Qayamat Ki Aakhri Eid | Palestine Mein Aag Aur Aasmani Nizaam Tabah | End Times Signs | Noor TV
Kya hum Qayamat ke bilkul qareeb hain? Duniya ke mukhtalif hison mein hone wale haadsaatein, khaas tor par Palestine mein lagti hui aag, zulm, aur aasmani nizaam ka bigadna, humein Quran aur Hadees mein aayi hui Qayamat ki nishaniyon ki yaad dila rahe hain.
Muslim Ummah ko jagaane ke liye Allah Ta’ala kuch azeem waqiat pesh karte hain, jinki taraf agar hum ghor karein to yeh sab kuch kisi aakhri ehtamaam ki tayyari lagta hai. Kya is Eid par bhi aise asar nazar aate hain jo isay Qayamat ki aakhri Eid bana sakte hain?
Is Video Mein Aap Dekh Sakte Hain:
✅ Quran aur Hadees mein Qayamat ki nishaniyan kya hain?
✅ Palestine ka zulm aur is waqt ka halaat-e-aalam kis taraf ishara karte hain?
✅ Aasmani nizaam – suraj, chand, sitare aur falaki asar ka bigarna
✅ Kya yeh Eid Qayamat se pehle ki aakhri Eid ho sakti hai?
Hidayat Aur Tayari Ka Paigham:
📖 Tauba aur Astaghfar ka waqt hai – waqt nikal raha hai
🕋 Namaz aur ibadat mein mazid istiqamat ikhtiyar karein
🤲 Ummah ke liye dua karein – khaas tor par Palestine ke mazloomon ke liye
Agar aap Qayamat ki aamad aur aakhri waqiat samajhna chahte hain to yeh video aap ke liye hai. Har nishani ek paigham hai – samajhne walon ke liye.
📢 Like, Share & Subscribe 💖
🔔 Bell Icon Dabaayein Taake Aapko Har Aakhri Update Milti Rahe
#QayamatKiAakhriEid #EndTimesSigns #PalestineUpdate #QiyamahKiNishaniyan #IslamicTeachings #NoorTV #ZulmKaAnjam #FinalEid #PalestineWar #AasmaniNizaam
Kya hum Qayamat ke bilkul qareeb hain? Duniya ke mukhtalif hison mein hone wale haadsaatein, khaas tor par Palestine mein lagti hui aag, zulm, aur aasmani nizaam ka bigadna, humein Quran aur Hadees mein aayi hui Qayamat ki nishaniyon ki yaad dila rahe hain.
Muslim Ummah ko jagaane ke liye Allah Ta’ala kuch azeem waqiat pesh karte hain, jinki taraf agar hum ghor karein to yeh sab kuch kisi aakhri ehtamaam ki tayyari lagta hai. Kya is Eid par bhi aise asar nazar aate hain jo isay Qayamat ki aakhri Eid bana sakte hain?
Is Video Mein Aap Dekh Sakte Hain:
✅ Quran aur Hadees mein Qayamat ki nishaniyan kya hain?
✅ Palestine ka zulm aur is waqt ka halaat-e-aalam kis taraf ishara karte hain?
✅ Aasmani nizaam – suraj, chand, sitare aur falaki asar ka bigarna
✅ Kya yeh Eid Qayamat se pehle ki aakhri Eid ho sakti hai?
Hidayat Aur Tayari Ka Paigham:
📖 Tauba aur Astaghfar ka waqt hai – waqt nikal raha hai
🕋 Namaz aur ibadat mein mazid istiqamat ikhtiyar karein
🤲 Ummah ke liye dua karein – khaas tor par Palestine ke mazloomon ke liye
Agar aap Qayamat ki aamad aur aakhri waqiat samajhna chahte hain to yeh video aap ke liye hai. Har nishani ek paigham hai – samajhne walon ke liye.
📢 Like, Share & Subscribe 💖
🔔 Bell Icon Dabaayein Taake Aapko Har Aakhri Update Milti Rahe
#QayamatKiAakhriEid #EndTimesSigns #PalestineUpdate #QiyamahKiNishaniyan #IslamicTeachings #NoorTV #ZulmKaAnjam #FinalEid #PalestineWar #AasmaniNizaam
Category
📚
LearningTranscript
00:00. . . . . . . . . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . .
01:30. . . . .
01:30. . . . . . . . . . . .
01:33. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:35. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:38. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:42. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:46. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:46. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:50. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:51. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:53. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:53. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:56. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:57. . .
01:57and head to this video.
01:58We will see you.
01:59We will see you.
02:00We will see you.
02:01We will see you.
02:02This is the end of the day.
02:02Islam came to a free way of awe.
02:07But this is the content of the Lord.
02:12My name is the Lord.
02:14God has been...
02:14And I am a free will...
02:15And I will see you.
02:18That you will see us.
02:18We will see you.
02:18We will see you.
02:19Shoshy...
02:23But what's the promise there?
02:24But what can we imagine?
02:38This is the word of the Prophet.
