Hazrat Suleman Ki Anguthi Ke Mojzaat | Ring of Prophet Sulaiman | Seal of Solomon | Noor TV
Hazrat Suleman (AS) Allah ke woh azeem paighambar thay jinko beshumar mo'jzaat ata kiye gaye. Lekin unki sabse mashhoor nishani unki anguthi (ring) thi, jise hum aaj "Seal of Solomon" ke naam se bhi jaante hain.
Quran ke mutabiq, Allah ne unhein jinnat, hawa, parindon aur sab makhlooq par hukoomat di thi – aur yeh quwwat unki anguthi ke zariye zahir hoti thi.
Is Video Mein Aap Jaan Sakein Ge:
✅ Hazrat Suleman (AS) ki anguthi ka asal maqam aur uska zikr Quran mein
✅ Seal of Solomon ka roohani raaz kya tha?
✅ Kaise unki anguthi jinnat par hukoomat ka zariya bani?
✅ Kya woh anguthi aaj bhi duniya mein mojood hai?
✅ Hadees, riwayat aur tareekhi hawalay is mo'jze se mutaliq
Mo'jzaat Aur Roohani Asar:
💍 Jinnat ko farmanbardar banane ki quwwat
🌪️ Hawa ko hukm dena aur ek din mein safar tay karwana
🐦 Parindon aur sab zinda makhlooq ki zaban samajhna
📜 Unki hikmat aur adal ka nizaam – Allah ka mu’jizaana tohfa
Hazrat Suleman (AS) ki anguthi sirf ek roohani object nahi, balke Islam ke sabse azeem mo’jzaat mein se ek hai.
Agar aap is qudrati paighambar aur unki quwwat ke mo'jzaat ko samajhna chahte hain, to yeh video zaroor dekhiye.
📢 Like, Share & Subscribe 💖
🔔 Bell Icon Dabayein Roohaniat Aur Islamic History Ki Videos Ke Liye
#HazratSulemanAS #RingOfSulaiman #SealOfSolomon #IslamicTeacher #NoorTV #QuranicStories #JinnAurNabi #MoajzatENabvi #RoohaniQuwat #SulaimanKiAnguthi
Hazrat Suleman (AS) Allah ke woh azeem paighambar thay jinko beshumar mo'jzaat ata kiye gaye. Lekin unki sabse mashhoor nishani unki anguthi (ring) thi, jise hum aaj "Seal of Solomon" ke naam se bhi jaante hain.
Quran ke mutabiq, Allah ne unhein jinnat, hawa, parindon aur sab makhlooq par hukoomat di thi – aur yeh quwwat unki anguthi ke zariye zahir hoti thi.
Is Video Mein Aap Jaan Sakein Ge:
✅ Hazrat Suleman (AS) ki anguthi ka asal maqam aur uska zikr Quran mein
✅ Seal of Solomon ka roohani raaz kya tha?
✅ Kaise unki anguthi jinnat par hukoomat ka zariya bani?
✅ Kya woh anguthi aaj bhi duniya mein mojood hai?
✅ Hadees, riwayat aur tareekhi hawalay is mo'jze se mutaliq
Mo'jzaat Aur Roohani Asar:
💍 Jinnat ko farmanbardar banane ki quwwat
🌪️ Hawa ko hukm dena aur ek din mein safar tay karwana
🐦 Parindon aur sab zinda makhlooq ki zaban samajhna
📜 Unki hikmat aur adal ka nizaam – Allah ka mu’jizaana tohfa
Hazrat Suleman (AS) ki anguthi sirf ek roohani object nahi, balke Islam ke sabse azeem mo’jzaat mein se ek hai.
Agar aap is qudrati paighambar aur unki quwwat ke mo'jzaat ko samajhna chahte hain, to yeh video zaroor dekhiye.
📢 Like, Share & Subscribe 💖
🔔 Bell Icon Dabayein Roohaniat Aur Islamic History Ki Videos Ke Liye
#HazratSulemanAS #RingOfSulaiman #SealOfSolomon #IslamicTeacher #NoorTV #QuranicStories #JinnAurNabi #MoajzatENabvi #RoohaniQuwat #SulaimanKiAnguthi
Category
📚
LearningTranscript
00:21ڈیو بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:25السلام علیکم رحمت اللہ وبرکاتہ
00:27ناظرین کیا آپ نے کبھی سوچا ہے
00:29کہ ایک انسان محض ایک انگوٹھی کی مدد سے
00:31پوری کائنات پر کیسے حکمرانی کر سکتا ہے
00:34کیا آپ نے کبھی تصور کیا
00:36کہ جنات پرندے جانور
00:38حتیٰ کے ہوایں بھی کسی کے شارع پر چلیں
00:40یہ جادو نہیں
00:41یہ معجزہ ہے
00:43نبوت کی طاقت ہے
00:44اور ایک انگوٹھی کا راز ہے
00:46جو آج تک انسانوں کے لیے معاملہ بنی ہوئی ہے
00:49دنیا کی تاریخ میں بے شمار بادشاہ گزرے
00:51کچھ نے دنیا کو لوٹا
00:53کچھ نے دنیا کو سمارا
00:54لیکن حضر سلمان علیہ السلام
