Skip to playerSkip to main content
Kya Ap Ka Roza Nahen Hai ? By Qadir Kalhoro
Roza ho tu aisa ho
#roza #ramzan #ramadan #motivation #motivational #story

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ایک بڑا آدمی چپکے سے کھانے پینے میں مشغول تھا
00:03قریب سے گزرتے ہوئے نوجوان نے پوچھا
00:05چاچا کیا آپ نے روزہ نہیں رکھا؟
00:07بڑے آدمی نے جواب دیا کہ میرا روزہ ہے
00:10صرف پانی پیتا ہوں اور کھانا کھاتا ہوں
00:12نوجوان حسنے لگا
00:13کہنے لگا یہ کیسا روزہ ہے؟
00:15اس پر بڑے آدمی نے کہا کہ میں کسی کی برائی نہیں کرتا
00:18کسی پر بری نظر نہیں ڈالتا
00:20کسی کو برا بھلا نہیں کہتا
00:22کسی کا حق نہیں مارتا
00:23بے ایمانی نہیں کرتا
00:24حرام نہیں کھاتا
00:26سچ بولتا ہوں
00:27کانوں سے غلط بات نہیں سنتا
00:29کسی کی غیبت نہیں کرتا
00:30غلط راہ پر نہیں چلتا
00:32اللہ کی عبادت کرتا ہوں
00:33صرف بیماری کی وجہ سے میں اپنے میدے کو روزہ دار نہیں بنا سکا
00:38صرف پانی پیتا اور کھانا کھاتا ہوں
00:40بڑے آدمی نے پوچھا
00:41کہ کیا آپ سب کا روزہ ہے؟
00:43ایک نے شرمندگی سے سر جھکاتے ہوئے آہستگی سے کہا
00:46نہیں
00:46ہم صرف پانی نہیں پیتے اور کھانا نہیں کھاتے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended