Skip to playerSkip to main content
Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal

Watch All the Episodes of Dars e Bukhari | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D

#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation

Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:02Allah tb. wa ta'ala ke pakiza terni nama se
00:05aagaz keretayin
00:06joh bhoht maherban
00:07nihaayet ar-Rahim bala hai
00:08درس-e-bukhari ka silsala
00:10kitabu shahadat tek pehuncha ta
00:12shahadat shahadat ki jama hai
00:15shahadat minz gawahi dina
00:17to is
00:19hadith me
00:20is hissah kitab me
00:21wo ahadithe karima
00:23laai gayi hai
00:24jind mein kahi na kahi
00:25kisi na kisi jihad se
00:27kisi na kisi tahluk se
00:28ایک شخص کا
00:30دوسرے کے بارے میں
00:31gawahi dina
00:32ثابت ہوتا ہے
00:33چنانچہ
00:35اب ہم
00:36پچھلی
00:37پrogram میں
00:382662
00:39باسٹھ نمبر
00:41حدیث پاک تک
00:41پہنچے تھے
00:42اس سے آگے
00:42continue کریں گے
00:44پہلے باب دیکھنے
00:45باب قائم کیا ہے
00:46بابو ما یکرہو
00:47من الاطنابی
00:48فی المدحی
00:49وَلْيَقُلْ مَا يَعْلَمْ
00:51کسی کی تعریف میں
00:53مبالغہ کرنے کی
00:54کراہت
00:54اور تعریف کرنے والے
00:56کو چاہیے
00:57کہ وہ وہی بات کہے
00:58جو وہ جانتا ہے
00:59اور اس میں
01:00حد سے
01:01نہ بڑھے
01:02تو کسی کے
01:04موہ پر
01:04اس کی تعریف کرنا
01:05یا اصل میں
01:06اس کے بارے میں
01:06ایک گواہی دینا ہی
01:08ہوتا ہے
01:08اگر آپ
01:09اچھے کمنٹس پاس کریں گے
01:11تو اس کا مطلب ہے
01:11آپ اس کے اچھے
01:12ہونے کی گواہی دے رہے ہیں
01:14اور اگر آپ
01:14بیٹ کمنٹس
01:15دیتے ہیں
01:16تو اس کا مطلب ہے
01:17کہ آپ اس کے
01:18برے ہونے کی
01:19گواہی دیتے ہیں
01:20اس پر امام بخاری
01:22حدیث لائیں
01:22جس پر انشاءاللہ
01:23بھی کلام ہوگا
01:24چنانچہ
01:25امام بخاری
01:26رحمت اللہ علیہ
01:27لکھتے ہیں
01:27دو ہزار
01:29چھ سو تریسٹھ
01:30نمبر حدیث پاک
01:31لاتے ہوئے
01:31آپ نے اشارت فرمایا
01:32کہ حضرت ابو بردہ
01:34حضرت ابو موسیٰ
01:36رضی اللہ تعالی
01:37انہوں سے
01:38روایت کرتے ہیں
01:38وہ بیان کرتے ہیں
01:39کہ میں نے
01:40نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:41سے سنا
01:42کہ سنا
01:44ایک شخص
01:44کسی دوسرے شخص
01:45کی تعریف کر رہا تھا
01:47اور اس کی
01:48تعریف میں
01:49مبالغہ کر رہا تھا
01:50بہت بڑا چڑھا کے
01:52پیش کر رہا تھا
