Skip to playerSkip to main content
Yahudi Log Azaan Kaise Dete Hain? | How Do Jewish People Call for Prayer? | Noor TV

Muslims Azaan ke zariye namaz ki dawat dete hain, magar kya Yahudi bhi kisi tareeqe se ibadat ke liye bulatay hain? Kya unka tareeqa Islam se milta hai?

Islam mein Azaan Hazrat Bilal (RA) se shuru hui jo Nabi Kareem ﷺ ke zamanay mein namaz ka waqt jaari karne ka tareeqa tha. Lekin Judaism yani Yahudi mazhab mein ibadat ke liye koi azaan nahi hoti, balki unka tareeqa mukhtalif hai.

Is Video Mein Aap Jaan Sakein Ge:
✅ Yahudiyon ka ibadat ka tareeqa aur prayer system
✅ Kya Yahudi namaz ke liye Azaan ki tarah koi call dete hain?
✅ Islam aur Judaism ka ibadat mein kya farq hai?
✅ Jews ki prayer timing aur masjid ki tarah unka ibadat ka system

Jews Ki Prayer Call Ka Tareeqa:
🔹 Shofar (بگل) – Yahudiyon ka ek mukhtalif tareeqa hai jo aik horn (Shofar) bajakar ibadat ka waqt shuru karta hai
🔹 Bell or Gong – Kuch jagahon par ghanti bajai jati hai
🔹 Silent Congregation – Unki prayer mein imam bulata nahi, balke log khud samajh kar shuru karte hain

Islam aur Judaism dono mein Allah ki ibadat ka concept mojood hai, magar tareeqa mukhtalif hai. Agar aap bhi is topic par tafseel se maloomat chahte hain, to yeh video zaroor dekhein!

📢 Like, Share & Subscribe 💖
🔔 Bell Icon Dabayein Taake Aapko Naye Islamic Updates Milti Rahein

#YahudiPrayer #JewsCallForPrayer #IslamAurYahoodiyat #AzaanKaMaqsad #NoorTV #IslamicTeachings #JewsReligion #IslamicKnowledge #ShofarCall #QuranAurHadees

Category

📚
Learning
Transcript
00:18ڈجال کے استقبال
00:31ناظرین صدیوں سے یہودی ایک نجات دہندہ کے انتظار میں ہیں
00:34ایسا مسیحہ جو ان کے عقائد کے مطابق انہیں بے پناہ طاقت اختیار اور دولت اتا کرے گا
00:41اور پوری دنیا کو ان کے زیر تسلط لے آئے گا
00:44یہ خواب ہزاروں سال سے ان کے دل و دماغ میں بسا ہوا ہے
00:47اور اسی امید پر وہ تاریخ کے مختلف عدوار میں اپنی سازشوں کو پروان چڑھاتے رہے ہیں
00:52مگر حقیقت اس سے کہیں زیادہ بھیانک اور حیران کن ہے
00:56جس ہستی کو اپنا مسیحہ سمجھ کر پکار رہے ہیں
00:59در حقیقت وہی سب سے بڑا فتنہ ہے
01:01جس کے بارے میں اسلام نے ہمیں بہت پہلے خبردار کر دیا تھا
01:05وہی دجال جو قیامت کے قریب دنیا میں سب سے بڑا فساد برپا کرے گا
01:10یہ محض ایک نظریہ نہیں بلکہ آج کے دور میں ایسے شواہد سامنے آ رہے ہیں
01:14جو اس حقیقت کو تقویت دیتے ہیں
01:16کہ یہودی اپنے عقائد میں دجال کے استقبال کی تیاریاں کر رہے ہیں
01:20بلکہ کچھ ریپورٹس کے مطابق انہوں نے اپنی عبادات اور مخصوص آزان میں ایسے الفاظ شامل کر لی ہیں
01:26جو براہ راست دجال کو بلانے اور اس کے استقبال کی علامت سمجھے جا سکتے ہیں
01:31یہ کیسا انکشاف ہے جو بہت سنکی نظروں سے اوچھل رہا
01:34لیکن اس پر گہرائی سے غور کیا جائے
01:37تو اس کے پیچھے چھپے شیطانی آزائم کو سمجھنا مشکل نہیں
01:41آج ہم اسی اہام حقیقت پر روشنی ڈالیں گے
01:44ایک ایسی حقیقت جو پوری دنیا کے مستقبل سے جڑی ہوئی ہے
01:47یہودیوں کے ہاں شوفر نامی ایک مخصوص سینگ
01:51عموماً مینڈے کے سینگ سے بنایا جاتا ہے
01:53بجانے کی روایت موجود ہے
01:55شوفر خاص مواقع جیسے کہ روش ہنشنا
01:58یہودی نیا سال اور یوم کپور
02:01یوم کفارہ پر بجائے جاتا ہے
02:03بعض اوقات یہ عبادت کی یاد دہانی کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے
02:07لیکن یہ مسلمانوں کی آزان کی طرح باقیدہ طریقہ نہیں ہے
