Skip to playerSkip to main content
Jun 2, 2026 #IbrahimAccord #AbrahamAccord #Pakistan
Ibrahim Accord kya hai aur Pakistan par kyu itna pressure hai?
Is video mein hum baat karein ge us Abraham Accord ki jo
bazar mein aman ka paigham ban kar aata hai lekin andar se
ek aisa zaherila jaal hai jo Pakistan, Saudi Arabia aur Qatar
ko tabah kar sakta hai.
Trump ne Truth Social par Pakistan ka naam le kar Israel ko
tasleem karne ki dhamki di hai – aur yeh sirf request nahi
balki MANDATORY hai. Kya Pakistan Quaid-e-Azam ke usoolon
par qaim rahega ya phir IMF aur World Bank ke pressure mein
ghutne tek dega?
Is video mein aap janein ge:
✅ Abraham Accord / Ibrahim Accord kya hai?
✅ 2020 mein UAE aur Bahrain ne Israel ko kyun tasleem kiya?
✅ Trump ne Pakistan, Qatar aur Saudi Arabia ko kyun target kiya?
✅ Pakistan ka passport aur Israel ka muamla kya hai?
✅ Quaid-e-Azam ka Israel ke baare mein kya moqaf tha?
✅ Pakistan ke paas ab kaunse 3 raaste hain?
✅ Masjid Aqsa aur Haikal Sulemani ka khatra kya hai?
✅ America ki dosti ki asli qeemat kya hoti hai?
Henry Kissinger ne 1975 mein kaha tha ke America ka dost
hona aapki tabahi hai – aur yeh baat aaj Pakistan par sach
sabit ho rahi hai. Vietnam, Iran, Afghanistan, Ukraine –
har jagah America ne apne doston ko akela chhora.
Ab Pakistan ki baari hai.
🔔 Channel ko Subscribe karein aur Bell Icon zaroor dabayein!
👍 Video pasand aaye to Like karein
💬 Apni raye Comment mein zaroor dein
#IbrahimAccord #NoorTV #AbrahamAccord #Pakistan #Israel
#Trump #Gaza #Falasteen #MuslimMatters #JameelAhmadJami

Category

📚
Learning
Transcript
00:17PAKISTAN
00:41PAKISTAN
01:28PAKISTAN
01:58PAKISTAN
02:12PAKISTAN
02:30PAKISTAN
02:30PAKISTAN
02:30PAKISTAN
02:31PAKISTAN
02:49PAKISTAN
02:51ڈرمپ کو روس کے سامنے کھڑا کیا جب تباہ ہونے لگا تو پیٹ پھیڑ لی ہینری کسنجر کی بات حرف
02:57بحرف سچ ثابت ہوئی کہ امریکہ کا دوست بننا آپ کی تباہی ہے اور دوستو اب ذرا ٹھہریں اور سوچیں
03:02یہ سب تاریخ نہیں ہے یہ ایک خاموش سبق ہے جو پاکستان کو ابھی سیکھنا ہے اور جو بات آگے
03:09آنے والی ہے وہ اس سے بھی زیادہ چونکہ دینے والی ہے کیونکہ ٹرمپ نے پاکستان کو جو محبت دی
03:14اس کی قیمت اب مانگی جا رہی ہے اور وہ قیمت ہے پا
03:17پاکستان کی روح پاکستان کی نظریاتی شناخت وہ بنیاد جس پر یہ ملک کھڑا ہوا تھا تو ویڈیو دیکھتے رہیں
03:23کیونکہ ابھی کہانی شروع ہوئی ہے اور سل دھماکہ ابھی آنا باقی ہے دوستو ذرا یاد کریں کچھ عرصہ پہلے
