Skip to playerSkip to main content
Jahannam Ki Thandi Wadi Zamharir Kya Hai? | Noor TV

Aksar log samajhte hain ke Jahannam sirf aag ka ghar hai, magar Islam ke mutabiq Jahannam mein ek aisi jagah bhi hai jo aag se bhi zyada takleef de hai – is jagah ka naam Zamharir hai.

Zamharir Kya Hai?
Zamharir Jahannam ka woh hissa hai jahan sirf extreme thand aur unbearable cold hai.
Allah ne is jagah ka zikr Quran-e-Kareem mein farmaya:
"Woh log jo Jannat mein daakhil honge, na wahan dhoop hogi, na sardi ka zamharir." (Surah Al-Insan 76:13)

Is Video Mein Aap Jaan Sakein Ge:
✅ Zamharir ka Quran aur Hadees mein kya bayan hai?
✅ Yeh azaab sirf kin logon ke liye hoga?
✅ Kya Zamharir ki thand aag se bhi zyada takleef de hai?
✅ Kaun se buray aamaal insaan ko is azaab mein daakhil karte hain?

Zamharir Se Bachne Ka Tareeqa:
📖 Sachi Tauba Aur Astaghfar – Har din Allah se maafi maangna
🕌 Namaz Ki Pabandi – Allah ki ibadat ko apni aadat banana
💖 Achay Aamaal Aur Sadqa – Dosray logon ke saath bhalaai karna

Agar aap Jahannam ke is thanday azaab Zamharir aur iske asal waqiat ko samajhna chahte hain, to yeh video zaroor dekhein! Noor TV aapko Quran aur Sunnat ki roshni mein asal maloomat faraham karega.

📢 Like, Share & Subscribe 💖
🔔 Bell Icon Dabayein Taake Aapko Naye Islamic Updates Milti Rahein

#Zamharir #JahannamKaAzaab #IslamicKnowledge #NoorTV #QuranAurHadees #JahannamKaWaqia #IslamicTeachings #AakhiratKiTayyari #EndTimes #QuranicStories

Category

📚
Learning
Transcript
00:26जहन्म की बर्फानी वादी
00:32जहन्म की बर्फानी वादी
01:16जहान्म की बर्फानी वादी
01:33
01:35
02:00We will be able to do this.
02:30This world can be made by the end of life.
02:32God was about to make the final decision.
02:35Allah Almighty beherse,
02:36does not have to control him.
02:38Allah will beherse,
02:39and God is about to lift up the way from God.
02:42That God will take the Pedal to99.
02:52their own
02:52their own
03:01god
03:02god
03:02god
03:03god
03:03god
03:03उनके आमाल के मताबक सخت से सफ़ अजाब दिया जाएगा
03:06अधेस में आता है कि जहन्नम में बेश्मार वादियां और خوفनाक मकामात होंगे
03:11जहां मुक्तलिफ कस्यम का अजाब मुनतजर होंगे
03:13हर वादि में अलग अलग तरह के दर्दनाक अजाब होंगे
03:16جو گناہگاروں کے گناہوں کے مطابق دیے جائیں گے
03:19روایات میں آتا ہے کہ جہنم کی آگ اس قدر شدید ہوگی
03:22کہ اگر اسے دنیا میں ایک سوئی کے سراغ کے برابر بھی کھول دیا جائے
03:26تو اس کی حدت اور تپش کی شدت سے پوری دنیا جل کر راک ہو جائے
03:30اس آگ کی گرمی انسانی عقل سے بالتر ہے
03:32اور اس کے سامنے دنیا کی سب سے شدید گرمی بھی کچھ حیثیت نہیں رکھتی
03:36نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
03:39اگر جہنم کے داروغہ یعنی جہنم کا ایک فرشتہ دنیا میں ظاہر ہو جائے
03:43تو اس کی حیبت خوف اور دہشت کی شدت سے پوری دنیا ہلاک ہو جائے
03:47سوچنے کی بات یہ ہے کہ اگر صرف ایک داروغہ کی حیبت اتنی زیادہ ہے
03:51تو پھر خود جہنم کی حالناکی کیسی ہوگی
03:53ناظرین یہ سب حقائق ہمیں اس بات پر غور کرنے کی دعوت دیتے ہیں
03:56کہ دنیا کی یہ چند روزہ زندگی کسی بڑی چیز کے بدلے میں بیچنے کے قابل نہیں
04:01ہمیں اپنے عمال کا محاذبہ کرنا چاہیے
