Skip to playerSkip to main content
Who Attacked the Kaaba in 1979? | Fake Mahdi Untold Story | NoorTV
In November 1979, a group of armed men led by Juhayman Al-Otaybi took control of Masjid al-Haram, claiming that their leader, Mohammad Abdullah Al-Qahtani, was the Mahdi (the guided one) foretold in Islamic prophecies.
This event, known as the Grand Mosque Siege, shook the entire Muslim world. The attackers locked thousands of worshippers inside the Kaaba, leading to a bloody confrontation between the Saudi forces and the rebels.
Is Video Mein Aap Jaan Sakein Ge:
✅ Who was Juhayman Al-Otaybi, and why did he attack the Kaaba?
✅ What were the beliefs of the fake Mahdi, Mohammad Al-Qahtani?
✅ How did the Saudi government and international forces respond?
✅ What does Islam say about the real Mahdi and false claimants?
The Kaaba Attack of 1979 – Key Events:
🔥 Juhayman and his group stormed Masjid al-Haram and declared Al-Qahtani as Mahdi.
🚔 Saudi forces, with the help of French commandos, launched an operation to reclaim the Kaaba.
☪️ Islamic scholars refuted the false claims of Mahdi and warned against such fitnah.
This event serves as a lesson in distinguishing truth from deception. Many false Mahdi claimants have come in history, but the true Mahdi will only appear as per authentic Islamic prophecies.
📢 Like, Share & Subscribe 💖
🔔 Hit the Bell Icon for More Islamic History Updates!
#KaabaAttack1979 #FakeMahdi #GrandMosqueSiege #IslamicHistory #JuhaymanAlOtaybi #MasjidAlHaramAttack #WhoIsTheRealMahdi
#NoorTV
#Noor TV #EndTimesSigns #SaudiArabiaHistor

Category

📚
Learning
Transcript
00:26ڈسلام علیکم
00:31ناظرین 20 نومبر 1989 کے صبح ہو
00:34جب دنیا بھر سے آئے لاکھوں مسلمان بیت اللہ کا تواف کر رہے تھے
00:38اور فجر کی نماز کی ادائیگی میں مصروف تھے
00:40تب ہی اچانک حرم شریف کے سپیکر سے غیر متوقع اعلان گونجا
00:45اے مسلمانوں قیامت برپا ہو چکی ہے اور امام مہدی کا ظہور ہو چکا ہے
00:49یہ الفاظ سن کر وہاں موجود نمازی حیران و پریشان رہ گئے
00:53کسی کو سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ یہ اعلان کس نے کیا ہے اور اس کا مقصد کیا ہے
00:57لوگ ابھی سمجھنے کی کوشش ہی کر رہے تھے کہ
00:59اچانک چاروں طرف سے شدید فائرنگ کی آوازیں گونجنے لگی
01:03یہ فائرنگ کسی معمولی واقعہ کا حصہ نہیں تھی
01:05بلکہ ایک بہت بڑی سازش کا آغاز تھا
01:07استدخان کعبہ کے سہن میں تقریباً ایک لاکھ سے زائد عقیدت مند موجود تھے
01:12جو دنیا کے مختلف خطوں سے حج اور عمری کی سعادت کے لیے آئے تھے
01:16مگر ان مقدس لمحات میں جب لوگ اللہ کے حضور جھکے ہوئے تھے
01:20اچانک ایک مسلح گرون خان کعبہ پر یلغار کر دی
01:23یہ حملہور نہ صرف جدید اسلے سے لیس تھے
01:25بلکہ ان کی تعداد بھی چار سو سے پانس سو کے درمیان تھی
01:28جیسے ان شدت پسندوں نے حرم شریف میں داخل ہو کر
01:31اپنا قبضہ جمانے کی کوشش کی
01:32دو سیکیورٹی گارڈز کو گولی مار کر شہید کر دیا گیا
01:35اس اچانک حملے سے زائرین میں خوف و حراس پھیل گیا
01:38اور ہر طرف افرہ تفریق آلم پیدا ہو گیا
01:40حملہوروں نے فوراں تواف کعبہ رکوا دیا
01:42اور نمازوں کو زبردستی زمین پر بیٹھنے پر مجبور کر دیا
01:45جو بھی ان کے خلاف آواز بلند کرنے کی حمد کرتا
01:48اسے فوری طور پر نشانہ بنایا جاتا
01:50اس غیر متوقع صورتحال کے باعث لوگ خوف کے مارے
01:52اپنی جگہوں پر ساکت ہو گئے
01:54اور پورے حرم شریف میں ایک دہشتناک خاموشی چھا گئی
01:57جسے صرف حملہوروں کی فائرنگ کی گونج توڑ رہی تھی
01:59یہ واقعہ نہ صرف اسلامی تاریخ بلکہ عالمی تاریخ کے بھی
02:02ان چند سانحات میں شامل ہے
02:04جب خان کعبہ جیسا مقدس مقام میں عبادات موکتل ہوئیں
02:08اور ہزاروں مسلمان اپنی جانوں کے تحفظ کے لیے
02:10بے بسی کی تصویر بنے بیٹھے رہے
02:12لیکن یہ حملہ آور کون تھے
02:14ان کا اصل مقصد کیا تھا
02:15یہ سادش کیوں اور کس کی ایمان پر رچی گئی تھی