03:30کی بات ہے ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ رہے تھے انہوں نے کہا کہ مار فیوریٹ فیلڈ
03:36مارشل فروم پاکستان شہباز شریف کو اپنا دوست اور پارٹنر کہا پاکستان کو غزہ امن محاید
03:42میں شامل کیا ایران مذاکرات کا سالس بنایا دنیا کو دکھایا کہ پاکستان کتنا اہم ملک ہے کتنا ضروری ملک
03:49ہے کتنا قابل اعتماد ملک ہے اور ہم خوش ہو گئے ہم نے سوچا واہ امریکہ نے ہمیں اتنی اہمیت
03:54دی ٹرمپ نے ہمیں پسند کیا ہمارے ٹی بی چینلز پر تجزیہ کاروں نے خوشی سے کہا کہ دیکھو پاکستان
03:59کتنا اہم ہو گیا ہے ہمارے لیڈروں نے فخر سے سینہ پھولایا لیکن دوستو کوئی فری لنچ نہیں ہوتا سیاست
04:05میں تع
04:06تاریفیں مفت نہیں ملتی ہر تاریف کے پیچھے ایک مطالبہ چھپا ہوتا ہے ہر گرم جوشی کے پیچھے ایک سوڈا
04:11ہوتا ہے ہر مسکرہت کے پیچھے ایک چال ہوتی ہے اور اب وہ سوڈا سامنے آ گیا ہے
04:16ٹرمپ کی ٹروتھ سوشل پر ایک پوست آئے جس میں انہوں نے قطر سعودی عرب اور پاکستان کا نام لے
04:21کر ابراہی محایدے میں شامل ہونے کا مطالبہ کیا لیکن یہ درخواست نہیں تھی دوستو یہ دھمگی تھی کھلی اور
04:28بازے دھمگی
04:36چاہو مانو یا نہ مانو اب آپ سمجھے کہ وہ تعریفیں کیوں کی گئی تھی پہلے پیار سے قریب کرو
04:41پھر ہاتھ پاؤں باندھ کر اپنی مرضی کرو یہی امریکی سیاست ہے یہی امریکی حکمت عملی ہے اور یہی امریکہ
04:48کا وہ پرانا پیٹرن ہے جو آج پاکستان پر آزمائے جا رہا ہے لیکن دوستو ابھی رکیں کیونکہ اصل سوال
04:54یہ ہے کہ یہ ابراہیمی محایدہ آخر ہے کیا اس کے پیچھے کیا سازش چھپی ہوئی ہے اور پاکستان کے
05:00لیے یہ اتنا خطرناک کیوں ہے کہ
05:02قائدہ آزم نے اپنی زندگی میں ہی اس کی بنیاد کو رت کر دیا تھا یہ سب جاننے کے لیے
05:06ویڈیو کو آخر تک دیکھیں کیونکہ اگرہ حصہ آپ کی آنکھیں کھول دے گا اور آپ کو احساس ہو جائے
05:11گا کہ یہ صرف ایک محایدہ نہیں بلکہ ایک مکمل سازش ہے جو دہائیوں سے پھیلائی جا رہی ہے دوستو
05:17دوہزار بیس کی بات ہے ٹرمپ کے پہلے صدارتی دور میں متحدہ عرب امارات اور بہرین نے اسرائیل کے ساتھ
05:23ایک محایدہ کیا اس محایدہ کو نام دیا
05:25گیا ابراہیم ایک آر یعنی ابراہیمی محایدہ بعد میں سودان اور مراکش بھی اس میں شامل ہو گئے اور یہ
05:31بھی ذہن میں رہے کہ ایران اور امریکہ کی جنگ کے دوران سب سے زیادہ ایران نے انہی دو ممالک
05:36یعنی یو اے ای اور بہرین کو نشانہ بنایا تھا شاید اسی لیے انہوں نے امریکن چھتری تلے آنے میں
05:41جلدی دکھائی بظاہر اس محایدہ کی کہانی بہت خوبصورت ہے یہ کہتا ہے کہ ہم سب ابراہیم علیہ السلام کی
05:46اولاد ہیں یہودی بھی مسلمان بھی اور
05:52تسلیم کریں آؤ تجارت کریں صفارت خانے کھولیں سیہاہ شروع کریں اور مل جل کر خوشحال رہیں سنتے بھی اچھا
