- 5 minutes ago
- #roshnisabkayliye
- #islamicinformation
- #aryqtv
Roshni Sab Kay Liye
Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicRrVkO8DpCZA58AUTcn6tc
Topic: Fahm-e-Quran (فہم قرآن)
Host: Raees Ahmed
Guest: Allama Liaquat Hussian Azhari, Allama Hafiz Owais Ahmed, Dr. Muhammad Ahmed Qadri
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A live Islamic program that embodies the tagline of ARY Qtv as its title, covering a wide range of topics related to Islam in the light of the Holy Quran and Sunnah. The program aims to bring together renowned Ulema, Muftis, and Islamic scholars on a single platform and within a dedicated time slot, providing viewers with authentic Islamic guidance and diverse scholarly perspectives. It also offers an interactive platform for viewers to connect with ARY Qtv, ask questions, and engage directly with the scholars.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicRrVkO8DpCZA58AUTcn6tc
Topic: Fahm-e-Quran (فہم قرآن)
Host: Raees Ahmed
Guest: Allama Liaquat Hussian Azhari, Allama Hafiz Owais Ahmed, Dr. Muhammad Ahmed Qadri
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A live Islamic program that embodies the tagline of ARY Qtv as its title, covering a wide range of topics related to Islam in the light of the Holy Quran and Sunnah. The program aims to bring together renowned Ulema, Muftis, and Islamic scholars on a single platform and within a dedicated time slot, providing viewers with authentic Islamic guidance and diverse scholarly perspectives. It also offers an interactive platform for viewers to connect with ARY Qtv, ask questions, and engage directly with the scholars.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:28Allah subhanahu wa ta'ala
00:30وَمَوْلَنَا مُحَمَّدٍ عَلَىٰ آلِ سَيِّدْنَا
00:32وَمَوْلَنَا مُحَمَّدٍ مُبَارِكُ وَسَلِّم
00:34ناظرین مدرم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:37میں ہوں آپ کا میزبان محمد رئیس احمد
00:39اور پیش کیا جا رہا ہے پروگرام روشنی
00:41سب کے لیے فہم قرآن آج ہمارا موضوع ہے
00:44ملک و ملت کی ممتاز و معروف
00:46علماء حضرات اسکولرز حضرات
00:48وہ شخصیات کے جو صاحبان علم ہیں
00:50صاحبان فہم ہے ماشاءاللہ
00:52اور صاحبان درک ہیں
00:54وہ ہمارے ساتھ موجود ہوا کرتے ہیں
00:56اور وہ اپنے وقی متعلق کی روشنی میں
00:59قرآن و حدیث کی روشنی میں
01:00اپنے اپنے جوابات سے آپ کو اور ہمیں
01:03ایسی سہرابی عطا فرماتے ہیں
01:05کہ ایک تشنگی پھر بڑھ جاتی ہے
01:07کہ اگلا موضوع کونسا ہوگا
01:09اور اس موضوع پر کس طرح کی ہم گفتگو سن پائیں گے
01:12ہمارے ساتھ موجود ہیں
01:13اللہ علیہ وآلہ
01:13قدرشان نظری صاحب میرے بائیں جاریب
01:15اسلام علیکم ورحمت اللہ
01:17بہت شکریہ دیس پر
01:18اور میرے دائیں جانے تشیف فرمائے
01:20ممتاز و معروف علی مدین
01:21اللہ حافظ اویس صاحب
01:23اسلام علیکم ورحمت اللہ
01:25اور آپ کے ساتھ تشیف فرمائے
01:27ممتاز و معروف
01:28ریلیزیس اسکالر
01:29پروفیسر ڈاکٹر محمد
01:30احمد قادری صاحب
01:31اسلام علیکم صاحب
01:32بہت شکریہ دیس پر
01:34فہم قرآن آج ہمارا موضوع ہے
01:36اور قرآن جو ہے
01:38ایک ایسا عبدی پیغام ہے
01:40اللہ تعالی کا
01:41کہ جو انسانوں کو
01:43صرف لفظوں کی دنیا سے
01:45عاشنا نہیں کرتا
01:46بلکہ معرفت کی منزل
01:48عطا کرتا ہے
01:49قرآن وہ کتاب ہے
01:51کہ جو انسان سمجھ لے
01:54تو اس کا ظاہر و باطن
01:56جو ہے نورنعلا نور ہو جاتا ہے
01:58قرآن وہ کتاب ہے
02:00کہ جسے پڑھنا تو سعادت ہے ہی
02:02عبادت ہے ہی
02:03لیکن اس کو سمجھنا شعور ہے
02:06اور اس پر عمل کرنا
02:07فلاح و کامیابی کا ذریعہ ہے
02:10قرآن وہ کتاب ہے
02:11کہ جو ہمارے لئے رہنما ہے
02:14دنیا اور آخرت کی
02:16تمام تر چیزیں
02:17اس کے اندر آپ کو موجود ملیں گی
02:19اب اس قرآن سے
02:20اس کی قرآن فہمی سے ہوگا
02:22کیا بنیادی طور پر
02:23سوال یہ ہے
02:24قرآن اگر ہمارے گھروں کے
02:25جزدانوں میں محفوظ رہ گیا
02:27تو اس سے ہم وہ فائدہ حاصل نہیں کر سکیں گے
02:30اگر ہم نے اس کو جزدانوں سے نکال کر
02:32اپنی زبانوں پر
02:34اپنے قلوب و ازان میں محفوظ کر لیا
02:36اور اپنے معمولات اور اپنے اخلاق
02:39پر اس کو ظاہر کر دیا
02:42تو یقیناً قرآن کی وہ تعلیمات جو ہیں
02:44ہمارے کردار اور عمل سے ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گی
02:48بنیادی بات یہ ہے کہ قرآن کا فہم بہت ضروری ہے
02:50قرآن خود ایک موضوع ہے
02:52فہم قرآن بھی ایک بہت بڑا موضوع ہے
02:54جس کو سمجھنے کی ضرورت ہے
02:56اور آج ہم نے اس کو پروریم کا موضوع بنایا ہے
02:58اللہم صاحب کی خدمت میں میں حاضر ہوں گا
03:00حضرت کچھ میارات تو ہم نے خود قائم کی ہے
03:04دنیاوی اعتبار سے
03:05اسیس کا میار ہے
03:06اخلاقیات کا یہ میار ہے
03:08قرآن کی عطا کردہ بنیادی اخلاقی میارات کیا ہے
03:11میں چاہتا ہوں اس پر کچھ اکشات فرمائی گا
03:13بہت خوبصورت ذکر فرمایا آپ نے
03:16کہ ہمارے جو اپنے میارات ہیں
03:18وہ ہماری رسم ہو سکتی ہیں
03:20ہمارا طریقہ ہو سکتا ہے
03:21لیکن جو وحی کے ذریعے قرآن کے اندر
03:24اللہ تعالیٰ نے
03:25اپنے حبیب علیہ السلام کے ذریعے
03:27ایک مکمل نظام حیات عطا فرمایا
03:30لیکن قرآن مجید فرقہ نے
03:31حمید جہاں عبادات کے اندر
03:33ہماری رہنوائی فرماتا ہے
03:34وہیں معاشرتی اعتبار سے
03:36اخلاقی اعتبار سے تربیت فرماتا ہے
03:38اور مسلم سوسائیٹی اور مسلم معاشرہ
03:41ان اخلاقیات کے بنیاد پر
03:43تمام دنیا کے اقوام میں