04:03اللہ کے قریب ہونا چاہیے
04:05اور جہنم کے ان خوفناک عذابوں سے بچنے کے لیے
04:08نیکی کے راستے کو اختیار کرنا چاہیے
04:10کیونکہ آخرت کی کامیابی ہی اصل کامیابی ہے
04:13اور جو مہا ناکام ہو گیا
04:14اس کے لیے کوئی دوسرا موقع نہیں ہوگا
04:16ناظرین جہنم ایک ایسا حالناک مقام ہے
04:19جس کا تصور بھی دل ہلا دینے کے لیے کافی ہے
04:21یہ وہ جگہ ہے جہنم فرمانوں سرکشوں
04:23اور اللہ کے حکامات کو پسے پشھ ڈالنے والوں کو
04:26وہ دردناک سزائے دی جائیں گی
04:28جس کا کوئی انسان دنیا میں تصور بھی نہیں کر سکتا
04:31جہنم کی آگ وہ خوفناک آگ ہے
04:33جو نہ صرف اپنے اندر ہر چیز کو جلا کر
04:35راک کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے
04:37بلکہ اس کی شدت ایسی ہے
04:38کہ دنیا کے آگ بھی اس سے پناہ مانگتی ہے
04:41جہاں روایات میں آتا ہے کہ دنیا کے آگ بھی
04:43اللہ تعالیٰ کے حضور فریاد کرتی ہے
04:45یا اللہ مجھے دوبارہ جہنم کی آگ میں
04:47داخل نہ کرنا
04:49دنیا میں ہم جس آگ کو دیکھتے ہیں
04:50جو ہمیں جلانے کی طاقت رکھتی ہے
04:52وہ دراصل جہنم کی آگ کا ایک ہلکا سا حصہ ہے
04:55نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:57نے فرمایا کہ دنیا کی آگ در حقیقت
04:59جہنم کی آگ کا صرف
05:01ستر ماہ حصہ ہے
05:02یعنی دنیا کی سب سے تیز ترین آگ بھی
05:05جہنم کے مقابلے میں کچھ نہیں
05:06لیکن افسوس انسان کی غفلت کا عالم یہ ہے
05:09کہ وہ اس جہنم کی آگ سے ڈڑتا نہیں
05:11وہ اپنے ہی ہاتھوں
05:12اپنے لئے آگ کا ایندھن تیار کرتا ہے
05:15وہ اللہ کی نافرمانیاں کرتا ہے
05:16گناہوں میں مبتلا رہتا ہے
05:18اور بلاخر وہ راستہ اختیار کر لیتا ہے
05:21جو سیدھا جہنم کی طرف لے جاتا ہے
05:23ناظرین جس طرح جہنم میں آگ کا حولناک عذاب ہوگا
05:26اسی طرح ایک اور انتہائی خوفناک مقام بھی ہوگا
05:29جو ظاہری طور پر آگ کی تپش سے مختلف ہوگا
05:32لیکن اس کی شدت اور تکلیف دے عذاب میں
05:34کوئی کمی نہ ہوگی
05:35یہ وہ مقام ہوگا جہاں آگ کے شولے نہیں بھڑکیں گے
05:38بلکہ وہاں یخ بستہ تھندک ہوگی
05:41ایسی برف ہوگی جو جسموں کو جلا کر راہ کر دینے کے بجائے
05:45ان کے ٹکڑے ٹکڑے کر دے گی
05:46یہ مقام زمہریر کہلاتا ہے
05:49جو جہنم کی وہ خوفناک وادی ہے
05:50جہاں گناہگاروں کو
05:52ناقابل شکست تھندک کے عذاب میں
05:54مبتلا کر دیا جائے گا
05:55حضرت قعب الاحبار رضی اللہ عنہ سے مروی ہے
05:59کہ بے شک جہنم میں ایک ایسی جگہ ہے
06:01جہاں شدید تھندک کا عذاب ہوگا
06:03یہ جہنم کی وہ وادی ہے
06:04جس کا نام زمہریر ہے
06:06اور اس کی یخ بستہوائیں اور برف گناہگاروں کے جسموں کو
06:10چیر کر رکھ دے گی
06:11ان کے جسموں سے گوشت جھڑ جائے گا
06:13ہڈیاں نمائی ہو جائیں گی
06:14اور وہ شدید عذیت میں مبتلا ہوں گے
06:16یہاں تک کہ وہ جہنم کی
06:18دہکتی آگ کی تمنا کریں گے
06:20اور کہیں گے
06:21کہ ہمیں آگ کے عذاب میں ڈال دو
06:23تاکہ کم از کم یہ برفانی عذیت تو ختم ہو
06:25زمہریر جہنم کا وہ مقام ہے
06:27جہاں ہر طرف برف ہی برف
06:29اور شدید تھندک ہوگی
06:31یہ آم تھندک نہیں ہوگی
06:32بلکہ ایسی خوفناک سردی ہوگی
06:34جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں آسکتی
06:36علماء کرام بیان فرماتے ہیں کہ
06:38جب جہنم کے اندر گنہگاروں کو
06:39آگ کے عذاب میں مبتلا کیا جائے گا
06:41اور وہ اس عذاب کی شدت سے بے حال ہو کر
06:43اللہ تعالیٰ سے تھندک کی فریاد کریں گے
06:45تو ان کی یہ فریاد قبول کرتے ہوئے
06:47انہیں آگ سے نکال کر
06:49زمہریر میں ڈال دیا جائے گا
06:50لیکن یہ تھندک انہیں سکون دینے کے بجائے