02:10یہودی عبادتگاہوں سینگوگ میں ایک مخصوص شخص
02:15جسے حزان کہا جاتا ہے
02:17عبادت کی ابتداء اور اختتام کے لیے
02:19مخصوص دعائیں بلند آواز میں پڑھتا ہے
02:21وہ جیسے الفاظ کہہ کر عبادت کا آغاز کرتا ہے
02:24جو یہودی عبرانی زبان میں باروخ ہو
02:27عبادت کے لیے ایک رسمی اعلان سمجھا جاتا ہے
02:30یہودی مذہب میں عبادت کے لیے روایتی طور پر
02:33عبادت کے اوقات مقرر ہوتے ہیں
02:35اور لوگ خود بخود سینگوگ میں جمع ہو جاتے ہیں
02:39جدید دور میں بعض یہودی کمیونٹیز میں
02:41عبادت کے وقت کی اطلاع دینے کے لیے
02:43گھنٹیاں یا لاؤڈ سپیکر کا استعمال بھی کیا جاتا ہے
02:46لیکن یہ عام نہیں ہے
02:48ناظرین یہاں آپ کو بتاتے چلیں
02:50کہ یہودیوں کے آزان کو شمع یسرائیل کہا جاتا ہے
02:53جو ان کے نزدیک سب سے مقدس کالیمات
02:56اور عبادت کا لازمی جز ہے
02:58اس مقدس اعلان میں وہ الفاظ ادا کرتے ہیں
03:06جس کا ترجمہ ہے
03:11یہ الفاظ بظاہر توحید پر مبنی لگتے ہیں
03:14اور سننے میں کسی بھی توحیدی مذہب کے عقیدے سے
03:16مشابہ معلوم ہوتے ہیں
03:18مگر حقیقت میں اس سے بالکل مختلف اور کہیں زیادہ گہری ہے
03:21اگر ہم ان کے عقائد اور مذہبی تعلیمات کا
03:24بارک بینی سے متعلیہ کریں
03:25تو یہ سمجھنا مشکل نہیں ہے
03:27کہ ان کے نزدیک رب کا تصور روایتی توحیدی عقیدے سے مختلف ہے
03:31یہودیوں کا یہ پخت عقیدہ ہے
03:33کہ ان کا خدا انہیں ایک روز پوری دنیا پر حکمرانی عطا کرے گا
03:37اور یہ اقتدار و بادشاہی ایسی ہوگی
03:39جس میں ہر غیر یہودی
03:41یعنی تمام اقوام عالم
03:42محض ان کے غلام بن کر رہ جائیں گے
03:44یہی وجہ ہے کہ ان کے مذہبی عقائد میں
03:47چونے ہوئے لوگ
03:48چوزن پیپل
03:49کا تصور بنیادی حیثیت رکھتا ہے
03:51جس کے مطابق وہ خود کو تمام انسانوں سے برتر سمجھتے ہیں
03:54مگر اس بادشاہت کے قیام کے لئے
03:56انہیں ایک خاص ہستی کا انتظار ہے
03:58وہی ہستی جسے وہ اپنا مسیحہ
04:00یا نجات دہندہ مانتے ہیں
04:01یہ وہی مسیحہ ہے جس کے آنے پر وہ یقین رکھتے ہیں
04:04کہ وہ ان کے دشمنوں کو نیست و نابود کر دے گا
04:07انہیں بے پناہ دولت و طاقت اتا کرے گا
04:09اور پوری دنیا کو ان کے تابع کر دے گا
04:11لیکن حقیقت میں جسے وہ مسیحہ سمجھ رہے ہیں
04:13وہ کوئی اور نہیں بلکہ دجال ہے
04:15وہی فتنہ جس کے بارے میں
04:17اسلام نے چودہ سو سال پہلے ہمیں قبردار کر دیا تھا
04:20یہودی صدیوں سے اپنے مسیحہ کے انتظار میں ہیں
04:22لیکن حالیہ دنوں میں
04:24ان کے مذہبی اجتماعات
04:25عبادات اور دعاوں میں ایک نیا اور حیران کن روشاند سامنے آیا ہے
04:28جو نہ صرف ان کی روایتی مسیحائی امیدوں کی تصدیق کرتا ہے
04:32بلکہ ان کی سرگرمیوں میں
04:34ایک غیر معمول شدت کا بھی اشارہ دیتا ہے
04:36ریپورٹس کے مطابق اب ان کی عبادات میں
04:38ایسی مخصوص دعائیں اور مناجات شامل کی جا رہے ہیں
04:41جو براہ راست ایک نجات نہندہ کے
04:43ظہور کی جلد از جلد دعا پر مشتمل ہیں
04:46جو اسلامی عقیدے کے مطابق دجال ہو سکتا ہے
04:49پہلے یہودی مسیحہ کے انتظار میں
04:55سبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے نظر آتے تھے
04:58لیکن اب ایسا معلوم ہوتا ہے
04:59کہ وہ صرف انتظار پر اقتفاہ نہیں کر رہے
05:02بلکہ وہ عملی طور پر
05:03اس کے استقبال کی تیاریاں بھی کر رہے ہیں
05:05ان کے مذہبی حلقے خاص طور پر
05:07انتہا پسند ناصر اس بات پر زور دے رہے ہیں
05:10کہ دجال کی آمد کیلئے زمین کو تیار کیا جائے
05:12جس میں مقدس مقامات کی تعمیر نو
05:15مخصوص عبادات اور مذہبی قوانین
05:17کی سختی سے پاسداری شامل ہے
05:19بعض اطلاعات کے مطابق ان کی عبادات میں
05:21ایسی دعائیں پڑھی جا رہی ہیں
05:22جن میں ایک نجات دہندہ کی
