ہو
04:08اگر میری زبان سے نعم نکل جاتا
04:11ہاں نکل جاتا
04:14ہر سال تم پر حج فرض ہو جاتا
04:16اس سے پتا چلا
04:18کہ اللہ تعالیٰ نے
04:20اپنے محبوب علیہ السلام کو
04:22مالک شریکت بنا کر بیجا
04:25وہ ہاں کہہ دیں
04:27تو قانون بن جاتا ہے
04:29وہ نہ کہہ دیں تو قانون بن جاتا ہے
04:31بلکہ حیران کن بات یہ ہے
04:33ہمارے ہاں حدیث پاک کی تقسیم ہے
04:35کہ ایک حدیث قولی ہے
04:37ایک حدیث فیلی ہے
04:38ایک حدیث تقریری ہے
04:41حدیث قولی تو جو عزون نے فرمایا
04:43حدیث فیلی تو حجور السلام نے جو کیا
04:45حدیث تقریری کیا ہے
04:47حدیث تقریری کیا بھئی
04:48حدیث تقریری یہ ہے
04:50کہ اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ السلام کے سامنے
04:52کوئی کام ہوا
04:54حضور خاموش بھی رہے
04:56حضور کی یہ خاموشی بھی حدیث بن جاتی ہے
05:00ظابطہ بن جاتا
05:01اصول بن جاتا
05:02اس لیے
05:06حضور السلام تو آمیر و لاہی ہیں
05:09وہ تو خاموش رہ سکتے نہیں
05:10وہ تو جو کچھ خلاف شرع ہوگا
05:12فوراں بول پڑیں گے
05:14اللہ اکبر اللہ اکبر
05:15وہ تو فوراں
05:16یہ تو ہم جو ہے
05:18اغراض کے
05:19اور مفادات کے
05:21اور پنچائتوں کے
05:22اور خوفوں کے
05:23پابندے کے
05:24نہیں نہیں
05:25یار فلانے کو برا لگ جائے گا
05:26نہیں
05:27چھوڑو یار بعد میں کریں گے
05:28فلان
05:28نہیں نہیں
05:29نبی تو آمیر و لاہی ہیں
05:31ان کے سامنے کوئی بات کی جائے
05:33ان کے سامنے
05:34حضرت حسان بول پڑے
05:50دیوانی حسان کے اندر موجود ہے
05:52عرب بھی پڑھتے ہیں
05:53حرم سے بھی پڑھا جاتا ہے
05:54حرمینِ طیبین سے پڑھا جاتا ہے
05:57اللہ اکبر
05:57ایسا مسلم دیوان ہے
05:59یارسول اللہ آپ جیسا حسین و جمیل
06:01تو
06:03میری آنکھ نے دیکھا ہی نہیں
06:05کہا نہیں نہیں
06:05آنکھ نے نہیں
06:06کسی ماں نے جنہ ہی نہیں
06:08وہ آیا ہی نہیں ہے
06:10دنیا کے اندر
06:11آپ جیسا حسین و جمیل
06:12خلقت مبرعا من کل عائب
06:17یہ میں نہیں کہہ رہا ہوں
06:19صحابی رسول کہہ رہے
06:21اور حضور کے روبرو کہہ رہے
06:23جو مالک ہیں
06:25اور جو آمیروں نہ ہی ہیں
06:26اللہ یارسول اللہ
06:28آپ کو اللہ تعالیٰ نے
06:29ہر قسم کے
06:30عیوب و نقائد سے
06:32مبرع پیدا کیا
06:34منزہ پیدا کیا
06:35اللہ اکبر
06:36اچھا سیدنا حسین بن ثابت
06:38رضی اللہ تعالیٰ نے
06:39اگر جذبات میں
06:41محبت میں
06:42کہہ بھی دیا
06:43تو نبی تو آمیروں نہ ہی ہے
06:45یا امرو ہم بالمعرف
06:46حضور روک دیتے
06:47کہ حسین یہ کیا کہہ رہے ہو
06:48رک جاؤ
06:50حضور نے سکوت اختیار کیا
06:52بلکہ صرف سکوت نہیں
06:54اللہ
06:55اگد الحسان بروح القدس
06:58ہے اللہ
06:59کفار
07:00حجب کر رہے ہیں
07:02یہ حسان
07:03تیرے نبی کی تعریف کر رہا ہے
07:04تو اس کی مدد فرما
