00:00HALA BAYAN UN LILLINNAAS WAHDAN WOMOORRAT UN LILLMUTTAKIN
00:10یہ قرآن لوگوں کے لیے واضح بیان ہے اور ہدایت ہے اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
00:19الحمدللہ اللذی کفا وسلام علی عباده اللذین استفا
00:24اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:28یا ایوہ اللذین آمنوا توبوا الى اللہ توبتا نسوحا
00:32عسا ربکم ان یکفر عنکم سیئاتکم و یدخلکم جنات تجری من تحتیہ الانحار
00:39صدق اللہ مولانا العظیم بلغنا رسوله النبی الكریم الرعوف الرحیم
00:44اللہ مسلی علی سیدنا مولانا محمدی علی سیدنا مولانا محمدی مبارک وسلم سلی علی
00:49حضرات اگرامی مبارک مہینہ ہے شابان المعظم کا
00:56برکتوں والرحمتوں والا مہینہ ہے
00:59اور اس مہینے کے اندر ایک بڑی ہی مبارک رات ہے جسے شب براءت کہا جاتا ہے
01:06براءت من النار
01:08جس میں خاص طور پر اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی بخشش و مغفرت فرماتا ہے
01:15وہ مالک و مولا تو ہما وقت بندہ جب بھی اس کی طرف رجوع کرتا ہے
01:20وہ کوئی بھی مہینہ ہو کوئی بھی دن ہو کوئی بھی رات ہو کوئی بھی ساتھ ہو
01:25اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی توبہ کا انتظار فرما رہا ہوتا ہے
01:30خوش ہوتا ہے رب تعالیٰ
01:32کہ میرے بندے میری طرف رجوع کر رہے ہیں
01:36اور لدامت ہے ان کے اندر شرمندگی ہے ان کے اندر
01:40اپنے کیے پر
01:42لیکن کچھ گھڑیاں ایسی ہوتی ہیں کچھ لمحات ایسے ہوتے ہیں
01:45کچھ راتیں ایسی ہیں کچھ مہینے ایسے ہیں
01:48جس میں رب تعالیٰ کی رحمت چھمہ چھم برس رہی ہوتی ہے
01:52رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ لیلت القدر کو دیکھیں
01:56اسی طرح جو والمستغفرین اب الاسحار
02:00جو سہری کا مبارک وقت ہے
02:02اس میں فرمایا کہ جو استغفار کرنے والے ہیں
02:05ان کی استغفار کو رب تعالیٰ خصوصی طور پر سماعت فرماتا ہے
02:09اور بہت کرم فرماتا ہے
02:11انہی میں سے حضراتی کرامی
02:12ایک اللہ تعالیٰ نے اس امت کو مبارک رات
02:16پندرہ شابان کی نصف رات
02:19شب برات جسے کہا جاتا
02:21برات من النار
02:22وہ مبارک رات عطا فرمائی
02:25اس رات کی بہت عبادات بہت معاملات
02:28لیکن جو سب سے بڑی بات ہے
02:31وہ یہ ہے کہ اس رات کے اندر
02:33اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو
02:36محو معاف فرماتا ہے
02:38ان کے گناہوں کو
02:39ان کی غلطیوں کو
02:40اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:42کہ عائشہ تمہیں پتا ہے یہ رات کونسی رات ہے
02:44فرمایا اس رات میں