03:45بلند و بالا ہو
03:46اس کے جو سب سے بڑی نظیر ہے
03:48وہ یہی اخلاقی میارات ہیں
03:50جن کے بارے میں آپ نے پوچھا ہے
03:52کہ قرآن مجید فرقہ نے حمید کیا سکتا ہے
03:54رئیس بھائی میں ترتیب بار ذکر کروں
03:55قرآن مجید فرقہ نے
03:58جن چیزوں کا ذکر فرمایا
04:00فرمایا ایک تو
04:01بندہ مومن مسلمان کی زبان سے
04:03ہمیشہ سچ دکھ لیں
04:04دنیا کے کسی کونے پر بھی جائے
04:07وہ ہمیشہ سچی بات کر
04:09یا ایوہ الذین آمنوا تقو اللہ
04:10وقولوا قولا صدیدا
04:12یسلح لکم آمالکم ویغفر لکم
04:15دھنوبا فرمایا
04:16کہ یہ تمہارے سارے معاملات
04:18کو اچھا کر دے گا
04:19دوسرا فرمایا
04:20کہ دنیا میں تم کہیں بھی چلے جاؤ
04:22تمہارا نیبر کوئی بھی ہو
04:24لیکن تمہارے بزاج میں
04:25طبیعت میں
04:26امانت و دیانت ہونی چاہی
04:28ان اللہ یا امروکم
04:31اور آن تمہیں حکم دیتا ہے
04:34تمہاری تربیت فرماتا ہے
04:36کہ تم جو امانات ہیں
04:37وہ ان کے احل تک پہنچاؤ
04:39امانات کے اندر کبھی خیانت نہ کرو
04:41اور یہ جو دو ٹائٹل ہیں
04:43اخلاقی اعتبار سے
04:44یہ آقاید و جہانس صلی اللہ
04:46لا الہ الا اللہ الحق المبین
04:49محمد الرسول اللہ صادق الوعدی
04:51حضور علیہ السلام
04:53اس زمانے کے اندر بھی
04:55صادق الوعدی والامین
04:58تیسرا فرمایا
04:59کہ تمہارے اندر احسان کا جذبہ ہونا چاہیے
05:03ان اللہ یا امرو بالعدل والاحسان
05:06عادل بھی اور احسان بھی
05:08عادل بھی اور احسان
05:08اور عادل کا رئیس پہ بڑا اچھا آپ نے فرمایا
05:11عادل کا بھی یہاں تک فرمایا
05:13کہ اعدلو ہوا اقربو لتقوہ
05:16عادل کرو یہ تقوے کے زیادہ قریب ہے
05:19اچھا عادل صرف اپنوں سے نہیں
05:21فرمایا کوئی دشمن بھی آ جائے
05:26فرمایا کوئی دشمن بھی آ جائے
05:28مقابلے کے اندر
05:29عادل کے دامن کو نیشہ
05:31اور پھر یہ آقای دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
05:33کی سیرت مبارک سے تو
05:34اس کی نشانیاں ملتی ہیں
05:35کہ دشمن بھی آ جائے
05:36تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے
05:37عدل و انصاف سے کام کرے
05:39میں اس نے بھی اشارات دیتا جا رہا ہوں
05:41آگے فرمایا
05:41کہ امانات و دیانات کے اعتبار سے
05:44احسانات کے اعتبار سے
05:45تیسرا فرمایا
05:46کہ تمہاری طبیعت کے اندر
05:47اف و درگزر ہونا چاہے
05:55فرمایا کہ تم چاہتے ہو
05:56کہ اللہ تمہارے گناہوں کو معاف کر
05:58یا اللہ تم مجھے معاف کر دے
06:02تو فرمایا
06:03تم اللہ کے بندوں کو معاف کر دے
06:05تم معافی اختیار کرو
06:07رب تمارک و تعالی تم پر کرم فرمائے گا
06:09تیسرا فرمایا
06:10کہ تمہاری جو اخلاقی میار ہے
06:12اس کے اندر صبر و تحمل ہونا چاہے
06:15یا ایوہ الذین آمرو سبرو و صابرو
06:17اللہ اکبر
06:18فرمایا صبر کرو
06:19تحمل سے کامل ہو
06:20تیسرا فرمایا
06:22کہ تمہاری طبیعت کے اندر
06:23قرآن کی طبیعت کرتا ہے
06:24کہ اخلاقی مزاج کے اندر
06:26جو ہے
06:26آجزی انکساری ہونی چاہے
06:28کیا بات
06:28سوسائیٹی میں رہو
06:30تو فرمایا
06:31اپنے چہرے کو
06:32اپنی جو تمہاری گال ہے
06:34اس کو لوگوں سے پھیرونا
06:35وَلَا تُسَائِن خَدَّقَ لِنَّاسِ
06:37وَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحَ
06:39اِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبَّ قُلَّ مُخْتَالٍ فَخُولٍ
06:42اللہ پسند نہیں کرتا
06:43ایسے لگوں
06:43وَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحَ
06:45اِنَّكَ لَن تَخْلِقَ الْأَرْضَ
06:47وَلَن تَبْلُغَ الْجِبَالَ طُولَ
06:48نہ زمین کو پھار سکتے ہو
06:49نہ آسمان تک پہن سکتے ہو
06:51فرمایا
06:51اے بندہ مومن
06:53تمہارا مالک و مولا تمہیں کہتا ہے
06:55کہ تم جو ہیں
06:56وہ نرمی اختیار کرو
06:57ایک فرمایا
06:58رب تبارک و تعالی نے فرمایا
07:00کہ حیاء سے کاملو
07:02مومنات کے لیے بھی
07:03مومنین کے لیے بھی
07:05قُلِّ الْمُؤْمِنِينَ يَغُدُّ مِنْ أَبْصَارِهِمْ
07:07وَيَحْفَظُ فُرُوجَهُمْ
07:09اللہ اکبر
07:09فرمایا کہ
07:10حیاء کا دامن
07:12الحیاء الشعبت من الامان
07:14آگے فرمایا
07:15کہ جہاں تمہاری طبیعت کے اندر
07:17امانت و دیانت ہونی چاہیے
07:19وہی قرآن کہتا ہے
07:20فرمایا
07:21کہ تم ہمیشہ وعدے کی پاسداری کرو
07:24وَأَوْفُوا بِالْأَحْدِ
07:26کیا کیا
07:26اِنَّ الْأَحْدَكَانَ مَسْئُولًا
07:28میں ڈیٹیل کے اندر نہیں جا رہا رہا
07:30میں صرف جو ہے وہ
07:31اخلاقیات کو ایسے گنتے گنتے ختم کرتا جا رہا
07:35فرمایا
07:36وَقُولُوا لِنَّا سِ حُسْنًا
07:37بات کرو لوگوں سے
07:39تو اخلاق کے ساتھ
07:41حسن کے ساتھ
07:41محبت کے ساتھ
07:42پیار کے ساتھ بات کرو
07:44اللہ اکبر
07:45فرمایا تمہاری طبیعت کے اندر ہونا چاہیے
07:47اور فرمایا ایک چیز کو یاد رکھ لو
07:48یہ پوری دنیا کی جو مسلم کمیونٹی ہے
07:51اِنَّمَ الْمُؤْمِنُونَ اِخْوَةٌ فَأَسْلِحُ بَيْنِ اَخَوَيْكُمْ
07:55کیا کہنے ہے
07:56سبحان اللہ سبحان اللہ
07:57کیا کہنے ہے
08:01قرآن کے عطا کردہ
08:03جو بنیادی
08:04اخلاقی میں آرات ہیں
08:06کتنے ہی خوبصورت ہیں
08:07دیکھیں آپ نے شاید کسی ایک پر غور کی ہوگا
08:09لیکن ایک جواب کی صورت میں
08:11علامہ صاحب نے بہت خوبصورت
08:12اور بہت ہی جامع انداز میں
08:14مختصر انداز میں
08:15اس کو یکجا کیا
08:16اور یقین بہت سے پہلو تشنہ ہیں
08:19لیکن دامن وقت میں بھی کن جائش نہیں ہے
08:20ہمیں آگے بھی بڑھنا ہے
08:21اور سوالات بھی لینے
08:22لیکن جو بنیادی پیغام تھا
08:24بہت اچھے طریقے سے
08:25علامہ صاحب نے بیان فرمایا
08:26قرآن فہمی کے حوالے سے
08:28اگر ہم جاننا چاہے ہیں
08:29علامہ صاحب
08:30کہ انسان کے کردار میں
08:31اس سے کیا تبدیلی آتی ہے
08:32کچھ فرمائیے
08:33بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:35یہ بھی بڑا بنیادی سوال ہے
08:36اور لوگوں کے فائدے کے لیے
