Skip to playerSkip to main content
Qurani Hidayaat | ARY Qtv

Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz

Qurani Hidayaat | Episode 97

Topic: Surah Al-Hadid Ayat 20-24

Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari

#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv

A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Anul linn nasi wa hudan wa mawira tu lil muttaqin
00:09یہ قرآن
00:10لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
00:13اور ہدایت ہے
00:14اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
00:18الحمدللہ اللذی کفا
00:20و السلام علی عباده اللذی نستفا
00:23اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:26اعلموا انما الحیات الدنیا لعب و لهو و زینة و تفاخر بینکم
00:32وتکاثر فی الانوار والاولاد
00:35کاماثل غیث اعجب الكفار نبات
00:39ثم یهیج فطراہ مسفرن ثم یکون حطام
00:43و فی الاخرہ عذاب شدید و مغفرت من اللہ و رضوان
00:47وما الحیات الدنیا الا متاع الغرور
00:51صدق اللہ مولانا العظیم
00:53ازاد گرامی ان آیات تیبات میں
00:56اللہ تبارک و تعالی نے
00:59تمام لوگوں کو فرمایا
01:01کہ انسانی زندگی کے مراحل ہوتے ہیں
01:05فرمایا کہ انسانی زندگی نام کسی اس کا ہے
01:08لحو لعیب کا نام ہے
01:09سب سے پہلے انسان کا بچپن ہوتا ہے
01:12اور انسان جو ہے وہ کھیل کود کے اندر لگا رہتا ہے
01:16اس کے بعد تھوڑا سا انسان بڑی ایج کے اندر آتا ہے
01:21ٹین ایج کے اندر آتا ہے ٹین ایجر جو ہیں
01:23وہاں پر آ کر انسان لحو کے ساتھ ساتھ لعیب کے اندر بھی پڑ جاتا ہے
01:28اس کے بعد تھوڑی سی بڑی عمر کے اندر آتا ہے
01:31تو وہ زینتن
01:32پھر انسان اپنے
01:35اپنے ڈریس کو
01:36اپنے ہیر سٹائل کو
01:38ہر چیز کو بہتر سے بہتر کرنے کی
01:40زیب و زینت اور آرائش کرنے کی
01:42کوششوں کے اندر لگا رہتا ہے
01:44کہ میں اچھا دکھوں
01:45اور میری لکنگ جو ہے وہ بہت اچھی قسم کی ہونی چاہیے
01:48پھر انسان کی عمر جیسے پختہ ہوتی ہے
01:50تیس سال تک ہوتا ہے
01:52تو وَتَفَا خُرُم بَيْنَكُمْ
01:54پھر انسان جو ہے ایک مفاخرت
01:57اور ایک مقابلے کے اندر لگ جاتا ہے
02:00کہ میں نے اپنے انکزن سے آگے بڑھنا ہے
02:03میں نے پڑوسیوں سے آگے بڑھنا ہے
02:05میں نے اپنے کلیگ سے آگے بڑھنا ہے
02:06انسان کے اندر ایک دنیاوی اعتبار سے
02:10اور دوسری چیزوں کے اعتبار سے
02:11انسان کے اندر ایک مقابلہ اور تفاخر اور فخر پیدا ہوتا ہے
02:16کہ میں ہر چیز میں آلہ ہوں
02:18اس کے بعد جب انسان کے عمر بڑھتی ہے
02:20جو آخری عمر کا حصہ آتا ہے
02:22اس کے لئے قرآن کہتا ہے
02:24وَتَقَاثُرُن فِي الْأَمْوَالِ وَالْأَوْلَاد
02:26پھر انسان جو ہے
02:27مار اور اولاد کی کسرت چاہتا ہے
02:30اچھا یہ ایک ایسی چیز ہے
02:32کہ یہ انسان کے زندگی کے اینڈ تک
