Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D
#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation
Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D
#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation
Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:28بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30پہنچنے کے باوجود نبی کریم
00:31صلی اللہ علیہ وسلم سے اور قرآن پاک
00:34کے زبانی اپنے لئے ہزار ہا
00:35بشارتیں حاصل کرنے کے باوجود
00:37ہمیشہ اس جسدوجوں میں رہے
00:39کہ ہماری مزید ترقی
00:41کیسے ہو سکتی ہے ہم آخرت
00:43میں اور درجات کیسے
00:45حاصل کر سکتے ہیں اللہ کے مقرب
00:48اور کیسے بن سکتے ہیں
00:49اور اس کے لئے بہترین وسیلہ ان کے پاس
00:51نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم
00:53مبارکہ تھا تھی تو وہ
00:55بار بار کوئسن کرتے تھے تاکہ وہاں سے
00:58ہمیں اور کچھ حاصل ہو اور
00:59ہمارے درجات بلند ہو
01:01اس پر میں عرض کر رہا تھا ایک ہماری حالت
01:04ہی ہوتی ہے کہ جب ہمیں کوئی فضیلت
01:06مل جاتی ہے تو اس کے بعد پھر ہم
01:07مزید کی کوشش ترک کر دیتے ہیں
01:09اور اپنے موجودہ حالات
01:12سے مطمئن ہو کر
01:13اور اپنے اندر ایک بوے کمال محسوس
01:15کر کے با کمال سمجھتے
01:18ہوئے حقیقی کمال تک پہنچنا
01:20چھوڑ دیتے ہیں اس میں ایک
01:21جو میں نے دیکھا ہے وہ بڑے آستانوں
01:24سے وابستہ بعض حضرات ایسے ہوتے ہیں
01:26سابزادہ صاحب رشتہ دار
01:28دیگر کہ ہم تو اس خاندان کے ہیں اب
01:29لوگ عزت بھی دے رہے ہیں کوئی ہاتھ بھی
01:31چومے جا رہے ہیں نظرانے بھی آ رہے ہیں
01:33تو ان کی محنتیں بالکل کم ہو جاتی ہیں
01:36یہاں تک بعض وقت تو
01:37سامنے چیز آئیے کہ نماز تک نہیں پڑتے ہیں
01:40یہ حالت ہے
01:41تو یہ غلط طریقہ ہے
01:43یہ صحابہ کا طریقہ نہیں ہے
01:44اپنی روش کو ٹھیک کرنا چاہیے
01:46ایسے بعض اوقات کوئی عالم ہو جاتا ہے
01:48کوئی مفتی ہو گیا
01:49تو کہتا ہے بس عالم مفتی ہو گئے
01:51ٹھیک ہے نماز بھی پڑھ رہے ہیں
01:53نماز پڑھا رہے ہیں فتوے دے رہے ہیں
01:54اس کے بعد مزید ترقی کی طرف توجہ ختم
01:58لوگوں کے طرف سے ملنے والی
02:00عارضی عزت کو
02:02ایسا سمجھنا
02:03کہ بس اب یہ ہمیشہ قائم بھی رہے گی
02:11ایک عالم دین کو جب موقع ملے
02:14تو وہ زیادہ سے زیادہ
02:15اپنی آخرت کا سرمایہ جمع کرے
02:17کہ عام آدمی کو تو بیچارے کو توفیق نہیں ہوتی
02:20اسے پتہ نہیں ہوتا
02:21میں کیسے اپنے آخرت کو بہتر بناوں
02:23آپ کو تو معلوم ہے
02:25آپ قرآن و حدیث کا علم رکھتے ہیں
02:27آپ تدریس کریں
02:28آپ بیانات کریں