08:39بہت بڑی چیز ہے
08:41اس میں اگر وہ اس کو سیکھ لیں
08:42فہم کا لفظ
08:43آپ ما شاء اللہ
08:44بار بار ارشاد فرما رہے ہیں
08:46قرآن کریم نے جب اس فہم پر بات کی
08:49تو فرمایا
08:50وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلْذِكْرِ فَهَلْ مِمْ مُدَّكِرِ
08:53سورہ قمر جو ہے
08:56جیسے سورہ رحمان میں
08:58فبیعی آلہ بار بار دہر آیا گیا
09:00اس میں یہ جملہ بار بار دہر آیا گیا
09:02کہ ہم نے قرآن کو ذکر کے لیے آسان کر دیا ہے
09:05تو ہے کیا کوئی سمجھنے والا
09:07ذکر کا مفسرین نے دو معنی لیے
09:10یاد کرنا یا سمجھنا
09:12دونوں معنی مراد ہیں
09:13کیا کہنا
09:14کیونکہ یاد کرنا بھی اس کو آسان ہے
09:16یہ اس بات کی گواہ ہے
09:18کہ اس وقت دنیا میں لاکھوں کروڑوں حافظ ہیں
09:21اور سمجھنے کے لیے بھی آسان کر دیا
09:23تو یہ فہم بھی اللہ پاک نے
09:25اس طریقے سے آسان کر دیا ہے
09:27آج ہمارا جدید ترین
09:29جو طریقہ تعلیم ہے وہ
09:31ویجیلائز کرنا ہے
09:33کسی چیز کو دکھانا ہے پھر لوگوں کو
09:36دیکھا دیں اب آپ دیکھیں
09:38کہ قرآن کیسے فہم
09:40کی بات کرتا ہے
09:41قرآن کو سمجھنا کس قدر آسان کر دیا
09:44اللہ نے ہر چیز کو ویجیلائز کیے
09:46اَفَلَا يَنظُرُونَ إِلَى الْإِبِلِ كَيْفَ خُلِقَتْ
09:49وَإِلَى السَّمَاءِ كَيْفَ رُفِعَتْ
09:51وَإِلَى الْجِبَالِ كَيْفَ نُصِبَتْ
09:53وَإِلَى الْأَرْضِ كَيْفَ سُتِحَتْ
09:55تو انسان اپنے ذہن میں
09:57کسی بھی سطح کا ہو
09:58اس کے لیے فہم کو
10:00قرآن کے فہم کو
10:01اس کے درجے کے مطابق
10:03نہائیت آسان کر دیا ہے
10:04اچھا اب اس میں جو بنیادی چیز ہے
10:07کہ اس فہم قرآن سے
10:08تبدیلی کیسے واقع ہوتی ہے
10:10انسانی کردار میں
10:11تو آپ دیکھیں کہ
10:12سب سے بنیادی چیز یہ ہے
10:14کہ آپ پچھلے انبیاء کرام کی
10:16جو تاریخ ہے
10:17اور اس میں جو ان کا کردار ہے
10:19اگر اس کو اٹھا کر دیکھیں
10:21یا مختلف مذاہب کی
10:22تعلیمات کو دیکھیں
10:23تو وہ یک جہتی
10:25یا دو جہتی
10:26آپ کو نظر آئے گا
10:27کہ اس میں کسی ایک خاص
10:28یا تو صوفیزم کی بات ہوگی
10:31یا کسی ایک خاص کلچر کی بات ہوگی
10:33یا کسی ایک خاص جہت کی بات ہوگی
10:36لیکن چونکہ قرآن کریم
10:37ایک ہمہ جہت کتاب ہے
10:39اور اس کے اندر
10:40تمام تعلیمات کو
10:42زندگی کے تمام شعبوں کو
10:44جمع کر دیا گیا ہے
10:45تو انسان اگر کسی بھی شعبے سے
10:47تعلق رکھتا ہے
10:48اور ایک انسان
10:49اگر پوری دنیا کو بھی
10:51اپنے سامنے
10:52لانا چاہتا ہے
10:53اور اس پر عبور حاصل کرنا چاہتا ہے
10:55تو بھی اس کی کنجی قرآن ہی ہے
10:57جا بات
10:58وہ قرآن کو تھام لے
10:59اور زندگی کے جس شعبے میں جائے گا
11:02اسے اپنے کردار میں
11:03تبدیلی لانا
11:04اپنے آپ کو اپ ڈیٹ کرنا
11:06اپنے آپ کو آگے بڑھنا
11:07یہ اس کے اندر مل جائے گا
11:08بلکل
11:09دوسری بات یہ
11:10کہ قرآن کریم
11:11جو کردار میں
11:11تبدیلی لاتا ہے
11:12اور بہتری لاتا ہے
11:14کہ قرآن کریم
11:15کو پڑھنے والا
11:16کبھی مایوس نہیں ہوتا
11:17یہ کتاب
11:18مایوسیوں کو ختم کرتی ہے
11:20آپ جیسے ہی
11:21قرآن کریم سے جڑیں گے
11:23آپ
11:23اللہ پاک سے
11:24جڑتے چلے جائیں
11:25لا تقنتو من رحمت اللہ
11:28ان اللہ
11:28یغفر الزنوب جمیعہ
11:30آپ کی مایوسی ہیں
11:31جب زندگی میں ختم ہو جائیں
11:33امید قائم ہو جائے
11:34کہ دروازے کھلے ہیں
11:36دروازے بند نہیں ہیں
11:37اللہ پاک کہتا ہے
11:39میں نے جنت کے سات دروازے رکھے
11:41یعنی
11:41ایک تصور ہے
11:43کہ یار
11:43کتنا مہربان ہے
11:44کتنا مہربان ہے
11:45کسی بھی در
11:46یہ ایک ہے
11:47اچھا پھر کردار میں
11:48تبدیلی کی حوالے سے
11:50سیلف اکاؤنٹیبلیٹی
11:51قرآن کریم میں
11:52جگہ جگہ
11:53احتسابی کا ہو
11:54آپ اپنے آپ پر غور کریں
11:56اور پھر جو
11:56انسائیڈ ایڈریس کرنا ہے
11:58قرآن کا
11:58آپ کی روح تک پہنچنا ہے
12:01اتقاللہ
12:02ایسا لگتا ہے وہ ہم سے مخاطب ہے
12:03ہم سے مخاطب ہے
12:04ہمارے لئے کوئی چیزیں آ رہی ہے
12:05انزلنا الیکم کتابا
12:07فیہ ذکروکم
12:08ہم نے کتاب اتاری ہے
12:09اس میں تیرہ ہی ذکر ہے
12:10تو آج پڑھ رہا ہے
12:11یہ چودہ سو سال بعد پڑھ رہا ہے
12:13تیرہ ذکر ہے اس کے اندر
12:15قرآن کریم
12:15ہمارے انر کو
12:16ڈسکس کرتا ہے
12:17اور یہ دنیا میں
12:18کوئی بھی نہیں کر سکتا
12:19بے شک
12:20کون آپ کے انر کو
12:21ڈسکس کرے گا
12:22آپ کے اندر کیا
12:22وہ میرا رب ہے
12:24جو کتاب میں کہتا ہے
12:25علیمم بی ذات
12:27میں تو تیرے من کو بھی جانتا ہوں
12:30یعلمو سر رکم وجہ رکم
12:32میرے راز بھی جانتا ہوں
12:34تیرا اعلان بھی جانتا ہوں
12:36تو پھر وہ کہتا ہے
12:37اتقاللہ
12:37اللہ سے ڈرنا
12:38والتنظر نفسم ما قدمت لغد
12:41اور تُو نے کل کے لیے کیا بھیجا ہے
12:43اس پر غور کرنا
12:45یہ کون accountability کون پیدا کرتا ہے
12:48کتاب پیدا کرتی ہے
12:49اور اس پر بہت ساری چیزیں ہیں
12:51جو کردار میں تبدیلی کی ہیں
12:53لیکن میں آج کے معاشرے کے حوالے سے
12:56جو سب سے بنیادی چیز ہے
12:57وہ یہ عرض کرنا چاہتا ہوں
12:59میں قربان جاؤں
13:00اللہ کی اس کتاب کے
13:01جو شک
13:03زن
13:04وہم
13:05ہر قسم کی چیز کو دور کر کے
13:08آپ کو یقین کی منزل پر کھڑا کرتا ہے
13:10آج تعلیم یہ ہے
13:12کہ confusion پیدا کرو
13:14شکوک پیدا کرتا ہے
13:15ہاں مجھے پتا نہیں
13:17میں دیکھوں گا
13:18ہو بھی سکتا ہے
13:18نہیں بھی ہو سکتا ہے
13:19تشکیق کا ماحول پیدا کرتی ہے
13:21تشکیق
13:21یہ لوگوں کے علم کی میراج ہے
13:23اور قرآن کی پہلی آیت کہتی ہے
13:25ذالکل کتاب
13:26نہ اس کتاب
13:29مجھے اس کا ترجمہ کرنے دیں
13:30بلکل کریں
13:31نہ اس کتاب میں شک ہے
13:34اور نہ اس میں شک ہوگا
13:37جو اس سے جڑ جائے گا
13:38بہان اللہ
13:38کردار میں جو یہ تبدیلی لاتا ہے
