Skip to playerSkip to main content
  • 19 minutes ago
Dunya badal chuki hai, lekin kya aap ne ghor kiya ke ye tabdeeli kis taraf ja rahi hai? Is video mein hum un posheeda haqaiq se parda uthayain gay jo hamari ankhon ke samnay hain par hum dekh nahi pa rahay. Rasool Allah ﷺ ne 1400 saal pehle jin fitno ki nishandahi farmayi thi, aaj wo hamare gharon, hamari screens, aur hamare muashi nizam (banking system) mein dakhil ho chuke hain.

Bait-ul-Maqdas ka markaz banna, Arab mumalik ki khamoshi, aur technology ka wo jaal jo puri dunya ko apni lapait mein le raha hai—kya ye sab Dajjal ke khurooj ki tayari hai? Hum baat karain gay us "Siyah Sonay" (Oil) ki jis ne dunya ki maishat ko badal diya aur us "Bulandiyon se honay walay hamlay" ki jis ka zikr Quran ne Yajuj Majuj ke talluq se kiya. Ye video mahaz ek kahani nahi, balkay har us musalman ke liye ek jagjanay wala paigham hai jo akhirat par iman rakhta hai. Video ko akhir tak daikhain taake aap samajh sakain ke is dour-e-fitna mein apne aur apni nasal ke iman ki hifazat kaise karni hai.

Category

📚
Learning
Transcript
00:23ڈیورو شلم
00:30کچھ ایسا ہے جسے روکا نہیں جا سکتا
00:32کچھ ایسا جو صدیوں پہلے تیہ ہو چکا تھا
00:35اور یہ احساس محض وسوسہ نہیں
00:37یہ محض خوف نہیں ہے
00:39یہ وہ حقیقت ہے جو آہستہ آہستہ
00:41ایک ایک پرت اٹھا کر خود کو ذاہر کر رہی ہے
00:44جیسے کوئی پرانے کتاب کھلتی ہے
00:46اور اس کے صفحے زندہ ہو جاتے ہیں
00:48ویسے ہی آج وہ آدھی زندہ ہو رہی ہے
00:50جو ہم نے بچپن میں سنی تھی
00:52لیکن کبھی سوچا نہیں تھا
00:54کہ ہم خود اس دور میں سانس لے رہے ہوں گے
00:56سوال یہ نہیں کہ
00:57کیا یہ واقعات پہلے سے بتائے گئے تھے
00:59اصل سوال یہ ہے کہ کیا ہم
01:01سمجھنے کے لئے تیار ہیں
01:02کہ یہ سب کیا معنی رکھتا ہے
01:05کہ ہم ان نشانیوں کو پہچاننے کے قابل ہیں
01:07جو ہمارے سامنے روز بروز ظاہر ہو رہی ہیں
01:10یا ہم اس قدر دنیا کی دور میں مگن ہیں
01:12کہ ہمیں دکھائی نہیں دیتا
01:13کہ تاریخ کا سب سے بڑا موڑ قریب آ چکا ہے
01:16رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
01:18ایک ٹائم لائن بیان فرمائی تھی
01:20ایک ترتیب ایک سلسلہ
01:22جس کے مطابق حالات بدلتے چلے جائیں گے
01:24ایک کے بعد ایک
01:26بلکہ اسی طرح جیسے کوئی ماہر گھڑی ساز پہلے سے تیہ کر دے
01:30کہ کون سا پرزہ کب حرکت کرے گا
01:32اور آج اس لمحے میں وہ پرزے حرکت کر رہے ہیں
01:36ہمارے سامنے ہماری آنکھوں کے سامنے
01:38اور جو شخص بھی ان حدیث کو جانتا ہے
01:46فرمایا گیا تھا وہ سامنے آ رہا ہے
01:48پہلے نشانی جو آپ علیہ السلام نے فرمائی تھی
01:51وہ تھی بیت المقدس
01:53یعنی بیت المقدس کا مرکز توجہ بن جانا
01:56یروشلم کا دنیا کے سٹیج پر آ جانا
01:58آج شہر کا وہ احمد اختیار کر لینا
02:00جو پوری دنیا کے نظریں اپنی طرف کھینچ لے
02:03یہ شہر جو صدیوں سے تین مذاہب کا مرکز رہا ہے
02:06یہودیتی، سائیت اور اسلام
02:07یہ شہر جس کے لیے صلیبی جنگیں لڑی گئیں
02:10جس کے لیے خون کے دریہ بہائے گئے
02:11وہ شہر آج ایک بار پھر دنیا کا مرکز بن چکا ہے
02:14اور پھر دیکھئے کیا ہوا
02:162017 میں ڈونالڈ ٹرم نے وہ کام کیا
02:18جو اس سے پہلے کوئی امریکی صدر کرنے کی
02:20ہمت نہیں کر سکا تھا
02:2230-35 سال پہلے امریکی کانگریس نے
02:24ایک بل پاس کیا تھا
02:25کہ امریکی صفارتخانہ تل عبیب سے
02:28یروشلم منتقل کیا جائے
02:29لیکن کوئی صدر اسے نافذ نہیں کرتا تھا
