Skip to playerSkip to main content
Jannat Ka Darwaza | Bab ul Rayan | बाब अर्रय्यान | Roza Ka Inaam | Ramazan | Noor TV
Islam mein roza sirf ek ibadat nahi, balke ek azeem nizaam hai jo na sirf roohani balke jismani tor par bhi insaan ko behtareen banta hai. Allah ne rozay rakhne walon ke liye Jannat ka ek khaas darwaza banaya hai jise Bab-ul-Rayan kehte hain.
Nabi Kareem ﷺ ne farmaya:
"Jannat mein ek darwaza hai jise Bab-ul-Rayan kaha jata hai. Is darwaze se sirf roze daar andar jayenge, unke ilawa koi nahi." (Sahih Bukhari 1896, Sahih Muslim 1152)
Is Video Mein Aap Jaan Sakein Ge:
✅ Bab-ul-Rayan kya hai aur yeh sirf kin logon ke liye hai?
✅ Quran aur Hadees ki roshni mein roze ka ajar aur sawab
✅ Ramzan aur roza rakhne ki fazilat
✅ Kya har musalman Bab-ul-Rayan se Jannat mein dakhil ho sakta hai?
Bab-ul-Rayan Se Dakhil Hone Wale Khas Log:
🌙 Jo sirf Allah ke liye roze rakhte hain
🤲 Jo roza sirf nafarmani se bachaane ka zariya nahi, balki Allah ka taqarrub samajhte hain
🕌 Jo roze ke sath namaz aur ibadat bhi kartay hain
Agar aap bhi chahtay hain ke Jannat ka yeh khaas darwaza aapke liye khule, to yeh video zaroor dekhein!
📢 Like, Share & Subscribe 💖
🔔 Bell Icon Dabayein Taake Aapko Naye Islamic Updates Milti Rahein
#BabUlRayan #JannatKaDarwaza #RozaKaInaam #IslamicTeachings #RamzanKaFazail #ProphetMuhammad #RozaAurJannat #IslamicKnowledge #noortv #QuranAurHadees

Category

📚
Learning
Transcript
00:24BABUR RAYYAN
00:30اور جب آخری روزہ دار اس دروازے سے گزر جائے گا
00:32تو یہ ہمیشہ کے لئے بند کر دیا جائے گا
00:34بابو ریان کی فضیلت
00:36حضرت سال بن سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
00:39کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:43جنت میں ایک دروازہ ہے جسے ریان کہا جاتا ہے
00:46قیامت کے دن اس دروازے سے صرف روزہ دار داخل ہوں گے
00:49اور جب آخری روزہ دار داخل ہو جائے گا
00:51तो ये दर्वाजा हमेशा के लिए बंद कर दिया जाएगा
00:53जो शुखस इस दर्वाजे से दाखिल होगा उसे वहाँ खास पानी पिलाया जाएगा
00:57और जिसने बाबुर रईयान का पानी पी लिया उससे फिर कभी प्यास नहीं लगेगी
01:01बुखारी और मुस्लिम
01:02ये वो बुलंद मकामें जो अपने रोज़ेदार बंदों के लिए खास तोर पर तैयार किया है
01:06नभी करीम स्लिल्लाहु अलेहिवाली वसल्म ने मजीद रिशाद फर्माया
01:10जन्नत में आठ दर्वाजे हैं उन में से एक दर्वाजे का नाम रयान है
01:14जिससे सिर्फ रोज़ेदार दाखिल होंगे
01:16सही बुखारी हदीस नंबर 3257
01:19लवज रयान अरबी लवज रई से माखूस है
01:22जिसके माने हैं खूब सेर करने वाला
01:25यानि वो दर्वाज़ा जहां से दाखिल होने वाले रोज़ेदारों को
01:28ऐसी नेमतें अता की जाएंगी
01:31कि उन्हें कभी भी भूक और प्यास का एहसास नहीं होगा
01:33जब रोज़ेदार बाब और रयान से जन्नत में दाखिल होंगे
01:36तो वहां उनके लिए बेशुमार खाने पीने की नेमतें मौजूद होंगी
01:39जहां वो जी भर कर खाएंगे और सेराफ होंगे
01:43यह जाज सिर्फ और सिर्फ उन लोगों के लिए होगा
01:45जो दुनिया में अल्ला की रजा के लिए रोज़े रखते थे
01:48नाजियन कुछ मकामात ऐसे हैं
01:52अन मकामात पर की गई अबादात को
01:54आम मकामात के निजबत ज्यादा दर्जा और ज्यादा सवाब हासिल होता है
01:58حضرت عبداللہ बिन अबास रजियल्लाहु अन्हों से रिवायत है
02:01कि नभी करीम स्लिल्लाहु अलेही वालेही वसल्म ने फरमाया
02:04जिसने रमजान मुबारक को मका मुकर्मा में पाया
02:07और अपने इस्ताइत के मताबिक रोजे रखे
02:09और अबादत में मश्गूल रहा तो उसको दूसरे मकामात के मकाबले में
02:13एक लाख रमजान गुजारने का सवाब मिलेगा
02:16इबन महजा
02:17यहां तक कि हर दिन के बदले में एक गुलाम आजाद करने का सवाब मिलता है
02:20हर रात और दिन के बदले
02:22अल्लह की राह में एक सवारी देने का सवाब हासिल होता है
02:25और हर दिन के बदले में बेश्मार नेकियां अता की जाती है
02:28مکہ مکرمہ وہ مقام ہے جہاں کعبہ شریف واقع ہے
02:31جہاں اللہ تعالیٰ کی عبادت کا بے انتہا عجر و ثواب ہے
02:34مسجد نبوی میں روزے رکھنے اور عبادات میں مشغول ہونے کی فضیلت کا اندازہ
02:38اس حدیث مبارکہ سے لگایا جا سکتا ہے
02:41میرے اس مسجد میں ایک نماز عام مسجدوں کی ایک ہزار نماز سے بہتر ہے
02:45سوائے مسجد الحرام کے
02:47بخاری و مسلم
02:48یعنی مدینہ منورہ میں عبادت کرنا
02:50دنیا کے کسی بھی دوسرے مقام کی نزبت ہزار گنا زیادہ عجر کا سبب بنتا ہے
02:54یہی وجہ ہے کہ رمضان المبارک کے دوران مدینہ منورہ میں
02:57قیام اور روزے رکھنے کا جر بے پناہ بڑھ جاتا ہے
03:00بیت المقدس تاریخی اور دینی طور پر بھی ایک مقدس مقام ہے
03:04جہاں بے شمار انبیاء اکرام علیہ السلام نے عبادتیں کی
03:06اور جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو میراج نصیب ہوئی
03:11نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیت المقدس کے بارے میں فرمایا
03:15یہ وہ زمین ہے جہاں انبیاء اکرام علیہ السلام کی برکتیں نازل ہوئیں
03:19وہاں ایک نماز عام مساجد کی پانس سو نمازوں کے برابر ہے
03:22اس لئے بیت المقدس میں رمضان المبارک میں عبادت کرنے اور روزے رکھنے کا جر بے حد زیادہ ہے
03:28نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
03:31روزے دار کے لئے دو خوشیاں ہیں
03:32ایک خوشی جب وہ افتار کرتا ہے
03:34اور دوسری خوشی جب وہ اپنے رب سے ملاقات کرے گا
03:37روزہ صرف بھوک اور پیاس برداشت کرنے کا نام نہیں
03:40بلکہ یہ تقویہ سبر اور اللہ کی محبت کی علامت ہے
03:43روزے کی حالت میں فرشتیں دعائیں کرتے ہیں
03:46جنت کی ہوایں روزداروں کو خوشبو دیتی ہیں
03:48اور اللہ تعالیٰ کی خاص رحمتیں ان پر نازل ہوتی ہیں
03:51پیارے دوستو روزہ صرف ایک عبادت ہی نہیں
03:53بلکہ ایک روحانی ڈھال بھی ہے
03:55جو ہمیں دنیاوی گناہوں اور شیطانی وسوسوں سے بچاتی ہے
03:58اللہ تعالیٰ کے نزدیک روزے کی اہمیت کا اندازہ
04:01اس بات سے لگایا جا سکتا ہے
04:03کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
04:05روزدار کے موں سے آنے والی مخصوص خوشبو کو بھی انتہائی محبوب
04:09اور پسندیدہ قرار دیا ہے
04:11روزدار کے موں کی خوشبو اللہ کے نزدیک مشک سے بہتر ہے
04:14حلت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
04:17کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
04:20روزہ گناہوں کے لئے ڈھال ہے
04:21اس لئے روزے کی حالت میں نفحاش باتیں کی جائیں
04:24اور نہ جہالت کی باتیں
04:25اگر کوئی شخص روزدار سے جھگڑے
04:27یا گالی دے تو وہ کہہ دے کہ میں روزے سے ہوں
04:29بخاری و مسلم
04:30پیارے دوستو اس حدیث میں روزے کو ڈھال سے تجبیح دی گئی ہے
04:33یعنی جس طرح ڈھال تلوار کے وار سے انسان کی حفاظت کرتی ہے
04:37اسی طرح روزہ ہمیں گناہوں اور برائیوں سے محفوظ رکھتا ہے
04:40اسی طرح نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
04:43قسم الزاد کی جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے
04:46روزدار کے موں کی بو
04:48اللہ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے بھی زیادہ پسندیدہ ہے
04:51وہ اپنا کھانا پینا اور نفسانی خواہشات محض میرے لئے چھوڑتا ہے
04:55اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا
04:56ہر نیکی کا ثواب دس گناہ بڑھا دیا جاتا ہے
04:59صحیح مسلم
05:00یہاں اللہ تعالیٰ روزے کو اپنے لئے مخصوص فرما کر
05:02اسے دیگر عبادات سے ممتاز کر رہا ہے
05:04کیونکہ روزہ خالصاً اللہ کے لئے رکھا جاتا ہے
05:07اور اس کا بدلہ خود اللہ تعالیٰ عطا فرمائیں گے
05:09پیارے دوستو ایک حدیث میں آیا ہے
05:11کہ قیامت کے دن ایک گناہگار کو جہنم میں ڈالنے کا حکم ہوگا
05:14لیکن دوزہ کی آگ اس سے دور بھاگنے لگے گی
05:17دوزہ کے فرشتے حضرت مالک علیہ السلام
05:20اس آگ سے سوال کریں گے
05:21کہ تُو اسے کیوں نہیں پکڑتی
05:23دوزہ کی آگ جواب دے گی میں اسے کیسے پکڑوں
