Skip to playerSkip to main content
Iran crisis ne poori duniya ko hila kar rakh diya hai. Lekin sab se bada sawal yeh hai — Iran ke baad kya hoga?

Kya yeh conflict yahin ruk jayega ya poora Middle East is mein shamil ho jayega? Experts ke mutabiq yeh jang regional war mein badal sakti hai jahan Iran ke allies aur doosre mulk bhi involve ho sakte hain.

Is video mein hum simple andaaz mein samjhenge ke Iran ke baad duniya kis direction mein ja sakti hai — aur kya yeh sirf politics hai ya kuch log isay akhir zaman ki nishani bhi samajh rahe hain.

#Iran
#IranWar
#MiddleEast
#Geopolitics
#WorldWar
#IranCrisis
#BreakingNews
#FuturePrediction
#AkhirZaman
#NoorTV

Category

📚
Learning
Transcript
00:02ڈیران کے بعد کیا ہوگا؟
00:04ایران پر حملہ کیوں کیا؟
00:06وہ حقیقت جو سب چھپا رہے تھے
00:08کہ یہ صرف ایک عام جنگ ہے
00:10یا یہ ایک ایسے دور کی شروعات
00:12جس کے بارے میں ہمیں پہلے ہی خبردار کیا گیا تھا؟
00:15نبی علیہ السلام نے فرمایا
00:17فتنے آئیں گے جن میں بیٹھا ہوا کھڑے سے بہتر ہوگا
00:20اور کھڑا ہوا چلنے والے سے بہتر ہوگا
00:23صحیح بخاری و مسلم
00:24یعنی ایک وقت ایسا آئے گا
00:26جب حالات اس قدر پیچیدہ ہو جائیں گے
00:28کہ حق اور باطل میں فرق کرنا مشکل ہو جائے گا
00:30آج جب ہم دنیا کی صورتحال کو دیکھتے ہیں
00:33جب اچانک جنگیں بھڑک اٹھتی ہیں
00:35جب طاقتور ملک اپنی پوری طاقت کے باوجود
00:37بے بس نظر آتے ہیں
00:39اور جب سچ اور جھوٹ ایک دوسرے میں گڑمنڈ ہو جاتے ہیں
00:42تو یہی حدیث ہمیں جھنجوڑ کر رکھ دیتی ہے
00:44کہ شاید ہم واقعی اسی دور کے قریب کھڑے ہیں
00:46حالے دنوں میں جو کچھ ہوا
00:48امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے
00:49ایران پر حملہ
00:50پھر اس کے بعد
00:51عالمی سطح پر پیدا ہونے والی بیچینی
00:53اتحادیوں کا پیچھے ہٹ جانا
00:55اور وہ سوال جو آج پوری دنیا میں گونج رہا ہے
00:58کیا واقعی ایک سوپر پاور اپنی طاقت کھو رہی ہے
01:01یہ سب محض اتفاق ہے
01:02یا کسی بڑے منظر نامے کا حصہ
01:05کچھ تجزیہ کار یہ بھی کہتے ہیں
01:06کہ اس جنگ کا اصل مقصد
01:08صرف ایران نہیں
01:09بلکہ مشرق وستہ میں
01:10طاقت کا توازن بدلنا
01:11اور مسلمانوں کو آپس میں تقسیم کرنا ہے
01:14جبکہ بعض آوازیں
01:15یہ دعویٰ بھی کر رہی ہیں
01:17اس کے پیچھ ایک بڑا ایجنڈا چھپا ہو سکتا ہے
01:19جس کا تعلق مسجد اقصہ سے جوڑا جا رہا ہے
01:22اور سب سے خطرناک بات یہ
01:24کہ اب ایسے خدشات بھی سامنے آ رہے ہیں
01:26کہ حالات کو مسجد بھڑکانے کے لیے
01:28ایسے واقعات بھی ہو سکتے ہیں
01:29جن کا الزام کسی اور پر ڈال دیا جائے
01:31تاکہ بڑی جنگ کا راستہ ہموار کیا جا سکے
01:34تو کیا یہ سب کچھ ہمیں
01:36ایک بڑی عالمی جنگ کی طرف لے جا رہا ہے
01:38کیا یہ وہی دور ہے جس میں
01:40فتنے تیزی سے پھیلیں گے
01:41اور امت کو آزمائشوں کا سامنا ہوگا
01:43آج کس ویڈیو میں ہم آپ کو تفصیل سے بتائیں گے
01:46کہ ایران پر حملہ کیوں کیا گیا
01:47اس کے پیچھے کونسی عالمی طاقتیں ہیں