02:32کیوں؟
02:32کیونکہ عربوں کی ناراضگی قدر تھا
02:34تیل بند ہونے قدر تھا
02:36پیٹرو ڈالر کے نظام کے ہلنے قدر تھا
02:38مشرق بستہ میں
02:39امریکی بالا دستی کے خاتمے قدر تھا
02:42لیکن ٹرمپ نے آتے ہی وہ قدم اٹھایا
02:43اور امریکی صفارتخانہ یروشلم منتقل کر دیا ہے
02:46ایک قبضے والے شہر کو
02:48جس پر اسرائیل نے
02:491967 میں ناجائز قبضہ کیا تھا
02:51اسرائیل کا دار الحکومت تسلیم کر لیا گیا
02:53اور جب امریکہ نے یہ قدم اٹھایا
02:55تو باقی ممالک بھی پیچھے پیچھے چلنے لگے
02:58آج اسرائیل نے یروشلم کے بازاب کا
03:00الہاق کا اعلان کر دیا ہے
03:01جو کبھی اردن کا حصہ تھا
03:03جس پر 1967 میں قبضہ کیا گیا تھا
03:06آج اسے اسرائیل کا بنیاد حصہ قرار دیا جا رہا ہے
03:09اور امریکی صفیر یروشلم میں بیٹھ کر کہہ رہا ہے
03:12کہ یہودیوں کا پورے مشرق بستہ پر قبضہ
03:14ان کا بائبلی حق ہے
03:16پرانے اہدنامے نے انہیں یہ زمین دی ہے
03:19بیت المقدس سینٹر سٹیش پر آ گیا
03:21بلکل ویسے جیسے فرمایا گیا تھا
03:24پیارے دوستو یہ محس سیاسی تبدیل نہیں ہے
03:26یہ ایک علامت تھی
03:27ایک اشارہ تھا کہ وہ گھڑی قریب آ رہی ہے
03:29جس کے بارے میں صدیوں سے بتایا جا رہا ہے
03:32آپ علیہ السلام نے فرمایا تھا
03:33کہ جب بیت المقدس آباد ہوگا
03:35جب یہ مرکز نکاح بنے گا
03:37تو اس کے فوراً بعد مدینہ کی ویرانی کا آغاز ہوگا
03:39غراب یسرب
03:40مدینہ کی بربادی
03:42اور مدینہ کی ویرانی کا مطلب یہ نہیں کہ
03:44صرف وہ مقدس شہر اجڑ جائے گا
03:46بلکہ اس کا مطلب یہ کہ
03:47پورا یہ خطہ تباہی کی لپیٹ میں آ جائے گا
03:50عرب دنیا کے وہ مقام
03:51اور وہ اثر و رسوخ جو صدیوں سے قائم ہے
03:53وہ بڑھ جائے گا
03:54وہ غرور وہ طاقت وہ آواز
03:56جو کبھی عرب حکمرانوں کی تھی
03:58وہ خاموش ہو جائے گی
03:59مسلم دنیا کا وقار
04:00جو کبھی سونے کے تخت پر بیٹھا کرتا تھا
04:02آج دوسروں کے دروازوں پر دستک دیتا ہے
04:04آج آپ دیکھ لیجئے
04:06عرب حکمران اقوام عالم کے سامنے سر جھکائے کھڑے ہیں
04:08پلسطین کا خون بہ رہا ہے
04:10اور مسلم دنیا کے اکثر حکمران خاموش
04:13تماشائی بنے ہوئے ہیں
04:14غزہ میں بچے شہید ہو رہے ہیں
04:16ماں اپنے بچوں کی لاشیں اٹھا رہی ہیں
04:18اور دنیا کے طاقتور اپنی اپنی مسلحتوں میں گم ہیں
04:20آپ علیہ السلام نے فرمایا تھا
04:23عرب کیلئے تباہی ہے
04:24ایک ایسے فتنے سے جو بلکل قریب آ چکا ہے
04:27آپ علیہ السلام نے فرمایا تھا
04:29کہ یہ فتنہ ایسا ہوگا
04:30جو عرب کے ہر گھر میں داخل ہوگا
04:31کوئی گھر ایسا نہیں ہوگا جو اس سے بچ جائے
04:34اور آپ علیہ السلام نے فرمایا
04:36کہ ایک وقت آئے گا
04:37جب ایک جوتی پڑی ہوگی
04:39کسی قریشی کی
04:40اور لوگ پوچھیں گے یہ کس کی جوتی ہے
04:42لیکن وہ قریشی دنیا میں موجود نہیں ہوگا
04:45یہ وہ تصویر ہے جو آپ علیہ السلام میں
04:47عرب کی تباہی کی کھیچی تھی
04:49یہ الفاظ سن کر دل کانتا ہے
04:51لیکن یہ وہی حقیقت ہے جو ہمارے سامنے
04:53آہستہ آہستہ واضح ہوتی چلی جا رہی ہے
04:55آپ علیہ السلام نے فرمایا
04:57کہ فرات کے کنارے
04:58ایک سونے کا پہاڑ نکلے گا
05:00اور آج کے دور میں وہ پہاڑ کیا ہے
05:02وہ تیل ہے
05:03وہ پیٹرو ڈالر ہے
05:05وہ سیاہ سونا ہے
05:06جس کے لئے پوری دنیا کی طاقتیں
05:07آپ اس میں دستوں گریباں ہیں
05:09آج سونے کی قیمت ڈالر میں نہ پی جاتی ہے
05:12اور ڈالر کی قیمت تیل سے نہ پی جاتی ہے
05:14یہ وہی گولڈ ایکویلنس ہے
05:16جس کا ذکر آپ علیہ السلام نے
05:18اس وقت فرمایا
05:19جب تیل کا کسی کو پتا بھی نہیں تھا
05:21آپ علیہ السلام نے فرمایا
05:23کہ اس پر اتنی لڑائے ہوگی