05:25اس کے موں سے روزے کی خوشبو آ رہی ہے
05:27یہ حدیث اس بات کا ثبوت ہے
05:29کہ روزہ صرف گناہوں سے نہیں بچاتا
05:31بلکہ آخرت میں بھی ہمیں عذاب سے محفوظ رکھنے کا سبب بنے گا
05:34پیارے دوستو جس طرح جنگ کے دوران
05:36سپاہی ڈھال کا استعمال کرتے تھے
05:38تاکہ تلوار کے بار سے محفوظ رہ سکیں
05:40اسی طرح روزہ بھی ایک مضبوط روحانی ڈھال ہے
05:42جو ہمیں دنیاوی برائیوں
05:44فہاش کاموں اور شیطان کے وسوسوں سے
05:46محفوظ رکھتا ہے
05:47حضرت عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
05:50کہ انہوں نے دودھ کا پیالہ مانگا
05:52لیکن جب انہیں پیش کیا گیا
05:53تو انہوں نے فرمایا
05:54میں روزے سے ہوں
05:55یہ سن کر صحابہ اکرام نے سوال کیا
05:57تو انہوں نے کہا
05:58کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
06:01فرماتے سنا ہے
06:02روزہ دوزخ سے ڈھال کی مانند ہے
06:04جسے تم لوگ جنگ میں ڈھال سے اپنا دفاع کرتے ہو
06:07ترمسی
06:08اسی طرح حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
06:11کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
06:13روزہ ڈھال ہے
06:15اور حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں
06:17کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
06:20روزہ آدمی کے لئے ڈھال ہے
06:23جب تک وہ خود اسے نہ پھار دے
06:25پیارے دوستو ان حدیث سے واضح ہوتا ہے
06:27کہ روزہ ہمیں جہنم کی آگ اور دنیاوی گناہوں سے
06:30محفوظ رکھنے کا اہم ذریعہ ہے
06:32لیکن شرط یہ ہے
06:33کہ ہم روزہ کو مکمل شرعی آداب کے ساتھ رکھیں
06:35اور اپنی زبان ہاتھ اور نظریں
06:37ہر قسم کی برائی سے محفوظ رکھیں
06:39پیارے دوستو روزہ نہ صرف گناہوں سے بچاتا ہے
06:41بلکہ یہ ہمارے جسم اور روح کی زکاة بھی ہے
06:44حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
06:46کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
06:49ہر چیز کی زکاة ہوتی ہے
06:51اور جسم کی زکاة روزہ ہے
06:53ابن ماجہ
06:54اسی حدیث کو حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نے
06:56مزید واضح کرتے ہوئے بیان کیا
06:58کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
07:01روزہ آدھا صبر ہے
07:02یعنی جس طرح زکاة مال کی پاکیزگی کا ذریعہ ہے
07:05اسی طرح روزہ ہمارے جسم کو ظاہری
07:07اور باطنی بیماریوں سے پاک کرنے کا ذریعہ بنتا ہے
07:10رمضان میں شیطان کو قید کر دیا جاتا ہے
07:13پیارے دوستو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
07:16رمضان المبارک کے آغاز کے متعلق
07:17ایک بہت اہم حدیث بیان فرمائی ہے
07:19حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
07:22کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
07:25جب رمضان کا مہینہ آتا ہے
07:27تو آسمان کے دروازے کھول دی جاتے ہیں
07:29جہنم کے دروازے بند کر دی جاتے ہیں
07:31اور شیطانوں کو زنجیروں میں جکڑ دیا جاتا ہے
07:33ایک اور حدیث میں
07:35اس بات کو مزید وضاحت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے
07:37جب رمضان کی پہلی رات ہوتی ہو
07:39تو شیطان اور سرکش جنوں کو جکڑ دیا جاتا ہے
07:42دوزخ کے دروازے بند کر دی جاتے ہیں
07:44اور ان میں سے کوئی دروازہ نہیں کھولا جاتا
07:46جنت کے دروازے کھول دی جاتے ہیں
07:48اور ان میں سے کوئی بند نہیں کیا جاتا
07:50اور ایک فرشتہ آواز دیتا ہے کہ
07:51اے بھلائی کے طلبگار آگے بڑھ
07:53اور اے برائی کے متلاشی
07:55برائی سے باز آجا
07:56اور اللہ تعالی رمضان کی ہر رات میں
07:59لوگوں کو دوزخ سے نجات عطا فرماتا ہے
08:01ترمیجی
08:02پیارے دوستو رمضان المبارک
08:04نہ صرف عبادت و تقوی کا مہینہ ہے
08:05بلکہ بخشش مغفرت اور جنت میں داخلے کا
08:08ایک سنہری موقع بھی ہے
08:09یہی وہ مبارک مہینہ ہے
08:11جس میں اللہ تعالی اپنے بندوں پر خاص رحمت فرماتا ہے
08:14ان کے گناہوں کو معاف کرتا ہے
08:15اور انہیں جہانم کی آگ سے نجات دیتا ہے
08:17حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