02:17حرم شریف پر قبضہ کتنے دنوں تک جاری رہا
02:20اور آخر کار کس طرح ان باغیوں کو
02:22قابے سے نکال کر مقدس مقام کو آزاد کروایا گیا
02:25یہ تمام تفصیلات جاننے کے لیے
02:27آج کی ویڈیو کو آخر تک دیکھیں
02:28تاکہ اس لرزہ خیز اور ناقابل یقین
02:31تاریخی سانحے کے تمام پہلوں کو سمجھا جا سکے
02:33ناظرین یہ بیس نمبر
02:35انیس سو اناسی کے ایک عام صبح ہوتی
02:37جب ہزاروں مسلمان خان کعبہ کے سہن میں جمع تھے
02:40اور فجر کی نماز کی ادائیگی کی جا رہی تھی
02:50عبادتمندوں کی لمبی قطارے تھی
02:51اور پورا حرم اللہ کی عبادت میں
02:53مشغول نظر آ رہا تھا
02:54کسی کو اندازہ نہیں تھا
02:56کہ یہاں چند لمحوں بعد
02:57ایک ایسا سانحہ رونما ہونے والا ہے
03:00جو تاریخ کے صفات پر ہمیشہ کلی درج ہو جائے گا
03:02نماز ختم ہونے کے بعد
03:04امام صاحب نے حضر معمول
03:05میکروفون کے ذریعے دعائیں پڑھنی شروع کر دی
03:07ظاہرین بھی ہاتھ اٹھائے پورے خشو خضو کے ساتھ
03:10آمین کہہ رہے تھے
03:11اسی دوران امام صاحب کی نظر
03:13محجد الحرام کے سہن میں
03:14پشلی صفوں سے آگے بڑھتے
03:16کچھ افراد پر پڑی
03:17جو اپنے کاندھوں پر ایک تابوت اٹھائے ہوئے تھے
03:19اس منظر میں کوئی غیر معمولی بات
03:20محسوس نہیں ہو رہی تھی
03:21کیونکہ حج کے ایام ختم ہونے کے بعد بھی
03:23مکہ میں ہزاروں ظاہرین موجود تھے
03:25اور عام طور پر
03:26محجد الحرام میں وفات پانے والے افراد کی
03:28نماز جنازہ
03:40تابوت اٹھانے والے افراد کے چہروں پر
03:42ایک غیر معمولی سنجیدگی
03:44اور پور اثراریت تھی
03:45ان کے حلی عام جنازہ لانے والوں سے مختلف تھے
03:48اور ان کی حقات مشکوک معلوم ہو رہی تھی
03:50جیسے ہی وہ تابوت لے کر
03:52محجد الحرام کے مرکزی حصے کے طرف پہنچے
03:54اچانک ایک ایسا منظر سامنے آیا
03:56جس نے پورے حرم کو لرزا کر رکھ دیا
03:58اچانک نمازیوں کے درمیان سے
04:00ایک شخص جو میلے کچھلے کپڑوں میں ملبوس تھا
04:02اور جس کی ڈاڑی بکھری ہوئی تھی آگے بڑھا
04:04اور ایک جری اور مستحل انداز میں چلتا ہوا
04:07سیدھا امام کعبہ کی جانب آیا
04:09اور بغیر کسی توقف کے
04:10انہیں شرید دھکا دے کر
04:12مائکروفون چھین لیا
04:13محجد الحرام میں موجود تمام نمازی
04:15یہ منظر دیکھ کر حیران و پریشان رہ گئے
04:17کیونکہ خان کعبہ جیسے مقدس مقام میں
04:19اس طرح کی حرکت کا تصور بھی محال تھا
04:21اس شخص نے نہایت بلند آواز میں
04:23جوش و جذبے سے بھرپور لہجے میں
04:24مائکروفون پر اعلان کیا
04:26مسلمانوں امام مہدی کا ظہور ہو چکا ہے
04:29اللہ اکبر
04:30یہ الفاظ انتہی اچانک پورے حرم میں
04:32ایک خوفناک حلچل مچ گئی
04:33جن افراد نہیں اعلان سنا وہ پہلے تو حیران رہ گئے
04:36مگر جیسے اس شخص کے ساتھیوں نے
04:37اپنے تابوت کے اندر چھپائے گئے
04:39جدید ہتیار نکالنے شروع کیے
04:41حرم میں خوف و حراس کی فضا چاگئی
04:43ان باغیوں نے کلاشن کوفیں اور دیگر ہتیار اٹھا کر
04:45لہرانہ شروع کر دیں اور پورے جوش کے ساتھ
04:48نعرے لگانے لگے
04:48مہدی آ چکے ہیں
04:50امام مہدی کا ظہور ہو چکا ہے
04:52یہ نعرے پورے مسجد الحرام میں گونجنے لگے
04:54اور عبادت مصروف ظاہرین اچانک
04:56غیر یقینی اور خوف میں مبتلا ہو گئے
04:58ان کے سامنے دنیا کے مقدس ترین مقام پر
05:00غیر معمولی حملہ ہو چکا تھا
05:02اور انہیں سمجھ نہیں آ رہا تھا
05:03کہ سب کچھ کیوں اور کس مقصد کے تحت ہو رہا تھا
05:06اس خوفناک بغاوت کی قیادت
05:07جہیمان العطیبی نامی ایک تحتیس سالہ شدت پسند کر رہا تھا
05:11جو کہ سعود عرب کا ہی ایک شہری تھا
05:13جہیمان نے مایکروفون پر پورے شدت سے اعلان کیا
05:16کہ یہ محمد بن عبداللہ القہطانی ہیں
05:18اور یہی امام مہدی ہیں
05:20یہ لان نہ صرف غیر متوقع تھا
05:21بلکہ مسجد الحرام میں موجود
05:23ظاہرین کے لئے حیران کن اور ناقابل یقین بھی تھا
05:26جہیمان نے مزید کہا
05:27کہ تم سب پر فرض ہے
05:29کہ تم ان کے ہاتھ پر بیعت کرو
05:31اور انہیں امام مہدی تسلیم کرو
05:33دلچسپ بات یہ تھی
05:34کہ جس شخص کے امام مہدی قرار دیا جا رہا تھا
05:36یعنی محمد بن عبداللہ القہطانی
05:38وہ دراصل خود جہیمان العطیبی کا بہن ہوئی تھا
05:40اس حقیقت نے اس بغاوت کے پیچھے
05:42کار فرما سازش اور دھوکہ دہی کو
