- 3 months ago
- #quranihidayaat
- #aryqtv
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz
Qurani Hidayaat | Episode 66
Topic: Surah e Tauba Ayat (128&129)
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv
A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Qurani Hidayaat | Episode 66
Topic: Surah e Tauba Ayat (128&129)
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv
A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00سَلَا بَيَانٌ لِّلنَّاسِ وَهُدًا وَمَوْعِظَةٌ لِّلْمُتَّقِينَ
00:10یہ قرآن لوگوں کے لئے واضح بیان ہے اور ہدایت ہے اور پرہیزگاروں کے لئے نصیحت ہے
00:19الحمدلللہ الذین کفا وسلام علی عباده الذین استفا
00:25اما بعد اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:29لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِّنْ أَنفُسِكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِدْتُمْ
00:36حَرِيْسٌ عَلَيْكُمْ بِالْمُؤْمِنِينَ رَعُوفُ الرَّحِيمِ
00:39فَإِن تَوَلَّوْ فَقُلْحَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّهُ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
00:47صدق اللہ مولانا العظیم
00:49اللہم صلی اللہ علیہ سیدنا مولانا محمد علیہ سیدنا مولانا محمد مبارک وسلم صلی آری
00:54حمد و صلی اللہ کے بعد عزادی گرامی میں نے آپ کے سامنے
00:57سورہِ توبہ کی آخری دو آیاتِ تیبات تلاوت کی ہیں
01:02یہ آیات نہائی تھی مبارک آیات ہیں ہر اعتبار سے
01:07اور خاص طور پر ان آیاتِ تیبات و بینات میں
01:10اللہ تبارک و تعالی نے واضح طور پر فرمایا
01:13بے شک وہ رسولِ مکرم تشریف لائے جو تمی میں سے ہیں
01:21اور فرمایا کہ تمہارا مشقت میں پڑھنا
01:31تمہارا تقریف میں پڑھنا ان پر گرا گزرتا ہے
01:34وہ بہت ہی حریس ہیں بہت چاہتے ہیں
01:40بہت خوشمند ہیں مومنین کے
01:42اور وہ رعوف بھی ہیں اور رحیم بھی ہیں
01:45بہت مہربانی فرمانے والے
01:47رحم فرمانے والے
01:48فَإِن تَوَلَّوْا اَيْهَبِبَا فَرْمَا دیجئے
01:51کہ اگر تم مومور لو تو فَقُلْحَسْبِيَ اللَّهِ
01:55اللہ تبارک و تعالی میرے لیے کافی ہے
01:57لَا إِلَهَ إِلَّهُ
01:58کوئی إِلَا نہیں ہے اس کے سوا
02:00عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُمْ
02:02میں اسی پر توقل کرتا ہوں
02:03وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
02:05اور وہی ربِ عَرْشِ عَظِيمِ
02:08عَرْشِ عَظِيمِ کا رب ہے
02:09ازادِ گرامی ان آیاتِ تَعیبات میں
02:12آیاتِ بَگِنَات میں
02:14سُورَةِ تَوْبَةِ کی جو آخری آیاتِ تَعیبات ہیں
02:16خاص طور پر پہ پہلی آیت میں
02:18اللہ تبارک و تعالی نے
02:19یہی فرمایا کہ وہ رسولِ مکرم
02:22صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
02:24نبی آخر الزمان