08:20کہ انہوں نے فرمایا
08:20رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیثوں میں سے
08:23کونسی حدیث فتنے
08:25یعنی آزمائشوں کے متعلق زیادہ جاننے والا ہے
08:27حضرت عزیز رضی اللہ عنہ نے جواب دیا
08:30میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:32کو یہ فرماتے ہوئے سنا
08:33انسان کے آزمائش اس کے گھر والوں
08:35مال اور پڑوسیوں میں ہوتی ہے
08:36اور نماز روزہ اور صدقہ اس کے لئے کفارہ بن جاتے ہیں
08:40حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا
08:42میرا سوال یہ نہیں تھا
08:43میں تو اس فتنے کے بارے میں پوچھ رہا ہوں
08:55وہ دروازہ توڑ دیا جائے گا
08:56اور پھر قیامت تک بند نہیں ہوگا
08:58یہ سنکہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا
09:00مجھے پورا یقین ہے کہ میں جانتا ہوں
09:02وہ دروازہ کون ہے
09:03یہ بیان اس بات کا ثبوت ہے
09:05کہ فتنوں کا دروازہ اگر کھل جائے
09:06تو قیامت تک بند نہیں ہوتا
09:08اور ہمیں اللہ کی رحمت سے
09:09اس سے بچنے کی بھرپور کوشش کرنی چاہیے
09:12پیارے دوستو حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے
09:14روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
09:18ایک رمضان دوسرے رمضان تک
09:20ایک جمعے سے دوسرے جمعے تک
09:22اور ایک حج سے دوسرے حج تک
09:23گناہوں کا کفارہ بن جاتے ہیں
09:25مشرطی کے بندہ کبیرہ گناہوں سے بچے
09:27رمضان المبارک بخشش اور مغفرت کا مہینہ ہے
09:30اور اس میں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر
09:32بے حد مہربان ہو جاتا ہے
09:34جو شخص اخلاص نیت کے ساتھ
09:35اپنے گناہوں کی معافی طلب کرے
09:37اللہ تعالیٰ اسے معاف کر دیتا ہے
09:38بدقسمت کون ہے
09:40پیارے دوستو
09:41لیکن وہ شخص انتہائی بدقسمت ہے
09:43جو رمضان المبارک جیسا بابرکت مہینہ پائے
09:46اور پھر اپنی مغفرت نہ کروا سکے
09:48نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مرتبہ فرمایا
09:51ہلاک ہو وہ شخص جس نے رمضان المبارک کا مہینہ پایا
09:54اور پھر بھی اس کی مغفرت نہ ہوئی
09:55مسند احمد
09:56حضرت کعب بن حجرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
09:59کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
10:02صحابہ اکرام سے فرمایا
10:03میرے قریب ہو جاؤ
10:04ہم لوگ قریب ہو گئے
10:05جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
10:08ممبر کا پہلا درجہ چڑھا تو فرمایا آمین
10:10پھر دوسرے درجہ پر چڑھے اور فرمایا آمین
10:12پھر تیسرے درجہ پر چڑھے اور فرمایا آمین
10:14صحابہ اکرام نے ارس کیا
10:17یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:19آج ہم نے آپ کو ایسا کہتے ہوئے سنا
10:21جو پہلے کبھی نہیں سنا تھا
10:22نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
10:24جب میں پہلے درجہ پر چڑھا تو حضرت جبریل علیہ وآلہ وسلم
10:27میرے پاس آیا اور کہا
10:28ہلاک ہو وہ شخص
10:29جس نے رمضان کا مبارک مہینہ پایا
10:31اور پھر بھی اپنی مغفرت نہ کروا سکا
10:34تو میں نے کہا آمین
10:35جب میں دوسرے درجہ پر پہنچا تو
10:37جبریل علیہ وآلہ وسلم نے کہا
10:38ہلاک ہو وہ شخص جس کے سامنے
10:40آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر ہو
10:42اور وہ آپ پر درود نہ بھیجے
10:44تو میں نے کہا آمین
10:45جب میں تیسرے درجہ پر چڑھا
10:47تو انہوں نے کہا
10:48ہلاک ہو وہ شخص
10:49جس کے والدین یا ان میں سے کوئی ایک بڑا ہو جائے
10:51اور وہ انہیں جنت میں داخل نہ کروا سکے
10:53تو میں نے کہا آمین
10:55صحیح مسلم
10:56پیارے دوستو اس حدیث سے
11:07پیارے دوستو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
11:10روزہ اور قرآن قیامت کے دن بندے کے لئے شفاعت کریں گے
11:14روزہ کہے گا
11:14یا اللہ میں نے اسے کھانے اور خواہشات سے روکے رکھا تھا
11:17اس کے حق میں میری شفاعت قبول فرما
11:18قرآن کہے گا
11:19میں نے اسے رات میں سونے سے روکے رکھا
11:21اس کے حق میں میری شفاعت قبول فرما