05:44مزید واضح کر دیا
05:45یہ واقعہ صرف ایک بغاوت نہیں تھی
05:47بلکہ مسجد الحرام کی تاریخ میں
05:49ایک ایسا لمحہ تھا
05:50جس نے پوری اسلامی دنیا کو
05:52ہلا کر رکھ دیا
05:53اب سوال یہ تھا
05:54کہ یہ حملہور کس طرح
05:55اتنے منظم انداز میں
05:56خانے کعبہ میں داخل ہوئے
05:57ان کا اصل مقصد کیا تھا
05:59اور سعودی حکومت کس طرح
06:00ان کے خلاف کاروائی کرے گی
06:11ایک نہایت مضبوط شدت پسند
06:13نظریات رکھنے والا شخص تھا
06:14اس نے برسوں تک اپنے ہم خیال ساتھیوں کو
06:16ایک انتہائی منظم بغاوت کے لئے تیار کیا تھا
06:19جس کا مقصد خانے کعبہ پر قبضہ کر کے
06:21اپنے خود ساختہ قائد کو
06:23مسلمانوں پر مسلط کرنا تھا
06:24جب جہمان اور اس کے چار سے پانچ سو
06:27کے قریب مسلط ساتھیوں نے
06:28مسجد الحرام پر دھاوا بولا
06:30تو انہوں نے سب سے پہلا کام یہ کیا
06:32کہ حرم شریف کے تمام داخلی دروازے
06:34زبردستی بند کر دیئے
06:35تاکہ کوئی بھی شخص باہر نہ نکل سکے
06:37اور نہ ہی کسی کو اندر آنے کا موقع ملے
06:39اس طرح تقریباً ایک لاکھ سے زائد زائرین
06:41جو کہ اللہ کی عبادت مشغول تھے
06:43اچانک یرغمال بن گئے
06:45اور مسجد الحرام کی ہر گلی
06:46ہر محراب ہر گوشے پر
06:48ان شدت پسندوں کا مکمل کنٹول قائم ہو چکا تھا
06:51جو بھی مضاہمت کرنے کی کوشش کرتا
06:53اسے فوراں گولی مار دی جاتی
06:54ان باغیوں نے نہ صرف خان کعبہ کے گردھونے والا تواف
06:57زبردستی رکوا دیا
06:58بلکہ نمازیوں کو حکم دیا
06:59کہ وہ ان کے حکامات پر عمل کریں
07:01یہ کیسا خوفناک لمحہ تھا
07:03جیسے تاریخ میں صدیوں بعد پہلی مرتبہ دیکھا جا رہا تھا
07:06جہیمان نے اپنے بہنوئی محمد بن
07:07عبداللہ القہطانی کو آگے بڑھا کر اعلان کیا
07:10کہ یہ وہی امام مہدی ہیں
07:11اور ان کے آنے کی پیشگوئی پوری ہو چکی ہے
07:13اس کے ساتھیوں نے پوری مسجد الحرام میں
07:15اپنی پوزیشنیں سمال لیں
07:17اور ہر سمت سے نعرے بلند ہونے لگے
07:19امام مہدی آ چکے ہیں
07:20تم سب پر فرض ہے کہ ان کے ہاتھ پر بیعت کرو
07:22یہ اسلامی تاریخ میں وہ نازک لمحہ تھا
07:24جب پہلی بار
07:25عام مسلمانوں کے لیے بیت اللہ کے دروازے بند کر دیے گئے تھے
07:28صدیوں میں یہ پہلا موقع تھا
07:29کہ خانہ کعبہ میں عبادات مکمل طور پر موتل ہو چکی تھیں
07:32اور ظاہرین خوف و حراس کے عالم میں
07:34اپنی زندگی کی حفاظت کے لیے
07:36بے بسی کی تصویر بنے ہوئے تھے
07:37جیسے ہی سعودی حکومت کو
07:39مسجد الحرام پر حملے کی اطلاع ملی
07:41حکام نے فوراً عالی فوجی خیادت کو
07:43ہنگامی اجلاس کے لیے طلب کر لیا
07:44یہ کیسی صورتحال تھی جس کا سامنا
07:46سعودی حکومت نے پہلے کبھی نہیں کیا تھا
07:49لہٰذا پہلا قدم یہی تھا
07:50کہ فوج کو فوری طور پر تائینات کے جائے
07:52اور اس بغاوت کو کچلنے کے لیے
07:54موثر کاروائی کی جائے
07:55لیکن یہ معاملہ عام اسکری مداخلت جیسا نہیں تھا
07:58کیونکہ دو انتہائی سنگین وجوہات کے باعث
08:00فوج کو فوری کاروائی میں دشواری کا سامنا تھا
08:03محجد الحرام کا مقدس ترین مقام
08:05اور اس کی حفاظت ہر مسلمان کی اولین ذمہ داری ہے
08:07سعودی حکومت کے لیے فیصلہ کرنا بہت مشکل تھا
08:10کہ وہاں براہ راست فوجی کاروائی کی جائے
08:12کیونکہ کسی بھی طرح کے نقصان کا مطلب
08:14صرف ایک عسکری نقصان نہیں
08:16بلکہ ایک بڑا مذہبی اور بین الاقوامی بہران بن سکتا تھا
08:19جیمان اور اس کے ساتھیوں نے
08:21محجد الحرام میں صرف داخل ہو کر قبضہ ہی نہیں کیا تھا
08:24بلکہ انتہائی چالاکی سے
08:25محجد کے مناروں پر اپنے بہترین نشان باز
08:27سنائپرز بٹھا دیئے تھے
08:29ان کا مقصد یہ تھا کہ جیسے ہی کوئی بھی
08:31فوجی حرم شریف کے قریب آنے کی کوشش کرے
08:33اسے فورن گولی مار دی جائے
08:35جب سعودی فوج نے احتیاط کے ساتھ
08:37محجد الحرام کے قریب پہنچنے کی کوشش کی
08:39تو باغیوں نے اچانک شدید فائرنگ شروع کر دی
08:41چاروں طرف سے گولیوں کی بچھاڑ ہونے لگی
08:43اور کئی سعودی فوجی موقع پر ہی مارے گئے
08:45یہ واضح ہو چکا تھا کہ جہیمان
08:47اور اس کے ساتھی مکمل تیاری کے ساتھ آئے تھے
08:49اور وہ کسی بھی قیمت پر خان کعبہ پر
08:51اپنا قبضہ برقرار رکھنا چاہتے تھے