07:06جبریل علیہ السلام کے ذریعے
07:08تو فرمایا
07:09ان کا سکوت بھی
07:11حدیث بن جاتی ہے
07:12اس لیے
07:13کہ اللہ نے ان کو
07:20اللہ تبارک و تعالی نے
07:22وہ کمالات اتا فرمائے
07:23وہ اعزازات اتا فرمائے
07:24فرمایا
07:25فضلتو علی الانبیاء بستن
07:27اللہ تبارک و تعالی نے
07:29مجھے چھ چیزوں پر
07:31انبیاء کرام پر
07:32فضیلت اتا فرما
07:34حضور علیہ السلام کی
07:36کیفیات ہوتی ہیں
07:36ناظرین کرام
07:37کبھی اللہ کے نبی
07:38صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
07:39کہ بھئی
07:40یونس بن متہ پر
07:41مجھے فضیلت اتا دو
07:42یہ حدیث پاک موجود ہے
07:43لیکن یہ بھی حدیث موجود ہے
07:46حضور فرماتے ہیں
07:47فضلتو علی الانبیاء بستن
07:50اور حدیث بھی ہے
07:51بخاری کی
07:52حدیث ہے
07:53مسلم کی
07:54متفقن علی
07:56ساری شاہ ستہ کی
07:57کتابوں کے اندر موجود ہیں
07:58تو یہ کیفیات ہوتی ہے
08:00کبھی حضور علیہ السلام
08:01آجزین کی ساری کی کیفیت
08:03میں حضور فرماتے ہیں
08:04بھئی یونس بن متہ پر
08:05مجھے فضیلت نہ دو
08:06اب اس کو پکڑ کے چلاتے جا رہے ہیں
08:08کہ میرے بھائی فضیلت نہ دو
08:09یونس بن متہ پر
08:10بھائی فضیلت نہ دو
08:11تو فضیلت ہے جہاں پر
08:13وہ بھی تو ذکر کرو
08:14تلک الرسول
08:15فضلنا بادہم علی باد
08:17منہم من کلم اللہ
08:19و رفع بادہم درجات
08:22سبحان اللہ
08:23یہ ہمارے رسول ہیں
08:24رب تعالیٰ فرماتا ہے
08:25ہم نے ان میں سے
08:26بعض کو بعض پر
08:27فضیلت عطا فرمائی
08:30بعض کو بعض پر
08:31ہم نے فضیلت عطا فرمائی
08:33اللہ اکبر
08:34اللہ اکبر
08:34تو پھر حضور فرماتے ہیں
08:36فضلتو علی لمبیہ
08:37مجھے اللہ نے فضیلت عطا فرمائی
08:39چھے چوزوں
08:39اوٹیتو جوامی الکلیم
08:41مجھے اللہ نے جامع الکلیم بنایا
08:43نصرتو بر روب
08:44میرے روب کو
08:46اللہ تبارک و تعالیٰ نے
08:47ایک مہینے کی مسافت پر
08:49مسیرت شارع
08:50ایک مہینے کی مسافت پر
08:52حضور موجود ہیں
08:53اللہ نے حضور کو روب عطا فرمایا
08:55اللہ اکبر
08:56اللہ اکبر
08:56آگے فرمایا
09:04کچھ چیزیں گزشتہ امتوں پر
09:06حرام ہو چکی تھی
09:07لیکن اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم
09:08پر حلال ہو گئی
09:09فرمایا
09:10میرے لئے یہ غنیمتوں کو حلال فرمایا
09:12آگے کیا فرمایا
09:13جعیلت لیالاردو تہورا و مسجدا
09:16اللہ نے ساری روح زبیر
09:19ادھر دیکھے
09:20کوئی ٹکڑا نہیں خالی
09:21ساری روح زمین کو
09:23اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا
09:26پاک فرما دیا
09:27تہورا
09:28اور پاکی کے ذریعہ بنا دیا
09:30و مسجدا
09:31اور مسجد بنا دی
09:32یعنی اگر میرا غلام
09:34کسی سارا میں
09:35کسی جنگل میں