02:55ڈید جو کی عبادت شکر اور محتاجوں کی مدد کا دن تھا یہ ایک فیشن سوشل میڈیا کی نمائش اور
03:01بے جاف وضول خرچی کی دور میں بدل چکا ہے جہاں کبھی عید کی صبح اللہ کے شکرانے میں جھکنے
03:05کیلئے ہوا کرتی تھی وہاں اب مہنگے برینڈز کے لباس جوتے اور جیلری کی نمائش عام ہو چکی ہے
03:11بازاروں میں بھگدر دکھاوے کی تصویریں اور مہنگے کھانوں کی بھرمار نے عید کے اصل مقصد کو کہیں پیچھے چھوڑ
03:17دیا ہے
03:17نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سادگی صدقہ اور حقیقی خوشی بانٹنے کا درست دیا مگر آج ہم
03:23نے عید کو مادی چیزوں کی زینت بنا دیا ہے
03:25ایک اور حدیث میں آتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قیامت اس وقت تک
03:31نہیں آئے گی جب تک دولت صرف چند ہاتھوں میں سمٹنا جائے
03:33فقیروں کا مزاگ اڑائے جانے لگے اور زکاة کو بوجھ سمجھ جانے لگے
03:37مسند احمد
03:38کیا یہ وہی زمانہ نہیں جس میں ہم جی رہے ہیں
03:41جہاں عید کے دن ہمارے دستخان بھرے ہوتے ہیں مگر ہمارے دل خالی ہو چکے ہیں
03:45ہماری محفلوں میں عید کی خوشیاں تو ہیں مگر کسی یتیم کے آنسوں پوچھنے والا کوئی نہیں
03:49ہم نئے کپڑوں میں عید مناتے ہیں مگر کیا ہمیں وہ معصوم بچے نظر آتے ہیں جو پرانے اور پھٹے
03:53پرانے لباس میں عید گزارنے پر مجبور ہیں
03:56فطرانہ جو مستحقین کیلئے تھا آج اسے بھی لوگ یا تو بھول چکے ہیں
04:00یا اپنی فضول خرچیوں پر خرچ کر رہے ہیں
04:02نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
04:05جس نے کسی مومن کی دنیاوی تکلیف دور کی
04:07اللہ قیامت کے دن اس کی مشکلات آسان کر دے گا
04:10صحیح مسلم
04:10یہ حدیث ہمیں عید کے اصل مقصد کی طرف بلاتی ہے
04:13ہمارے اردگرد موجود ضرورت مندوں کا خیال رکھنا
04:16ان کے دکھ درد میں شریک ہونا
04:18اور حقیقی خوشی میں دوسروں کو شامل کرنا
04:20عید کے دن ہمیں یہ سکھاتا ہے
04:21کہ اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہماری خوشیاں حقیقی اور بابرکت ہوں
04:24تو ہمیں اپنے دلوں کو نرم کرنا ہوگا
04:27اپنے مال میں سے دوسروں کا حصہ نکالنا ہوگا
04:29اور اپنے رویے میں اخلاص اور سادگی کو اپنانا ہوگا
04:32مگر افسوس آج ہماری عید کی خوشیاں
04:34صرف ہمارے اپنے گھروں تک محدود ہو چکی ہیں
04:36ہم نے اپنے اردگرد کے محتاجوں کو بھولا دیا
04:38ہم نے ان غریبوں کو نظر انداز کر دیا
04:40جو ہماری مدد کے سب سے زیادہ مستحق تھے
04:42اگر ہم نے اپنی عید کے اصل مقصد کو نہ سمجھا
04:45اگر ہم اسی غفلت میں ڈوبے رہے
04:47تو کیا ہمیں یقین ہے
04:49کہ ہمارے پاس توبہ کا موقع باقی ہوگا
04:50نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
04:53قیامت اچانک آئے گی
04:55اور لوگ دنیا کے کاموں میں مگن ہوں گے
04:57صحیح بخاری
05:27اعبادت ایک اصلاح اور اللہ کی رضا کا ذریعہ بنانا ہوگا
05:30کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم عید کی خوشیوں میں مست رہیں
05:32اور اچانک موت کا بلابہ آ جائے
05:34اور ہم خالی ہات اللہ کے دربار میں کھڑے ہوں
05:36جہاں صرف نیک عمال ہی ہمارا سہارا بن سکتے ہیں
05:38ناظرین دنیا کیسے دور آہے پر کھڑی ہے
05:40جہاں ہر گزرتا دن ہمیں
05:42قیامت کے قریب تر لے جا رہا ہے
05:43جنگوں کی شدت میں اضافہ ہو چکا ہے
05:45طاقت اور اقوام کمزوروں کو روند رہی ہے
05:48زلزلے زمین کو لرزا رہے ہیں
05:49سیلاب بستیاں بہا لے جا رہے ہیں
05:51وبائیں انسان کو نگل رہی ہیں
05:53اور معصوموں کا خون پانی کی طرح بہایا جا رہا ہے
05:56دنیا میں ظلم و بربریت کی وہ
05:58سہارات چھا چکی ہے
05:59جس کی پیشگوئی چودہ سو سال پہلے کر دی گئی تھی