06:53ایک نئے عذاب میں مبتلا کر دے گی
06:54جب ان جہنمیوں کو
06:56زمہریر میں ڈالا جائے گا
06:57تو وہاں کی شریف تھندک ان کے جسموں پر
07:00ایسے اثر کرے گی
07:01کہ ان کی کھال پھٹ جائے گی
07:02گوشت ان کی ہڈیوں سے الگ ہو جائے گا
07:04اور ان کی ہڈیاں جم کر ریزہ ریزہ ہو جائیں گی
07:07یہ عذاب صرف ایک بار نہیں ہوگا
07:09بلکہ بار بار دہر آیا جائے گا
07:10اللہ تعالیٰ دوبارہ سے ان جہنمیوں کے
07:12جسموں کو جوڑ دے گا
07:14ان کی ہڈیوں پر گوشت چٹھا دے گا
07:15اور پھر دوبارہ سے شدید سردی کی وجہ سے
07:18ان کا جسم ٹوٹ کر بھی کھر جائے گا
07:20یہ سلسلہ مسلسل جاری رہے گا
07:22جب تک کہ یہ گنہگار
07:23زمہریر کے خوفناک عذاب میں مبتلا رہیں گے
07:26اس عذاب کی شدت کا عالم یہ ہوگا
07:28کہ جہنمی جو پہلے آگ کے عذاب سے تنگ آ کر
07:30تھنڈک مانگ رہے تھے
07:31اب شدید تھنڈک کی عذیت سے نجات کے لیے
07:33دوبارہ آگ میں ڈالے جانے کی فریاد کریں گے
07:36وہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں چیخ چیخ کر کہیں گے
07:38یا رب العالمین
07:40ہم اس برفانی عذاب سے نکال کر
07:41دوبارہ جہنم کی دہکتی آگ میں ڈال دے
07:44پھر اللہ تعالیٰ انہیں
07:45زمہریر سے نکال کر
07:47دوبارہ جہنم کی آگ میں ڈال دے گا
07:49جہاں وہ ایک اور نا ختم ہونے والے
07:51عذاب میں مبتلا کیے جائیں گے
07:53ناظرین زمہریر جہنم کا وہ خوفناک مقام ہے
07:56جہاں تھنڈک کسی کے لیے راحت نہیں
07:58بلکہ ایک ایسا دردناک عذاب ہوگی
08:00جسے کوئی برداشت نہیں کر سکے گا
08:02حضرت مجاہد رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
08:04زمہریر جہنم کی وہ سخت ترین سردی ہے
08:07جو گنہگاروں کو ایسا عذاب دے گی
08:09کہ وہ پکھل جائیں گے
08:10جب لوگ آگ کے عذاب سے تنگ آ جائیں گے
08:12تو وہ زمہریر کے وادی میں بھاگیں گے
08:14لیکن جو ہی وہ وہاں داخل ہوں گے
08:16زمہریر کی برف اور
08:17ہوائیں ان کے جسموں کو کاٹ کر رکھ دے گی
08:19ان کی ہڈیاں ٹوٹ پھوٹ کر بکھر جائیں گی
08:21سوچنے کی بات یہ ہے کہ وہ کون لوگ ہوں گے
08:24جو اس خوفناک عذاب میں مبتلا ہوں گے
08:26وہی لوگ جو دنیا میں اللہ کی نافرمانی کرتے ہیں
08:29اس کے آکامات کو نظر انداز کرتے ہیں
08:31حرام و حلال کی تمیز کیے بغیر
08:33زندگی گزارتے ہیں
08:34اور آخرت کو بھلا کر دنیا کے پیچھے بھاگتے ہیں
08:37روایات میں آتا ہے کہ ایک مرتبہ صحابہ اکرام
08:40رضوان اللہ علیہ مجمعین نے
08:41نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:43کی بارگاہ میں عرض کیا
08:45یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:48یہ زمحریر کیا ہے
08:49نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
08:52زمحریر جہنم کا وہ مقام ہے
08:54جہاں کفار اور گناہگاروں کو ڈالا جائے گا
08:56اور اس مقام کی شدت کی تھندک
08:58اور اس مقام کی شدید تھندک کی وجہ سے
09:00ان کے جسم کا ایک حصہ دوسرے حصے سے جدا ہو جائے گا
09:03ان کے بدن کا گوشت جھٹ کر زمین پر گر جائے گا
09:06اور وہ ناقابل بیان عذیت میں مبتلا ہوں گے
09:09حرزت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے
09:12کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
09:15جہنم کی آگ نے اپنے رب سے شکایت کی
09:17اور عرض کی
09:18یا اللہ میرے شدت اتنی زیادہ ہے
09:19کہ میرے بعض حصے نے
09:20میرے دوسرے حصے کو کھا لیا ہے
09:22مجھے سانس لینے کی اجازت دی جائے
09:24اللہ تعالیٰ نے جہنم کو دو مرتبہ
09:26سانس لینے کی اجازت فرمائی
09:28ایک بار گرمی میں
09:29اس سانس کی وجہ سے دنیا میں