01:50امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے درمیان
01:52کیا اختلافات سامنے آئیں
01:53مسلم ممالک کئی سارے معاملے میں کیا کردار رہا
01:56کیا واقعی دنیا ایک نئی جنگ کے دہانے پر کھڑی ہے
01:59اور سب سے اہم سوال
02:00ایران کے بعد کیا ہونے والا ہے
02:02کیونکہ جو منظر اس وقت دنیا کے سامنے آ رہا ہے
02:05وہ شاید کہانی کا اختتام نہیں
02:07بلکہ ایک ایسے باپ کی ابتداء ہے
02:09جس کے اثرات آنے والے وقت میں
02:11پوری دنیا کو متاثر کر سکتے ہیں
02:13اور حقیقت یہ ہے کہ آگے جو ہوگا
02:15وہ واقعی حیران کن ہو سکتا ہے
02:17دنیا میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ محض سیاست ہے
02:19یا اس کے پیچھے کوئی بڑی تبدیلی چھپی ہے
02:22جب ہم خبریں دیکھتے ہیں
02:23ایران کا نام سنتے ہیں
02:25بم دھماک اور فوجی کاروائیوں کے ریپورٹیں پڑھتے ہیں
02:27تو ذہن میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے
02:29کہ آخر اصل کہانی کیا ہے
02:31کہ واقعی یہ سب محض علاقائی تنازیات ہیں
02:33یا کچھ اور بھی ہے
02:34جو ہمیں نظر نہیں آ رہا
02:36کہ یہ ممکن ہے کہ آج جو کچھ مشرق وستہ میں ہو رہا ہے
02:39اس کا ایک بڑا اور گہرہ پس منظر ہو
02:41جسے ہم سمجھ نہیں پا رہے
02:42دنیا کے کونے کونے میں لوگ یہی سوال پوچھ رہے ہیں
02:45اور جواب ڈھونڈنے کی کوشش کر رہے ہیں
02:47ایران ایک ایسا ملک ہے جس کی تاریخ صدیوں پر محید ہے
02:50یہ وہ سرزمین ہے جس نے کبھی
02:52کسی سوپر پاور کے سامنے آسانی سے گھٹنے نہیں ٹیکے
02:55اور آج دوہزار چھبیس کے ابتدائی مہینوں میں
02:58جب امریکہ اور اسرائیل نے مل کر
03:00ایران پر حملہ کیا
03:01تو شاید کسی نے سوچا بھی نہ تھا
03:03کہ اس کے ایک فیصلے کے اتنے دور رس نتائج نکلیں گے
03:06ڈونلڈ ٹرمپ جو اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنا چاہتے تھے
03:09جس طرح انہوں نے وینیزویلا کے صدر کو گرفتار کر کے
03:12امریکہ لانے کا کارنامہ انجام دیا تھا
03:14اسی طرح وہ ایران کے ساتھ بھی کرنا چاہتے تھے
03:16لیکن ایران وینیزویلا نہیں تھا
03:19اور یہی واقعیت ہے جو پوری دنیا کے سامنے آ کر رہی
03:22آگے جو ہوگا وہ واقعی حیران کن ہے
03:24لیکن ایک لمحے کے لیے رکیں
03:26اور سوچیں کہ یہ جنگ کیوں شروع ہوئی
03:28مذاکرات ہو رہے تھے
03:29ایران اور امریکہ کے درمیان بات چیت جاری تھی
03:32ایک سپارتی حل کی تلاش تھی
03:33اور پھر اچانک انہی مذاکرات کے این درمیان
03:36حملہ کر دیا گیا
03:37یہ وہ سوال ہے جو پوری دنیا پوچھ رہی
03:39کہ آخر کیوں
03:40مختلف تجزیہ کاروں کے نزدیک
03:42اس کا جواب سادہ ہے
03:43ایران جہوری مہایدے کے قریب پہنچ رہا تھا
03:46ایک ایسا مہایدہ جو خطے میں طاقت کا تبازن بدل دیتا
03:49اور کچھ طاقتیں ایسا نہیں چاہتی تھی
03:51اس لئے مذاکرات کو ثبوتائش کرنے کا
03:53سب سے آسان طریقہ یہی تھا
03:55کہ جنگ چھڑ دی جائے
03:56یہ وہ حقیقت ہے جسے
03:57بڑے بڑے مغربی صحافی اور تجزیہ کار
04:00اپنے اپنے پلیٹ فارمز پر بیان کر رہے ہیں
04:02جن میں ٹکر کالسن جیسے لوگ شامل ہیں
04:04جو ٹرمپ اور نیتن یاہو کی
04:06اس پالیسی کو بے نقاب کر رہے ہیں
