Skip to playerSkip to main content
Israel Ka Shaitani Mansuba _ Dajjal, AI Aur Golem Ka Khofnaak Raaz - Noor TV
Kya Israel Dajjal Ke Liye Fauj Tayyar Kar Raha Hai?
Golem Ki Wapsi? Israel Ka Khufiya Project
Dajjal Aur AI Ka Hairatangez Connection
Qayamat Se Pehle Ka Sabse Bara Raaz
Kya Golem Dobara Zinda Kiya Ja Raha Hai?
Kya waqai Israel ek aise khufiya mansube par kaam kar raha hai jiska talluq Dajjal, Artificial Intelligence (AI), aur purani Yahudi makhlooq “Golem” se hai?
Is video mein hum Golem ki pur-asrar tareekh, Kabbalah ke khufiya uloom, Dajjal se mutaliq theories, aur modern AI technology ke darmiyan mojood hairatangez connection ko expose karenge.
Kya Golem sirf ek afsana tha?
Ya phir ek aisa raaz jo aaj bhi zinda hai?
Kya AI aakhri zamane ki tayari hai?
Aur kya duniya ek naye Golem ki taraf barh rahi hai?
Ye video aapke hosh uda degi. Video ko aakhir tak zaroor dekhein.
Hashtags:
#Dajjal #Israel #Golem #AI #Qayamat #EndTimes
#NoorTV #ArtificialIntelligence #IslamicTeacher #IsraelSecret #Apocalypse #Kabbalah #Mystery

Category

📚
Learning
Transcript
00:28ڈیویوں
00:30Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
00:32Nاظرین تاریخ کے عراق میں
00:34کچھ راز ایسے دفن ہوتے ہیں
00:35جنہیں وقت مٹانے کی لا کوشش کرے
00:37مگر وہ کسی نہ کسی صورت زندہ رہتے ہیں
00:40کبھی روایات بن کر
00:41کبھی کہانی بن کر
00:42اور کبھی ایک پرچھائی کی مانند
00:44ہمارے ذہنوں میں گونجتے رہتے ہیں
00:45آج ہم جس ناقابل یقین داستان کی طرف بڑھ رہے ہیں
00:48وہ ایک ایسی ہی ہستی کی
00:50جو نہ انسان ہے نہ حیوان
00:51نہ فرشتہ نہ مکمل شیطان
00:53بلکہ ایک ایسا وجود ہے جو مٹی اور پانی سے تخلیق کیا گیا
00:57اور جادو بھرے الفاظ کے ذریعے
00:58اس میں زندگی کی چنگاری بھری گئی
01:00جی ہاں یہ ہے
01:02ایک ایسا پتلہ جسے محافظ کے طور پر تخلیق کیا گیا
01:05مگر اس کی بنیاد رکھی گئی
01:07اسرار عملیات اور خفیہ علوم پر
01:09اور اسے تخلیق کرنے والے تھے
01:11وہ لوگ جو خود کو دنیا کی سب سے قدیم
01:13برگزیدہ اور قلمند قوم تصور کرتے ہیں
01:21جسے یہودیوں نے اپنے دشمنوں سے بچاؤ کیلئے بنایا
01:24ایک ایسا گولم جو ان کے عقائد کے مطابق
01:26ان کے حفاظت کے لئے زندہ کیا گیا ہے
01:28جسم سے بنا مگر روح سے خالی
01:30احساسات سے محروم مگر طاقت سے بھرپور
01:32آخر یہ گولم کون ہے
01:34اسے بنانے کا عمل کیسا ہے
01:35اور کیا ممکن ہے کہ یہ آج بھی دنیا کے کسی گوشے میں چھپا بیٹھا ہو
01:39آئیں تاریخ کے دویز پردوں کو چاک کرتے ہیں
01:42اور کھوج لگاتے ہیں اس خفیہ محافظ کی
01:44جو شاید محافظ سے زیادہ ایک محلک راز ہو
01:46ناظرین آج کی ہماری ویڈیو
01:48ایک ایسے موضوع کے گرد گھومتی ہے
01:50جو صدیوں سے بحث و تجسس کا مرکز رہا ہے
01:52اگرچہ اس کی موجودگی کا کوئی قطعی ثبوت نہیں
01:54لیکن مختلف تہذیبوں داستانوں
01:56اور قدیم متون میں
01:58اس کے شواہد ضرور ملتے ہیں
01:59جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں گولم کی
02:02ناظرین جب کبھی سہر و جادو
02:04خفیہ علوم اور پور اسرار
02:06عملیات کی بات ہوتی ہے
02:08تو تاریخ کے صفات پر سب سے نمائن نام
02:10جس قوم کا اُبھرتا ہے وہ ہے بنی اسرائیل
02:12یہودی قوم کو نہ صرف دنیا بھر میں
02:14جادوگری کے ماہرین کے طور پر پہچانا جاتا ہے
02:17بلکہ وہ خود بھی ان پوشیدہ فنون
02:19تعویزات اور شیطانی قوتوں سے
02:21جڑے ہونے پر فخر محسوس کرتے ہیں
02:22ان کے مذہبی کتابوں تہذیبی روایتوں
02:25اور روحانی رسومات میں جادو
02:26قبالہ جیسے رازدارانہ
02:28علم کی گہری جڑیں پے بست ہیں
02:30قبل از مسیح کے دور میں جب بنی اسرائیل
02:32مصر میں مقیم تھے اس وقت مصر نصف
02:34تہذیب کا مرکز تھا بلکہ جادوگری
02:36روحانی اسرار اور پوشیدہ قوتوں کی
02:38دنیا کا گہوارہ بھی تھا
02:39مصریوں کے نزدیک جادو صرف ایک فن نہیں
02:42بلکہ ایک مکمل فلسفہ اور طرز زندگی تھا
02:44فیرون کے دربار میں جادوگروں کو خاص مقام
02:46حاصل تھا جو کائنات کی مخفی
02:48توانائیوں کو قابو میں لانے کے فن کے
02:50ماہر تھے اسی مصری ماحول میں رہتے ہوئے
02:52بنی اسرائیل نے ان اسرار اور عمود سے شناسائی
02:54حاصل کی جو بعد میں ان کی مذہبی فکر
02:56روحانی نظریات اور اندرونی نظام
02:58کا جوز بن گئے دوستو مصری