05:24فوری آمد کی دعا کی جا رہی ہے
05:26اور اس کے لیے مخصوص رسومات ادا کی جا رہی ہیں
05:29جو ماضی میں اتنے کھلے عام نہیں دیکھی گئیں
05:31یہ سب اس عمر کی نشاندہ ہی کرتا ہے
05:33کہ وہ اب ایک بڑے عالمی تبدیلی کے منتظر ہیں
05:39اور اس کے لیے خود کو تیار کر رہے ہیں
05:42یہ صورتحال نہ صرف اسلامی نکتہ نظر سے
05:44بلکہ دنیا بھر کے مختلف مذہب
05:46اور سماجی حلقوں کے لیے بھی توجہ طلب ہے
05:52کیونکہ یہ مستقبل میں
05:53عالمی سیاست مذہبی نظریات
05:55اور بین الاقوامی تعلقات پر
05:57گہر اثرات مرتب کر سکتی ہے
05:58یہ حقیقت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں
06:00کہ یہودیوں کی مقدس کتاب تلمود
06:03اور ان کے دیگر مذہبی متون میں
06:04اس بات کے بازے اشارے موجود ہیں
06:06کہ ایک وقت آئے گا کہ جب وہ
06:08اپنے نام نہاد مسیحہ کو دنیا ملانے کے لیے
06:11ہر ممکن کوشش کریں گے
06:13تاریخ آوائے کہ وہ ہمیشہ پسے پردہ
06:15ایسی سازشیں کرتے رہے ہیں
06:16جن کا مقصد اپنی اس خیالی سلطنت کی راہ
06:19ہم بار کرنا ہے
06:20اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا دنیا
06:22اس فتنے کے لیے تیار ہے
06:24کیا لوگ یہ سمجھنے کے لیے تیار ہیں کہ یہ سب محض اتفاق نہیں
06:27بلکہ ایک منظم سازش کے تحت ہو رہا ہے
06:29اگر ہم نے اس حقیقت کو
06:31نظر انداز کر دیا تو شاید
06:32وہ وقت زیادہ دور نہیں جب یہ فتنے
06:35اپنی آخری شکل میں دنیا کے سامنے ظاہر ہوں گے
06:37ناظرین مسجد اقصہ کی بنیادوں کو
06:39کھوکلا کرنا
06:40جدید ٹیکنالوجی کا بے درغ استعمال
06:42عالمی مالیاتی نظام پر کنٹرول حاصل کرنا
06:45اور دنیا بھر میں جنگوں کو بھڑکانا
06:47یہ تمام اقدامات کسی اتفاق کا نتیجہ نہیں
06:49بلکہ گہرے اور شیطانی ایجنڈے کا حصہ ہیں
06:52یہودیوں کا ماننا ہے کہ
06:54ان کا نام نحاد نجات دہندہ
06:56جسے وہ مسیحہ سمجھتے ہیں
06:57اسی وقت دنیا میں نمودار ہوگا
06:59جب دنیا مکمل طور پر
07:00افرہ تفریح اور تباہی کا شکار ہو جائے گی
07:03ان کے عقیدے کے مطابق
07:04جب لوگ ہر سطح پر ذہنی روحانی
07:06اور جسمانی طور پر کمزور اور بے بس ہو جائیں گے
07:09جب دنیا میں ایسا خوف و حراس پھیل جائے گا
07:12کہ انسانیت کسی بھی قیمت پر نجات چاہے گی
07:15تب ہی ان کے مسیحہ
07:17یعنی درحقیقت دجال کے لیے
07:18زمین پر حکمرانی قائم کرنا ممکن ہو سکے گا
07:21یہی وجہ ہے کہ دنیا کو
07:23ایک ایسے بہران میں دھکیلنے کے لیے
07:25دن رات سازشوں میں مصروف ہیں
07:26جہاں لوگ ایک جھوٹے نجات دہندہ
07:28کے استقبال کے لیے خود تیار ہو جائیں
07:31یہودی جانتے ہیں کہ ان کے پاس وقت محدود ہے
07:33اس لیے وہ اپنی ہر ممکن طاقت
07:35اور وسائل کو بروے کار لاکر
07:36دجال کی آمد کے لیے زمین ہمبار کر رہے ہیں
07:39آج وہ
07:41جدی سائنسی ٹیکنالوجی
07:42مصنوع ذہانت
07:43جنیٹک انجنیرنگ
07:44اور دیگر سائنسی ترقیات کو
07:46اپنے شیطانی مقاسد کے لیے استعمال کر رہے ہیں
07:48وہ ایسے ایسے تجربات کر رہے ہیں
07:50جن کے نتائج شاید آج عام لوگوں کے لیے
07:52ناقابل یقین ہو
07:53لیکن ان کے عزائم میں ذرہ برابر بھی شک نہیں
07:56حالی دنوں میں اسرائیل میں ہونے والی
07:58مختلف خفیہ
07:59حالی دنوں میں اسرائیل میں ہونے والی
08:02مختلف خفیہ تقریبات
08:03اور مذہبی اجتماعات میں
08:05کچھ ایسی باتیں سامنے آئی ہیں
08:07جو انتہائی چوکہ دینے والی ہیں
08:09اطلاعات کے مطابق
08:10ان تقریبات میں ایسے الفاظ
08:11اور دعائیں سننے کو ملی ہیں
08:13جن میں دجال کی تعریف و توصیف کی جا رہی ہے
08:15اور اسے جلد از جلد زمین پر ظاہر ہونے کی دعوت دی جا رہی ہے
08:18یہ بات یہودی متون میں بھی موجود ہے
08:20کہ اگر وہ دنیا کی
08:22کہ اگر وہ دنیا کو شدید بدمنی خوف