08:53صورتحال اس قدر پیچیتا ہو چکی تھی
08:55کہ اگر حکومت جلد بازی میں کوئی قدم اٹھاتی
08:57تو محجد الحرام میں موجود
08:59ایک لاکھ سے زائد معصوم زائرین کی جانے
09:01خطر میں پڑھ سکتی تھی
09:02اس لئے سعودی حکومت نے فیصلہ کیا
09:04کہ کسی بھی حملے سے پہلے
09:06انتہائی مہتات اور موصر حکمت عملی
09:08تیار کی جائے
09:09تاکہ کم سے کم نقصان ہو
09:10اور یہ غمالیوں کو بحفاظت باہر نکالا جا سکے
09:13ناظرین اس محاصرے کا اختتام کیسے ہوا
09:15یہ باغی آخر کتنے دنوں تک
09:17خان کعبہ پر قابض رہے
09:19سعودی حکومت نے اس نازک صورتحال کو سمالنے کے لئے
09:21کیا حکمت عملی اپنائی
09:23یہ بغاوت کو چلنے کے لئے کون سا خصوصی آپریشن ترتیب دیا گیا
09:26اور سب سے اہم بات
09:27پاکستانی فوج کے جنرل پرویز مشرف نے
09:29اس تاریخی آپریشن میں کیا کردار ادا کیا
09:32یہ سب جاننے کے لئے
09:33ہماری تفصیلی ویڈیو کے اختتام تک
09:35ہمارے ساتھ رہیے
09:36کیونکہ آگے ہم آپ کو بتائیں گے
09:38کہ تاریخ کے اس خوفناک سانحے کا انجام کس طرح ہوا
09:40ناظرین یہ حملہ صرف مسجد الحرام پر قبضے تک محدود نہیں تھا
09:43بلکہ یہ پوری اسلامی دنیا کے لئے
09:45ایک سنگین خطرہ بن چکا تھا
09:46خان کعبہ پر قبضہ محض ایک مذہبی بغاوت نہیں
09:49بلکہ اس کے ساتھ ایک گہری سیاسی اور عسکری چال بھی کار فرما تھی
09:53جو پورے خطے میں ادم استحقام پیدا کر سکتی تھی
09:55جب سعودی حکومت کو اس خوفناک حملے کی اطلاع ملی
09:58تو سب سے پہلا قدم میڈیا پر مکمل پابندی آئیت کرنا تھا
10:01تاکہ یہ خبر باہر کی دنیا میں نہ پھیل سکے
10:04اور کسی بھی قسم کی بین الاقوامی مداخلت
10:06یا منفی پروپیگنڈے کا سامنا نہ کرنا پڑے
10:08لیکن اس کے باوجود اتنے بڑے سانحے کو مکمل طور پر چھپانا ممکن نہ تھا
10:12اور جلدی یہ خوفنا خبر مختلف ذرائع سے باہر نکلنا شروع ہو گئی
10:15جیسے یہ خبر سعودی عرب سے نکل کر دنیا کے مختلف ممالک میں پہنچی
10:19اس کے اثرات فوراں دیکھے جانے لگے
10:21جب پاکستان میں لوگوں کو مسجد الحرام پر حملے کی خبر ملی
10:25تو شدید غصے اور اشتعال کی لہر دوڑ گئی
10:36پروپیگنڈا پھیلائے جا رہا تھا
10:38کہ مسجد الحرام پر ہونے والی یہ بغاوت دراصل امریکی اور سہنی سازش کا حصہ ہے
10:43یہ واقعہ دیکھتے ہی دیکھتے پوری اسلامی دنیا میں آگ کی طرح پھیل گیا
10:47لوگ حیران اور غمزدہ تھے
10:48کہ آخر دنیا کے مقدس ترین مقام پر ایسا خوفناک واقعہ کیسے رنمہ ہو سکتا ہے
10:53دوسری جانے مسجد الحرام کے اندر بے شمار عمرہ ظاہرین
10:56اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے
10:58باغیوں نے مسجد الحرام میں اپنا مکمل کنٹرول قائم کر لیا تھا
11:02اور کسی کو بھی ادنا سی مضاہمت کی اجازت نہ تھی
11:04جو بھی باغیوں کے خلاف آواز اٹھانے یا باہر نکلنے کی کوشش کرتا
11:08اسے فوراں گولی مار دی جاتی
11:10یہ حملہ کسی اتفاقی واقعہ یا جذباتی کاروائی کا نتیجہ نہیں تھا
11:14بلکہ یہ ایک سوچی سمجھی مکمل طور پر
11:16منظم اور انتہائی چالاکی سے تیار کی گئی بغاوت تھی
11:19جس کی تیاری برسوں سے جاری تھی
11:22باغیوں کے سربراہ جہمان بن محمد بن سیف العطیبی کے بارے میں
11:26یہ جاننا ضروری ہے کہ وہ محض کوئی عام شخص نہیں تھا
11:29وہ نہ صرف ایک انتہائی زیرک ماسٹر مائنڈ تھا
11:31بلکہ اسے سعودی عرب کے فوجی اور مذہبی نظام کے بارے میں اندرونی معلومات حاصل تھیں
11:36یہی نہیں بلکہ وہ ماضی میں خود سعودی فوج کا حصہ رہ چکا تھا
11:40اس دوران اس نے مسجد الحرام کے ہر خفیہ دروازے
11:42ہر زیر زمین گزرگاہ اور ہر پوشیدہ مقام سے متعلق گہری معلومات حاصل کر لی تھی
11:47اسے معلوم تھا کہ مسجد الحرام میں کہاں پر چھپنے کی بہترین جگہیں موجود ہیں
11:51اور کس طرح وہاں پر بغیر کسی کو خبر ہوئے ہتیار پہنچائے جا سکتے ہیں
11:55جہمان کے پس منظر کو دیکھیں
11:57تو اس کا والد سعودی شاہ خاندان کے قریبی افراد میں شمار ہوتا تھا
12:01مزید یہ کہ جہمان خود بھی ایک وقت میں سعودی عرب کے مفتی آزم کا شاگرد رہ چکا تھا
12:06تاہم وقت کے ساتھ ساتھ وہ انتہائی شدت پسند نظریات کا قائل ہوتا گیا
12:09اور سعودی حکومت کا سخت مخالب بن گیا
12:12یہ شخص پہلے بھی حکومت کے خلاف سازشوں میں مکمل رہ چکا تھا
12:15یہ شخص پہلے بھی حکومت کے خلاف سازشوں میں ملوث رہ چکا تھا
12:19اور متعدد بار جیل بھی جا چکا تھا
12:21لیکن ہر بار وہ خود کو زیادہ خطرناک اور زیادہ منظم بنا کر باہر آتا تھا
12:25ناظرین اب اگر بات کریں باغیوں نے مسجد الحرام میں ہتیار کیسے پہنچائے
12:29یہ سب ایک انتہائی ہوشیاری اور چلاکی سے تیار کیے گئے منصوبے کا نتیجہ تھا
12:33انہوں نے ہتیاروں کو تابوتوں میں چھپا کر مسجد الحرام کے اندر اسمگل کیا
12:37چونکہ مکہ مکرمہ میں عام طور پر وفات پا جانے والے ظاہرین کی نماز جنازہ
12:41مسجد الحرام میں ادا کی جاتی ہے
12:43اس لئے کسی کو ذرا بھی شک نہ ہوا کہ ان تابوتوں کے اندر
12:46لاشوں کے بجائے کلاشن کوفیں گولیاں گرنیڈ اور دیگر ہتیار چھپے ہوئے ہیں
12:50یہ منصوبے اتنے پرفیکٹ طریقے سے ترتیب دیا گیا تھا
12:53کہ کسی بھی سعودی انٹیلیجنس یا سیکیورٹی ایجنسی کو پہلے سے ذرا بھی خبر نہ ہو سکی
12:57پھر 20 نومبر 1989 کی صبح
12:59ان باغیوں نے اپنے منصوبے پر عمل درامت کیا
13:02اور خان کعبہ پر غیر متوقع حملہ کرتے ہوئے
13:05محجد الحرام پر مکمل قبضہ جمع لیا
13:07یہ قبضہ معمول مدت کیلئے نہیں تھا
13:09بلکہ پورے دو ہفتوں تک خان کعبہ پر باغیوں کا تسلط قائم رہا
13:13ان چودہ دنوں میں محجد الحرام میں عبادات مکمل طور پر موتتل رہی
13:16اور ظاہرین خوف و حراس میں مبتلا رہے
13:18ناظرین یہ باغی آخر چاہتے کیا تھے
13:20ان کا اصل مقصد کیا تھا
13:22تو ان کا پہلا مقصد محجد الحرام پر مکمل قبضہ قائم کر کے
13:25ایک جالی امام مہدی کا اعلان کرنا تھا
13:27وہ چاہتے تھے کہ دنیا بھر کے مسلمان
13:29ان کے نام نہاد امام مہدی کے ہاتھ پر بیعت کریں
13:32اور اسے حقیقی امام مہدی تسلیم کریں
13:34ان کی کوشش تھی کہ سعودی حکومت پر دباؤ ڈالا جائے
13:37کہ وہ ان کے خود ساختہ امام کو قبول کر لے
13:39اور اس کے خلاف کاروائی نہ کرے
13:41اگر یہ بغاوت مزید طول پکڑتی
13:43تو پورے سعودی عرب میں خانہ جنگی شروع ہو سکتی تھی
13:45جو پورے مشرق وستا کو بھی اپنی لپیٹ میں لے سکتی تھی
13:48یہ ایک سوچی سمجھی بین الاقوامی سازش تھی
13:50جس کا مقصد صرف مسجد الحرام پر قبضہ نہیں
13:53بلکہ سعودی شاہ حکومت کے خاتمے
13:55اور پورے مسلم ورلڈ میں انتشار پیدا کرنا تھا
13:58سعودی قیادت اس معاملے پر انتہائی سنجیدگی
14:01اور محتاط حکمت عملی سے غور کر رہی تھی
14:03حکومت کے لیے سب سے بڑا چیلنج یہ تھا
14:06کہ مسجد الحرام کو پیسے آزاد کروائے جائے
14:08سیکیورٹی فورسز کو بس عالی قیادت کے گرین سنگنلز کا انتظار تھا
14:12جیسے ہی انہیں حرم شریف میں کاروائی کا حکم ملا
14:15فوج نے تین مختلف سمتوں سے مسجد الحرام پر حملہ کیا
14:18لیکن یہاں انہیں ایک سخت چیلنج کا سامنا کرنا پڑا
14:21باغیوں کے پوزیشن انتہائی مضبوط تھی
14:23وہ مسجد کے بلند مناروں پر سنائپرز بٹھا چکے تھے
14:26جہاں اس شخص کو گولی مار رہے تھے
14:27جو مسجد الحرام کے اندر داخل ہونے کی کوشش کرتا
14:30اس طورتحال میں سعودی فوج کو صدید نقصان اٹھانا پڑا
14:33متعدد فوجی شہید ہو گئے اور کئی زخمی ہو گئے
14:35اب یہ جنگ مزید خطرناک شکل اختیار کر رہی تھی
14:38سعودی حکومت کے لیے یہ معاملہ مزید پریشان کن ہو چکا تھا
14:41ناظرین اب اگر بات کریں یہ جنگ آخر ختم کیسے ہوئی
14:44فوج نے کس خفیہ حکمت عملی سے باغیوں کو شکر دی
14:47پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف نے
14:49اس آپریشن میں کیا کردار ادا کیا
14:51خانہ کعبہ کو ان دہشت گردوں سے کیسے آزاد کرایا گیا
14:53یہ سب جاننے کے لیے ہماری مکمل ویڈیو کے اختیار تک ہمارے ساتھ رہیے
14:57کیونکہ ہم آگے بتائیں گے کس خوفناک حملے کا انجام کیا ہوا
15:00جب سعودی حکومت نے محسوس کیا کہ
15:02مسجد الحرام پر قابض باغیوں کو روایتی عسکری حکمت عملی سے شکر دینا
15:06انتہائی مشکل ہوتا جا رہا ہے
15:08تو انہوں نے ایک نئی اور زیادہ پیچیدہ حکمت عملی پر غور شروع کیا
15:11پہلے سعودی فوج نے فیصلہ کیا کہ وہ ہلیکاپٹرز کے ذریعے
15:14مسجد کے اندر کمانڈوز اتار کر حملہ کریں گے
15:17ان کا منصوبہ یہ تھا کہ حرم کے اندر موجود
15:19یا غمالیوں کو کم سے کم نقصان پہنچاتے ہوئے
15:21باغیوں کا خاتمہ کر دیا جائے
15:23لیکن جیسے ہی فوجی ہلیکاپٹرز خانہ کعبہ کے اوپر پہنچے