03:00جادو کے سب سے پیچیدہ اور خطرناک
03:02پہلو کو جس نام سے یاد کیا جاتا ہے
03:04وہ ہے قبالہ یہ صرف جادو
03:06کا ایک پہلو نہیں بلکہ گہرا راز
03:08اور پیچیدہ روحانی نظام ہے
03:10قبالہ دراصل عبرانی زبان کا لفظ ہے
03:12جس کا مطلب ہے منتقلی
03:14یا روایت یعنی کیسا علم جو
03:16مخصوص نسل اور اہل راز لوگوں کے درمیان
03:18نسل در نسل منتقل ہوتا ہے
03:20قبالہ کے پیروکاروں کا ماننا ہے کہ
03:22کائنات کی ہرشوے ایک روحانی قوت سے
03:24منسلک ہے اور ان قوتوں سے رابطہ قائم
03:26کر کے انسان نہ صرف اپنی تقدیر
03:28بلکہ دنیا کے حالات بھی بدل سکتا ہے
03:30اس حمل کے لئے مخصوص الفاظ اشارے
03:32رسوم اور ریاضتیں ہیں جنہیں
03:34صرف وہی لوگ سیکھ سکتے ہیں جو مخصوص
03:36روحانی مراحل سے گزر چکے ہوں
03:37یہی وجہ ہے کہ قبالہ کی اصل تعلیمات کو
03:40عام لوگوں سے ہمیشہ چھپایا گیا
03:41ان تعلیمات میں ایسے منتر علامات
03:44اور عملیات شامل ہیں جن کے ذریعے
03:46عاملین کا رابطہ شیطانی قوتوں سے
03:48قائم ہوتا ہے ان کا قیدہ ہے کہ وہ
03:50برائے راست لوسیفر یعنی ابلیس سے
03:52روحانی تعلق قائم کر کے دنیا
03:54ویطاقت مال و دولت اور اصل رسو
03:56خاصل کر سکتے ہیں قبالہ کا
03:58یہ علم درسل ایک ایسا دربازہ ہے جو انسان
03:59کو روشنی نہیں بلکہ تاریخی کی
04:01بے انت گہرائیوں میں دھکیل
04:04دیتا ہے ناظرین قبالہ جادو کرنے
04:06والے عاملین کے متعلق یہ بھی مشہور ہے
04:07کہ وہ مخصوص راتوں میں مخصوص مقام
04:10پر مخصوص علامات کے ساتھ ابلیس کے
04:11حضور حاضر ہوتے ہیں وہ ایسے منتر
04:13پڑھتے ہیں جنہیں عام زبان میں نفی
04:15ایمان کا اعلان کہا جا سکتا ہے
04:18وہ اس بات کا حید کرتے ہیں کہ وہ شیطان کے
04:19حکامات کے پابند ہوں گے اور اس کی
04:21مرضی سے ہٹ کر کوئی عمل نہیں کریں گے
04:24شیطان انہیں وہ راز افشا کرتا ہے
04:25جو عام انسانوں پر ظاہر نہیں ہوتے
04:27وہ انہیں ایسے الفاظ سکھاتا ہے جو کائناتی
04:29قوتوں پر اثر انداز ہوتے ہیں یہی
04:31الفاظ جن مخصوص طریقے سے دور آئے جاتے ہیں
04:33تو وہ سہر بن جاتے ہیں عاملین
04:35ان الفاظ کو تعویز پتھر پانی
04:37کسی اور وسیلے میں منتقل کر کے
04:39مطلوبہ اثرات حاصل کرتے ہیں
04:41یہ اثرات بساوقات لوگوں کی زندگی
04:43صحت مال اور حتی کے ذہنوں پر بھی
04:45قابض ہو جاتے ہیں جب حضرت موسیٰ
04:47علیہ السلام نے بنی اسرائیل کو مصر سے نکالا اور وہ
04:49سہرہ سینہ میں داخل ہوئے تو اس وقت
04:51بھی ان کی ایک بڑی تعداد اپنے دلوں میں
04:53مصری تہذیب بدپرستی اور جادوگری
04:55سے گہرا تعلق رکھتی تھی یہی وہ
04:57وقت تھا جب انہوں نے بچڑی کی پوجہ کی
04:59جو دراصل ایک قدیم مصری دیوتا کی
05:01علامت تھا اس واقعے نے یہ واضح کر
05:03دیا کہ جادو بدپرستی اور
05:05تاریخی کے علوم ان کے دل و دماغ میں
05:07گہرائی تک جا چکے تھے بعد کے ادوار
05:09میں بنی اسرائیل نے ان خفیہ علوم کو مزید ترقی
05:11دی انہوں نے اپنی مذہبی کتب میں
05:13بھی ایسے اشارات شامل کر لی جن سے یہ
05:15محسوس ہوتا ہے کہ وہ خدا کے
05:17بجائے ایسی طاقتوں پر ایمان
05:19رکھتے ہیں جو انہیں دنیاوی مفادات
05:21فراہم کریں ان کے ہاں جادوگری اور
05:23روحانی عملیات کو مقدس سائنس سمجھ جانے لگا
05:25اور کئی ری بی آئی یہودی
05:27مذہبی پیشوا ان علوم کو سیکھنے اور
05:29سکھانے میں مصروف ہو گئے یہودی کے ہاں
05:31ایک مخصوص مکتب فکر
05:33ایسا بھی ہے جو یہ یقین رکھتا ہے
05:35کہ دنیا کا اصل نظام وہی چلا سکتے ہیں
05:37جو شیطان کے ساتھ مہاہدہ کر لیں
05:39ان کے مطابق نیکی صداقت اور
05:40دیانتداری صرف کمزور انسانوں کے لیے ہیں
05:42جو لوگ واقعی طاقت پر بننا چاہتے ہیں
05:44انہیں روحانی قوتوں کو مسخر کرنا ہوتا ہے
05:47چاہے وہ قوتیں تاریخی سے ہی کیوں نہ آئیں
05:49اسی بنیاد پر یہودیوں میں خفیہ
05:51انجمنیں قائم ہوئیں جیسے
05:52فری میسنز، الیموناٹی اور دیگر
05:54سہہونی تنظیمیں جو قبالہ کی اصولوں پر
05:57کام کرتی ہیں ان انجمنوں کا مقصد
05:59صرف ایک ہوتا ہے دنیا کے بسائل
06:01سیاست، معیشت، میڈیا اور
06:03ٹیکنالوجی کو قابو میں رکھ کر
06:04گریٹر اسرائیل کے خواب کو حقیقت میں بدلنا
06:06یہ انجمنیں خفیہ تقریبات کا انعقاد کرتی ہیں
06:09جنہیں ریچولز کہا جاتا ہے
06:11ان ریچولز میں خاص لباس، مخصوص
06:13علامات اور شیطانی علامات کا
06:15استعمال کیا جاتا ہے ان محافل میں
06:17دنیا بھر کی اہام شخصیات
06:18فنکار، سائنس دان اور