02:35انسان کے ساتھ چلتی ہے
02:37ہر چیز کا ایک سٹیج ہے
02:39ہر چیز کا ایک وقت ہے
02:41بچپن ہے
02:42لہو لعیب ہے
02:43اس کے بعد زینت ہے
02:45اس کے بعد تفاخر ہے
02:47لیکن یہ جو چیز ہے
02:49تَقَاثُرُن فِي الْأَمْوَالِ وَالْأَوْلَاد
02:52مال و اولاد کے اندر کسرت
02:54کہ اور مال مل جائے
02:56اور مال مل جائے
02:57حل میں مزید
02:58حل میں مزید
02:59فرمایا یہ ختم نہیں ہوتی ہے
03:01کہاں ختم ہوتی ہے
03:02اس کو قرآن مجید فرقان حمید کی
03:05سورہ تقاثر کے اندر
03:06اب تبارک وطارہ نے
03:07پیان فرمایا
03:08کہ
03:14اللہ اخبر
03:15فرمایا
03:16کہ تمہیں مال کی کسرت نے
03:18دنیا کی کسرت نے
03:19تمہیں ہلاکت کے اندر ڈالا
03:21یہاں تک کہ تمہیں قبروں کا مو دیکھا
03:24یعنی اس کا جو
03:26اینڈ ہے
03:27دی اینڈ وہ یہی ہے
03:28کہ جب تک انسان قبر میں نہیں جاتا ہے
03:31تکاثرن فی الانوال وال اولاد
03:34ختم نہیں ہوتا ہے
03:35اگرچہ اس کے پانچ نسلوں
03:38کا بھی جمع کیوں نہ کیا ہو
03:39نہیں
03:40علم مزید
03:41اور چاہیے
03:42انسان کے اندر جو حرس و حوث ہے
03:45وہ ختم نہیں ہوتی
03:46اللہ یہ
03:47کہ اللہ کا کرم ہو جائے
03:48قرآن کے نور سے منور ہو جائے
03:51تربیت ہو جائے
03:52انسان جو ہے وہ دین کو
03:55علم کو صحیح طور پر
03:56فکر آخرت کے لیے پڑھے
03:58اور پڑھنے کے بعد انسان سمجھے
04:00کہ مجھے اتنا حاصل کرنا ہے
04:02کہ میرا نظام زندگی چلتا رہے
04:04زیادہ مجھے جد و جہد
04:05اپنی آخرت کے لیے کرنی ہے
04:07اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
04:09کہ اگر کسی شخص کو
04:10ابن آدم کا یہ حال ہے
04:11کہ وادیانِ مرعانِ مرزہب
04:14اگر سونے کی بری ہوئی دو وادیاں
04:16مل جائیں
04:17تو وہ کہے گا
04:17مجھے ایک اور وادی مل جائے
04:19فرمایا
04:20کہ اس کو
04:21اس کی جو من کی آگ ہے
04:23اس کو قبر کی مٹی ہی
04:25ٹھنڈا کر سکتی ہے
04:26پھر اب تمہارا کب تعالی نے
04:28دنیاوی زندگی کی مثال دی
04:29فرمایا
04:30کہ کمہ ثالی غیث
04:31اعجب الكفار
04:33فرمایا
04:34اس کی مثال
04:34آپ یہ سمجھو
04:35کہ جیسے آسمان سے
04:37بادل آتے ہیں
04:38تو جو کسان ہے
04:40وہ کسان جب بادلوں کو دیکھتا ہے
04:42اس کے کھیتوں کھلیان
04:44اور اس کے باغات کا سارا مدار پانی کے ساتھ ہوتا ہے
04:48تو بادلوں کو جب دیکھتا ہے
04:50تو بڑا خوش ہوتا ہے
04:51کہ بارش آگئی
04:52بادل آگئے
04:53اور کسان بڑا خوش ہوتا ہے
04:55اور پھر ان بارش کی برکت یہ ہوتی ہے
04:58کہ اس کی جو نباتات ہیں
05:00اس کی جو کھیتیاں ہیں
05:02وہ سرسب جو ساداب ہو جاتی ہے
05:04ان کو دیکھ کر وہ خوش ہوتا ہے
05:06لیکن یہ صدا
05:08سبزی نہیں رہتی
05:09صدا شادابی نہیں رہتی
05:12ایک وقت آتا ہے
05:17پھر ان کا رنگ زرد پڑھنے لگتا ہے
05:21زرد رنگ پڑھنے لگتا ہے
05:22اور پھر ایک وقت ایسا آتا ہے
05:24کہ وہ ریزہ ریزہ ہو کر
05:26وہی نباتات