05:59لگتا ہے نا لیکن دوستہ اس خوبصورت پیکج کے اندر جو زہر چھپا ہوا ہے وہ یہ ہے کہ اس
06:03محایدہ کا اصل مقصد فلسطین کے مسئلے کو حل کرنا نہیں بلکہ اسے ہمیشہ کیلئے دفن کرنا ہے یہ محایدہ
06:09کہتا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ حل کیے بغیر فلسطینیوں کو انصاف دیے بغیر ان کی زمینیں واپس کیے بغیر
06:14ان کے گھر
06:15واپس کیے بغیر مسلمان ملک اسرائیل کو ایک جائز ملک مان لیں اور پھر بلکل ایسے برطاو کریں جیسے کچھ
06:21ہوا ہی نہیں جیسے اسی ہزار شہید ہوئے ہی نہیں جیسے مسجد اقصہ کی بے حرمتی ہوئی نہیں جیسے فلسطینی
06:28بچوں کا خون بہا ہی نہیں جیسے لاکھوں فلسطینی بے گھر ہوئے ہی نہیں اور جب یہ ہو جائے گا
06:33تو اسرائیل کے لیے تیسری بار ہے کل سلمانی بنانا کوئی مسئلہ ہی نہیں ہوگا یہ کوئی محایدہ نہیں بلکہ
06:38یہ ایک ع
06:41محے کے لیے سوچیں غزہ میں ستر سے اسی ہزار شہید ہو چکے ہیں جن میں اکثریت معصوم بچوں کی
06:46ہے وہ بچے جن کا کوئی قصور نہ تھا وہ بچے جو اپنے گھروں میں کھیل رہے تھے اسکول جا
06:51رہے تھے اپنی ماہوں کے آچل میں سو رہے تھے کیا یہ ابراہیمی معاہدہ ہو جانے کے بعد وہ بچے
06:55ہمیں معاف کریں گے کیا ان کی ماہوں کی آہیں ہمارا پیچھے نہیں کریں گی کیا ان کے خون کی
07:00سرخی ہمارے دامن سے کبھی دھل سکے گی اور سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ اس مع
07:04معاہدے کا نام ابراہیمی کیوں رکھا گیا آیا یہ محض اتفاق تھے یا اس کے پیچھے ایک گہری نفسیاتی چال
07:09چھپی ہوئی ہے ویڈیو جاری ہے کیونکہ اس سوال کا جواب آپ کو اندر تک ہلا دے گا دوستو یہ
07:14صرف ایک معاہدہ نہیں ہے بلکہ یہ ایک نفسیاتی جنگ ہے اور اس نفسیاتی جنگ کا سب سے بڑا ہتیار
07:19یہ ہے کہ اس معاہدے کو حضرت ابراہیم علیہ السلام کے مبارک نام سے جوڑا گیا ہے کیوں کیونکہ جب
07:24ایک عام مسلمان ابراہیمی کا نام سنتا ہے تو
07:27اس کے دل میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کیلئے محبت جاگتی ہے عقیدت جاگتی ہے ایمان جاگتا ہے اور اسی
07:32محبت اور عقیدت کی آر میں فلسطین پر غاسبانہ قبضے معصوموں کا خون اور مسجد اقصہ کی بے حرمتی جیسے
07:39سنگین مسائل کو ایک مذہبی پردے کے پیچھے چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن قرآن کریم اس بارے
07:45میں بالکل واضح ہے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں جس کا مفہوم ہے کہ ابراہیم نہ یہودی تھے نہ نسرانی بلکہ
07:50وہ ہ
07:51تعلق توڑ کر ایک اللہ کے ہو گئے تھے اور وہ مسلم تھے مشرق نہیں تھے اللہ نے قرآن میں
07:56باقاعدہ نام لے کر واضح فرما دیا کہ ایک مسلمان اور ایک مشرق کبھی برابر نہیں ہو سکتے تو یہ