02:25صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
02:26تشریف لا رہے ہیں
02:28اور ایسے آ رہے ہیں
02:29کہ وہ تم ہی میں سے ہیں
02:31یعنی اللہ تبارک و تعالیٰ نے
02:33یہ کرم فرمایا
02:33فضل فرمایا
02:34کہ آقا اے دو جہاں
02:35صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
02:36کو ہماری جن سے
02:38لباسِ بشریت کے اندر
02:40انسانیت و آدمیت
02:42و بشریت کے لباس کے اندر
02:44اللہ تبارک و تعالیٰ نے
02:46حضور علیہ السلام کو
02:47مبوض فرمایا
02:48so that they were fais grand soon
02:51here respects everybody
02:52then they have said
02:53He was in the shot
02:54Her prednis辦 guest
02:55I will be the first of all
02:57would say that I will give you a
02:59try a
03:07my motorcycle
03:10that she will give you a
03:13and then
03:16He is in the What did
03:17what did he
03:18Surah Al-Kahf
03:48Surah Al-Kahf
04:18Surah Al-Kahf
04:48Surah Al-Kahf
04:50Surah Al-Kahf
04:52Surah Al-Kahf
04:54Surah Al-Kahf
04:56Surah Al-Kahf
04:58Surah Al-Kahf
05:00Surah Al-Kahf
05:02Surah Al-Kahf
05:04Surah Al-Kahf
05:06Surah Al-Kahf
05:08Surah Al-Kahf
05:10Surah Al-Kahf
05:12Surah Al-Kahf
05:14کہ حقیقت کے اندر نور ہے
05:16اور اس کے بعد جو ہے لباس بشریت کے اندر
05:18تو ایسا ہو سکتا ہے
05:19کہ نوری مخلوق ہو اور لباس بشریت کے اندر آ جائے
05:23اس کی کئی مثالیں ہیں
05:25اس پر گفتگو کی جائے
05:26تو ہمارا پورا درس اسی پر چلا جائے گا
05:29صرف سورہ مریم کی ایک بات کہوں گا
05:31کہ حضرت جبریل علیہ السلام
05:32جو حقیقت کے اندر نوری مخلوق ہیں
05:34لیکن فتمت صلی اللہ بشارن سویہ
05:37آپ ایک بشر لباس بشریت کے اندر
05:41حضرت بی بی مریم کے پاس آئی
05:42اور حدیث جبریل اٹھا کر دیکھ رہے
05:44کہ جبریل علیہ السلام لباس بشریت کے اندر
05:47انسانیت کے اندر صحابہ کرام کی
05:50صفوں میں بیٹھ کر
05:51اور صحابہ کرام کے ساتھ بیٹھ کر
05:53حضور سے کلام کیا کرتے تھے
05:55تو ایسا ہو سکتا ہے
05:56تو اللہ نے کرم فرمایا
05:57اللہ نے منت فرمائی احسان فرمائے
05:59اپنا رسول عطا فرمایا
06:01من انفسکم اور تم ہی میں سے عطا فرمایا
06:04اور مفصلی کرام فرماتے ہیں
06:06کہ اس کی ایک قرات یہ ہے
06:07یہ تو من انفسکم جو
06:09اشہر قرات ہے
06:10مشہور قرات ہے
06:11ایک ہے من انفسکم
06:13انفس
06:14افعلو کا وزن
06:15فرمایا وہ رسول مکرم تشریف لائے
06:18فرمایا وہ رسول محترم تشریف لائے
06:20اور کیسے آئے
06:21فرمایا تم میں سے نفیس ترین جماعت کے اندر
06:25عالی ترین جماعت کے اندر
06:27اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
06:29کہ اللہ تبارک مطالعہ نے
06:30مجھے پاک پشتوں اور پاک رحموں سے منتقل فرمایا
06:36وہ جو حضرت ابراہیم خلید اللہ علیہ السلام نے دعا فرمای
06:41تو فرما رب تبارک و تعالی نے