02:46اللہ تعالیٰ قبیلہ بنو قلب کی
02:49بکریوں کے بالوں سے بھی زیادہ
02:51گناہگاروں کی بخشش و مغفرت فرماتا ہے
02:54اللہ اکبر
02:55اس مرات میں اللہ تبارک و تعالیٰ کی رحمت
02:58آوازہ دے رہی ہوتی ہے
02:59حرم مستغفرین فاغفر الہو ہے
03:01کوئی بخشش مانگنے والا
03:03کہ میں اس کی بخشش و مغفرت فرما دوں
03:05ازراتی گرامی ہم انسان ہیں
03:08ہم بشر ہیں انسان سے
03:10بتقاضہ بشریت
03:12غلطی ہو جاتی ہے
03:13خطا ہو جاتی ہے
03:15بھول ہو جاتی ہے
03:16ہم ہما وقت اپنے رب کی بارگاہ کے اندر
03:19یہی التجا کرتے ہیں
03:20کہ ربنا لا تو آخذنا ان نسینا او اختانا
03:23خدایہ اگر ہم سے بھول ہو جائے
03:26ہم سے خطا ہو جائے
03:27تو ہمارا معاخذہ نہ فرمانا
03:29ہماری پکڑ نہ فرمانا
03:31خدایہ تو ہمیں معاف فرما دینا
03:34ہم تیری بارگاہ میں یہی التجا کرتے ہیں
03:36کہ ربنا ظلمنا انفسنا
03:38وئلنم تغفل لنا و ترحمنا
03:40لنکونن من الخاسرین
03:42یقینا ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے
03:45جب انسان گناہ کرتا ہے
03:46غلطی کرتا ہے
03:47خطا کرتا ہے
03:48رب تبارک و تعالیٰ کی شان کو کم نہیں کرتا ہے
03:51اب دیکھیں قرآن کے اندر جہاں پر بھی
03:54گناہ کا ذکر ہے
03:56وہاں یہی فرمایا ہے
03:57کہ یہ ظلم نفس
03:58اپنی جان پر ظلم کرنا ہے
04:00وَالَّذِينَ اِذَا فَعْلُوا فَاحِشَةً
04:02اَوْ ظَلَمُوا أَنفُسَهُمْ
04:05ذَكَرُ اللَّهَ فَاسْتَغْفَرُوا لِذُنُوبِهِمْ
04:08وَمَنْ يَغْفِرُ الذُنُوبَ إِلَّا اللَّهِ
04:10وَلَمْ يُسِرُّ عَلَى مَا فَعْلُوا وَهُمْ يَعْلَمُوا
04:13فرمایا کہ وہ لوگ جنہوں نے کوئی فوش کام کیا
04:16اور وہ لوگ جنہوں نے کوئی
04:18اپنی جان پر ظلم کیا گناہ کیا
04:21لیکن پھر انہیں
04:22رب تبارک و تعالیٰ کی یاد آگئی
04:24انہیں یاد آگیا کہ وہ تو مسلمان ہیں
04:27وہ تو
04:28اللہ تبارک و تعالیٰ کی وحدانیت
04:30و توحید کے قائل ہیں
04:32وہ تو اس کے محبوبہ ریسیت و سلام کے
04:34امتی ہیں
04:35تو ہمیں لوٹ کر اپنے رب کی بارگاہ کے اندر
04:39توبہ ہے ہی لوٹنا ہے
04:40رجوع کرنا ہے
04:41اللہ اکبر
04:42فرمایا ذکر اللہ فَاسْتَغْفَرُوا لِذُنُوبِهِمْ
04:46اور پھر وہ ان کو یاد آیا
04:48اپنی غلطی کا احساس پیدا ہوا
04:51اور انہوں نے
04:52اللہ تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ کے اندر
04:54توبہ کی استغفار کی
04:56بخشش و مغفر طلب کی
04:59اللہ اکبر
05:00وَلَمْ يُسِرُّوا عَلَى مَا فَعْلُوا وَهُمْ يَعْلَمُونَ
05:03فرمایا کہ انہوں نے
05:04اپنے اس گناہ پر غلطی پر
05:07اسرار نہیں کیا