08:32یہاں میں سب سے بڑی رکاوٹ مسجد اقصہ ہے
08:33یہودیوں کے نزدیک جب تک مسجد اقصہ قائم ہے
08:36ان کا خواب ادھورا رہے گا
08:38ان کے مذہبی عقائد کے مطابق
08:39ان کا حیکل سلمانی
08:41تھرڈ ٹیمپل
08:42اسی جگہ تعمیر ہونا ہے
08:43جہاں مسجد اقصہ کھڑی ہے
08:48اور جب تک یہ حیکل مکمل نہیں ہو جاتا
08:51ان کے مسیحہ یعنی دجال کا ظہور ممکن نہیں
08:53یہی وجہ ہے کہ وہ کئی دہائیوں سے
08:55مسجد اقصہ کو تباہ کرنے کے در پہ ہیں
08:57یہودیوں نے اس مقصد کے لئے نہایت چالہ کی
09:00اور سازش کے تحت مسجد اقصہ کے نیچے
09:02خفیہ سرنگیں کھودنا شروع کی
09:03تاکہ اس کی بنیادوں پتھروں
09:05تاکہ اس کی بنیادی پتھروں کو
09:08ہلا کر کمزور کر دیا جائے
09:09ان کا منصوبہ یہ ہے
09:11کہ کسی نہ کسی طریقے سے
09:12مسجد خود بخود زمین بوش ہو جائے
09:14تاکہ وہ اپنی سازش کا جواز پیش کر سکیں
09:16اور کہہ سکیں
09:17کہ اب یہ جگہ ہے کہ علیہ سلیمانی کی تعمیر کے لئے
09:20خالی ہو چکی ہے
09:21مسجد اقصہ کی بنیاد کو کمزور کرنے کا
09:23یہ منصوبہ معمولی نہیں
09:24بلکہ ایک طویل مدتی حکمت عمری کے تحت کام کر رہا ہے
09:28کئی ریپورٹس کے مطابق
09:29اسرائیلی حکومت نے
09:31مختلف سائنسی اور تیکنی کی طریقے اپنائے ہیں
09:34تاکہ کسی بھی زلدلے
09:35یا قدرتی آفت کی آرد میں
09:37مسجد کو گرائے جا سکے
09:39ان کی پوری کوشش ہے
09:40کہ یہ کام جلد از جلد مکمل کیا جائے
09:42کیونکہ ان کے مطابق یہی وہ آخری رکاوٹ ہے
09:44جو دجال کے ظہور میں تاخیر کا باعث بن رہی ہے
09:47اس سب کچھ ایک انتہائی خطرناک
09:49اور خوفناک سازش کی نشاندہ ہی کرتا ہے
09:51ایسی سازش جو نہ صرف مسلمانوں
09:53بلکہ پوری دنیا کے لئے تباہی کا پیش غیمہ ثابت ہو سکتی ہے
09:56مگر سوال یہ ہے
09:58کہ کیا ہم اس فتنے کے لئے تیار ہیں
09:59کیا ہم ان چالاک منصوبوں کو سمجھنے
10:02اور انہیں بے نقاب کرنے کے لئے
10:03کوئی عمل اقدام اٹھا رہے ہیں
10:05یہ وہ لمحہ ہے جب پوری امت مسلمہ کو جاگنا ہوگا
10:08اپنی ذمہ داریوں کو پہچاننا ہوگا
10:10اور مسجد اقصہ کی حفاظت کے لئے
10:12ہر ممکن اقدام کرنا ہوگا
10:14کیونکہ یہ صرف ایک مسجد نہیں
10:16بلکہ اس فتنے کے خلاف آخری دفاعی لائن ہے
10:19جو پوری انسانیت پر
10:20مسلط ہونے کے لئے تیار بیٹھا ہے
10:22ناظرین آج کی دنیا میں جو کچھ ہو رہا ہے
10:25وہ محض اتفاق نہیں
10:26بلکہ گہری اور منظم
10:28بلکہ گہری اور منظم سازش کا حصہ ہے
10:31جس کی جڑیں صدیوں پرانی
10:32یہودی روایات اور عقائد میں پیبست ہیں
10:34یہودی اپنی عبادات دعاوں اور خوفیہ منصوبوں کے ذریعے
10:40دجال کے استقبال کے لئے
10:42ہر ممکن طریقہ اپنا رہے ہیں
10:43ان کے نزدی کے محض ایک نظریہ نہیں
10:45بلکہ ایک الہی
10:47بلکہ ایک الہی مشن ہے
10:49جس کے تحت وہ دنیا پر اپنی مکمل حکمرانی قائم کرنے کے خواب کو
10:53حقیقت میں بدلنا چاہتے ہیں
10:54ان کی روایتی عبادات اور مقدس الفاظ
10:57جو کبھی خدا کی حمد و سنا پر مبنی ہوتے تھے
10:59اب ایک نئے رخ پر جا چکے ہیں
11:01ان کی آزانِ امبحض
11:02عقیدت اور پرستش تک محدود نہیں رہیں
11:04بلکہ وہ دجال قیامت کی دعاوں میں
11:07تبدیل ہو چکی ہیں
11:08وہ چاہتے ہیں کہ دنیا کو ایسے مقام پر پہنچا دیا جائے
11:10جہاں لوگوں کے پاس دجال کو قبول کرنے
11:13کے سوائے کوئی چارہ نہ رہے
11:14اور اس مقصد کے لئے وہ ہر ممکن ہر با استعمال کر رہے ہیں
11:17یہودی جانتے ہیں
11:19کہ انسانی ذہن کو کنٹرول کیے بغیر
11:20وہ اپنے خواب کو شرمندہ اتعابیر نہیں کر سکتے
11:23اسی لئے انہوں نے عالمی میڈیا
11:25فلم انڈسٹری
11:25موسیقی
11:26سیاست
11:27معیشت
11:28اور یہاں تک کہ سوشل میڈیا کو بھی اپنے مقاصد کے لئے
11:30استعمال کرنا شروع کر دیا ہے