08:01محایدہ جو اسرائیل کو مسلمانوں کا بھائی ثابت کرنے کی کوشش کر رہا ہے وہ قرآن کریم کے براہ راست
08:06خلاف ہے یہودی اور مغربی طاقتیں اس بات کو بہ خوبی جانتی ہیں کہ وہ مسلمان کو گولی سے معاشی
08:12دباؤ سے عارضی طور پر تو جھکا سکتی ہیں لیکن ان کے دلوں سے ایمان اور فلسط
08:16کی محبت کبھی نہیں نکال سکتی اسی لیے انہوں نے ایک نیا ہتیار تیار کیا اور وہ ہتیار ہے مذہبی
08:22جذبات کا استحصال سیاست کو مذہب کا تڑکہ لگا کر مسلمانوں کی غیرت کو سلانے کی یہ ایک انتہائی خطرناک
08:28اور مکارانہ کوشش ہے اب دوستو یہاں ایک اور سوال پیدا ہوتا ہے اور وہ یہ کہ اسرائیل اور امریکہ
08:34جن ممالک کو ابراہیمی معاہدے کے لیے نشانہ بنا رہے ہیں ان میں پاکستان کیوں ہے اسرائیل نے عراق پر
08:40حملہ کیا فلسطین کو تباہ کیا شام
08:42کو برباد کیا تو پاکستان پر دباؤ کیوں اس سوال کا جواب جاننا بہت ضروری ہے کیونکہ یہ جواب سمجھ
08:48میں آ جائے تو پوری سادش سامنے آ جاتی ہے اور آپ کو اندازہ ہو جاتا ہے کہ یہ کھیل
08:52کتنے بڑے پیمانے پر کھیلا جا رہا ہے ویڈیو دیکھتے رہے ہیں کیونکہ ابھی سب سے اہم بات باقی ہے
08:58دوستو پاکستان اور اسرائیل کا معاملہ صرف سیاسی نہیں بلکہ یہ نظریاتی ہے ایمانی ہے تاریخ ہی ہے قارع اعظم
09:05محمد علی جنہ نے اپنی زندگ
09:06میں ہی دو ٹوک اعلان کر دیا تھا کہ پاکستان کبھی بھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا اور اس
09:11سے بھی آگے جا کر انہوں نے کہا کہ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے یعنی ایک ایسا ملک جو ہونا
09:15ہی نہیں چاہیے تھا یہ محض ایک بیان نہیں تھا بلکہ یہ پاکستان کی نظریاتی بنیاد تھی یہ پاکستان کے
09:21وجود تھا یہ پاکستان کی شناخت تھی اور اسی لیے آج بھی پاکستان کے پاسپورٹ پر لکھا ہوا ہے کہ
09:27یہ پاسپورٹ سوائے اسرائیل کے دنیا کے ہر ملک کے لیے
09:36پاکستانی پائلٹوں نے عرب ملکوں کی طرف سے جنگ لڑی یہ پاکستان کا خون ہے جو اس مسئلے سے جڑا
09:41ہوا ہے اب ذرا سوچیں کہ اس ملک کے عوام کو جب یہ پتہ چلے کہ اسرائیل کو تسلیم کر
09:45لیا گیا اور وہ بھی ابراہیمی مہائدے جیسے دھوکے کے ذریعے تو سوچیں اس ملک کے اندر کیا ہنگامہ ہوگا
09:50یہ وہ قوم جو مہنگائے میں بھی خاموش رہتی ہے ٹیکسوں پر بھی سبر کرتی ہے اپنے حق کے لیے
09:55شاید باہر نہ نکلے لیکن اس مسئلے پر
09:57یہ خاموش نہیں بیٹھے گی کبھی نہیں اور یہی وہ حقیقت ہے جو اسرائیل اور امریکہ بھی جانتے ہیں اور
10:02یہی وجہ ہے دوستو کہ ٹرمپ نے اس بار پاکستان کو مارا نہیں بلکہ پہلے پیار کیا اور پھر اس
10:07کے ہاتھ پاؤں باندھ کر اسے مجبور کر دیا ہے پاکستان کی موجودہ صورتحال یہ ہے کہ اگر وہ انکار