05:08کہ انسان کہے کہ نہیں
05:10اس کی غلطی اس کا گناہ جو ہے
05:12کر لیں گے
05:13ما فی مانگ لوں گا فرمانی
05:14لَيْسَتِي تَوْبَةُ لِلَّذِينَ يَعْمَلُونَ السَّيِّعَاتِ
05:19فرمایا یہ توبہ نہیں
05:27کہ انسان گناہ کرتا رہے
05:29گناہ کرتا رہے
05:30گناہ کرتا رہے
05:31اور انسان کو جب موت آ جائے
05:33موت کا فرشتہ سر پر کھڑا ہو جائے
05:35تو اب انسان جو ہے
05:37محلت مانگ رہا ہو
05:39اور انسان توبہ کر رہا ہو
05:41یہ توبہ تو فرعون نے بھی کی تھی
05:43کہ جب دریائے قلزم نے اس کو اٹھایا
05:45تو کہنے لگا
05:45اِنِّي تُبْتُ الْآَنَ
05:47میں اب توبہ کرتا ہوں
05:48فرمایا یہ توبہ نہیں
05:49اب تو غرغرہ
05:50موت کا غرغرہ آ گیا
05:52اور موت نے کب آنا ہے
05:54حضراتِ گرامی
05:54یہ کچھ پتا نہیں
05:55یہ کچھ پتا نہیں
05:57کہ موت کے آنے کا وقت کیا ہے
05:59تو فرمایا
05:59وَلَمْ يُسِرُّوا عَلَى مَا فَعَلُوا
06:02وَهُمْ يَعْلَمُونَ
06:03وہ جان بوجھ کر
06:04جو ہے اسرار نہیں کرتے
06:06زد نہیں کرتے
06:07اور وہ ہمیشہ
06:08اللہ کی وارگاہ کے اندر
06:10ندامت اور توبہ
06:12شرمندگی کے ساتھ
06:13کرتے ہی رہتے
06:14توبت النسو کیا ہے
06:16حضراتِ گرامی
06:17سچی توبہ
06:18پکی توبہ
06:19توبہ کی شرط کیا ہے
06:20فرمایا
06:22اے ایوہ الذین آمنوا
06:23توبوا
06:23الاللہ
06:24توبتن نسوحا
06:26اے ایمان والو
06:28جب بھی توبہ کرو
06:29تو توبت النسوحا کرنا
06:31توبت النسوح کیا ہے
06:33فرمایا
06:34سچی اور پکی توبہ
06:36توبہ کی حضراتِ گرامی
06:37دو چیزیں ہیں
06:38ایک تو توبہ کا
06:40رکنِ آزم ہے
06:42وہ رکنِ آزم کیا ہے
06:44وہ ہے ندامت
06:45ندامت نام ہے
06:53توبہ کا
06:54توبہ اگر ندامت نہیں ہے
06:56تو لفظوں کی توبہ
06:59گالوں پر ہاتھ بارتے رہے ہیں
07:00توبہ میری توبہ
07:01توبہ میری توبہ
07:03سب سے پہلے من کے اندر
07:06ندامت اور شرمندگی ہو
07:07اپنے کیے پر
07:08جو کچھ پر نہیں کیا
07:09دوسری اس کی شرط یہ ہے
07:12کہ آپ
07:12مستقبل کی
07:14سچی نیت کریں
07:15سچی نیت کریں
07:17کہ میں
07:17اس گلہ کے قریب
07:18اب نہیں جاؤں گا
07:20اگر وہ نیت ہی
07:22آپ کی فاسد ہے
07:23اس نیت کے اندر ہی
07:24کمزوری ہے
07:25تو توبت النسوح نہیں ہے
07:27ہاں
07:28بعد میں
07:29نیت پختہ ہونے
07:30کے باوجود
07:31انسان ہے
07:32مرکب من الخطع
07:34بن نسیان ہے
07:35اس کا نہیں کہتے
07:36لیکن جس وقت
07:38آپ کر رہے ہیں
07:39توبہ
07:40اس وقت
07:40نیت حاضر ہونی چاہیے
07:42کہ میں شرمندہ ہوں
07:43اور آئندہ نہیں کروں گا
07:45اللہ اکبر
07:46عزت کی رحمی
