00:00ایک شخص نے کسی بزرق سے کہا کہ اے بزرق جب میں نے زوجہ کا انتخاب کیا اس وقت وہ مجھے اتنی خوبصورت لگتی تھی جیسے خدا نے اس سے زیادہ حسین و جمیل کسی اور کو بنایا ہی نہ ہو لیکن جب میری منگنی ہوئی تو میں نے بہت سی لڑکیوں کو اس کی طرح حسین و جمیل اور دلکش پایا اور جب ہماری شادی ہو گئی تو میں نے دیکھا کہ ہزاروں عورتیں اس سے زیادہ خوبصورت اور خسانت اور دلکشی کا مجسمہ ہیں
00:25شادی کے چند سال بعد مجھے اپنی بیوی سے زیادہ دوسری خواتین بہتر لگنے لگیں بزرق نے فرمایا کہ کیا ان تمام باتوں سے زیادہ تلخ اور ناگوار بات بتاؤں مرد کہنے لگا کہ جی حضور بتائیے
00:37بزرق فرمانے لگے کہ انسان دنیا کی تمام عورتوں سے شادی کے بعد بھی یہ احساس کرے گا کہ اس کے محلے کی حفاظت کرنے والے کتے بھی اس کی تمام بیویوں سے زیادہ خوبصورت ہیں
00:49مرد ہنسنے لگا اور بولا کہ آپ ایسا کیوں فرما رہے ہیں بزرق نے کہا کہ مشکل بیویوں میں نہیں بلکہ مشکل یہ ہے کہ جب انسان کے پاس حریص قلب لالچی آنکھیں شرم و حیاء سے خالی ہوں تو مجال ہے
01:03کہ ان آنکھوں کو خوا کے قبر کے علاوہ کوئی اور چیز پر کر سکے بزرق کہنے لگے کہ کیا تمہیں وہ طریقہ بتاؤں جس سے تمہاری بیوی دوبارہ سب خواتین سے زیادہ خوبصورت نظر آنے لگے
01:15مرد نے کہا کہ ہاں بزرق نے فرمایا کہ جاؤ اور اپنی آنکھوں کی حفاظت کرو
01:20مرد نے کہا کہ جاؤ اور اپنی آنکھوں کی حفاظت کرو
Be the first to comment