06:01مگر افسوس ہمیس اکثر لوگ ابھی بھی خواب غفلت میں مبتلا ہیں
06:04اپنی عید کی تیاریوں
06:06اور رنگ برنگے لباس میں مگن ہے
06:08گویا میں کسی چیز کی پرواہی نہیں
06:09فلسطین میں مظلوم بچوں کی چیخیں بلند ہو رہی ہیں
06:12ان کے گھروں پر بم برسائے جا رہے ہیں
06:14ماں کی گودیں اجاڑی جا رہی ہیں
06:16اور باپ اپنے بچوں کے خون میں نہائے کھڑے ہیں
06:18کشمیر میں بہتے لہو کے دھبے
06:20گوائی دے رہے ہیں کہ دنیا اندھی ہو چکی ہے
06:22یمن میں بھوک سے تڑپتے جسم
06:24ہمیں جھنجوڑنے کی کوشش کر رہے ہیں
06:26مگر ہم نے اپنے دلوں پر ایسی موہر لگا لی ہے
06:28کہ ہمیں کچھ محسوس ہوتا ہی نہیں
06:31کیا ہمیں واقعی اس امت کا درد ہے
06:32کیا ہم واقعی اپنے ان بھائیوں کے لئے کچھ کر رہے ہیں
06:35یا صرف ایک افسوس کا جملہ کہہ کر
06:37اپنی بے حسی کو مزید بڑھا رہے ہیں
06:38دنیا کے ہر کونے میں مسلمان ظلم و ستم کا شکار ہیں
06:41ان کے گھر اجڑ رہے ہیں
06:42ان کی ماں اپنے معصوم بچوں کی لاشیں اٹھا رہی ہیں
06:45ان کی دعائیں آسمانوں کو ہلا رہی ہیں
06:47مگر زمین پر بسنے والے شاید بہرے ہو چکے ہیں
06:50ہر طرف قیامت کی نشانیاں آیا ہو چکی ہیں
06:52مگر ہم نے آنکھیں بند کر رکھی ہیں
06:54ہمیں بتایا گیا تھا کہ
06:55ایک وقت ایسا آئے گا جب دنیا کے مظلوم پکاریں گے
06:58اور ظالم ان پر مزید قہر نازل کرے گا
07:00مگر اہل ایمان خاموش رہیں گے
07:02کیا یہ وہی وقت نہیں ہے
07:04کیا یہ وہی نشانیاں نہیں ہیں
07:05جن کے بارے میں ہمیں چودہ سو سال پہلے خبردار کیا گیا تھا
07:08مگر ہم نے کب ان نشانیوں پر غور کیا
07:10ہم کب رکے اور سوچا کہ شاید یہ سب ایک انتباہ ہے
07:13ایک یاد دہانی ہے
07:14کہ دنیا اب اپنی آخری سانسے گن رہی ہے
07:16نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
07:19قیامت اس وقت تک نہیں آئے گی
07:20جب تک فتنوں کی بھرمار نہ ہو جائے
07:22جھوٹ عام نہ ہو جائے
07:24اور دنیا ظلم و ستم سے بھر نہ جائے
07:26مسند احمد
07:56ہمیں یہ سمجھنا ہوگا
07:57کہ یہ سب واقعات ہمیں بیدار کرنے کے لئے ہیں
07:59یہ ایک آزمائش ہے
08:01کہ آیا ہم اپنے بھائیوں کے لئے کچھ کریں گے
08:03یا صرف اپنی دنیا میں مگن رہیں گے
08:04عید کا موقع خوشی کا موقع ضرور ہے
08:06مگر یہ موقع ہمیں یہ بھی سکھاتا ہے
08:08کہ اپنے خوشیوں میں دوسروں کو شامل کریں
08:10وہ جو بھوکے ہیں
08:11جو بے گھر ہیں
08:12جو اپنے پیاروں سے بچھڑ چکے ہیں
08:14ہمیں ان کا احساس کرنا ہوگا
08:16اگر ہم نے آج بھی ان کی مدد نہ کی
08:18اگر آج بھی ہم نے ان کے لئے آواز نہ اٹھائی
08:20تو شاید آنے والے وقت میں
08:21ہم پر بھی ایسے حالات آ جائیں
08:23اور کوئی ہماری فریاد سننے والا نہ ہو
08:25یہ وقت جاگنے کا ہے
08:26اپنی آنکھیں کھولنے کا ہے
08:28اپنی دعاوں صدقات اور کوششوں کے ذریعے
08:30ظلم کے خلاف کھڑے ہونے کا ہے
08:32کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم دنیا کی محبت میں گم رہیں
08:34اور قیامت کا بلاوہ آ جائے
08:36اور ہم خالی ہاتھ کھڑے ہوں
08:37ندامت اور حسرت کے ساتھ
08:39آج ہم ایک ایسی دنیا میں جی رہے ہیں
08:41جہاں بے حیائی عام ہو چکی ہے
08:43فہاشی فخر بن چکی ہے
08:44اور گناہ ایک تفریح میں بدل چکا ہے
08:46جو کام چھپ کر کیے جاتے تھے
08:48آج وہ کھلے عام سرے بازار ہو رہے ہیں
08:50اور لوگوں نے معمولی سمجھ رہے ہیں
08:51سوشل میڈیا پر ایسے افراد لاکھوں فالوورز رکھتے ہیں
08:54جو بے حیائی لغویات اور حیاء سوز حرکات کو
08:57عام کرنے میں پیش پیش ہیں
08:59نوجوان نسل فلموں گانوں ڈراموں میں
09:01ایسی زندگی دیکھ رہی ہے
09:03جہاں نہ دین کی پرواہ ہے