05:24کہ اگر کسی کے سو بیٹے ہوں
05:26تو انہیں نان میں مر جائیں گے
05:27اور جو ایک بچے گا
05:28وہ بھی بڑا خوش قسمت ہوگا
05:30اس پورے خطے میں
05:31امواد کی وہ تصویر
05:32جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھینچی
05:34ایک پرندہ اڑتا جائے گا
05:36اڑتا جائے گا
05:37اور نیچے صرف لاشیں ہوں گی
05:39وہ پرندہ کسی ساف جگہ بیٹھنا چاہے گا
05:41لیکن ہر طرف لاشیں ہی لاشیں ہوں گی
05:43وہ تصویر آج بھی ہمارے ذہنوں میں
05:44لرزہ پیدا کر دیتی ہے
05:46پیارے دوستو
05:47آپ ذرا ٹھہریے اور سوچئے
05:48یہ سلسلہ کہاں سے شروع ہو رہا ہے
05:50آپ علیہ السلام نے ایک اور اہم بات پرمائی
05:53پارس کے علاقے کی تباہی
05:54یعنی ایران، تہران، قوم، اسپہان، کرمان شاہ
05:58یہ سب پارس کے علاقے ہیں
05:59جہاں صفوی حکمرانوں نے اپنی سلطنت قائم کی
06:02کاچار حکمرانوں نے اسے سمارا
06:04اور جو آج اسرائیل اور امریکہ کی نظروں میں
06:06سب سے بڑا نشانہ بنا ہوا ہے
06:08اسرائیل اور ایران کے درمیان
06:10جو کشیدگی بڑھ رہی ہے
06:11جو جنگ کے بادل منڈا رہے ہیں
06:13یہ تفاق نہیں ہے
06:14یہ وہ ترطیب ہے جو صدیوں پہلے بتا دی گئی تھی
06:16خلیج فارس جس کے اوپر
06:18ایران براہ راست بیٹھا ہوا ہے
06:20دوبائی، قطر، بہرین، بندر عباس
06:22سب اسی خلیج کے اندر ہیں
06:24آپ نائے حرمز بند ہو
06:26تو پوری دنیا کا تیل بند ہو جائے
06:27اسی لئے عرب ممالک نے مہینوں تک
06:29ٹرم کو روکے رکھا
06:30خدا کے لئے یہ جنگ ابھی شروع نہ کرو
06:32کیونکہ جب یہ جنگ شروع ہوگی
06:34تو صرف ایران نہیں جلے گا
06:35پورا خطہ جلے گا
06:36اور پوری دنیا کی معیشت لرز جائے گی
06:38لیکن آپ علیہ السلام نے یہ بھی فرمایا
06:40کہ خوراسان کا علاقہ
06:41یعنی افغانستان، مشد اور معورہ النہر
06:45اس طبائح سے محفوظ رہے گا
06:46کیونکہ اس علاقے نے آگے چل کر
06:48ایک اور کردار ادا کرنا ہے
06:50ایک اہم تاریخ ساس کردار
06:51وہ کردار جو اس پوری داستان کا
06:53سب سے روشن باب ہے
06:54اور پھر آتی ہے وہ عظیم خبر
06:56جو ہر مسلمانوں کے دل کو
06:58امید سے بھر دیتی ہے
06:59جب یہودی طاقت پھیلتے پھیلتے
07:01دریا نیل سے دریا فرات تک
07:02اپنا نقشہ بنا لے گی
07:04نیلی لکیر ادھر سے فرات کی
07:06جب وہ سلطنت جس کا خواب صدیوں سے
07:08دیکھا جا رہا ہے
07:09خیبر کے قریب تک پہنچے گی
07:11جب مدینہ رہنے کے قابل نہیں رہے گا
07:13تو ایک شخص مدینہ سے حجرت کر کے
07:14مکہ آئے گا
07:15یہ کوئی عام شخص نہیں ہوگا
07:17یہ ایک ایسا شخص ہوگا
07:18جسے لوگ جانتے ہوں گے
07:19پہچانتے ہوں گے
07:20لیکن وہ خود آگے نہیں آئے گا
07:21وہ قیادت کا دعویٰ نہیں کرے گا
07:23بلکہ لوگ اسے گھیڑ لیں گے
07:24اس کا ہاتھ پکڑ لیں گے
07:26اس سے التجاہ کریں گے
07:27کہ ہماری قیادت کرو
07:28ہمارے امام بنو
07:29وہ انکار کرے گا
07:30کہے گا مجھے معاف کرو
07:31لیکن لوگوں کا اسرار
07:33اسے مجبور کر دے گا
07:34اور مقام ابراہیم
07:35اور ملتظم کے درمیان
07:36اس کے ہاتھ پر بیعت ہوگی
07:38اسی شخص کو ہم
07:39امام مہدی کہتے ہیں
07:40یاد رکھئے
07:41مہدی ان کا نام نہیں ہے
07:42یہ ان کے صفت ہے
07:44مہدی کا مطلب ہے
07:45ہدایت یافتہ
07:45جیسے دجال اس کا نام نہیں
07:47بلکہ صفت ہے
07:48دجال یعنی جھوٹ کا سرداد
07:50فریب کی انتہا
07:51تو جو بھی وہ شخص ہوگا
07:53وہ ہدایت یافتہ ہوگا
07:54اللہ کا چناوا ہوگا
07:55اور وہ اس وقت کی
07:57سب سے بڑی ضرورت بن جائے گا
07:58حدیث کی کتابوں میں
07:59امام مہدی کی پہچان کے بارے میں
08:01بہت سے روایات ہیں
08:02کوئی کہتا ہے
08:03کہ حضرت حسن رضی اللہ عنہ کی
08:04اولاد میں سے ہوں گے