04:08اور جن کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ غداری کا
04:10مقدمہ بنانے کی تیاری کر رہی ہے
04:12جنگ شروع ہوئی تو ٹرمپ انتظامیہ نے
04:22اس بات سے منحرف ہو گئی
04:23پھر کہا کہ ایران کی جہوری صلاحیت ختم کرنی ہے
04:26جیسے پچھلی بار تباہ کرنے کا دعویٰ کیا گیا تھا
04:29لیکن صرف آٹھ ماں میں ایران نے دوبارہ
04:31وہ صلاحیت حاصل کر لی
04:32پھر کہا گیا کہ میزائل طاقت ختم کرنی ہے
04:35ہر روز نیا موقف
04:36ہر روز نیا جواز
04:37مختلف تجزیہ کاروں کے نزدیک
04:39یہ اس جنگ کی سب سے بڑی کمزوری تھی
04:41کہ اس کا کوئی واضح اور مستقل مقصد تھا ہی نہیں
04:54جنگ کے پہلے ہفتے میں
04:55ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی شہید ہو گئے
04:59یہ ایک بڑا واقعہ تھا
05:00اور ٹرمپ نے سوچا کہ اب جنگ جیت لی گئی
05:03لیکن جنگ کے آٹھوے دن
05:04جسے ماہرین کے مطابق کسی بھی جنگ کا فیصلہ کن دن سمجھا جاتا ہے
05:08تصویر بالکل واضح ہو چکی تھی
05:10ایران نے وہ کر دکھایا جو بہت سو کو ناممکن لگتا تھا
05:13اس نے خلیج فارس میں
05:14امریکی بحری بیڑے کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا
05:17اطلاع کے مطابق
05:19امریکی تیارہ بردار جہاز
05:20ابراہم لنکن کا ریڈار
05:22انتہائی درست نشانہ لگا کر تباہ کیا گیا
05:24اور وہ سات سو کلومیٹر پیچھے
05:26بیرہ ہند کی جانے بھڑ گیا
05:28آبنائے حرمز جزوی طور پر بلوک ہو گئی
05:30خلیج میں پروازیں رک گئیں
05:32تیل کی سپلائی متاثر ہوئی
05:34اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں
05:35تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
05:37وہ امریکہ جس کی ایک جھلک سے
05:39دنیا لرستی تھی
05:40آج مدد کے لیے پکار رہا تھا
05:42تاریخ میں ایک اور موازنہ بھی ملتا ہے
05:44جب روم کی سلطنت اپنے عروض پر تھی
05:46تو اس نے بھی سوچا تھا
05:48کہ وہ ہمیشہ دنیا پر حکمرانی کرتی رہے گی
05:50لیکن ہر سپر پاور کی ایک میاد ہوتی ہے
05:53اور جو وہ میاد ختم ہونے لگتی ہے
05:55تو اس کی علامت ظاہر ہونے لگتی ہے
05:57آج امریکہ کی علامت بھی ظاہر ہو رہی ہے
06:00اتحادیوں کا ساتھ چھوڑنا
06:01پوجی بیڑے کا پسپہ ہونا
06:03اقتصادی دباؤ
06:04اور سب سے بڑھ کر یہ
06:05کہ امریکہ کی دھمکی کا اثر پہلے جیسا نہیں رہا
06:08جب آپ دھمکی دیں اور کوئی نہ مانے
06:10تو آپ کی طاقت کا بھرم ٹوٹ جاتا ہے
06:12اور جب بھرم ٹوٹتا ہے
06:13تو پھر اصل طاقت سامنے آتی ہے
06:15اور اصل طاقت اتنی بڑی نہیں ہوتی
06:17جتنی نظر آتی ہے
06:18آگے جو ہوگا وہ واقعی حیران کن ہے
06:20وہ بات جو بہت کم لوگ سمجھ پا رہے ہیں
06:22وہ یہ
06:23کہ یہ جنگ صرف ایران اور امریکہ کے درمیان نہیں تھی
06:26اس جنگ میں کچھ مسلمان ممالک بھی شامل تھے
06:28چاہے بلعباس تاہی سہی
06:30پچھلے دو ماہ سے خلیجی ممالک کے فوجی اڈوں پر
06:32امریکی فوجی تیاری ہو رہی تھی
06:34بہرین کا ففت فلیٹ ہیڈکوارٹر
06:36قطر کا الادیز بیس
06:38سعودی عرب کا پرنس سلطان بیس
06:40ان سب سے امریکی اور اسرائیلی جہازوں کو ایندھن مل رہا تھا
06:43اور کوئیت میں تین امریکی جنگی تیاروں کا تباہ ہونا
06:46اس بات کا بازے ثبوت تھا