13:40سارے وہم چھٹ جاتے ہیں
13:42شک چھٹ جاتے ہیں
13:44اور قرآن یقین
13:45اَوَمَن كَانَ مَيْتًا فَأَحْيَيْنَاهُ
13:48وَجَعَلْنَا لَهُ نُورًا
13:50کیا تو مردہ نہیں تھا اندر سے
13:52میری کتاب نے تجھے زندہ کر دیا
13:54تیری زمین بنجر تھی
13:56میری بارش دیکھ
13:58زمین کو ذرخیز کرتی ہے
14:00میرا قرآن دیکھ
14:01تیرے باطن کو زندہ کر دیتا
14:03کیا کہنے سبحان اللہ
14:05یعنی مایوسیوں سے نکالتا ہے قرآن
14:07انسان کو
14:09بلکل اندھیروں سے نکالتا ہے
14:10تاریکیوں سے نکال کے
14:11روشنی کی طرف لاتا ہے
14:13امید کی طرف لاتا ہے
14:14تیقن کی طرف لاتا ہے
14:16یہ وہ قرآن ہے
14:17اللہ
14:17جس سے ہم دور ہیں
14:18اور آج ظاہر اس سے دوری کے سبب
14:20جو چیز آپ کے سامنے موجود ہے
14:22ایک مختصر سا وقفہ
14:23وقفے کے بعد لوٹتے ہیں
14:24انشاءاللہ فہم قرآن پر
14:26مزید سوالات شامل کریں گے
14:27ہمارے ساتھ رہی ہے
14:28ناظرین آپ کے خیر مقدم
14:29فہم قرآن
14:30اور تحدیث نعمت کے طور پر
14:31میں یہ بات بتاتا
14:32چلوں کہ
14:32الحمدللہ
14:33اللہ تعالی نے ہمیں
14:34ایسی زیلم ہستیاں
14:36اور ایسی
14:37ما شاء اللہ
14:37باوقار ہستیاں
14:38عطا فرمائی ہے
14:39کہ جب ہم
14:39کوئی سوال کر دیتے ہیں
14:41تو اس پر بہت ہی خوبصورت جواب
14:43بہت ہی مدلل جواب
14:44قرآن و حدیث کی روشنی میں
14:45ہمیں ملتا ہے
14:46جیسے کہ آپ نے
14:47علامہ علیہ و حسین عزری صاحب
14:48اور علامہ حافظ
14:49عویس حمد صاحب سے
14:50جوابات آپ تک پہنچے
14:51اور
14:52ہماری خوشبختی ہے
14:53کہ پروفیسر ڈاکٹر
14:54محمد عمد قادری صاحب
14:55جیسی شخصیت موجود ہیں
14:56جن کے سیکڑوں نہیں
14:57بلکہ ہزاروں تلامیز ہیں
14:59جو پاکستان اور پاکستان
15:00سے باہر بھی
15:01علم کی روشنی پھیلا رہے ہیں
15:02اور اتفاق ہی ہے
15:03کہ سوال بھی
15:04اس نویت کا آگیا ہے
15:16یا ربی بالمصطفیٰ
15:18بلغ مقاصدنا
15:19و اخفر لنا محمد آیا
15:20واسیہ الکرمی
15:21حضرات علماء اکرام
15:22کی اتنی خوبصورت گفتگو
15:23ہمارے بھائی علامہ
15:24علیہ و حسین صاحب بھی
15:25اور ہمارے بھائی علامہ
15:27عویس صاحب بھی
15:27پھر آپ کا اپنا سنامہ کلام
15:29اور موضوع اس اعتبار سے
15:31اہم ہے
15:31کہ ہمیں یہ سمجھنا ہے
15:33کہ نظام تعلیم
15:34اس کی تعریف کیا ہے
15:36اس کی تعریف مغربی دنیا میں
15:37تو سادہ سے یہ ہے
15:38کہ ایسے افراد
15:40جو تعلیم کے ذریعے
15:44معاشی سکون حاصل کر سکیں
15:47اچھا اچھا
15:48وہاں یہی ہے
15:49بس میں آ رہی ہے
15:50علیم کے ذریعے
15:50معاشی سکون حاصل کر سکیں
15:51میں ساتھ اسی بات کروں
15:53جیسے
15:54یونان کے معاشرے میں
15:56فرد کو
15:57ایک سماجی حیوان
15:59کہتے ہوئے
16:00معاشرے کی کردار سازی میں
16:01اسے نظر انداز کر کے
16:03صرف
16:04یہ رکھا گیا ہے
16:05کہ جناب
16:06فرد کتنا تعلیمی آفتہ ہو
16:08تو فلسفر
16:09کنگ کا کانسپٹ
16:10سولجر کا کانسپٹ
16:12اور سلیو کا کانسپٹ
16:13اور اس کے نظام تعلیم کے اندر
16:15بس یہی تھا
16:15کہ جناب ایتنز ہو
16:16یا اسپارٹا ہو
16:17بس یہی تک ہے
16:19اب جو مغربی دنیا
16:20جس کو آج سنگ
16:21دوہزار چھبیس میں
16:22آپ دیکھتے ہیں
16:23اس کو آپ کہتے ہیں
16:26ایڈوکیشنل
16:28سوسائیٹی
16:29کنورٹنگ
16:29انٹو
16:31ایڈویلسٹک
16:32ڈوپلیومیٹک سوسائیٹی
16:33بیزڈ آن
16:34پولیٹیکل ایکانومی
16:35ان اسٹیبلیٹی
16:36یہ تعریف ہے
16:38بہت امدہ
16:38کہ ایک ایسا معاشرہ
16:40جس معاشرے کے اندر رہتے ہیں
16:42چاہے وہ اسٹنفرڈ ہو
16:43چاہے وہ
16:45برکلی یونیورسٹی ہو
16:46چاہے وہ
16:49اسمسونین اسٹیٹیوٹ آف ریسرچ ہو
16:51جو وہاں کے بیٹھے وہ لوگ
16:53لفظ سیلیبس کی تعریف
16:55یا نظام کی تعریف کریں گے
16:56پورے ورلڈ میں
16:57وہی کمنیکیٹ ہوگا
16:58چونکہ وہ اسٹینڈرڈ ہے
16:59بلکل ہے
17:00اب انہوں نے یہ کہا ہے
17:02کہ نظام تعلیم میں
17:02فرد ایسا تیار کیا جائے
17:04کہ جس کا میار یہ ہو
17:06کہ وہ آسمان اور زمین کو
17:09اس
17:11تناظر میں
17:12جس کو تحقیق کہتے ہیں
17:13اس کو معاشرطی ترقی کے لیے
17:16اور اپنی خواہشات کے لیے
17:17اور معاشرے میں
17:19خوشحال زندگی کے لیے
17:21اپنائے اور استعمال کرے
17:23جسے بینثم کی
17:24theory of utilitarianism
17:27کہتے ہیں نظریہ ہے
17:28افادیت پسندی
17:29تو فائدہ
17:31اس فرد کا
17:32جس نے تعلیم حاصل کی
17:33پھر وہ تعلیم کو بیچے
17:36لیکن آئیے اب چونکہ
17:38قرآن کریم کا معاملہ ہے
17:39یہ مغرب ہے
17:41چاہتا تھا میرے بہن بھائیوں کو یہ پتا ہو
17:43اب ہم آجاتے ہیں اپنے سوال پر
17:45اب آپ پر یہ سوال یہ پتا ہوتا ہے
17:46کہ یہ تو مغربی دنیا کی تعلیم ہے
17:48تعلیم تو ہے نا
17:49ہاں تعلیم ہے
17:51لیکن ایک بوتل بنتی ہے
17:54ہم کے لئے نصیب الگ الگ ہے
17:58ہاں
17:59دونوں کو نہ ملائیں
18:00اگر غلطی سے کہیں آپ نے
18:02اس کا لیبل اس پر
18:03اس کا لیبل اس پر ملایا
18:04تو تاثیر بدل جائے گی
18:06بدنصیبی سے
18:06مسلم معاشرہ
18:08کنفیوجن کا شکار ہے
18:09جو علماء صاحب نے بھی شارع کیا
18:10علماء صاحب نے بھی آیات پڑھی
18:12اخلاقی
18:12اس وقت
18:13ہم کراس روڈ پر ہیں
18:15ہم اس بات کا تعیون نہیں کر پا رہے ہیں
18:17کہ ترقی کی تعریف کیا ہے
18:20ترقی آپ نے بظاہر لباس کی
18:22گفتگو کی
18:24سکریننگ کی
18:24میڈیا کی
18:26اور ظاہری نام و نمود
18:27اور گاڑیوں کی
18:28اور پیسے کی
18:29یا دکھاوے کی کی
18:31یا تقاریف کے اندر
18:32اپنے آپ کو منوانے کی
18:33یا might is right
18:34طاقت کو استعمال کرنے کی
18:35لیکن قرآن کریم نے کہا
18:37کہ نہیں
18:37یہ ترقی نہیں ہے
18:39ترقی تو اس کی ہوگی
18:40کہ جس کی زبان
18:41اور اخلاق اچھا ہوگا
18:43وہی ترقی میں ہوگا
18:44اور جس کے زبان
18:45اور اخلاق میں یہ ہوگا
18:46تو وہ حضور کا نائب
18:47اس لیے ہوگا
18:48کہ
18:49مکارم الاخلاق