07:47آپ یقین کریں
07:48اس کی
07:49اتنی برکت ہے
07:50اتنی برکت ہے
07:51یہ قرآن
07:52کہہ رہا ہے
07:52فرمایا کہ
08:05اس کی برکت یہ ہوگی
08:07توبت النسوح کی
08:08کہ ان قریب
08:09تمہارا رب
08:10تمہارے سارے پچھلے گناہوں
08:12کو ماں و ماں فرما دے
08:14جتنی غلطیاں
08:16گناہ ہیں
08:18تم سچی توبہ تو کرو
08:20اور رب تبارک و تعالی
08:22تمہارے لئے جنتوں
08:23کو مقدر فرما دے گا
08:24جس کے اندر نہریں
08:25جاری و ساری ہیں
08:27اللہ اکبر
08:27اس آیت کریمہ کے اندر فرمایا
08:29کہ انسان اگر
08:31سچی توبت النسوح کرتا ہے
08:33تو اس کے گزشتہ
08:34تمام گناہ ماف ہو جاتے ہیں
08:35اور سورہ فرقانی کے اندر فرمایا
08:38کہ اولائے کا
08:39یبدل اللہ سیئاتہم حسنات
08:43یہ اس سے بھی بڑا درجہ چلا گیا
08:45یعنی یہاں فرمایا
08:47کہ
08:48وہاں فرمایا
08:52کہ ان تمام
08:53سیئات کو
08:54حسنات سے بدل دے گا
08:56اللہ اکبر
08:57اللہ اکبر
08:58یا رب کی بارگاہ میں
08:59آو تو صحیح
09:00دنیا کا کوئی بھی
09:01کوئی بندہ ہے
09:02کسی سے صلاح ہوتی ہے
09:03بولا بے پہلے جو میرا
09:05جو کریڈٹ ڈیبٹ ہے
09:06اس کو تو پورا کرو
09:07لیکن دب تبارک و تعالی
09:09فرماتا ہے
09:09میں تمام گزشتہ
09:10گناہوں کو معاف کر کے
09:11اس کو نیکیوں میں
09:12تبدیل فرما دوں گا
09:13اگر تم سچے دل سے
09:15ندامت کے ساتھ
09:17شرمندگی کے ساتھ
09:19عزب مسمم کے ساتھ
09:21کہ آئندہ میں
09:22گناہوں کے قریب
09:23نہیں جاؤں گا
09:23اللہ اکبر
09:24تم آ جاؤ
09:25پھر دیکھو
09:26تمہارا رب
09:26تم پر کیسا کرم فرماتا ہے
09:28تمہارا رب
09:29تم پر کیسی
09:30رحمتوں کا نزول
09:31فرماتا ہے
09:31اللہ اکبر
09:32اللہ اکبر
09:32اللہ کے نبی
09:34صلی اللہ
09:34فرماتے
09:35اِنِّي أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ
09:37وَأَتُوبُ الْيهِ
09:39فِي لِيَاوْمِ سَبَعِينَ مَرَّةً
09:41وَفِي رِوایَتٍ مِئَةً مَرَّةً
09:44کتنی بار
09:45توبہ کرنی چاہئے
09:46اللہ کے نبی
09:47صلی اللہ
09:47فرماتے ہیں
09:48میں روزانہ
09:49ستر بار
09:50اللہ کے بارگاہ
09:51میں استغفار کرتا ہوں
09:52یا روزانہ
09:54اللہ کے نبی
09:55صلی اللہ
09:55فرماتے ہیں
09:55میں روزانہ سو بار
09:57استغفار کرتا ہوں رب تبارک
09:59ایک تصویح پڑھ لے استغفار
10:00سبحان اللہ
10:01یہ لازمن رکھیں
10:03اپنی زندگی کا جز رکھیں
10:05آپ یقین کریں
10:07اس کی دین و دنیا کے برکت ہوں گی
10:10ایک تو آپ کے گناہوں کی معافی ہوگی
10:12دوسرا رب تبارک و تعالی خوش ہوتا ہے
10:15اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