09:04اور نہ ہی آخرت کا خوف
09:05سڑکوں پر شاپنگ مالز میں
09:07تفریحی مقامات پر
09:08ہمیں ایسے مناظر نظر آتے ہیں
09:10جنہیں دیکھ کر دل دہل جائے
09:11کیا ہم مسلمان ہیں
09:12کیا یہی وہ امت ہے
09:13جسے بہترین امت قرار دیا گیا تھا
09:15رشتے بے برکت ہو چکے ہیں
09:17والدین کی نافرمانی بڑھ رہی ہے
09:19بہن بھائیوں میں نفرت پروان چڑھ رہی ہیں
09:21اور اولاد اپنے بڑوں کی عزت کرنا بھول چکی ہے
09:24خاندانی محبت جو کبھی
09:26اسلامی معاشرے کی پہچان تھی
09:28آج مفادات اور دنیاوی لالچ کی نظر ہو چکی ہے
09:30رشتے جنہیں محبت
09:32قربانی اور صبر سے جڑا ہونا چاہیے تھا
09:34وہ خودگرزی حسد اور بخس کی لپیٹ میں آگئے ہیں
09:36شادی شدہ جوڑے
09:38جو کبھی ایک دوسرے کے ساتھ سخ دک کے ساتھی ہوا کرتے تھے
09:40آج معمول اختلافات پر راہیں جدہ کر رہے ہیں
09:43طلاق کے کیسز خطرناک حد تک بڑھ چکے ہیں
09:45چھوٹی چھوٹی باتوں پر
09:46علیدگی اختیار کر لی جاتی ہے
09:48اور یوں ایک مکمل خاندان بکھر جاتا ہے
09:50والدین کے جھگڑوں کا
09:51سب سے زیادہ نقصان بچوں کو اٹھانا پڑتا ہے
09:54جو یا تو ماں کی محبت سے محروم ہو جاتے ہیں
09:56یا باپ کے سائے سے
09:57محبت اور برداشت کی جگہ
09:59انا زد اور خودغرضی نے لے لی ہے
10:01جس کی وجہ سے گھر کے اندر کا ماحول جہانم بن چکا ہے
10:04وہ گھر جو کبھی سکون اور راحت کی جگہ ہوا کرتے تھے
10:07آج وہاں جھگڑوں
10:08شکووں اور رنجیشوں کی گون سنائی دیتی ہے
10:10ماں باپ جن کے قدموں تلے جنت رکھی گئی تھی
10:13آج وہی اولاد کی بے توجہی
10:15اور بتتمیزی کا شکار ہو رہے ہیں
10:16بڑھاپے میں جن ہاتھوں کو سہارا ملنا چاہیے تھا
10:19وہی ہاتھ لرز رہے ہیں
10:20آج اولاد پرورش کا بدلہ دینے کے بجائے
10:22والدین کو بوز سمجھ کر انہیں تنہا چھوڑ دیتی ہے
10:25بوڑی آنکھیں دروازے پر نظر جمع انتظار کرتی رہتی
10:28کہ شاید کوئی حال پوچھنے آ جائے
10:30لیکن بے ہز دنیا میں کسی کو پرواہ نہیں ہے
10:32بہن بھائی جو ایک دوسرے کے بغیر کھانا تک نہیں کھاتے تھے
10:35آج معمولی جائداد اور دولت کی تقسیم پر
10:37ایک دوسرے کے دشمن بن چکے ہیں
10:39رشتوں کی بنیاد مادیت پر رکھ دی گئی ہے
10:41اور دلوں میں محبت کی جگہ
10:43بغض حسد اور نفرت نے لے لی ہے
10:45خاندان کے وہ افراد جو پہلے آپس میں میل جول رکھتے تھے
10:47آج معمولی غلط فہمیوں اور شیطانی وسوسوں کی وجہ سے
10:50ایک دوسرے کی شکل دیکھنے کے لیے بھی رویدار نہیں
10:52یہ سب کچھ کیوں ہو رہا ہے
10:54کیا اس کی وجہ ہماری خودغرضی دین سے دوری
10:57اور دنیا کی محبت نہیں
10:58ہم نے صبر درگزر اور عیسار کو چھوڑ کر
11:00اپنی آنا کو اہمیت دینی شروع کر دی ہے
11:02قرآن و حدیث نے ہمیں سکھایا تھا
11:04کہ رشتے اللہ کی رحمت ہیں
11:05مگر ہم نے انہیں آزمائش بنا دیا ہے
11:08اگر ہم نے اپنی اصلاح نہ کی
11:10اگر ہم نے ان بگڑتے رشتوں کو سوارنے کی کوشش نہ کی
11:12تو نہ دنیا میں سکون ملے گا
11:14اور نہ آخرت میں کامیابی
11:15زنا کو ایک فیشن سمجھا جا رہا ہے
11:18دھوکہ دہی کو اقلمندی کہا جا رہا ہے
11:21اور سچ بولنا بے وقوفی تصور کیا جا رہا ہے
11:23دنیا کی چکچون نے ہمیں اندہ کر دیا ہے
11:26حلال و حرام کی تمیز ختم ہو چکی ہے
11:28اور لوگ گناہوں کو معاملی سمجھنے لگے ہیں
11:30فہاشی اور بے حیائی کو ترقی کا نام دے دیا گیا ہے
11:34برہنگی کو آزادی سمجھا چا رہا ہے
11:36اور عزت و حیاء رکھنے والوں کو
11:38دقیانوسی کہہ کر مزاق بنایا جا رہا ہے
11:40شادی جیسے مقدر ششتے کی احمد ختم ہو چکی ہے
11:43ناجائز تعلقات عام ہو چکے ہیں
11:45اور لوگوں میں زنا کوئی برائی محسوس نہیں ہوتی
11:47یہاں تک کہ میڈیا اور سوشل میڈیا نے بھی