05:28وہی گھاس
05:29وہی سبزہ
05:30وہی گرنش
05:31جو آپ کے نگاہوں کو بھا رہی تھی
05:34اور بہت اچھا لگ رہا تھا
05:35خوش ہو رہا تھا کسان
05:37اس سبزے کو نباتات کو دیکھ کر
05:40فرمایا کہ اب وہ زردے کے بعد
05:42ریزہ ریزہ ہو کر
05:44اور یوں ہواوں کے اندر
05:46اڑ رہا ہے
05:47فرمایا یہ ہے دنیاوی زندگی کی مثال
05:50اس کو قرآن مجید فرقان حمید کی سورہ
05:54قحف کے اندر بھی بیان کیا گیا
06:24کہ وَدْرِبْ لَهُمْ مَثَلَ الْحَيَاةِ الدُّنِيَا
06:26دنیا کے مثال ایسے ہی ہے
06:27کہ ایسے ایک خوبصورت باغ ہے
06:30کھیت ہے سبزہ ہے لیکن یہ سبزہ سدا نہیں رہے گا
06:34یہ ایک دن پیلا پڑ جائے گا تیری جوانی تیرا حسن
06:39یہ ہوتھوں کی گالوں کی لالی
06:42اس سب ایک مرتبہ آہستہ آہستہ آہستہ
06:45ماند پڑنا شروع ہو جائیں گے
06:47اور پھر اس کے بعد ریزے ریزے بن کر
06:49ہواوں کے اندر اڑ جائیں گے
06:51یہ انسان کی زندگی پھر کیا ہوگا
06:53وَفِ الْآخِرَةِ عَذَابٌ شَدِيدٌ
06:56وَمَغْفِرَةٌ مِّنَ اللَّهِ وَرِدْوَانٌ
06:58اللہ اکبر
06:59فرمایا پھر انسان نے جو کچھ کمایا ہوگا
07:02یا تو آخرت کے اندر عذاب شدید ہوگا
07:05یا اللہ کی طرف سے مغفرت اور رضوان ہوگی
07:09یہ دولوں راہیں تمہاری طرف ہے
07:11یا تم اچھائی بن کر
07:13اِنَّا حَدَيْنَاهُ سَبِيلَ اِمَّا شَاكِرُ وَا اِمَّا كَفُورَ
07:16یا پھر تم جو ہے
07:17اللہ کے شکر گزار بندے بنوگے
07:19یہ نافرمان
07:20وَفِ الْآخِرَةِ عَذَابٌ شَدِيدٌ
07:22وَمَغْفِرَةٌ مِّنَ اللَّهِ وَرِدْوَانٌ
07:23وَمَلْ حَيَاتُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَعُ الْغُرُونَ
07:27دنیاوی زندگی کیا ہے
07:28فرمایا
07:29دوکھے کا سامان ہے
07:31ایک سراب ہے
07:32آپ کہیں کہ جب یہ دوکھے کا سامان ہے
07:35تو ہر بندہ اس کے پیچھے کیوں باغتا ہے
07:37ہر بندہ اس کے پیچھے جاتا ہے
07:39اس کے لیے کوشش کرتا ہے
07:41دیکھیں دنیا کے اندر
07:42ایک انسان کے اٹرکشن بھی رکھی ہوئے
07:46زُوِيِّنَا لِنَّا سَحُبُ الشَّابَاتِ
07:48مِنَ النِّسَائِ وَالْبَلِينَ
07:49پورا بیان فرمایا
07:50لیکن فرمایا
07:52کہ دنیا کو اتنا حاصل کرو
07:53ایسے حاصل کرو
07:54کہ تمہاری آخرت تمہارے ہاتھ سے نہ جائے
07:59وہ دنیا
08:01کہ آخرت کو کھو کر
08:03آخرت کو برباد کر کے
08:04تم حاصل کرو
08:05تو یہ تباہی اور بربادی
08:07مَلْحَيَاتُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَعُ الْغُرُونَ
08:09کسی چیز کی کوشش کرنی ہے
08:11وہاں پر بھی سرح کاف کے اندر بھی فرمایا
08:12یہاں بھی فرمایا
08:13سابقو الى مغفرت من ربکم
08:16وَجَنَّتٍ عَرْضُهَا
08:18كَعَرْضِ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ
08:21اُعِدَّتْ لِلَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّهِ وَرُسُورِ
08:24فرمایا کہ
08:25مقابلہ اور مسابقہ
08:27تمہیں کس کے اندر کرنا ہے