08:05کوئی کہتا ہے
08:06کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی
08:07اولاد میں سے
08:08ان کے نام کے بارے میں
08:09والدین کے بارے میں
08:10مختلف روایات ہیں
08:11لیکن ایک علامت ایسی ہے
08:13جو بالکل واضح
08:14اور ناقابل انکار ہے
08:15اور وہ یہ ہے
08:16کہ بیدہ کا واقعہ
08:17جب شام کی طرف سے
08:18ان کو ختم کرنے کے لئے
08:19ایک لشکر آئے گا
08:20مکہ سے پہلے
08:21ایک مقام پر زمین پھٹے گی
08:22اور وہ پورا لشکر
08:23اس میں دھس جائے گا
08:24یہ وہ نشانی ہے
08:25جس کے بعد
08:26کوئی شک نہیں رہے گا
08:27یہ وہ لمحہ ہوگا
08:28جب پوری دنیا جان جائے گی
08:29کہ اللہ کا ہاتھ
08:30حرکت میں آ گیا ہے
08:31پیارے دوستو
08:32جب یہ بیعت ہوگی
08:33تو پوری دنیا میں
08:34حلچل مت جائے گی
08:35شام کے علاقے سے
08:36جس میں لبنان
08:37اردن فلسطین
08:38اور پورا بلاد شام
08:40شامل ہے
08:40ایک لشکر روانہ ہوگا
08:41انہیں ختم کرنے کے لئے
08:43لیکن وہ لشکر
08:44مکہ پہنچنے سے پہلے ہی
08:45بیدہ میں دھس جائے گا
08:47اور پھر
08:47خوراستان سے
08:48کالے جھنڈے اٹھیں گے
08:49اگوانستان سے
08:50مشت سے
08:51مابرہ نہر سے
08:52وہ لوگ نکلیں گے
08:53جن کے بارے میں
08:54آپ علیہ السلام
08:54نے فرمایا
08:55کہ وہ
08:55امام مہدی کی
08:57نصرت کے لئے آئیں گے
08:58وہ چلتے چلتے جائیں گے
08:59اور بیت المقدس
09:00فتح کریں گے
09:01ایلیا میں
09:02جھنڈے گاڑ دیں گے
09:03اور دمشقے قریب
09:04غوطہ میں
09:05اپنا ڈیرہ ڈالیں گے
09:06اور پھر یورپ سے
09:07اسی جھنڈوں تلے
09:08ایک بہت بڑی فوج آئے گی
09:09اسی جھنڈے
09:10ہر جھنڈے کے نیچے
09:11اسی جھنڈے
09:12ہر جھنڈے کے نیچے
09:13بارہ ہزار سپاہی
09:14کل ملاکہ
09:15نو لاکھ ساٹھ ہزار
09:16سے زیادہ کا لشکر
09:17یہ فوج ترکی
09:18کی طرف سے آئے گی
09:19اور امام کے میدان میں
09:20جو حلب کے سامنے
09:21ایک وسی میدان ہے
09:22دو تین دن
09:23خوفناک لڑائی ہوگی
09:24اور پھر
09:25مسلمان فتحیاب ہوں گے
09:26اس فتح کے بعد
09:27قسطنطنیہ
09:28یعنی استمبول
09:28دوبارہ فتح ہوگا
09:29اور جب قسطنطنیہ
09:31فتح ہوگا
09:31تب وہ خبر آئے گی
09:32جس سے پوری دنیا
09:33کامپ اٹھے گی
09:34پاتے ہی لشکر
09:35کے سپاہی
09:35خوشی منا رہے ہوں گے
09:36نالے لگا رہے ہوں گے
09:37اور اچانکہ
09:38ایک آواز گونجے گی
09:39دجال کا خروج ہو گیا
09:41پیارے دوستو
09:42دجال کے بارے میں
09:43رسول علیہ صلی اللہ علیہ وسلم
09:44نے اتنی تفصیل بیان فرمائی
09:45کہ صحابہ اکرام
09:47رجی اللہ عنہم
09:47جب آپ سے دجال کا ذکر
09:49سن کر باہر نکرتے
09:50تو انہیں لگتا
09:51کہ جیسے
09:51وہ ابھی جھاڑیوں کے پیچھے
09:53چھپا ہوا ہے
09:53ابھی سامنے آ جائے گا
09:55رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
09:57خود ہر نماز میں
09:57اتہیات کے بعد
09:58سلام سے پہلے
09:59یہ دعا مانگتے تھے
10:00اے اللہ
10:01مجھے مسید دجال کے
10:02فتنے سے محفوظ رکھ
10:03یہ دعا باقاعدہ
10:04نماز کا حصہ تھی
10:05اور آپ علیہ السلام
10:06نے فرمایا کہ
10:07حضرت آدم علیہ السلام
10:08سے لے کر
10:09قیامت تک
10:10جتنے بھی انبیاء آئے
10:11ہر نبی نے
10:11اپنی امت کو
10:12دجال کے فتنے سے
10:13ڈرائیا
10:13ہر نبی نے
10:14یہ بات سوچئے
10:15لاکھوں سال کی تاریخ میں
10:17ہر پیغمبر نے
10:18اپنی قوم کو
10:18اس فتنے سے
10:19خبردار کیا
10:19اتنا بڑا فتنہ ہے یہ
10:21دجال کا نام
10:22اس کا اصل نام نہیں ہے
10:23دجال کہتے ہیں
10:24جھوٹے کو
10:25دھوکے باس کو
10:26فریب کے سردار کو
10:27اس کا اصل نام
10:28مسیح دجال ہے
10:29یعنی جھوٹا مسیح