00:56وہ صرف بادشاہ نہیں تھے
00:58وہ نبی تھے
00:59حکیم تھے
00:59اور اللہ کے برگزیدہ بندے تھے
01:02جنہیں وہ طاقت دی گئی
01:03جو کہ نہ کسی کو پہلے ملی
01:05نہ کسی کو بعد میں ملے گی
01:07ان کے پاس ایک ایسی انگوٹھی تھی
01:09جسے پہن کر وہ پوری کائنات پر حکم چلاتے
01:11وہ انگوٹھی جس کے اشارے پر جنات محل بناتے
01:14خزانے نکالتے
01:15راز افشاہ کرتے
01:17وہ انگوٹھی جو ہواوں کو قابو میں لاتی
01:19پرندوں سے بات کرواتی
01:20اور زمین کے پوشیدہ خزانوں کے دروازوں کو کھول دیتی
01:23وہ انگوٹھی
01:24جو صرف ایک زیور نہیں بلکہ ایک الہی امانت تھی
01:27لیکن سوال یہ کہ آخر وہ کون سی طاقت تھی اس انگوٹھی میں
01:30کیا وہ طاقت صرف ایک موجزہ تھی
01:32یا کوئی ایسا راز جسے آج بھی انسان سمجھنے سے قاصر ہے
01:36کیا واقعی اس انگوٹھی نے حضرت سلمان علیہ السلام کو
01:38وہ اختیار دیا تھا جس سے وہ جنات انسانوں اور پرندوں کو یقصہ حکم دیتے تھے
01:44آج کی ویڈیو میں ہم اس انگوٹھی کے چھپے ہوئے اسرار سے پردہ اٹھائیں گے
01:47ہم دیکھیں گے کہ کس طرح ایک نبی کو
01:50اللہ تعالیٰ نے ایک معمولی سیدھ دکھنے والی انگوٹھی کے ذریعے
01:53غیر معمولی اختیار عطا کیا
01:54اور یہ جانیں گے کہ اس انگوٹھی کا انجام کیا ہوا
01:57کیا وہ آج بھی دنیا میں کہیں موجود ہے
01:59یا پھر وہ راز ہمیشہ کے لیے گم ہو گیا
02:02ویڈیو کے آخر تک آپ کے ذہن میں چھپے سوالات کے جوابات شاید سامنے آ جائیں
02:06لیکن کچھ راز شاید آج بھی خاموش ہیں
02:09چلیے ویڈیو کا آغاز کرتے ہیں
02:12ناظرین حضرت سلمان علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ پیغمبروں میں سے ایک تھے
02:16آپ کا تعلق بنی اسرائیل کے موزز نبی حضرت دعوت علیہ السلام کے گھر آنے سے تھا
02:20حضرت دعوت علیہ السلام نہ صرف نبی تھے بلکہ ایک عادل اور دانا بادشاہ بھی تھے
02:24جنہوں نے اپنے دورے حکومت میں عدل و انصاف کی روشن مثالیں قائم کی
02:28حضرت دعوت علیہ السلام کے پاس اسی عظیم نصب سے نبوت اور بادشاہت کا عبر ساملا
02:33ان کی والدہ کا نام بچ شبہ یا بعض روایت کے مطابق سویا تھا
02:37جو خود بھی نہای تقلمن نیک اور صالح خاتون تھی
02:41حضرت سلیمان علیہ السلام کو بچپن ہی سے حکمت فہم اور تدبر کی غیر معمولی صلاحیتیں عطا ہو چکی تھی
02:46قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے سورہ انبیاء اور سورہ نمل میں
02:50ان کی حکمت بصیرت اور فیصلے کی صلاحیت کو خاص طور پر نمائع کیا ہے
02:54ایک مشہور واقعہ جس میں دو عورتیں ایک بچے پر دعویٰ کرتی ہیں
02:57اور حضرت سلیمان علیہ السلام نہات ذہانت سے اس تنازع کو حل کرتے ہیں
03:01ان کی عدلیہ اور عقل کا مو بولتا ثبوت ہے
03:04اس فیصلے میں انہوں نے تجویز دی کہ بچے کو آدھا ادھا کر کے دونوں عورتوں کو بانٹ دیا جائے
03:09لیکن حقیقی ماں کا دل تڑپ اٹھا اور اس نے بچے کو اپنے حریف کے حوالے کرنے پر آماد کی
03:14ظاہر کی
03:14یوں حضرت سلیمان علیہ السلام نے پہچان لیا کہ سچی ماں کون ہے
03:18یہ محض ایک واقعہ نہیں بلکہ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت سلیمان علیہ السلام کی حکمت
03:22صرف دنیاوی عقل نہیں بلکہ ایک الہی بصیرت تھی جو انہیں بچپن ہی سے عطا کی گئی تھی
03:27جب حضرت دعوت علیہ السلام کا وصال ہوا تو اللہ تعالی نے حضرت سلیمان علیہ السلام کو
03:31نہ صرف بنی اسرائیل کی بادشاہت عطا کی بلکہ انہیں خاص موجزاتی طاقت بھی دھی
03:35اور یہی طاقت حضرت سلیمان علیہ السلام کی انگوٹھی میں سمائی ہوئی تھی
03:39یہ انگوٹھی ان کے اختیار کی علامت تھی
03:41ان کے الہی اختیارات کا مظہر اور ایک ایسی نشانی تھی
03:44جس کے ذریعے وہ نہ صرف انسانوں بلکہ جنات، حیوانات، پرندوں اور دیگر مخلوقات پر بھی حکومت کرتے تھے
03:51لیکن یہ انگوٹھی ان کے لیے غرور یا دکھابی کی علامت نہیں تھی
03:54بلکہ ایک ذمہ داری کا بوجھ تھی
03:56ایک امانت تھی جو اللہ کی طرف سے دی گئی تھی
03:58اور جسے حضرت سلیمان علیہ السلام نے عدل، حکمت اور تقویٰ کے ساتھ استعمال کیا
04:03قرآن مجید میں حضرت سلیمان علیہ السلام کی انگوٹھی کا براہ راست ذکر نہیں آیا
