00:00مسلمان ایسے بھی تھے ایک گاہک ایک کپڑے کی دکان پر گیا اور کپڑے کی کوئی قسم طلب کی تو دکاندار نے کہا کہ یہ قسم موجود تو ہے لیکن میں نے ابھی نہیں بیچنی آپ ایسا کریں کہ سامنے والی دکان پر چلے جائیں اور ان کے پاس بھی یہی کپڑا ہے اسی کوالٹی میں موجود ہے وہاں سے خرید لیں
00:19گاہک نے دوسرے دکان سے کپڑا تو خرید لیا لیکن دل میں خیال آیا کہ میں پہلے دکاندار سے پوچھوں کہ وہ کپڑا کیوں نہیں فروخت کر رہا جب اس نے یہ بات اس دکاندار سے پوچھی تو اس نے جواب دیا کہ آج الحمدللہ میری سیل اچھی ہو گئی تھی لیکن میرے سامنے والی دکان پر جو مسلمان بھائی ہے اس کی سیل آج اچھی نہیں ہوئی
00:40میں نے آپ کو کپڑا دینے سے اس لیے انکار کیا کہ آپ ان سے کپڑا خرید لیں تو ان کی بھی روزی کا سبب بن جائے گا سبحان اللہ
00:48دوستو اس بارے میں آپ کیا کہتے ہیں کیا ہمیں ایسا نہیں کرنا چاہیے
Comments