10:30وہ آئے گا
10:31تو خود کو
10:31عیسیٰ کہلوائے گا
10:33التیسیٰ علیہ السلام
10:34کا نام لے کر آئے گا
10:35وہ یہ نہیں کہے گا
10:36کہ میں دجال ہوں
10:37یہی اس کا
10:37سب سے بڑا فریب ہوگا
10:38لوگ اسے پہچان
10:39نہیں پائیں گے
10:40کیونکہ وہ
10:41ایمان اور روحانیت
10:42کی زبان میں آئے گا
10:43لیکن اندر سے
10:44وہ مادیت اور فریب
10:45کا سب سے بڑا نمائندہ ہوگا
10:46دجال کا خروج
10:47اسفہان سے ہوگا
10:49اسفہان
10:49جہاں آج بھی
10:50ستر ہزار یہودی رہتے ہیں
10:52وہاں سے وہ نکلے گا
10:53وہ اس وقت نکلے گا
10:54جب اس کائنات کی
10:55مادی ٹیکنالوجی
10:56اپنی انتہا کو
10:57پہنچ چکی ہوگی
10:58آپ علیہ السلام
10:59نے فرمایا
11:00کہ اس کے ایک ہاتھ میں
11:01آگ ہوگی
11:01اور دوسرے میں پانی
11:03لیکن اس کا پانی
11:04اصل میں آگ ہوگا
11:05اور اس کی آگ
11:06اصل میں پانی
11:06یعنی اس کا
11:07ہر جھوٹ سچ لگے گا
11:09اور ہر سچ
11:09جھوٹ
11:10جو نقصاند ہے
11:11وہ نفع بخش دکھائی دے گا
11:12جو تباہ کن ہے
11:13وہ فائدہ من لگے گا
11:14یہی آج کے میڈیا کا حال ہے
11:16یہی آج کی سیاست کا حال ہے
11:18یہی آج کے
11:19بینکنگ سسٹم کا حال ہے
11:20آہاں علیہ السلام
11:21نے فرمایا
11:22وہ ایک دن میں
11:23پوری دنیا گھوم لے گا
11:24اس کی سواری ایسی ہوگی
11:25جیسے ہم آج
11:26جہاز کو دیکھتے ہیں
11:27بڑے بڑے کان
11:28پیچھے سے دھوا
11:29آواز کی رفتار سے بھی تیز
11:30وہ جہاں چاہے گا
11:32بارش برسائے گا
11:33جہاں چاہے گا
11:33خوشک سالی لائے گا
11:34غلہ روک لے گا
11:36یا بہا دے گا
11:37پوری دنیا کی معیشت
11:38اس کے ہاتھ میں ہوگی
11:39آپ علیہ السلام
11:40نے یہ بھی فرمایا
11:41کہ اس کے ساتھ
11:42عورتوں کی بہت بڑی تعداد ہوگی
11:44وہ عورتوں کی آزادی
11:45کا نعرہ لگائے گا
11:46ان کو اپنے
11:47ہرابل دستے میں شامل کرے گا
11:49اس کا پہلا دن
11:50ایک سال کے برابر
11:51دوسرا دن
11:51ایک مہینے کے برابر
11:53تیسرا دن
11:53ایک ہفتے کے برابر
11:54اور پھر باقی دن
11:56عام دنوں کی طرح
11:57اس کا مطلب ہے
11:58کہ ابتدان
11:58اس کا اثر
11:59بہت تیزی سے پھیلے گا
12:00پوری دنیا پر چھا جائے گا
12:02اور پھر
12:02آہستہ آہستہ
12:03اس کی ربطار
12:04معمول پر آئے گی
12:05پیارے دوستو
12:05اب اس دجال کی حقیقت
12:07کو سمجھنے کے لئے
12:08ایک اور سوال
12:08کا جواب ضروری ہے
12:09لوگ پوچھتے ہیں
12:10کہ دجال کا
12:11قروش کیوں کہتے ہیں
12:12کیا وہ پیدا نہیں ہوگا
12:23ان کی کشتی بھٹک گئی
12:25اور مہینہ
12:25ڈیڑھ مہینہ
12:26سمندر میں بھٹکتی رہی
12:27آخر ایک انجان
12:28جزیرے پر پہنچے
12:29وہاں ایک عجیب
12:30مخلوق ملی
12:31جو انہیں غار کی طرف لے گئی
12:32وہاں زنجیروں میں
12:33جکڑا ہوا
12:34ایک عجیب وجود بیٹھا تھا
12:35اتنے لمبے بال
12:36کے آگے پیچھے
12:37کا فرق نہیں پتا چلتا تھا
12:38اس نے پوچھا
12:39کیا اس نبی نے
12:41دعوے کر لیے
12:41کیا مدینہ میں حجرت ہو گئی
12:43پھر اس نے قیامت کے
12:44مختلف علامتوں کے بارے میں پوچھا
12:46بیسان کے باگ کے بارے میں
12:47زغر کے چشمے کے بارے میں
12:49بحیرہ تبریہ کے بارے میں
12:51اور پھر کہا
12:52میرا وقت آئے گا
12:53ابھی میں زنجیروں میں
12:54جکڑا ہوا ہوں
12:55اللہ نے مجھے روک رکھا ہے
12:56جب اللہ کا حکم آئے گا
12:58تب میں نکلوں گا
12:58یہ ہے دجال کا قروج
13:00وہ پیدا ہو چکا ہے
13:01وہ موجود ہے
13:02لیکن
13:02اسے روک رکھا ہے
13:04بلکل اسی طرح جیسے
13:05حضرت عیسی علیہ السلام کو
13:06آسمان پر روک رکھا ہے
13:07خاص مقصد کے لیے
13:09خاص وقت کے لیے
13:10دونوں اپنے اپنے
13:11خاص مقام پر انتظار میں ہیں