15:25باغیوں نے فوراں ان پر زبردست فائرنگ شروع کر دی
15:28انہوں نے ہوا میں ہی گولیاں برسا کر کئی فوجیوں کو مار گرایا
15:31یہ حملہ اس قدر شدید تھا کہ فوج کو پیچھ ہٹنے پر مجبور ہونا پڑا
15:35اور یہ اوپریشن مکمل طور پر ناکام ہو گیا
15:37یہ وہ لمحہ تھا جب سعودی حکام کو اندازہ ہوا
15:39کہ اگر حملہ براہ راست سامنے سے کیا گیا
15:41تو اس میں بے شمار انسانی جانوں کا نقصان ہو سکتا ہے
15:44چنانچہ ایک نئی اور زیادہ چالاکی سے تیار کی گئی
15:47حکمت عملی وضع کی گئی
15:49یہ وہ وقت تھا جب کسی ذہین شخص کے دماغ میں
15:51بن لادن گروپ کا نام آیا
15:53یہ گروپ اس زمانے میں دنیا کی سب سے بڑی تعمیراتی کمپنیوں میں سے ایک تھا
15:57جو مسجد الحرام کی توسیع اور تعمیر و مرمت کے کاموں میں مصروف تھا
16:00یہی وجہ تھی کہ اس کے پاس
16:01مسجد الحرام کے انتہائے خفیہ
16:03پیچیدہ اور غیر معروف راستوں کے
16:05مکمل نقشے موجود تھے
16:06یہاں پر یہ جاننا ضروری ہے کہ
16:08اسامہ بن لادن کے بڑے بھائی سالم بن لادن
16:10اس وقت بن لادن گروپ کے سربرا تھے
16:12جیسی حکومت کو معلوم ہوا کہ
16:14بن لادن گروپ کے پاس
16:15مسجد الحرام کے اندرونی خفیہ راستوں کی
16:17مکمل تفصیلات موجود ہیں
16:19تو فوری طور پر ان سے رابطہ کیا گیا
16:21سالم بن لادن نے سعودی فوج اور حکام کو
16:23تمام خفیہ سرنگوں، زیر زمین راستوں
16:25اور پوشیدہ دروازوں کے بارے میں
16:27تفصیلی معلومات فراہم کی
16:28جو مسجد الحرام کے مختلف حصوں کو
16:30آپس میں جوڑتے تھے
16:31اب حکومت کے پاس ایک نیا زیادہ موثر
16:34نسبتاً کم خطرناک حملے کا منصوبت تھا
16:36اسی دوران مسجد الحرام کے اندر
16:38قابض باغی اپنے لاؤڈی سپیکرز کے ذریعے
16:41مسلسل تقاریر کر رہے تھے
16:42جن میں وہ اپنے نظریات کا پرچار کر رہے تھے
16:45اور عوام سے اپنے حمایت میں
16:46کھڑ ہونے کا مطالبہ کر رہے تھے
16:48انہوں نے سعودی حکومت کے سامنے
16:50کئی سخت شرائط پیش کی
16:51جو کہ درحقیقت مکمل بغابت
16:53اور سیاسی تبدیلی کا مطالبہ تھا
16:55باغیوں کے اہم مطالبات تھے
16:56کہ سعودی عرب تمام مغربی ممالک سے
16:59اپنے تعلقات کو مکمل طور پر ختم کرے
17:02سعودی حکومت کو برطرف کر کے
17:04ایک نیا نظام نافذ کیا جائے
17:05جو ان کے نظریات پر مبنی ہو
17:06امریکہ کو تیل کی فروخت فوری طور پر بند کر دی جائے
17:09تاکہ وہ سعودی دولت پر انحصار نہ کر سکے
17:12سعودی عرب میں مقیم تمام غیر ملکیوں کو
17:14فوری طور پر ملک بدر کیا جائے
17:15یہ مطالبات سعودی حکومت کے لئے ناقابل قبول تھے
17:18اس وقت سعودی عرب مغربی دنیا کے ساتھ
17:20قریبی تعلقات رکھتا تھا
17:21اور تیل کی برامدات اس کی معیشت کی بنیاد تھی
17:24اگر حکومت ان باغیوں کی شرائط مان لیتی
17:26تو پورے خطے میں سیاسی بہران
17:28اور اقتصادی تباہی آسکتی تھی
17:30چنانچہ سعودی حکام نے باغیوں کے ساتھ
17:32مزید باتچیت کو غیر موسٹر قرار دیتے ہوئے
17:34ایک فیصلہ کن فوجی آپریشن کا حکم دے دیا
17:36ناظرین اب وقت آگیا تھا
17:38کہ باغیوں کے خلاف حتمی اور فیصلہ کن
17:40کاروائی کی جائے
17:41آپریشن کے چوتھے دن سعودی سپیشل فورسز نے
17:44مسجد الحرام کی دیواروں میں شغاف پیدا کر کے
17:46اندر داخل ہونا شروع کر دیا
17:48اس طریقے سے وہ
17:49باغیوں کے ہاتھوں سے بہت سے عام مقامات
17:52کے کنٹرول واپس لینے میں کامیاب ہو گئے
17:54لیکن ایک بڑا مسئلہ ابھی باغی تھا
17:56باغیوں نے ہزاروں یرغمالیوں کو بدستور قابو میں
17:58رکھا ہوا تھا اور اگر فوج نے ذرا بھی
18:00جلد بازی کی تو وہ انہیں زندہ انسانی
18:02ڈھال کے طور پر استعمال کر سکتے تھے
18:04اس لئے فوج نے آہستہ آہستہ اور انتہائی
18:06چالاکی سے پیش قدمی کی
18:08وہ ایک کے بعد ایک مسجد کے مختلف حصوں پر
18:11کنٹرول حاصل کرتے گئے
18:12کئی شدید جھڑپوں کے بعد باغیوں میں سے
18:14درجنوں ہلاک کر دیے گئے اور فوج کو
18:17تھوڑا تھوڑا کر کے مسجد الحرام کے
18:18اندرونی علاقوں کا کنٹرول حاصل ہونے لگا
18:21باغی یہ سمجھ رہتے کہ ان کا قبضہ
18:23بے انتہائی طاقتور اور ناقابل تسخیر ہے
18:25لیکن پھر ایک ایسا واقعہ پیش آیا
18:27جس نے ان کے حوصلے مکمل طور پر پست کر دیے
18:30مسجد الحرام کے اندر جاری گھمسان کی لڑائی کے دوران