02:30لوگوں کی تربیت کریں
02:32اصلاح کریں
02:33فتوے لکھیں
02:34آپ ویلوگز بنائیں
02:36معاشرے کی جو گندگیاں ہیں
02:38معاشرے کے اندر خرابیاں ان کی نشاندہی کریں
02:41نوجوانوں کو گائیڈ لائن دیں
02:43کہ کس طریقے سے
02:44اس دور میں اپنے نفوس کو
02:46مغلوب کر کے
02:47شیطان پہ غلبہ حاصل کر کے
02:49اللہ تعالیٰ کا قرب کیسے حاصل کرنا چاہیے
02:51دنیا میں اللہ نے ہمیں کیوں پیدا کیا
02:54ہماری دنیا میں آمد کا مقصد کیا تھا
02:56اور اس مقصد کی تکمیل کیسے ہوگی
02:58اپنے آپ کو رات دن استعمال کریں
03:00لیکن اگر ہم نہیں کریں
03:03عالم مفتی ہو گئے
03:04نماز پڑھائی
03:05دوستوں کے پاس نکل گئے
03:06یہاں چائے پی لی
03:07ادھر باتی کر لی
03:08ادھر تقریب میں چلے گئے
03:10تقریب کے اندر بیانات دوسرے کر رہے ہیں
03:12بیٹھے ہوئے ہیں
03:13دو دو گھنٹے
03:13تین تین گھنٹے
03:14چار چار گھنٹے
03:15پھر کھانا کھایا
03:16ڈیڑھ گھنٹے
03:17چھ سات گھنٹے
03:18ایک تقریب کے اندر نکال کر
03:20اور کوئی اس کا موتد بھی
03:21بڑا فائدہ نہیں
03:22اس طریقے سے
03:24ہم کافی اپنی آخرت کا سرمایہ
03:26جو جمع ہو سکتا تھا
03:28ایک طرح سے دیکھا جائے
03:29تو اس کو ضائع کر رہے ہیں
03:31نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:32نے شاید فرمایا
03:33کہ مرنے کے بعد
03:34ہر شخص پشتائے گا
03:35چاہے وہ نیک ہو
03:37یا گناہگار
03:38ایک یہ قبر کے الفاظ ہیں
03:40کہ قبر میں ہر شخص پشتائے گا
03:41ایک جگہ فرمایا
03:42محشر میں ہر شخص پشتائے گا
03:44پوچھا گیا رسول اللہ
03:45گناہگار کا پشتانا
03:46تو سمجھ میں آتا ہے
03:47نیک کیوں پشتائے گا
03:48فرمایا وہ ان اوقات کو
03:51لمحات کو
03:51یاد کر کے پشتائے گا
03:53کہ جس میں وہ کوئی
03:54نیک عمل کر سکتا تھا
03:55لیکن اس نے نہیں کیا
03:58تو ہم کتنا اپنا وقت
03:59ضائع کر رہے ہوتے ہیں
04:00ایسے ہماری بعض بہنیں ہوتی ہیں
04:02تھوڑا سا قرآن پڑھ لیا
04:04اور تحجت پڑھنا شروع ہو گئی
04:05عمرہ کر لیا
04:06حج کر لیا
04:07اوہ بھئی
04:08اب تو ہم جنتی ہو گئے
04:09اور ساتھویں آسمان پر ہو گئے ہیں
04:11اس کے بعد محنت چھوڑ دیتی ہیں
04:14سب سے ضروری چیز
04:15علم دین سیکھنا تھا
04:16وہ بالکل نہیں سیکھا
04:18گناہوں سے بچنا تھا
04:19اس پہ کامل توجہ نہیں ہے
04:20حج کر کے آئیں
04:21اس کے باورد گناہ کر رہی ہیں
04:23تسلسل سے
04:23یہ ہماری جو خرابیاں ہیں
04:25یہ ٹھیک نہیں ہوتی ہیں
04:26اسی طریقے سے بعض بھائی ہوتے ہیں
04:28تبلیغ دین کے شعبے سے
04:30وابستہ ہوتے ہیں
04:30نمازی بھی ہوتے ہیں
04:31سب کچھ
04:32لیکن چیٹنگ نہیں چھوڑوتے
04:33مارکیٹ کے اندر
04:35اونچ نیچ
04:36لین دین کے اندر