06:20کاروباری شخصیات شامل ہوتی ہیں
06:22ان کا مقصد صرف طاقت حاصل کرنا نہیں
06:24بلکہ اس طاقت کو دنیا پر
06:26مسلط کرنا ہوتا ہے
06:27دوستو آج بھی دنیا کے بڑے شہروں میں
06:30کئی ایسی قفیہ تنظیمیں کام کر رہی ہیں
06:32جو قبالہ کے نظام پر عمل پیرا ہیں
06:34ہالی ووڈ، موسیقی، فیشن اور
06:36جدید ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایسے افراد کی
06:38کمی نہیں جو قبالہ کے نشان
06:40اپنے جسم پر گوتتے ہیں
06:42سرخ دھاگے پہنتے ہیں اور مخصوص
06:44علامتوں کے ساتھ تصاویر بنواتے ہیں
06:46یہ تمام علامات اس بات کا اعلان ہے کہ وہ
06:48روشن خیالی الومناٹی حاصل کر چکے ہیں
06:50یعنی وہ اب عام انسان
06:52نہیں رہے ان کے عقل روح اور ذہن
06:54پر شیطانی نظام کا قبضہ ہے
06:56اور وہ اپنے پیروکاروں کو بھی اسی راہ پر
06:58لگانے کی کوشش کرتے ہیں
06:59یہودیوں کے ہاں ایسی تعلیمات بھی موجود ہیں
07:01کہ ایک وقت ایسا آئے گا جب دنیا
07:03کا ہر انسان ایک عالمی نظام کتابے ہوگا
07:05اور وہ نظام صرف تبی قائم ہوگا
07:07جب دنیا کی روایتی مذاہب
07:09تہذیبیں اور خاندان نظام ٹوٹ چکا ہوگا
07:12اگر ہم آج کے دور میں
07:13دنیا کے حالات پر نظر ڈالیں
07:15تو ہمیں نظر آتا ہے کہ دنیا پر جو طاقتیں
07:17مسلط ہیں وہ اسی نظام کا تسلسل ہیں
07:19جس کی بنیاد ہزاروں سال پہلے
07:21بنی اسرائیل نے مصر کی سرزمین پر رکھی تھی
07:23ان کا مقصد ایک عالمی نظام اقتدار ہے
07:26جو سچائی انصاف اور توحید پر نہیں
07:27بلکہ جادو فریب اور شیطانی قوتوں پر مبنی ہوگا
07:31لہٰذا ضرورت اس بات کی ہے
07:32کہ ہم خود کو ان باطل نظریات سے آگاہ کریں
07:34اپنی نسلوں کو اس فتنہ قبالہ سے بچائیں
07:37اور قرآن و سنت کی روشنی میں
07:39اپنی زندگی کو استوبار کریں
07:40دوستو اب اگر ہم بات کریں گولم کے بارے میں
07:43تو یہودی عقائد کے مطابق گولم ایک ایسی مقلوق ہے
07:45جسے پانی اور مٹی کے امتزاز سے تیار کیا جاتا ہے
07:47اور پھر قبالہ جیسے خفیہ جادوی عمل سے
07:50اس میں زندگی پھونکی جاتی ہے
07:51ان کے بقول یہ مقلوق ان کے لیے
07:53ایک محافظ کا کردار ادا کرتی ہے
07:55جو دشمنوں کے شر اور خطرات سے ان کی حفاظت کرتی ہے
07:58اگر ہم یہودی تاریخ کا متعلیہ کریں
08:09جو صدیوں سے یہودی داستانوں میں
08:11ایک مرکزی مقام رکھتی ہے
08:13سترویں صدی عیسویں کا زمانہ
08:15یہودی قوم کے لیے نہایت کٹھن اور عذیتناک دور تھا
08:18یورپ بھر میں ان کے خلاف نفرت
08:20تاثر و الزام تراشی عروج پر تھی
08:22یورپ کے قلب میں جب مذہبی بنیادوں پر 30 سالہ
08:24ہولناک جنگ برپا تھی
08:26اور ترہ ترہ کی خطرناک ببائیں
08:28انسان زندگی کو نگل رہی تھی
08:29ایسے میں یہودیوں کو ایک بدترین سازش کا نشانہ بنایا گیا
08:33ان پر یہ الزام دھرا گیا
08:34کہ وہ اپنی مذہبی تہواروں
08:35یا رسومات کے دوران عیسیٰی مذہب سے وابستہ
08:38کم عمر بچوں کو قتل کر کے
08:39ان کا خون استعمال کرتے ہیں
08:41یہ خوفناک پرپیگنڈا
08:43بلڈ لائبل کے نام سے پھیلائے گیا
08:45جس کے نتیجے میں
08:46یہودی شدید ذہنی اور جسمانی عذیت میں مبتلا ہو گئے
08:49وہ کیسے رہنما کے منتظر تھے
08:50جو ان کی ڈوپتی کشتی کو کنارہ دے
08:52ان کا حد تھام کر انہیں
08:53ان وحشتناک حالات سے نکالے
08:55گولم آف پراغ نامی کتاب کے مطابق ان حالات میں
08:58کچھ ایسے باثر اور موتبر یہودی افراد
09:01جنہیں خود ساختہ طور پر
09:02مقدس یا روحانی پیشوا کہا جاتا تھا
09:06انہوں نے ایک خفیہ تحریک کا آغاز کیا
09:08اس مہم کے دوران انہوں نے ان علوم اور اسرار پر توجہ دی
09:11جو عام انسانوں کے رسائی سے باہر تھے
09:13انہوں نے نہ صرف اپنے خفیہ علوم پر
09:15مہارت حاصل کی تھی بلکہ
09:16اپنی قابلیت پر اس قدر اعتماد بھی تھا
09:18کہ وہ دعویٰ کرنے لگے تھے
09:20کہ وہ ایک ایسا پترہ تخلی کر سکتے ہیں
09:22جس میں وہ اپنی قوت سے زندگی کے رمک پھونک سکتے ہیں
09:24اس مجسمے کے لئے انہوں نے عبرانی زبان میں
09:27تورات سے گولومی نامی ایک لفظ مستعال لیا
09:29جس کا مطلب ہے ایک بے جان انسانی جسم
09:32ان کا عقیدہ تھا
09:33کہ اگر اس بدھ کے ماتھے پر دہن
09:35ان کا عقیدہ تھا کہ اگر اس بدھ کے ماتھے
09:37یا دہن پر
09:39امیت
09:41امیت یا احمد
09:42یعنی سچائی کا عبرانی لفظ تحریر کر دیا جائے
09:45تو یہ مجسمہ سانس لینا شروع کر دے گا
09:47حرکت کرنے لگے گا
09:49یعنی زندہ ہو جائے گا
09:52اور جب اس مجسمے کو دوبارہ غیر فعال
09:55یا مردہ حالت میں لانا ہو