04:07لیکن ان کی حکومت جنات پر اختیار، ہواوں کے تابع ہونے
04:11اور پرندوں سے گفتگو جیسے موجزات کا بار بار ذکر کیا گیا ہے
04:14خصوصاً سورہ نمل، سورہ سبا اور سورہ سود کے اندر
04:18مفسرین قرآن نے ان موجزات کی بنیاد پر یہ بیان کیا
04:22کہ حضرت سلیمان علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک مخصوص نشانی
04:25یعنی ایک انگوٹھی عطا کی گئی تھی
04:27جس کے ذریعے اختیارات انہیں حاصل ہوئے
04:29حدیث نبویہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں
04:32اس انگوٹھی کا ذکر کم ہی آتا ہے
04:34مگر بعض ضعیف روایات میں اس کا ذکر ملتا ہے
04:37جنہیں بعد کے محدثین اور مفسرین نے تفصیل سے بیان کیا
04:41مثلاً امام تبری، امام کرتبی اور ابن کسیر جیسے مفسرین نے
04:45اپنی تفاصیر میں اس انگوٹھی کا ذکر کیا ہے
04:47اور یہ بیان کیا کہ حضرت سلیمان علیہ السلام کی انگوٹھی
04:50خاص اسمہ الہیہ پر مشتمل تھی
04:52جن کے ذریعے انہیں غیبی طاقت عطا ہوتی
04:55اور جنات ان کے تابع رہ دے
04:56ایک مشہور اسرائیلی روایت کے مطابق
04:59حضرت سلیمان علیہ السلام کی انگوٹھی پر
05:00اللہ تعالیٰ کا عظیم نام اسم آزم کندہ تھا
05:03اور اسی وجہ سے یہ انگوٹھی صرف ایک شاہی علامت نہیں
05:06بلکہ روحانی اور کائناتی طاقت کا منبع بھی تھی
05:09بعض اقوال میں یہاں تک ذکر ہے
05:11کہ انگوٹھی کے ذریعے حضرت سلیمان علیہ السلام
05:13جنات کو قید کر سکتے تھے
05:15ان سے باتیں کرتے ان سے محلات تعمیر کرواتے
05:18اور زیر زمین چھپے خزانے تک رسائی حاصل کرتے
05:21کچھ تفاصیلی روایات میں ایک مشہور واقعہ بھی بیان کیا جاتا ہے
05:24جسے حکایت انگوٹھی کہا جاتا ہے
05:27اس کے مطابق ایک دن حضرت سلیمان علیہ السلام نے
05:29اپنی انگوٹھی کسی قریبی شخص کے سپورٹ کی
05:32یا وضوح کے لیے اتار دی
05:33اس دوران ایک شیطان نے اس انگوٹھی کو پہن کر
05:36تخت سلیمانی پر قبضہ کر لیا
05:37حضرت سلیمان علیہ السلام ایک عام انسان کے طرح
05:40مملکت سے نکال دی گئے اور کئے دن تک در بدر رہے
05:42یہاں تک کہ انگوٹھی واپس ملی
05:44اور پھر تخت حکومت دوبارہ لوٹ آئی
05:46اگرچہ روایت اسرائیلیات میں شمار ہوتی ہے
05:49لیکن کئے مفسرین نے اسے اس لیے بیان کیا
05:52کہ اس کے ذریعے طاقت اور غرور کی
05:54فطری آزمائش کا ایک سبق سکھایا جا سکے
05:56علماء کی ایک رائے یہ بھی ہے کہ
05:58انگوٹھی درحقیقت ایک علامت تھی
05:59اللہ کی طرف سے دی گئی قدرت کی علامت
06:02جس میں کوئی جادو یا تلسم نہیں تھا
06:04بلکہ یہ اللہ کے حکم کا ایک ذریعہ تھی
06:06جس کے ذریعے حضرت سلیمان علیہ السلام
06:08اپنی ذمہ داریاں نبھاتے تھے
06:09ان کے ہر معجزے کے پیچھے اللہ کی اجازت تھی
06:12اور انگوٹھی ایک واسطہ یا علامت کے طور پر کام کرتی تھی
06:14یعنی انگوٹھی خود کوئی طاقت فرشہ نہ تھی
06:16بلکہ وہ صرف اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی ایک نشانی تھی
06:19جس سے حضرت سلیمان علیہ السلام کو یہ احساس دلائے جاتا تھا
06:22کہ اصل طاقت نہ انگوٹھی میں ہے اور نہ ان کے ہاتھ میں
06:25بلکہ صرف اور صرف اللہ رب العزت کے حکم میں ہے
06:28ناظرین یہاں آپ کو حضرت سلیمان علیہ السلام کے انگوٹھی کے
06:31معجزات کے متعلق بتاتے چلیں
06:32حضرت سلیمان علیہ السلام کی انگوٹھی صرف ایک شاہی زیور نہ تھی
06:36بلکہ یہ اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ ایک ایسی نشانی تھی
06:39جس کے ذریعے انہیں غیر معمولی طاقت عطا کی گئی
06:41اس انگوٹھی کے ذریعے انہیں وہ اختیارات حاصل ہوئے
06:44جو کسی اور انسان کو کبھی عطا نہیں ہوئے
06:46قرآن مجید اور تفسیری روایات میں
06:48ان انوکھے اور حیرت انگیز
06:50معجزات کا تفصیل سے ذکر موجود ہے
06:52اللہ رب العزت نے حضرت سلیمان علیہ السلام کو
06:55ایسی شاندار حکومت سے نوازہ تھا
06:57جو صرف زمین پر ہی نہیں
06:59بلکہ زمین و آسمان کی مختلف مخلوقات پر محیط تھی
07:01ان کی بادشاہی صرف انسانوں تک محدود نہ تھی
07:04بلکہ جنات پرندے چرن پرند
07:06ہوائیں حتیٰ کے ایسی مخلوقات بھی
07:09جو عام انسانی حواز سے ماورہ ہیں