11:40اندر شخصیت کے طور پر پیش کر رہے ہیں
11:43موسیقی کو ایسا ہتھیار بنایا جا رہا ہے
11:45جو لوگوں کے دل و دماغ کو غفلت میں مبتلا رکھے
11:47انہیں حقیقت سے بے خبر کرے
11:49اور انہیں اس دنیاوی زندگی کی رنگینیوں میں
11:52ایسا مشغول کر دے
11:53کہ وہ آنے والے فتنے کو پہچان ہی نہ سکیں
11:56سیاست اور معیشت کے ذریعے
11:57وہ عالمی سطح پر کنٹرول حاصل کر رہے ہیں
11:59تاکہ پوری دنیا کو
12:00ایک ہی حکم کتابے کیا جا سکے
12:02سوشل میڈیا کو استعمال کر کے
12:04وہ معلومات کی جنگ لڑ رہے ہیں
12:06جہاں سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ بنا کر پیش کیا جا رہا ہے
12:09عام انسان حقیقت سے بے خبر رہے
12:13ناظرین یہ سب کوئی خیالی یا سازشی نظریہ نہیں
12:15بلکہ حقیقت ہے
12:16جو دن بدن مزید واضح ہوتی جا رہی ہے
12:18اگر ہم آج کے عالمی حالات پر نظر ڈالیں
12:21تو ہمیں صاف نظر آتا ہے
12:22کہ دنیا کو ایک منصوبہ بندی کے تحت
12:25تباہی کی طرف دھکیلہ جا رہا ہے
12:27کہیں اخلاقی اقدار کو تباہ کیا جا رہا ہے
12:29تاکہ نئی نسل کو گمراہی کی طرف دھکیلہ جا سکے
12:32کہیں مذہبی روایت کو مٹانے کے لئے
12:34سخت اقدامات کیا جا رہے ہیں
12:35کہیں سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ بنا کر پیش کیا جا رہا ہے
12:39یہ سب کچھ اسی ایجنڈے کا حصہ ہے
12:41جو یہودیوں نے دجال کی آمد کی تیاری کے لئے ترتیب دیا ہے
12:45ان کے پوری تاریخ اس بات کی گواہ ہے
12:47کہ وہ ہمیشہ سے دجال کے انتظار
12:49اور اس کے استقبال کی تیاریہ کرتے رہے ہیں
12:52یہودی مذہبی کتابوں خاص طور پر
12:54تلمود اور دیگر متون میں
12:56اس بات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے
12:58کہ ایک دن ان کا نام نحاد مسیحہ دجال آئے گا
13:01اور وہ ان کے لئے دنیا کی حکمرانی کے دروازے کھول دے گا
13:05اسی لئے وہ ہر ممکن طریقے سے
13:07اس کے لئے زمین ہموار کر رہے ہیں
13:09یہودی اپنے قائد کے مطابق
13:10دجال کے استقبال کے لئے کچھ مخصوص نشانیاں مکمل کرنا چاہتے ہیں
13:16جیسا کہ سفید محل یہ ایک ایسی جگہ ہے
13:19جسے وہ دجال کی حکومت کے لئے تیار کر رہے ہیں
13:21اور بعض ذرائع کے مطابق
13:23یہ منصوبہ اسرائیل میں خفیہ طور پر
13:25پائے تکمیل تک پہنچایا جا رہا ہے
13:27لال بچڑے کی قربانی یہودیوں کا ماننا ہے
13:31لال بچڑے کی قربانی
13:32یہودیوں کا ماننا ہے کہ
13:33جب وہ ایک خاص قسم کے سرخ بچڑے کی قربانی دیں گے
13:36تو وہ دن دجال کے ظہور کے قریب ہوگا
13:39یہ تمام علامات اور سازشیں
13:41اس بات کا ثبوت ہیں
13:42کہ وہ دجال کی آمد کو
13:43یقینی بنانے کے لئے کوئی قصر نہیں چھوڑ رہے
13:47یہودیوں کا ایک قدیم اور راسق العقیدہ نظریہ ہے
13:49کہ جب ان کا نام نحاد مسیحہ
13:52یعنی دجال دنیا میں ظاہر ہوگا
13:54تو وہ ایک نہایت شاندار
13:55اور بے مثال محل میں قائم کرے گا
13:57اس محل سے وہ پوری دنیا پر اپنا تسلط قائم کرے گا
14:00اور اپنی حکمرانی کی بنیاد رکھے گا
14:02ان کے مذہبی متعون خاص طور پر تلمود میں
14:05اس بات کا ذکر ملتا ہے
14:06کہ یہ محل نہ صرف ظاہری طور پر پرشکو
14:09اور انتہائی محفوظ ہوگا
14:10بلکہ اس میں ایسی پوشیدہ قوتیں
14:12اور خاص اہلیتیں موجود ہوں گی
14:14جو عام انسانی عقل سے ماورہ ہوں گی
14:16حالیہ برسوں میں اسرائیل میں
14:18ایک آلیشان سفید محل تعمیر کیا گیا ہے
14:20جس کے متعلق کہا جاتا ہے
14:22کہ یہ جدید ترین سائنسی اور جادوی ٹیکنالوجی
14:25کا ایک شہکار ہے
14:26اس محل کو نہایت خفیہ انداز میں مکمل کیا گیا ہے
14:29اور اس کی تعمیر کے دوران دنیا کو
14:30اس کے اصل مقصد سے مکمل طور پر
14:33بے خبر رکھا گیا ہے
14:34مختلف ریپورٹس اور خفیہ طور پر منظر عام پر