06:47کہ وہاں سے فعال پروازیں ہو رہی تھی
06:49جب تہران کے ایک اسکول پر میزائل گرہ
06:51اور سینکڑوں معصوم بچیاں شہید ہوئیں
06:53تو وہ میزائل امریکہ سے نہیں آیا تھا
06:55بلکہ انہی خلیجی ممالک کے اڈوں سے آیا تھا
06:58جن کی سرزمین پر امریکہ نے اپنے جنگی اڈے قائم کر رکھے ہیں
07:02یہی وہ لمحہ ہے
07:03جب ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
07:06وہ حدیث مبارکہ یاد آتی ہے
07:08جو صحیح بخاری اور صحیح مسلم دونوں میں موجود ہے
07:11آپ علیہ السلام نے فرمایا کہ
07:13مسلمانوں کی مثال ایک جسم جیسی ہے
07:15جب اس کا ایک عضو تکلیف میں ہو
07:17تو سارا جسم بے خوابی اور بخار میں مبتلا ہو جاتا ہے
07:20آج جب مسلمان بچے سکول میں شہید ہو رہی ہیں
07:23جب ایک مسلمان ملک پر بمباری ہو رہی ہے
07:25اور کچھ مسلمان ملک
07:27اس بمباری میں بلاواستہ شریک ہیں
07:29تو کیا ہم واقعی وہ جسم ہیں
07:30جس کا ذکر نبی علیہ السلام نے فرمایا تھا
07:33کیا ہم اس جسم کے وہ عضا بن گئے ہیں
07:35جو خود ہی اپنے دوسرے عضا کو تکلیف دے رہے ہیں
07:38لیکن اصل بات ابھی باقی ہے
07:40مختلف تجزیہ کاروں نے
07:41ایک انتہائی اہم نکتے کی جانب توجہ دلائی ہے
07:44کچھ ایسے واقعات رونما ہوئے
07:45جن میں سعودی ارام کو پر حملہ ہوا
07:48لیکن ایران نے اس کی تردید کی
07:50آزربائیجان پر حملہ ہوا
07:51ایران نے پھر تردید کی
07:53برطانوی وزارت خارجہ نے باقاعدہ بیان
07:56برطانوی وزارت خارجہ نے باقاعدہ بیان دیا
07:58کہ ایک ڈرون جس نے قبرز میں برطانوی اڈے پر حملہ کیا
08:01وہ ایران سے نہیں آیا تھا
08:03اور پھر ایک ایف تھرٹی فائف تیارہ
08:05اسرائیل سے اڑا
08:06سعودی فضائی حدود میں سے گزرا
08:08اور ایران کے قریب عراقی حدود کے اندر رہ کر
08:10میزائل فائر کیے
08:11سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس ارادے کا
08:13ٹرائسپینڈر غلطی سے چالو رہا
08:15اور سیویلین ریڈاروں نے اس سے ٹریک کر لیا
08:18یہی تھا وہ واقعہ جس کی بابت
08:20سعودی عرب کے سابق انٹیلیجنس چیف
08:22ترکی الفیصل نے
08:23متعدد میڈیا چینلس پر کھل کر کہا
08:25کہ اسرائیل کی پوری کوشش ہے
08:27کہ وہ سعودیوں کو اس جنگ میں گھسیٹے
08:28لیکن سعودی عرب نے دانشمندی کا مظاہرہ کیا
08:31اور اس چال میں نہیں پھسا
08:32آگے جو ہوگا وہ سن کر آپ ایک دم چونک اٹھیں گے
08:35اس پوری صورتحال میں ایک انتہائی اہم کردار پاکستان کا تھا
08:39امریکہ اور اس کے اتحادی
08:40غلیج ممالک کا خیال تھا
08:42کہ اگر ایران نے سعودی عرب پر جوابی حملہ کیا
08:44تو پاکستان جس کا سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ ہے
08:47اور جس کی ایران کے ساتھ
08:50نو سو کلومیٹر طویل سرحد ہے
08:51اسے اس جنگ میں کھینچا جا سکتا ہے
08:54لیکن پاکستان نے ترکی اور کچھ دیگر ممالک کے ساتھ مل کر
08:57سعودی عرب اور ایران کے درمیان
08:58ایک رابطے کا راستہ کھلا رکھا
09:00اور ہر دباؤ کے باوجود
09:01ایران کے خلاف جنگ میں شامل ہونے سے انکار کر دیا
09:04یہی وجہ ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ
09:07عباس عراقشی نے باقاعدہ طور پر
09:09پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کیا
