Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal

Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D

#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation

Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:04بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:07اللہ تعالیٰ کے پاکزہ ترین نام سے آغاز کرتے ہیں
00:10جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے
00:13درس بخاری کا سلسلہ جاری اور ساری ہے
00:16اگلا باب ہے مشرقین سے گواہی وغیرہ کا سوال نہ کیا جائے
00:21اس کا باب
00:23بابن لا يسألو اہل الشرک عن الشہادہ وغیرها
00:28اور اس کے تحت امام بخاری رحمت اللہ علیہ
00:30دو ہزار چھ سو پچاسی نمبر حدیث پاک لائے ہیں
00:35حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما کا اثر ذکر کیا گیا ہے
00:41لفظ حدیث جو ہے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کو کہتے ہیں اکثر
00:47اور صحابہ اکرام کی بات کو اثر سے تعبیر کیا جاتا ہے
00:51اور جب صحابہ کو ایسی بات بیان فرمائیں
00:54کہ جس کا تعلق مذہب سے ہو آخرت سے ہو ثواب سے ہو گناہ سے ہو
00:59غیبی کسی عمر کو آپ ظاہر کر رہے ہوں
01:01اگر وہ صحابی یہ نہ کہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا فرمایا
01:07تب بھی ہمارے علماء اسلام نے متفقہ طور پر کہا
01:12کہ وہ ضرور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سن کر ہی ایسا کہہ رہے ہوں گے
01:18وجہ یہ ہے کہ نبی کے بتائے بغیر
01:20نہ کوئی گناہ کسی چیز کو گناہ قرار دے سکتا ہے
01:24نہ کسی چیز کو ثواب کہہ سکتا ہے
01:27یا نیکی کہہ سکتا ہے
01:28اور اس طرح غیبی امور پر عام آدمی تو متعلی نہیں ہو سکتا
01:33نبی کے خبر سے ہی ہو سکتا ہے
01:35یہ الگ بات ہے کہ بعض اوقات فقہہ اکرام
01:37تغیر زمانہ کے اعتبار سے کسی نئی چیز کو منع کر دیتے ہیں
01:42اور اس پر کہا جاتا ہے کہ اگر آپ فقہہ کی نہیں مانیں گے تو گناہگار ہوں گے
01:47تو اصل میں ہوتا یہ ہے کہ وہ فقہہ اکرام کے اقوال کو نہ ماننے کو گناہ قرار دے رہے
01:53ہیں
01:54وہ فیل کے بارے میں نہیں کہہ رہے کہ اس فیل پر یہ گناہ ہے
01:58مثال کے طور پر جیسے نقاب کے بارے میں
02:02علماء متعاخرین نے حکم دیا
02:04کہ اس کو ڈھکا جائے چہرے کو ڈھکے عورت نقاب پہنے
02:07حالانکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں ایسا نہیں تھا
02:11تو اب اگر کوئی خاتون نقاب نہیں کرتی اور بغیر کسی وجہ کے اپنا چہرہ کھولتی ہے
02:16تو بعض وقت آپ نے سنا ہوگا کہ یہ عورت گناہگار ہوگی
02:19اب آپ سوال کر سکتے ہیں