18:50کیا کہنے
18:52اور
18:53لقد کانا لکن
18:54فی رسول اللہ
18:54اس وقت
18:55حسنہ کی تعبیر ہوگی
18:56اور نساب زندگی
18:58کیا ہوگا
18:59تو کسی نے آ کر
19:00پوچھا نہ صاحبی
19:01نہید رہتے
19:02عمل مومن
19:02عائشت صدقہ
19:03رضی اللہ تعالیٰ سے
19:04کہ حضور کا اخلاق کیا ہے
19:06تو کیا جواب آئے تھا
19:07کیا تم نے قرآن نہیں پڑھا
19:08تو آج
19:09معاملہ یہ ہے
19:11کہ ہم نے
19:11قرآن کریم کو
19:12نساب سازی میں
19:13صرف
19:14چالیس نمبر
19:15یا ساٹھ نمبر کے پرچے میں
19:16پرچہ
19:17پاس کرنے کے لیے
19:18ڈگرے دینے کے لیے کیا ہے
19:19یہ ہے وہ منافقت
19:21جو جامعات کی ہے
19:22جس کی وجہ سے
19:22آج آپ کے
19:23غزالی فارابی
19:24رشت کندی سینہ
19:25اقبال جیسے لوگ
19:26پیدا نہیں ہو رہے
19:27ماں نے جنم دینا
19:28پیدا نہیں چھوڑا ہے
19:30بلکہ ہم نے
19:31اپنے تعلیمی نساب
19:32کو گروی رکھوا دیا ہے
19:33اس نساب تعلیم کے تحج
19:35جس کو ہم برطر سمجھ رہے ہیں
19:36جبکہ ہمارا نساب تعلیم یہ ہے
19:38کہ
19:42کوئی خوشکو تر نہیں ہے
19:44کوئی نساب
19:45کوئی دنیا کا نظام تعلیم
19:47یہ دعویٰ نہیں کر سکتا
19:49اس لیے نہیں کر سکتا
19:50کہ اس نساب کو بنانے والا
19:52نظام کو بنانے والا فرد ہے
19:53اور اس لیے
19:55جو بنانے والے لوگ ہیں
19:57ان میں بڑے بڑے نام
19:58میرے ذہن میں آ رہے ہیں
20:00میکس ویور نے یہ جملہ لکھا تھا
20:02کہ ہم نے اپنے نساب تعلیم کو
20:04معاشرتی ضروریات کے لیے
20:05ضرور بنایا ہے
20:06لیکن ہم اب بھی سمجھتے ہیں
20:08کہ ہماری عمرانیات
20:09نا تمام ہے
20:10کیونکہ اس میں
20:12اخلاقیات کے بہت سے پہلو رہ گئے
20:13لیکن قرآن نے کہی نہیں کہا
20:15کہ نعوذ باللہ منزالک کے
20:16قرآن میں اخلاقی پہلو
20:18یا زندگی کی پہلو نا تمام ہے
20:19قرآن تو کہا
20:20کہ اگر تم سمجھتے ہو
20:21کہ نا تمام ہے
20:30کہ جو نشاپور میں پڑھایا گیا
20:33کئی سو سال پہلے
20:34اس کے مطابق بھی
20:35تمہارا آکسفورڈ
20:36بھیگ مانگتا ہے
20:37اس کا دروازے پر
20:37کیوں
20:38کہ آکسفورڈ نے لیا ہی وہاں سے ہے
20:40یہ بدنصیبی ہے
20:41کہ تم تو کہتے ہو
20:42کہ ہم
20:43ریسرچ آنسٹی کے لوگ ہیں
20:45ہم ریسرچ کو بیان کرتے ہیں
20:47اور جہاں سے سائٹیشن ہو
20:48ریفرنس ہو ہم دیتے ہیں
20:50لیکن تمہارا اپنا
20:51اخلاقی زبو حالی کا حال
20:53کی قیفیت یہ ہے
20:54کہ تم
20:55سارا ملت اسلامیہ کے
20:57نساب سازی میں
20:58بڑے بڑے علماء سے
20:59تم نے اقتصاب کیا ہے
21:00اپنی زبان میں
21:01ٹرانسفارم کیا ہے
21:02اور اخلاقی زاویوں کو بھی لیا
21:04پروفیشنل ایتکس کے نام سے
21:05تم لاو میں بھی پڑھاتے ہو
21:07اور تم میڈیکل سائنس میں بھی پڑھاتے ہو
21:09لیکن ہمارے لاو میں
21:11اور میڈیکل سائنس میں
21:11جب پڑھاتے ہیں
21:12مسلمانوں کے نساب میں
21:13تو وہ کہتے ہیں
21:14کہ پہلے مریض کو
21:15اور پہلے ضرورت مند کو دیکھو
21:16بعد میں پیسے کو دیکھنا
21:17تم جب پڑھاتے ہو
21:19تو کہتے ہیں
21:19مریض مر جا لیکن پیسے پہلے دینا
21:21تو تمہارے نساب زندگی
21:22نظام تعلیم میں
21:23اور رسول اللہ کی زندگی
21:25اور نساب تعلیم میں
21:26یہ فرق ہے
21:26کہ یہ امت کا والی
21:28غریبوں کا والی ہے
21:29اور تم پیسے والوں کے ساتھ رہکے
21:31ایلیٹ کلاس کے دریئے
21:32لوگوں کی شیرک پہ ہاتھ رکھتے
21:34پیسہ کماتے ہو
21:35یہ ہے تمہاری اخلاق
21:37داکٹ صاحب نے
21:38بڑے
21:39ایسا تذزیہ
21:40جو انیلیٹیکل ریپورٹ
21:41جس پہ
21:42تھوڑا سا آپ کو یہ لگ رہا ہوگا
21:43کہ ناقدانہ نظر
21:44اس کے پر
21:46داکٹ صاحب نے تذزیہ کیا
21:47لیکن بنیادی طور پر
21:48ایک پورا خاکہ پیش کیا ہے
21:50مغرب کی فکر کا
21:51جو تعلیمی نظام ہے
21:52اور اس کے بعد
21:53اسلام کا جو تعلیمی نظام ہے
21:55اور جو آج
21:56اسلامی تعلیمی نظام کے حوالے سے
21:58جو آج
21:59امپلیمنٹ ہوا ہے
22:00اس کے حوالے سے
22:00جو کمی اور کجی رہ گئی ہے
22:02اس کو بہت اچھے انداز میں
22:03ڈاکٹ صاحب نے
22:04کیا ہی خوبصورت آیات
22:05اور حدیث سے
22:07اس کو مزین فرما کر
22:08ارشاد فرمایا
22:09ہم بڑھتے ہیں
22:10اللہم علیہ خطہ
22:10نظری صاحب کے جانب
22:12آج کی دور کا
22:13ہمارے
22:13ما شاء اللہ
22:14پاکستان میں
22:15نوجوانوں کی
22:15بہت بڑی تعداد ہے
22:16مسلمانوں کی
22:17بہت بڑی تعداد ہے
22:19نوجوانوں کی
22:20جو ظاہر ہے
22:20اس وقت
22:22جس پر نظر ہے
22:23پوری ملت اسلامیہ کی
22:24یہ فرمایی کر
22:25اللہم صاحب
22:25کہ نوجوان نسل کو
22:27فکری انتشار سے
22:28بچانے کے لیے
22:29فہم قرآن
22:30کیا کردار ادا کر سکتا ہے
22:31اس کی
22:32کیا اہمیت میں چاہوں گا
22:33اس پر کچھ کلام فرمایے گا
22:34بلکہ
22:34اس میں یہ بڑا اہم ترین سوال ہے
22:36دیکھیں قرآن مجید فرق
22:38جب سے پہلے تو
22:40قرآن
22:41یہ تربیت فرماتا ہے
22:42کہ پوری دنیا کا جو انسان ہے
22:44وہ حضرت آدم و حوہ کی اولا
22:47یا یوہنناسو انہ خرقناکم من ذکر و انسا
22:50بے شک بے شک
22:51و جعلناکم شعوب و قبائل لتعارفو
22:54فرما یہ تمہاری پہچان ہے
22:56انٹرڈکشن کے لیے
22:57اسحبیت کے اندر تم نہ چلے جانا
22:59نہ ایرانی رہے باقی
23:01نہ افغانی نہ تورانی
23:02فرما کچھ نہیں
23:03ملت کے اندر تم نے
23:05ملت کو مرکزیت دینی
23:08سبحان اللہ
23:09اور اس کے اندر بنیاد یہی فرمائی
23:12کہ ہاں اللہ تبارک و تعالی نے
23:14تمہیں عزت نفس عطا فرمائی
23:16تمہیں احساس کم تری سے بچا کر
23:19ایک تقریم عطا فرمائی
23:20ولقد کررمنا بنی آدم کا تاج
23:22تمہارے سر پر رکھا
23:24لیکن ولقد کررمنا بنی آدم کے تاج
23:26کی جو بنیاد ہے فرمایا
23:28ان اکرمکم عند اللہ اتقاکم
23:31بے شک
23:31وہ انسان کی دیفنیشن کے اندر آتا ہے
23:34جیسے نوٹ صاحب نے ابھی پوری دنیا
23:36چاک کہنے بھائی
23:37نوٹ صاحب نے پوری دنیا
23:38گلوبلی ایک جواب دی