07:11سب ان کے حکم کے تابع تھی
07:13یہ وظیم بادشاہت تھی
07:14جو نہ پہلے کسی کو ملی
07:16نہ ہی قیامت تک کسی کو نصیب ہوگی
07:18اس الہی حکمرانی کے علامت وہ مخصوص انگوٹھی تھی
07:21جو حضرت سلیمان علیہ السلام کے ہاتھ میں
07:23اللہ تعالیٰ نے دی تھی
07:27یہی انگوٹھی ان کی حکومت کی چابی
07:29اور ان کے کلام کی مہور تھی
07:30جب وہ اسے پہنتے تو پوری کائنات کی قوتیں
07:33ان کے زیر فرمان آ جاتی
07:34قرآن مجید میں سورہ نمل میں
07:36اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
07:37یعنی اور سلیمان کے لئے جنات
07:40اور سلیمان کے لئے جنات
07:41انسانوں اور پرندوں کے لشکر جمع کیے گئے
07:44اور وہ منظم انداز میں ترطیب دیے جاتے تھے
07:47یہ ایک مکمل سلطنت تھی
07:48ایک ایسا دربار جہاں انسان مشورہ دیتے
07:50جنات تعمیر کرتے اور پرندے خبریں لاتے
07:53حضرت سلیمان علیہ السلام کے لئے
07:55فطرت کی ہر مخلوق ایک زبان بولتی تھی
07:57اور وہ زبان انہیں سمجھ بھی آتی تھی
08:07جنات ان کے لئے عظیم و شان محلات بناتے
08:09گہرے سمندروں میں غوطہ زن ہو کر
08:11قیمتی موتی اور خزانے نکالتے
08:13اور اسباب دولت و شان و شوکت مہیا کرتے
08:16پرندے خصوصاً ہدھد
08:18حضرت سلیمان علیہ السلام کے پیغام رساتے
08:20یہ پرندے دور دراز کی
08:22اقوام کی خبریں لاکر دربار میں پیش کرتے
08:24حضرت سلیمان علیہ السلام ان کی زبان سمجھتے
08:26ان سے سوال کرتے اور ان سے مشورہ بھی لے تھے
08:29یہ سب کچھ حضرت سلیمان علیہ السلام کی
08:30ذاتی طاقت نہیں تھی بلکہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے
08:33عطا کردہ تھی اور اس عطا کی
08:34علامت تھی وہ انگوٹھی جو ان کے ہاتھ میں
08:37ایک خاموش گواہ کے طور پر
08:38ہر لمحہ موجود تھی یہی وہ انگوٹھی
08:41تھی جس کی بدولت حضرت سلیمان علیہ السلام
08:43میں نہ صرف ظاہر کی دنیا پر
08:44بلکہ باطن کے قوتوں پر بھی غالب تھے
08:46ان کے حکمرانی صرف تاج و تخت تک
08:48محدود نہ تھی بلکہ ان کے حکم سے
08:50چلنے والی کائناتی نظم کا
08:52ایک روحانی پہلو بھی تھا جو ہمیں
08:54اس بات کی یاد دہانی کراتا ہے کہ جب
08:56بندہ اللہ کے حکم پر مکمل طور پر
08:58سارے تسلیم خم کر دے تو
09:00کائنات کی قوتیں بھی اس کے تابع ہو جاتی ہیں
09:02ناظرین جنات وہ مخلوق ہیں جو
09:04ہماری نظروں سے اوجھل ہوتے ہیں اور
09:06جن کی طاقتیں انسانی تصورات سے کہیں بڑھ کر
09:08ہوتی ہیں ان کے قدرتی صلاحیتیں
09:10ایسی ہیں جو انسانوں کے لیے ایک راز
09:12کی مانند ہیں وہ ایک لمحے میں
09:14دنیا کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک پہنچ سکتے ہیں
09:16زمین کے اندر چھپی چیزوں تک
09:18رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور نہ جانے
09:20کتنے ہی قدرتی مظاہر پر تسلط رکھتے ہیں
09:22لیکن اللہ تعالیٰ نے حضرت سلیمان
09:24علیہ السلام کو ایسی طاقت دی تھی
09:26کہ وہ ان تمام جنات پر قابو
09:28رکھتے تھے اور یہ ساری طاقت ان کی
09:30انگوٹھی کے ذریعے عملی شکل اختیار کرتی
09:32تھی قرآن مجید میں سورہ سبا
09:34میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
09:35یعنی اور جنات میں سے وہ بھی تھے جو سلیمان
09:38علیہ السلام کے حکم سے ان کے سامنے
09:40کام کرتے تھے سورہ سبا آیت
09:42بارہ اس آیت میں واضح طور پر بتایا
09:44گیا ہے کہ جنات حضرت حضرت
09:46سلیمان علیہ السلام کا اختیار جنات پر اتنا
09:48طاقت پر تھا کہ وہ ان کی خدمت لیتے
09:49ان سے محنت لیتے اور ان کے ذریعے
09:52دنیا کی دور دراز علاقوں سے
09:54خزانے تک نکال لاتے
09:55جنات حضرت سلیمان علیہ السلام کی خدمت میں
09:57اتنی انتہائی فرمبرداری سے کام کرتے
10:00کہ اگر کوئی جن حکم عدولی کرتا
10:02تو اسے زنجیروں اور قید خانوں میں
10:03ڈال دیا جاتا تھا جیسا کہ قرآن میں
10:05ذکر ہے ایک طاقتور جن نے کہا
10:07میں آپ کے پاس اسے اس سے پہلے لے کر آوں گا
10:10کہ آپ اپنا مقام چھوڑ دیں
10:12اور میں اس میں بہت طاقتور
10:14اور قابل اعتماد ہوں
10:15سورہ نمل آیت 49
10:17یہ جنات حضرت سلیمان علیہ السلام کے حکم سے
10:20نہ صرف تعمیرات کرتے بلکہ کئی دیگر