10:13کرتا ہے تو اس کی معیشت تباہ ہو جائے گی کیونکہ آئیم ایف اور ورلڈ بینک اس کی امداد بند
10:17کر دیں گے امریکہ اور اس کے اتحادی پاکستان کو اکیلہ کر دیں
10:20گے یو اے اے اور بہرین جیسے ممالک اور سعودی عرب جیسے امریکی اتحادی سے پاکستان کی سب سے زیادہ
10:26ترسلات زر آتی ہیں لاکھوں پاکستانی ان ممالک میں کام کرتے ہیں اور اپنے گھروں کو پیسے بھیجتے ہیں اگر
10:32ان ممالک پر دباؤ ڈالا گیا اور پاکستانیوں کے بیزے روکے گئے یا ترسلات زر بند ہوئیں تو پاکستان کی
10:38معیشت چند مہینوں میں ہی دم توڑ دے گی اب اس کا صاف مطلب یہ کہ ٹرمپ کی ان تعریفوں
10:42اور چودرہ ہٹ کی
10:43قیمت ادا کرنے کا وقت آ گیا ہے مطلب کوئی فری لنچ نہیں ہوتا جو یہ سمجھ رہے تھے سب
10:48کے سب مفادات کی گیم ہوتی ہے اب ٹرمپ نے پاکستان کو ایک ایسی ڈیل پیش کی ہے جسے آپ
10:53سوسائیڈ میشن کہہ سکتے ہیں یعنی نہ مان سکتے ہیں نہ انگار کر سکتے ہیں کیونکہ آگے کون ہے اور
11:00پیچھے کھائی ہے اب دوست آپ پوچھیں گے کہ پھر پاکستان کے پاس کیا ہے کوئی راستہ بھی ہے اور
11:04کیا پاکستان اس دباؤ کو اجھل سکتا ہے یہ سوال بہت اہ
11:08اور اس کا جواب ہر پاکستانی کو جاننا چاہیے تو آئیے اب اس کا تفصیلی تجزیہ کرتے ہیں تاکہ آپ
11:13خود فیصلہ کر سکیں کہ پاکستان کو کس راستے پر جانا چاہیے اور کون سا راستہ پاکستان کے لیے بہتر
11:18ہے دوستو اس صورتحال میں پاکستان کے پاس بنیادی طور پر تین راستے ہیں پہلا راستہ وہ ہے جس ہم
11:24غیرت کا راستہ کہہ سکتے ہیں عائد اعظم کے اصولوں کے مطابق عمامی جذبات کا احترام کرتے ہوئے اپنی نظریاتی
11:30بنیادوں پر ق
11:30قائم رہتے ہوئے ٹرمپ کے دباؤ کو صاف الفاظ میں مسترد کر دیا جائے روس چین اور ایران بلوک کا
11:35حصہ بن جایا جائے اور دنیا کو بتایا جائے کہ پاکستان اپنے اصولوں سے نہیں ہٹے گا لیکن اس راستے
11:40پر چلنے کے لیے لوہے کے جگر کی ضرورت ہے اور ایسی قیادت کی ضرورت ہے جو اپنی عوام پر
11:45بھروسہ کرے نہ کہ امریکی امداد پر اس راستے پر چلنے کا مطلب یہ ہے کہ آئی ایم ایف کا
11:50پروگرام رکھ سکتا ہے ترسلاتظر متاثر
11:53ہو سکتی ہیں معاشی مشکلات بڑھ سکتی ہیں لیکن ملک کی سلامتی پاسپورٹ کی ساکھ اور عوامی غیرت بچ جائے
12:00گی یہ وہ راستہ ہے جس کی توقع موجودہ حکمرانوں سے رکھنا بہت مشکل لگتا ہے لیکن یہی وہ راستہ
12:05ہے جو تاریخ میں سنیری حروف سے لکھا جاتا ہے دوسرا راستہ وہ ہے جسے تسلیم کا راستہ کہہ سکتے
12:11ہیں معاشی تباہی اور بین الاقوامی تنہائی کے در سے ابراہیمی معاہدے کا حصہ بن جایا جائے اور اسرائیل کو
12:17تسلیم کر لیا
12:18جائے کاغذوں پر پاکستان کو معاشی ریلیف ملے گا کرزے دوبارہ شیڈیول ہو جائیں گے اور امریکی فنڈ بھی آ