02:21کہ کیوں گناہگار ہوگی یہ بتائیں
02:24کیا اللہ نے فرمایا اس کے رسول نے ہے تو دکھاؤ
02:27کیونکہ وہ ہی بتا سکتے ہیں گناہ کیا ہے نیکی کیا ہے
02:30تو اصل میں یہ کہا
02:32بظاہر تو یہ کہا جا رہا ہوتا ہے کہ بھی چہرہ کھولنا گناہ ہے
02:35اصل میں لفظ یوں کہنا زیادہ انسب ہوگا
02:39یا اس کے پیچھے مفہوم یہ ہوتا ہے
02:41کہ عورت اگر چہرہ کھولے گی بغیر کسی وجہ کے
02:45تو یہ اصل میں علماء کی مخالفت کرے گی
02:48تو علماء کی مخالفت کرنا یہ گناہ ہے
02:51یہ مسئلہ ہوتا ہے
02:53تو کسی نئے فعل کو گناہ نہیں کہا جا رہا
02:55بلکہ اس نئے فعل کا حکم چونکہ علماء اسلام نے دیا ہے
02:59اس لئے اس حکم کو نام ماننا گناہ ہوتا ہے
03:01اب یہ سوال آپ کر سکتے ہیں
03:03کہ علماء کا کہنا نام ماننا
03:05یہ کہاں سے گناہ ہو گیا
03:07یہ قرآن سے ثابت ہوا
03:09اللہ تبارک و تعالی نے اشارت فرمایا
03:11یا ایوہ الذین آمنوا
03:13اطیع اللہ و اطیع الرسول و اولی الامری منکم
03:18اللہ کا حکم مانو
03:19اس کے رسول کا حکم مانو
03:21اور ان لوگوں کا کہنا مانو
03:23جو تم میں حکم والے ہیں
03:24اب یہ حکم والے سے مراد حاکم اسلام بھی ہو سکتا ہے
03:28اور مفسرین اس پر متفق ہیں
03:31بڑکہ بڑا مضبوط اس پر
03:34اتفاق ہے
03:34کہ ان سے مراد مشتہدین
03:38علماء مفتیانے کرام
03:39جو لوگوں کو دین سکھاتے ہیں
03:41احکام بتاتے ہیں
03:42تعلیم و تربیت کرتے ہیں
03:44یہ ان کے بارے میں اشارت فرمایا جا رہا ہے
03:46اب اگر میں آپ سے پوچھوں
03:48کہ اللہ نے تین چیزیں ذکر کی
03:49اللہ کی اطاعت کرو
03:50رسول کی کرو
03:51اور حکم والوں کا کہنا مانو
03:53یہ بتائیے
03:55اللہ کی اطاعت جو نہیں کرے گا
03:56کیا ہوگا
03:57آپ کہیں گے گناہ
03:59نبی کا جو نامان ہے
04:00گناہ
04:01اور پھر
04:02اُلِ الْأَمْرِ مِنْكُمْ
04:03کا کہنا نامانے
04:04تو یہ بھی گناہ ہوگا
04:05یہ ہے وہ ترتیب
04:07جو میں نے آپ کی خدمت میں ذکر کی
04:08جو اکثر لوگوں کو سمجھ میں نہیں آتی
04:10بھئی یہ کیا
04:11ان علماء نے اپنے پاس سے
04:12ایک چیز کو گناہ بنا دیا
04:14بھئی گناہ نہیں بنایا
04:15یہ زمداری ان کی تھی
04:17کہ تغیر زمانہ کے احتوار سے
04:19کون سا حکم دینا ہے
04:21کس طرح دینا ہے
04:22اب یہ نہیں ہوتا
04:23کہ میں اکیلا کھڑے ہو کر
04:24حکم دے دوں گا
04:24میں ایک چیز پر
04:25اگر کوئی فتوہ مرتب کرتا ہوں
04:27یعنی کوئی حکم لگانا چاہتا ہوں
04:29تو پھر دیگر علماء کی
04:31تائید لینی ہوتی ہے
04:32سب متفقن علیہ ہو کر
04:34کسی چیز کے بارے میں
04:35یا ان میں سے اکثریت
04:37کسی چیز کے بارے میں
04:37متفق ہو جائے