04:37بدخلاقیاں
04:38لوگوں کا پیسہ دوالینا
04:39جھوڑ بولنا
04:40عیب والی چیزوں کو بیشتنا
04:42یہ گناہ نہیں چھوڑوتے
04:43یہ غلط چیزیں ہوتی ہیں
04:44ہمیں کوشش کرنے چاہیے
04:46کہ جس بھی
04:47شعبے سے ہمارا تعلق ہو
04:49چاہے ہم عالم ہیں
04:51مفتی ہیں
04:51کوئی پیر صاحب ہیں
04:52کوئی نات خان ہیں
05:00بے چین اور بے تاب رہے
05:02اور جیسے صحابہ اکرام
05:04نے اس کے لیے
05:04ایک سب سے عظیم وسیلہ
05:06یعنی نبی کریم
05:07صلی اللہ علیہ وسلم
05:09کو منتخف فرمایا
05:10اور ان سے استفادہ کیا
05:12ایسی ہم
05:14علماء کو میں کہوں
05:15کہ آپ عالم سے رجوع کریں
05:16یہ تو عجیب سی بات ہے
05:17انہیں تو خود قرآن
05:18و حدیث سے استدلال کرنا چاہیے
05:20لیکن جو غیر عالم ہیں
05:23انہیں اچھے کسی
05:24مستند عالم دین سے
05:26رابطہ کر کے
05:26اور ان سے اپنے درجات کی
05:28بلندی کا سامان کرنا چاہیے
05:30تو بہرحال
05:31ہمیں اس سے
05:32سیکھنا چاہیے
05:34پھر سرکار نے
05:35اب جو جواب دیا
05:36وہ دیکھیں
05:36آپ نے فرمایا
05:38کہ افضل صدقہ یہ ہے
05:39کہ تم اس حال میں صدقہ کرو
05:41کہ تم تندرست ہو
05:44اس کا مطلب ہے
05:45کہ بیماری کے اندر
05:46تو سب ہی کر لیتے ہیں
05:47آپ دیکھیں نا
05:48جب ہم بیمار پڑ جاتے ہیں
05:50کوئی بچہ بیمار ہو گیا
05:51کینسر ہو گیا
05:53کوئی ہاسپیڈل میں
05:54ایڈیمیٹر کہتے ہیں
05:55جلدی سے آر
05:55کوئی بکرہ صدقہ کرو
05:56بکرہ صدقہ کرو
05:57اس سے پہلے تو
05:58صدقہ کا یاد نہیں آیا تھا
05:59کہ ہم اپنے حالت
06:01صحت میں بھی کر لیتے
06:02اب ہم کہتے ہیں
06:03کہ صدقہ کرو
06:04تاکہ صدقہ
06:05بلاؤں کو دور کرتا ہے
06:06اچھا میں اس کو
06:07ناجائز نہیں کہہ رہا ہوں
06:08ہے جائز بالکل
06:09کر سکتے ہیں
06:10لیکن ہمارے نبی
06:11یہ ہمیں بتا رہے ہیں
06:12کہ تندرستی میں کرو
06:13نہ
06:13جب آدمی لاچار
06:15ہو جاتا ہے
06:15بیمار ہو جاتا ہے
06:16پھر وہ صدقہ کرتا ہے
06:18کیونکہ اب وہ
06:18ڈھرا ہوا ہے
06:19سہما ہوا ہے
06:20خوف ہے اس کو
06:21اور اب وہ
06:22پریشر میں ہے
06:23دباؤں میں ہے
06:24تو اس کا مطلب ہے
06:25کہ اب وہ
06:26اللہ کی رضا تو
06:27ہوتی ہے شامل حال
06:28کم ہوگی
06:29اب اپنے مسائل
06:30کا حل ہوگا
06:31لیکن جب آپ
06:32حالت صحت کے اندر
06:33صدقہ کریں گے
06:35تو آپ کو کوئی
06:35مجبوری تو ہے نہیں
06:36کیوں کر رہے ہیں صدقہ
06:37اب صرف ایک ہی
06:38چیز ہوگی
06:39اپنے رب کی رضا کے لیے
06:40یہ صدقہ
06:41بڑا افضل ہے
06:42کہ جو صحت کی
06:43حالت میں نکالا جائے
06:44اسے سرکار نے فرمایا
06:45کہ تم تندرست ہو
06:46پہلی بات ہی
06:47دوسرا حریص ہو
06:49حریص ہو