09:31گرمی کی شدت میں اضافہ ہو جاتا ہے
09:33اور لوگ شدید ترین گرمی محسوس کرتے ہیں
09:35ایک بار سردی میں
09:36اس سانس کی وجہ سے دنیا میں
09:38انتہائی سخت سردی پڑتی ہے
09:40اور یہی زمحریر کی سردی ہوتی ہے
09:42جو کہ جہنم کے اس خوفناک مقام سے آتی ہے
09:45ناظرین یہ دنیا کی گرمی اور سردی درحقیقت
09:47جہنم کی ہلکی سی جھلک ہے
09:49ورنہ اصل عذاب کی شدت ایسی ہوگی
09:51کہ اسے کوئی برداشت نہیں کر سکے گا
09:53علماء اکرام فرماتے ہیں
09:55کہ جب جہنم میں آگ کے عذاب میں
09:57مبتلا گنہگار تڑپیں گے
09:59اور فریاد کریں گے
09:59کہ ہمیں کوئی تھنڈک عطا کی جائے
10:01تو اللہ تعالیٰ ان کو جہنم کے
10:03اس برفانی وادی میں ڈال دے گا
10:04لیکن جیسے ہی وہ زمحریر میں داخل ہوں گے
10:07وہاں کی ناقابلے برداشت تھنڈک
10:09ان کے جسم کو چیر کر رکھ دے گی
10:11ان کے ہونٹ آنکھیں
10:12اور جلد شدید سردی کے باعث جم کر ٹوڑ جائیں گی
10:15ان کی ہڈیاں چٹک جائیں گی
10:16اور وہ ایسا درد محسوس کریں گے
10:18جس کا دنیا میں کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا
10:21یہ سلسلہ بار بار دھور آیا جائے گا
10:23اللہ تعالیٰ بار بار ان کے جسموں کو مکمل کرے گا
10:25اور پھر دوبارہ انہیں اسی خوفناک عذاب میں مبتلا کر دیا جائے گا
10:29زمحریر کے عذاب میں مبتلا ہونے والے جہنمی
10:31اتنی عذیت میں مبتلا ہوں گے
10:33کہ وہ دوبارہ جہنم کی دہکتی ہوئی آگ میں جانے کی التجاہ کریں گے
10:37اور کہیں گے
10:38یا اللہ ہمیں واپس آگ میں ڈال دے
10:40یہ سردی ناقابلے برداشت ہے
10:42پھر اللہ تعالیٰ انہیں زمحریر سے نکال کر دوبارہ
10:45دہکتی آگ میں ڈال دے گا
10:46اور وہ ایک نا ختم ہونے والے
10:48دردناک عذاب میں مبتلا ہو جائیں گے
10:50ناظرین دین اسلام میں نماز کو
10:52بنیادی عبادات میں سے ایک قرار دیا گیا ہے
10:54اور یہ مسلمان کے ایمان کی پہچان ہے
10:57نماز کو چھوڑنا یا سستی برتنا
10:59نہائیت خطرناک عمل ہے
11:00جو آخرت میں سخترین عذاب کا باعث بن سکتا ہے
11:03علماء اکرام فرماتے ہیں
11:04کہ جہنم میں جہاں آگ کا عذاب ہوگا
11:06وہیں تھنڈک کا ایسا ہالناک عذاب بھی ہوگا
11:09جو ناقابل برداشت ہوگا
11:10خاص طور پر ان لوگوں کے لیے
11:12جو دنیا میں سردی کی شدت کی وجہ سے
11:14نماز کو تر کر دیتے ہیں
11:16اور اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کے مرتقب ہوتے ہیں
11:18بہت سے لوگ سردیوں کو سختی کا بہانہ بنا کر
11:21نماز فجر چھوڑ دیتے ہیں
11:22وہ گرم بستروں میں سستی اور کاہلی میں پڑے رہتے ہیں
11:25اور شیطان کے وسوسوں میں آ کر
11:27اپنے رب کے حکم کو نظر انداز کر دیتے ہیں
11:29یہ سوچتے ہیں کہ ابھی وقت پڑا ہے
11:31بعد میں پڑھ لیں گے
11:32لیکن اکثر اسی غفلتیں فجر کی نماز قضا ہو جاتی ہے
11:35ایسے لوگوں کے بارے میں علماء اکرام فرماتے ہیں
11:37کہ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن
11:39انہیں اسی تھنڈک کے عذاب میں مبتلا کرے گا
11:41جس کی وجہ سے وہ دنیا میں نماز چھوڑتے رہے
11:43جہان نم میں موجود خوفناک وادی زمہریر
11:46ان لوگوں کے لیے تیار کی گئی ہے
11:48جو دنیا میں سردی کی شدت کو جباز بنا کر
11:50اللہ کے حکامات کو نظر انداز کرتے رہے
11:52حدیث مبارکہ میں آتا ہے
11:54کہ قیامت کے دن ایسے لوگوں کو
11:56زمہریر میں ڈالا جائے گا
11:57جہاں کی تھنڈک دنیا کی کسی سردی سے
11:59ہزار گناہ زیادہ ہوگی
12:01یا عام سردی نہیں ہوگی
12:02بلکہ کیسی شدید تھنڈک ہوگی
12:04جو جسم کے ہر عضو کو جلا کر راہ کر دے گی
12:07وہاں کی برفانی ہوائیں
12:08ہڈیوں کو چیر دیں گی