06:43اولاد ابراہیم میں سے حضرت اولاد اسمائیل کو چن لیا
06:48اولاد اسمائیل میں سے کنانا کو چنا
06:51کنانا میں سے قریش کو چنا
06:53قریش میں سے بنی حاشم کو چنا
06:55اور بنو حاشم میں سے اللہ تبارک و تعالی نے
06:58تمہارے نبی کو پیدا فرمایا
07:00انا سید و بلد آدم یوم القیامت و لا فخرا
07:03انا اول شافعین و اول مشفعین یوم القیامت و لا فخرا
07:08فرما رب تبارک و تعالی نے
07:09مجھے تمام اولاد آدم کا سردار بنا کر بیجا
07:13فرما قیامت کے دن
07:15تمام انبیاء کرام
07:17میرے لباؤ الحمد کے تلے ہوں گے
07:19میرے تابع ہوں گے
07:21فرما اس دن کوئی اللہ کی بارگاہ کے اندر
07:23شفاعت نہیں کر سکے گا
07:25کوئی اللہ کی بارگاہ کے اندر
07:27عرض نہیں کر سکے گا
07:29فرما تمہارا نبی جنت کبھی دروازہ کھولے گا
07:32شفاعت کا بھی دروازہ کھولے گا
07:33انا اول شافعین و اول مشفعین
07:37فرما سب سے پہلے شفاعت
07:39کرنے والا میں ہوں گا
07:40سب سے پہلے میری شفاعت کو
07:43اللہ کی بارگاہ کے اندر قبول کیا جائے گا
07:45اول من يحرق حلق الجنہ
07:48فرمایا کہ جنت کے دروازے
07:50کو سب سے پہلے جنت کا کونڈا
07:51کھٹائیں گے آقا ایدو جہاں
07:53صلی اللہ علیہ وسلم جنت کے دروازے پر تشریف لائیں گے
07:55اور دارو غیر جنت پوچھے گا
07:58کہ آپ کون ہیں حضور فرمائیں گے
08:00انا محمد فرمایا
08:01ہاں ہاں ہاں ماشاءاللہ
08:03ماشاءاللہ سبحان اللہ مرحبا
08:04ہمیں یہی حکم دیا گیا ہے
08:07کہ آپ کے سوا جنت کا دروازہ
08:09کسی کے لیے نہ کھولا جائے
08:11یہ جنت اللہ کی ہے
08:12اللہ نے اس کے حسن و جمال کو بیان کیا
08:15اللہ نے اس کی ساری چیزوں کو بیان کیا
08:17لیکن جنت کا یہ دروازہ
08:19جنت کا یہ فیتہ کھولنے والے
08:21افتتا کرنے والے آقا ایدو جہاں
08:23فرمایا میرے ہاتھ میں لباؤ الحمد کا پرچم ہوگا
08:28اور فرمایا
08:29کہ وہ لباؤ الحمد تلے ساری انسانیت و آدمیت
08:34آدم علیہ السلام سے لے کر مجھ تک ہوگی
08:36اللہ اکبر
08:37اس میں ابراہیم خرید اللہ بھی ہیں
08:39اس میں موسیٰ کریم اللہ بھی ہیں
08:41عیسیٰ روح اللہ بھی ہیں
08:43آدم صفی اللہ بھی ہیں
08:44لیکن سب کے سب
08:46نہ کوئی آج اللہ کی بارگاہ کے اندر بات کر سکے گا
08:49اللہ اکبر
08:50جس سے کہا جائے گا
08:52سب یہی کہیں گے
08:53آج اللہ تبارک و تعالی کا جلال
08:55عروج پر ہے
08:56ہم بات نہیں کر سکتے ہیں
08:58ہم اللہ کی بارگاہ کے اندر بات نہیں کر سکیں گے
09:01نبی اور کہیں گے
09:03ادھابو الہ غیری میرے حضور کے جب پر انہ رہا ہوگا
09:07اللہ اکبر
09:08فرمایا ان کی شان یہ ہے
09:10کہ عزیزن علیہ ما انتم حریصن علیکم بالمؤمنین رعوف الرحیم
09:16فرمایا تمہارا مشقت میں پڑ جانا ان کو بڑا گران گزرتا ہے
09:19اس دنیا کے اندر بھی دیکھیں
09:21اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
09:24ہر اعتبار سے
09:25ہمارے لئے آسانیہ پیدا فرمائی