23:40بہت صورت جواب دیا حضرت ہیں
23:41اس کے اندر بتایا کہ
23:42دیکھیں انسان ہے ہی وہ ہے
23:44ورنہ قرآن کہتا ہے
23:45اولائی کا کل
23:46انعامی بلہم اضل
23:47وہ تو ہیوانوں سے بھی بتر ہو گئے
23:49اگر ان تمام چیزوں کو
23:51ملوز خاتر نہ رکھے
23:52تو فرمایا تمہارے سر پر
23:54جو عزت کا تاج رکھا ہے
23:55اس کے اندر تمہارے
23:56اخلاقیات ہونے چاہیے
23:58فرمایا کسی کا تمسخر
23:59نہ اڑاؤ اے نوجوانوں
24:01یا یوالذین آمنوا
24:02لا یسخر قوم من قوم
24:04نہ عصبیت کے اندر پڑھنا
24:06نہ کسی قوم کا تمسخر
24:08بلکل احسان
24:08اچھا بچے ہمارے بیٹھے ہوتے ہیں
24:10گیدرین ہوتی ہے
24:11اب چل کر رہے ہیں بیٹھے ہوئے
24:13کسی کے جسم کا مزاک اڑا رہے ہیں
24:15کسی کے قد کا مزاک
24:16فرمایا نہیں نہیں
24:17نہ برے لقب سے یاد کرنا
24:23میرے بچوں یہ خاص طور پر نوجوانوں کو
24:24نوجوانوں کیلئے
24:25قرآن کا پیغام جا رہا ہے
24:27یہ ہمارے گھر کا پیغام نہیں ہے
24:28فرمایا بیٹا
24:29نہ کسی کے بارے میں
24:30کوئی غلط لفظ استعمال کرنا
24:31نکتہ چینی کرنا
24:32عیب چینی کرنا
24:33نہ کسی برے لقب سے یاد کرنا
24:35اس کو
24:35اس کے رنگ کی وجہ سے
24:37شکل کی وجہ سے
24:38اور یہ بھی کہوں گا
24:39رئیس بھائی قرآن کے روح سے
24:40خاص طور پر
24:41آپ جب کسی کی شگل کا مزاق
24:43اڑاتے ہیں
24:43یاد رکھے گا
24:44آپ صورت کا مزاق نہیں
24:46آپ جو ہے
24:47مصور کا مزاق
24:49اعتراض کر رہا
24:49وَالَّذِي يُصَمْبِرُكُمْ فِي الْأَرْحَامِكَئِ
24:51بے شک وہی مصور
24:53بنانے والی ذات
24:54تو اللہ تبارک کا بطالہ کی
24:55میں جلدی جلدی اشارات
24:56صرف کرتا جاؤں گا
24:57فرمایا کہ
24:58تمہیں
24:58اللہ تبارک کا بطالہ
24:59نے یہ عزت عطاق
25:00لیکن
25:01ایک مقصد
25:02فرمایا
25:03ایسے نہیں بنایا
25:04فرمایا
25:04وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ
25:06إِلَّا لِيَعْبُدُونَ
25:08بے شک
25:08وہ تمہیں
25:09رب تبارک
25:09زندگی آمد برائے
25:11بندگی
25:12زندگی
25:13بے بندگی
25:14نوٹ صاحب
25:15شرمندگی
25:15زندگی
25:16بے بندگی
25:17شرمندگی
25:18یہ بھی آج کے نوجوان
25:19کے لیے پیغام ہے
25:20فرمایا کہ
25:21زندگی
25:22ایک مقصد کے طاعت
25:23تمہیں عطا فرمائے
25:24پھر اب جو
25:25تمہیں دینا ہے
25:25معاشرے کے اندر
25:26بیٹا ایک چیز
25:27کو یاد رکھ لینا
25:28نوجوانوں کے لیے
25:29خاص طور پر پیغام
25:30کہ اللہ نے
25:31تمہیں جو والدین
25:32دیئے ہیں
25:33ان کے ساتھ
25:33نیکی کر
25:35وَبِلْوَالِدَيْنِ
25:36اِحْسَانَ
25:37اَنِشْكُرْ لِي
25:38وَالِيْوَالِدَيْ
25:39ایک لفظی
25:40وَن لائنر پیغام
25:41فرمایا
25:42خاندانوں کے اندر
25:43تمہیں سب کی
25:43تقریم کرنی ہے
25:44لیکن بیٹا
25:45جو سپیریئر یہ ہیں
25:46جو ہیڈ ہیں
25:46وہ تمہاری
25:47فیملی ہیڈ
25:48تمہارے والد ہیں
25:48والدین ہیں
25:49اور خاص طور پر
25:50وہ لمحہ آ جائے
25:51جب وہ کمزور ہو جائیں
25:52آئے آئے آئے
25:53فرمایا
25:53اس وقت
25:54اے نوجوانوں
25:55تمہیں قرآن یہ کہتا ہے
25:57کہ اپنے والدین
25:58کو محبت
25:58کیا بات ہے
26:00آگے چل کے فرمایا
26:01کہ معاشرتی اعتبار سے
26:02جو آج کر
26:02بہت خرابی پیدا کر رہا ہے
26:04کوئی بھی چیز آگئی
26:05شیئر کیجئے
26:06آگے بڑھاتے جائیں
26:07فرمایا
26:08نائی نائی
26:13فرمایا پہلے
26:14اس کی تحقیق
26:15تحقیق تو کر لو
26:16اس کو آگے شیئر کرنے سے پہلے
26:17لائکس دینے سے پہلے
26:19دوسروں تک بڑھانے سے پہلے
26:21تحقیق تو کر لو
26:21یہ بات بھی ٹھیک ہے
26:23یا نہیں ہے
26:24ایسا نہ ہو جائے
26:25کہ تم آگے بڑھاؤ
26:26اور بعد میں
26:27تمہیں ندامت
26:27اور شرمندگی ہو جائے
26:28دوسرا فرمایا
26:29کہ تمہاری
26:30ہر چیز کے اندر
26:31اعتدال ہونا چاہیے
26:32اس لیے
26:33کہ تم
26:33امت وسط ہو
26:35وَقَدَلِكَ جَعَلْنَاكُمْ
26:37اُمَّتًا وَسَطًا
26:38اللہ نے تمہیں
26:39امت وسط بنایا
26:40اس پر بات کو
26:41مکمل کرتا ہوں رہے
26:42اس بھائی
26:43اس اعتبار سے
26:44فرمایا
26:44ہر اعتبار سے
26:46تمہاری سوچو
26:47کہ اندر
26:47ہمارا نوجوان
26:48جو نے
26:49ایک دم
26:49ایکسٹریم پر چلا جاتا
26:50بلکل ہے
26:51یا دائیں ہیں
26:52یا بائیں ہیں
26:53آہ بلکل
26:53یا رائٹی ہے
26:54یا لیفٹی
26:54ایک دم
26:55فرمایا نہیں نہیں
26:56تم ایک اعتدال ہو
26:57تمہاری سوچ میں
26:58اعتدال ہونا چاہیے
27:00تمہاری گفتار کے اندر
27:01اعتدال ہونا چاہیے
27:03وَلَا تُسَائِدْ خَدَّقَ لِنَّاسِ
27:04وَلَا تَمْشِفِ الْأَرْضِ
27:05وَقْصِدْ فِي مَشْي
27:07وَقْدُدْ بِنْ سَوْتِ
27:08تمہاری چال کے اندر
27:10میری آواز بہت اونچی ہے
27:12بیٹا آواز اونچی ہونا
27:14میرے بچے
27:14یہ کوئی احزاز نہیں ہے
27:16اِنَّا أَنْكَرَ الْأَسْوَاتِ
27:18لَسَوْتُ الْحَمِيرِ
27:20قدی کی آواز
27:20مجھے کی آواز
27:21تو بیٹا
27:22تمہاری آواز میں بھی
27:23اعتدال ہونا چاہیے
27:24تمہاری گفتار کے اندر بھی
27:26اور آخری جو چیز ہے
27:27جو آج
27:28جو خاص طور پر
27:29نوجوانوں کے اندر نہیں ہیں
27:30فرمایے تمہارے خرچ کے اندر
27:32بھی اعتدال ہونا چاہیے
27:34وَالَّذِينَ اِذَا أَنْفَقُوا
27:35لَمْ يُسْرِفُوا
27:36وَلَمْ يَقْتُرُوا
27:37وَلَا تَجْعَلْ يَدَكَ مَغْلُولَةً
27:39إِلَىٰ عُنُوْقِكَ
27:40وَلَا تَبْسُتْحَكُلَّ الْبَسْتِ
27:42نہ تو بالکل بخیل بن جانا
27:44نہ تنخواہ آئی ہے
27:45دس دن میں مقادر
27:47ابھی آپ کیا کروگے
27:47یار دے دو
27:48یار تھوڑے پیسے دے دو
27:49خرجہ ختم ہوگی
27:49فرمایے
27:50اللہم صاحب کیا کہنا
27:51بیٹا تمہارا ایک اعتدال ہونا چاہیے
27:53کہ تم امت کے اندر کامویاب و کامران
27:55بہت اچھے انداز میں
27:56پروفیسر ڈاکٹر محمد محمد قادری صاحب نے
27:58اس سیگمنٹ میں
27:58اور اللہم صاحب نے
27:59بہت کمال گفتگو فرمائی
28:00فہم قرآن موضوع ہے