09:56تو اس لفظ میں امیت میں سے
09:58علف کو مٹا دیا جائے
10:00تو باقی بچنے والا لفظ مٹ رہ جائے گا
10:03جس کا مطلب ہے موت
10:04یہ دعویٰ کرنے والے مقدس سمجھے جانے والے اشخاص
10:06نے تقریباً تین صدیوں تک
10:08اس نظریے پر تحقیق
10:09مشاہدے اور مسلسل تجربات کیے
10:12ان لوگوں کا ماننا تھا
10:13کہ جب خدا نے انسان کو مٹی سے بنایا
10:15تو کوئی وجہ نہیں
10:16کہ انسان بھی اپنے عقل اور علم
10:17اور روحانی طاقت کو مجتمع کر کے
10:19اس مٹی سے کوئی مخلوق نہ بنا سکے
10:22بس فرق سے فتنہ ہے
10:23کہ خدا نے روح پھونکی
10:27اور انسان کو زندہ کر دیا
10:28اب اگر انسان اس روح پھونکنے کے راز کو جان لے
10:31تو وہ بھی تخلیق کے عمل کو دہرا سکتا ہے
10:33یہی سوچ ان کا مہبر تھی
10:35انہوں نے دنیا بھر کے سہر و جادو کے اصولوں
10:37قبالہ کی گمشدہ تعلیمات
10:39اور ایسے خفیہ عملیات کا باریک بھی نہیں سے
10:42مطالعہ کیا جن تک آم انسانوں کی رسائی نہ تھی
10:45ان کے پاس پرانے دور کی عبرانی تحرید موجود تھی
10:51ان کا مقصد صرف ایک تھا
10:54ایک ایسا نسخہ ایک ایسا خفیہ منتر دریافت کرنا
10:57جو اس بے جان مخلوق میں جان ڈال سکے
10:59اسے عقل طاقت اور حرکت دے سکے
11:01تین سو سال بعد سن انیس سو
11:04تین سو سال بعد سن سولہ سو تیس عیسوی میں
11:08جب یورپ میں یہودیوں پر ظلم و ستم کی شدت
11:11اپنی انتہا کو پہنچ چکی تھی
11:12تب یہ کام ایک فیصلہ کن موڑ پر پہنچا
11:14اس وقت پراغ شہر میں ایک نہایت ہی باثر
11:17اور مقدس ہمجھے جانے والا ربی
11:19ریبیائی لوئی موجود تھا
11:21ریبیائی لوئی کننا صرف
11:23یہودیوں میں عالی مقام حاصل تھا
11:24بلکہ وہ کبالہ اور دیگر روحانی علوم
11:26کا بھی ماہر مانا جاتا تھا
11:28اس دور میں یہودی کمیونٹی شدید عزیت
11:30اور خوف میں مبتلہ تھی
11:31عیسائی آبادی کی جانب سے بلڈ لائبل
11:33جیسے سنگین الزامات
11:34معاشی بائیکارٹ
11:36عبادتگاہوں کی بے حرمتی
11:37اور جسمانی تشدد
11:38یہ سب یہودیوں کو
11:39ایک اجتماعی مایوسی میں دھکیل چکے تھے
11:43انہی دنوں ریبیائی لوئی کو
11:45ایک رات خواب آیا
11:46خواب میں ایک روحانی ہستی نے
11:47اس سے مقاتب ہو کر کہا
11:49کہ میں تمہیں ایک گولم بناتا ہوں
11:51کہ میں تمہیں گولم بناتا ہوں
11:53کہ تمہیں ایک گولم بنانا ہے
11:55ایک ایسا محافظ
11:56ایک ایسا خدمت گزار
11:57جو یہودی قوم کو
11:58دشمنوں کے حملے سے بچائے گا
12:00ان کے دکھوں کا مدعوہ کرے گا
12:01اور ان کے حق میں عدل قائم کرے گا
12:03خواب میں اسے واضح ہدایت کر دی گئی
12:05کہ مٹی کہاں سے لینی ہے
12:06کون سے منتر پڑنے ہیں
12:08اور کس وقت
12:09اس مخلوق کو زندہ کیا جا سکتا ہے
12:10ریبائی لوئی جب نین سے بیدار ہوا
12:13تو اس نے اپنے قریبی دو شاگردوں
12:15جو خود بھی کبالہ کے ماہر تھے
12:17کوئی اعتماد ملیا
12:18اور تینوں دریہ کے کنارے جا پہنچے
12:20یہ دریہ شہر پراک کے باہر بہتا تھا
12:23اور اس کے کنارے پر خاص قسم کی
12:25چکنی مٹی پائی جاتی تھی
12:26جسے روحانی لحاظ سے پاک تصور کیا جاتا تھا
12:29تینوں نے بڑی احتیاط اور عقیدت سے
12:31اس مٹی کو جمع کیا
12:32اور ایک انسانی جسم کی مانند
12:33ایک قد داور مجسمہ تیار کیا
12:35اس کا قد تقریباً سات فٹ تھا
12:37چہرہ خوفناک
12:38بازو مضبوط
12:39اور آنکھیں بند تھی
12:41پھر وہ تینوں ایک دائرے میں بیٹھ گئے
12:43زمین پر آڑی ترسین لکیریں کھیج کر
12:45روحانی دائرہ بنایا گیا
12:46جسے عبرانی میں میگن داؤد
12:48یا ڈھالے داؤد بھی کہا جاتا ہے
12:51اس دائرے میں بیٹھ کر انہیں مخصوص لباس پہنے
12:53بخور جلایا
12:54اور تورا تو زہار کی آیات
12:56مخصوص قبالہ منتر
12:58اور خفیان دعائیں تلاوت کرنا شروع کی
13:00ان کے ہاتھ میں خاص کالیمات پر
13:02مجتمل تو مار تھے
13:03ہر منتر مخصوص طریقے سے
13:05مجسمے کے مختلف حصوں پر دم کیا جا رہا تھا
13:07یہودی روایت کے مطابق جب تمام منتر مکمل ہو گئے
13:11تو آخری مرحلے میں انہوں نے
13:12اس مجسمے کے ماتے پر عبرانی زبان میں امید لکھا
13:16جیسے یہ لفظ مکمل ہوا
13:17مجسمے نے اچانک اپنی آنکھیں کھول دیں
13:20آنکھیں نہ صرف کھل گئیں
13:21بلکہ ان سے ایک مدہم سی روشنی بھی خارج ہوئی
13:24پھر وہ آہستہ آہستہ اپنے قدموں پر کھڑا ہو گیا
13:26اور ایک سمت چلنے لگا
13:28تینوں افراد نے اس کی حرکات و سکنات کو حیرت و عقیدت کے ساتھ دیکھا
13:31اور اسے فوراں یوسف کا نام دے دیا گیا
13:34ریبائل لوئی اس کے سامنے کھڑے ہو گئے
13:36اور فرمان جاری کیا