18:33ایک گولی سیدھو شخص کے سر میں جا لگی
18:35جسے باغی امام مہدی قرار دے رہے تھے
18:37یہ شخص محمد بن عبداللہ القہطانی تھا
18:40جسے جہمان علطیبی نے مہدی معود قرار دیا تھا
18:43جیسے ہی امام مہدی کہلانے والے شخص کی موت واقع ہوئی
18:46باغیوں کے حوصلے یک دم ٹوٹنے لگے
18:48یہ صورتحال ان کے لئے انتہائی غیر متبقے
18:51اور شدید صدمے کا باعث بنی
18:53کیونکہ ان کا سارا منصوبہ اسی جالی مہدی کے گرد گھوم رہا تھا
18:56اب ان کے لئے سب سے بڑا سوال یہ تھا
18:58کہ اگر امام مہدی ہی ہلاک ہو گیا
19:00تو اب دنیا میں کون انقلاب برپا کرے گا
19:02ان کی پیشگوئیوں کا کیا ہوگا
19:04وہ کیسے اپنے پیروکاروں کو قائل کریں گے
19:06کہ ان کی بغاوت سچ پر مبنی تھی
19:08جہمان نے اپنی پوری کوشش کی
19:10کہ امام مہدی کی موت کی خبر کو چھپایا جائے
19:12تاکہ باقی باغی حمد نہ ہاریں
19:14لیکن حقیقت زیادہ دیر تک چھپی نہ رہ سکی
19:16سعودی فورسز نے
19:17محمد بن عبداللہ قیطانی کی لاش کو
19:19اپنے قبضے میں لے لیا
19:20اور اس کا چہرہ بالکل محفوظ تھا
19:22جس سے یہ ثابت ہو گیا
19:23کہ وہ باقی ہلاک ہو چکا ہے
19:25یہ دیکھ کر باغیوں کے حوصلے مزید پست ہو گئے
19:27اور ان میں بدنظمی اور گھبراہت پھیلنے لگی
19:30اب صورتحال باغیوں کے ہاتھ سے
19:31مکمل طور پر نکل چکی تھی
19:33سعودی فورسز نے
19:34ایک انتہائی منظم حکمت عملی کے تحت
19:36مسجد الحرام کے ہر حصے میں
19:38اپنی موجودگی مستحکم کر لی
19:40بلاخر مسجد الحرام کو آزاد کرا لیا گیا
19:42اور باغیوں کے تمام رہنماؤں کو زندہ
19:44یا مردہ گرفتار کر لیا گیا
19:46یہ سعودی تاریخ کا سب سے خوفناک حملہ تھا
19:48لیکن آخر کار
19:50حکومت اور فوج کی دانشمندی
19:51اور بہادری نے اسے ناکام بنا دیا
19:53یہ حملہ دنیا کے لیے ایک سبق بن گیا
19:56کہ خان کعبہ پر قبضہ جمانہ
19:57کسی کے بس کی بات نہیں
19:59اور اللہ ہمیشہ اپنے مقدس گھر کی حفاظت فرماتا ہے
20:02ناظرین یہ وہ وقت تھا جب سعودی حکومت
20:04فوجی حکمت عملی کے ماہرین
20:06اور انٹیلیجنس ادارے
20:07انتہائی سنجیدگی سے اس سوال پر غور کر رہے تھے
20:10کہ مسجد الحرام کو باغیوں سے
20:12کیسے واپس حاصل کیا جائے
20:13مسلسل کئی دن گزر چکے تھے
20:15اور ہر گزرتے لمحے کے ساتھ
20:17صورتحال مزید پیچیدہ ہوتی جا رہی تھی
20:19باغی مسلسل مزاہمت کر رہے تھے
20:21اور چونکہ ان کے قبضے میں
20:22خان کعبہ جیسی مقدس جگہ تھی
20:24اس لئے سعودی حکومت کے پاس
20:26روایتی جنگی حکمت عملی اختیار کرنے کی
20:28زیادہ گنجائش نہیں تھی
20:29کوئی بھی ایسا قدم جو حرم شریف کے تقدس کو نقصان پہنچا سکتا
20:33ناقابل قبول تھا
20:34یہی وجہ تھی کہ ایک انتہائی غیر معمولی منصوبہ پیش کیا گیا
20:37مسجد الحرام کے زیر زمین سرنگوں میں
20:39پانی چھوڑ کر اس میں بجلی دوڑا دی جائے
20:41تاکہ باغی یا تو بے ہوش ہو جائیں
20:43یہ ہتیار ڈالنے پر مجبور ہو جائیں
20:45دلچسپ بات یہ کہ آج بھی پاکستان میں
20:47کئی لوگ یہ سمجھتے ہیں
20:48کہ سعودی حکومت نے اس منصوبے پر عمل کیا تھا
20:51اور مسجد الحرام کی بازیابی میں
20:52اسی حکمت عملی نے قلیدی کردار ادا کیا
20:55لیکن تاریخی شواہت کے مطابق یہ منصوبہ صرف
20:57ایک تجویز تک محدود رہا
20:59اور اسے کبھی بھی عملی طور پر لاغو نہیں کیا گیا
21:01اس کی بنیادی وجوہات یہ تھیں
21:03مکہ میں اتنا زیادہ پانی موجود ہی نہیں تھا
21:05کہ وہ دنیا کی سب سے بڑی
21:07اور وسی مسجد کے پورے آہتے کو پانی سے بھر سکے
21:09باغیوں کے ساتھ ہزاروں بے گناہ
21:11یرغمالی بھی موجود تھے
21:12اگر پانی میں بجلی دوڑ جاتی
21:14تو بے شمار معصوم جانے بھی ضائع ہو سکتی تھی
21:16اس موقع پر سعودی انٹیلیجنس چیف شہزادہ
21:19ترکی الفیصل نے
21:20اس تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا
21:22اگر ہم خانے کعبہ کو پانی سے بھرنے کا فیصلہ کریں
21:25تو بہیرہ احمر کا پورا پانی بھی ناکافی ہوگا
21:27یہ واضح تھا کہ یہ طریقہ
21:29عملی طور پر ممکن نہیں تھا
21:31لہذا سعودی حکومت نے کسی اور محصر
21:33اور کم نقصان دے حل کی تلاش شروع کی
21:35جب سعودی حکام نے یہ محسوس کیا
21:37کہ ان کے پاس زیادہ آپشنز نہیں بچے
21:39تو انہوں نے فیصلہ کیا کہ
21:40لقوامی ماہرین کی مدد لی جائے