09:10اب ذرا سوچیں کہ یورپ اس جنگ کا حصہ نہیں بنا
09:13برطانیہ جس نے افغانستان
09:15اور عراقی جنگوں میں امریکہ کا ساتھ دیا
09:17اس بار باقاعدہ پریس کانفرنس کر کے کہا
09:20کہ ہم اس جنگ میں شریک نہیں ہوں گے
09:22جرمنی، اٹلی، فرانس سب نے کہا
09:24کہ یہ جنگ ہماری نہیں ہے
09:26حتیٰ کہ ٹرمپ نے نیٹو کو دھمکی دینے کے باوجود
09:28یورپی ممالک نے اپنا موقف نہیں بدلا
09:31پیننشل ٹائمز نے لکھا
09:33کہ ٹرمپ کے اتحادیوں نے
09:34اس جنگ میں شامل ہونے سے انکار کر دیا
09:35لیکن علمیہ یہ ہے
09:37کہ جہاں یورپ نے انکار کیا
09:39وہاں کچھ مسلمان ممالک نے
09:41بلاواستہ طور پر اس جنگ میں حصہ لیا
09:43اور اپنی سرزمین امریکہ کو دیتے رہے
09:45انہیں ملا کچھ بھی نہیں
09:46لیکن بدنامی ضرور ملی
09:48اور اپنے ہی مسلمان بھائیوں کی نظروں میں
09:50وہ گر گئے
09:51آگے جو ہوگا وہ واقعی حیران کن ہے
09:53اس جنگ کو مذہبی رنگ دینے کی بھی
09:55بھرپور کوشش کی گئی
09:56ٹرمپ نے اپنے آفس میں
09:58مذہبی رہنماؤں اور پادریوں کی میٹنگ بلائی
10:00اور انہوں نے اس جنگ کے لئے دعائیں کی
10:02نیتن یاہو نے کہا
10:03کہ یہ وہی جنگ ہے
10:04جس کا ذکر بائبل میں ہے
10:06اور اسرائیل کو گریٹر اسرائیل بنانا ہے
10:08امریکی وزیر دیفاع پیٹ ہیکسٹ نے
10:10بلکل کھلم کھلا کہا
10:12کہ یہ مذہبی جنگ ہے
10:12اور امریکہ کا کروز سیڈ ہے
10:14اب سوال یہ اٹھتا ہے
10:16کہ مذہبی رنگ اچانک کیوں آیا
10:17مختلف تجزیہ کاروں کے مطابق
10:19مذہب کو ہمیشہ حکمرانوں نے
10:20عوام کو متحرک کرنے کے لئے استعمال کیا
10:23جسا کہ قرآن مجید میں
10:24حضرت ابراہیم علیہ السلام کے واقعے میں بتایا
10:26کہ بادشاہ اور حکمران
10:28بتوں کو صرف اس لئے پوچھتے تھے
10:30کہ لوگوں کو جوڑے رکھیں
10:31وہ خود جانتے تھے
10:32کہ یہ بت بے حقیقت ہیں
10:34آج بھی یہی کھیل ہو رہا ہے
10:35مذہب کا ایک ایسا ویجن تیار کیا جا رہا ہے
10:38تاکہ لوگوں کے جذبات کو استعمال کیا جا سکے
10:41اور انہیں جنگ کے لئے تیار کیا جا سکے
10:43تھرڈ ٹیمپل یعنی تیسری عبادتگاہ کا تصور
10:46یہ کوئی نئی بات نہیں
10:47لیکن اب اسے اتنے کھلے عام زیرے بحث
10:49لائے جا رہا ہے
10:50جتنا پہلے کبھی نہیں ہوا
10:52ٹرمپ نے اپنے پہلے دور میں
10:53یروشلم کو اسرائیل کا دار الحکومت قرار دیا تھا
10:56اب اس کے لئے مزید قدم اٹھائے جا رہے ہیں
10:58سوال یہ کہ اگر تیسری عبادتگاہ بنانی ہے
11:00تو مزید اقصہ کا کیا ہوگا
11:01یہی وہ نکتہ ہے جو پوری کہانی کو سمجھنے کی چابی ہے
11:04اس جنگ کو صرف جنگ سمجھنا غلطی ہوگی
11:07یہ ایک بڑے سٹریٹیجیک منصوبے کا حصہ ہے
11:09جس میں مسلمانوں کو آپس میں لڑانا
11:11خطے کو غیر مستحق کم کرنا
11:13اور بلاخر مسجد اقصہ کو خطرے میں ڈالنا شامل ہے
11:16اور یہاں ہمیں نبی علیہ السلام کی
11:18وہ حدیث مبارکہ یاد آتی ہے
11:20جو مسجد اقصہ کی فضیلت اور اہمیت کے بارے میں ہے
11:22صحیح بخاری میں روایت ہے کہ
11:24نبی علیہ السلام نے فرمایا
11:26کہ سفر صرف تین مساجد کی جانب کیا جائے
11:29مسجد الحرام
11:30مسجد نببی اور مسجد اقصہ
11:32تو یہ وہ مقام ہے