11:23پس ان دونوں کی شفاعت قبول کر لی جائے گی
11:26مسند احمد
11:27یعنی روزہ ہمیں دنیا میں زبط نفس سکھاتا ہے
11:29اور قرآن ہمیں ہدایت دیتا ہے
11:31اور یہ دونوں قیامت کے دن ہمیں جہانم سے بچانے کے لئے
11:34ہماری سفارش کریں گے
11:35پیارے دوستو رمضان المبارک کی آخری رات بہت ہی عظیم ہے
11:38نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
11:41رمضان کی آخری رات کو امت کی مغفرت کر دی جاتی ہے
11:45صحابہ اکرام نے پوچھا
11:46یا رسول اللہ
11:47کیا وہ رات لیلت القدر ہے
11:49آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
11:51نہیں
11:52لیکن کام کرنے والے کو جب وہ کام مکمل کر لیتا ہے
11:55تو اس کی محنت کا حق دیا جاتا ہے
11:57مسند احمد
11:58یعنی جس طرح دنیا میں کوئی مزدور
12:00کام مکمل کر لیتا ہے
12:01تو اسے مزدوری دی جاتی ہے
12:02اسی طرح رمضان کے مکمل ہونے پر
12:05اللہ تعالی روزہ داروں کو مغفرت کی خوشخبری عطا فرماتا ہے
12:08پیارے دوستو رات کے آخری پہر
12:10یعنی نماز فجر کی ازان سے پہلے
12:11جو کھانا روزہ رکھنے کی نیت سے کھا جاتا
12:14اسے سہاری کہا جاتا ہے
12:15اسی لئے اس وقت کو سہار کہا جاتا ہے
12:18اور یہ وقت اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہے
12:20نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
12:22سہاری کھاؤ
12:23کیونکہ سہاری میں برکت ہے
12:24صحیح بخاری
12:25یہ وقت ایسا ہے
12:27جب اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق پر خاص رحمت فرماتے ہیں
12:29دعاوں کو قبول فرماتے ہیں
12:31اور مغفرت کے دروازے کھول دیتے ہیں
12:33پیارے دوستو اللہ تعالیٰ کی خاص بندے ہمیشہ
12:35اسے یاد کرتے ہیں
12:36اس کے حضور سجدہ ریز ہوتے ہیں
12:38اور اس کی بارگاہ میں آجزی اور انکساری کے ساتھ دعا کرتے ہیں
12:42یہی وجہ ہے کہ سہاری کے وقت کو خصوصی برکتوں سے نوازا گیا ہے
12:45یہ وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بھی بہت محبوب تھا
12:49اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:51اس وقت نماز تحجد ادا فرمایا کرتے تھے
12:54جب روزے فرض کیے گئے
12:55تو اللہ تعالیٰ نے اس وقت کھانے پینے کی اجازت ادا فرمائی
12:58جسے سہاری کہا جاتا ہے
12:59نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:02اس وقت کچھ نہ کچھ تناول ضرور فرمایا کرتے تھے
13:04اسی وجہ سے سہاری کے وقت روزہ رکھنے کی نیت سے
13:06کھانا سنت قرار پایا
13:08قرآن مجید میں سہاری کا ذکر
13:10پیارے دوستو قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
13:12اور کھاؤ اور پیو
13:13یہاں تک کہ صبح کی سفیدھاری سیاہ دھاری سے ظاہر ہو جائے
13:18پھر رات تک روزے کو مکمل کرو
13:21سورہ بقرہ آیت 187
13:23اس آیت مبارکہ میں اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو سہاری کھانے کی اجازت دی
13:27اور اس کا وقت صبح صادق کے ظاہر ہونے تک مقرر فرمایا
13:30یہ کیوں ضروری ہے
13:31کیونکہ صبح ہونے سے پہلے مشرق میں روشنی کی
13:34ایک باریک لکیر نمودار ہوتی ہے
13:36جسے صبح کی سفیدھاری کہا جاتا ہے
13:38جیسے جیسے یہ روشنی بڑھتی ہے
13:40رات کی تاریخی پیشے ہٹ جاتی ہے
13:42اسی وقت سے روزے کا آغاز ہوتا ہے
13:44اور یہ وقت سہاری کہلاتا ہے
13:46نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
13:48جماعت میں نماز
13:50سہاری کھانے اور سورج میں
13:52سایہ حاصل کرنے میں برکت ہے
13:53حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
13:55کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
13:58صبح کے کھانے یعنی سہاری کو
14:00اپنے اوپر لازم کر لو
14:01کیونکہ صبح کا کھانا بابرکت ہے
14:03مسند احمد
14:04سہاری فرض نہیں بلکہ مستحاب ہے
14:06پیرے دوستو یاد رکھیں
14:07سہاری کھانا فرض نہیں بلکہ مستحاب ہے
14:10پسندید عمل ہے
14:10نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:13ہمیشہ سہاری میں کچھ نہ کچھ تناول فرمایا کرتے تھے
14:15اس لئے ہر مسلمان کو سہاری
14:17ضرور کرنی چاہیے