08:29اوپر آئے نا
08:30تفاخر بینکم و تقاثر
08:33فِي الْأَمْوَالِ وَالْأَوْلَادِ
08:34انسان تفاخر کر رہا ہوتا ہے
08:37دنیاوی چیزوں کے اندر
08:38انسان تقاثر فِي الْأَمْوَالِ
08:41کے اندر پڑا ہوتا ہے
08:42لیکن قرآن کہتا ہے
08:44کہ یہ دنیا بھی برتو
08:46دنیا کے اندر رہو
08:47کھاؤ پیو
08:48حدود و قیود کے اندر
08:50لیکن مسابقہ
08:52اور مقابلہ
08:54اور کمپیٹیشن کی سیز کے اندر ہونا چاہیے
08:56سابقو الى مغفرت من ربکم و جنہ
08:59فرمایا
09:00اپنے رب کی مغفرت کے لیے
09:02اپنے رب کی رضا و رضوان کے لیے
09:05اور جو رب تبارک و تعالیٰ کے رضا و رضوان
09:07کا مرکز و محور جنت ہے
09:09اس جنت کے لیے تمہاری سائی
09:11اور کوشش ہونی چاہیے
09:12اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
09:14کہ اللہ تبارک و تعالیٰ سے جنت مانگا کرو
09:17اور یہ دعا کیا کرو
09:19اللہ مینی اسعالو کل جنت
09:21بناعوذ بکا من النار
09:23اے اللہ ہمارا ٹھیکانا جنت فرما دینا
09:26ہمیں جنت اتا فرما دینا
09:27اور جہنم سے ہمیں بچانا
09:29فرمایا جب جنت مانگو
09:31اس رب سے تم نے مانگنا ہے
09:32تو فرمایا کہ آلہ مانگو
09:35جنت الفردوس مانگو
09:37رب تبارک و تعالیٰ سے
09:38اللہ اکبر اللہ اکبر
09:40اولائقہ ہم الوارثون الفردوس
09:43فرمایا کہ یہی
09:45یہی اس فردوس کے وارث ہیں
09:47اسی جنت کے وارث ہیں
09:49جو رب تبارک و تعالیٰ نے
09:50ایمان والوں کے لیے اور کامیاب لوگوں کے لیے
09:53رکھی ہے
09:54تو فرمایا اس جنت کے لیے
09:55مغفرت کے لیے کوشش کرو
09:57اس جنت کی جو چڑائی ہے
09:59عرض ہے وہ زمین و آسمان
10:01کے برابر ہے
10:03ارض و حاق ارض
10:05سمائی والرد وہ کس کے لیے ہے
10:07اعدت للذین آمنوا
10:09باللہ و رسولی
10:10ان لوگوں کے لیے تیار کی ہے جو
10:12اللہ پر ایمان رکھتے ہیں رسولوں پر ایمان رکھتے ہیں
10:15کتابوں پر ایمان رکھتے ہیں آخرت پر ایمان رکھتے ہیں
10:17اور فرمایا کہ یہ
10:19ذَلِكَ فَضْلُ اللَّهِ يَوْتِيهِ مَنْ يَشَا
10:21وَاللَّهُ ذُلْفَضْلِ الْعَظِيمِ
10:23کہ اللہ تبارک و تعالی کا بہت
10:25بڑا فضل ہے
10:26کہ اس دنیا کے اندر رہتے ہوئے
10:28کوئی شخص آخرت کی تیاری کر رہا ہو
10:31یہ رب تبارک و تعالی کے فضل
10:33میں سے بہت بڑا فضل ہے
10:34وَاللَّهُ ذُلْفَضْلِ الْعَظِيمِ
10:35اور رب تبارک و تعالی بہت بڑا فضل عظیم والا ہے
10:39آگے فرمایا کہ
10:50فرمایا کہ
10:51کوئی بھی مصیبت آتی ہے
10:52کوئی بھی تقریف آتی ہے
10:54وہ تمہاری جانوں میں ہو
10:55تمہارے جانوں میں ہیں
10:57یا زمین کے اندر کوئی
10:58زلزلے آگئے
11:00کوئی مصیبت آگئی
11:01فرمایا کہ
11:02پہلے سے لوہ محفوظ کے اندر لکھی ہوئی ہے
11:05اور یہ اللہ تبارک و تعالی کے لئے
11:07بڑا آسان ہے
11:08یعنی کوئی مصیبت آتی ہے
11:10زمین میں کوئی مصیبت آتی ہے
11:12کوئی توفان آتا ہے
11:13یا تمہاری اپنی جانوں کے اندر