04:38تو بس پھر سمجھ لیجئے
04:40کہ اس بات کو ماننا لازم ہے
04:42کیونکہ ان قرآن نے کہا
04:43اب ان کا کہنا نہ ماننا
04:45اصل میں اللہ کا کہنا نہ ماننا ہے
04:47کیونکہ اللہ تعالیٰ نے
04:49قُلِ الْأَمْرِ مِنْكُمْ کی
04:50اطاعت کا حکم دیا ہے
04:52امید ہے کہ آپ بات سمجھے ہوں گے
04:54اب ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ
04:56انہم اگر یہ اشارت فرما رہے ہیں
04:58تو یہ حدیث کے طور پر
05:00یہاں لائے گئی ہے بات
05:02اس کا مطلب ہے
05:03نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:04نے اس سے منع فرمایا
05:05ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ
05:07انہمہ اس کو ذکر کر رہے ہیں
05:09تو حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ
05:11انہم نے کہا
05:12اے مسلمانوں کی جماعت
05:14تم لوگ اہل کتاب سے
05:17کس طرح سوال کرتے ہو
05:18حالانکہ تمہاری کتاب
05:20جو تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
05:23پر نازل ہوئی ہے
05:24وہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے
05:26سب سے بعد میں نازل ہوئی ہے
05:28تم اس کی تلاوت کرتے ہو
05:30اور اس میں کوئی تحریف نہیں ہوئی
05:34تعریف مانے کوئی لفظی تبدیلی
05:35کوئی معنوی تبدیلی
05:37قرآن کے اندر نہیں ہوئی ہے
05:39تم اس کی تلاوت کرتے ہو
05:40اور اس میں کوئی
05:42تعریف نہیں ہوئی
05:43اور تحقیق یہ ہے
05:44کہ اللہ نے تم کو
05:46پہلے ہی بتا دیا تھا
05:48کہ اہل کتاب نے
05:50اللہ کے لکھے ہوئے کو
05:52بدل دیا ہے
05:53یعنی خود قرآن میں موجود ہے
05:56بدل دیا
05:56اور انہوں نے اپنے ہاتھوں سے
05:58کتاب میں تغیر
05:59یعنی تبدیلی کر دی ہے
06:01پھر وہ یہ کہتے ہیں
06:02کہ یہ کتاب
06:03اللہ کی طرف سے ہے
06:04یعنی جو تبدیلی کی
06:06اس کے بارے میں کہتے ہیں
06:07یہ تو اللہ نے
06:08ایسے ہی بیان فرمایا تھا
06:09اور کیوں کرتے ہیں
06:10تاکہ اس کے بدلے
06:11تھوڑی سی قیمت حاصل کر لیں
06:14اور یہ سورہ بقرہ کی
06:15آیت نمبر سیونٹی نائن
06:17کا مفہوم ہے
06:18پس تمہارے پاس
06:19جو علم قرآن آ چکا ہے
06:22کیا وہ تم کو
06:23ان اہل کتاب سے
06:24سوال کرنے سے
06:26منع نہیں کرتا
06:26اللہ کے قسم
06:28ہم نے ان کے کسی آدمی
06:30کو نہیں دیکھا
06:30اور کبھی نہیں دیکھا
06:32فرماتے ہیں
06:33جو تم سے اس کے مطالق
06:34سوال کرتا ہو
06:35جو تم پر
06:36نازل کیا گیا ہے
06:40اب یہ ابن عباس
06:41رضی اللہ تعالیٰ عنہ
06:42کا قول شریف
06:43جو یقنین
06:44احادیث سے اخش شدہ ہے
06:45ایک مرتبہ حضرت عمر فاروق
06:48رضی اللہ تعالیٰ عنہ
06:49توریت پڑھتے ہوئے آئے