11:34جسے اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں بابرکت قرار دیا ہے
11:37اور جہاں سے نبی علیہ السلام نے میراج کا سفر فرمایا
11:40آج جب اس مقدس مقام کو خطرہ لاحق ہے
11:43جب اس کے اردگرد ایک بڑی طاقت
11:45اپنے منصوبے تیار کر رہی ہے
11:47تو کیا ہم بطور امت مسلمہ
11:49اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں
11:51یا ہم آپس کی لڑائیوں میں اتنے مشغول ہیں
11:53کہ اصل خطرے کی طرف تب وجوہی نہیں جا رہی
11:55آگے جو ہوگا وہ سن کر آپ
11:57ایک دم سے چونک اٹھیں گے
11:58اس جنگ میں امریکی فوجی حکمت عملی کے ناکامی کا
12:01ایک اہام پہلو یہ ہے
12:02کہ امریکہ نے اپنے ائر ڈیفینس سسٹم جو سعودی عرب
12:05جنوبی کوریا تائیوان اور جاپان میں نصب کیے تھے
12:08انہیں وہاں سے اٹھا کر اسرائیل میں لگا دیا گیا
12:10اور پھر بھی اسرائیل پر میزائل گرتے رہے
12:12بہرین میں امریکی فوجی اڈے کا ائر ڈیفینس سسٹم
12:15مکمل طور پر ختم ہو گیا
12:17سعودی عرب قطر
12:18سب نے کہا کہ امریکہ نے ہمیں سیکیورٹی گارنٹی کے بدلے
12:21اڈے دیئے تھے
12:22لیکن اس نے اپنا سارا دفاعی نظام یہاں سے اٹھا کر
12:24اسرائیل کی حفاظت کے لیے لگا دیا
12:26یہ خلیجی ممالک کی امریکہ سے ناراضگی کی
12:29اصل وجہ بنی اور خلیج تعاون کانسل کے
12:31سیکیٹیریٹ سے باقاعدہ بیان جاری ہوا
12:34کہ امریکہ اپنی سرماعے کاری پر نظر سانی کر رہے ہیں
12:37اگر سعودی عرب دبائی
12:38کوئت قطر بہرین
12:40ان سب نے اپنا پیسہ امریکہ سے نکال لیا
12:42تو کسی بھی فوجی شکست سے
12:44بڑا دھشکہ ہوگا امریکہ کے لیے
12:46امریکہ کی ساکھ اور اس کا روب دونوں ختم ہو جائیں گے
12:49ایران کی حکمت عملی کو سمجھنا ضروری ہے
12:52ایران کے پاس جدید ترین فضائی قوت نہیں
12:54جدید ترین ہتیار نہیں
12:55لیکن اس کے باوجود وہ آٹھ دن سے زیادہ
12:57عرصے تک جنگ لڑتا رہا
12:59جسے فوجی ماہرین اس کی کامیابی قرار دیتے ہیں
13:01ایران کے ہائپرسونک میزائلوں کا
13:03بورننگ ٹائم اسرائیل میں ایک منٹ سے بھی کم ہو گیا
13:06یعنی اسرائیل کے پاس بچنے کا وقت ہی نہیں رہا
13:09امریکہ کے لاکھوں ڈالر کے پیٹری آٹ میزائل
13:11سیکڑوں ڈالر کے ایرانی ڈرونز کو روکنے میں ناکام ہو رہے تھے
13:15چینی دفاع تجزیہ کار یہ کہہ رہے ہیں
13:17کہ امریکہ کی جنگی حکمت عملی پرانی ہو چکی ہے
13:19اور جدید جنگ کے تقاضوں سے ہم آہنگ نہیں رہی
13:22تلبیب سے لوگوں کا انخلاع تہران سے کہیں زیادہ تھا
13:25اور یہ اپنے آپ میں اس بات کی گوائی ہے
13:27کہ اصل خوف کہاں تھا
13:28آگے جو گو واقعی حیران کن ہے
13:30برطانیہ کی شیفلڈ یونیورسٹی کے پروفیسر
13:33ہینک ڈی برگ نے
13:34دوہزار چوبیس میں ایک کتاب لیکھی تھی
13:36جس کا نام تھا ٹرمپ اینڈ ہٹلر
13:38اکمپریٹیو سٹڈی آف لائنگ
13:40انہوں نے دو سال پہلے ہی دنیا کو خبردار کیا تھا
13:43کہ ٹرمپ اور ہٹلر میں
13:44بے شمار مشتری خصوصیات ہیں
13:46دونوں جمہوریت کی پیداوار ہیں
13:48دونوں جھوٹ بولتے ہیں
13:49غلط معلومات پھیلاتے ہیں
13:50اور نسلی نفرت کو ہوا دیتے ہیں
13:52اور کتاب میں کہا گیا کہ ٹرمپ مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلاتا ہے