13:13ایک روحانی طاقت کی علامت
13:14دوسرا مادی پریب کی انتہا
13:17اور جب وہ وقت آئے گا
13:18تو ان دونوں کا آمنہ سامنا ہوگا
13:20روح اور بدن کا آخری معارکہ
13:22اور اس معارکے کا فیصلہ پہلے سے تیہ ہے
13:24پیارے دوستو
13:25باتیں ہیں
13:25یاجوج ماجوج کی طرف
13:27کیونکہ
13:27یہ وہ موضوع ہے
13:28جسے قرآن کریم نے
13:29سب سے زیادہ وضاحت سے بیان کیا
13:31نہ دجال کا ذکر قرآن میں ہے
13:33نہ امام مہدی کا
13:34لیکن یاجوج اور ماجوج کا ذکر
13:35قرآن میں دو جگہ آیا ہے
13:37اور اللہ تعالیٰ نے
13:38ان کے بارے میں ایک ایسا اشارہ دیا ہے
13:39جو پوری تاریخ بدل دیتا ہے
13:41سورہ اکاہف
13:42محضر ذلقرنین کا واقعہ ہے
13:43یہ ایک عظیم بادشاہ
13:45تین سفر کرتے ہیں
13:46مغرب کی طرف
13:47جہاں ایک دلدلی جھیل نظر آئی
13:48مشرق کی طرف
13:49جہاں سورج
13:50سروں کے اوپر تھا
13:51اور پھر شمال کی طرف
13:52شمال میں جب پہنچتے ہیں
13:54تو ایک ایسی قوم سے ملتے ہیں
13:55جن کی زبان وہ سمجھتے نہیں
13:56وہ قوم کہتی ہے
13:57یاجوج اور ماجوج
13:58ہمیں تباہ کر رہے ہیں
13:59ہمیں ان سے بچائیے
14:00ذلقرنین نے
14:01لوہے اور تامے سے
14:02ایک مضبوط دیوار بنائی
14:03اور کہا
14:04یہ دیوار جب تک
14:05اللہ کا حکم نائے
14:06نہیں ٹوٹے گی
14:07اور پھر سورہ انبیاء
14:08میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
14:09ہم نے ایک بستی کو
14:10تباہ کر دیا
14:11اور اس کے باشندوں کا
14:12واپس آنا منع کر دیا
14:14یہاں تک کہ
14:15یاجوج ماجوج کو
14:15کھول دیا جائے
14:16وہ بستی کون سی ہے
14:17یروشلم
14:18اور وہ لوگ کون ہیں
14:19جو واپس آئے
14:20یہودی
14:21اور وہ کب واپس آئے
14:22انیس سو سولہ سے
14:231920 کے درمیان
14:24جب بال فور ایگریمنٹ
14:26کے بعد
14:26یہودیوں کی
14:27یروشلم واپسی
14:28کا سلسلہ شروع ہوا
14:29تو قرآن کہتا ہے
14:30جب یہ لوگ واپس آئیں
14:31تو سمجھو
14:32یاجوج اور ماجوج
14:33کھول چکے ہیں
14:34اب انہیں ڈھونڈو
14:35اب انہیں پہچانو
14:36آپ علیہ السلام
14:37نے فرمایا
14:38کہ یاجوج اور ماجوج
14:39بنی نوع انسان میں سے ہی ہیں
14:41ایک ایسی قوم
14:42جو اگر کھلی چھوڑ دی جائے
14:43تو دنیا کے معاشی نظام میں
14:44فساد پیدا کر دے
14:45سود کا نظام
14:46بینکنگ کا نظام
14:47کارپوریٹ سسٹم
14:48کاغذ کرنسی
14:49یہ سب اسی فساد کی نشانیاں ہیں
14:51اور قرآن فرماتا ہے
14:53کہ یاجوج اور ماجوج
14:54بلندیوں سے حملہ آور ہوں گے
14:55اور وہ بلندی کیا ہے
14:57آج سیٹیلائٹ
14:58انٹرنیٹ
14:59وہ نظام جو آسمان سے
15:00آپ کے گھر میں داخل ہوتا ہے
15:02فہاشی لاتا ہے
15:03بینکنگ سسٹم چلاتا ہے
15:04آپ کی سوچ کو ڈھالتا ہے
15:06آپ کی نسلوں کو تباہ کرتا ہے
15:08اور
15:08انیس سو بیس کو دیکھئے
15:09اسی سال پہلا
15:10میس ورلڈ مقابلہ ہوا
15:12اسی سال
15:12فیمنسٹ تحریک نے زور پکڑا
15:14اور عورت کے ہاتھ میں
15:15پہلی بار ساریام
15:16سگڑ تھمائے گیا
15:17اسی سال
15:18کاغذی کرنسی
15:19اور بینکنگ کا نظام
15:20مضبوط ہوا
15:20اسی سال
15:21وہ پوری ثقافتی
15:22یلغار شروع ہوئی
15:23جو آج ہر گھر میں
15:24ہر سکرین پر
15:25ہر ذہن میں موجود ہے
15:36یہودیت اور عیسائیت
15:37یہ دو مذہب
15:38صدیوں سے لڑتے رہے
15:39یہودی ظلم شہتے رہے
15:41عیسائی سلیبی جنگیں لڑتے رہے
15:43پھر عیسائیت میں
15:43ایک توفان اٹھا
15:44مذہب بیزاری کا
15:45سیکولرزم کا
15:46لبرلزم کا
15:48سترہ سو نواسی میں
15:49فرانسی سے انقلاب آیا
15:50پوپ کا اثر ختم ہوا
15:52کلیسہ کو کورے دار میں
15:53پھینک دیا گیا
15:54اور پھر
15:55انیس سو سولہ کے آس پاس