09:36کہیں بھی جا رہا ہے
09:37پانی نہیں ہے
09:40زمین پر ہاتھ مارے
09:41تیمم کر لے
09:42پہلی امتوں کے اندر تیمم نہیں تھا
09:44میرا غلام کہیں بھی جا رہا ہے
09:46وہ زشتہ امتوں کے اندر
09:48اگر ان کی عبادتگاہ نہیں ہے
09:49وہ عبادت نہیں کر سکتے
09:50مابت نہیں ہے
09:51فرمایا
09:52اللہ نے ساری زمین کو
09:53میری امت کے لیے بسید بنا دیا
09:56عالی طہارت بنا دیا
09:58فرمایا
09:58وہ تیمم کر لے
09:59اور اس کے بعد
10:00جہاں چاہے وہ کھڑا ہو جائے
10:02ہمارے دیہاتوں کے اندر
10:04کشمیر میں
10:05ہمارے علاقوں میں
10:06پرانے ہمارے بزرگ جو ہے
10:08بڑے بڑے
10:09بٹوں پر
10:10اور بڑی بڑی سلوں پر
10:11نماز پڑا کرتے تھے
10:13کئی بھی جا رہے ہیں
10:14وضو کیا
10:14اور کسی پتھر پر
10:16سل پر کھڑے ہو گئے
10:17اور وہاں نماز پڑھنی شروع کر دی
10:18یہ صدقہ ہے
10:19میرے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
10:21یہ مہربانی ہے
10:23کہ ساری روح زمین
10:25کو انہوں نے
10:25مسجد قرار دے دیا
10:27فرمایا کہ
10:28تیمم کر لے پانی نہیں ہے
10:31مسجد نہیں ہے
10:32جہاں پر کھڑا ہو جائے
10:33بھئے قبلے کی سمت کدھر ہے
10:35کبلہ کدھر ہے
10:36ادھر ہے
10:36ادھر ہے
10:37کبلہ کدھر ہے
10:38نہ کوئی آلہ ہے
10:39نہ کوئی بتانے والا ہے
10:41کیا کریں کیا کریں
10:42فرمایا
10:43اپنے من سے تحری کرو
10:45فرمایا
10:46جو تمہارا دل کہے گا
10:48اینما تولو فسم وجہ اللہ
10:50اللہ اکبر
10:51جدر مو کر کے نماز پڑھو گے
10:53تحری کر کے
10:53فرمایا
10:54رب تبارک و تعالیٰ
10:55تمہاری نماز کو
10:56قبول و منظور فرمائے گا
10:57فرمایا
10:58جعلت لی الارض تہورا
10:59ومسجدہ
11:00اللہ اکبر
11:02وارسلت الالخلق کا فتن
11:04فرمایا
11:06اللہ نے
11:06مجھے ساری مخلوق کے لیے
11:09نبی اور رسول بنا کر بیجا
11:11اسی
11:12سورہ
11:12عراف کی جو آیت کریمہ میں نے پڑھی
11:14اس کی اگری آیت یہ ہے
11:16قلی آئیوہ الناس انی رسول اللہ
11:18علیکم جمیعا
11:20اللہ اکبر
11:23لا الہ الا ہوا یحی و یمید
11:26آپ فرما دیجئے کہ
11:27مجھے سارے لوگوں کی طرف
11:30رسول اور نبی بنا کر بیجا
11:32اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
11:34اس یہ حدیث پاک کے اندر
11:35کہ کہنا نبی
11:37یبعثو الہ قوم ہی خاصتا
11:39فرمایا
11:40ہر نبی ہر رسول آتا رہا
11:42کسی خاص قوم کے لیے
11:43نبی بنا کر رسول بنا کر بیجا
11:45فرمایا
11:46مجھے کسی قوم کا
11:47کسی علاقے کا
11:48صرف عرب کا نہیں
11:50صرف عجم کا نہیں
11:51عرب و عجم
11:53شرق و غرب
11:54سب کے لیے
11:55اللہ تبارک و تعالیٰ نے
11:57قولی
11:57یا یوہناسو انی رسول اللہ
12:00علیکم جبیہ
12:01آپ فرما دیجئے
12:02کہ ساری انسانیت
12:04کے لیے
12:05اللہ تبارک و تعالیٰ نے