13:37یوسف تمہیں مٹی سے اس لیے تخلیق کیا گیا ہے
13:40کہ تم یہودی قوم کی خدمت اور حفاظت کرو
13:43تمہیں ہمارے دکھ عذیت اور محرومیوں سے نجات دلانی ہے
13:54اس میں کئی معفوق الفطت خصوصیات تھی
13:56وہ دیواروں کے پار دیکھ سکتا تھا
13:58کسی بھی سائی آہٹ کو محسوس کر لیتا تھا
14:01اور اگر خطرہ محسوس ہوتا تو
14:02اس کے جسم سے عجیب و غریب توانائی خارج ہوتی تھی
14:05یوسف کے کارناموں سے متعلق کئی قصے اور روایات
14:08صدیوں سے یہودی لوگ کہانیوں اور پراہ کی روایتی داستانوں کا حصہ بن چکے ہیں
14:13ان میں سب سے مشہور واقعہ ایک یہودی لڑکی کی بازیابی کا ہے
14:15جسے عیسائی گروہ نے اغوا کر لیا تھا
14:17کہا جاتا ہے کہ یہ واقعہ ایک ایسے دور میں پیش آیا
14:20جب یہودی برادری پر مظالم کا بزار گرم تھا
14:23اور ان کے خلاف مختلف الزامات لگا کر انہیں حراسہ کیا جاتا تھا
14:27ایک دن ایک یہودی لڑکی لاپتہ ہو گئی
14:29اور شک یہ ظاہر کیا گیا کہ کسی دشمن گروہ نے اسے اغوا کر لیا ہے
14:32ریبائی نے صورتحال کی سنگینے کو بھابتے ہوئے یوسف کو اشارہ کیا
14:36یوسف جسے گوئیم کے نام سے بھی جانا جاتا تھا اندھیری گلیوں
14:40اور پرانے قنور سنسان گزرگاہوں کی خاک چھاننے لگا
14:43کئی دنوں کے مسلسل تلاش کے بعد وہ شہر کے ایک متروک مکان میں جہاں پہنچا
14:47جہاں لڑکی کو قید میں پایا
14:49یوسف نے دروازے کو توڑ کر لڑکی کو آزاد کیا
14:51اور اسے بہائفاظت واپس یہودی بستی میں لے آیا
14:54یہ کارنامہ اس کی غیر معمولی وفاداری اور خدادات طاقت کی مثال بن گیا
14:58جس نے پوری قوم کو حیرت اور خوشی سے دوچار کر دیا
15:01ایک اور مشہور واقعہ ہے کہ یہودی عورت کے بارے میں ہے
15:03جو کسی لا علاج بیماری میں مبتلا ہو گئی تھی
15:06اس کی حالت اس قدر بگڑ چکی تھی کہ تمام معالج اس کا علاج ترک کر چکے تھے
15:10اور اس کی موت کو یقینی سمجھا جانے لگا تھا
15:12اس نازک وقت میں ریبائی نے یوسف کو اس عورت کے گھر بیچا
15:16یوسف خاموشی سے کمرے میں داخل ہوا
15:18عورت کے سرحانے کھڑا ہوا
15:19اور نہایت سکون سے اپنا ہاتھ اس کے سینے پر رکھا
15:22پھر اس نے کچھ عبرانی منتر پڑھنے شروع کیے
15:25کچھ لمحوں تک فضا میں سنسن آہٹ سی چھا گئی
15:28جیسے کوئی روحانی طاقت وہاں اتر رہی ہو
15:30حیرت انگیز طور پر عورت کے چہرے پر کچھ دیر بعد
15:33زندگی کی حرارت محسوس ہونے لگی
15:35اس کے بدن میں ہلکی سی جنبش پیدا ہوئی
15:37اور آہستہ آہستہ وہ اٹھ کر بیٹھ گئی
15:39خاندان کے افراد حیران اور شکر گزار تھے
15:42اور یہ واقعہ یوسف کی روحانی طاقتوں کی گواہی بن گیا
15:45جسے محض ایک مٹی کے پتلے یہ محافظ نہیں
15:47بلکہ ایک مقدس ہستی تصور کیا جانے لگا
15:50یوسف کا سب سے نمائع اور بارہ دورائے جانے والا کردار
15:53یہودیوں کی جسمانی حفاظت کا تھا
15:55پراغ کے نوائی علاقے میں جب کبھی فسادات ہوتے
15:58یہ یہودیوں پر حملے کا خطرہ منڈلاتا
16:00تو یوسف فوراں حرکت میں آجاتا
16:01وہ دیواروں پر چڑھ کر دور سے آتے دشمنوں کو دیکھ لیتا
16:04اور بعض اوقات تو محض اس کی موجودگی ہی
16:07دشمنوں کے قدم لرزا دیتی تھی
16:09اس کے غیر معمولی قد و قامت
16:10مضبور ڈیل ڈال
16:11اور سب سے بڑھ کر اس کی آنکھوں کی پورا سرات چمک
16:14دشمنوں کے دلوں میں ایسا خوف بٹھا دیتی
16:16کہ وہ بغیر کوئی نقصان پہنچائے
16:18راہ فرار اختیار کر لیتے
16:19وہ جیسے افق پر نمودار ہوتا
16:21لوگ کہتے ہیں کہ یوسف آ گیا ہے
16:23اور اس کے ایک جملے سے ہی حوصلے بحال ہو جاتے
16:25اس کی موجودگی یہودی بستی کے لیے
16:28تحفوز کی علامت بن گئی تھی
16:29وقت کے ساتھ ساتھ یوسف یہودیوں کے لیے
16:31ایک دیو مالائی ہیرو میں تبدیل ہو گیا
16:33اب وہ صرف ایک محافظ نعرہ
16:35بلکہ مذہبی اور ثقافتی تقریبات کا
16:37حصہ بننے لگا
16:38تہواروں میں اس کا مجسمہ
16:40یا علامتی وجود نمائے کیا جانے لگا
16:42بچے اس کے گرد جمع ہو کر کھیلنے لگے
16:44اور اسے کہانیوں کا موضوع بنایا جانے لگا
16:46بعض روایات کے مطابق یوسف
16:48کسی بھی لمحے خود سے حرکت نہیں کرتا تھا
16:50بلکہ صرف ریبائی کے حکم پر حرکت میں آتا تھا
16:53اس کے جسم میں زندگی کی لہر
16:54اس وقت دورتی جب ریبائی
16:55مخصوص عبرانی منطر پڑھ کر اسے متحرک کرتے
16:58اس کی تمام طاقت کا راز
17:00اس کے ماتھے پر لکھے ہوئے عبرانی لفظ
17:02امیت جس کے معنی ہے سچائی میں پوشی داتا
17:04اگر کوئی اس لفظ کو مٹا دیتا
17:06تو یوسف فوراں بے جان ہو جاتا
17:08اور اگر دوبارہ یہ لفظ اس کے ماتھے پر لکھ دیا جاتا