14:36آنے والی معلومات کے مطابق
14:38اس محل کو اس انداز میں ڈیزائن کیا گیا ہے
14:41کہ یہ دجال کی موجودگی کو
14:42ایک الہامی یا دیوتا کے نزول کے طور پر
14:45پیش کر سکے
14:45یہ صرف ایک عام عمارت نہیں
14:47بلکہ ایک ایسے گہرے اور پوراسرار
14:49منصوبے کا مرکز ہے
14:51جس میں جدید ٹیکنالوجی اور نفسیاتی کنٹرول
14:53کے انتہائی خفیہ طریقے موجود ہیں
14:55یہ محل ایک ایسی جگہ ہے جہاں سے پوری دنیا کے
14:57معاملات پر نظر رکھی جا سکتی ہے
15:00اور اسے دجال کے اقتدار کے لیے
15:02مرکزی ہیڈکارٹر کے طور پر
15:03تیار کیا جا رہا ہے
15:05یہ کوئی عام محل نہیں
15:06بلکہ اس میں کئی ایسی خصوصیات
15:08اور خفیہ ناصر شامل کیے گئے ہیں
15:10جو اسے دنیا کی منفرد ترین عمارت بناتے ہیں
15:12اطلاعات کے مطابق اس محل کے نیچے
15:14ایک پیچیدہ سرنگی نظام موجود ہے
15:16جو کئی کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے
15:18یہ سرنگیں مختلف خفیہ مقامات سے جڑی ہوئی ہیں
15:21جہاں سے دنیا کے اہم رہنماؤں
15:23خاص شخصیات
15:24اور منتخب افراد کو
15:25دجال کے اقتدار کے دوران
15:27محفوظ رکھا جا سکے گا
15:28ان سرنگوں کے ذریعے
15:29دنیا کے اہم ترین مقامات تک
15:31تیزی سے رسائی ممکن ہوگی
15:33جس سے دجال اپنے منصوبوں کو
15:35برخرفتاری سے عمل ایجامع پہنا سکے گا
15:37اس محل میں ایک ایسا مصنوعی ذہنت پر
15:39مبنی نگرانی کا نظام نصب کیا گیا ہے
15:41جو نہ صرف لوگوں کی حرکات
15:43اور سکنات پر نظر رکھ سکتا ہے
15:44بلکہ ان کی سوچ اور ذہنوں
15:46کو بھی پڑھ سکتا ہے
15:47اس میں چہرے کی شناخت
15:48بائیومیٹرک سیکیورٹی
15:50اور آنکھوں کی حرکت سے
15:51لوگوں کی جذبات کو جانچنے والے
15:53سینسرز لگائے گئے ہیں
15:54یہ محل مکمل طور پر
15:56خودکار دفاع نظام سے لیس ہے
15:58جس میں جدید ترین ہتیار
15:59اور ناقابل تسخیر
16:00سیکیورٹی دیواریں موجود ہیں
16:02کچھ ریپورٹس کے مطابق
16:03اس محل میں
16:04ایسی فریکوینسی ٹیکنالوجی
16:05موجود ہے
16:06جو انسانی ذہنوں کو
16:07قابو میں رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے
16:09دماغی لہروں کو
16:10کنٹول کرنے والی تیکنیکیں
16:11یہاں آزمائی جا رہی ہیں
16:13تاکہ جب دجال ظاہر ہو
16:14تو وہ لوگوں کے خیالات
16:15جذبات اور عقائد
16:16کو اپنے مطابق ڈھال سکے
16:18اس محل کے ذریعے
16:19دنیا کے میڈیا اور
16:20کمیونیوکیشن سسٹمز
16:21کو کنٹول کرنے کے لیے
16:22جدید ترین مواصلاتی
16:23نیٹورک نصب کیے گئے ہیں
16:25مختلف روایت کے مطابق
16:27دجال جب ظاہر ہوگا
16:28تو وہ غیر معمولی
16:29طاقتوں کا حامل ہوگا
16:30اس کا محل
16:31چمکدار روشنیوں
16:32حیرت انگیز نظاروں
16:33اور ایسے مناظر سے
16:34آراستہ ہوگا
16:35جو عام انسانی آنکھ
16:36کو حیران کر دیں گے
16:38یہاں ایسے ٹیکنالوجی
16:39نصب کی گئی ہے
16:40جو موجزات جیسی
16:41ظاہری شکلیں پیدا کر سکتی ہے
16:43تاکہ لوگ
16:43دجال کے جھوٹ پر ایمان لے آئیں
16:45اطلاعات کے مطابق
16:46اس کے محل کے ڈیزائن میں
16:48فری میسنری
16:48اور سہونی تحریک کے
16:50مختلف نشانات
16:51اور علامات موجود ہیں
16:52جو اس کے اصل منصوبے
16:53کو واضح کرتے ہیں
16:54اس میں ہر دیوار
16:56اور ہر ستون
16:56ایک خواہ شیطانی علامت
16:57کا حامل ہے
16:58جو یہودیوں کے
16:59مذہبی نظریات
17:00اور دجال کیامت
17:01کے منصوبے کی
17:02اکاسی کرتا ہے
17:03یہ محل نہ صرف
17:04یہودیوں کے دجالی
17:05اقائد کا اکاس ہے
17:06بلکہ ایک ایسی
17:07عالمی حکمت کا
17:08عملی مرکز ہے
17:09جس کے ذریعے
17:09دنیا کو دجال کی
17:11حکمرانی کے لئے
17:11تیار کیا جا رہا ہے
17:12اس محل میں
17:13دنیا کے سب سے
17:14طاقتور اور باعث
17:15افراد کی خفیہ