11:49زنا اور بے حیائی کو معمول بنا دیا ہے
11:51جہاں ہر چیز کو تفریق نام پر پیش کیا جا رہا ہے
11:53اور گناہوں کو فیشن اور جدید دور کا تقاضی سمجھا جا رہا ہے
11:57دھوکہ دہی اور جھوٹ آج کے دور میں
11:59سب سے بڑی چالاکی بن چکے ہیں
12:01کاروبارمی مانداری کی جگہ جھوٹ
12:02فریب اور حرام طریقے عام ہو چکے ہیں
12:04ناب طول میں کمی ملاوٹ اور دھوکہ دہی کو
12:08کاروباری حکمت عملی سمجھا جاتا ہے
12:09اور جو شخص حلال کمائی پر اسرار کرتا ہے
12:11اسے نہ سمجھ دنیا کے معاملات سے بے خبر قرار دیا جاتا ہے
12:14رشوت کے بغیر
12:16رشوت کے بغیر کوئی کام نہیں ہوتا
12:18اور ہر جگہ پیسے کے زور پر
12:19حق و ناحقہ فیصلہ کیا جاتا ہے
12:21سچ بولنے والے کو نقصان پہنچائے جاتا ہے
12:24جبکہ جھوٹے اور مکار افراد کو
12:26عزت و مقام دیا جاتا ہے
12:27حرام کمائی کرنے والوں کے محل بن رہے ہیں
12:29گاڑیاں اور کاروبار بڑھ رہے ہیں
12:31لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان کے دلوں سے سکون
12:33اور اتمنان ختم ہو چکا ہے
12:35دولت کی حوص نے لوگوں کو اندھا کر دیا ہے
12:38لوگ دن رات پیسے کمانے کی دوڑ میں لگے ہوئے ہیں
12:40مگر اس دولت میں برکت نہیں رہی
12:42زکاة اور فطرانے کو بہت سمجھا جا رہا ہے
12:45حالانکہ یہ مال کو پاک کرنے کا ذریعہ ہے
12:49لیکن ہم نے اپنی دولت کو سوارنے کے بجائے
12:52اپنی آخرت کو برباد کرنا شروع کر دیا ہے
12:55رشتہ داروں اور مستحقین کا حق مارا جا رہا ہے
12:58پڑوس میں بھوکے سونے والے نظر نہیں آتے
13:01مگر غیر ضروری چیزوں پر لاکھوں خرش کرنے میں
13:03کوئی جھجک محسوس نہیں ہوتی
13:04ناظرین یہ سب کچھ ہمیں کس طرف لے جا رہا ہے
13:07کیا یہ وہی دنیا نہیں جس کے بارے میں
13:09نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا
13:12ایسا زمان آئے گا جب حلال اور حرام کی تمیز ختم ہو جائے گی
13:15ہم نے اپنی دنیا کو سمارنے میں آخرت کو برباد کر دیا
13:18دولت تو بڑھ رہی ہے مگر سکون چھن چکا ہے
13:21دل استراب کا شکار ہے
13:23بے چینی ہر جگہ پر عام ہو چکی ہے
13:25کہ ہم نے کبھی سوچا کہ اگر ہم اسی راہ پر چلتے رہے
13:27تو ہمارا انجام کیا ہوگا
13:29اگر ہم نے اپنی زندگیوں کو نہ بدلا
13:30تو کیا ہمیں یقین ہے
13:32تو کیا ہمیں یقین ہے کہ ہمارے پاس سمحلنے کا وقت باقی ہوگا
13:35یہ وہ زمانہ ہے جس کے بارے میں
13:37نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا
13:40ایک وقت ایسا آئے گا جب دنیا سے برکت اٹھا لی جائے گی
13:43جھوٹ آم ہو جائے گا
13:44لوگ حلال و حرام میں تمیز کرنا چھوڑ دیں گے
13:47آج وہی سب کچھ ہماری آنکھوں کے سامنے ہو رہا ہے
13:50مگر ہم اسے معمول کی بات سمجھ کر نظرانداز کر رہے ہیں
13:53زمین اپنے بوجھ اگلنے کے قریب ہے
13:56آسمان لرزنے کے دہانے پر ہے
13:57اور انسان پھر بھی اپنی دنیاوی زندگی میں مست ہے
14:00نہ ہمیں آخرت کی فکر ہے
14:02اور نہ ہی ان نشانیوں پر غور کرنے کا وقت
14:04سوشل میڈیا پر وقت زائع ہو رہا ہے
14:06فیشن اور دکھاوے کی دور میں سب کچھ بھولائے جا چکا ہے
14:09اور عید جیسے بابرکت موقع پر بھی گناہ کے دروازے کھول دیے گئے ہیں
14:13آج کی عید میں عبادت کم اور دکھاوہ زیادہ ہے
14:16لوگ عید کو خوشی اور شکر کا ذریعہ بنانے کے بجائے
14:19اسے نمائش اور مقابلے کا دن بنا چکے ہیں
14:21نئے کپڑوں مہنگے جوتوں
14:23اور قیمتی زبرات کی خریداری میں
14:25ہر کوئی سبقت لے جانا چاہتا ہے
14:26چاہے اس کے لئے قرضی لینا کیوں نہ پڑے
14:28مہنگے کھانوں اور تقریبات میں لاکھوں روپے خرچ کیے جا رہے ہیں
14:31لیکن مستحقین اور ناداروں کا خیال رکھنے والا کوئی نہیں