11:15تمہارے اپنے معاملات کے اندر
11:17کوئی تقریف آتی ہے
11:18تو یہ تقدیف پہلے سے لکھی ہویا
11:20اب یہ ایک تقدیر کا معاملہ ہے
11:22کہ بھائی جو لکھا ہوا تھا
11:25اس کے مطابق ہو رہا ہے
11:26یا جو ہونا تھا
11:28رب تعالی نے اپنے علم کے مطابق
11:30اسے لکھ دیا
11:31انہ دارکان اللہ یسیر
11:32اللہ تبارک و تعالی کے لیے
11:34بہت بڑی آسانی ہے
11:36یعنی انسان جو ہے
11:37وہ پریشان ہو جاتا ہے
11:39کہ یہ تقریف آگئی
11:40یہ مشکل آگئی
11:41مجھے یہ نہیں ملا
11:42مجھے وہ نہیں ملا
11:43فرمایا
11:44اے انسان
11:45بلکل سکون کے ساتھ
11:47اپنی زندگی بسر کرو
11:49زیادہ جو رات دن
11:50ہماری پریشانیاں ہوتی ہیں
11:52وہ یہی ہوتی ہیں
11:53کہ میں یہ حاصل کرنا چاہتا تھا
11:55میں یہ لینا چاہتا تھا
11:56مجھے نہیں ملا
11:57ہائے ہائے مجھے نہیں ملا
11:59یہ تقریف آگئی مجھ پر
12:00یہ مسئیبت نہ آتی
12:02تو میں یوں کر لیتا
12:03فرمایا کہ دیکھیں
12:04مسئیبت جو آتی ہے
12:05وَمَا أَصَابَكُمْ مِن مُسِیبَتٍ
12:07فَبِمَا قَسَبَتْ أَيْدِيكُمْ
12:09وَيَا فُعَنْكَسِر
12:10ایک تو مسئیبت آتی ہے
12:12تمہارے اپنے آمار کی وجہ سے
12:15لیکن جو بھی مسئیبت آتی ہے
12:17وہ پہلے سے لکھا ہوا ہوتا ہے
12:19اللہ تبارک و تعالیٰ کے علم کے اندر
12:21فرمایا تمہارے اپنے شامتِ آمار
12:24لیکن یاد رکھنا
12:25مَا أَصَابَمْ مِن مُسِیبَتٍ
12:26إِلَّا بِإِذْنِ إِلَّا
12:27کوئی بھی مسئیبت آتی ہے
12:29وہ اللہ کے ازن سے آتی ہے
12:31ایسا نہیں ہے کہ
12:32اللہ تبارک و تعالیٰ کے تحت حکم ربی
12:35تحت حکم الہی نہیں ہے
12:37رب تبارک و تعالیٰ کی بادشاہت
12:40رب تبارک و تعالیٰ کی جو ملوکیت ہے
12:42اس کے تحت نہیں ہے
12:43رب تبارک و تعالیٰ کی حکومت کے تحت نہیں ہے
12:45سب کچھ رب تبارک و تعالیٰ کی حکومت کے تحت ہے
12:47ہاں یہ ہے
12:48کہ مَا أَصَابَكُمْ مِن مُسِیبَتٍ
12:51فرمایا کہ انسان کو جو مُسیبت آتی ہے
12:53وہ اس کے شامتِ آمار کے وجہ سے آتی ہے
12:55لیکن یہ پہلے سے سب کے سب لکھا ہوا ہے
12:58اب جب لکھا ہوا ہے
12:59تو
13:00كَيْ لَا تَعْسَوْ عَلَى مَا فَاتَكُمْ
13:03وَلَا تَفْرَحُو بِمَا آتَاكُمْ
13:07اللہ اکبر
13:09کتنی بڑی آیتِ کریمہ
13:10حضراتِ کرامی
13:11فرمایا
13:12کہ جو تم سے جاتا رہا
13:15جو تم سے فوت ہو گیا
13:16جو تم چاہتے تھے مل جائے
13:19وہ نہیں ملا
13:20کچھ ملا ہوا تھا وہ چلا گیا
13:22اللہ اکبر
13:23فرمایا کہ جو کچھ تم سے فوت ہو چکا ہے
13:26فرمایا اس پر افسوس نہ کرو
13:31سندگی اپنی عادی جو ہے
13:33ان چیزوں کے افسوس پر
13:35ہم نے گزار دی
13:36کہ آئے آئے آئے آئے
13:37میں یہ مکان چاہتا تھا
13:39یہ اپلوٹ چاہتا تھا
13:40یہ کاروبار چاہتا تھا
13:41یہاں شادی کرنا چاہتا تھا
13:43یہاں جانا چاہتا تھا
13:44آئے آئے آئے آئے
13:45نہیں ہوا
13:46ہائے میرے ساتھ فرمایا نہیں
13:48آدھی زندگی