06:51تو سرکار بھی بیٹھے ہوئے تھے
06:53صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
06:55بھی تھے
06:55حضرت عمر فاروق
06:57اس مطالعے میں
06:58اتنے متوجہ تھے
06:59کہ دوسری طرف
07:00توجہ نہیں تھی
07:00اور عرص کی اصللہ
07:02دیکھیں یہ توریت ہے
07:03تو سرکار کے چہرے
07:05انور کا رنگ
07:06متغیر ہو گیا
07:07اور حضرت ابو بقر صدیق
07:09رضی اللہ تعالیٰ عنہ
07:10نے فرمایا
07:11اے عمر
07:11تم سرکار کے چہرے
07:12کی طرف نہیں دیکھ رہے
07:14اب ان کی توجہ
07:15ہی دیکھا تو
07:15جلال سرکار
07:17کا فوراں کتاب بند کی
07:18سرکار کی بارگاہ میں
07:19معذرت کی
07:20توبہ کے
07:21الفاظ ادا کیے
07:22تو سرکار
07:23سرکار نے شاہد فرمایا
07:24اس سے منع فرمایا
07:26پڑھنے سے
07:26اور فرمایا
07:27آج اگر موسیٰ
07:28اس زمانے میں ہوتے
07:29تو میری
07:30اتباع
07:31اور اطاعت کی
07:32یہ بغیر
07:33ان کے لئے بھی
07:34گزارا
07:35نہیں تھا
07:36اب یہ کیوں
07:37سرکار ناراض ہوئے
07:38کس وجہ سے
07:39اسے میرے وہ تمام
07:40خصوصی طور پر
07:41ینگ سٹرز
07:42ذرا توجہ فرمائیں
07:43اور اس میں اشارہ بھی ہے
07:45کہ اصل میں
07:46توریت
07:47زبور
07:48انجیل
07:49زبور حضرت
07:50دعوت علیہ السلام پر
07:51نازل ہوئی
07:52توریت حضرت
07:52موسیٰ علیہ السلام پر
07:53انجیل حضرت
07:54عیسیٰ علیہ السلام پر
07:56نازل ہوئی
07:57زبور تو ختم ہی ہو گئی
07:58یہ تقریبا
07:59اگر اس کا آپ
07:59ترجمہ دکھائیں گے
08:00اصل کتابی موجود نہیں ہے
08:02جب اور وہ یہ
08:03الگ زبان
08:04عبرانی زبانوں کے اندر تھی
08:06جو زبانیں بھی ختم ہو گئی
08:07آپ کوئی بولتا ہی نہیں
08:09اگر آپ کے سامنے
08:10کوئی اردو ترجمہ
08:11لائے جائے گا
08:12اور کہا جائے گا
08:12یہ انگلیش سے
08:13ٹرانسلیٹ کیا گیا ہے
08:15اور آپ سے کوئی پوچھے
08:16بتائیں ترجمہ
08:17صحیح ہے یا نہیں
08:19تو آپ کب بتا سکتے ہیں
08:20کہ یہ ترجمہ
08:21صحیح ہے
08:22یا نہیں ہے
08:23اور بینے ہی
08:24اس کی صحیح
08:25ٹرانسلیشن کی گئی
08:26یا نہیں کی گئی ہے
08:28یقیناً اس وقت
08:29جب وہ آپ کہیں گے
08:30اچھا جس کا ترجمہ
08:31میں نے وہ کتاب لے کر آؤ
08:33اور آپ کو وہ
08:34لینگویج بھی آتی ہو
08:35تاکہ آپ اس کو پڑھیں
08:36پھر ترجمہ دیکھیں
08:37اور آپ کہیں
08:38کہ ہاں بالکل صحیح
08:39ترجمہ کیا ہے
08:39مجھے ترجمہ کرنا آتا ہے
08:40میں اس لینگویج کو جانتا ہوں
08:42تو توطوریت اور
08:44زبور کی تو
08:44اصل کتاب ہی ختم
08:46تو ان کتابوں
08:47کے اندر جو
08:48مضامین تھے
08:49اب جو ہیں
08:50اس صرف ٹرانسلیشن ہے