21:42اس وقت سعودی فوج کی تربیت کے لیے
21:43امریکی سی آئیے کے سپیشل کمانڈوز بھی موجود تھے
21:46لیکن اس صورتحال میں امریکہ کو شامل کرنا
21:48ایک سیاسی طور پر خطرناک فیصلہ ہو سکتا تھا
21:51چنانچہ سعودی حکام نے ایک نسبتاً
21:53غیر جانبدار ملک یعنی فرانس سے
21:55مدد حاصل کرنے کا فیصلہ کیا
21:56یہ فیصلہ انتہائی خفیہ طور پر کیا گیا
21:58اور فرانسیسی خفیہ ایجنسی کے سر برا
22:00کاؤنٹ کلارڈ الیکزنڈر سے رابطہ کیا گیا
22:03انہوں نے ایک انوکہ اور جدید حل پیش کیا
22:05خانے کعبہ کے اندر زہری لی گیا
22:07چھوڑ دی جائے
22:08تاکہ باغی بے ہوش ہو جائیں
22:09اور سیکیورٹی فورسز انہیں بہ آسانی گرفتار کر سکیں
22:12یہ منصوبہ سعودی حکومت کو معقول لگا
22:14اور فرانس کی سپیشل فورس
22:15جی آئی جی ان کے تین ماہر کمانڈوز
22:18کو فوری طور پر سعودی عرب بھیجا گیا
22:19لیکن جیسے ہی فرانسیسی کمانڈوز سعودی عرب پہنچے
22:22ایک بہت بڑا مسئلہ سامنے آیا
22:24سعودی قانون کے مطابق غیر مسلموں کا
22:26مکہ میں داخلہ سختی سے ممنوع تھا
22:28اب مسئلہ یہ تھا کہ اگر فرانسیسی کمانڈوز
22:30مسجد الحرام میں داخل نہ ہو سکتے
22:32تو وہ آپریشن کیسے کر سکتے تھے
22:34چنانچہ ایک حیران کن فیصلہ کیا گیا
22:36فرانسیسی سپیشل فورسز کے ان تین ماہرین کو
22:38بازابتہ طور پر کلمہ پڑھوائے گیا
22:40اور انہیں مشرف باعسلام کر دیا گیا
22:43اس کے بعد وہ مکہ روانہ ہو گئے
22:44اور انہوں نے سعودی سپیشل فورسز کے ساتھ مل کر
22:47آپریشن کی حتمی منصوبہ بندی شروع کر دی
22:49جیسے یہ آپریشن کا آغاز ہوا
22:51فرانسیسی ماہرین نے مخصوص راستوں کے ذریعے
22:53خان کعبہ کے اندر زہریلی گیش چھوڑ دی
22:55لیکن یہاں ایک اور بڑی مشکل سامنے آئی
22:57مسجد الحرام کا رقبہ بہت وسیع تھا
22:59جس کی وجہ سے گیس یکسا طور پر ہر جگہ نہیں پھیل سکی
23:02مسجد کے اندر بڑی کھلی رہداریاں
23:04وسیع دالان تہخانیں موجود تھے
23:06جس کی وجہ سے گیس کا اثر کم ہو گیا
23:09یہ دیکھ کر سعودی فوج نے ایک دوسرا منصوبہ بھی ساتھ ہی شروع کیا
23:12فوجی دستے گیس ماسک پہن کر
23:14مسجد کے مختلف حصوں میں داخل ہوئے
23:16مسجد کی دیواروں میں
23:17کئی جگہوں پر چھوٹے سراخ کیے گئے
23:20ان سراخوں سے دستی بم پھینکے گئے
23:22جن سے باغیوں کو شدید نقصان پہنچا
23:24کئی باغی اسی دوران ہلاک ہو گئے
23:26جبکہ کچھ نے ہتھیار ڈالنے میں ہی آفیل سمجھی
23:28یہ محاصرہ چودہ دن تک جاری رہا
23:30اتنے دنوں کی مسلسل لڑائی
23:31گیس کے حملے اور فوجی دباؤ کے باعث
23:33باغیوں کے حوصلے مکمل طور پر ٹوٹ چکے تھے
23:36ان کے پاس خوراک ختم ہو چکی تھی
23:38ہتھیاروں کا زخیرہ ختم ہو رہا تھا
23:39سب سے بڑھ کر ان کا خود ساختہ امام مہدی
23:41مارا جا چکا تھا
23:42بلاخر چار دسمبر
23:44انیس سو اناسی کو باقی اماندہ باغیوں نے
23:47ہتھیار ڈال دیئے ان میں جہیمان
23:48الاتیبی بھی شامل تھا
23:50جب سعودی انٹیلیجنس چیف شہزادہ ترکی
23:52الفیصل جہیمان الاتیبی سے اسپتال میں
23:55ملنے گئے تو اس نے ان کا ہاتھ
23:56تھام کر بے بسی سے کہا
23:58شاہ خالص سے کہو
23:59کہ مجھے معاف کر دیں
24:00میں اندہ ایسی کوئی غلطی نہیں کروں گا
24:02لیکن اب معافی کے دروازے بند ہو چکے تھے
24:04کچھ دنوں بعد
24:05جہیمان الاتیبی اور اس کے باسٹھ ساتھیوں کو
24:08سرعام سزائے موت دے دی گئی
24:10اور یوں اس تاریخی بغاوت کا خاتمہ ہوا
24:13ناظرین یہ تھی ہماری آج کی ویڈیو
24:14ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہماری آج کی یہ ویڈیو
24:16ضرور پسند آئی ہوگی
24:18اگر آپ کو ہماری آج کی یہ ویڈیو پسند آئی ہے
24:20تو آپ سے گزارش کرتے ہیں
24:21کہ آپ ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کر لیں
24:23اور ساتھ ہی لگے بیل کے بٹن کو بھی پریس کر لیں
24:26تاکہ آپ کے پاس ہماری آنے والی
24:27مزید معلوماتی ویڈیوز کا نوٹفیکشن بروقت ملتا رہے
24:30سبسکرائب کے ساتھ ہماری ویڈیوز کو لائک بھی کریں
24:33اور اپنی قیمتی رائے کا اظہار کمنٹس میں ضرور کریں
24:35کمنٹس میں آپ اپنے سوالات بھی ہم تک پہنچا سکتے ہیں
24:38اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و مان میں رکھے
24:40آمین
Comments

Recommended