06:50اور پھر آگے فرمایا
06:51تمہیں مال و دولت
06:52کی امید ہو
06:55مراد کیا ہے
06:56کہ مال کی محبت
06:57بھی دل میں ہو
06:58اور تم چاہتے ہو
06:59کہ مزید مال بھی
07:00میرے پاس آئے
07:01اس کے لئے کاروبار
07:02بھی کرتے ہو
07:02جوب کر رہے ہو
07:03کوئی انویسٹمنٹ
07:05کرتے ہو
07:05کہ تاکہ پیسہ
07:06ہمارے پاس آئے
07:07لیکن اس کے باوجود
07:08پھر آپ اپنا مال
07:09صدقہ کریں
07:10تو یہ بہت افضل ہے
07:12وجہ اس کی یہ ہے
07:13کہ جب خود انسان
07:14مال سے محبت رکھتا ہے
07:16تو جس سے محبت ہوتی ہے
07:18اس کو اپنی ذات سے
07:20جدہ کرنا
07:20بڑا مشکل ہوتا ہے
07:22اور جس کو ہم چاہتے ہیں
07:23کہ زیادہ ہمارے پاس آئے
07:25اور ہم جمع کریں
07:25اسے جدہ کرنا
07:26یہ بہت مشکل ہوتا ہے
07:28اس لئے آپ دیکھیں
07:29کہ بعض لوگ
07:30پیسے کے لالچ میں
07:33زکاة تک
07:34ادا نہیں کرتے ہیں
07:35کچھ لوگ
07:36میں نے ایسے بھی دیکھیں
07:37جو پوری زندگی
07:38اس لئے حج نہیں کرتے ہیں
07:40کہ اس میں بہت زیادہ
07:41پیسہ لگ جائے گا
07:42مشقت بھی پیشن ادھر ہوتی ہے
07:44لیکن پیسہ ہے
07:44چودہ لاکھ
07:45پندرہ لاکھ
07:46سولہ لاکھ
07:47کر لیں گے کر لیں گے کر لیں گے
07:54بار بار اس لئے کہتا ہوں
07:56کہ خدارہ
07:56زکاة ہو
07:58صدقہ فطر ہو
07:59قربانی ہو
08:00اپنے پیسے سے کریں
08:01حتی الامکان
08:02کوشش کریں
08:02اپنی پاکٹ منی سے کریں
08:04بلکہ اگر زیور کی زکاة ہے
08:06کوئی زیور بھی بیشنا پڑے
08:08تو بیش دینا چاہیے
08:09اور بیش کر
08:10اپنی زکاة نکالیں
08:11تاکہ آپ کو اندازہ ہو
08:13کہ آپ مال کے بخل میں
08:15اور ایسی مال کی
08:17بیجا محبت میں
08:18گریفتار تو نہیں ہے
08:19کہ اللہ کی راہ میں
08:20دیتے ہوئے
08:20دل تنگ ہو جاتا ہے
08:22بلکل
08:22تو بعضوں کو
08:23میں نے دیکھا ہے
08:24کہ اللہ کو دیتے ہوئے
08:25دل اتنا سا
08:26اور اپنی اولاد کو
08:28دیتے ہوئے
08:29دل اتنا بڑا
08:31یعنی وہی
08:31اپنے پاس رکھا
08:32اللہ کی راہ میں
08:33خرچ نہیں کیا
08:34جب فوت ہونے سے پہلے
08:35یہ میرا بیٹی کو دے دینا
08:36یہ بہو کو دے دینا
08:37یہ فلان کو دے دینا
08:38اب آپ بڑی فراخدلی کر رہے ہیں
08:41موت کے وقت
08:49فرمایا اب یہ کہنے کیا ضرورت ہے
08:50وہ تو ہوئی جائے گا فلان کا
08:52تو یہ ہوتا ہے
08:53کہ ساری زندگی
08:54مال کو بس اپنے پاس رکھ کر
08:57اس سے ایک طرح سے
09:00حز نفس
09:01ایک طرح سے اعتماد
09:03ایک طرح سے
09:04کوئی خوشی سی آدمی
09:05حاصل کرتا رہتا ہے
09:06حالانکہ یہ مال
09:07کوئی نفع نہیں دے رہا ہوتا
09:09حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
09:11نے ایک دفعہ