14:18البتہ اگر کوئی سہاری کو
14:19روزے کا لازمی حصہ سمجھ کر نہیں کھاتا
14:21تو وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:23کے طریقے کے خلاف عمل کرتا ہے
14:26سہاری کے وقت کھانے میں
14:27میانہ روی اختیار کرنی چاہیے
14:28اتنا زیادہ نہ کھائے جائے
14:30کہ سارا دن طبیعت بوجھل رہے
14:31اور نہ ہی اتنا کم کھائے جائے
14:33کہ بھوک کی شدت کی وجہ سے
14:34روزہ رکھنا مشکل ہو جائے
14:36اگر سہاری میں کچھ کھانے کو دلنا چاہے
14:38تو کھجور یا پانی پی لینا بھی کافی ہے
14:40کیونکہ اس طرح سنت نبوی پوری ہو جاتی ہے
14:42پیارے دوستو
14:43سہاری میں کھجور کھانے کی خصوصی فضیلت
14:45حضرت زیاد بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
14:48ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ
14:50سہاری کھائی
14:51پھر آپ نماز کے لیے کھڑے ہو گئے
14:53حضرت انس رضی اللہ عنہ نے پوچھا
14:55ازان اور سہاری میں کتنا وقت ہوتا ہے
14:57فرمایا پچاس آیت پڑھنے کے برابر
14:59صحیح بخاری و مسلم
15:01نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:03سہاری کے وقت خجور تناول فرمایا کرتے تھے
15:06حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
15:08نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سہاری کے وقت فرمایا
15:12اے نس میں روزہ رکھنا چاہتا ہوں مجھے کچھ کھلاو
15:14میں نے خجور اور پانی کا ایک برطن لاکر پیش کر دیا
15:17یہ اس بات کا ثبوت تھے کہ خجور میں
15:19وہ تمام غزائی اجزہ موجود ہیں
15:21جو انسانی جسم کے لئے ضروری ہیں
15:23خجور سہاری کے لئے بہترین غزہ ہے
15:25نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
15:28مومن کے لئے بہترین سہاری خجور ہے
15:30سننے بی دعوت
15:31اس لئے اگر کوئی اور کھانے کو نہ ملے
15:33تو صرف خجور سے بھی سہاری کی جا سکتی ہے
15:35اور یہ جسم کے لئے بہترین غزہی ذریعہ ہے
15:38صوفیہ اکرام اور سہاری کا معمول
15:40پیارے دوستو صوفیہ اکرام
15:41سہاری کے وقت انتہائی کم غزہ استعمال کرتے تھے
15:44کیونکہ وہ زیادہ عبادت میں مشغول رہتے تھے
15:46ان میں سے کچھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
15:49اس حدیث پر عمل کرتے تھے
15:51مومن کے لئے بہترین سہاری خجور ہے
15:53اس لئے بہت سے صوفیہ صرف چند خجوریں کھا کر
15:56اور پانی پی کر روزہ رکھتے تھے
15:58کیونکہ انہیں معلوم تھا کہ یہ عمل نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے
16:02اگر آنکھ نہ کھلے اور سہاری نہ ہو سکے
16:04تو پیارے دوستو اگر کوئی شخص
16:06سہاری کے وقت نہ اٹھ سکے آنکھ نہ کھلے
16:08بغیر کھائے پی روزہ رکھ لے
16:10تب بھی روزہ مکمل اور درست ہوگا
16:12البتہ سہاری کرنا افضل ہے
16:14کیونکہ اس میں برکت ہے
16:15اور یہ سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
16:17اس لئے سہاری کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے
16:20چاہے وہ پانی اور خجور ہی کیوں نہ ہو
16:22سہاری کے سنت اور اس کا عجر
16:23پیارے دوستو اگر کوئی شخص سہاری کے وقت آنکھ نہ کھول سکے
16:26اور بغیر کھائے پی روزہ رکھ لے
16:28تب بھی روزہ مکمل اور درست ہوگا
16:29کیونکہ سہاری روزے کے فرائض میں شامل نہیں
16:32بلکہ ایک عظیم سنت ہے
16:33البتہ سہاری چھوڑنے کی عادت بنانا درست نہیں
16:36کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کو ترک کرنا ہے
16:40نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
16:42سہاری کھایا کرو کیونکہ سہاری میں برکت ہے
16:45لہٰذا اگر کسی وجہ سے سہاری کا وقت نکل جائے
16:47تب بھی روزہ رکھ لینا چاہیے
16:49کیونکہ سہاری نہ ہونے کی وجہ سے روزہ چھوڑ دینا
16:51کم ہمتی کی علامت ہے
16:53افطار روزہ کھولنے کا مسنون طریقہ
16:55پیارے دوستو جب سہاری کے وقت
16:57روزہ رکھنے کے بعد کھانے پینے کی پابندی لگ جاتی ہے
16:59تو وہ شام کے وقت افطار پر ختم ہوتی ہے
17:02اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں فرماتے ہیں
17:04پھر روزہ مکمل کرو یہاں تک کہ رات آ جائے