10:22اہم کام بھی سر انجام دیتے
10:23جنات جو بڑے بڑے قدرتی کاموں میں
10:25ماہر تھے جیسے کہ شیشے کے محلات کی تعمیر
10:28سمندر کے نیچے خزانے نکالنا
10:30اور یہاں تک کے مختلف اقوام
10:31اور ممالک کے بارے میں مستقبل کی پیشگویاں کرنا
10:34حضرت سلیمان علیہ السلام
10:36کے حکم کے تابع تھے
10:37حضرت سلیمان علیہ السلام
10:38ان کی ہر حرکت کو کنٹرول کرتے
10:40اور ان سے اپنے مقاصد کے لئے کام لیتے تھے
10:42حضرت سلیمان علیہ السلام کے دربار میں
10:44ایسے طاقتور افریت جیسے جنات بھی موجود تھے
10:47جو عام طور پر غیر معاملی قوت کے مالک ہوتے ہیں
10:50ان طاقتور جنات سے حضرت سلیمان علیہ السلام
10:53بڑے بڑے کام کرواتے
10:54جیسے کہ انتہائے مشکل
10:55محلات کی تعمیر
10:56اور زمین کے اندر سے نایاب خزانے نکالنا
10:59ان جنات کی طاقت کو
11:00سلیمانی انگوٹھی کی مدد سے قابو کیا گیا تھا
11:03اور ان کا ہر کام
11:04حضرت سلیمان علیہ السلام کے حکم سے
11:06این مطابق انجام پاتا تھا
11:08حضرت سلیمان علیہ السلام کا روحانی اختیار
11:10اور نظم و ضبط اتنا قوی تھا
11:12کہ وہ ان جنات کو اپنے حکم کی طاقت سے
11:14قابو میں رکھتے تھے
11:15اور ان کی ہر حرکت پر ان کی مکمل نظر ہوتی تھی
11:18ان کا یہ اختیار اللہ کی طرف سے دی گئی
11:20ایک خاص امانت تھی
11:21جو نہ صرف جنات
11:22بلکہ پوری کائنات پر حاکم تھی
11:24حضرت سلیمان علیہ السلام کے دربار میں
11:26یہ جنات نہ صرف خادم تھے
11:27بلکہ ان کا کردار
11:29ایک میاری نظام میں تبدیل ہو چکا تھا
11:31جہاں ہر جن
11:32اپنی صلاحیتوں کو
11:33انسانیت کی خدمت میں استعمال کرتا
11:36یہ مظاہرہ اس بات کا غماز ہے
11:38کہ اللہ تعالی کی دی ہوئی طاقت
11:39چاہے وہ جنات کی شکل میں ہو
11:41یا کسی اور صورت میں
11:42اس کا صحیح استعمال ہی
11:43انسان کے لئے فائدہ مند ہوتا ہے
11:45اور جو اللہ کی حکم پر چلتا ہے
11:47وہ قدرتی طاقتوں کو بھی
11:48اپنے تابع کر لیتا ہے
11:50ناظرین اسی طرح
11:51حضرت سلیمان علیہ السلام کی حکمرانی میں
11:53ایک خاص موجزہ
11:54ان کا ہوا پر مکمل اختیار تھا
11:56اللہ تعالی نے حضرت سلیمان علیہ السلام کو
11:58ایسی انوکھی
11:59اور غیر معمولی طاقت اتا کی تھی
12:01کہ وہ اپنی انگوٹھی کے ذریعے
12:02ہوا کو اپنے حکم کے تحت لے آتے تھے
12:04سورہ ساتفے میں
12:05اللہ تعالی فرماتے ہیں
12:07یعنی ہم نے
12:07ان کے لئے ہوا کو مسخر کر دیا
12:09جو اس کے حکم سے نرمی کے ساتھ چلتی
12:12جہاں وہ چاہتا
12:13اسے لے جاتی
12:14حضرت سلیمان علیہ السلام کا یہ موجزہ
12:16نہ صرف ان کی حکومت کی قوت کو ظاہر کرتا
12:18بلکہ یہ بھی بتاتا ہے
12:20کہ اللہ کی رضا اور حکمت کے تحت
12:21حضرت سلیمان علیہ السلام کی طاقت غیر معمولی تھی
12:24ہوا پر قابو پانے کا یہ موجزہ
12:26ان کے لئے ایک منفرد سواری بن گیا تھا
12:31جس کے ذریعے وہ لمحوں میں
12:32ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچ سکتے تھے
12:35حضرت سلیمان علیہ السلام
12:36اپنی انگوٹھی کے ذریعے
12:37ہوا کی رفتار پر قابو پاتے
12:38اور یہ ایسی تیز رفتاری سے چلتی
12:40کہ وہ کئی دنوں کی مسافت کو
12:42صرف چند لمحوں میں تیہ کر لیتے
12:44ان کا یہ طاقتور ذریعہ سفر
12:45انہیں دنیا کے مختلف حصوں تک پہنچنے میں
12:47مدد دیتا تھا
12:48اور وہ ایک علاقے سے دوسرے علاقے میں
12:50بہت تیز رفتاری سے پہنچ جاتے تھے
12:52جبکہ دوسرے لوگ انہی راستوں پر سفر کرتے ہوئے
12:55کئی دنوں تک پہنچتے
12:56یہ موجزہ حضرت سلیمان علیہ السلام کی حکمت
12:59اور اللہ کی طاقت کا ایک زبردست مظاہرہ تھا
13:02ہوا کی حکمرانی ان کے لئے
13:03صرف ایک سواری کا ذریعہ نہیں تھی
13:05بلکہ یہ ان کی فوجی قوت کا بھی
13:07ایک اہم حصہ بن گئی
13:08حضرت سلیمان علیہ السلام
13:10دشمنوں کے خلاف اس طاقت کو استعمال کرتے تھے
13:12کیونکہ ہوا ان کی مدد سے
13:13دشمنوں کو مٹی میں ملا دینی کی صلاحیت رکھتی تھی
13:16ہوا کی طاقت سے ان کا دشمن جلدی ہرا جاتا
13:18اور اس کا اثر ان کے حکمرانی کو مزید مستحقم کرتا تھا
13:22یہ موجزہ ہمیں سکھاتا ہے