12:25سکتے ہیں اور بہتر تجارتی معاہدے بھی ہو سکتے ہیں لیکن دوستو یہ ریلیف آرزی ہوگا کیونکہ وہی بات ہے
12:30کہ جب تک مطلب پورا ہوگا تو یہ دوست رہیں گے لیکن جیسے ہی عوام سڑکوں پر نکلی اور انقلاب
12:36آیا امریکہ اس قیادت کو اکیلہ چھوڑ کر آگے نکل جائے گا بلکل بیسے جیسے ویتنام میں
12:42ایران میں اور افغانستان میں ہوا اور اس راستے پر چلنے کا مطلب ہے کہ قائدعظم کا وہ وعدہ ٹوڑ
12:47جائے گا جو انہوں نے اس قوم سے کیا تھا وہ پاسپورٹ بیمانی ہو جائے گا جس پر اسرائیل کے
12:52ساتھ نا جانے کی شرط لکھی تھی اور آنے والی نسلیں ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گی تیسا راستہ وہ
12:57ہے جو سب سے زیادہ ممکن لگتا ہے اور وہ ہے درمیانی راستہ یعنی نہ کھل کر ہاں کہنا اور
13:02نہ کھل کر انکار کرنا صرف وقت گزارنا جب تک ٹرمپ حکوم
13:05یا یہ خود حکومت سے نہ اتر جائیں یہ کہا جائے کہ ہم اصولاً امن کی حمایت کرتے ہیں لیکن
13:10پاکستان میں بھی شدید سیاسی اس لیے ہم فوری طور پر ایسا کوئی بڑا فیصلہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں
13:15ہے اس بیان کے بعد جب پاکستان کو تھوڑا سانس لینے کا وقت ملے گا تو وہ سعودی عرب اور
13:19چین کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرے گا دیکھے گا کہ اگر سعودی عرب اس معایدے میں کوئی نرمی دکھاتا
13:24ہے تو وہ بھی سعودی عرب کے پیچھے چل پ�
13:26گا بڑا نہیں لیکن یہ تیسا راستہ ٹرمپ کو آرزی طور پر تو تھنڈا کر سکتا ہے کیونکہ ٹرمپ کی
13:31طبیعت ایسی ہے کہ وہ سیمی فائنل نہیں بلکہ فائنل نتیجہ مانگتا ہے اور سب سے بڑا سوال یہی ہے
13:36کہ معاشی وینٹی لیٹر پر موجود پاکستان آخر کار امریکہ کا دباؤ کب تک برداشت کر پائے گا دوستو اب
13:43وہ بات جو میں آپ سے کرنا چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ اگر حکمران کمزور ہوں اگر قیادت بگ
13:48جائے اگر اختدار کے ایوان
13:49انہوں میں سودے ہو جائیں تو پھر آخری امید کون ہوتا ہے عوام پاکستانی عوام وہ عوام جو مہنگائی میں
13:55بھی سبر کرتی ہے ٹیکسوں کے بوش تلیبی دبی رہتی ہے اپنے حقوق کے لیے شاید باہر نہ نکلے لیکن
14:01جب بات فلسطین کی آتی ہے جب اسرائیل کی بات آتی ہے جب اسلام کی بات آتی ہے تو یہ
14:05عوام خاموش نہیں رہتی کبھی نہیں رہی اور کبھی نہیں رہے گی اور یہی پاکستان کی اصل طاقت ہے عوام
14:11کی وہ غیرہ جو ابھی سوئی ہوئی ہے لیکن جا
14:13سکتی ہے اور جب یہ جاگ گئی تو پھر کوئی ٹرمپ کوئی آئی ایم ایف کوئی ابراہیمی معاہدہ اسے نہیں
14:19روک سکتا لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ عوام باخبر ہو عوام سمجھے کہ کیا ہو رہا ہے عوام
14:25جانے کہ یہ ابراہیمی معاہدہ ہے کیا اور اس کے پیچھے کیا سادش ہے اور اسی لیے آج کی یہ