13:49ہماری اسی ٹینشن کے اندر
13:51گزر جاتی ہے
13:52کہ جو چیزیں ہمیں نہیں ملی ہیں
13:54جو ہماری خواہشات تھی
13:56جو ہماری تمنائی تھی
13:58قرآن سنگی ہے
13:59حضرت اکرامی
13:59قرآنی ہدایات ہے
14:00رب طبعہ تعالی
14:01ہمارا خالق
14:02ہمارا مالک
14:03جس نے ہمیں پیدا کیا
14:04وہ ہمیں زندگی
14:06گزارنے کا
14:07اسلوب بھی عطا فرما رہا ہے
14:09فرمایا کہ
14:09زندگی تو ایک دوکھے کا سامان ہے
14:11اس سامان کے پیچھے پڑھ کے
14:14کہ مجھے یہ نہیں ملا
14:15کہ لاتاسو
14:16علا ما فاتکم
14:17ولا تفرحو بما آتاکم
14:19فرمایا کہ
14:20ہم نے تمہیں
14:21یہ بتا دیا ہے
14:22کہ غمزدہ نہ ہو
14:23اس چیز پر
14:24جو تمہیں نہیں ملا ہے
14:26اس پر غمزدہ نہ ہو
14:27ولا تفرحو بما آتاکم
14:31اور جو ملا ہے
14:33اس پر اتراؤ نہیں
14:36ہمارا یہی بزاج ہوتا ہے
14:37جو چلا جاتا ہے
14:39تو ہارٹ فیل ہو جاتے ہیں
14:40بلیڈ پریشا
14:41ٹینشن
14:42انزائٹی
14:43آئے
14:44یہ نہیں ملا
14:46میرا یہ چلا گیا
14:47اور جو ملتا ہے
14:49تو اس پر اتنا زیادہ
14:50ہم خوش ہو جاتے ہیں
14:51اور اترانے لگتے ہیں
14:53کہ ہم جو ہے
14:54وہ دنیا کے سامنے
14:56ہم دنیا کے سامنے
14:57یہ بات کہنے لگتے ہیں
14:58کہ میرے پاس تو یہ ہے
15:00میرے پاس تو وہ ہے
15:01واللہ لا يحب کل مختال فخور
15:03فرمایا رب تمہارک و تعالیٰ
15:05پسند نہیں فرماتا ہے
15:06ہر شیخی بغارنے والوں کو
15:09شیخی بعض کو
15:11تکبر کرنے والوں کو
15:13اپنے آپ کو بہت زیادہ
15:15شو آف کرنے والوں کو
15:22پرمایا جو بخل کرتے ہیں
15:23اور بخل کا حکم دیتے ہیں
15:25اللہ اقبر
15:26پرمایا کہ وہ
15:27روح گردانی کرتے ہیں
15:29رب تبارک و تعالیٰ سے
15:30پرمایا اللہ تبارک و تعالیٰ
15:32تو غنی ہے
15:33اور وہ مستحق ہے
15:35حمد کے
15:36رب تبارک و تعالیٰ کا سب کچھ ہے
15:38ازادی گرامی
15:39یہ زندگی کا ایک اسلوب
15:41ہمیں بتایا جا رہا ہے
15:42یہ زندگی کا ایک دستور
15:44ہمیں بتایا جا رہا ہے
15:45کہ اگر تم اپنی زندگی کے اندر
15:48سکون چاہتے ہو
15:49اپنی زندگی کے اندر
15:50آرام چاہتے ہو
15:52تو اپنے ماضی کی ان تمام چیزوں
15:54کو بلا بیٹھو
15:55جو رب تبارک و تعالیٰ
15:56تمہیں عطا فرما رہا ہے
15:57اور یہ جملہ بھی سنتے جائیے
15:59ازادی گرامی آخر کے اندر
16:00کہ رب تبارک و تعالیٰ
16:02ہمیں جو کچھ عطا کر رہا ہے
16:04یہ بھی آزمائش ہے
16:06جن کو نہیں ملا
16:07وہ بھی آزمائش کے اندر ہیں
16:09اور فرمایا
16:10کہ جن کو ملا ہے
16:11وہ بھی آزمائش کے اندر ہیں
16:13فرمایا
16:13وہ یہ نہ سمجھیں
16:14کہ وہ کامیاب و کامران ہیں
16:16اس لیے انسان کو
16:18ہما وقت ڈرتے رہنا چاہیے
16:20میرے مالک و مولا
16:21جو تو نے دیا ہے
16:23تیری مہربانی ہے
16:32ہو سکتا ہے
16:33کہ جس چیز کو ہم چاہتے ہوں
16:35یہ مل جائے
16:35وہ ہمارے لئے بہتر نہ ہو