12:07رسول بنا کر بیجا
12:08نبی بنا کر بیجا
12:09لیکن اس حدیث پاک کے اندر
12:11فرمایا
12:11ارسلتو الالخل
12:14کی کا فتن
12:15صرف انسانیت نہیں
12:16بلکہ ساری مخلوق
12:18کے لیے
12:19چرند کے لیے
12:20پرند کے لیے
12:21سب کے لیے
12:22نبی بنا کر بیجا
12:23سب کے لیے
12:24رسول بنا کر بیجا
12:25تو فرمایا
12:26رب تبارک و تعالیٰ نے
12:27وَخُتِمَ بِيَنْ نَبِيُّنْ
12:29اور فرمایا
12:30کہ مجھے خاتم النبیین
12:31بنا کر بیجا
12:32اب میرے بعد
12:33کوئی نبی نہیں
12:34میرے بعد
12:35کوئی رسول نہیں
12:35عزاتِ گرامی
12:36یہ احزازات
12:37اور یہ کمالات
12:38اللہ تبارک و تعالیٰ نے
12:39اپنے محبوب
12:40علیہ السلام کو
12:41عطا فرمائے
12:42اور محبوب کے صدقے
12:43ہمارے گلوں کے اندر
12:45یہ جو طوق تھے
12:46اللہ تبارک و تعالیٰ نے
12:47وَيَدَعُ عَنْهُمْ
12:49اِسْرَهُمْ بَلْأَغْلَالَ
12:50لَلَّتِي كَانَتْ عَلَيْهِمْ
12:52فرمایا
12:52کہ وہ جو
12:53وہ جو بوجھ تھے
12:55تمہارے گلوں میں
12:56فرمایا
12:56ان کو
12:56وہ جو بوجھ تھے
12:57تم پر وہ
12:58ہٹا دیئے
12:59اور تمہارے گلے
13:00جو زنجیروں سے
13:01جکڑے ہوئے تھے
13:02فرمایا
13:02ان زنجیروں کو
13:04میرے مصطفیٰ نے
13:05کاٹ دیا
13:07کاٹ دیا
13:08میرے مصطفیٰ نے
13:09عزتِ عطا فرمائی
13:10سارے اخوامِ
13:12عالم کے اندر
13:13یہاں بھی
13:14عزتِ عطا فرمائی
13:15اور خدا کی قسم
13:17میدانِ معاشر میں
13:18بھی دیکھ لینا
13:19صرف یہاں نہیں
13:20صرف یہاں نہیں
13:21میدانِ معاشر کے اندر
13:22بھی دیکھ لینا
13:23سب کی صفے لگی ہوں گی
13:25سب انبیاء کرام کی
13:27فرمایا
13:27ایک سو بیس صفے ہوں گی
13:28اس میں سب سے زیادہ
13:29اسی صفے
13:31تو میری امت کی ہوں گی
13:33جدر دیکھو
13:33میدانِ معاشر کے اندر
13:34امتِ
13:35حضور فرماتے ہیں
13:36میں فخر کروں گا
13:37اپنی امت پر قیامت کے دن
13:38اللہ ہو اکمل
13:39فرمایا
13:40اتنے کمالات والے
13:41اتنے اعزازات والے
13:43تمہیں
13:44اللہ نے نبی عطا فرمائے
13:45کیا کرنا ہے
13:46فَلِّنَ آمَنُوا بِهِ
13:48وَعَزَّرُوهُ وَنَسَرُوهُ
13:51وَاتَّبَعُ النُورَ
13:53الَّذِي أُنزِلَ مَاہُ
13:54أُلَائِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ
13:56فرمایا کہ پس چاہیے
13:57کہ وہ رسول مکرم
13:58صلی اللہ تعالیٰ
14:00جو ہے
14:00ان پر ایمان لے کر آئیں
14:02اور فرمایا
14:03ان کے عزت و تعظیم کریں
14:06اور ان کی نسرت
14:08ان کی مدد کریں
14:09اللہ اکبر
14:10یعنی ان کے دین کی مدد کریں
14:12اور یہاں فرمایا
14:13فَالَّذِينَ آمَنُوا بِهِ
14:15ایمان لائیں
14:16اور عزت و تعظیم کریں
14:17اور ان کی امداد
14:19اور نسرت کریں
14:20اور وَاتَّبَعُ النُورَ
14:22الَّذِي أُنزِلَ مَاہُ