14:30ویڈیو آپ تک پہنچانا ضروری تھا یہ ویڈیو اس لیے نہیں بنائے کہ صرف آپ دیکھیں بلکہ اس لیے بنائی
14:35ہے کہ آپ اسے ہر اس شخص تک پہنچائیں ج
14:40دوستو اب ذرا ابراہیمی معاہدے کے ساتھ جو لالج دی جا رہی ہے اس پر بھی بات کر لیتے ہیں
14:44آج جا رہا ہے کہ پاکستان اگر اس معاہدے میں شامل ہو جائے تو امریکہ کی بھرپور سپورٹ ملے گی
14:48معاشی ریلیف ملے گا ٹیکس کم ہوں گے بہترین تجارتی معاہدے ملیں گے اور سرمایہ کاری کے مزید مواقع پیدا
14:54ہوں گے لیکن دوستو یہ سب کاغذوں پر ہے یہ سب بادے ہیں اور امریکہ کے بادوں کی تاریخ آپ
14:59کے سامنے ہیں
15:00بیتنام کو وعدہ کیا پھر چھوڑا ایران کے شاہ کو وعدہ کیا پھر چھوڑا افغانستان کو وعدہ کیا پھر چھوڑا
15:07یوکرین کو وعدہ کیا پھر چھوڑا تو پاکستان کے ساتھ کیا مختلف ہوگا کیا اس بار امریکہ باقی اپنا وعدہ
15:12پورا کرے گا
15:13جو تاریخ ہم نے دیکھی ہے اس کی روشنی میں تو اس کا جواب بالکل صاف ہے لیکن دوستو سب
15:17سے بڑا خطرہ وہ ہے جب ہی تک شاید کسی نے اس طرح نہیں بتایا
15:21اگر ابراہیمی معاہدہ کامیاب ہو گیا اگر پاکستان سعودی عرب اور قطر نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا تو اس
15:27کے بعد اسرائیل کا اگل حدف کیا ہوگا
15:29مسجد اخصہ تیسری بار ہے کل سولیمانی کی تعمیر اور اس کو کوئی عرب ملک کوئی مسلمان ملک آواز نہیں
15:35اٹھا سکے گا کیونکہ وہ پہلے ہی اسرائیل کو تسلیم کر چکے ہوں گے
15:38قبل اول پر قبضہ ہو جائے گا اور پوری دنیا کے مسلمان بس تماشا دیکھتے رہیں گے
15:42یہی سازش کا اصل انجام اور یہ وہ انجام ہے جس کے بارے میں نہ ہمارے ٹی وی چینلز بات
15:48کر رہے ہیں
15:48نہ ہمارے تجزیہ کار بات کر رہے ہیں نہ ہماری حکومت بات کر رہی ہے
15:52دوستو تاریخ میں ایسے کئی لمحات آئے جب طاقتور نے کمزور کو جھکانے کی کوشش کی
15:56لیکن جو قومیں اپنے اصولوں پر ڈٹی رہیں جنہوں نے اپنی غیرت نہیں بیچی
16:00وہ آج بھی سر اٹھا کر چل رہی ہیں
16:02اور تاریخ میں ان کا نام عزت سے لیا جاتا ہے
16:04ایران نے امریکی دباؤ کو ٹکرایا
16:06معاشی پابندیاں جھیلیں مشکلات اٹھائیں
16:08اپنے لوگوں نے قربانیاں دیں لیکن اپنا سر نہیں جھکایا
16:10اور آج ایران ایک ایسی طاقت ہے جسے دنیا نظرانداز نہیں کر سکتی
16:14کیوبہ نے دہائیوں تو کمری کی ناکہ بندی کا سامنا کیا
16:17لیکن اپنی راہ نہیں چھوڑی
16:18اور آج بھی اپنی شرائط پر زندگی گزار رہا ہے
16:21پلسطین کے لوگوں نے 75 سال سے
16:23زائد عرصے میں تمام ترمہ صاحب کے باوجود ہار نہیں مانی
16:26اور آج ان کا نام دنیا کی عظیم ترین مضاہمت کی علامت بن چکا ہے
16:30تو کیا پاکستان جو ایک ایٹمی طاقت ہے
16:32جس کی آبادی 22 کروڑ سے زیادہ ہے
16:34جس کے پاس دنیا کے ساتھ نی بڑی فوج ہے