13:23کہ اللہ کے بندے پر
13:24اللہ کی طرف سے جو طاقت ڈالی جاتی ہے
13:26وہ اس کے مطابقی کام کرتی ہے
13:28حضرت سلیمان علیہ السلام نے
13:30اس طاقت کو نہ صرف
13:31اپنی حکمرانی کی توصیح کے لئے استعمال کیا
13:33بلکہ اس سے دشمنوں کو شکرد دینے
13:35اپنی سلطنت کے مفادات کی حفاظت کرنے
13:37اور اللہ کی رضا کی جستجو میں بھی فائدہ اٹھایا
13:40ہوا کے اس مسخری کے ذریعے
13:42حضرت سلیمان علیہ السلام نے
13:43یہ ثابت کیا کہ
13:44اللہ کی طرف سے دی جانے والی طاقت
13:46کسی بھی حد تک پہنچ سکتی ہے
13:48اور یہ اس کے برگزیدہ بندے کے اختیار میں آتی ہے
13:50بشرتی ہے کہ وہ اللہ کے حکم کے مطابق عمل کرے
13:53اللہ کی مدد سے انسان کو وہ قوت حاصل ہو سکتی ہے
13:56جو اس کے عقل سے بالاتر ہو
13:57اس کے علاوہ یہ معجزہ ہمیں یہ بھی سکاتا ہے
13:59کہ ہر طاقت کا استعمال
14:00ایک ذمہ داری کے ساتھ آتا ہے
14:02اور جو طاقت اللہ کی رضا کے مطابق استعمال کی جائے
14:05وہ انسان کے لئے دنیا اور آخرت میں کامیابی کا باعث بنتی ہے
14:12ناظرین حضرت سلمان علیہ السلام کا ایک منفرد اور دلکش موجزہ یہ تھا
14:16کہ وہ نہ صرف انسانوں بلکہ پرندوں جانبانوں اور دیگر مخلوقات کی زبانیں بھی سمجھ سکتے تھے
14:21اور ان سے بات چیت بھی کرتے تھے
14:22اللہ تعالیٰ نے حضرت سلمان علیہ السلام کو ایسا علم اطاق کیا تھا
14:26جو ان کے لئے قدرت کی تمام مخلوقات کی زبانوں کو سمجھنا
14:29اور ان سے بات چیت کرنا ممکن بناتا تھا
14:31قرآن مجید میں سورہ نمل میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
14:33یعنی ہم نے پرندوں کی زبان سکھائی
14:36یہ آیت نہ صرف حضرت سلمان علیہ السلام کی عظمت اور مقام کو ظاہر کرتی ہے
14:40بلکہ یہ بھی بتاتی ہے کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے انہیں وہ علم اور طاقت عطا کی گئی تھی
14:45جس سے وہ مخلوقات کی زبان سمجھ پاتے تھے
14:47حضرت سلمان علیہ السلام کی خصوصیت کا سب سے مشہور واقعہ حدود پرندے کا واقعہ ہے
14:52جب حدود نے سبا کی ملکہ بلقیس کے بارے میں حضرت سلمان علیہ السلام کو آگاہ کیا
14:57تو حضرت سلمان علیہ السلام نے اس کی بات سن کر پورا معاملہ سمجھا
15:01اور اس پر فوری طور پر رد عمل دیا
15:03قرآن میں بیان کیا گیا ہے
15:04یعنی حضرت سلمان علیہ السلام نے حدود کی باتوں سے فوراں آگاہی حاصل کی
15:09اور اس کے ذریعے سبا کی ملکہ بلقیس کے معاملے کو جانا
15:12اس موضوع سے حضرت سلمان علیہ السلام کی حکمت اور ان کے مقام کو مزید مستحقم کیا گیا
15:17کیونکہ اس علم کے ذریعے وہ مخلوقات کے بارے میں ایک گہرہ شعور رکھتے تھے
15:22حضرت سلمان علیہ السلام کا یہ علم نہ صرف پرندوں اور جانوروں سے بات کرنے کی صلاحیت تھی
15:26بلکہ وہ درختوں کی سرگوشیاں، دریا کے پیغامات اور ہواوں کی آوازوں کو بھی سمجھ سکتے تھے
15:31یہ خصوصیت ان کی حکمرانی میں بڑی اہمیت رکھتی تھی
15:35کیونکہ حضرت سلمان علیہ السلام کی حکومت ہر سطح پر ہم آہنگ تھی
15:39ان کا طریقہ حکمرانی ہر مخلوق کے ساتھ محبت، عزت اور عدل پر مبنی تھا
15:44اور اس میں کوئی بھی ظلم یا زیادتی نہیں تھی
15:47حضرت سلمان علیہ السلام کی صلاحیت نے ان کی بادشاہی کو مستحقم کیا
15:51اور یہ ثابت کیا کہ ان کی حکومت اللہ کی رضا کی بنیاد پر تھی
15:54جہاں سب مخلوقات اپنے مقام پر تھے
15:57حضرت سلمان علیہ السلام کی مخلوقات کے ساتھ
15:59ہم آہنگی اور محبت اور ان کے انگوٹی کی مدد سے حاصل ہونے والی
16:03یہ حیرت انگیز صلاحیت
16:04ہمیں سکھاتی ہے کہ انسان کو اپنی حکمرانی میں صرف طاقت کا نہیں
16:08بلکہ تمام مخلوقات کے ساتھ
16:10تعلقات میں عدل اور محبت کا دیہان رکھنا چاہئے
16:13اسی طرح حضرت سلمان علیہ السلام کی صلاحیت نے
16:16انہیں مخلوقات کے مسائل اور درد کو سمجھنے میں مدد دی
16:19جس سے ان کے حکمت اور فیصلوں میں مزید گہرائی آئی
16:21ان کے لیے یہ بات معمولی تھی
16:23کہ وہ درختوں کے ساتھ بات کریں
16:25یا پرندوں سے مشورہ کریں
16:26کیونکہ وہ سمجھتے تھے کہ ہر مخلوق کا
16:28ایک مخصوص مقصد اور رول ہے
16:30اور ان سب کو اللہ کی رضا کے تحت رہنا چاہئے
16:33ان کے مخلوقات کے ساتھ
