Skip to playerSkip to main content
Maidan e Arafat woh paak maqam hai jahan insaniyat ne apne Rab se sabse gehri guftagu ki. Hajj ka rukn-e-aazam – wuqoof e Arafah – isi maidan mein anjaam diya jata hai. Noor TV ki faraham karda live manzarat aur video coverage ne duniya bhar ke musalmanon ko is maqam ki roohaniyat se rubaroo karaya.

Jabl e Rehmat, yani "Rahmat ka Pahar", wahi jagah hai jahan Hazrat Muhammad (SAW) ne apna waaqia khutbah diya, aur Allah Ta’ala ki rehmat sab par chhayi. Har saal croreon musalman Maidan e Arafat mein ikattha hote hain, safed kafan ki tarah ihram mein lipte hue, sirf Allah se maghfirat, dua aur rehmat ke talabgaar ban kar.

2025 ka Hajj aur 2024 ka Eid ul Adha aik aise waqt mein aaraha hai jab duniya spiritual awakening ke dor se guzar rahi hai. Maidan e Arafat ke manazir is baat ki gawahi dete hain ke Allah ka waada sacha hai – jab banda bulata hai, Allah sunta hai. Yeh wahi maqam hai jahan har qadam roohani taur par bohot bhari hota hai, jahan har aankh nam hoti hai aur har zuban sirf Allah ka naam leti hai.

Jo log Maidan e Arafat nahi bhi pohonch sake, un ke liye yeh manzarat imaani taazgi, roohani lagao, aur barakat ka zariya hain. Noor TV ne in lamhon ko capture kar ke un logon ke liye ek qeemti tohfa banaya hai.

#MaidanEArafat #JablERehmat #Hajj2025 #EidUlAdha2024 #NoorTV #ArafatScenes #IslamicSpirituality #DuaOnArafat #LiveFromArafat #RahmatKaPahar #DayOfArafah #WuqoofEArafah #ArafatManazir