01:52تو آپ نے فرمایا
01:53کہ تم نے
01:54اس کو
01:55ہلاک کر دیا
01:56یا راوی کہتے ہیں
01:57یوں کہا تھا
01:58کہ تم نے
01:59اس کی پیٹھ
02:00کارڈ دی
02:01یعنی کمر کو
02:02کارڈ دیا
02:02یعنی پیٹھ
02:03توڑ دی
02:03تو یہ
02:05پہلے بھی
02:06اس میں تھوڑا سا
02:06کلام ہو چکا ہے
02:07پچھلی حدیث
02:08کے اعتبار سے
02:09کہ کسی کے
02:10موہ پر پہلی بات
02:11تو یہ
02:11کہ تعریف کرنے پر
02:12ہمیں غور
02:13و تفکر کرنا
02:14واجب ہے
02:14وہ بھی اس لیے
02:16کہ نبی کریم
02:16صلی اللہ علیہ وسلم
02:17نے اس کو
02:17ناپسند فرمایا
02:18کہ ہماری تعریف
02:20سے کہیں
02:20ایسا تو نہیں
02:21جو بلکل جائز ہے
02:22بلکل ہنڈر پسند
02:24اس میں کوئی
02:25مبالغہ آرائی نہیں
02:26ہو
02:26تب کی میں
02:27بات ارز کر رہا ہوں
02:28لیکن یہ سوچنا
02:37تعریف کر دی
02:37نماز پڑھنے کی
02:38تعریف کر دی
02:39کہ میں دیکھ رہا تھا
02:40آپ بہت اچھی نماز پڑھتے ہیں
02:41تعریف تو کر دی
02:43لیکن یہ ہو سکتا ہے
02:44کہ اس کا باطن کمزور ہو
02:45اور اس کے بعد
02:47وہ زیادہ تکلف سے
02:48نماز عدا کرنا شروع کر دے
02:49تاکہ لوگ مجھے دیکھیں
02:50تو اسی طرح تعریف کریں
02:52پھر وہ زیادہ بنا کر
02:53خیرات کرے
02:55وہ زیادہ بنا کر بیان کرے
02:57وہ زیادہ بنا کر
02:57کوئی نات وغیرہ پڑھے
02:59کہ لوگ تعریف کریں گے
03:01تو یہ تعریف
03:01بعض اوقات انسان کے باطن میں
03:03ایک بگاڑ پیدا کر کے
03:05اس کے اخلاص کو کم کر دیتی ہے
03:07اور ریا کی طرف مائل کرتی ہے
03:09اس لئے غور کرنا ہوگا
03:11ہاں اگر آپ جائز تعریف کر رہے ہیں
03:13اور آپ یہ سمجھتے ہیں
03:14کہ بگاڑ پیدا نہیں ہوگا
03:15بلکہ حوصلہ افضائی ہوگی
03:17اور یہ زیادہ اخلاص سے
03:19اور زیادہ بڑی دین کی خدمت کرے گا
03:21تو پھر اس میں حرج نہیں ہے
03:22جیسے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
03:24صحابہ گرام کی اجتماعی
03:27اور انفرادی تعریفات بھی بیان فرمائی ہیں
03:30اور اسی طریقے سے
03:31ہمارے اکابرین سے منقول ہے
03:33کہ وہ اپنے متبعین
03:34متعلقین کی تعریفات
03:36بقدر ضرورت کرتے رہے ہیں
03:38لہذا اچھی طرح غور کرنا
03:40ضروری ہوگا
03:41چاہے استاد تعریف کر رہا ہوں
03:44کوئی عالم مفتی کسی کے تعریف کریں
03:46پیر صاحب تعریف کریں
03:47اپنے مریدین کی
03:48یا ماباب جیسے کرتے ہیں
03:50ٹیچرز وغیر اپنے استرونٹ کی تعریف کریں
03:52تو بہت سوچ سمجھ کر
03:53کرنی چاہیے
03:55ورنہ بساوقات
03:56یہ بگاڑ پیدا ہوتا ہے
03:57یہ بھی ہم نے دیکھا ہے
03:59کہ بعض اوقات انسان تعریف سننے کے بعد