10:16ایک واقعہ ذکر فرمایا
10:18کہ ایک شخص کہیں جنگل کے اندر جا رہا تھا
10:22اس کا گھوڑا اور اس کا کھانے پینے کا سامان گھوڑے پر تھا
10:25خود بھی گھوڑے پر سوار تھا
10:27تھک گیا ایک درخت کے نیچے
10:28تھوڑی دیر سستانے کے لیے لیٹا
10:30اٹھا تو وہ گھوڑا سامان
10:33کھانا پینہ
10:34سب کچھ اس کا غائب
10:35گھوڑا چلا گیا کہیں
10:37دونتا رہا دونتا رہا دونتا رہا
10:39اچانک دونتے دونتے جب اس کو ہو گیا
10:42کہ بس اب میری زندگی یہی پر ختم ہو گئی
10:44نہ کھانا ہے نہ پینہ ہے نہ سواری ہے
10:46اچانک دیکھا کہ سامنے سے
10:48اس کا گھوڑا آ گیا
10:49اس کی سواری آ گئی
10:51اس کا کھانا پینہ بھی گھوڑے پر موجود ہے
10:53اللہ وقت
10:54حضور نے فرمایا وہ بندہ بتاؤ کتنا خوش ہوگا
10:57اس کی خوشی کی کتنی انتہا ہوگی
10:59کتنا خوش ہوگا وہ بندہ
11:01فرمایا کہ رب تبارک و تعالی
11:04اس بندے سے بھی زیادہ خوش ہوتا ہے
11:07جب کوئی اللہ تبارک و تعالی کا بندہ
11:10توبہ کر کے رجوع کر کے
11:14فرشتو کے سامنے فخر محسوس کرتا ہے
11:16جب کوئی بندہ توبہ کرتا ہے
11:18اور استغفار کرتا ہے
11:20کہ خدایا ازا اس سے گناہ ہو گیا
11:23غلطی ہو گئی پھر توبہ کر لی
11:24تو رب تعالی پوچھتا ہے فرشتو
11:26کہ فرشتو یہ میرا بندہ
11:28میری بارگاہ میں توبہ کر رہا ہے
11:29استغفار کر رہا ہے
11:31کہ اعلیم عبدہو انہ لہو ربن
11:34کہ یہ جانتا ہے اس کا ایمان ہے
11:36کہ میں اس کا رب ہوں
11:38انہو یا خد و یا غفر
11:40وہ اس کو پکڑ بھی سکتا ہے
11:41اور اس کو معاف بھی کر سکتا ہے
11:42اس کا ایمان ہے
11:44اس کا بلیو ہے
11:45اس کا یقین ہے
11:45حمالی کو مولا
11:47بندہ تو تیرا ہے
11:48یہ تو ایمان ہے اس کا
11:50فرمایا اگر کہ اس کا ایمان ہے
11:52تو جواب میں نے اس کی مخشیشو مخفیل فرم
11:53کتنی بڑی بات ہے
11:56یقین کرے ہاں
11:57کتنی بڑی بات ہے
11:59کتنا کریم رب ہے
12:00کتنا مہربان رب ہے
12:02ہم ماں کی مامتہ
12:04کا ایک مثال دیتے ہیں
12:06دنیا کے اندر کے ماں
12:08ماں باپ اولاد سے بڑا پیار کرتے ہیں
12:10لیکن میرا رب تو ستر ماں سے بڑھ کر
12:12ستر ماں کیا دنیا کے ساری
12:14ماں سے بڑھ کر پیار کرتا ہے
12:16یہ تو ہم نالائک ہیں
12:18یہ تو ہم نکمے
12:20اور بے وفا لوگ ہیں
12:22کہ اپنے رب کے اتنے انعامات
12:24مہربانیاں
12:25کرم نوازی
12:25اور پھر ہم اس کی نافرمانیاں بھی کرتے
12:28اور نافرمانی کرنے کے بعد
12:29اڑ جاتے ہیں
12:31فرمایا جو اللہ کے پیارے بندے
12:33وہ اڑتے نہیں
12:34اپنے کیے پر اسرار نہیں کرتے ہیں
12:40اڑ نہیں جاتے ہیں