08:51اگر کہیں پائے بھی گئی ہے
08:52آپ کیسے کہہ سکتے ہیں
08:54کہ یہ اسی کی ٹرانسلیشن ہے
08:55اور جبکہ قرآن
08:57جا بجا گواہی دے رہا ہے
08:58کہ ان میں
08:59تغیر و تبدل کیا گیا ہے
09:01دنیا کی معمولی دولت
09:02حاصل کرنے کے لیے
09:03اس زمانے کے لوگوں نے
09:05ان میں بہت ساری تبدیلیاں کر دی
09:07لہذا اب ان کے
09:09اللہ تعالیٰ کے بعینی
09:11کتاب ہونے پر
09:12کوئی ثبوت نہیں ہے
09:13انجیل کے بارے میں
09:15آپ دیکھ لیں
09:15تقریباً بتیس اناجیل ہیں
09:17اس وقت
09:18اور ہر کتاب کا
09:19مضمون دوسرے سے
09:21جدہ گانا ہے
09:22یعنی یہ بھی
09:23انسانی تصرفات سے
09:24محفوظ نہ رہی
09:25تو اس کے بارے میں
09:27علماء اسلام نے
09:28یقیدہ بیان کیا
09:29کہ ہم یوں کہیں
09:30اور نبی کریم نے بھی
09:32یہ الفاظ بیان فرمائے ہیں
09:33کہ یہ کتابیں
09:34جس طرح
09:35اللہ نے نازل فرمائی تھی
09:37ان کی
09:38اصلی شکل پر
09:39جب تک وہ تھی
09:40ان کتابوں پر بھی
09:41ہم ایمان رکھتے ہیں
09:42ان کے مضمین پر بھی
09:44ہم ایمان رکھتے ہیں
09:45لیکن جو آج کل کتابیں ہیں
09:47چونکہ اس میں
09:48انسانی تصرفات ہو گئے ہیں
09:50تبدیلیاں پیدا کر دی ہیں
09:51اپنے پاس سے لکھ کر
09:53کلام اس میں
09:53ملا دیا گیا ہے
09:54اور خود قرآن
09:56گواہی دے رہا ہے
09:56کہ لکھنے کے بعد
09:57کہا یہ بھی
09:58اللہ کی طرف سے
09:59نازل ہوا ہے
10:00تو اب وہ
10:01مختلط ہو گیا
10:02انسان کا کلام
10:03اور اللہ کا کلام
10:05بظاہر اب اس میں
10:06کوئی امتیاز نہیں کر سکتے
10:07لہذا جب شک و شبہ
10:08پیدا ہو جائے
10:09تو اس سے اشتناب کرنا
10:11واجب ہوگا
10:13اور پھر حضرت ابن عباس
10:14جو سمجھا رہے ہیں
10:16سب سے آخر میں
10:17قرآن نازل ہوا
10:19اصول ہی ہوتا ہے
10:20کہ ایک رسول آئے
10:22وہ ایک کتاب لے کر آئے
10:23تبلیغ فرمائی
10:24جب دوسرے رسول آتے تھے
10:25نئی کتاب آتی تھی
10:27پہلی شریعت منصوب ہو جاتی تھی
10:29نیا قانون
10:30نئے احکام
10:31یا جو پرانے احکام
10:33باقی رکھنے تھے
10:34وہ اگر باقی ہیں بھی
10:35تو یہ نہیں کہا جائے گا
10:36کہ پچھلی شریعت ہے
10:37بلکہ یہ اس رسول کی طرف
10:39ہی منصوب ہوتے تھے
10:40کہ ان کی شریعت ہے
10:41حتیٰ کہ رحمت قانون
10:43صلی اللہ علیہ وسلم
10:44تشریف لائے
10:44جب آپ تشریف لائے
10:46آپ ایک آسمانی کتاب لائے
10:47پچھلی تمام آسمانی کتابوں
10:49کے مضامین
10:50احکام و قتم
10:51اب یہ کتاب چلے گی
10:54یہ جو آیت کے آیت کریم
10:55نازل ہوئی
10:56یا ایوہ اللذین آمن
10:58دخلو فی السلم کافہ
10:59اے ایمان والو
11:01اسلام میں پورے پورے داخل ہو جاؤ