16:36اور جس چیز کو ہم نہ پسند کرتے ہوں
16:39انداللہ اور مال کے اعتبار سے
16:41ہمارے لئے بہتر ہوں
16:43ہماری سوچ محدود ہے
16:45ہماری نگاہ کا زاویہ بڑا محدود ہے
16:47رب تبارک و تعالیٰ کا
16:49ہر چیز پر ایک حاطہ ہے
16:50تو فرمایا
16:51کہ
16:55میں ایک بات خاص طور پر
16:57اپنے نوجوانوں سے کہوں گا
16:58کہ وہ اپنی زندگی کے اندر
17:00بہت ساری چیزوں کی وجہ سے
17:02مایوس ہو جاتے ہیں
17:03کہ بھئی یہ کام میرا نہیں ہوا
17:05یہ رشتہ میرا نہیں ہوا
17:07یہ جوب مجھے نہیں مری
17:08یہ میرا ٹریولنگ کا نہیں ہوا
17:10اور اس چیز کو لے کر
17:12یہاں تک چلے جاتے ہیں
17:14اس مایوسی کے اندر
17:15کہ اپنی جان کو
17:17تلف کرنے کے لئے تیار ہو جاتے ہیں
17:19خودکشی کرنے کے لئے تیار ہو جاتے ہیں
17:21قرآن مجید فرقان حمید
17:22ہمیں کیا سبق دے رہا ہے
17:23وَلَا تَيْأَسُمِ الرَّوحِ اللَّهِ
17:26اِنَّهُ لَا يَيْأَسُمِ الرَّوحِ اللَّهِ
17:29اِلَّا الْقَوْمُ الْقَافِرُ
17:30یہ کون کہہ رہا ہے
17:31حضرت یعقوب علیہ السلام
17:33اپنے بچوں سے کہہ رہے ہیں
17:35کس بات کے اوپر
17:36کہ جاؤ میرے بیٹو
17:37جاؤ جا کر
17:38یوسف کو تلاش کرو
17:39تلاش کرو
17:40چالیس سال ہو گئے ہیں
17:41اببہ کہاں تلاش کرے
17:42فرمایا
17:42نہیں نہیں میرے بیٹے
17:43تم نے اللہ کی رحمت سے
17:46مایوس نہیں ہونا ہے
17:48یہ طریقہ ہے
17:49اللہ کے انبیاء اکرام کا
17:51یہ طریقہ ہے
17:52اولیاء اکرام کا
17:53اللہ کے پیاروں کا
17:54کہ وہ زندگی کے اندر
17:56مایوس نہیں ہوتے ہیں
17:57میں اپنے بچوں کو
17:59آج قرآنی ہدایات کے ذریعے
18:01وہ نوجوان
18:01چھوٹی چھوٹی چیزوں کے اوپر
18:03جو ہے
18:03وہ ڈس ہارڈ ہو جاتے ہیں
18:05اور چھوٹی چیزوں کے اوپر
18:07جو ہے
18:07ایک انتہائی قدم اٹھانے
18:09کیلئے تیار ہو جاتے ہیں
18:10گھر ٹوٹ جاتے ہیں
18:12طلاقے ہو جاتے ہیں
18:13یا اپنے زندگی کو
18:14ختم کر دیتے ہیں
18:15سوسائیڈ کر لیتے ہیں
18:16کیا ہوا
18:17فلا میں کام کرنا چاہتا تھا
18:18وہ کام نہیں ہوا
18:19میرے بیٹے
18:20یہ میرا رب ہے
18:21جو نہیں ہوا ہے
18:23شاید وہ ہمارے لیے بہتر ہو
18:27یہ اگر
18:28میرا تجربہ ہو
18:29میری بات ہو
18:30تو آپ اس کو چھوڑ دیجئے گا
18:32لیکن یہ میرے رب کا فرمان ہے
18:34میرا رب ہمیں ہدایت یہی دے رہا ہے
18:36کہ رب تمارک وطالعہ
18:38کوئی بھی مسئیبت تقدیف آتی ہے
18:39کچھ بھی بلتا ہے
18:40یہ سب کچھ رب تمارک وطالعہ کے علمے ہیں
18:42فرمایا کہ
18:43اگر کوئی چیز کھو جائے
18:45اس پر تم نے مایوس نہیں ہونا
18:47لا تقلتو بررحمت اللہ
18:49ان اللہ یغفر الظنوب جمیعہ
18:52انہو ہوا الغفور الرحیم
18:53اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا
18:56اس لیے کہ
18:57بندہ مومن ہو
18:59اور اپنے رب سے مایوس ہو جائے
19:01رب تمارک وطالعہ
19:03تو وہاں سے راستہ نکالتا ہے
19:04وہاں سے تمہارے لیے آسانی پیدا فرماتا ہے