09:12ایک دینار ہاتھ میں اٹھایا
09:13اور فرمایا کہ
09:15جب تک تو
09:15مجھ سے جدہ نہیں ہوگا
09:17مجھے کوئی نفع نہیں دے سکتا
09:19کتنی پیاری بات ہے
09:20کروڑوں روپے کے درمیان
09:21بیٹھ جائیں آپ جا کے
09:22سو سال تک
09:23کوئی فائدہ ہوگا آپ کو
09:24کچھ بھی نہیں ہوگا
09:25جب تک کہ خرچ نہیں کریں گے
09:27خرچ کریں گے
09:28کوئی دوہ لے لیں
09:29غزہ لے لیں
09:30کوئی کھانا اچھا لے لیں
09:32لباس لے لیں
09:33تو آپ کو نفع دے گا
09:34یہ پیسہ جدہ کرنے سے
09:35نفع دیتا ہے
09:36یہ اپنے پاس رکھنے سے
09:38نفع نہیں دیتا
09:39لیکن یہ بات سمجھ میں
09:40آئے تو صحیح
09:41عربوں روپے پڑے ہوئے ہیں
09:42کروڑوں روپے زکاة بنی ہوئی ہے
09:44زکاة ادا کرنے کو
09:45دل نہیں چاہ رہا
09:46کہ کروڑوں نکل جائے گی
09:47اور وہ بس دیکھ رہے ہیں
09:48خوش ہو رہے ہیں
09:49کیلکولیشن کتنا
09:50بینک بیلنس ہو گیا
09:51اتنا بڑھ گیا
09:52اتنا بڑھ گیا
09:54سیٹھ جی کو فکر تھی
09:56ایک ایک کے دس دس کیجئے
09:57موت آپ پہنچی کے صاحب
09:59جان واپس کیجئے
10:01پھر حسرت کے ساتھ فول
10:04لیکن ہم نے دیکھا ہے
10:05کہ جو سبق والی صاحب نے پڑھا تھا
10:07پھر وہی سبق
10:08اولاد پڑھتی ہے
10:09والی صاحب نے بھی کہا تھا
10:10تھوڑا سا خرش کرنا
10:11باقی سب سینے سے لگا کر رکھنا
10:14ہر ایک ایسا نہیں کرتا
10:15لیکن جو کرتا
10:16اس کے بارے میں کہہ رہا ہوں
10:17نہ اللہ کا حق ادا کرنا
10:18نہ بندوں کا حق ادا کرنا
10:26یہ پیسہ کیوں جمع کیا تھا
10:27صرف جمع رکھنے کے لئے کیا تھا
10:28نہ دنیا کے کام آیا
10:30نہ آخرت کے کام آیا
10:31تو صرف دیکھ کے بس خوش ہونے کے لئے تھا
10:33بلنگیں بنا لی
10:34فلا چیز بنا لی
10:35بس اس کو دیکھنے کے لئے
10:37تو یہ بڑا سخت دخصان کا
10:40معاملہ ہے
10:40جب آدمی مرے گا
10:42تو اس کو بڑا پشتاوا ہوگا
10:44اور سرکار نے شاہد فرمایا
10:45کہ ایک مزید یہ ہے
10:46کہ تم کو غریب ہونے کا خوف ہو
10:49تو اس کا مطلب ایک تو ہے
10:50عرب پتی آدمی ہے
10:51وہ اس میں سے تھوڑا بہت خرش کر دیں
10:53یہ بھی اچھی بات ہے
10:54لیکن اتنا بڑا کمال نہیں
10:56اس میں اس کے لئے
10:58اتنی بڑی افضلیت کا پہلو نہیں ہے
11:01ایک حدیث ہے
11:02نبی کریم نے اسی بات کو
11:03ایک اور طریقہ سے بیان فرمایا
11:04کہ بعض اوقات صدقے کا
11:06ایک درہم
11:08ایک لاکھ درہم سے بڑھ جاتا ہے
11:11صحابہ کرم حیران ہوئے
11:12عصر اللہ وہ کیسے
11:13آپ نے اشارت فرمایا
11:14کسی کے پاس لاکھوں درہم ہو
11:16ان میں سے ایک لاکھ دے دے
11:17اور کسی کے پاس صرف دو درہم ہو
11:19اور وہ ان میں سے ایک دے دے
11:22تو آپ ہی دیکھیں
11:24کہ اس نے تو
11:25اپنے بہت ساروں میں سے