16:36اس ہم آہنگی کو آج کے دور میں
16:37ہمیں اپنے ماحول کے ساتھ بہتر تعلقات بنانے
16:40اور ایک متبازن زندگی گزارنے کا پیغام دینا چاہئے
16:43ان کی حکمت اور انگوٹھی کی یہ خصوصیت
16:46ہمیں سکھاتی ہے کہ
16:47اللہ کی ہر مخلوق کا احترام کرنا ضروری ہے
16:49اور اس کے ساتھ ساتھ عدل و انصاف کے ساتھ پیشانا چاہئے
16:52ناظرین حضرت سلمان علیہ السلام کی انگوٹھی کا
16:54ایک بہت بڑا پائدہ یہ بھی تھا
16:56کہ وہ دنیا کے چھپے ہوئے خزانے تک
16:58رسائی حاصل کر سکتے تھے
17:00ان کی انگوٹھی کے ذریعے جنات کو ایسا اختیار حاصل تھا
17:03کہ وہ نہ صرف سطح زمین کے خزانے نکالتے
17:05بلکہ زمین کے اندر دفون
17:07قیمتی پتھروں موتیوں
17:08اور سونے کے زخائر تک پہنچتے تھے
17:10یہ خزانے حضرت سلمان علیہ السلام کی سلطنت کی
17:12عظمت کا حصہ بنے اور ان کا استعمال
17:15حکمت اور عدل کے
17:16اصولوں کے مطابق ہوتا تھا
17:18حضرت سلمان علیہ السلام کی حکومت میں خزانہ
17:20دولت کا حصول محض مادی مقاصد
17:22کیلئے نہیں تھا
17:23بلکہ ان کا مقصد دنیا کے وسائل کو
17:25انسانیت کے فائدے میں لانا تھا
17:27جنات ان کے حکم سے بڑی بڑی عمارتیں تعمیر کرتے
17:30شیشے کے محلات بناتے
17:31اور ہر قسم کی قیمتی خزانے لاتے
17:33ان خزانوں میں سونے کے زخائر
17:35بیش قیمت جواہرات اور قیمتی موتی شامل تھے
17:38جو حضرت سلمان علیہ السلام کی حکمرانی کے وسیع
17:41اور باسروت ہونے کی نشانی تھے
17:43لیکن حضرت سلمان علیہ السلام کا طرز زندگی
17:46اور حکمرانی اس بات کا غم ماس تھا
17:47کہ ان کے لئے دولت محض اکامانت تھی
17:50نہ کہ ذاتی فقر کا ذریعہ
17:51وہ اس دولت کو اپنے ذاتی فائدے کے لئے استعمال نہیں کرتے تھے
17:54بلکہ اس کا استعمال صرف اللہ کی رضا کے لئے
17:57اور اس کے راستے میں کرتے تھے
17:58ان کے دربار میں ہزاروں لوگ آتے
18:00جن میں علماء، مشیر، درویش اور غریب لوگ شامل تھے
18:04ان سب کے لئے حضرت سلمان علیہ السلام نے
18:06اپنے دروازے کھولے
18:07اور وہ ان کی خدمت میں رہ کر
18:08زندگی گزارنے والے ہر فرد کی مدد کرتے
18:11حضرت سلمان علیہ السلام کا فلسفہ یہ تھا
18:13کہ دولت کا حصول محض
18:14اللہ کی طرف سے کازمائش ہے
18:16اور اس کا صحیح استعمال
18:18صرف اللہ کی رضا کے لئے کیا جانا چاہیے
18:20ان کی انگوٹھی، ان کی دولت اور ان کی حکومت
18:23یہ سب کچھ اللہ کی امانت تھی
18:24اور حضرت سلمان علیہ السلام
18:26اس امانت کے سچے نگہبان تھے
18:28انہوں نے کبھی اپنی دولت یا قدرت کو
18:30غرور کا باعث نہیں سمجھا
18:31اس کے بجائے انہوں نے اپنی دولت کو
18:33محتاجوں کی مدد کرنے
18:34علم کو پھیلانے
18:35اور عدل و انصاف کی بنیاد پر
18:37اپنی سلطنت کو چلانے کے لئے استعمال کیا
18:40ان کی زندگی اس بات کی مثال تھی
18:41کہ دنیا میں جو کچھ بھی انسان کو ملتا ہے
18:43وہ اللہ کی عطا ہے
18:45اور اس کا صحیح استعمال ہی اصل حکمت ہے
18:47حضرت سلمان علیہ السلام کی زندگی
18:49ہمیں یہ سکھاتی ہے
18:50کہ دولت اور طاقت کا حقیقی مقصد
18:52اللہ کی رضا کے لئے عمل کرنا ہے
18:54نہ کہ اپنی خواہشات اور شہرت کی تکمیل کے لئے
18:57ان کے تمام خزانے اور دولت کا مقصد
18:59انسانوں کے درمیان عدل
19:01انصاف اور اللہ کے راستے میں خرش کرنا تھا
19:03یہی وجہ ہے کہ حضرت سلمان علیہ السلام کی حکمرانی میں
19:06خزانے کا صحیح استعمال کیا گیا
19:07اور ان کی سلطنت ایک مثالی سلطنت بنی
19:10جہاں لوگوں کی بھلائی
19:11اور اللہ کے حکم کی تعمیل کے لئے
19:13تمام وسائل استعمال کیے جاتے تھے
19:15ناظرین اب اگر اس انگوٹھی کی روحانی
19:17اہمیت کی بات کریں
19:18تو حضرت سلمان علیہ السلام کی انگوٹھی بظاہر ایک مادی چیز تھی
19:21لیکن اس کی اصل حقیقت
19:23روحانیت حکمت اور الہی امانت
19:25کا پیغام تھی
19:26یہ صرف ایک جادوی شیع نہیں تھی بلکہ اللہ تعالیٰ کی حکم
19:29اور سلمانی نبوت کی روحانی علامت تھی
19:31اس انگوٹھی نے ہمیں یہ سکھایا
19:33کہ طاقت اگرچہ عظیم تحفہ ہے
19:34مگر اس کا اصل مقصد خدمت
19:36عدل اور اطاعت الہی ہے
19:38حضرت سلمان علیہ السلام کی انگوٹھی ایک ایسی علامت تھی