04:01اپنے آپ کو
04:01کامل و اکمل تصور کرنے لگ جاتا ہے
04:04کہ میں پرفیکٹ ہو چکا ہوں
04:05اور جب کوئی یہ سمجھ لے
04:07کہ میں کامل ہو گیا
04:08میں پرفیکٹ ہو گیا
04:09اب مجھ میں کوئی خامی نہیں ہے
04:11وہیں اس کی ترقی رک جائے گی
04:13کیونکہ پرفیکٹ ہونے کا مطلب
04:15آپ سب سے اوپر درجے پر آگئے ہیں
04:17باپ میں کوئی خرابی نہیں ہے
04:18تو وہ کیا احتساب کرے گا اپنا
04:20اور کوئی بھی انسان
04:22کبھی پرفیکٹ کبھی کامل نہیں ہو سکتا
04:24کیونکہ
04:25ہمارے قصور اقل بھی ہے
04:27نقائص ہیں
04:28ایوب ہیں
04:29بعض اوقات ہم خود اپنی خرابیوں پر
04:31متعلے نہیں ہو پاتے ہیں
04:33تو لہٰذا پھر ترقیوں کے راستے رک جاتے ہیں
04:35اور انسان ہزار
04:37ایوب نقائص کے باوجود اپنے آپ کو کامل سمجھتا ہے
04:41نتیجہ نکلتا ہے
04:42اس کی سمجھداریاں
04:43اقل مندیاں
04:44دنیا میں اس کو نقصان دیتی ہیں
04:45اور اسی طرح وہ لوگوں کی ہمدردیوں سے محروم ہو جاتا ہے
04:49کہ لوگ اس کو متقبر
04:51اور مغرور سمجھ کے اس سے دور ہو جاتے ہیں
04:54اور اسی طرح مخلص دوستوں کو وہ دور کر دیتا ہے
04:57کہ جو پوزیٹیف اصلاح کر کے
04:59اس کے ایوب کو دور کرنے کی کوشش کرتے ہیں
05:01اور یہ کہتا ہے کہ یہ تو یار میرے اندر خامہ خیب نکالتے ہیں
05:05میں پرفیکٹ ہو تو ان کو دور کر دیتا ہے
05:06اور خوش آمد پسند قریب آ جاتے ہیں
05:09اور اس سے پھر دنیا کے بھی نقصان ہوتا ہے
05:12اور آخرت میں بھی انسان برباد ہوگا
05:15تو بہت سوچ سمجھ کے تعریف کرنے چاہیے
05:17دوسرا ہوتا ہے تعریف میں مبالغہ کرنا
05:21مبالغہ کا مطلب
05:22ایک چیز ایک شخص میں اصاف ہیں
05:24لیکن جھوٹ ملا دینا اس کی تعریف میں
05:26یہ بالکل غلط ہے
05:27جھوٹ تو ویسی جائز نہیں ہے
05:29اور یہ مو پر کیا جائے تب بھی غلط ہوتا ہے
05:31اور یہ بہت زیادہ بگاڑ پیدا کرتا ہے آدمی کے اندر
05:34جو سمردار قسم کے ہوتے ہیں
05:37اور واقعی
05:39وہ اللہ تعالیٰ کا ڈر اور خوف
05:42اپنے قلب میں رکھتے ہیں
05:43تو وہ اس قسم کی تعریفات کو سننے کے بعد خوش نہیں ہوتے ہیں
05:47بلکہ کہتے ہیں کہ یار میرے اندر وہ چیز ہے نہیں
05:49اور خامخہ اتنا مبالغہ ہی کر رہا ہے
05:51تو اسے ایسا لگتا ہے جیسے یہ خوش آمد کر رہا ہے
05:53جس کو ہم ستہی زبان میں مسکہ لگانا چونہ لگانا کہتے ہیں
05:57تو یہ اس طریقے سے لوگ پھر کہتے ہیں
05:59یار بہت اونچا کر کے بول رہا ہے
06:02سننے والے بھی محسوس کر لیتے ہیں کہ یہ مسکہ لگا رہا ہے
06:05تو ایسا نہیں ہونا چاہیے
06:06اب میں کچھ کہنا نہیں چاہتا ہوں
06:09کہ کون کون اس طرح کیسے