17:11تو وہ دوبارہ زندہ ہو کر حرکت میں آ جاتا
17:14یہ پہلو نہ صرف اس کی روحانی وابستگی کو ظاہر کرتا ہے
17:16بلکہ اس عمر کی طرف بھی اشارہ کرتا ہے
17:19کہ اس کی زندگی کسی آل اتر سچائی
17:21یا روحانی ذابطے سے جڑی ہوئی تھی
17:23یہی راج تھا جو
17:24یوسف کو پراغ کے یہودیوں کی روایت میں
17:27ایک زندہ افسانہ
17:28ایک مقدس محافظ
17:29اور ایک روحانی مجسمہ بنا گیا
17:31یہ تھی گولم آف پراغ
17:33یعنی یوسف کی پورا سرار داستان
17:34ایک ایسی تخلیق جو انسانوں کے علم
17:36جستجور طاقت کے سنگم سے پیدا ہوئی
17:39اور جو آنے والے وقتوں میں
17:40دیو مالا، عدب، فلم اور فلسفے کا حصہ بن گئی
17:44پولینڈ کے ایک یہودی ربی کے مطابق
17:46کچھ سال قبل
17:50یہ ربی علم الحروف میں
17:52اس قدر ماہر تھا
17:53کہ اس نے کیسی مقلوق تخلیق کی
17:54جو دکھنے میں بالکل انسانوں جیسی دکھائی دیتی تھی
17:57اس انسان نمہ پتلے کے گلے میں
17:59امیت نام کا ایک تعویز ہوا کرتا تھا
18:01کہا جاتا ہے کہ یہ پتلہ
18:02نہایت دشوار گزار کاموں کو بھی
18:04بہ آسانی سر انجام دے لیا کرتا تھا
18:06ایک طبیل عرصے تک یہ پتلہ
18:07علیہ ربی کا فرما بردار غلام رہا
18:10اور اس کیلئے مختلف کام کرتا رہا
18:11وقت کے ساست علیہ ربی نے محسوس کیا
18:13کہ یہ پتلہ نہ صرف زیادہ طاقت پر ہوتا جا رہا ہے
18:16بلکہ اس کا جسم بھی مسلسل بڑھتا جا رہا ہے
18:18یہ منظر دیکھ کر وہ خوف زدہ ہو گیا
18:20چنانچہ اس نے پتلے کے گلے سے تعویز اتار لیا
18:23جس کے نتیجے میں وہ انسان نمہ پتلہ
18:25فوراں ہی مٹی کے گھر میں تبدیل ہو گیا
18:27کہا جاتا ہے کہ جب الیاہو اس کے گلے سے تعویز نکال رہا تھا
18:31تو اس پتلے نے سخت مضاہمت کی
18:32اور اس کے ناخونوں کے نشان آج بھی الیاہو کے چہرے پر واضح طور پر موجود تھے
18:36اس کے علاوہ گولم کی اور بھی کئی مشہور اقسام ہیں
18:39جن میں آرن گولم، کلی گولم، کوئلہ گولم، کرسٹل گولم
18:43سب سے زیادہ مشہور سمجھے جاتے ہیں
18:45اس کے علاوہ یہودیوں کی لوگ داستانوں میں
18:48گولم کی اور بھی کئی اقسام کا ذکر ملتا ہے
18:50کیونکہ جب بھی یہودی کسی مسئبت یا مشکل میں گرفتار ہوتے ہیں
18:54تو وہ فوراں شیطانی قوتوں سے رابطہ قائم کر کے
18:56ایک نیا گولم تیار کر لیتے ہیں
18:58ان داستانوں میں گولم کو گیلی مٹی یا سوکھی لکڑی سے
19:01انسانی طاقتوں کے ذریعے تخلیق کرتے ہوئے دکھائے گیا ہے
19:04کچھ روایات کے مطابق یہ ایک ایسی اقل سے آری پید المخلوق ہے
19:07جو جنگلات کی پیداوار ہے
19:09کچھ مفقرین کا یہ بھی کہنا ہے
19:10کہ قرآن مجید میں موجود
19:12تعلوت کے واقعے میں بھی
19:13مٹی اور لوہے سے بنی ہوئی ایک مخلوق کا ذکر ملتا ہے
19:16جو حضرت سلمان علیہ السلام نے تخلیق کی تھی
19:18لیکن اکثر ایسی روایات کے تانے بانے
19:21اسرائیلی روایات سے جا ملتے ہیں
19:22اس کے علاوہ گیارمی صدی کے ایک یہودی فلسفی اور شاعر
19:25جس کا نام سولومن بن گبریل تھا
19:27اس نے گھرلو کام کاج کے لیے
19:29ایک لڑکی تخلیق کی تھی
19:30کہا جاتا ہے کہ سولومن اپنی تخلیق کردہ مخلوق پر
19:33دلہار بیٹھا تھا اور ان کے درمیان
19:35جن سے تعلقات کا رشتہ قائم ہو گیا تھا
19:37کئی قصوں اور کہانیوں میں بھی یہ ذکر آتا ہے
19:39کہ کیمیادان اور بڑے بڑے یہودی جادوگروں کو
19:41ایک ایسا فارمولہ ہاتھ لگ چکا تھا
19:43جس کی مدد سے وہ کمزور اور ناتما
19:45جننات کو مٹی کے پتلے بنا کر
19:47ایک خاص تعویز کے ذریعے ان میں قید کر دیا کرتے تھے
19:50پھر ان اپنا غلام بنا کر
19:51دن بھر کے سارے کام ان سے لیا کرتے تھے
19:53جب انہیں محسوس ہوتا
19:54کہ یہ جننات قابو سے باہر ہو رہے ہیں
19:56تو وہ ان کے گلے سے وہ تعویز فوراً اتار دیا کرتے تھے
19:59جس سے وہ جننات مٹی کے پتلے سے آزاد ہو جاتے تھے
20:02دوستو بکت گزرنے کے ساتھ
20:04جیسے جیسے انسان علم
20:05ٹیکنالوجی اور سائنس کے میدان میں آگے بڑھتا گیا
20:07ویسے ویسے بہت سے قدیم تصورات کو
20:09یا تو فراموش کر دیا گیا
20:11یا انہیں نئے سانچوں میں ڈھال کر
20:12دوبارہ انسان کے سامنے پیش کیا گیا
20:14کچھ داستانیں وقت کے ساتھ توفانوں میں کھو گئیں
20:16کچھ مٹی تلے دفن ہو گئیں
20:18مگر چند کہانیاں ایسی تھیں جو نہ صرف زندہ رہیں
20:21بلکہ ہر نئے دور میں ایک نئی شکل کے ساتھ واپس آئیں
20:24ایسی ایک پورا سرار اور ہر تنگیس کہانی ہے گولم کی
20:26یہودیوں کا قائد میں ایک ایسی مقلوق جو مٹی اور پانی سے بنی
20:30مگر جادو کے زور پر زندہ کی گئی