14:23لَائِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ
14:24اللہ اکبر
14:25پس وہ لوگ جو ایمان لائے
14:28جنہوں نے ان کی عزت کی
14:29اور جنہوں نے ان کی مدد کی
14:31فرمایا کہ وہ لوگ جو ہے
14:32کتنے مبارک ہیں
14:34کتنے برکت والے ہیں
14:35اور فرمایا
14:36جنہوں نے ان کے لائے ہوئے
14:38اس قرآن کے اتباع کی
14:40جو قرآن ہمارے سامنے کھلا ہوا ہے
14:42فرمایا یہی لوگ فلا پانے والے ہیں
14:45اللہ اکبر
14:45اللہ اکبر
14:46یہ کامیابی اور کامرانی کا ایک بنیاد ہے
14:50کہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم
14:52کے لائے ہوئے اس قرآن کے
14:54پہلے ان پر ایمان لانا
14:56ان کی تازیم و توقیر کرنا
14:58پھر ان کے لائے ہوئے
14:59چونکہ رسول پہلے آیا کتاب بعد میں آئی
15:03رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم
15:04کی ذات پہلے سے موجود تھی
15:06اور انہوں نے اپنے کردار کے ذریعے
15:09پہلے لوگوں کو صادق الوعد والامین
15:11اور اس کے بعد جو ہے
15:13اللہ تبارک و تعالیٰ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
15:15غار حرام تشریف لے گئے
15:17اور وہاں سے جا کر
15:19یہ نسخہ کیمیا لے کر آئے
15:21اس امت کے لئے
15:22اس امت کی ذمہ داری یہ ہے
15:25کہ اتنے کمالات و احزازات والا نبی آیا
15:29اور اتنی بڑی کتاب نور لے کر آیا
15:33وہ خود بھی نور ہیں
15:34قد جاءکم من اللہ نور و کتاب مبین
15:36وہ خود بھی نور ہیں
15:38کتاب مبین لے کر آئے
15:40اور یہاں کتاب کو بھی نور کہا
15:42وَاتَّبَعُوا النُورَ الَّذِي أُنزْرَمَاؤُمْ
15:44فرمایا وہ لوگ جو ایمان لے کر آئے
15:47اور انہوں نے نسرت
15:49انہوں نے تعظیم کی
15:50اور نسرت و ابداد کی
15:52اور اتبا کی
15:54فرمایا اس نور کی
15:55جو ان پر نازل کیا گیا ہے
15:57فرمایا وہی فلا پانے والے ہیں
15:59تو حضرت اکرامی
16:00قرآن یعنی صرف اس لیے نہیں ہے
16:02کہ ہم قرآن کو ایک تاق کے اندر رکھتے ہیں
16:06رمضان رمضان کے اندر کھولیں
16:07یا کبھی ایسا ہو جائے
16:09کہ کوئی ہمارے ہفوت ہو جائے
16:11تو صرف قرآن خانی کے لیے
16:12قرآن کو کھولیں
16:13بلکل قرآن خانی کریں
16:15اس حال پہنچتا ہے
16:16قرآن کا کرنی چاہیے
16:17لیکن زندوں کے لیے بھی
16:19اس کے اندر ایک پیغام ہے
16:20کہ اس کے اتبا کی جائے
16:22اور اپنی زندگی کو
16:24اللہ تعالیٰ کے
16:25احکامات و ہدایات کے مطابق
16:27وہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم
16:29کا لائے ہوا وہ نسخہ قیمیہ
16:31جس کے اندر ہمارے دین
16:33اور دنیا کے فلاح ہے
16:34فرمایا
16:35اولائے کا ہم المفلحون
16:36جس نے اس پر عمل کیا
16:38فرمایا وہ فلاح پا گیا
16:40وہ کامیابی اور کامرانی حاصل کیا
16:42تو فرمایا صرف اس لیے نہیں