19:07جا تمہارا تصور بھی نہیں ہوتا
19:15فرمایا جو رب تمارک وطالعہ پر اعتماد کرتا ہے
19:18رب پر بروسہ کرتا ہے
19:20اپنے معاملات کو رب کے سپرد کرتا ہے
19:23پھر دیکھیں رب تمارک وطالعہ
19:24اس کے لیے مخرج
19:26ایکزٹ کیسا نکالتا ہے
19:28اور روزی وہاں سے دیتا ہے
19:30کہ جہاں اس کا گمان و تصور بھی نہیں ہوتا
19:33یار اتنی بات سوچ لو ہم تو انسان ہیں
19:36وہ میرا مالک و مولا
19:37چرند کو پرند کو جانوروں کو
19:40سمین پر چلنے والی ہر چیز کو
19:43ہواوں کے اندر اننے والی ہر چیز کو
19:46جو بھی ہے رب تمارک وطالعہ
19:48سب کو روزی عطا فرما رہا ہے
19:49ہمیں رب تمارک وطالعہ کیوں نہیں عطا فرمائے گا
19:52اس لیے میں نوجوانوں کو خاص طور پر ایڈس کروں گا
19:56قرآن ہدایات کے ذریعے
19:58کہ میرے بیٹے زندگی کے اندر جو ہے
20:01کبھی بھی مایوسی نہ لے کر آنا
20:03اور ماضی کے واقعات کو
20:06اپنے مستقبل کو تباہ و برباد کرنے کے لیے
20:08یاد ماضی عذاب نہ بن جائے تمہارے لیے
20:11جو ہو گیا مدہ ما مدہ
20:14جو کھو گیا وہ کھو گیا
20:16آگے بڑھو
20:18نئے زمانے نئی صبح شام پیدا کر
20:20اقبال کہتے ہیں کہ اس کے اندر نہ تم پڑھے رو
20:23ہر تمہارا دن ہر تمہاری صبح
20:26آغاز ہوتا ہے
20:27ایک نئی صبح کے ساتھ
20:29ایک نئے عظم کے ساتھ
20:31ایک نئے حوصلے کے ساتھ
20:32اور اللہ کی ذات پر توقل کے ساتھ
20:35تم دن کا آغاز کروگے
20:36تو وہ مالک و مولا تمہارے لیے
20:38رحمتوں اور برکتوں کے راستوں کو کھولے گا
20:41تو یہ بنیادی فکر
20:43رب تبارک و تعالی نے ہمیں عطا فرمائی
20:45ایک تو یہی کہ زندگی کے جو سٹیج ہیں
20:48ان پر انسان چلتے چلتے
20:50انسان یہ کوشش کرے
20:52کہ جب وہ وقت آ جائے
20:53تو انسان تکاثرن فی الانوالی والاولاد
20:56کے اندر نہ پڑے
20:57تفاخرم بینکم کے اندر نہ پڑے
20:59یہ انسانی مزاج ہے
21:00لیکن جب تربیت کرے گا
21:02فرمایا مسابقہ اور مقابلہ
21:05اور کمپیٹیشن جب کرنا ہے
21:07تو فرمایا کہ وہ اس پر نہ ہو
21:09کہ بہتر سے خوب سے خوبتر کی تلاش کے اندر
21:12میری دیوار تیری دیوار سے اوچھی ہو جائے
21:15یہ نہیں
21:15بلکہ سابقو الا مغفرت من ربکم
21:18بلکہ دوسرے مقام پر فرمایا
21:20سارعو الا مغفرت من ربکم
21:23و جنت
21:24فرمایا کہ تم جلدی کرو سرعت دکھاؤ
21:27مقابلہ کرو
21:29کمپیٹیشن کرو
21:30کس کے لیے
21:31اپنے رب کی بارگاہ میں
21:33مغفرت کے لیے
21:34اور اس جنت کے لیے جو شہکار
21:37اللہ تبارک و تعالیٰ نے
21:38ایمان والو کے لیے تیار کیا ہے
21:41جس کے دیچے
21:42نہریں جاریوں ساری ہیں
21:44اللہ تبارک و تعالیٰ عمل کی توفیق
21:46عطا فرمائے
21:47پاخر دعویدان الحمدللہ رب العرب
22:00یہ قرآن
22:02لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
22:04اور ہدایت ہے
22:06اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
Comments

Recommended