09:27یعمرهم بالمعروف وینہاهم عن المنکر
09:30ویحل لہم الطیبات
09:32ویحرم علیہم الخبائث
09:34وَيَادَعُوا عَنْهُمْ اِسْرَهُمْ بَلْا
09:37اَغْلَا لَلَّتِي قَانَةَ عَلَيْهُمْ اللَّهُ اَقْبَرْ
09:39فرمایا وہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم
09:42وہ جو تمہارے گھلوں کے اندر غلامی کے طوق اور مشکلات کے طوق تھے
09:47فرمایا وہ تشریف لائے اور انہوں نے آ کر ان سب کو اتار دیا
09:51پشلی امتوں کے اندر کوئی گناہ کرتا
09:53تو اس کا گناہ دروازے پر لکھا ہوتا
09:56اگر کسی کا کپڑا ناپاک ہو جاتا
09:58تو اس کو کاٹنا پڑتا
09:59مالِ غنیمت کو آگ اشک کر لے جاتی
10:02قربانی کو آگ اشک کر لے جاتی
10:04لیکن فرمایا اگر کوئی عبادتگاہ نہیں ہے
10:07تو عبادت نہیں کر سکتا
10:08پانی نہیں ہے
10:09تو پانی کے بغیر عبادت نہیں کر سکتا
10:12اللہ خیل ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:14اللہ نے مجھے وہ فضیلتیں عطا فرمائی
10:16وہ کمالات عطا فرمائے
10:18وہ موجزات عطا فرمائے
10:20وہ درجے عطا فرمائے
10:21جو کسی نبی کو کسی رسول کو نہیں ملے
10:23فُدِّلتُ عَلَى الْاَنْبِيَاءِ بِسْسِتٍ
10:26اللہ نے چھے چیزوں میں
10:27تمام انبیاء کرام پر مجھے فضیلتیں عطا فرمائی
10:31اللہ تبارک و تعالی نے عظمتیں عطا فرمائی
10:33فرمائے جو عِلَتْ لِيَا الْاَرْضُ مَسْجِدًا وَتَحُورًا
10:36اللہ نے ساری روئے زمین کو
10:38میرے غلاموں کے لئے بسید بنا دیا
10:41فرمائے پانی نہیں ہے تو کیا ہوا
10:43زمین پر ہاتھ مارو
10:44اللہ نے اس زمین کو غلامانِ مصطفیٰ کے لئے پاک کر دیا
10:48حضور کی عمت کے لئے پاک کر دیا
10:50یہ حضور کا صدقہ ہے عزادِ گرامی
10:52یہ صدقہ ہے مدینہ کے تاجدار
10:54آمنا کے لال
10:55صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا
10:57فرمائے زمین پر ہاتھ مارو
10:59اور تیمم کرو اور فرمائے
11:01عبادت کا نہیں ہے جو عِلَتْ لِيَا الْاَرْضُ مَسْجِدًا
11:04حضور فرماتے ہیں ساری روئے زمین کو
11:06میرے غلاموں کے لئے
11:07اللہ نے مسجد بنا دیا میرے لئے مسجد بنا دیا
11:10میرے غلاموں کے لئے مسجد بنا دیا
11:13فرمائے کہ کہیں پر بھی مسلح بچھالو
11:15کوئی قبلہ بتانے والا نہیں ہے
11:17کوئی نشان نہیں ہے
11:18کوئی انسان نہیں ہے
11:20سارا ہے جنگل ہے کہیں بھی ہے
11:22اَنَمَا تُوَلُّوا فَسَمَّ وَجْهُ اللَّهُ
11:24اپنے دل سے تحریک کرو جو تمہارا من کہتا ہے
11:27ادھر مو کر کے نماز پڑھو
11:29میرا رب تمہارے سجدوں کو قبول و منظور فرمائے گا
11:32رب تبارک و تعالیٰ
11:33تمہاری عبادت کو قبول و منظور فرمائے گا
11:35وَيَدَعُوا عَنْهُمْ عِسْرَهُمْ
11:37اللہُ اَقْبَر
11:38وَالْأَغْلَالَ الَّتِي كَالَتْ عَلَيْهِمْ
11:41فرمائے کہ رب تبارک و تعالیٰ نے
11:43ان کو مالک کو مختار بنا کر بھیجا
11:46يُحِلُّ لَهُمْ الْتَّيِّبَاتِ
11:48وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمْ الْخَبَائِثِ