14:34یہ وہی عید ہے جسے اللہ نے خوشی اور شکر کا ذریعہ بنایا تھا
14:38مگر آج ہم نے اسے غفلت اور نافرمانی میں بدل دیا ہے
14:41خواتین گھنٹوں میک اپ اور فیشن میں رہتی ہیں
14:44مرد دوستوں کے ساتھ تفریح میں لگے رہتے ہیں
14:46اور نوجوان نسل پوری رات
14:48سوشل میڈیا پر اپنی پرفیکٹ عید دکھانے میں گزار دیتی ہے
14:51اسلامی اصولوں کو پسے پش ڈال دیا گیا ہے
14:54شرم و حیاء ختم ہو چکی ہے
14:55اور عید کے نام پر ہترہ کی لقویات کو جائز سمجھ لیا گیا ہے
14:59یہی وہ زمانہ ہے جس کے بارے میں کہا گیا تھا
15:02کہ جب دولت لوگوں کے دلوں میں بھش جائے گی
15:04جب لوگ اللہ کے بجائے دنیا کی طرف مائل ہو جائیں گے
15:07جب گناہ کو معمولی سمجھ جائے گا
15:09اور جب نصیت سننے کے باوجود دلوں پر اثر نہیں ہوگا
15:11آج ہم خود کو اسی جگہ کھڑا دیکھ رہے ہیں
15:14ہم جانتے ہیں کہ یہ دنیا آرزی ہے
15:16ہم بھی مانتے ہیں
15:17کہ موت کسی بھی وقت آ سکتی ہے
15:19مگر پھر بھی ہم اپنی زندگی میں
15:20کوئی تبدیلی لانے کو تیار نہیں
15:22یہ وقت غفلت میں پڑے رہنے کا نہیں
15:24بلکہ سوچنے اور سنبھلنے کا ہے
15:25ہم اپنے ہمیں اپنی عید کو
15:27سچ میں برکت اور نیکی کا ذریعہ بنانا ہوگا
15:30اپنے مال میں محتاجوں کو حق ادا کرنا ہوگا
15:32اور دنیا کی چکوچون سے نکل کر
15:34آخرت کی تیاری کرنی ہوگی
15:36کہیں ایسا نہ ہو کہ ہمارے پاس وقت ختم ہو جائے
15:38اور ہم کفے افسوس ملتے رہ جائیں
15:40کیا ہمیں احساس ہے کہ شاید
15:42یہ سب ہمارے لئے ایک تنبی ہو
15:44شاید اللہ ہمیں جھنجوڑ کر کہہ رہا ہو
15:46کہ ابھی بھی وقت ہے پلٹ آو
15:47قبل اس کے کہ پلٹنے کا دروازہ بند ہو جائے
15:49ہمیں یہ سوچنے کی ضرورت ہے
15:51کہ اگر اگلی عید سے پہلے بلاوہ آ گیا
15:53تو ہمارے پاس اللہ کو منانے کے لئے کیا ہوگا
15:56تو ہمارے پاس اللہ کو منانے کے لئے کیا ہوگا
15:59کیا ہمارے عمال ایسے ہیں
16:00کہ ہمیں جنت کی خوشخبری دی جائے
16:02کیا ہمارے سجدے خالص ہیں
16:03کیا ہماری عبادتیں ایسی ہیں
16:05کہ ہمیں رب کے سامنے کھڑے ہونے میں شرم نہ آئے
16:07ناظرین یہ نشانیاں چیخ چیخ کر
16:09ہمیں متنبع کر رہی ہیں
16:10مگر کیا ہم ان پر غور کر رہے ہیں
16:12اگر ہم نے نشانیوں سے سبق نہ لیا
16:14اگر ہم نے اپنی زندگیوں کو نہ بدلا
16:16تو کیا ہمیں یقین ہے
16:17کہ ہمارے پاس سملنے کا وقت باقی ہوگا
16:19یا پھر ہم بھی انہی لوگوں میں شامل ہو جائیں گے
16:21جو غفلت میں زندگی گزار کر
16:23کفے افسوس ملتے رہ گئے
16:25ناظرین عید صرف ایک تہوار نہیں
16:27بلکہ شکر تقوی اور اللہ کی رضا کے اظہار کا دن ہے
16:30یہ اس بات کا ثبوت ہے
16:35کہ ہم نے رمضان کی عبادتوں سے جو سبق سیکھا
16:37اسے اپنی زندگی میں اپنانے کی کوشش کریں
16:40یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے
16:41کہ حقیقی خوشی مال و دولت
16:42فیشن اور تفریح میں نہیں
16:44بلکہ اللہ کی اطاعت میں ہیں
16:45رمضان میں ہم نے بھوک پیاس برداشت کی
16:48قابو پایا اور گناہوں سے بچنے کی کوشش کی
16:50لیکن سوال یہ ہے کہ کیا عید کے بعد
16:52بھی ہم اسی رستے پر چلتے ہیں
16:54عید کی خوشی کا موقع ضرور ہے
16:56مگر اس خوشی کی بنیاد
16:57اللہ کی اطاعت اور اس کے دیئے گئے
16:59احکامات کی پیروی ہونی چاہیے
17:05عید کا اصل پیغام
17:06محبت عیسار اور محتاجوں کا خیال رکھنا ہے
17:09کیونکہ حقیقی خوشی
17:10اسی وقت حاصل ہوتی ہے جب ہم دوسروں کے چہروں پر
17:12مسکراہت لاسکیں
17:13لیکن آج کی عید کی حقیقت کچھ اور ہے
17:16یہ شکر اور تقوی کے بجائے فیشن دکھاوے
17:18اور فضول خرچی کا نام بن چکی ہے
17:20آج عید کے دن مسجدیں نمازوں سے خالی