06:10یعنی کس شعبے کا فرد زیادہ مسکے لگاتے ہیں
06:12لیکن بہرحال ٹھیک نہیں ہوتا
06:14جو بھی ہیں وہ سنیں
06:15اور اس طریقے سے مبالغہ آرائے ہرگز نہ کریں
06:18نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
06:19اس کو شدید ناپسند فرمایا ہے
06:22اور پھر اس میں چونکہ جھوٹ بھی ہوتا ہے
06:23اور جھوٹ منع ہے
06:24ایسی میں انتہائی عدب میں رہ کر گزارش کرتا ہوں
06:28کہ ہمارے اکابرین
06:30ایسے سے کارنامے کر چکے ہیں
06:32اللہ نے ان کی ذات میں
06:34ان کے افعال و آمال میں
06:36ان کے کلام میں بڑی برکتیں رکھی ہیں
06:38اور ان کی زندگی کے بہت سارے ایسے پہلو ہیں
06:41جن کو ہم
06:42کرامت کہہ کر بیان کر سکتے ہیں
06:44ان کی استقامتیں
06:45دین اسلام کے لئے قربانیاں
06:47تو ان کی تعریفات میں
06:48جھوٹ کی آمیدش کرنے کی کیا ہا جاتے ہیں
06:51لیکن ہم یہ دیکھتے ہیں
06:53کہ بہت سارے ایسے افراد
06:55جو اپنے آپ کو علم کی طرف منصوب کرتے ہیں
06:57جب کسی اکابر کی تعریف کرتے ہیں
07:00یعنی کسی پرانے بذر کی
07:01تو جھوٹے واقعات
07:03جھوٹی کرامات
07:04اور جھوٹے قصے ان کے طرف منصوب کر کے
07:06گویا کہ ان کی تعریف کرنے کی کوشش کرتے ہیں
07:09بہت سے ایسی چیزیں ان کے طرف منصوب کرتے ہیں
07:12جو انہوں نے نہ کہیں ہیں
07:13نہ کبھی کی ہیں
07:15لیکن بس اپنے پاس سے بنا کے
07:17کہ لوگ کون سا تصدیق کریں گے
07:18تو یہ اس طرح کے بہت سارے واقعات
07:20سامنے آ چکے ہیں
07:22اور اب بھی ہم دیکھ رہے ہیں
07:23آج کل چونکہ سوشل میڈیا سب کے ہاتھ میں آ گیا ہے
07:26ایک ایسا پلیٹ فارم آ گیا ہے
07:27کہ اس پر اگر ایک عام آدمی بھی بیٹھ کے
07:30کوئی بات کرتا ہے
07:31تو پانچ دس ہزار آدمی تو اس کو دیکھی لیتے ہیں
07:34اور پھر خصوصاً
07:35اگر ساتھ میں علم کا لیبل بھی لگا ہو
07:38علامہ کا یا مفتی کا یا کوئی پیر صاحب کا
07:40تو اور زیادہ لوگ دیکھتے ہیں
07:42لیکن وہ یہ نہیں سوچتے
07:43کہ ہم جو مبالغہ آرائی کر رہے ہیں
07:45کیا یہ بذرک جن کی ہم کر رہے ہیں
07:48اس سے خوش ہوں گے یا ناراض ہوں گے
07:50آپ یقین کیجئے وہ بذرک ناراض ہوں گے
07:52اور شدید ناراض ہوں گے
07:54اور میدانِ معاشر میں اگر یہ سمجھتے ہیں
07:56کہ ہم اس طرح ان کی عظمت
07:58لوگوں کے دل میں ڈال کر
07:59شاید ان کی توجہ کا مرکز
08:02اور سبب بن جائیں گے ایسا نہیں ہوگا
08:04ہو سکتا ہے میدانِ معاشر میں
08:06وہ آپ سے ناپسندیدگی
08:08کے ساتھ چہرہ پھیر لیں
08:09تو انہوں نے ہماری ذات کے ساتھ اتنا جھوٹ
08:12منصوب کیوں کیا تھا
08:14تو یہ کوئی اچھے چیز
Be the first to comment
Add your comment

Recommended