17:16ملاقاتیں ہو چکی ہیں
17:17جن میں
17:17جن میں عالمی سیاستدان
17:19ٹیکنولوجی کے ماہرین
17:20اور خفیہ تنظیموں
17:21کے نمائندے شامل ہیں
17:22یہاں ایسی
17:23پالیسیاں
17:23اور فیصلی
17:24کیے جا رہے ہیں
17:24جو آنے والے
17:25سالوں میں
17:26پوری دنیا پر
17:27اثر ڈالیں گے
17:28یہ ایک ایسی
17:29جگہ ہے
17:29جہاں سے
17:30نئی عالمی حکومت
17:31ون ورلڈ گورنمنٹ
17:32کے قیام کی
17:33منصوبہ بندی
17:34کی جا رہی ہے
17:34جو دجال کے
17:35اقتدار کا پیش
17:36خیمہ ثابت ہوگی
17:37یہ محل صرف
17:38ایک امارت نہیں
17:38بلکہ دنیا کی
17:39تاریخ کے
17:40سب سے بڑے فتنے
17:41کا مرکز ہے
17:41اب سوال یہ
17:42کہ کیا ہم تیار ہیں
17:43یا ہم
17:44اسی طرح سوتے رہیں گے
17:45یہاں تک
17:46کہ یہ فتنہ
17:47پوری دنیا
17:47کا اپنی لپیٹ
17:48میں لے لے
17:49یہ وقت ہے
17:49جاگنے کا
17:50سمجھنے کا
17:51اور اپنے دین
17:52کی حفاظت کے لیے
17:52عملی اقدامات
17:54اٹھانے کا
17:55دوستو
17:55یہودیوں کا قائد میں
17:56ایک نہایت پور اثرار
17:57اور خفیہ رسم
17:58پائی جاتی ہے
17:59جسے وہ
17:59اپنی مذہبی
18:00پیشگوئیوں کی
18:01تکمید
18:01اور اپنے نام
18:02نحاد مسیحہ
18:03یعنی دجال کی آمد
18:04کے لیے
18:04انتہائی ضروری
18:05سمجھتے ہیں
18:06یہ رسم
18:07لال بچڑی کی
18:07قربانی ہے
18:08جن کے نزدیک
18:09حکل سلمانی کی
18:10تعمیر
18:11اور دجال کی
18:11حکومت کے قیام
18:12کی لازمی شرط ہے
18:13یہودی
18:14مذہبی متون میں
18:15ذکر ہے
18:16کہ جب تک
18:16خالص سرخ رنگ کا
18:17بیداغ اور
18:18مکمل صحتمن
18:19بچڑا
18:20قربان نہیں
18:20کیا جائے گا
18:21تب تک
18:22ان کے مسیحہ
18:22کا ظہور
18:23ممکن نہیں ہوگا
18:24یہ بچڑا
18:25مکمل طور پر
18:25سرخ ہونا چاہیے
18:26اس کے جسم پر
18:27کوئی
18:28ان کے مطابق
18:29کوئی دوسرا
18:29رنگ یا دھب بنا ہو
18:30یہ بچڑا
18:31قدرتی طور پر
18:31اس کی عمر
18:32مخصوص ہونی چاہیے
18:33تاکہ قربانی
18:34قبول ہو
18:35سرخ پیدا ہونا چاہیے
18:37اس پر کوئی
18:37انسانی چھیر چھار
18:38نہ کی گئی ہو
18:49کی افضائش کر رہے ہیں
18:50امریکہ
18:51یورپ
18:51اور دیگر ملکوں میں
18:53جدید سائنسی طریقوں سے
18:54ان مخصوص
18:55جینیاتی خصوصیات
18:56کے حامل
18:57بچڑوں کی افضائش
18:57کی جا رہی ہے
18:58کئی بار یہودیوں نے
19:00کئی بار یہودیوں نے
19:01اسرائیل میں
19:02ایسے بچڑے درامت کیے
19:03لیکن مختلف وجوہات
19:04کی بنا پر
19:05ان کے منصوبے
19:06ناکام ہوئے
19:06جدید جینیاتی
19:08انجنئرنگ کے ذریعے
19:09اب ایسے
19:09مصنوعی طریقے
19:10آزمائے جا رہے ہیں
19:11تاکہ کسی نہ کسی طرح
19:12خالص رنگ کا بچڑا
19:13پیدا کیا جا سکے
19:14یہودی جانتے ہیں
19:16کہ دنیا تیزی سے
19:16ایک ایسے دور میں
19:17داخل ہو چکی ہے
19:18جہاں بڑی تبدیلین
19:19رونما ہو رہی ہیں
19:20دنیا میں جنگیں
19:21بہران
19:22معاشی بدھالی
19:23اور افرط افری بڑھتی جا رہی ہے
19:24ان کے پاس وقت کم ہے
19:26اس لیے وہ دجال کے
19:27ظہور کی راہ
19:28ہم بار کرنے کے لیے
19:29ہر ممکن طریقہ
19:30اختیار کر رہے ہیں
19:31محجد اقصہ کی
19:32بنیادوں کو
19:33کھوکلا کرنا
19:33عالمی مالیاتی نظام پر
19:35قبضہ
19:35میڈیا اور جدید
19:36ٹیکنالوجی کے ذریعے
19:37ذہنوں پر
19:38کنٹرول حاصل کرنا
19:39یہ سب اسی بڑے منصوبے
19:40کا حصہ ہے
19:41ناظرین چونکہ دینے والی
19:42حقیقت یہ ہے
19:43جس کا تذکرہ
19:44ہم پہلے بھی کر چکے ہیں
19:45کہ یہودی اپنی
19:46عبادات میں
19:47دجال کی آمد کی
19:48دعائیں مانگ رہے ہیں
19:49ان کے مذہبی رسومات میں
19:51دجال کے نام کے
19:52نعرے لگایا جا رہے ہیں
19:53ان کی آزانیں
19:54جنہیں وہ
19:55شمائی اسرائیل
19:56کہتے ہیں
19:57دجال کی آمد کی