28:02اور دل تو یہ چاہ رہا ہے
28:03کہ مزید سوالات کیے جائیں
28:04لیکن ایک وقفہ آئیل ہے جناب
28:05وقفہ لیتے ہیں
28:06وقفہ کے بعد حاضر ہوتا ہے ہمارے ساتھ رہی
28:08جی ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
28:09فہم قرآن موضوع ہے
28:11اور بہت ہی کمال انداز میں
28:12ہمارے شرکہ جو ہیں
28:13گفتگو فرما رہے ہیں
28:14ایک اور بہت اہم سوال
28:15قرآن کریم میں
28:16آپ نے دیکھا ہوگا
28:17مختلف انبیع علیم السلام کا ذکر ہے
28:19ان کی اقوام کا ذکر ہے
28:21تو ہم علامہ حافظ اویس
28:22ہمہ صاحب سے جاننا چاہیں گے
28:24کہ یہ جو ذکر ہے
28:25امت مسلمہ کے لئے
28:26اس میں کیا میسیجز ہیں
28:27میں چاہوں کچھ فرمایے
28:28اللہ الرحمن الرحیم
28:29دیکھیں انسان کی ہدایت کے لئے
28:31اللہ پاک نے قرآن کریم کو نازل کیا ہے
28:34حدل للناس حدل للمتقین
28:36تو انسان کی جو ہدایت ہے
28:38وہ جن چیزوں پر ڈپینڈ کرتی ہے
28:40آپ اس میں کسی کو نصیت کریں
28:42تو قرآن نصیت بھی کر رہا ہوتا ہے
28:44آپ کسی کو جائز کی طرف لے کر جائیں
28:49ناجائز سے روک رہے ہوں
28:50حلال حرام
28:51وہ بھی قرآن کریم بیان کرتا ہے
28:53انسان جن چیزوں کی طرف رغبت رکھتا ہے
28:56وہ قصے کہانیاں بھی ہوتی ہیں
28:58ہر انسان ہر وقت اپنے ماحول میں
29:01کسی نہ کسی کہانی کو دیکھ رہا ہوتا ہے
29:03دیکھیں میرے خاندان میں یہ ہو گیا تھا
29:05فلان کے ساتھ یہ واقعہ ہو گیا تھا
29:07یہ چیز سیکھنے کے لئے بڑی اہم
29:09تو قرآن کریم نے جو بنیادی طور پر
29:12قصص کو بیان کیا ہے
29:14تو لقد کانا فی قصصہم عبرت لئلالباب
29:17اور وہ بھی سمجھداروں کے لئے
29:20اگرنا ہمارے اردگرد بھی
29:21ہلاکوں چیزیں ہوتی ہیں
29:23بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو اس سے سیکھ پاتے ہیں
29:25تو جو سمجھدار جن کو قرآن نے
29:28عللالباب کہا ہے
29:29ان کے بارے میں کہا کہ ان قصوں میں
29:31ان کے لئے عبرت ہے سیکھنے کی چیزیں ہیں
29:34ما کانا حدیثیں یفترہ
29:36اللہ کہتا ہے یہ کسے گڑے نہیں گے
29:39یہ ریالٹی ہے زمین کی
29:41اس سے پہلے اقوام کی واقعات
29:43حقیقت میں موجود ہوئے ہیں
29:45ایسا ہوا ہے جو آپ کو بتایا جا رہا ہے
29:48کہ آپ یہ کریں گے
29:49تو یہ فائدہ ہوگا
29:51یہ کریں گے تو عذاب آئے گا
29:52یہ سب اللہ پاک نے بتا لیا ہے
29:54تو اس میں بنیادی طور پر جو عبرت ہے
29:57تذکرہ ہے نصیت ہے
29:59وہ لوگوں کے لئے قرآن کریم بیان کر دیتا ہے
30:02اچھا مختلف اقوام کا جو تذکرہ ہے
30:04قرآن کریم نے اس میں یہ بتایا
30:06کہ بعض انبیاء جیسے چھے نبی ایسے ہیں
30:10کہ ان کی قوم کے بارے میں یہ بتایا گیا ہے
30:13کہ انہوں نے جب اللہ کی بات نہ مانی
30:15تو ان کے اوپر عذاب آ گیا
30:17اس کے اندر قوم نوح بھی ہے
30:19قوم عاد بھی ہے
30:20قوم سمود بھی ہے
30:22قوم لوت بھی ہے
30:23قوم شعیب بھی ہے
30:25قوم موسیٰ بھی ہے
30:27ان کے تفصیل سے قرآن کریم نے واقعات
30:29اچھا اس کی ڈائمنشن سے آپ دیکھیں گے
30:32تو حیران ہوں گے
30:33کہ بعض لوگ اپنے شرک میں غلبے پر تھے
30:36تو شرک ان کا بہت برا عمل تھا
30:40یہ قرآن کریم نے بیان کر دیا
30:41جیسے قوم نوح ہے
30:43ان کو غرق کر دیا گیا
30:45کہ وہ شرک میں مبتلا تھے
30:47اچھا اسی طرح قرآن کریم نے
30:49اخلاقی وجوہات بھی بیان کی
30:51ایک بہت بڑی اخلاقی وجہ
30:53مالی غبن ہوتا ہے
30:55آپ یہ سمجھیں کہ مال میں اپنی مرضی سے استعمال کروں گا
30:58ٹھیک ہے نا
30:59تو حضرت شعب علیہ السلام کی قوم تھی
31:02ان میں شرک بھی ہوگا
31:03مگر ان کا جو پہلو قرآن نے بیان کیا
31:12آپ شعب یہ کہتے ہیں
31:14کہ ہم جو ہے نا
31:15اگر نماز پڑھیں گے
31:17تو بازار میں اپنی مرضی نہیں کریں گے
31:18نماز اپنی جگہ
31:20بازار اپنی جگہ
31:21نہیں نہیں نہیں
31:22اگر بازار بھی تمہاری مرضی سے چلیں گے
31:25تو تم برباد ہوگے
31:26کیونکہ سود آئے گا
31:28خیانت آئے گا
31:28دوکہ آئے گا
31:29اچھا اسی طرح آپ جو ہے نا وہ
31:32لے لیں
31:33اب حضرت موسیٰ علیہ السلام کی قوم کو
31:35اس میں ایک قومی آزادی نظر آتی ہے
31:37وہ اللہ پاک کے ریان خرمائی
31:39اچھا قومِ حود کو آپ لے لیں گے
31:41تو اس میں ایاشی
31:43جو ہے نا اس کو غلب
31:52تم اتنے بڑے بڑے محل
31:54بنا کے سمجھتے ہو
31:55کہ تمہیں جو ہے وہ کچھ نہیں
31:57ہوگا
31:57اللہ ان سب کو برباد کرے گا
31:59اور تمہیں بھی برباد کرے گا
32:00اچھا اس کے بعد آپ قومِ لوت کو
32:02اگر دیکھیں گے
32:03تو ان کے اندر ہم جنس پرستی ہے
32:06یعنی نفسانی خواہشات کی
32:07بے رغبتی
32:08نفسانی خواہشات میں
32:10کا غلبہ
32:11اب وہ اس طرف جو ہے نا
32:13اس پہلو کو اللہ نے بیان کر دیا
32:14تو اگر آپ ان چیزوں کو دیکھیں گے
32:17تو آپ کو نفسانی خواہشات کی
32:19بے راہ روی بھی برباد کرتی ہے
32:21بازار کی بے راہ روی بھی برباد کرتی ہے
32:24ایاشی بھی برباد کرتی ہے
32:26اگر آپ ایک قوم نہیں بنتے
32:29جیسے بنی اسرائیل قوم نہیں بنے
32:30تو ان کے اوپر کتنی چیزیں آئیں
32:32تو اس میں بھی وہ برباد ہوئے
32:34تو نبیوں کے واقعات
32:36اگر آپ پڑھیں گے نا
32:37اپنے چھوٹے بچوں کو سنائیں
32:39آپ اپنے جیسے
32:40ڈاکٹر صاحب نے بات کی
32:42یونیویسٹی میں ہوں
32:43کالج میں ہوں
32:44آپ ان کو غیر اہم نہیں سمجھیں
32:46وہ اتنی گہرائی والے واقعات ہیں
32:48کہ اگر آپ ان کو غور سے دیکھیں گے
32:51جیسے پچھلے درس میں
32:52اللہمہ صاحب نے
32:53قصہ یوسف بیان کیا
32:55جس میں سیاست ہے
32:56معیشت ہے
32:57معاشرت ہے
32:58خزانہ ہے
32:59ہر چیز ہے
33:00تو ایک ایک واقعے کے اندر
33:02اللہ پاک نے اس کو
33:03اتنی خوبصورتی سے
33:04ڈیزائن کر دیا ہے
33:05کہ آپ اس کے اندر
33:07اپنا آئینہ دیکھیں گے
33:08اللہ کہتا ہے
33:09لیکل امت الرسول
33:11فَإِذَا جَاءَ الرَّسُولُهُمْ
33:13قُدْ يَا بَيْنَهُمْ بِالْقِسْتِ
33:15ہر امت کا ایک رسول تھا