17:06سورہ بقرہ آیت 187
17:08افطار کا وقت کب ہوتا ہے
17:10پیارے دوستو اسلام میں افطار کا مسنون
17:12سورج کے غروب ہونے کے فوراں بات ہے
17:14سورج کے غروب ہونے کے فوراں بعد ہے
17:16حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
17:19کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
17:21جب رات اس طرف سے آ جائے
17:23اور دن اس طرف سے چلا جائے
17:25اور سورج غروب ہو جائے
17:26تو روزہ دار کے افطار کا وقت ہو گیا
17:28صحیح بخاری و مسلم
17:29اس سے معلوم ہوتا ہے کہ جیسے ہی سورج غروب ہو
17:32اور مشرق کے جانب رات کی تاریخ کی نظر آنا شروع ہو
17:35تو وہ اس بات کی علامت ہے کہ
17:36روزہ افطار کرنے کا وقت ہو چکا ہے
17:38افطار میں تاخیر جائز نہیں
17:40پیارے دوستو ایک حدیث مبارکہ میں
17:42نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
17:45میری امت ہمیشہ میرے طریقے پر رہے گی
17:47جب تک کہ وہ افطار میں تاخیر نہیں کرے گی
17:49صحیح بخاری
17:50یعنی افطار میں غیر ضروری تاخیر کرنا درست نہیں
17:53بلکہ سنت یہ ہے کہ
17:54جیسے ہی سورج غروب ہو فوراں
17:56فوراں افطار کر لیا جائے
17:57بعض لوگ چاند اور ستارے نکلنے کے انتظار کرتے ہیں
18:00مگر ایسا کرنا درست نہیں
18:01بلکہ مستحب یہ کہ
18:03غروب افطار کے پوراں بعد روزہ افطار کیا جائے
18:05افطار کا بہترین طریقہ
18:07نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت
18:10پیارے دوستو افطار کے لئے
18:12سب سے افضل چیز خجور اور پانی ہے
18:14نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:16کا بھی یہی طریقہ تھا
18:17حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
18:19کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
18:22جب تم میں سے کوئی افطار کرے
18:24تو وہ خجور سے کرے
18:25اور اگر خجور نہ ملے تو پانی سے
18:27کیونکہ پانی پاکی سا چیز ہے
18:28سننے بی دعود
18:30حضرت انز بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
18:32کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
18:34جو شخص خجور پائے
18:36وہ خجور سے افطار کرے
18:37or if they will we use it?
18:39because suddenly we use it
18:40lavender flowers
18:42which supplies through pale
18:43the
18:44i had agreed on these
19:06articles
19:07...
19:12...
19:12...
19:12...
19:13...
19:13...
19:15...
19:16that the most important thing
19:17is that the one who has had a good job
19:19he has had a good job
19:21because he has a good job
19:23that he has had to be able to hold
19:24their own events
19:25so that the many of them
19:30were given up to us
19:32because he knew
19:33that he has had a good job
19:35or not
19:36that he has had to keep
19:38with the people who have had not
19:38taken over by themselves
19:42صحیح مسلم
19:43لہٰذا افتار کے وقت یہ ضرور دیکھنا چاہیے
19:45کہ جو کھانے پینے کے چیزیں ہم استعمال کر رہے ہیں
19:48وہ حلال اور پاکیزہ ہوں
19:49مساجد میں افتار کرنے کا عجر
19:51پیارے دوست تو اگر کوئی شخص کسی مسجد میں
19:54یا کسی مستحق فرد کے لئے افتار کا احتمام کرے
19:57تو اس کے لئے بہت بڑا عجر و ثواب ہے
19:59نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
20:02جو شخص کسی روزہ دار کو افتار کرائے
20:04تو اسے بھی اتنا ہی ثواب ملے گا
20:06جتنا روزہ دار کو ملے گا
20:08بغیر اس کے کہ روزہ دار کے ثواب میں کوئی کمی ہو
20:10سننے ترمزی
20:11یہی وجہ ہے کہ مساجد میں روزہ داروں کے لئے
20:14افتاری کا انتظام کرنا ایک بہت بڑا ثواب کا کام ہے
20:16اور اللہ تعالیٰ اس کے بدلے میں
20:18بہترین عجر عطا فرماتا ہے
20:20روزہ رحمت مغفرت اور نجات کا ذریعہ
20:23پیار دوستو رمضان المبارک
20:24اللہ تعالیٰ کی ایک بہتری نعمت ہے
20:26جس میں ہمیں اپنے گناہوں کی بغشش
20:28نیکیوں میں اضافہ اور جنت میں
20:29اور جنت میں داخلے کا سنہری موقع دیا جاتا ہے
20:32افتار اللہ کی نعمت کی شکر گزاری