12:10خون کی گردش روک دیں گی
12:11اور جسم کے آزا ایک ایک کر کے
12:13جڑ سے الہدہ ہو جائیں گے
12:15ان کی خال سکڑ جائے گی
12:16ہڈیاں جم کر ریزہ ریزہ ہو جائیں گی
12:18اور وہ ناقابل بیان عذیت میں مبتلا ہوں گے
12:21روایات میں آتا ہے
12:22کہ جب جہنمی آگ کے عذاب میں تڑپیں گے
12:24تو وہ اللہ سے فریاد کریں گے
12:26کہ ہمیں کوئی ایسی جگہ لے جائے جائے
12:28جہاں ہمیں سکون ملے
12:29اللہ تعالیٰ انہیں آگ سے نکال کر
12:31زمہریر میں ڈال دے گا
12:32لیکن جیسے ہی وہ وہاں پہنچیں گے
12:34شدید تھنڈک کی وجہ سے
12:36وہ دوبارہ فریاد کریں گے
12:37کہ اللہ ہمیں واپس جہنم کی دہکتی ہوئی آگ میں ڈال دے
12:40کیونکہ یہ تھنڈک ناقابل برداشت ہے
12:42اسی طرح جو لوگ دنیا میں
12:44معمولی سردی کی وجہ سے نماز ترک کرتے رہے
12:46وہ قیامت کنے ایسے عذاب میں مبتلا کیے جائیں گے
12:48کہ وہ چیخ چیخ کر کہیں گے
12:50اے اللہ ہمیں دوبارہ دنیا میں بھیج دے
12:51تاکہ ہم تیرے احکامات کی پیروی کریں
12:54اور کبھی بھی نماز نہ چھوڑیں
12:55لیکن اس وقت پشتاوے کا کوئی فائدہ نہ ہوگا
12:57کیونکہ دنیا کی زندگی دوبارہ نصیب نہیں ہوگی
13:00اور جہنم کے عذاب سے چھٹکارے کی کوئی صورت نہ ہوگی
13:03ناظرین جب دنیا کی معمولی سی سردی میں
13:05ہم کافنے لگتے ہیں
13:06ہاتھ پیرسون ہو جاتے ہیں
13:07اور ہمیں گرم کپڑوں کی ضرورت پڑتی ہے
13:09تو سوچیں وہ سردی کیسی ہوگی
13:11جو جہنم کی زمہریر میں دی جائے گی
13:12وہ کیسی تکلیف دے ٹھنڈ ہوگی
13:14جو جسم کے حرزو کو کاٹ کر رکھ دے گی
13:16ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے گناہوں سے فوراں توبہ کریں
13:19نماز کی پابندی کریں
13:20خاص طور پر سردیوں میں فجر کی نماز کو
13:22کسی بھی صورت میں ترک نہ کریں
13:24جو لوگ سردیوں میں لہافوں اور گرم بستروں کو چھوڑ کر
13:26وضو کرتے ہیں
13:27اور اللہ کے سامنے جھگ جاتے ہیں
13:28اللہ تعالیٰ ان کے لئے جنت کے دروازے کھول دیتا ہے
13:31اور انہیں اپنی رحمت میں جگہ اتفرماتا ہے
13:33ناظرین جہنم ایک ایسا خوفناک مقام ہے
13:36جسے اللہ تعالیٰ نے گناہگاروں
13:37اور کافروں کے لئے تیار کیا ہے
13:39قرآن مجید اور احادیث مبارکہ میں
13:41جہنم کی حولناکیوں کا تفصیل سے ذکر کیا گیا ہے
13:44تاکہ انسان اسے ڈر کر
13:45اللہ کی اطاعت کرے اور اپنے آماد درست کرے
13:58اسی طرح حدیث میں آتا ہے
13:59کہ جہنم کی آگ دنیا کی آگ سے
14:01ستر گناہ زیادہ شدید ہے
14:02حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
14:04کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
14:07تمہاری یہ دنیاوی آگ
14:08جہنم کی آگ کے مقابلے میں ستر ماہ حصہ ہے
14:11صحیح مسلم
14:13قرآن و حدیث میں ذکر آیا ہے
14:14کہ جہنم کے ساتھ دروازے ہیں
14:16جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا
14:18اس جہنم کے ساتھ دروازے ہیں
14:19اور ہر دروازے کے لیے
14:21ایک حصہ مخصوص کیا گیا ہے
14:23سورہ الحجر آیت چمالس
14:24ان دروازوں سے ہر قسم کے گناہگار داخل کیا جائیں گے
14:27اور ان کے لیے الگ الگ درجات میں عذاب ہوگا
14:30حدیث میں آتا ہے
14:31کہ جہنم اتنی گہری ہے
14:32کہ اگر اس میں کوئی پتھر پھینکا جائے
14:34تو وہ ستر سال تک گرتا رہے گا
14:35تب جائے کہ اس کی تہہ میں پہنچے گا
14:37حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
14:39کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
14:42کہ اگر جہنم میں ایک پتھر ڈالا جائے
14:44تو وہ ستر سال تک گرتا رہے گا
14:46مگر جہنم کی تہہ تک نہ پہنچے گا
14:48ترمیجی