20:32گولم کے تصور صدیوں پرانا ہے
20:34مگر اس کے اثرات آج بھی انسانی معاشرے میں محسوس کیے جا سکتے ہیں
20:37جب ہم گولم کی بات کرتے ہیں تو صرف ایک مذہبی افسانہ نہیں
20:40بلکہ ایک ثقافتی روحانی سائنسی اور نفسیاتی علامت کی بات کرتے ہیں
20:44جو یہودی معاشرے میں صدیوں سے راسخ ہے
20:47ابتدائی دور میں گولم کو صرف مذہبی مطمون اور خفیہ عملیات کے ذریعے ہی جانا جاتا تھا
20:51مگر جیسے جیسے انسان کا ذہن تخلیق تخیل اور ٹیکنالوجی کی طرف مائل ہوتا گیا
20:56ویسے ویسے گولم بھی قصے سے نکل کر آرٹ فلم عدب اور ڈیجیٹل دنیا میں اپنی جھلک دکھانے لگا
21:03گولم کا کردار اب صرف صوفیوں کی کتابوں میں یا کبالہ کے سکرولز تک محدود نہیں رہا
21:09آجی کردار فلم ویڈیو گیمز گرافک نوبلز اور یہاں تک کے روبوٹکس اور مسنوعی ذہانت کے تناثر میں بھی نمائع
21:15نظر آتا ہے
21:16بیسویں صدی کے عوائل میں جرمن سینما میں بنی مشہور فلم The Golem
21:20How He Came Into The World نے اس کردار کو عالمی سطح پر مقبولیت دلائی
21:24اس خاموش فلم نے صرف یہودی عقیدے کے گولم کو ہی نہیں
21:27بلکہ اس کے ذریعے انسان کے اندر چھپے خوف طاقت کی خواہش اور قدرت کو چیلنج کے جذبات کو بھی
21:33پردہ اسیمی پر اُبھارا
21:35بعد میں مشہور زمانہ فینٹیسی سیریز The Lord of Rings میں گولم کا کردار بھی اسی قدیم نظری سے متاثر
21:42دکھائی دیتا ہے
21:43حالانکہ تولیکین نے اسے براہ راست گولم سے منسلک نہیں کیا
21:47مگر اس کردار کے اندر موجود خودغرضی اندروں نے کشمکش اور طاقت کی طلب نے اسے گولم جیسا ہی پورا
21:52سرار اور پورا سر بنا دیا
21:54اس کے علاوہ بھی بے شمار فلمیں اور سیریز جیسے The X Felix, Sleepy Hollow اور The Witcher جیسی کہانیوں
22:01میں گولم یا گولم سے متاثر کردار سامنے آتے رہے ہیں
22:04دوستو اب اگر ہم موجودہ دور کی بات کریں تو ہم دیکھتے ہیں کہ انسان نے امیٹی کے پتلے بنانے
22:10کے بجائے لوہے سلیکان اور کوڈنگ سے بنی مخلوقات تخلیق کرنا شروع کر دی ہیں
22:14جیہاں ہم بات کر رہے ہیں مسنوعی ذہانت کی، آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور روبورٹس کی جنہیں بعض مفقرین گولم کی جدید
22:21شکل قرار دیتے ہیں
22:22آج کے سائنسی دور میں انسان نے خود اپنے ہاتھوں سے ایک ایسی ذہین مخلوق بنا ڈالی ہے
22:27جو صرف اس کی اطاعت نہیں کرتی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ خود سے سیکھنے، فیصلے کرنے اور آمال انجام
22:33دینے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے
22:34یہاں ایک سوال جنم لیتا ہے
22:36کیا گولم اور اے آئی میں کوئی مماثلت ہے؟
22:39یقیناً ہے
22:40گولم بھی ایک ایسی مخلوق تھی جو انسانی ہاتھوں سے بنی
22:43اس میں انسانی روح نہیں تھی مگر جادوی الفاظ کے ذریعے اسے زندگی دی گئی اور اسے خدمت لی گئی
22:48اسی طرح آج کے دور کا اے آئی رووٹ بھی انسان کی تخلیق ہے
22:51اس میں روح نہیں مگر ہدایت اور گوڈنگ کے ذریعے وہ انسان کی مدد کر رہا ہے
22:56اس کے حکامات پر عمل کر رہا ہے
22:58مگر دونوں کی تاریخ ہمیں گہری بات سکھاتی ہے
23:00جب انسان اپنی تخلیق کو قابو میں نہ رکھ سکے
23:03تو وہی تخلیق اس کے لیے وبال جان بن جاتی ہے
23:05کیا گولم بھی کبھی اپنے خالق کے قابو سے باہر ہو گیا تھا؟
23:09جی ہاں
23:09گولم کے کئی قصے ایسے ملتے ہیں جن میں وہ اپنے بنانے والے کے کنٹرول سے نکل گیا
23:13اور تباہی پھیلانے لگا
23:15یہی حال ہم نے فلموں میں روبوٹس کا بھی دیکھا
23:17جب مشین انسانوں پر حملہ آور ہوئیں
23:19جب مسنوی ذہنت نے اپنی تخلیق کار کو غیر ضروری قرار دے دیا
23:23یہودی صوفیانہ روایات خاص طور پر قبالہ کے ماننے والے
23:27اب بھی اس یقین کو تھامے بیٹھے ہیں
23:28کہ مخصوص عملیات اور جادوی الفاظ کے ذریعے
23:31ایک گولم دوبارہ زندہ کیا جا سکتا ہے
23:33جو آنے والے وقت میں ان کی حفاظت کرے
23:35ان کا ماننا ہے کہ جب دنیا ان کے خلاف ہو جائے گی
23:38جب ظلم اپنی انتہا پر ہوگا
23:39تب وہ ایک نیا گولم تخلیق کریں گے
23:41جو صرف ان کے لئے لڑے گا مرے گا
23:43اور ان کا نجات دہندہ بنے گا
23:45دوسری طرف آج کے دور میں اسرائیلی سانجدان دنیا بھر میں
23:47مسنوی ذہانت، روبوٹکس اور جدید جنگی ٹیکنالوجی میں
23:51سارے فیرس نظر آتے ہیں
23:52اسرائیل کے بہت سے دفاعی منصوبے پر مبنی
23:54نظام، ڈرونز اور سمارٹ ہتیار
23:56سب اسی خواب کی جھلک دکھاتے ہیں
23:58کہ ایک ایسا خودکار محافظ تیار کیا جائے
24:00جو ان کی نسل کی حفاظت کرے