12:41اور یہ انتظار نہیں کرتے رہتے ہیں
12:43کہ ہاں یار بوڑے ہوں گے
12:45ابھی تو جوانی ہیں بھائی
12:46بوڑے ہوں گے تو توبہ کر لیں گے
12:48نمازیں بھی پڑھ لیں گے
12:50اللہ اللہ کر لیں گے
12:50ابھی جوانی کے اندر جو کچھ کرنا ہے کر لو
12:52کیا جوان دنیا سے نہیں جانتے ہیں
12:54اور جو جوانی کی عبادت اور توبہ ہے
12:58اس کا تو درجہ ہی بڑا بلند و بالا ہے
13:01وہ تو بہت عالی قسم کی چیز ہے
13:05اس میں تو اللہ تعالیٰ کی ہاں ریٹ و گریٹ بہت بڑھ جاتا ہے
13:08تو نوجوانوں میرے نوجوانوں
13:11میرے بچوں میرے بھائیوں
13:13یہ اللہ نے کتنے گولڈن چانسز ہمیں دیئیں
13:16کتنی گولڈن نائٹس ہیں
13:18سبحان اللہ لیلت القدر
13:21شب برات شب میراج
13:23اتنی مبارک راتیں
13:25یہ تحجد کا وقت
13:26حضور السلام جو ہے
13:28اللہ کی بارگاہ کے اندر
13:29اٹھ اٹھ کر راتوں کو دعائیں کیا کرتے تھے
13:32فرمایا امت کے لیے دعائیں کرتے ہیں
13:35آج امت ہے کہ ہم
13:36ان مبارک راتوں کے اندر بھی غافل ہیں
13:39ان مبارک راتوں کے اندر بھی جو ہے
13:42وہ ہم اللہ تبارک و تعالی کی یاد سے غافل ہیں
13:45حضور السلام
13:46حضرت ارامی
13:47توبہ سے بڑا پیار کرتے
13:50اور امت کو یہ درست دیتے
13:51اور میں بھی آپ سے یہ کہوں گا
13:53کہ یہ توبہ اتنا بڑا عمل ہے
13:56یعنی ایک تو گناہوں کی معافی
13:58ایک تو رب تبارک و تعالی کا کرم اور فضل
14:01اس بندے کے اوپر دوسرا آپ سنیں قرآن سے
14:04اللہ کا پاکیزہ کلام سنیں
14:06کہ توبہ کی برکت کتنی ہے
14:08رب تبارک و تعالی سورہ نوح کے اندر فرماتا ہے
14:11فَقُلْ تُسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّارًا
14:14وہ علیہ السلام نے فرمایا
14:17کہ رب تعالی
14:17میں تمہیں کہتا ہوں
14:19کہ رب تبارک و تعالی کی بارگاہ کے اندر
14:21توبہ کرو توبہ کرو
14:22استغفار کرو استغفار کرو
14:24فرمایا کہ وہ ماف کرنے والا ہے
14:26وہ غفار ہے
14:28بہت زیادہ بخشنے والا ہے
14:30يُرسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُمْ مِدَرَارًا
14:33وَيُمْدِدْكُمْ بِأَمْوَالِ وَبَنِينَ وَيَجْعَلْ لَكُمْ جَنَّاتُ وَيَجْعَلْ لَكُمْ أَنْهَارًا
14:41مَا لَكُمْ لَا تَرْجُونَ لِلَّهِ وَقَارًا
14:43تمہیں کیا ہو گیا
14:44تم توبہ کرو
14:46ایک توبہ و استغفار کی برکت کتنی ہوگی
14:49آپ دیکھیں
14:50فرمایا رب تبارک و تعالی
14:52آسمان سے یہ جو بارش بند ہے
14:54آپ دیکھیں جب بارش بند ہو جاتی ہیں
14:56تو نمازِ استثقہ
14:58ادا کی جاتی ہے
14:59خلے میدان کے اندر سب مسلمان سنت ہے یہ
15:01اس پہ کیا کرتے ہیں نمازِ استثقہ