14:49اس سے اندازہ لگائے جا سکتا ہے
14:50کہ جہنم کی گہرائی کتنی زیادہ خوفناک ہوگی
14:53اور اس میں گرنے والوں کا انجام کتنا بھیانک ہوگا
14:56جہنم میں مختلف قسم کا ذاپ دیے جائیں گے
14:58جو گناہگاروں کے عامال کے مطابق ہوں گے
15:00کچھ لوگ آگ میں جلائے جائیں گے
15:02کچھ کو بھڑکتی ہوئی آگ کے بستر پر لٹائے جائے گا
15:04کچھ کے چہروں کو آگ میں بھونا جائے گا
15:07اور کچھ کو زنجیروں میں جکڑ کر گھسیٹا جائے گا
15:09قرآن میں جہنمیوں کے بارے میں فرمایا گیا
15:11ہم ان کے گلوں میں توق ڈال دیں گے
15:13اور ان کو گھسیٹیں گے
15:14پھر انہیں دہکتی ہوئی آگ میں جھونک دیا جائے گا
15:16سورہ غافر آیت 71 بہتر
15:18جہنم میں نہ صرف آگ ہوگی
15:20بلکہ وہاں ایسے بڑے بڑے سانپ اور بچو بھی ہوں گے
15:22جو جہنمیوں کو ڈستے رہیں گے
15:24حدیث میں آتا ہے کہ جہنم کے سانپ
15:26اور بچو آم سانپ اور بچووں سے
15:28ہزار گناہ بڑے اور زہریلے ہوں گے
15:30اور ان کا ایک ڈنگ بھی جہنمیوں کے جسم میں زہر بھر دے گا
15:34جس کا درد کئی سالوں تک محسوس ہوگا
15:36اسی طرح جہنم میں لوہی کی بڑی بڑی زنجیریں ہوں گی
15:39جن سے جہنمیوں کو جکڑا جائے گا
15:41قرآن پاک میں ذکر ہے
15:43ان کی گردنوں میں توق ڈال دیے جائیں گے
15:45اور انہیں زنجیروں میں جکڑ کر
15:46جہنم میں گھسیٹا جائے گا
15:48سورہ الحاقہ آیت 30 بتیس
15:52جہنمیوں کو بھوک اور پیاز کی شدت سے بھی عذاب دیا جائے گا
15:55مگر انہیں کھانے کے لیے ایسا کھانا دیا جائے گا
15:57جو ان کے عذاب میں مزید اضافہ کر دے گا
15:59قرآن مجید میں ذکر ہے
16:01کہ جہنم میں ایک درخت ہوگا جسے زخوم کہا جاتا ہے
16:03جو جہنمیوں کے لیے کھانے کو دیا جائے گا
16:05اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
16:07بے شک زخوم کا درخت گناہگاروں کو کھانا ہوگا
16:09وہ پکڑے ہوئے تامے کی طرح پیٹ میں کھولے گا
16:11جیسے کھولتا ہوا پانی
16:13سورہ دخان آیت 43 سے 46
16:16اس کے علاوہ جہنمیوں کو پانی کی طلب میں کھولتا ہوا پانی دیا جائے گا
16:21جو ان کے چہروں کو جلا کر راکھ کر دے گا
16:23جیسا کہ قرآن میں ذکر ہے
16:24کہ انہیں کھولتے ہوئے پانی کا پیالہ دیا جائے گا
16:27جو ان کے چہروں کو جھلسا دے گا
16:29سورہ القحاف آیت 39
16:30قرآن و حدیث میں جہنمیوں کی عذیتناک حالت
16:33اور ان کی بے بسی کا واضح تذکرہ کیا گیا ہے
16:35وہ لوگ جو دنیا میں اللہ کی نافرمانی کرتے رہے
16:38اس کے آقامات کو نظرانداز کرتے رہے
16:40قیامت کے دن جہنم میں ڈالے جائیں گے
16:42جب جہنم کے دردناک عذاب انہیں گھیڑ لیں گے
16:45تب وہ شدت تکلیف میں چیخیں گے
16:47فریاد کریں گے اور مدد کے لیے پکاریں گے
16:49مگر ان کی کوئی فریاد نہیں سنی جائے گی
16:52قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
16:54اور وہ چیخ چیخ کر کہیں گے
16:56اے ہمارے رب ہمیں یہاں سے نکال دے
16:58ہم پہلے سے بہتر عمل کریں گے
17:00جواب ملے گا
17:01کیا ہم نے تمہیں اتنی عمر نہیں دی تھی
17:04کہ جس میں نصیحت کرنے والا نصیحت حاصل کر سکتا تھا
17:07اور تمہارے پاس درانے والا بھی آیا تھا
17:09بس اب عذاب کا مزا چکھو
17:11ظالموں کا کوئی مددگار نہیں
17:13سورہ فاطر آیت سنتیس
17:15اہل جانم کی تکلیف کا یہ عالم ہوگا
17:17کہ وہ پیاسے تڑپتے ہوئے پانی مانگیں گے
17:19مگر انہیں پانی کے بدلی کھولتا ہوا پانی دیا جائے گا
17:22جو ان کے چہروں کو جھلسا دے گا
17:24اور ان کے آنٹوں کو کاٹ کر رکھ دے گا
17:25جیسا کہ قرآن میں ذکر ہے
17:27اور اگر وہ پانی مانگیں گے
17:29تو انہیں ایسا پانی دیا جائے گا
17:30جو پگلے ہوئے تامے کی طرح ہوگا