17:22اور بازار لوگوں سے بھرے ہوئے ہیں
17:24لوگ کپڑوں جوتوں اور برینڈڈ چیزوں پر
17:26ہزاروں روپے خرچ کر دیتے ہیں
17:27لیکن فطرانہ نکالتے وقت سو سو روپے پر بحث کرتے ہیں
17:30سوشل میڈیا پر اپنی خوشیوں کے نمائش عام ہو چکی ہے
17:33لوگ اپنی مہنگی خریداریوں
17:35اور تکلف دعوتوں کی تصاویر شیئر کر کے
17:37فخر محسوس کرتے ہیں
17:38حقیقت یہ ہے کہ ہماری عید کا سب سے بڑا مقصد
17:40دوسروں کو متاثر کرنا بن چکا ہے
17:42چاہے اس کے لئے قرض لینا پڑے
17:44یا اپنی حیثت سے بڑھ کر خرچ کرنا پڑے
17:46اس سب میں سب سے زیادہ نقصان وہ لوگ اٹھا رہے ہیں
17:48جو غریب اور مستحق ہیں
17:50عید کے اصل مستحق تو وہ ہیں
17:51جو سال بھر اچھے کھانے اور کپڑوں کو ترستے ہیں
17:54مگر ہم انہیں بھول چکے ہیں
17:55فطرانے کے رقم کپڑوں اور جیولری پر خرچ ہو رہی ہے
17:58مہنگے کھانوں دسترخانوں کی زینت بن رہے ہیں
18:01لیکن پڑوس میں بیٹھا بھو کا خاندہ نظر نہیں آتا
18:04قرآن ہمیں یاد دلاتا ہے
18:06کہ جو شخص یتیم اور مسکینوں کی فکر نہیں کرتا
18:11وہ حقیقی عبادت گزار نہیں ہو سکتا
18:13مگر کیا ہماری عید میں
18:14اس احساس کی کوئی جھلک باقی رہ گئی ہے
18:17یہ وہی زمانہ ہے جس کے بارے میں
18:18نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
18:20متنبع کیا تھا
18:22آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ دولت کی حوث نے لوگوں کو اندھا کر دیا ہے
18:25حلال و حرام کی پروہ کیے بغیر
18:26لوگ اپنے مال کو بڑھانے میں لگے ہوئے ہیں
18:28اور زکاة و فطرانے جیسے فرائض کو بوجھ سمجھ جا رہا ہے
18:31ہم یہ سوچنا ہوگا
18:33کہ کیا باقی یہ وہی عید ہے جو
18:34اللہ اور اس کے رسول چاہتے تھے
18:36کیا یہ وہ خوشی ہے جو ہمیں حقیقی کامیابی
18:39کی طرف لے جائے گی
18:39اگر ہماری عید اللہ کی رضا کے بجائے
18:42صرف دنیاوی رسم و رواج کا حصہ بن چکی ہے
18:44تو ہم اپنی روش پر نظر ثانی کرنی ہوگی
18:46کہیں ایسا نہ ہو کہ خوشی صرف وقتی ہو
18:49اور آخرت میں ہمیں اس پر افسوس ہو
18:51یہ فیصلہ ہمیں خود کرنا ہوگا
18:53کہ ہماری عید ہمیں اللہ کے قریب لے جا رہی ہے
18:55یہ ہمیں مزید غفلت میں ڈال رہی ہے
18:57ناظرین یہ سب سوچ کر عید کی تیاریاں کر رہے ہیں
19:00کہ اگلے سال بھی
19:01ہمیں یہ خوشیوں کا بھرا موقع ملے گا
19:03مگر کیا ہمیں اس کی کوئی زمانت دی گئی ہے
19:06کیا ہمیں یقین ہے کہ
19:07اگلی عید سے پہلے ہمارا نام موت کی فیرست میں شامل نہیں ہوگا
19:10ہم زندگی کو ایسے گزار رہے ہیں
19:12جیسے ہمیشہ یہاں رہنا ہے
19:13مگر حقیقت یہ ہے کہ کسی کو نہیں معلوم
19:15کہ اس کا آخری دن کون سا ہے
19:17کتنے لوگ پچھلی عید پر ہمارے ساتھ تھے
19:19مگر آج قبروں میں جا چکے ہیں
19:20کتنے لوگ عید کے دن ہستے کھیلتے خوشیاں مناتے رہے
19:24مگر اس کے بعد وہ زندگی کو
19:26الویدہ کہہ گئے
19:27کیا ہم نے کبھی سوچا کہ اگلی عید سے پہلے ہمارا بلاب آ گیا
19:30تو ہم اللہ کے حضور کس حالت میں پیش ہوں گے
19:33یہ زندگی ایک محلت ہے
19:34ایک امتحان ہے
19:35جس میں ہر سانس قیمتی ہے
19:37لیکن ہم نے اس محلت کو غفلت میں گزارنا شروع کر دیا ہے
19:40کیا ہم نے کبھی اپنی زندگی کے بارے میں سوچا کہ ہم کہاں کھڑے ہیں
19:43ہمارے عمال کیسے ہیں
19:45ہم روز اپنے گناہوں کو ہلکا سمجھ کر نظر انداز کرتے ہیں
19:51مگر کیا ہم نے کبھی اللہ سے سچے دل سے معافی مانگی
19:53کیا ہم نے کبھی رات کے اندھرے میں رو رو کر
19:56گڑ گڑا کر اللہ سے کہا
19:57اے اللہ میں نے بہت غلطیاں کی ہیں مجھے معاف کر دے
19:59موت کے بعد ہماری حقیقت کیا ہوگی
20:02وہ مال وہ عزت وہ شہرت
20:04جس پر ہمیں ناس تھا سب دنیا میں رہ جائے گا