24:01یہی تو گولم کا اصل تصور ہے
24:03ایک محافظ، ایک خادم، ایک ایسا وجود
24:06جو انسان کے اشاروں پر چلتا ہو
24:07دشمن کے خلاف ڈھال بن جائے
24:09مگر سوال اب بھی باقی ہے
24:10کیا یہ سب صرف ایک کہانی ہے
24:12کہ گولم صرف ایک یہودی دیو مالائی تصور ہے
24:14یا پھر ایک ایسا خفیہ منصوبہ ہے
24:16جس حقیقت میں لانے کی کوششیں کی جارہی ہیں
24:18اس سوال کا جواب شاید آج کسی کے پاس نہ ہو
24:21مگر تاریخ ہمیں سکھاتی ہے
24:23کہ جو باتیں کبھی افسانہ سمجھ جاتی تھی
24:25وہی مستقبل میں سچائی بن جاتی ہیں
24:27لہذا دوستو
24:28جب بھی آپ کسی فلم میں کسی گیم میں
24:30یا کسی ٹیکنالوجی کے مظاہرے میں
24:32کسی ایسے ریبورٹ کو دیکھیں
24:34جو اپنی مرضی سے فیصلے کر سکتا ہو
24:35جو اپنے خالق کی حفاظت کرے
24:37تو یاد رکھے گا
24:38شاید یہ آج کا گولم ہو
24:39اور جب دنیا ایک بار پھر انتشار کا شکار ہو
24:42جب اقوام ایک دوسرے کے خلاف صرف آ رہا ہوں
24:44تو دیہان رکھئے
24:45شاید کہیں نہ کہیں
24:46ایک نیا گولم تخلیق ہو رہا ہے
24:48مٹی سے نہیں بلکہ کوڈنگ سے
24:49اور اس کا مقصد ایک بار پھر وہی ہے
24:51یہودیوں کے حفاظت
24:53اور باقی دنیا کے لئے انتباہ
24:54یہ کہانی ہمیں سبق دیتی ہے
24:56کہ انسان کو اپنی حدود میں رہنا چاہیے
24:58تقلیق کامل صرف اللہ کا اختیار ہے
25:00جب انسان خود کو خالق سمجھنے لگتا ہے
25:02تو تباہی اس کا مقدر بن جاتی ہے
25:04لہٰذا ہمیں چاہیے کہ ہم
25:05علم و ٹیکنالوجی کو خدمت انسانیت کے لئے استعمال کریں
25:08نہ کہ دنیا پر غلب پانے
25:10یا دوسروں کو زیر کرنے کے لئے
25:11دوستو گولم کی داستان
25:13صرف ایک پورا سرار مخلوق کی کہانی نہیں
25:14بلکہ انسان کے غرور
25:16حد سے تجاوز کرنے کی خواہش
25:18اور خالق کائنات کے نظام
25:19کو چیلنج کرنے کی ایک عبرتنگیز علامت بھی ہے
25:22یہ قصہ ہمیں یاد دلاتا ہے
25:23کہ جب انسان علم اور قوت کو
25:25خدا کی رضا کے بجائے
25:26اپنی انا خوف یا خودغرضی کے لئے استعمال کرتا ہے
25:28تو وہی علم
25:29ایک دن اس کے اپنے لئے
25:31وبالے جان بن جاتا ہے
25:32گولم کے ذریعے یہودیوں نے
25:33ایک ایسا جسمانی محافظ بنانے کی کوشش کی
25:36جو ان کی بقاہ کی زمانت ہو
25:37مگر وقت نے ثابت کیا
25:38کہ جو چیز اللہ کی مرضی کے خلاف تخلیق کی جائے
25:41واخرکار تباہی لاتی ہے
25:42آج ہم جس دور میں جی رہے ہیں
25:44جہاں مصنوعی ذہانت روبوٹس
25:45اور ڈیجٹل ٹیکنالوجی میں
25:47انقلابی ترقی ہو رہی ہے
25:48وہاں ایک بار پھر انسان
25:50گولم جیسے کردار کو زندہ کرنے کے قریب ہے
25:52فرق صرف یہ ہے کہ وہ
25:54مٹی سے نہیں
25:54کوڈز اور مشینی دماغوں سے بنایا جا رہا ہے
25:57لیکن ایک بات سب کو یاد رکھنے چاہیے
25:59کہ اصل محافظ
26:00اصل نیگے بان صرف
26:01اللہ رب العزت ہے
26:02نہ کوئی پتلا ہے
26:03نہ کوئی مشین
26:04نہ ہی کوئی جادو
26:06یا کوئی منتر
26:07انسان کی تقدیر کو بدل سکتا ہے
26:09جو قومِ خدا کو بھلا بیٹھتی ہیں
26:11وہ مصنوعی محافظوں
26:12مشینی عقل
26:13اور جھوٹے سہاروں پر انحصار کرنے لگتی ہیں
26:15اور بلاخر انہی سہاروں کے ہاتھوں برباد ہو جاتی ہیں
26:18یہی گولم کے اصل عبرت ہے
26:19طاقت علم اور ترقی
26:21جب الہی ہدایت
26:23اور اخلاقی اصولوں سے خالی ہو جائے
26:25تو وہ فائدہ نہیں
26:26بلکہ فتنہ لاتی ہیں
26:27آئیے ہم سب اللہ تعالیٰ سے دعا کریں
26:29یا اللہ
26:29ہمیں ایسا علمتہ فرما
26:31جو ہدایت کا ذریعہ بنے
26:32ایسی ترقیدیں جو ہمیں آدزی سکھائے
26:34اور ہمیں ان راستوں سے بچا
26:35جو ہمیں تیرے نور سے دور
26:37اور شیطان کے دھوکے کی طرف لے جاتے ہیں
26:38آمین یا رب العالمین
26:40ناظرین یہ تھی ہماری آج کی ویڈیو
26:42ہم امید کرتے ہیں
26:43کہ آپ کو ہماری آج کی یہ ویڈیو
26:44ضرور پسند آئی ہوگی
26:45اگر آپ کو ہماری آج کی یہ ویڈیو پسند آئی ہے
26:48تو آپ سے گزارش کرتے ہیں
26:49کہ آپ ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کر لیں
26:51اور ساتھ ہی لگے بیل کے بٹن کو بھی پریس کر لیں
26:53تاکہ آپ کے پاس ہماری آنے والی
26:55مزید معلوماتی ویڈیوز کا نوٹفیکشن
26:57بروقت ملتا رہے
26:58سبسکرائب کے ساتھ ساتھ
26:59ہماری ویڈیوز کو لائک بھی کریں
27:00اور اپنی قیمتی رائے کا اظہار کمنٹس میں ضرور کریں
27:03کمنٹس میں آپ اپنے سوالات بھی ہم تک پہنچا سکتے ہیں
27:05اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و مان میں رکھے
27:08آمین
Comments

Recommended