15:03توبہ کرتے ہیں
15:04استغفار کرتے ہیں
15:06اے خدا ہے یہ بارش بند ہو گئیں
15:08یہ آسمان نے اپنی رحمتیں برکتیں بھی ہم سے روک لی
15:11یہ زمین کے خزانے بھی رک گئے
15:13فرمایا کہ سب کچھ تمہارے شامتِ آمار کی وجہ سے ہے
15:16وَلَوْ أَنَّهُمْ آمَنُوا وَاتَّقَوْ لَفَتَحْنَا عَلَيْهِمْ بَرَكَاتِ مِنَ السَّمَائِ وَالْأَرْضِ
15:22فرمایا اگر وہ ایمان لے آئیں
15:25تقوی اختیار کریں
15:27رجوعِ لَدَّا کریں
15:28رب تعالی سے ڈریں
15:30تو پھر دیکھو آسمان کی بھی برکتیں
15:32زمین کی بھی برکتیں انہیں ملے گی
15:34اور فرمایا کہ اگر وہ اللہ سے دور ہو جائیں گے
15:37فرمایا کہ جو میرے ذکر سے اعراض کرتا ہے
15:44میں اس کے لیے اس کی زندگی کو تنگ کر دیتا ہوں
15:47اس کی معیشت کو تنگ کر دیتا ہوں
15:49اللہ اکبر
15:49اس کا سکون چھن جاتا ہے
15:51اس کی راحت چھن جاتی ہے
15:53فرمایا یہ راحتیں یہ سکون
15:55یہ رحمتیں یہ برکتیں تب مل سکتی ہیں
15:58کہ بندہ جیسا بھی ہو
15:59اللہ کے قریب جائے
16:01اللہ تعالیٰ کی بارگاہ
16:02فرمایا آسمان سے بارشوں کا نزول
16:05تمہارے مال میں تمہاری اولاد میں
16:08برکتیں ہی برکتیں رحمتیں ہی رحمتیں ہوں گی
16:10حضرت حسن بسری رحمت اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
16:14ایک شخص آیا
16:15کہنے لگا کہ حضور والا
16:16اس سال ہمارے ہاں قاعت سالی ہو گئی ہے
16:19کوئی وظیفہ بتائیے
16:20آپ نے فرمایا استغفار کیا کرو
16:22ایک اور آدمی آ گیا
16:24کہ حضور اس سال ہمارے باغات کے اندر
16:27پھل کم ہوئے ہیں
16:27کوئی وظیفہ بتائیے
16:28آپ نے فرمایا استغفار کیا کرو
16:35اولاد آپ نے فرمایا استغفار کیا کرو
16:37ایک شخص نے ارز کی
16:38کہ حضور والا
16:39آپ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں التجا کریں
16:42کہ رب تعالیٰ ہمارے باغوں میں
16:45ہماری نہروں میں
16:46ہمارے مال میں برکتیں عطا فرمائیں
16:48روزی ہماری تنگ ہو گئی ہے
16:50قاعت سالی ہو گئی ہے
16:51آپ نے ہر بندے کو ایک ہی وظیفہ بتایا
16:55ایک سمجھدار آدمی پاس بیٹھا ہوا تھا
16:58اس نے کہا کہ حضور
16:58تو سی بھی بڑے بادشاہ آدمی ہو
17:00چار بندے آئے ہیں
17:03چاروں کے الگ الگ معاملات ہیں
17:05کسی نے قاعت سالی کا کہا
17:07کسی نے اولاد کی تنگی کا کہا
17:09کسی نے مال کی تنگی کا کہا
17:11کسی نے کہا کہ پانی آ جائے
17:13ہماری نہروں کے اندر
17:14آپ نے سب کو ایک ہی وظیفہ بتا دیا
17:17اچھا ہمیں لگتا ہے
17:19کہ یہ سب کے لیے
17:20الگ ایمپورٹنٹ کو وظیفہ ہونا چاہیے
17:22آپ نے فرمایا