19:58درخواست بن چکی ہیں
20:00اسرائیل میں
20:00حالیہ دنوں میں
20:01ہونے والی کئی
20:01خفیہ تقریبات میں
20:02ایسے الفاظ اور
20:03مخصوص دعائیں
20:04سنی گئی ہیں
20:05جن میں دجال کو
20:06جلد آنے کی دعوت
20:06دی جا رہی ہے
20:07یہودیوں نے
20:08دجال کی استقبال
20:09کے لیے صرف
20:09عبادات ہی نہیں
20:10بلکہ خاص محل
20:11بھی تیار کر لیا ہے
20:12یہودیوں کے لیے
20:13سب سے بڑا چیلنج
20:14مسجد اقصہ کی
20:15موجودگی ہے
20:16جب تک مسجد اقصہ
20:17موجود ہے
20:18ان کا حیکل سلمانی
20:19تعمیر نہیں ہو سکتا
20:20اور جب تک
20:21حیکل سلمانی
20:22مکمل نہیں ہوتا
20:22دجال نہیں آئے گا
20:23یہی وجہ ہے
20:24کہ یہودی کئی دہائیوں سے
20:26مسجد اقصہ کے نیچے
20:27خفیاں سرنگیں کھوڑ رہے ہیں
20:28تاکہ اس کی بنیادیں
20:29کمزور کر کے
20:30اسے زمین بوس کیا جا سکے
20:32وہ یہ چاہتے ہیں
20:33کہ مسجد کسی حادثے
20:33کا شکار ہو جائے
20:34تاکہ وہ بہانہ بنا کر
20:36وہاں اپنے مقدس
20:37حیکل کی تعمیر
20:38شروع کر سکیں
20:38یہ سب ایک عالمی سازش ہے
20:40یہ ساری چیزیں
20:41کوئی اتفاق نہیں
20:42بلکہ ایک بہت بڑی
20:43عالمی سازش کا حصہ ہیں
20:44یہودی جانبوچ کا
20:45دنیا کو فساد
20:46افرہ تفریح
20:47اور جنگ کی آگ
20:48میں چھوک رہے ہیں
20:49وہ چاہتے ہیں
20:49کہ دنیا اتنی کمزور ہو جائے
20:51کہ جب دجال ظاہر ہو
20:52تو لوگ مجبوری میں
20:53اسے قبول کریں
20:54عالمی میڈیا
20:55سیاست
20:56معیشت
20:56سوشل میڈیا
20:57سب ان کے قابو میں ہے
20:58اور سب کا ایک ہی حدف ہے
21:00دجال قیامت کے لیے
21:01زمین ہموار کرنا
21:03ہمیں کیا کرنا چاہیے
21:04یہ وقت ہے
21:05کہ ہم ان حقائق سے آنکھیں
21:07نہ چھرائیں
21:07اور ان کے مقابلے کے لیے
21:09خود کو
21:09علمی
21:10فکری
21:10اور روحانی طور پر
21:11تیار کریں
21:12دجال کے فتنے کے خلاف
21:14سب سے بڑی اڈھال
21:14ہمارا ایمان
21:15اور صحیح دینی علم ہے
21:16آج کے دور میں میڈیا کو
21:18ایک ہتیار کے طور پر
21:19استعمال کیا جارہا ہے
21:20لہٰذا ہمیں
21:21حقائق اور سچائق
21:22اور پہچاننے کی
21:22صلاحیت پیدا کرنی ہوگی
21:24ہمیں اپنے بچوں
21:25اور نوجوانوں کو
21:25اس فتنے سے خبردار کرنا ہوگا
21:37سارہ کی سازشوں کو
21:38بے نقاب
21:39تاکہ
21:40یہود و نسارہ کی سازشیں
21:42بے نقاب ہو سکیں
21:42اور اپنی مساجد
21:44اپنی دینی داروں
21:45اور اپنی شناکت
21:46دفاع کرنا ہوگا
21:47یہ وقت ہے کہ ہم
21:48اس شیطانی منصوبے کو پہچانیں
21:50اور اس کا مقابلہ کرنے کے لیے
21:51خود کو تیار کریں
21:52اور امت مسلمہ کی اتحاد کے لیے
21:54کام کرنا ہوگا
21:55اللہ ہمیں اس فتنے سے محفوظ رکھے
21:57اے اللہ
21:58ہمیں دجال کے فتنے سے محفوظ فرما
22:00ہمارے ایمان کی حفاظت فرما
22:02اور ہمیں حق کو سمجھنے
22:03اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما
22:05آمین
22:06سمہ آمین
22:07ناظرین یہ تھی ہماری آج کی ویڈیو
22:09ہم امید کرتے ہیں
22:10کہ آپ کو ہماری آج کی یہ ویڈیو
22:11ضرور پسند آئی ہوگی
22:12اگر آپ کو ہماری آج کی یہ ویڈیو
22:14پسند آئی ہے
22:14تو آپ سے گزارش کرتے ہیں
22:15کہ آپ ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کر لیں
22:18اور ساتھ ہی لگے بیل کے بٹن کو بھی پریس کر لیں
22:20تاکہ آپ کے پاس ہماری آنے والی
22:22مزید معلوماتی ویڈیوز کا نوٹفیکشن
22:24بر وقت ملتا رہے
22:25سبسکرائب کے ساتھ ہماری ویڈیوز کو لائک بھی کریں
22:28اور اپنی قیمتی رائے کا اظہار کمنٹس میں ضرور کریں
22:30کمنٹس میں آپ اپنے سوالات بھی ہم تک پہنچا سکتے ہیں
22:33اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ امان میں رکھے
22:36آمین
Comments

Recommended