20:34جب روزہ مکمل ہوتا ہے
20:36اور ہم افتار کرتے ہیں
20:37تو یہ صرف کھانے اور پینے کی بہال ہی نہیں
20:39بلکہ اللہ کی عطا کردہ نعمتوں پر شکر ادا کرنے کا موقع ہے
20:43نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
20:45روزہ دار کے لئے دو خوشیاں ہیں
20:47ایک خوشی جب وہ افتار کرتا ہے
20:49اور دوسری خوشی جب وہ اپنے رب سے ملاقات کرے گا
20:52صحیح بخاری و مسلم
20:53پیارے دوستو افتار صرف کھانے کا وقت نہیں
20:55بلکہ یہ اس بات کی علامت ہے
20:57کہ ہم نے پورا دن صبر کیا
20:58اللہ کی رضا کے لئے بھوک اور پیاس کو پرداشت کیا
21:01اور اب اس کا بہترین انعام حاصل کر رہے ہیں
21:03اس لئے افتار کے وقت
21:04اللہ سے دعا کرنا بہت اہم ہے
21:06کیونکہ اس وقت دعا رد نہیں ہوتی
21:08نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
21:11تین لوگوں کی دعا رد نہیں کی جاتی
21:13روزہ دار کی افتار کے وقت
21:15آدل حکمران کی اور مظلوم کی دعا
21:17سنوہ نے ترمیجی
21:18روزہ صرف عبادت نہیں بلکہ روحانی تربیت
21:21پیارے دوستو روزہ محض بھوکا
21:23اور پیاسا رہنے کا نام نہیں
21:24بلکہ یہ روحانی اور اخلاقی تربیت کا ذریعہ بھی ہے
21:27یہ ہمیں صبر شکر اور حمدردی
21:29اور نیکی کی عادت سکھاتا ہے
21:30روزہ میں کیا سکھاتا ہے
21:32تقوی اور اللہ کا خوف
21:33جب ہم روزے میں ہوتے ہیں تو ہمیں احساس ہوتا ہے
21:36کہ اللہ ہمیں ہر وقت دیکھ رہا ہے
21:38اور ہم اس کی حکم کی مکمل پیروی کر رہے ہیں
21:40صبر اور برداشت
21:41روزہ ہمیں برداشت اور استقامت سکھاتا ہے
21:44تاکہ ہم دنیاوی مشکلات کو بہتر طریقے سے جھیل سکیں
21:47ہم دردی اور سخابت
21:48جب ہم خود بھوکے ہوتے ہیں
21:50تو ہمیں ان لوگوں کا احساس ہوتا ہے
21:51جو ہر دن بھوک اور پیاس کا سامنا کرتے ہیں
21:54اللہ کی نعمتوں کی قدر
21:55جب ہم پورے دن کے بعد افتار کرتے ہیں
21:57تو ہمیں معلوم ہوتا ہے
21:58کہ کھانا اور پانی کتنی بڑی نعمتیں ہیں
22:00جو عام دنوں میں ہمیں معمولی لگتی ہیں
22:02رمضان جنت میں داخلے کا بہترین موقع
22:05پیارے دوستو یہ مہینہ ہمیں جنت میں داخل ہونے کا
22:08بہترین موقع پر اہم کرتا ہے
22:10نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
22:13جو شخص ایمان اور خالص نیت کے ساتھ
22:15رمضان کے روزے رکھے
22:17اس کے تمام پچھلے گناہ
22:18معاف کر دیے جاتے ہیں
22:20صحیح بخاری
22:20یہی وجہ ہے کہ ہمیں چاہیے
22:22کہ ہم زیادہ سے زیادہ روزے رکھیں
22:24عبادات کریں
22:25اور اللہ سے اپنے گناہوں کی مغفرت مانگیں
22:27رمضان کے بعد بھی نیکیوں کو جاری رکھیں
22:29پیارے دوستو رمضان ختم ہونے کے بعد بھی
22:32ہمیں اپنی عبادات
22:33نماز
22:34تلاوت قرآن
22:35اور نیک عامال کو جاری رکھنا چاہیے
22:36یہ نہ ہو کہ ہم صرف رمضان میں نیک بنیں
22:38اور باقی گیارہ مہینے غفلت میں گزار دیں
22:41رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
22:43اللہ کو وہ عمل سب سے زیادہ پسند ہے
22:46جو مستقل کیا جائے
22:47چاہے وہ کم ہی کیوں نہ ہو
22:48صحیح مسلم
22:49اس لئے ہمیں رمضان کے بعد بھی
22:51نماز قرآن کی تلاوت
22:52اور صدقہ و خیرات کو جاری رکھنا چاہیے
22:55تاکہ ہماری زندگی
22:56بھرپور نیکیوں سے بھری رہے
22:59دعوت اور اہم پیغام
23:01پیارے دوستو اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئی
23:03تو اس سے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں
23:05تاکہ سب کو رمضان کی برکتوں
23:07اور روزے کی فضیلت کا علم ہو
23:08مسلم میٹرز ٹی وی ہمیشہ آپ کے لئے
23:10مستند اور بہترین اسلامی معلومات
23:13لے کر آتا ہے
23:13لہٰذا اگر آپ مزید دلچسپ
23:15اور ایمان افروز ویڈیوز دیکھنا چاہتے ہیں
23:18تو ہماری چینل کو سبسکرائب کریں
23:19بیل آئیکن کو دبائیں
23:21تاکہ ہماری ہر نئی ویڈیو کی اطلاع آپ کو فوراں ملیں
23:24اللہ تعالی ہمیں رمضان کی برکت نصیب فرمائے
23:26اور ہمیں نیک عامال کرنے کی توفیق اطاف فرمائے
23:29کمنٹس میں ہمیں بتائیں
23:38جزاک اللہ
Comments

Recommended