15:56یہودیت اور سیکولر عیسائیت
15:58کے درمیان سلا ہو گئی
15:59بالپور ایگریمنٹ آیا
16:00اور ان دونوں کے ملاب سے
16:02ایک نئی تحزیب نے جنم لیا
16:04جدید مغربی تحزیب
16:05آج اگر کسی برطانوی سے پوچھیں
16:07تم عیسائی ہو
16:08وہ کہے گا نہیں
16:09میں بیٹش ہوں
16:10کسی فرانسی سے پوچھیں
16:11وہ کہے گا میں فرانسیس ہی ہوں
16:12مذہب پیچھے چلا گیا
16:13قوم میں تاگے آگئے
16:14لیکن یہودیت کو
16:16اپنا مسیحہ چاہیے
16:17اپنے عالمی حکومت چاہیے تھی
16:19اور اس لیے
16:19یروشلم پر قبضہ ضروری تھا
16:21اور وہ قبضہ ہو گیا
16:22اور اب وہ نقشہ پھیل رہا ہے
16:24نیل سے فرات تک
16:25اور دنیا خاموش
16:26تماشائی بنی ہوئی ہے
16:27اب ذرا سوچئے
16:28یہ میڈیا جو ہمارے گھروں میں آتا ہے
16:30یہ ڈرامے
16:31جو ہمارے نسلوں کو برباد کر رہی ہے
16:32یہ ثقافتی الگار
16:34جو ہمارے اقتدار کو نگل رہی ہے
16:35یہ سب اتفاق نہیں ہے
16:37یہ ایک منصوبہ بند نظام ہے
16:39ارب اور ڈالر کی انڈسٹری ہے
16:40جو انسان کو
16:41اللہ سے دور کرنے کیلئے کام کر رہی ہے
16:42اور اس نظام کا
16:43سب سے بڑا نشانہ نوجوان نسل ہے
16:45وہ نسل جسے کل
16:46اس آخری جنگ میں لڑنا ہے
16:48پیارے دوستو اب آتے ہیں
16:49اس سوال کی طرف
16:50جو ہر دل میں ہے
16:51اس سب سے کیسے بچنا ہے
16:52خاص طور پر دجال کے فتنے سے
16:54آپ علیہ السلام نے
16:55اس کا جواب بھی دیا
16:56فرمایا کہ دجال صرف شہروں میں گھومے گا
16:59وہ مکہ اور مدینہ میں داخل نہیں ہو سکے گا
17:01کیونکہ فرشتے ان شہروں کی حفاظت کریں گے
17:03اور آپ علیہ السلام نے فرمایا
17:05کہ جو شخص چاہے کہ دجال کے فتنے سے بچے
17:07وہ بکریاں لے اور پہاڑوں پر چلا جائے
17:09شہر سے دور
17:10فطرت کے قریب
17:11کیونکہ شہر کیا ہے
17:12شہر وہ جگہ ہے جہاں ترغیبات کا سیلاب ہے
17:15جہاں فریب کی دکانیں سجی ہیں
17:16جہاں ہر گلی میں
17:18دجال نظام کا
17:19کوئی نہ کوئی پہردار کھڑا ہے
17:21قرآن کہتا ہے
17:22کافروں کا شہر میں
17:23خوشحالی سے چلنا پھڑنا
17:24تمہیں دھوکے میں نہ ڈال دے
17:26یہ ترقی نہیں ہے فریب ہے
17:27لیکن سب سے
17:28بڑا ہتیار جو آپ علیہ السلام نے بتایا
17:31وہ ہے دعا
17:32وہ دعا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:34خود ہر نماز میں مانگتے تھے
17:36اور سورہ کحاب کی افتدائی آیات کا پڑھنا
17:39جو دجال کے فتنے سے محفوظ رکھتی ہیں
17:41اور سب سے بڑھ کر
17:42ایمان
17:43وہ ایمان جو ڈگمگائے نہیں
17:44جو خریدہ نہ جا سکے
17:46جو کسی چمک نمک سے متاثر نہ ہو
17:48اور اپنی نسلوں کو بتائیے
17:49انہیں جگائیے
17:50انہیں بتائیے
17:51کہ یہ دنیا جو اسکرین پر نظر آتی ہے
17:52وہ اصل نہیں ہے
17:53اصل وہ ہے جو آخرت میں باقی رہے گا
17:55پیارے دوستو
17:56اب آخر میں آتا ہے وہ باب
17:58جس پوری داستان کی میراج ہے
18:00دجال کا فتنہ پھیلتا جائے گا
18:02مسلمان شکست کھاتے کھاتے
18:03پیچھے ہٹتے ہٹتے
18:04آخر میں دمشقی ایک مسجد میں
18:06محصور ہو جائیں گے
18:07دروازہ بند ہوگا
18:09باہر دجال کا لشکر ہوگا
18:10اندر مٹھی بھر مومن ہوں گے
18:12ہر طرف اندھیرہ ہوگا
18:13سب سے کمزور گھڑی ہوگی
18:15ایسا لگے گا
18:16جیسے سب کچھ ختم ہو گیا ہے
18:17اور پھر
18:18فجر کی نماز کا وقت ہوگا
18:19امام آگے بڑھیں گے
18:21نماز پڑھانے کے لیے
18:22اور اچانک آسمان سے نور نازل ہوگا
18:24حضرت عیسیٰ علیہ السلام اتریں گے
18:26دو فرشتوں کے کاندھوں پر ہاتھ رکھے ہوئے
18:28یمن کی طرف سے
18:30زافران رنگ کے لیباس میں
18:31وہی جن کے بارے میں
18:33رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
18:35اللہ کی قسم کھا کر فرمایا تھا