20:06ہمارے گھر گاڑیاں بینک بیلنس سب پیچھے رہ جائے گا
20:09ہمارے قیمتی کپڑے مہنگے جوتے عید کے پکوان
20:12سوشل میڈیا پر ڈالی گئیں خوشیوں کی تصاویر
20:14یہ سب بے معنی ہو جائیں گی
20:16ہمارے ساتھ صرف ایک چیز جائے گی
20:18ہمارے عمال
20:19اور اگر وہ عمال اچھے نہ ہوئے تو
20:21اگر اگلی عید سے پہلے ہمیں موت آگئی
20:24تو ہمارے عمال ہمارے ساتھ کیا کریں گے
20:26ہمارے وہ جھوٹ غفلتیں
20:28حرام کمائی دوسروں کو حق مارنا
20:30والدین کے نافرمانی کرنا نمازوں میں سشتی
20:32بے حیائی کی طرف مائل ہونا
20:33یہ سب ہمارے سامنے لاکر رکھ دیا جائے گا
20:36یہ سب ہمارے سامنے لاکر رکھ دیا جائے گا
20:38یہ سب ہمارے خلاف گواہی دیں گے
20:40اس دن ہمارے مال
20:41ہمارے کپڑے ہمارے عید کی خوشیاں کچھ بھی کام نہیں آئیں گی
20:44ہم بس اپنے عمال کے محتاج ہوں گے
20:46اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
20:49موت برطند ہونے والی ہے
20:51یہ دنیا کی تمام لذتوں کو ختم کر دیتی ہے
20:54ترمیزی
20:55ہم دنیا کی آزمائشوں میں مست ہیں
20:57ہم دنیا کی آسائشوں میں مست ہیں
20:59ہم دنیا کی آسائشوں میں مست ہیں
21:01ہمیں لگتا ہے کہ ابھی بہت وقت باقی ہے
21:04مگر حقیقت یہ ہے کہ موت کسی کو خبر نہیں دیتی
21:07وہ اچانک آتی ہے
21:08اور سب کچھ ختم کر دیتی ہے
21:10ناظرین ہم روز کسی نے کسی کے جنازے کی خبر سنتے ہیں
21:12مگر یہ سب بھول جاتے ہیں
21:14مگر یہ سنتے ہی بھول جاتے ہیں
21:16جیسے یہ سب کسی اور کے لیے ہو رہا ہو
21:18جیسا ہمیں کبھی مرنا ہی نہ ہو
21:20ہم سمجھتے ہیں کہ ابھی بہت وقت باقی ہے
21:22ابھی زندگی کی دوڑ میں آگے بڑھنا ہے
21:24مال و دولت کمانا ہے
21:25ایش و شرط کے دن گزارنے ہیں
21:26لیکن حقیقت یہ ہے کہ موت کسی کو مولت نہیں دیتی
21:29کہ کبھی ہم نے غور کیا کہ جس طرح
21:31آج ہم کسی کے جنازے میں شریک ہو رہے ہیں
21:33کل یہی لوگ ہمارے جنازے کو کاندھا دے رہے ہوں گے
21:36جس طرح آج ہم کسی عزیز کی موت پر آنسو با رہے ہیں
21:39کل کوئی ہمارے لیے بھی رو رہا ہوگا
21:41آج ہم قبروں پر فاتحہ پڑھنے جا رہے ہیں
21:43کل ہماری قبر پر کوئی آ کر دعا کرے گا
21:45آج ہم کسی کے میت پر کھڑے ہو کر سوچتے ہیں
21:47کہ دنیا کی حقیقت کیا ہے
21:49لیکن جب ہم واپس آتے ہیں
21:51تو وہی دنیا ہمیں اپنی گرفت میں لے لیتی ہے
21:53یہ سب کچھ ایک لمحے میں ختم ہو سکتا ہے
21:56اور ہم اس کا تصور بھی نہیں کر سکتے
21:58کہ ہمیں یقین ہے کہ جو سانس ابھی ہم لے رہے ہیں
22:00وہ ہی ہمارا آخری سانس نہیں ہوگا
22:02ناظرین یہ تھی ہماری آج کی ویڈیو
22:04آخر میں اللہ پاک سے دعا ہے کہ
22:05اللہ ہمیں عید کی حقیقی خوشی نصیب فرما
22:08وہ خوشی جو تیری رضا میں ہے
22:09تیری عبادت میں ہے
22:10تیرے بندوں کی مدد میں ہے
22:12ہمیں غفلت دکھاوے اور فضول خرچی سے بچا
22:15ہماری عید کو نیکی شکر اور تقویٰ کا ذریعہ بنا دے
22:18آمین
22:18ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہماری آج کی یہ ویڈیو
22:21ضرور پسند آئی ہوگی
22:22اگر آپ کو ہماری آج کی یہ ویڈیو پسند آئی ہے
22:24تو آپ سے گزارش کرتے ہیں
22:25کہ آپ ہماری چینل کو ضرور سبسکرائب کر لیں
22:28اور ساتھ ہی لگے بیل کے بٹن کو بھی پریس کر لیں
22:30تاکہ آپ کے پاس ہماری آنے والی
22:32مزید معلوماتی ویڈیوز کا نوٹفیکشن بھروقت ملتا رہے
22:35سبسکرائب کے ساتھ ہماری ویڈیوز کو لائک بھی کریں
22:37اور اپنی قیمتی رائے کا اظہار کمنٹس میں ضرور کریں
22:40کمنٹس میں آپ اپنے سوالات بھی ہم تک پہنچا سکتے ہیں
22:42اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و مان میں رکھے
22:44آمین
Comments