11:26تھوڑا سا حصہ نکالا
11:27اور جس کے پاس دو تھے
11:29اس نے آدھا مال دے دیا
11:31یہ ہے بڑا افضل
11:32تو یہ سرکار فرما رہے ہیں
11:33کہ جب انسان کو
11:34خود تنگ دستی کا خوف ہو گیا
11:36اور میں خرچ کروں گا
11:37تو میں بھی تنگ دست ہو جاؤں گا
11:39اس وقت دینا
11:40یہ اللہ پر کامل اعتماد کی
11:43زبردست قسم کی دلیل ہے
11:45کہ جس رب نے یہ دو دیا ہیں
11:47وہ چار دینے پر بھی قادر ہے
11:49جب اسی کے راہ میں دوں گا
11:50تو انشاءاللہ اللہ تعالی اور عطا فرمائے گا
11:53تو حالت فقر میں دینا
11:54جبکہ تنگ دستی کا خوف و زبردست
11:56مثال کے طور پر آپ نے
11:57تھوڑے سے پیسے رکھے ہیں
11:58یار کوئی امرجنسی ہو
12:00برے وقت میں ہو
12:01تو چلو کام آ جائیں گے
12:02اب ایک قریب رشتہ دار آگیا
12:04جو واقعی انتہائی ضرورت مند ہے
12:06اور آپ نے کہا
12:07کہ اس کو دے دوں گا
12:08پتہ نہیں واپس ملیں گے نہیں ملیں گے
12:10اور میری جمع پونجی جاتی رہے گی
12:12لیکن آپ کو ابھی کوئی ضرورت بھی نہیں ہے
12:14اور اس کے لئے انتہائی ضروری ہے
12:16آپ دے دیں
12:16تو یہ آپ کے لئے بہت ہی افضل ترین ہے
12:20اور یاد رکھیں
12:21نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہد فرمایا
12:23کہ خدا کی قسم
12:25صدقے سے تمہارا مال کم نہیں ہوتا
12:28قسم کھا کے سرکار نے فرمایا
12:29اس کا مطلب کیا ہے
12:30کہ اب تم صدقہ کرو گے
12:31تو بظاہر تو مقدار کم ہوتی ہے
12:34لیکن اللہ تعالی مزید تمہیں اتنا دے گا
12:36کہ مال کی کمی نہیں رہے گی
12:38کامل اقین ہونا چاہیے
12:40اور انہی چیزوں کو ملحوظ رکھ کر
12:42ہمیں صدقات کرنے چاہیے
12:44تو جیتنے میرے بھائی بین مجھے سن رہے ہیں
12:46تو تھوڑا سا حالت صحت کے اندر
12:49فروانی کی حالت میں
12:50جب آپ کو کوئی غم نہ ہو
12:51پریشانی نہ ہو
12:52کوئی مسئیبت دور کرنا مقصود نہ ہو
12:53تب بھی آپ خرچ کریں
12:55مال
12:56دل نیچارہ مال کو جدہ کرنا
12:57دل چارہ رکھیں
12:58پھر بھی جدہ کریں
13:00اچھا اس میں ایک اور میں آپ کو ارز کر دوں
13:02یہ جو قرارے نوٹ ہوتے ہیں نا
13:04بڑے قرارے قسم کے
13:06میں نے یہ دیکھا ہے
13:07کہ انسانی
13:08بعض انسانی انسانوں کی فطرت دیکھی ہے
13:10کہ اس کو سب سے آخر میں خرچ کریں گے
13:13یا کریں گے نہیں
13:14سالہ سال وہ نوٹ پڑا رہے گا
13:16یا گڑی پڑی رہے گی
13:17کہ نہیں آپ بڑے قرارے نوٹیں ہیں
13:18اس کو تو ایسے رکھو
13:20تو دیکھتے رہتے ہیں
13:21خوش ہوتے رہتے ہیں
13:22میرا مشورہ ہے یہ
13:23سب سے پہلے اس کو خرچ کریں
13:25اور دیکھیں کہ آپ کا دل
13:26اس کے ساتھ ہی کھنچ کے جا تو نہیں رہا
13:29اگر جا رہا ہے تو
13:30اس کا مطلب ہے