19:41جو ظاہر کرتی تھی کہ وہ
19:42اللہ تعالیٰ کی طرف سے متخب شدہ بندے تھے
19:44جنہیں نہ صرف زمین پر اختیار دیا گیا
19:46بلکہ روحانیت کی اونچائیوں تک بھی پہنچایا گیا
19:49اس انگوٹھی کے ذریعے وہ جنات پر حکومت کرتے
19:51ہوا کو قابو میں لاتے
19:53خزانے دریافت کرتے
19:54مگر ان تمام طاقتوں کے باوجود
19:56ان کا دل اللہ کی رضا اور بندگی سے لبریز ہوتا
19:59انگوٹھی دراصل ایک پیغام تھی
20:01جب اللہ تعالیٰ کسی کو اختیار دیتا ہے
20:03تو اس اختیار کا سب سے عالی استعمال
20:05نیکی انصاف اور فلاح انسانیت ہوتا ہے
20:08حضرت سلمان علیہ السلام نے ان طاقتوں کو
20:10کبھی غرور یا تکبر کا ذریعہ نہیں بنایا
20:12بلکہ سے اللہ کی امانت سمجھا
20:14اور آجزی سے استعمال کیا
20:16یہ انگوٹھی ہمیں یہ سبق دیتی ہے
20:18کہ اصل طاقت اس وقت حاصل ہوتی ہے
20:20جب انسان خود کو کمزور جان کر
20:22خدا کی عظمت کو تسلیم کرے
20:24طاقت دولت اور اختیار
20:26یہ سب طبی بابرکت ہوتے ہیں
20:27جب وہ اللہ کی رضا کے لئے استعمال ہوں
20:29ناظرین حضرت سلمان علیہ السلام
20:31نہ صرف ایک عظیم نبی اور بادشاہ تھے
20:33بلکہ ان کی سب سے نمائع صف
20:35ان کی بے مثال حکمت اور عدلیہ تھی
20:37ان کا عدالتی نظام اتنا شفاف
20:39منصفانہ اور دور اندیش تھا
20:41کہ پوری مملکت میں کوئی بھی مظلوم
20:43انصاف سے محروم نہ رہتا
20:45ان کی انگوٹھی جو ظاہراً طاقت کے علامت تھی
20:47درحقیقت حکمت اور دارنشمندی
20:49کا ایک راز بھی تھی
20:50یہ انگوٹھی ان کے فیصلوں میں قوت پیدا کرتی
20:52ان کی رائے میں فراست ڈالتی
20:54اور ان کی قیادت کو الہام عطا کرتی
20:56مگر سب سے بڑھ کر ان کے اندر ایک مسلسل شعور پیدا کرتی
20:59کہ وہ ایک بڑے امتحان کا حصہ ہیں
21:01کہ طاقت کے ساتھ جواب دے ہی بھی لازم ہے
21:04حضرت سلمان علیہ السلام کے کردار سے یہ واضح ہوتا ہے
21:06کہ طاقت علم اور اختیار کے ساتھ
21:08جب حکمت جڑ جائے
21:10تو ایک مثالی قیادت جنم لیتی ہے
21:11یہی پیغام آج کے ہر لیڈر
21:13قاضی اور حکمران کے لئے ایک آئینہ ہے
21:15آج جب دنیا طاقت دولت اور اختیار کے پیشے دور رہی ہے
21:18حضرت سلمان علیہ السلام کے انگوٹھی
21:20ہم ایک اہم سبق دیتی ہے
21:22وہ سبق یہ ہے کہ دنیا کی کوئی بھی شائع
21:24خواہ وہ کتنی قیمتی اطاقت پر ہو
21:26اس وقت تک بابرکت نہیں ہو سکتی
21:28جب تک وہ خدا کے احکام
21:29اور انسانی بھلائی کے مطابق استعمال نہ ہو
21:32حضرت سلمان علیہ السلام کے دور میں
21:33جو خزانے تھے وہ آج بھی موجود ہیں
21:35فرق صرف یہ ہے کہ آج ان کی جگہ
21:37مادہ حرس نے لے لی ہے
21:39لیکن اگر ہم انگوٹھی کے پیغام کو سمجھ لیں
21:41تو ہمیں یہ ادراک ہوگا کہ
21:42اصل دولت دولت ایمان ہے
21:44اصل اختیار انصاف ہے
21:45اور اصل طاقت آجزی میں ہے
21:47ہماری زندگی میں جو بھی حیثیت
21:49مہدہ یا اختیار ہے
21:50وہ سب آرزی ہیں
21:51اور ان کا بہترین استعمال صرف
21:53اس وقت ممکن ہے
21:54جب ہم حضرت سلمان علیہ السلام کی طرح
21:56اپنے اختیار کو
21:56اللہ کی بندگی کے تابع کریں
21:58ناظرین حضرت سلمان علیہ السلام کی انگوٹھی
22:00جس میں نہ صرف
22:01دنیا وی طاقتوں کا راج چھپا ہوا تھا
22:03بلکہ ایک الہی امانت بھی
22:05تاریخ کے صفات میں
22:06ایک ناقابل فراموش
22:08علامت بن چکی ہے
22:08یہ انگوٹھی کے ایسی نشانی تھی
22:10جس نے جنات انسان ہمائیں
22:12اور پرندے
22:13سب کو سلمانی حکومت کے تحت
22:15جھکا دیا
22:15مگر ہر عظمت
22:17ہر اقتدار
22:18ہر نشان کو
22:19ایک نہ ایک دن فنا ہونا ہوتا ہے
22:21اور یہی تقدیر
22:22حضرت سلمان علیہ السلام
22:23کس مقدس انگوٹھی کی بھی بنی
22:25اپنی زندگی کا جائزہ لینے کے لیے
22:27اپنے کردار کو پڑکیے
22:28اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئی ہو
22:30اس سے کچھ سیکھنے کو ملا ہو
22:32یا یہ آپ کے دل کو چھو گئی ہو
22:34تو براہ کرم ویڈیو کو لائک کریں
22:36چینل کو سبسکرائب کریں
22:37اور کمنٹس میں
22:38اپنے خیالات کا ازہاد ضرور کریں
22:40ہمیں بتائی کہ
22:40اگر آپ کے پاس ایسی کوئی انگوٹھی ہو
22:42تو آپ کیا کریں گے
Comments