11:50وہ جس چیز کو چاہیں حلال فرما دیں
11:53جس چیز کو چاہیں حرام فرما دیں
11:56اَتِيُ اللَّه وَا تِيُ الرَّسُولُ
11:57اللہ کے اطاعت کرو
11:59اللہ کے رسول کے اطاعت کرو
12:08قرآن کہتا ہے
12:09بیرے سامنے قرآن کھلا ہوا ہے
12:10قرآنی ہدایات لے رہے
12:12فرمایا
12:13مَنْ يُتِعِ الرَّسُولَ فَقَدْ عَتَى اللَّهِ
12:16جس نے رسولِ خدا کی اطاعت کی
12:18اس نے اللہ کی اطاعت کی
12:20فرمایا ان کو کس نے غنی کر دیا
12:23کیسے غنی ہو گئے
12:24فرمایا اَغْنَاهُمُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ مِنْ فَضْلِهِ
12:27ان کو اللہ اور اس کے رسول نے
12:30اپنے فضل سے غنی کر دیا
12:32اب جو سرف و نحب کے تعلیم بیٹھے ہوئے ہیں
12:35جو عربی گیمر سے تعلق رکھنے والے
12:38وزر اغور تو کریں
12:38کہ اغنا فعل ہے
12:40اور ہم ضمیر ہے
12:42مفعول کی
12:42اور اللہ وَرَسُولُهُ
12:44یہ اس کے فائل ہیں
12:45آگے من فضلی ہی ضمیر کا مرجے
12:48ایک دیا جا رہا ہے
12:49ضمیر باہد کی
12:50من کل باہد کے اطاعت لوٹ رہی ہے
12:51فرمایا کس نے غنی کیا
12:53اللہ نے غنی کیا
12:54اللہ کے رسول نے غنی کیا
12:56فرمایا یہ کوئی الگ چیزیں نہیں ہیں
12:58جو اللہ کی اطا ہے
13:00وہ اللہ کے رسول کی اطا ہے
13:02مَنْ يُتِعِن رَسُولَ فَقَدْ عَتَا اللَّهُ
13:04اللہ نے ان کو مالک کو مختار بنا کر بیجا ہے
13:08رب تبارک و تعالی نے ان کو
13:10اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
13:12لوگو توجہ کرو
13:13اللہ نے تم پر حج کو فرض کیا
13:15وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَا عَلَيْهِ سَبِيلَ
13:19فرمایا کہ ہر صاحبِ استطاعت مسلمان پر حج فرض ہے
13:23حج کرو حج کرو
13:24ایک صحابی رسول کھڑے ہو گئے
13:26حدیث پاک کے اندر آتا ہے
13:27اقرہ بن حابس
13:28اَفِقُلْ لِي اَفِقُلْ لَعَمِنْ يَا رَسُولَ اللَّهُ
13:31یا رسول اللہ ہر سال ہم پر حج فرض ہے
13:33سکتا حضور خاموش رہے
13:35پھر انہوں نے پوچھا
13:36اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
13:38جملہ اشارت فرمایا
13:40وہ ذرا سنیے گا
13:41حضور نے کیا فرما
13:41حضور فرماتے ہیں
13:42لَوْ قُلْتُ نَعَمْ لَوَجَبَتْ
13:45فرمایا بار بار پوچھ رہے ہیں
13:47بار بار پوچھ رہے ہیں
13:48اگر میری زبان سے
13:49ہاں نکل جاتا نا
13:51نعام نکل جاتا
13:52کہ ہاں
13:53ہر سال حج فرض ہے
13:54فرمایا
13:54ہر سال حج فرض ہو جاتا
13:57اللہ اکبر
13:59کتنی بڑی بات
14:00اللہ نے آپ کو مالک شریعت بنایا
14:04مالک مختار بنایا
14:05وہ زبان جس کو سب
14:10رب تبارک و تعالی نے آپ کو
14:14ہر اعتبار سے فرمائے
14:16دینے والی ذات
14:17اللہ تبارک و تعالی
14:18وَاللَّهُ يُعْطِ
14:19وَاللَّهُ يُعْطِ
14:21قُلِ اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ
14:22تُوْتِ الْمُلْكَ مَنْتَشَا