33:17جب وہ رسول آ گیا
33:19اللہ نے انصاف سے
33:20ان کے درمیان فیصلہ کر دیا
33:22محمد عربی تشریف لا چکے ہیں
33:24اب اس کے بعد
33:25اللہ انصاف سے فیصلہ کرے گا
33:27اگر تم حرمین کے بھی
33:30مجاور بن کے بیٹھے ہوئے
33:32اور آپ صحیح روش پہ
33:33کام نہیں کرو گے
33:34اللہ انصاف کرے گا
33:36اب قُدْ يَا بَيْنَهُمْ بِالْقِسْتِ
33:37تو یہ واقعات ہمارے لیے
33:39زندگیوں میں پریکٹیکل
33:41اپنی زندگی کو کرنے کے لیے
33:42بہت ہی نمائن خد و خال ہیں
33:45جو ایک چھوٹے بچے سے لے کے
33:47حکمران کی کرسی پر بیٹھے ہوئے
33:49ہر شخص تک عبرت ہے
33:51نصیحت ہے
33:52سامان ہے
33:53نظری محترم آج کی
33:54ہماری نشست کا آخری سوال
33:56اور بہت ہی اہم سوال
33:58آرٹیفیشل انٹیلیجنس
34:00جسے کہتے ہیں
34:00اے آئی سے
34:01حاصل کردہ جو معلومات ہیں
34:04اور جو نتائج ہیں
34:06وہ فہم قرآن
34:07اور تفسیر قرآن میں
34:09کس قدر معاون ثابت ہو سکتے ہیں
34:11سر کیا فرمائی گا
34:12یہ بڑا اہم اور کرنٹ سوال ہے آج کی
34:15آرٹیفیشل انٹیلیجنس
34:16کون ہے
34:18اللہ تو یوں سمجھ لیں
34:19اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس
34:21ہے کیا
34:21وہ بیٹھے ہوئے دانشور
34:24یا پروفیشنلز
34:26دانشوروں کی تحقیقات
34:27اور پروفیشنلز کا
34:29انکارپریشن
34:30اس کا کمبینیشن
34:31آرٹیفیشل انٹیلیجنس
34:32کہلاتا ہے
34:33صحیح
34:33اور وہ مشین جو استعمال ہوتی ہے
34:35آپ کا وہ سیل فون ہو
34:37جس کو موبائل کہتے ہیں
34:38عام طور پر یہاں پاکستان میں
34:39یا
34:40آپ کا کمپیوٹر ہو
34:41لیپٹاپ
34:42یا اور دیگر
34:44اب اس پر سوال ہی پیدا ہوتا ہے
34:46کہ یہ
34:46از خود تو کچھ بھی نہیں پیدا کر رہا
34:47نا
34:48یہ تو دوسروں کی معلومات
34:50کو یکجہ کر کے
34:51ایسا ہے
34:52کہ
34:54ایک آسان اردو میں
34:55ایک
34:56مٹھائی کے دکان دیکھی
34:57اور کھڑےوں کا فاتحہ دے رہے ہیں
34:59نانی کی
34:59کہ جناب یہ
35:00میری نانی کو سواب پہنچے
35:03تو ہمارے یہاں بھی یہی ہو رہا ہے
35:04کہ اب ہمارے یہاں
35:06آرٹیفیشل انٹیلیجنس
35:08کے علماء پیدا ہو گئے
35:11اور یہ بڑا خطرناک علماء صاحب
35:13اور آپ کے بھی
35:14بہن بھائیوں کی بھی خدمت میں ارز کروں گا
35:16کہ ایسے علماء سے احتیاط کیجئے
35:19کہ جن کا مطالعہ خود کچھ بھی نہیں ہے
35:21اور وہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے
35:23کامپریٹیو اسٹیڈیز کے ذریعے
35:25چیزوں کو لے کر
35:26اور وہ اس کو بیان کرتے ہیں
35:27اور چونکہ حوالے اس کے اندر بہت سارے ایسے ہوتے ہیں
35:29جہاں تک آپ کے رسائی اس دے نہیں ہوتی
35:31کہ اس میں عربی کتب ہیں
35:33اور بیسک سائٹیشنز ہیں
35:34تو اس کی وجہ سے آپ مشکل میں آتے ہیں
35:37تو ایک تو ایک اے آئی
35:38تفسیر قرآن اور حدیث
35:40یا علوم اسلامیہ کے لیے معاون
35:43ٹول تو ہے
35:44وہ ایس بھی ہے اس کے اندر
35:47لیکن یہ متبادل نہیں ہے
35:49علماء اور مفتیان اکرام کا
35:50پہلی بات تو یہ اپنے ذہن میں رکھتی ہے
35:53کیونکہ مشین کبھی بھی
35:54زندہ انسان کا متبادل نہیں ہوتے
35:57اور مشین
35:59مشین پیروکار ہے عالم کی
36:01عالم پیروکار نہیں ہے مشین کا
36:03جیسے گھڑی آپ وقت تو
36:05اس میں گھڑی میں دیکھ سکتے ہیں
36:07لیکن آپ یہ نہیں کہہ سکتے
36:08کہ میں گھڑی کے ساتھ گول گھوموں گا
36:10بس گھڑی دیکھنے کے لیے
36:12تو آرٹیفیشل انٹلیجنس
36:13یقیراً بہت اچھی
36:14اور بہترین ایجاد ہے
36:17لیکن اس ایجاد کو
36:19خدارہ آپ حتمی نہ سمجھے
36:21کیونکہ آرٹیفیشل انٹلیجنس کے اندر
36:23آخر میں ایک جملہ آتا ہے
36:24کہ اس کی
36:25مہیا کردہ معلومات پر
36:28مکمل تقیہ نہ کیجئے
36:30پھر بھی اسے کنفرم کر لیجئے
36:32یہ لکھا ہوا آتا ہے
36:33وہ اپنی بچت کرتے ہیں کیوں
36:35کہ وہ مختلف آرٹیکل سے
36:36سائٹیشنز لیتے ہیں
36:37ریفرنسز لیتے ہیں
36:38اور اس کے بعد اس کو
36:39یقجہ کر کے
36:40بائی فریکشن آف سیکنڈز
36:43وہ آپ کے سامنے پیش کر دے
36:44کیا بات
36:44اب آپ کا علم کیا ہے
36:46آپ قرآن و خاص طور پر
36:47اسلامی علوم میں
36:48کہ جب آپ کتاب و سنت کے
36:50مطابق حدیث کے مطابق
36:51کوئی چیز لیتے ہیں
36:52تو اب آج کے دور میں
36:54بہت سارے لٹریچر کے اندر
36:55ایسے لوگ جن کا تعلق
36:57اسلام سے نہیں ہے
36:58وہ بھی حدیث کے نام سے
36:59چیزیں ڈال رہے ہیں
37:00اس کے اندر قرآن کے آیات کی
37:01شان نزول کو غلط بیان کر رہے ہیں
37:03اس کے لیے ان علماء کی ضرورت ہے
37:05بلکل بلکل
37:06اور اگر آپ ان سے مو موڑ لیں گے
37:08تو آپ کا
37:09ایڈیفیشل انٹریجنس
37:10آپ کو نماز نہیں پڑھا سکتا
37:11تو نماز جنہاں کون پڑھائے گا
37:13واب واب
37:14کیا کہنے
37:14ڈاکٹر صاحب نے کتنی اچھی بات
37:16کی بنیادی طور پر کہنے والے یہی کہتے ہیں
37:18اور یہی رائے ہے
37:19کہ آرٹیفیشل انٹریجنس
37:21جو ہے وہ ماضی ہے
37:22حال وہ ہے جو ہم پریکٹیکلی کر رہے ہیں
37:24اور مستقبل وہ ہے
37:26کہ جو ہم کریں گے
37:27مستقبل کے لیے
37:27کوئی سٹیٹیجی بنائیں گے
37:29تو بنیادی طور پر یہ ہے
37:30اور آج جو فہم قرآن پر پرگرام ہوا ہے
37:33بہت ہی شاندار انداز میں ہوا ہے
37:34اللہم علیہ اخدس نظری صاحب
37:35اللہم حافظ اویس امہ صاحب
37:37پروفیسر ڈاکٹر محمد عبد قادری صاحب
37:39آپ تینوں کی تشریف آوری کا
37:40میں بہت شکریہ ادا کروں گا
37:41بہت خوبصورت گفتگو فرمائی
37:43آپ تینوں نے
37:44اس پر آپ بھی غور کریں
37:45کہ ہم کتنا شعور رکھتے ہیں
37:47ہم نے اپنی زندگیوں میں
37:48کتنا اجالہ کیا ہے
37:49قرآن کی روشنی سے
37:50اور فہم قرآن ہم میں کتنا اجاگر ہے
37:53یا اس کا شعور ہم کتنا رکھتے ہیں
37:55باقی چیزوں کے بارے میں
37:56تو ہم شعور رکھنے کے حوالے سے
37:57بہت کوشہ رہتے ہیں
37:58تو قرآن پر غور کیجئے
38:00اس کے ساتھ ہی اپنے مزبان
38:01محمد رعی صاحبت کو اجازت دیجئے
38:02اللہ حافظ