16:44کہ رمضان رمضان میں کھولیں
16:45یا پھر کوئی فوت ہو گیا
16:47یا ہاں
16:48کبھی جگڑا ہو جائے
16:49بولا قرآن اٹھاؤ بے قرآن اٹھاؤ
16:51اس لیے کہ قرآن کی قسم اٹھاتے
16:53استغفراللہ
16:54کیا ہماری جھوٹی قسموں کے لیے
16:57ہم نے صرف قرآن کو
16:58ایک سہارا بنایا ہوا ہے
16:59نہیں قرآن تو اس لیے تھا
17:01کہ اس کے اتبا کی جائے
17:03فرمایا وہ زمانے میں
17:05معزز تھے مسلمان ہو کر
17:06ہم زلیل و خار ہوئے
17:08تاریخ قرآن ہو کر
17:10فرمایا رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم
17:13کی ذات ببرکات
17:14اور قرآن
17:15ہمارے پاس
17:16اللہ تبارک و تعالی کی
17:18ایک بہت بڑی نعمت ہے
17:19اللہ اکبر
17:20حضور علیہ السلام کی
17:22تعظیم و توقیر
17:23حضور کے لائے ہوئے دین کی اتبا
17:26اس کی نسرت
17:27اور فرمایا ان کی
17:28تعظیم و توقیر کے ساتھ
17:30جب انسان قرآن پر
17:32عمل پیرا ہوتا ہے
17:36فرما
17:37اللہ کی رسی کو
17:38مضبوطی کے ساتھ
17:39تھاملو
17:39پھر دیکھو کہ انسان
17:41کیسا کامیاب ہوتا ہے
17:42اور کیسا کامران ہوتا ہے
17:44تو کامیابی اور کامرانی
17:46کی بریاد کیا ہے
17:47ایمان ہے
17:48اور ایمانیات کی
17:49ساری چیزیں ذکر کی ہیں
17:50اور ایمان کے ساتھ
17:52تعظیم و توقیر بھی ہے
17:54انسان کہے کہ
17:56میں ایمان لے کر آیا
17:57لیکن خدا نہ خواستہ
17:58خدا نہ خواستہ
17:59ایک ذرا سی بھی
18:01بیعد بھی ہو گئی
18:02تو ان تحبت آمالکم
18:03و انتم لا تشورون
18:05تمہارے سارے آمال
18:06اقارت ہو جائیں گے
18:07تباہ ہو جائیں گے
18:08برباد ہو جائیں گے
18:09تو ایمان کے ساتھ ساتھ فرمایا
18:11وہ ایمان وہی ایمان
18:13دیکھیں
18:13لفظی طور پر
18:15تو مرافقین بھی کہتے تھے
18:16ہم ایمان لے کر آئے
18:17لیکن ان کی زبانی جمع خرش تھی
18:19ایمان ان کے دل میں نے اترا
18:21تعظیم نہیں تھی
18:22توقیر نہیں تھی
18:23صحابہ اکرام کو
18:25میار ایمان قرار دیا
18:26فَإِنْ آمَنُوا بِبِسْتِ مَا آمَنْتُم بِهِ
18:29فَقَدِتَ دُو
18:30اس کی وجہ کیا ہے
18:31کہ صحابہ اکرام
18:32دل و جان سے ایمان لے کر آئے
18:34ان کی تعظیم و توقیر
18:36کو وجہ لائے
18:37اور کیسی تعظیم کی
18:38کیسی توقیر کی
18:39جس کی جہان کے اندر
18:41کوئی نظیر نہیں ملتی ہے
18:43تو اللہ تبارک و تعالی
18:44ہمیں
18:44آقا عدو جہان
18:45صلی اللہ علیہ وسلم پر
18:47ایمان
18:48تعظیم و توقیر
18:49اور پھر ان کے لائے ہوئے
18:51اس پاکیزہ قرام
18:52جو قرآنی ہدایات
18:54ہم دے رہے ہیں
18:54اس کو دور تک پہنچانے کی
18:56توفیق عطا فرمائیں
18:58باخر دعوانا
18:59الحمدللہ
18:59رب العالم
19:00یہ قرآن
19:12لوگوں کے لیے
19:13واضح بیان ہے
19:15اور ہدایت ہے
19:16اور پرہیزگاروں کے لیے
19:19نصیحت ہے
Comments

Recommended