17:23کہ یہ وظیفہ میں نے اپنے گھر سے نہیں بتایا
17:26ہمارے بزرگ بھی وظیفہ بتاتے تھے
17:28تو قرآنی وظیفہ بتاتے تھے
17:30اللہ اکبر
17:31آپ نے فرمایے کہ میرے رب نے سب عطا فرمایا
17:33فَقُلْ تُسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّارَا
17:38يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُمْ مِدَرَارَا
17:42تم استغفار کرو
17:43استغفار کرو
17:44استغفار کی تسبیح پڑو
17:46پھر دیکھو
17:47اللہ تم پر آسمان سے موشلہ دار بارشیں بھی فرمائے گا
17:50تمہارے مال میں بھی برکتیں فرمائے گا
17:53تمہاری اولاد میں بھی برکتیں فرمائے گا
17:56تمہارے باغات میں نہروں کے اندر بھی برکتیں رحمتیں ہوں گی
18:01کرنا کیا ہے حضرت اگرامی
18:02استغفار کرنا ہے
18:04اللہ اکبر
18:05استغفار کا وظیفہ
18:06ستر بار سو بار حضور
18:15جو معصوم عن الخطہ ہیں
18:17لیکن تعلیم امت کے لیے حضور ساتھ سلام
18:20استغفار کر رہے ہیں
18:21اللہ تبارک و تعالی کی بارگاہ کے اندر
18:24تو ازاد اگرامی
18:25یہ رب تبارک و تعالی نے ہمیں بہت بڑا موقع تا فرمایا
18:28بہت بڑا چاند ستا فرمایا
18:30میں آخر کے اندر یہ کہوں گا
18:31کہ اس مبارک رات کے اندر شب برات میں
18:33لوگ قبرستان جاتے ہیں
18:35حضور ساتھ سلام
18:37اس رات کے اندر بقی قبرستان تشریف لے گئے
18:40لیکن حضرت اگرامی
18:41ہمیں یہ تھوڑا سا خیال کرنا چاہئے
18:43کہ قبرستان کو میلہ ٹھیلانا بنائیں
18:46قبروں کے اوپر پاؤں نہ رکھیں
18:49قبروں سے فاسدے پر کھڑے ہو کر فاتحہ پڑھیں
18:52عصارے ثواب کریں
18:53قبر کے اوپر اگر بتی جلانا
18:56موم بتی جلانا
18:57آلہ حضرت امام علیہ السنت نے فرمائی
19:00کہ تو قبر والے کو آگ دینے کے مترادف ہے
19:02ہاں جو لوگ وہاں بیٹھے ہوئے ہیں
19:03ان کی روشنی کے لیے آپ اگر
19:07موم بتی جلاتے ہیں
19:08اور ان کو خوشبو دینے کے لیے
19:10فرمائی کہ اگر آپ اگر بتی جلاتے ہیں
19:12فرمائی یہ قبر والا
19:14اگر تو یہ نیک وکار ہے
19:16تو یہ آپ کی اگر بتی کا دھوان
19:17اسے کیا کرے گا
19:18اور فرمائی کہ اگر یہ بدکار ہے
19:21تو یہ اگر بتی کا دھوان
19:23اسے کچھ بھی نہیں کرے گا
19:24کرنے کا جو کام ہے
19:26وہ اس مبارک رات میں
19:27شب براعت میں
19:28بس رب کی بارگاہ میں یہ دعا کریں
19:31کہ خدا یا ہمارے گناہوں کو معاف کر دے
19:33ہماری بخشش و مغفرت فرما دے
19:35وآخر دعوانان الحمدللہ رب العالمين
19:38یہ قرآن
19:50لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
19:52اور ہدایت ہے
19:54اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
19:57موسیقی
Comments