11:03یہ کب نازل ہو
11:03اور کیوں نازل ہوئی
11:04حضرت عبداللہ بن سلام
11:06ایک یہودی عالم تھے
11:07بہت بڑے
11:08وہ اسلام لائے
11:09اسلام لانے کے بعد
11:11انہیں نے سوچا
11:11کہ شریعت موسیٰ علیہ السلام
11:15میں اونٹ کھانا منا تھا
11:17دودھ پینا منا تھا
11:19اور ہفتے کے دن شکار منا تھا
11:21ان سے پہلے بنی اسرائیلیوں کے اندر
11:23تو اگر میں ان تمام چیزوں
11:25کی ریایت کروں
11:26کہ اس شریعت پر بھی چلوں
11:28تو اس میں کیا حرج ہے
11:29کیونکہ اسلام بھی
11:31یہ تو نہیں کہتا کہ شکار لازم کرو
11:32اسلام یہ تو نہیں کہتا
11:33کہ اونٹ کھانا واجب ہے
11:35اسلام دودھ پینے کی تلقین تو نہیں کرتا
11:37تو اگر میں ان کی ریایت کرتے ہوئے
11:39ان چیزوں سے بچتا ہوں
11:40اور اسلام کی چیزیں بھی اختیار کروں
11:42تو دونوں شریعتوں پر عمل ہو جائے گا
11:45اس پر یہ آیت نازل ہو
11:46اے ایمان والوں
11:47اسلام میں پورے پورے داخل ہو جاؤ
11:49یہ نہیں کرو
11:50کہ اب پچھلی شریعت کا بھی لحاظ
11:52اب جو یہ مذہب کہتا ہے حلال ہے
11:54اس کو حلال مانو
11:55جس کو یہ کہتا ہے حرام ہے
11:57اس کو حرام مانو
11:58گویا کہ آخری کتاب نے آ کر
12:00پچھلی تمام کتابوں کے مذہبین کو
12:03اور پچھلی شریعتوں کو منسوخ کر دیا
12:04اب یہ کتاب چلے گی
12:07اب ہمارے نبی کے احکام چلیں گے
12:10اس کے علاوہ اچھی طرح یاد رکھیں
12:12کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:14ایک ایسی شریعت لے کر آئے ہیں
12:16جو جامع تلین شریعت ہیں
12:19ہم چیلنج کرتے ہیں
12:20انتہائی دائرہ عدب میں رہ کر
12:22سب کا ایک طریقہ سے
12:24اخلاقی عدب کرنا ہوتا ہے
12:26وہ قائم رکھتے ہوئے
12:27کوئی بھی مذہب والا
12:29اپنے جس بھی نبی کو مانتا ہے
12:32اس کی جو تعلیمات تھیں
12:34جو اس نے بیان کیا تھا
12:35وہ دکھائیں کہاں ہیں
12:37ان کی تو آسمانی کتابیں
12:39محفظ نہیں
12:40ان کے لوگوں نے
12:41اپنے نبی کی باتیں
12:42وہ چیزیں جمع نہ رکھ سکے
12:44اور اگر رکھی بھی ہے
12:45تو ناقصی ہیں
12:48کچھ بھی نہیں
12:49ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
12:51احادیث دیکھیں
12:52کتنے احتمام سے جمع کی گئیں
12:53اور اسی طریقے سے پچھلے
12:55کسی بھی نبی کی زندگی کے
12:57پورے واقعات بیان کریں
12:58بچپن سے لے کر
12:59اور وفات تک
13:00بالکل نہیں
13:01میرے آقص صلی اللہ علیہ وسلم کی
13:03ایک ایک زندگی کا لمحہ محفوظ
13:04آپ کی آدات اتوار
13:06آپ کے اخلاق
13:07آپ کی کردار شریف
13:08آپ کے جسم کے بارے میں
13:10موہ مبارک
13:11پیشانی
13:12بھویں عبرو
13:13آنک
13:14پتلی
13:14پلکیں