13:56اب پوری مغربی دنیا میں اخبارات اور ٹی وی چینلز
13:59ٹرمپ اور ہٹلر کا موازنہ کر رہے ہیں
14:00ہٹلر کا انجام کیا ہوا یہ سب جانتے ہیں
14:03اور تاریخ ہمیں یہ بھی بتاتی
14:04کہ جو طاقتیں ظلم پر کھڑی ہوتی ہیں
14:06انہیں ایک نہ ایک دن
14:07وہ ظلم کا حساب دینا پڑتا ہے
14:09لیکن اصل بات ابھی باقی ہے
14:11اس پوری صورتحال میں ایک بات جو بار بار سامنے آتی ہے
14:14وہ ہے مسلمانوں کی آپسی فرقہ واریت
14:17جیسے جنگ شروع ہوئی فرقہ واران اتناو
14:19ساتھویں آسمان پر پہنچ گیا
14:20لیکن سمجھنے کی بات یہ کہ
14:22فرقہ واریت ہمیشہ سے خود بخود نہیں پھیلی
14:24بلکہ اسے پھیل آیا گیا
14:261981 کے ایران انقلاب کے بعد
14:28جب ایران نے اپنے نظریات برامت کرنے کی کوشش کی
14:31تو عرب ممالک نے اپنی پروکسی قوتیں کھڑی کی
14:33پاکستان بھی اس کھیل سے باہر نہیں رہا
14:35لیکن آج جو صورتحال ہے وہ یہ ہے
14:37کہ دونوں طرف سے انتہا پسندی نے نقصان کیا ہے
14:40دونوں طرف سے غلط لوگوں نے جذبات کو ہوا دی ہے
14:43اور دونوں طرف سے عام مسلمان اس کھیل کا شکار ہوئے ہیں
14:46یہاں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
14:49وہ حدیث مبارکہ یاد آتی ہے
14:51جو سنن نبی دعوت میں روایت ہے
14:52اور جسے اہل علم نے علامت زمانہ کے بارے میں بیان کیا ہے
14:56کہ آپ علیہ السلام نے فرمایا
14:58کہ ان قریب ایک وقت آئے گا
14:59جب دوسری قومیں تمہارے خلاف اکھٹی ہو جائیں گی
15:01جیسے کھانے والے برطن کی طرف اکھٹے ہوتے ہیں
15:04صحابہ نے پوچھا
15:05کیا ہم اس وقت آداد میں کم ہوں گے
15:07آپ علیہ السلام نے فرمایا نہیں
15:09بلکہ تم اس وقت آداد میں بہت زیادہ ہوگے
15:11لیکن تم سائلہ کے جھاک کی طرح ہوگے
15:13اور تمہارے دلوں میں وہن ہوگا
15:15صحابہ نے پوچھا وہن کیا ہے
15:17آپ علیہ السلام نے فرمایا
15:19دنیا کی محبت اور موت سے نفرت
15:21یہ حدیث مبارکہ آج کے حالات پر کتنی صادق آتی ہے
15:24آج مسلمان لیکن عرب سے زیادہ ہیں
15:26دنیا کا ایک تہائی حصہ مسلمانوں کے پاس ہے
15:29قدرتی وسائل مسلمان ممالک میں ہیں
15:31لیکن پھر بھی ہم کمزور ہیں
15:33کیونکہ ہم آپس میں متحد نہیں
15:34آگے جو ہوگا وہ سن کر آپ یک دم چونک اٹھیں گے
15:37یہاں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
15:40ایک اور حدیث مبارکہ بھی بیان کرنی چاہیے
15:43سننے بی دعوت میں روایت ہے
15:44کہ آپ علیہ السلام نے فرمایا
15:46کہ مسلمان ایک دوسرے کے بھائی ہیں
15:48نہ ایک دوسرے پر ظلم کریں
15:50نہ ایک دوسرے کو بے یار و مددگار چھوڑیں
15:52آج جب ہم مسلمان ممالک کو دیکھتے ہیں
15:54تو محسوس ہوتا ہے
15:55کہ ہم نے نبی علیہ وآلہ وسلم کی اس تعلیم کو نظرانداز کر دیا ہے
15:59ہم نہ صرف ایک دوسرے سے تعلق توڑ بیٹھ ہیں
16:01بلکہ ایک دوسرے کے خلاف بیرونی طاقتوں کا
16:03عالی کار بھی بن رہے ہیں
16:05نبی علیہ وآلہ وسلم نے یہ بھی فرمایا
16:07کہ مسلمان کو مسلمان کے ساتھ رہنا چاہیے
16:10جیسے کہ امارت میں اینٹیں ایک دوسرے کو تھامے رہتی ہیں
16:13آپ علیہ وآلہ وسلم نے
16:15اپنی انگلیاں آپس میں پیبست کر کے دکھائیں
16:17یہی تھی امت کی تعریف
16:19یہی تھا امت کا تصور