13:31کہ آپ مال سے بڑی محبت رکھتے ہیں
13:33ایسا نہیں ہونا چاہیے
13:34سب سے پہلے اس کو خرچ کریں
13:36اللہ کی راہ میں دیتے ہوئے
13:37دل بالکل تنگ نہ ہو
13:38تو تندرستی میں خرچ کریں
13:40جب مال کی محبت
13:42محسوس ہو رہی ہو
13:43تب اس کو جدہ کریں
13:44جب آپ چاہتے ہیں
13:45کہ میرا بینک بیلنس بڑھے
13:46اسے کم کریں
13:47اللہ کی راہ میں دیتے ہوئے
13:49پورا خرچ نہ کریں
13:50لیکن تھوڑا بہت دیں
13:51تاکہ بخل نکلے
13:53اور اسی طرح
13:54جب ہمیں خود فقر کا خوف ہو
13:56کہ ایر غربت
13:57میری طرف متوجہ ہو جائے گی
13:58پھر بھی تھوڑا بہت
13:59اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دیں
14:01کامل اعتماد اور یقین کے ساتھ
14:03اللہ تعالیٰ بڑی برکت سے نوا دے گا
14:05اور سرکار فرماتے ہیں
14:06کہ صدقے میں
14:07ڈھیل نہ دیتے رہو
14:08حتیٰ کہ جب تمہاری جان
14:10تمہارے گلے تک پہنچ جائے
14:11تو پھر تم کہو
14:12کہ فلان کے لیے اتنا ہے
14:13اور فلان کے لیے اتنا ہے
14:15سرکار فرماتے ہیں
14:16کہ اب تو یہ فلان کے لیے
14:18ہو ہی جائے گا
14:19پھر یہ کہنا
14:20کہ اب فلان کو اتنا دے دیں
14:21نا فلان کو
14:22اب آپ کا مال نہیں رہا
14:23آپ خاموش رہیے
14:24شریعت نے خود وراست
14:26مقرر کر دی ہے
14:27تو اب وہ تقسیم ہونے ہونا ہے
14:29ہمارا مشورہ یہ ہے
14:30پہلے بھی ہم نے آپ کو کہا
14:32کہ اپنی موت کے وقت تک کے لیے
14:34ٹوٹل مال کو محفوظ نہ کریں
14:36کچھ اپنا مال
14:38اپنی ہی زندگی کے اندر
14:39جبکہ آپ کے خواہش بھی ہو
14:41کہ میرے قریب رہے
14:42صدقہ جاریہ میں لگائیں
14:44ثواب جاریہ میں لگائیں
14:46میں نے جو اب حالات دیکھیں ہیں نا
14:49اولاد کو اتنی بھی فرصت نہیں ہوتی
14:50کہ وہ ماں باپ کے لیے
14:51ہاتھ اٹھا کر دعائیں کریں
14:53اور جن کے بچے نماز نہیں پڑھتے
14:55بس پھر تو آپ خود ہی اندازہ کر لیں
14:57جب نماز ہی نہیں پڑھتے
14:58دعا کیا کریں گے
14:59وہ اپنے بیوی بچوں میں مشغول رہیں گے
15:01آپ کو بھول بھال جائیں گے
15:02آپ کے مال پر بعض اوقات عیش کر رہے ہوں گے
15:05لیکن آپ کو دعاوں میں یاد نہیں رکھ رہے ہوں گے
15:07خود اپنے لے کیجئے
15:09کچھ ثواب جاریہ کریں
15:11اور ثواب عالم بنا دیں
15:13مفتی بنا دیں
15:14مسجد بنا دیں
15:15کسی ایسے ادارے میں جہاں
15:17اچھے مخلص طالب علم پڑھ رہے ہیں
15:19ان کا خرچہ وغیرہ اٹھا لیں
15:20تو اس طرح اپنا ثواب جاریہ کریں
15:23اور مزید ہو تو آپ مشورہ کریں
15:25اور پھر اپنے لئے
15:27ایسا کام کر جائیں
15:28کہ کوئی دعا کرے نہ کرے
15:29آپ کو نفع ملتا رہے
15:30اللہ تعالیٰ ملک کی توفیق تا فرمائے
15:32آمین
15:32وآخر دعوانا
15:33ان الحمدللہ رب العالمين