14:24وَلِلَّهِ مِرَاسُ السَّمَابَاتِ وَلَن
14:26وَلِلَّهِ مُلْكُ السَّمَابَاتِ وَلَن
14:28میں قرآن پڑھتا جاؤں
14:30پڑھتا جاؤں
14:31پڑھتا جاؤں
14:32آیات پہ آیات پڑھوں
14:33میرے رب کی کرم نوازیوں پر
14:35میرے رب کی ملکیت پر
14:36میراس پر
14:37سب کچھ میرے رب کا ہے
14:39لیکن حضور فرماتے
14:40وَاللَّهُ يُعْطِ
14:41وَإِنَّمَا أَنَا قَاسِم
14:43فرمایا کہ
14:44عطا کرنے والا تو
14:45رب تبارک و تعالی
14:46مالک تو رب ہے
14:47سب کچھ
14:48اس کے دست قدرت میں ہیں
14:50اس کے حکم کے بغیر
14:51پتہ نہیں ہل سکتا ہے
14:53لیکن
14:53اس نے مجھے قاسم بنایا
14:55اور رب تبارک و تعالی
14:57کی ان نعمتوں کو
14:59تقسیم کرنے والے
15:00لا ورب العرش
15:01جس کو جو ملا
15:03ان سے ملا
15:04کیوں
15:05کہ بٹتی ہیں
15:06کونین میں
15:08نعمت رسول اللہ
15:09کی سبحان اللہ
15:10فرمایا کہ
15:11رب عطا کرنے والا
15:12رب ہے موتی
15:12یہ ہے قاسم
15:13رزق اس کا ہے
15:15کھلاتے یہ ہیں
15:16اللہ اکبر
15:17فرمایا
15:17رب تبارک و تعالی
15:18وَيُحِلُّ لَهُمُ الطَّيِّبَات
15:20وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَبَائِثِ
15:23وَيَدَعُوا عَنْهُمْ عِسْرَهُمْ
15:25اور حضرت اکرامی
15:26آپ قرآن سن رہے ہیں
15:27قرآنی ہدایات سن رہے ہیں
15:29قرآن کے حوالے سے
15:30آپ کو ایک اور سبق بھی دے دوں میں
15:32قرآن
15:33اگر پڑھنا چاہتے ہیں
15:34قرآن سننا چاہتے ہیں
15:36تو یہ قرآن کا نور
15:38نہیں مل سکتا ہے
15:39قرآن کا فیضان
15:41نہیں مل سکتا ہے
15:42جب تک من کے اندر
15:44صاحبِ قرآن کی
15:45محبت و تعظیم نہ
15:47پڑھتے رہے ہیں
15:48پڑھتے رہے ہیں
15:48پڑھتے رہے ہیں
15:49بیان کرتے رہے ہیں
15:51صبح و شام لگتے رہے ہیں
15:52یو دلو بھی کثیروں
15:53و یادی بھی کثیرہ
15:54صبح و شام
15:55بہت سارے لوگ فرمایا
15:56پڑھ رہے ہیں پڑھ رہے ہیں
15:57لیکن یہی قرآن پڑھتے پڑھتے
15:59بہت سارے گمراہ ہو جاتے ہیں
16:01لیکن فرمایا
16:02یہ قرآن کا نور
16:03تب ملتا ہے
16:04کہ جب صاحبِ قرآن
16:05صحابہ کرام کے فرماتے ہیں
16:07ہمیں کیا پتا قرآن کا
16:08ہمیں تو نہیں پتا
16:09کونسا قرآن ہے
16:11کونسی حدیث ہے
16:12فرمایا رسول پاک
16:13جس کو فرما دیتے ہیں
16:14یہ قرآن ہے
16:15وہ قرآن ہے
16:16رسول پاک جس کو فرما دیتے ہیں
16:18یہ حدیث ہے
16:19وہ حدیث ہے
16:19تو یہ سبق یاد کر لیجی آپ
16:21بنیادی سبق یاد کر لیجی آپ
16:24اللہ اکبر
16:25کہ
16:25ابھی کیا منظر تھا
16:33کہ آپ کے غلام
16:34آپ کے ہاتھ پر بیعت کر رہے تھے
16:36لقد رضی اللہ عن المؤمنین
16:37اذ یبایعونک تحت شجرہ
16:40درخت کے نیچے
16:41سلح حدیبیہ کا موقع ہے
16:42وہ بیعت کر رہے ہیں
16:43رب تعالیٰ فرماتا ہے
16:44کہ آپ کا ہاتھ ان کے ہاتھوں پر
16:46فرمایا
16:47ید اللہ فوقعی دیم
16:48ان کے ہاتھوں پر
16:50اللہ کا ہاتھ تھا
16:51وما رمائت اذ رمائت