16:20لیکن آج وہ انگلیاں آپس میں ملنے کے بجائے
16:23ایک دوسرے کو زخمی کر رہی ہیں
16:24اسلامی تاریخ بتاتی کہ
16:26امت مسلمہ کا اتحاد
16:27ہمیشہ اس کی سب سے بڑی طاقت رہا ہے
16:29جب بھی مسلمان آپس میں تقسیم ہوئے
16:31بیرونی طاقتوں نے فائدہ اٹھایا
16:33سلیبی جنگوں کے زمانے میں
16:34جب مسلمان حکمران آپس میں لڑ رہے تھے
16:37تب صلاح الدین نے آ کر انہیں متحد کیا
16:39اور بیت المقدس آزاد کروایا
16:41جب مغل سلطنت کمجور ہوئی
16:43تو انگریزوں نے ہندوستان پر قبضہ کیا
16:45انگریزوں نے ہندوستانیوں کا آپس میں لڑایا
16:48ریاستوں کو ایک دوسرے کے خلاف کیا
16:49اور اس طرح ایک بڑے ملک کو چھوٹے چھوٹے
16:51ٹکڑوں میں بانٹ کر اپنا غلام بنا لیا
16:53آج وہی حکمت عملی ایک بار پھر استعمال ہو رہی ہے
16:56مسلمانوں کو شیعہ سننی میں تقسیم کرو
16:58عرب و عجم میں بانٹو
16:59ایران اور عرب ممالک کو
17:01ایک دوسرے کا دشمن بناو
17:03اور پھر ان سب کی کمزوری سے فائدہ اٹھاؤ
17:05اصل حدف مسجد اقصہ ہے
17:06اصل حدف فلسطین ہے
17:08اصل حدف ایک ایسا نظام قائم کرنا ہے
17:10جس میں مسلمانوں کے مقدس مقامات
17:12محفوظ نہ رہیں
17:13آگے جو ہوگا وہ واقعی حیران کن ہے
17:16پاکستان نے اس بار جو کردار ادا کیا ہے
17:18وہ قابل غور ہے
17:19ایک طرف تمام تردباؤ
17:20دوسری طرف عوامی جذبات
17:22تیسری طرف معاشی مجبوریاں
17:23لیکن اس کے باوجود
17:24پاکستان نے ایران کے خلاف جنگ میں شامل ہونے سے انکار کیا
17:27ترکی نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان
17:29رابطے کا پل بنایا
17:30کچھ مسلمان ممالک نے سمجھداری کا مظاہرہ کیا
17:33کہ مسلمانوں کو آپس میں نہ لڑنے دیا جائے
17:35یہ وہ اتحاد ہے جس کی تعلیم ہمیں اسلام نے دی ہے
17:38یہ وہ راستہ ہے جس پر چل کر
17:39امت نے صدیوں تک اپنی شناحت قائم رکھی ہے
17:42اللہ کی کتاب نے
17:43ہمیں جو بصیرت دی ہے
17:45اور نبی علیہ السلام کی حادث مبارکہ نے
17:47ہمیں جو رہنمائی عطا کی ہے
17:49وہ ہمارا سب سے بڑا ہتھیار ہے
17:51کوئی میزائل
17:52کوئی بحری بیڑا
17:52کوئی جوہری ہتھیار
17:53اس سے بڑا نہیں جو
17:55اتحاد اور ایمان سے حاصل ہوتا ہے
17:57آنے والے دنوں میں حالات کس طرف جائیں گے
17:59یہ تو وقت ہی بتائے گا
18:00مختلف تجزیہ کار
18:02مختلف رائے رکھتے ہیں
18:03کچھ کا خیال ہے کہ
18:03امریکہ کا اثر اور رسوخ
18:05مغربی ایشیا سے کم ہو رہا ہے
18:07اور ایک نئے عالمی نظام کی بنیاد رکھی جا رہی ہے
18:10کچھ کا خیال ہے کہ
18:11اس سب کچھ ایک بڑی تبدیلی کا آغاز ہے
18:12لیکن ایک بات واضح ہے
18:14کہ ہمیں بطور امت
18:15اپنی سمت کا تعیون کرنا ہوگا
18:17ہمیں یہ فیصلہ کرنا ہوگا
18:18کہ ہم اس دنیا میں صرف تماشائی بنے رہیں گے
18:20یا ہم اپنے حقوق
18:21اپنی شناخت
18:22اور اپنے مقدس مقامات کی حفاظت کے لیے
18:24محتحد ہوں گے
18:26کہ ہم واقعی ایک ایسے وقت میں داخل ہو چکے ہیں
18:28جہاں ہر فیصلہ
18:29ہر قدم
18:30اور ہر انتخاب
18:31آنے والی نسلوں کا مستقبل تحق کرے گا
18:33یہ سوال
18:34آج ہر مسلمان کے ذہن میں ہونا چاہیے
18:36اور اس کا جواب ہر مسلمان کو
18:38اپنے دل سے تلاش کرنا ہوگا
Comments

Recommended