17:32جو ان کے چہروں کو جلا ڈالے گا
17:34کیا ہی برا مشروب ہے
17:35اور کیا ہی بری آرام گاہ ہے
17:37سورہ القحف آیت انتیس
17:39وہ بار بار موت کی التجا کریں گے
17:42تاکہ اس تکلیف سے نجات پا سکیں
17:44مگر انہیں موت نہیں دی جائے گی
17:46اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
17:47اور وہ پکاریں گے
17:48اے مالک جہنم کے داروغہ
17:50تمہارا رب ہمارا کام تمام کر دے
17:53ہمیں مار دے
17:54وہ کہے گا
17:55تمہیں ہمیشہ اسی حال میں رہنا ہے
17:56جب جہنمی اپنے عذاب سے آجیز آ جائیں گے
17:59تو وہ اہل جنت کو آواز دیں گے
18:00اور ان سے پانی اور مدد کی درخواست کریں گے
18:02مگر ان کی مدد نہیں کی جائے گی
18:04قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
18:06اور اہل جہنم اہل جنت کو پکاریں گے
18:08کہ ہمیں تھوڑا سا پانی دے دو
18:10یا جو رزق اللہ نے تمہیں دیا ہے
18:11اس میں سے کچھ دے دو
18:13وہ اہل جنت جواب دیں گے
18:15کہ اللہ نے یہ دونوں چیزیں کافروں پر حرام کر دی ہیں
18:17سورہ آراف آیت پچاس
18:19یہ جہنمی حسرت اور اندامت کے ساتھ
18:21ہمیشہ کے لیے جہنم میں قید رہیں گے
18:24ناظرین
18:25جہنم اللہ تعالیٰ کی تخلیق کردہ
18:27وہ خوفناک اور دردناک جگہ ہے
18:29جس کے عذابوں کو کوئی بھی انسان
18:31برداشت کرنے کی طاقت نہیں رکھتا
18:33انسان دنیا کی معمولی تکلیفوں
18:35اور مشکلات پر بھی بے چین ہو جاتا ہے
18:37پھر کیسے ممکن ہے کہ وہ جہنم کے
18:39نا ختم ہونے والے عذابوں کو جھیل سکے
18:41یہی وجہ ہے کہ نبی کریم
18:43صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
18:45ہمیشہ جہنم سے پناہ طلب کرنے کی
18:47تلقیم فرمائی اور اپنی امت کو
18:49اس خولناک انجام سے بچنے کی دعا سکھائی
18:51حدیث مبارکہ میں آتا ہے
18:53کہ جب دنیا میں سخت گرمی کا دن ہو
18:54اور کوئی مومن بندہ اس گرمی کو
18:56محسوس کرتے ہوئے اخلاص کے ساتھ یہ دعا کرے
18:59لا الہ الا اللہ
19:01حازل یوم شدید الحر
19:03اللہم اجرنی
19:05من حر جہنم
19:07یعنی اللہ کے سوا
19:09کوئی معبود نہیں آج کا دن
19:11بہت سخت گرم ہے اے رب العالمین
19:13مجھے جہنم کی گرمی سے نجات عطا فرما
19:15تو اللہ تبارک و تعالی
19:16جہنم کو حکم دیتا ہے کہ اے جہنم
19:21پناہ طلب کی ہے گواہ رہنا کہ میں نے
19:23اس بندے کو جہنم کی گرمی سے
19:25نجات عطا فرما دی ہے یہ اللہ تعالی
19:27کی بے پناہ رحمت ہے کہ محض ایک دعا
19:29کی بدولت وہ اپنے بندوں کو جہنم کے
19:31عذاب سے محفوظ رکھنے کا بعدہ فرما
19:33لیتا ہے اسی طرح جب کوئی دنیا
19:35میں شدید تھنڈ پڑتی ہے اور
19:37انسان کی ہڈیاں کپ کپانے لگتی ہیں
19:39تب اگر کوئی مومن یہ دعا کرے
19:41کوئی معبود نہیں آج کا دن
19:43بہت زیادہ سرد ہے اے رب العالمین
19:45مجھے جہنم کے زمحریر
19:47کے عذاب سے نجات عطا فرما
19:49تو اللہ تعالی جہنم کے زمحریر
19:51سے اشارت فرماتا ہے اے جہنم
19:53میرے ایک بندے نے تیرے شدید تھنڈ والے
19:55عذاب سے میری پناہ مانگی ہے گواہ
19:57رہنا میں نے اسے زمحریر کے عذاب
19:59سے محفوظ کر دیا یہ اللہ تعالی کی
20:01مہربانی اور کرم ہے کہ وہ
20:03اپنے بندے کی ایک چھوٹی سی دعا کو سن کر
20:05اسے جہنم کے ہولناک
20:07عذابوں سے بچانے کا اعلان فرما دیتا ہے
20:09ناظرین اگرچہ انسان
20:11کتنا ہی گناہگار کیوں نہ ہو اگر وہ
20:13اخلاص کے ساتھ اپنے رب کی بارگاہ میں توبہ کرے
20:15اپنے گناہوں پر ندامت کے آنسو بہائے
20:17اور سچے دل سے آئندہ اللہ تعالی کی
20:19نافرمانی نہ کرنے کا عہد کرے
20:21تو اللہ تعالی اپنے بندوں سے
20:25بے حد محبت فرماتا ہے ایک ماں