18:37کہ تم میں
18:37ابن مریم آئیں گے
18:38ماں کا نام لیا
18:40تاکہ کوئی
18:40مرزہ غلام احمد قادیانی جیسا
18:42دعوے دار یہ نہ کہے
18:43کہ میں وہی ہوں
18:44یہ تشبیح نہیں
18:45یہ حقیقت ہے
18:46موجزاتی
18:47روحانی
18:48الہی حقیقت
18:49حضرت عیسیٰ علیہ السلام لڑیں گے نہیں
18:50ان کی ایک نظر دجال کو پگلانا شروع کر دے گی
18:54ان کی سانس دجال کی طاقت کو ختم کر دے گی
18:56کیونکہ روحانیت کے سامنے مادیت کا کوئی جواب نہیں
18:59اقبال نے کہا تھا
19:01دنیا کو ہے پھر مارکہ روح و بدن پیش
19:03تہذیب نے پھر اپنے درندوں کو اپھارا
19:06اور وہ مارکہ آنے بالا ہے
19:08اور جب وہ دجال کا پیچھا کریں گے
19:10تو وہ لدھ کے دروازے تک پہنچ کر مارا جائے گا
19:13وہ فریب کا بادشاہ
19:14وہ جھوٹے مسیح کا خاتمہ ہوگا
19:16اور پھر حضرت عیسیٰ علیہ السلام وہ کریں گے
19:18جس کا اعلان چودہ سو سال سے ہوتا رہا ہے
19:20سلیب توڑیں گے
19:21خنزیر کو ختم کریں گے
19:23یعنی وہ تمام علامتیں
19:24اور رسوم جو مذاہب میں بگاڑ کی صورت میں داخل ہو گئی تھی
19:27انہیں ختم کریں گے
19:29اور اس قائنات میں صرف ایک دین باقی رہے گا
19:31وہ دین جو ابراہیم کا دین ہے
19:33موسیٰ کا دین ہے
19:34عیسیٰ کا دین ہے
19:36محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دین ہے
19:39اسلام
19:39لیکن یاجوج ماجوج ابھی باقی ہوں گے
19:42وہ پوری دنیا پر قبضہ کر لیں گے
19:43اور پھر آسمان کی طرف تیر چلائیں گے
19:45کہ اب آسمان پر بھی ہمارا حق ہے
19:47آسمان پر کون ہے
19:48سٹیلائٹ اور انسان غرور کی یہ انتہا ہوگی
19:51اور پھر اللہ کا آخری موت ذاتی فیصلہ آئے گا
19:53ایک ایسی بیماری جو ان کو ختم کر دے گی
19:55پرند آئیں گے
19:56پانی باہے گا
19:57اور وہ سفاہ ہستی سے مٹ جائیں گے
19:59حضرتی سالے سلام کے بعد
20:01زمین پر امن ہوگا
20:02برکت ہوگی
20:02اونٹنی کا دودھ پوری قوم کے لئے کافی ہوگا
20:05شیر اور بکری ایک جگہ بیٹھیں گے
20:07زمین اپنی پیدوار اگلے گی
20:08وہ دور آئے گا جس کا انتظار صدیوں سے ہے
20:15پیارے دوستو یہ کہانی نہیں ہے
20:17یہ افسانہ نہیں ہے
20:18یہ وہ حقیقتیں جسے چودہ سو سال پہلے
20:20الفاظ میں اٹھالا گیا
20:21اور جو آج ہماری آنکھوں کے سامنے شکل اختیار کر رہی ہے
20:24بیت المقدس آباد ہو چکا ہے
20:26سفارت خانے منتقل ہو چکے ہیں
20:28اسرائیل اور ایران آمنے سامنے ہیں
20:30قلیج فارس کے اوپر جنگ کے بادل ہیں
20:32سمندری راستے بند ہو رہے ہیں
20:33پدائی راستوں میں میزائل اڑ رہے ہیں
20:35یاجوج اور ماجوج کا نظام ہر گھر میں داخل ہو چکا ہے
20:38انٹرنیٹ کے ذریعے سٹیلائٹ کے ذریعے
20:40سکرین کے ذریعے
20:41مسلم دنیا کی بیرانی ہمارے سامنے ہیں
20:43جو ترتیب آبا صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمائے تھی
20:46بیت المقدس خراب یسرب
20:48خروج المرحمہ
20:49پتہ قسطنطنیہ
20:50خروج الدجال
20:51اس میں پہلا مرحلہ ہم دیکھ چکے ہیں
20:53دوسرا شروع ہو رہا ہے
20:55تیسری کی تیاری ہو رہی ہے
20:57اور آگے کیا ہوگا
20:58یا آپ علیہ السلام کی
20:59احادیث میں لکھا ہوا ہے
21:01یاد رکھئے تاریخ کے اس موڑ پر
21:03صرف دو قسم کے لوگ ہوں گے
21:04ایک وہ جو سو رہے ہیں
21:05جو قابل ہیں
21:06جو سمجھتے ہیں کہ سب دور کی باتیں ہیں
21:08اور ایک وہ جو جاگ گئے ہیں
21:10جو تیار ہیں
21:10جو جانتے ہیں کہ
21:11یہ وقت کس قدر نازک ہے
21:13اللہ تعالیٰ ہمیں جاگنے والوں میں شامل فرمائے
21:15ہمارے ایمان کو مضبوط کرے
21:17ہماری نسلوں کو محفوظ رکھے
21:19اور ہمیں ان تمام پتنوں سے بچائے
21:21جو قیامت کی نشانیاں ہیں
21:22آمین
Comments

Recommended