13:16ناک شریف
13:17لبہائی مبارکہ
13:18دندان مبارکہ
13:19گال شریف
13:20گردن
13:21آپ کے کندے
13:22آپ کا سینہ مبارکہ
13:23صحابہ کرام نے
13:25اتنی چیزیں جمع کی ہیں
13:27آپ کے تمام
13:28کوئی گوشہ مخفی نہیں
13:29اور قرآن
13:31جامع ترین قرآن ہے
13:32دوریت میں کچھ
13:34احکام تھے
13:35بس چند چیزیں
13:35اس کے علاوہ نہیں
13:36قرآن میں
13:37ہر چیز موجود ہے
13:38ہر ترو یابس کا ذکر
13:40اس کے اندر ہے
13:41خوشکر تر کا ذکر
13:42اتنی جامع ترین
13:43کتاب موجود ہے
13:44تو جب اتنی
13:46جامع تعلیم موجود ہو
13:48ہر چیز پرفیکٹ
13:49موجود ہو
13:50تو پھر یہ تو
13:51اس بات کا تقاضی کرتا ہے
13:52اگر پہلی چیزیں
13:53منع نہ بھی ہوتی
13:54پھر بھی
13:55عقل یہ کہتی ہے
13:56اتنی جامع چیز
13:57چھوڑ کر
13:57دوسری طرف جانے
13:58کی ضرورتی کیا ہے
14:00اور جبکہ اب
14:02پچھلی شریعتوں
14:02کو متعلق کرنا
14:04منع کیا گیا
14:04اور وجہ کیا ہے
14:05کیوں منع کیا گیا
14:06یہ کیوں کہہ رہے ہیں
14:07منع کیوں کر رہے ہیں
14:08بات وہی ہے
14:09کہ انہوں نے
14:09اتنی چیزیں
14:10اپنے طرف سے ڈال دی ہیں
14:11کہ اس کو پڑھنے کے بعد
14:13اگر ہم نے
14:15ان چیزوں کو
14:15جن کو
14:16اللہ نے نازل نہیں کیا
14:17اگر ہم نے کہہ دیا
14:18یہ اللہ کا کلام ہے
14:19دار اسلام سے خارج ہو جائیں گے
14:21کیونکہ جو
14:22اللہ نے نہیں فرمایا
14:23اس کو یہ کہنا
14:24یہ اللہ کا کلام ہے غلط
14:25اور اگر کوئی بات
14:26سمجھ میں نہیں آئی
14:27پچھلی کتابوں کے
14:28اور آپ نے کہا
14:28یہ اللہ کا نہیں ہوگا
14:29یہ لوگوں نے کیا ہے
14:30اور ہے اللہ کی آیت
14:31تو اللہ کی آیت
14:32کے انکار لازم آئے گا
14:33یہ بھی کفر
14:35اور یہ بھی ہو سکتا ہے
14:36کہ اس کو پڑھنے کے بعد
14:37آپ کو مذہب اسلام کی
14:38بعض باتوں کے اوپر
14:39مسائل پیدا ہوں
14:40لہذا خلاص کلام یہ ہے
14:42کہ پچھلی کتابوں کا
14:43مطالعہ
14:44آپ کے ایمان کے لئے
14:45آپ کی سوچ اور فکر کے لئے
14:47تباہ کن بھی ثابت ہو سکتا ہے
14:49لہذا
14:50اب یہ کہا
14:51کہ آپ بالکل مطالعہ نہ کریں
14:52تو علماء کرام کو
14:54تو اجازت ہوتی ہے
14:56خواست کو اجازت ہوتی ہے
14:57محققین کو اجازت ہوتی ہے
14:59اور وہ بھی اس لئے
15:00کہ وہ پچھلی کتابوں کا
15:01مطالعہ کر کے
15:02جو اسلام کی تائید والی باتیں ہیں
15:05وہ نکالتے ہیں
15:05کہ دیکھیں آپ کی کتاب
15:06یہ کہتی ہے اسلام کے بارے میں
15:08تو آپ کیوں نہیں
15:09اسلام قبول کرتے
15:10اور یا پھر اس کے جو
15:12ویک پوائنٹ ہے
15:12اس کے اندر
15:13جو انسانی تصرفات کا نتیجہ ہے
15:15جن پر اعتراض قائم ہو کر