20:27اپنے بچے کو چاہے جتنا بھی پیار کرے
20:29اللہ تعالی کی محبت اس سے
20:30ستر گناہ زیادہ ہے وہ نہیں چاہتا ہے
20:32کہ اس کا کوئی بھی بندہ جہنم میں جائے
20:34اسی لئے وہ بار بار انسان کو
20:36توبہ کا موقع فرہم کرتا ہے
20:37اس کے لئے جنت کے دروازے کھولے رکھتا ہے
20:40اور بار بار قرآن پاک میں فرماتا ہے
20:42کہ اے میرے بندوں جو تم نے اپنے جانوں پر
20:44ظلم کیا اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو
20:47بے شک اللہ تمام گناہوں
20:49کو معاف فرما دیتا ہے
20:50وہ بہت زیادہ بخشنے والا
20:51نہایت مہربان ہے
20:54یہ آیت ہمیں اس بات کی امید دلاتی ہے
20:56کہ اگر ہم سچے دل سے
20:58اللہ کی طرف رجوع کریں
20:59اور اپنے گناہوں کی معافی مانگیں
21:00تو وہ ہمیں جہنم کے عذاب سے محفوظ رکھے گا
21:03اور اپنی جنت کی نعمتوں سے نوازے گا
21:05پیارے ناظرین
21:06اللہ تعالی نے یہ پوری کائنات
21:08اس کے تمام وسائل
21:09زمین و آسمان
21:10سمندر و پہاڑ
21:12سورج و چاند
21:13اور تمام نعمتیں
21:14انسان کے فائدے کے لئے بنائی ہیں
21:16ہر چیز جو انسان کے لئے کا آرامت ہے
21:18اللہ تعالی کی قدرت کا بظہر ہے
21:20وہی اللہ جو ہمارے لئے
21:21کھانے پینے کی بے شمار اشیاء پیدا کرتا ہے
21:24جو ہوا پانی روشنی
21:26اور زندگی کے تمام ضروری اسباب مہیا کرتا ہے
21:29اس نے انسان کو
21:30ایک خاص مقصد کے لئے پیدا کیا ہے
21:32اللہ تعالی فرماتا ہے
21:33اور میں نے جنوں اور انسانوں کو
21:35صرف اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا ہے
21:38یہ آیت ہمیں یہ حقیقت سمجھاتی ہے
21:41کہ دنیا کی چمک دمک
21:42اس کی وقتی آسائش ہیں
21:43اور اس کے عارضی
21:44مزے اصل زندگی نہیں ہیں
21:46اصل زندگی وہ ہے
21:47جو مرنے کے بعد شروع ہوگی
21:49جہاں انسان کو
21:50اپنے ہر عمل کا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا
21:52اگر دنیا کی زندگی میں
21:53انسان نے اللہ کے حکامات کی پیروی کی
21:55اس کی عبادت کی
21:56اور نیک عمال کیے
21:57تو اس کا ٹکانہ جنت ہوگا
21:59جہاں نہ کوئی تکلیف ہوگی
22:01نہ دکھ نہ پریشانی
22:02بلکہ ہمیشہ کی خوشیاں
22:04اتمنان
22:04اور اللہ تعالیٰ کی رضا نصیب ہوگی
22:06لیکن اگر کسی نے
22:08اس دنیا کی نعمتوں میں مست ہو کر
22:09اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کی
22:11نماز روزہ چھوڑ دیا
22:12حرام کام کیے
22:14اور گناہوں میں زندگی گزار دی
22:15تو قیامت کے دن
22:16اسے شدید نقصان
22:17اور عذاب کا سامنا کرنا پڑے گا
22:19اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی رحمت سے نوازے
22:21ہمیں جہنم کے ہر عذاب سے بچائے
22:23اور ہمیں ان خوش نصیب لوگوں میں شامل کرے
22:25جنہیں جنت کی
22:26عبدی راحتیں نصیب ہوں گی
22:28آمین
22:29ناظرین یہ تھی ہماری آج کی ویڈیو
22:31ہم امید کرتے ہیں
22:32کہ آپ کو ہماری آج کی یہ ویڈیو
22:33ضرور پسند آئی ہوگی
22:34اگر آپ کو ہماری آج کی یہ ویڈیو پسند آئی ہے
22:37تو آپ سے گزارش کرتے ہیں
22:38کہ آپ ہمارے چینل کو
22:39ضرور سبسکرائب کر لیں
22:40اور ساتھ ہی لگے بیل کے بٹن کو بھی پریس کر لیں
22:42تاکہ آپ کے پاس ہماری آنے والی
22:44مزید معلوماتی ویڈیوز کا نوٹفکیشن
22:46بھر وقت ملتا رہے
22:48سبسکرائب کے ساتھ ہماری ویڈیوز کو لائک بھی کریں
22:50اور اپنی قیمتی رائے کا اظہار کمنٹس میں ضرور کریں
22:52کمنٹس میں آپ اپنے سوالات بھی ہم تک پہنچا سکتے ہیں
22:55اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظمان میں رکھے
22:57آمین
Comments

Recommended