16:52ولیکن اللہ رم
16:54اللہ اکبر
16:54فرمایا
16:55حبیب آپ نہیں پھینک رہے تھے
16:57وہ کنکریاں
16:57آپ ہی پھینک رہے تھے
16:59آپ نہیں پھینک رہے تھے
17:00آپ کا رب
17:00ولیکن اللہ رمی
17:03آپ کا رب پھینک رہا تھا
17:05سب دیکھ رہے ہیں
17:06حضور پھینک رہے ہیں
17:07سب دیکھ رہے ہیں
17:07حضور کا ہاتھ ہے
17:08لیکن رب تعالیٰ فرماتا ہے
17:10رب پھینک رہا تھا
17:11رب کا ہاتھ
17:11میرے امام نے دونوں کو
17:13ملا کے فرمایا
17:13کہ میں تو مالک ہی کہوں گا
17:16کہ ہو مالک کے حبیب
17:17یعنی محبوب و محب
17:20میں نہیں میرا تیرا
17:21اقبال کہتے ہیں کہ یہ قرآن جو ہے
17:24اس قرآن کو تم سمجھنا چاہتے ہو
17:26تو سمجھ لو
17:27یہ مصحف ہے
17:29اور جو چلتا پھرتا قرآن ہے
17:31جو حضور کی ذات ببرکات ہے
17:33لَا هُ بِتُو قَلَمْ بِتُو
17:35تیرا وجود الْكِتَاب
17:37گُمْبَدِ عَابْگِينَ رَنگ تیرے محید سے حباب
17:41تیری نگاہِ ناز سے
17:42دونوں مراد پا گئے
17:44اقل غیاب و جست جو
17:47عشق حضور و استراب
17:48فرمایا شوق تیرا اگر نہ ہو
17:51میری نماز کا ایمان
17:52میرا قیام بہجاب
17:54میرا سجود بہجاب
17:56یہ سجدے یہ نمازیں یہ تواف
17:58یہ سب کچھ فرمایا
18:00تب قبول ہوگا
18:01کہ جب عقید و جہان صلی اللہ علیہ وسلم کی
18:04محبت و تعظیم من کے اندر ہوگی
18:07اللہ اکبر
18:08ایسا عظمتوں والا رسول عطا فرمایا
18:11ایسا مبارک رسول عطا فرمایا
18:13اللہ کی منت اور نعمت بن کر
18:15تشریف لائے
18:16تو کیوں نہ اس رسول ابو کرم
18:18جو اللہ کی نعمت بن کر تشریف لائے
18:21ان کی آمد پر خوشیوں کا اظہار کیا جائے
18:24ازاد گرامی یاد رکھیے گا
18:26جو حضور علیہ السلام کی تشریف آوری پر
18:28خوشی کا اظہار نہیں کرتا
18:29مطلق خوشی
18:30اس خوشی کے اندر
18:32کوئی جلسہ کرتا ہے
18:33میلات کرتا ہے
18:34جلوس کرتا ہے
18:35محفر رکھتا ہے
18:36یہ ایک مستحب عمر ہے
18:37مستحصن ہے
18:38لیکن مطلق خوشی
18:40یہ ہر مسلمان کے دل کے اندر
18:42واجب و ضروری ہے
18:43اگر وہ حضور کی آمد پر خوش نہیں ہے
18:45تو پھر کیا ایمان ہے
18:47لَا يَمِنُوا أَحَدُكُمْ
18:48حَتَّى أَكُونَ أَحَبَّئِ رَيْهِ
18:50مِنْ وَالِدِهِ وَوَلَدِهِ
18:52وَالْنَّاسِ عَجْمَائِنِ
18:53یہ دنیا کے سارے رشتے
18:54یہ تعلق داریاں
18:56فرمائے یہ کچھ بھی نہیں ہے
18:57یہ سب کچھ ختم ہو جائے گا
18:59رشتہ باقی رہے گا
19:01تو محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
19:04ذات کام آئے گی قیامت کے دن
19:06تو آقائد جہاں
19:07صلی اللہ علیہ وسلم کی
19:09رب تعالی حضور سے
19:10ہمیں تعلق مضبوط رکھنے کی
19:12توفیق تعافر
19:14وآخر دعوانا
19:15الحمدللہ رب العالمين
19:17هذا بیان للناس
19:21وهدى وموعظة للمتقین
19:28یہ قرآن لوگوں کے لیے
19:30واضح بیان ہے
19:32اور ہدایت ہے
19:33اور پرہیزگاروں کے لیے
19:36نصیحت ہے
Be the first to comment