15:17اس چیز کو ثابت کیا جا سکتا ہے
15:20کہ اب یہ قابل اعتماد نہیں رہی ہے
15:22کیونکہ آپ نے اس میں تصرف کر لیا
15:24اس وجہ سے مطالعہ کر کے
15:26کوئی بیان کرے
15:26تو گنجائش نکل سکتی ہے
15:28لیکن عوام الناس کو بالکل نہیں
15:30کتنے لوگ ہم سے پوچھتے ہیں
15:31اسلام میں چاہتا ہوں
15:32توریت پڑھوں
15:33میں چاہتا ہوں انجیل پڑھوں
15:34میں چاہتا ہوں
15:35کہ سکھ مذہب کو جانوں
15:37مجھے کتاب بتا دیں
15:39میں انتہائی دہرہ دم میں رہ کے کہتا ہوں
15:41کہ یہ بتائی سب سے پہلے
15:42آپ نے اپنے مذہب کو جانا ہے
15:44اگر اپنا مذہب جانتے ہیں
15:46تو ذرا بتائیں
15:47میں چند کوئیسن کرتا ہوں
15:48اس کا جواب دے دیں
15:49اور پتہ ہی چلتا ہے
15:51کہ صفر ہیں اپنے مذہب کے بارے میں
15:52اپنا مذہب سیکھا ہی نہیں ہوا
15:54جب آپ نے اپنا مذہب نہیں سیکھا ہوا
15:56اور کسی مذہب کی طرف
15:58آپ جا کے اس کا مطالعہ کرنا چاہیں
16:00تو پھر اپنا باطنی دفاع کیسے کریں گے
16:03اگر کوئی غلط بات پڑھ لیا
16:05کوئی غلط عقیدہ پڑھ لیا
16:06کوئی غلط چیز آپ کے ذہن میں بیٹھ گئی
16:08اور آپ کا ذہن اس کا جواب
16:10دینے سے قاسر ہے
16:12کیونکہ آپ نے مذہب اسلام کی تعلیمات
16:14تو سیکھی نہیں ہیں
16:14تو آپ تو تباہ ہو گئے
16:16ایمان ضائع ہو جائے گا
16:18ایمانیات کے بارے میں
16:19اس طریقے سے کھیل کود نہیں کیا جاتا
16:22لہذا آپ نے اب لوگوں کو سمجھایا
16:24کہ تم لوگ جا کے ان سے سوال کرنے کی کوشش کرتے ہو
16:27کیوں کرتے ہو
16:29قرآن سب سے آخر میں نازل ہوا
16:31تو جب سب سے آخر میں ہے
16:33وہ سب سے پرفیکٹ ہوگا
16:34اسی پر عمل کرنا ہوگا
16:35پھر دوسری بات ہے
16:37کہ اس میں ایک لفظ حرف کی
16:38اس میں انسانوں نے تبدیلی کر دی
16:41تیسری بات یہ
16:42کہ وہ تو نہیں آکے اب آپ سے معلوم کر رہے
16:44کہ بھئی تم اپنے مذہب کے بارے میں بتاؤ
16:45تم کیوں جا رہا ہوں وہاں پر
16:47یہ تین باتیں بہت اچھے انداز سے
16:49حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ نے
16:52اس زمانے کے مسلمانوں کو
16:54اور غور کریں تو قیامت تک کے
16:56مسلمانوں کو سمجھایا گیا ہے
16:58خصوصاً جو ینگ سٹرز ہمیں سن رہے ہیں
17:00ہرگز کوئی ایسی کتاب اپنے ہاتھ میں نہ لیں
17:02آپ جاننا چاہتے ہیں
17:04قرآن پڑھیں
17:05اس کی تفسیر پڑھیں
17:06حدیث پڑھیں
17:07شرح پڑھیں
17:07انشاءاللہ بڑی برکات حاصل ہوں گے
17:09اللہ تعالی ہم سب کو عمل پہ رہا ہونے کی
17:11توفیقات فرمائیں
17:11آمین
17:13وآخر دعوانا
17:14ان الحمدللہ
17:15رب العالمين
17:15اللہ حمد صلی اللہ
17:21محمد والا آنہی

Recommended