16:36وہ اپنی نظریاتی بنیات کو صرف اس لی بیج دے گا
16:39کیا آئی ایم ایف کا پروگرام جاری رہے
16:41یہ سوال آپ کا بھی ہے اور میرا بھی
16:42دوستو آپ سے آج بالکل سیدھی بات کرنا چاہتا ہوں
16:46پاکستان اس وقت ایک ایسے موڑ پر کھڑا ہے
16:48جہاں سے آگے جانے والا راستہ
16:50اس کی اگلی کئی نسلوں کی زندگی تاہ کرے گا
16:52آج اگر غلط فیصلہ کیا گیا
16:54تو اس کی قیمت صرف موجودہ حکومت نہیں
16:56بلکہ آنے والی نسلیں ادا کریں گی
16:57آپ کے بچے ادا کریں گے
16:59ان کے بچے ادا کریں گے
17:00اور اگر صحیح فیصلہ کیا گیا
17:03غیرت کا سعودہ نہیں کیا گیا
17:04تو پھر چاہے معاشر مشکلات ہوں
17:06چاہے بین الاقوامی دباہ ہو
17:08اللہ کی مدد ضرور آتی ہے
17:09کیونکہ اللہ نے قرآن میں فرمایا ہے
17:11کہ اگر تم اللہ کی مدد کرو گے
17:13تو اللہ تمہاری مدد کرے گا
17:14اور تمہارے قدم مضبوط کرے گا
17:241965 کی جنگ یاد کریں
17:261975 کے بعد دوبارہ کھڑا ہونا یاد کریں
17:28ایٹمی دھماکوں کے بعد
17:30دنیا کی پابندیاں جھیلنا یاد کریں
17:32اس قوم نے ہر بار مشکل میں
17:33اللہ پر بھروسہ کیا
17:34اور اللہ نے ہر بار اسے سمالا
17:36دوستو آخر میں آپ سے ایک اپیل کرنا چاہتا ہوں
17:38آج ہم نے دیکھا کہ
17:39امریکہ کی دوستی کے اصل قیمت کیا ہوتی ہے
17:41ابراہیمی مہایدہ کیا ہے
17:43اور اس کے پیچھے کیا سازش چھپی ہوئی ہے
17:45اسرائیل کو تسلیم کرنے کے اصل مقصد کیا ہے
17:47اور مسجد اقصہ کو خطرہ کس سے ہے
17:49پاکستان پر کس طرح دباؤ ڈالا جا رہا ہے
17:51اور پاکستان کے سامنے کون سے راستے ہیں
17:54لیکن سب سے بڑا سوال جو میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں
17:56وہ یہ ہے کہ آپ کو کیا لگتا ہے
17:58پاکستان کس سمت جائے گا
17:59کیا پاکستان قائد عظم کے اصولوں پر قائم رہے گا
18:02یا پھر معاشی دباؤ کے آگے گھٹنے ٹیک دے گا
18:04کیا پاکستانی عوام اپنی غیرت کو جگائے گی
18:07یا خاموش تماشائی بنی رہے گی
18:08کیا ہماری قیادت وہ فیصلہ کرے گی
18:10جو تاریخ میں سنیری حروض سے لکھا جائے
18:12یا وہ فیصلہ کرے گی جو آنے والی نسلیں
18:14کبھی معاف نہیں کریں گی
18:15اپنی قیمتی رائے کا اظہار کمنٹ سیکشن میں ضرور کیجئے
18:18اور اگر آپ کو لگتا ہے یہ ویڈیو ہر پاکستانی تک پہنچنی چاہیے
18:21تو ابھی شیئر کیجئے
18:22اپنے دوستوں کو بھیجیں
18:23اپنے گھر والوں کو بھیجیں
18:24اپنے محلے والوں کو بھیجیں
18:26کیونکہ یہ صرف ایک ویڈیو نہیں
18:27بلکہ ایک ایسا پیغام ہے
18:28اس قوم کے لیے جو بھی جاگ سکتی ہے
18:30چینل کو سبسکرائب کریں
18:32بیل آئیکن دبائیں
18:33تاکہ آنے والی اہم ویڈیوز سے محروم نہ رہیں
18:36اللہ پاکستان کا اہمی و ناصر ہو
18:38اللہ حافظ
Comments

Recommended