Category

📚
Learning
Transcript
00:23Maydan Arifat
00:30سب سے پہلے ہمارے چینل کو سبسکرائب کر لیں
00:32ناظرین Arifat
00:33مکہ سے باہر ایک میدان ہے
00:35یہ بہت برکت والی اور پاک جگہ ہے
00:38اللہ تعالیٰ اس جگہ کی قسم بھی کھائی ہے
00:40حج کرنے والوں کے دوران
00:42یہاں وقوف کرنا ضروری ہے
00:43Arifat کے میدان میں نہ جائیں
00:45تو حج قبول نہیں ہوتا
00:46میدان Arifat مکہ سے مشرق کی جانب
00:50طائف کی راہ پر 21 کلومیٹر دور
00:52ایک بڑا وسی اور عریض میدان ہے
00:54جہاں دنیا کے گوشے گوشے سے آنے والے آزمین حج
00:57نوز الحجہ کو جمع ہوتے ہیں
00:59یہ میدان شمال سے جنوب تک
01:0112 کلومیٹر اور مشرق سے
01:03مغرب تک 5 کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے
01:06یہ شمالی جانب سے Arifat
01:07نامی پہاڑی سلسلے سے گھیرا ہوا ہے
01:09میدان Arifat چند برس قبل
01:12تک چٹیل میدان ہوتا تھا
01:13کہیں کہیں گھاس نظر آ جاتی تھی
01:15لیکن اب صورتحال مختلف ہے
01:17میدان Arifat کے بیچوں بیچ جبل رحمت ہے
01:20یہ میدان Arifat کے شمال مشرق میں
01:22سرخ رنگ کی ایک مخروطی پہاڑی ہے
01:24جس کی اونچائی دو سو فٹ سے کچھ کم ہے
01:26اور Arifat کے اصل پہاڑی سلسلے سے
01:29ذرا الگ سی ہو گئی ہے
01:31اس پہاڑی کو بھی Arifat کہتے ہیں
01:32لیکن اس کا زیادہ معروف نام جبل رحمہ ہے
01:35ہر سال آزمین حج نوز الحج کو
01:38یہاں آ کر وقوف کرتے ہیں
01:39جبل رحمت کے مشرقی جانب
01:41پتھر کی چوڑی سیڑھیاں چوٹی تک گئی ہیں
01:44جبل رحمت کے اوپر ایک مینار بنا ہوا ہے
01:46ساٹھویں سیڑھی پر ایک چبوترا ہے
01:48اس پر ایک ممبر رکھا ہے
01:50ماضی میں یوم عرفہ کا خطیب
01:52اسی ممبر پر کھڑے ہو کر
01:53نوز الحجہ کو زہر اور اثر کی
01:56نماز ایک ساتھ شروع کرنے سے قبل
01:58خطبہ دیا کرتا تھا
01:59جبل رحمت جو کہ عام طور پر جبل عرفات کے نام سے معروف ہے
02:03مکہ مکرمہ کے مشرق میں واقع
02:05گرنائٹ کی ایک چھوٹی سی پہاڑی ہے
02:07اسی پہاڑی پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:10نے خطبہ حجت الویدہ دیا تھا
02:12اس کی تاریخی حیثیت یہ ہے
02:14کہ حضرت آدم اور حوہ جنت سے
02:16زمین پر بھیجے جانے کے دو سو سال بعد
02:18اس مقام پر دوبارہ ملے
02:20اس پہاڑ کے ارد گرد کے میدان کو
02:22میدان عرفات کہا جاتا ہے
02:23مقام عرفہ یا عرفات
02:25مکہ مکرمہ کے جنوب مشرق میں
02:27جبل رحمت کے دامن میں واقع ہے
02:29جہاں وہ کوف عرفات جیسا
02:31حج کا بنیادی رکن ادا کیا جاتا ہے
02:33یہ میدان مکہ سے تقریباً
02:35سولہ کلومیٹر کے فاصلے پر ہے
02:36میدان عرفات سال کے تین سو چبون دن
02:39غیر آباد رہتا ہے
02:40اور صرف ایک دن کے آٹھ سے دس گھنٹوں کے لیے
02:43نوز الحج
02:45ایک عظیم الشان شہر بن جاتا ہے
02:47یہ نوز الحج کی صبح آباد ہوتا ہے
02:49اور غروب آفتاب کے ساتھ
02:51ہی اس کی تمام آبادی رخصت ہو جاتی ہے
02:53اور حجاج ایک رات کے لیے
02:55مزلفہ میں قیام کرتے ہیں
02:56دور جاہلیت میں قریش نے حرم سے متعلق
02:59دیگر بیدات کے علاوہ مناصر کے حد سے
03:01وقف عرفات کو بھی خارج کر دیا تھا
03:04قبل از اسلام دیگر لوگ
03:05تو عرفات تک جاتے تھے
03:07لیکن قریش مزلفہ سے آگے نہ بڑھتے تھے
03:09اور کہتے تھے کہ ہم اہل حرم ہیں
03:11اس لیے حرم کی حدود سے باہر نہیں نکلیں گے
03:14لیکن نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:16حجت الودا کے موقع پر
03:18ارشاد خداوندی کے تحت
03:19عام لوگوں کے ساتھ خود بھی عرفات تک گئے
03:22جبل رحمت بھی یہیں پر ہے
03:23یہ وہ مقام ہے جہاں بہت سے
03:25اولیاء اکرام اور پیغمبر علیہ السلام
03:28تشریف لائے تھے
03:29اور خداوند کریم کے حضور سر جھکایا تھا
03:31حاجی کوشش کرتے ہیں کہ
03:33اسی کے قریب ڈیرے ڈالیں
03:34عرفات کے میدان میں ایک بہت بڑی اور خوبصورت مسجد ہے
03:37اس مسجد کو مسجد نمرہ کہتے ہیں
03:39میدان عرفات مکہ سے تیرہ میل
03:42مشرقی سمت میں
03:43تائف کے راستے پر واقع ہے
03:44یہ شمالی جانب عرفات ایک پہاڑی سلسلے سے ملا ہوا ہے
03:48یہ میدان حدود حرم سے باہر واقع ہے
03:50مشرق تا مغرب یہ چوڑائی میں چار میل
03:52اور لمبائی میں سات تا آٹھ میل قریب ہے
03:55مکہ سے آنے والے حاجی
03:57یہاں سے نکل کر ستونوں کے پاس سے گزرتے ہیں
03:59جو حرم کی حد بندی کرتے ہیں
04:01ان ستونوں کے مشرقی جانب
04:03عرفہ نامی نشیب ہے
04:04جس کے دور کے کونے پر مسجد نمرہ ہے
04:06حجات کے وقوف کرنے کی جگہ
04:08یہ مقام اجتماع اس مسجد سے
04:10مشرق اور جبل رحمت سے مغرب کی جانب
04:12دور تک چلا گیا ہے
04:13اور مشرق کی جانب کوہستان
04:15تائف کے سلسلے سے گھرا ہوا ہے
04:17میدان عرفات میں ہی حضرت آدم وحوا
04:19دونوں نے جنت میں اپنی غلطی پر پشمانی
04:22کا اظہار کرتے ہوئے
04:23اللہ سے توبہ کی اور اللہ تبارک و تعالیٰ
04:26نے انہیں معاف فرما دیا
04:27دوران حج مسلمان ذلحج کی نوی روز
04:29اسی پشتاوے اور اللہ سے توبہ کی سنت کو
04:32ہر سال دور آتے ہوئے
04:34لاکھوں مسلمان حج کے موقع پر
04:36میدان عرفات میں جمع ہو کر
04:37دن بھر قیام کر کے
04:38اللہ کے حضور توبہ و عبادت کرتے ہیں
04:41یہ میدان دس میل لمبا چوڑا ہے
04:43لوگ منہ سے بسوں اور لاریوں میں یہاں آتے ہیں
04:45یہاں بھی خیمے کرائے پر ملتے ہیں
04:47اور حاجی اس میدان میں خیمے لگا کر رہتے ہیں
04:50میدان میں جس طرف نظر جاتی ہے
04:51خیمے ہی خیمے نظر آتے ہیں
04:53حج کے مہینے کی نو تاریخ کو عرفات میں
04:55حاضری دینی ہوتی ہے
04:56ایک مسجد بطن عرفہ ہے
04:58یہ خانہ کعبہ کی حد سے قریب ہے
05:00میدان عرفات میں اب اسپتال
05:02پولیس چوکیاں
05:04ہوتیل اور پھل وغیرہ کی دکانے ہیں
05:06نہر زبیدہ بھی یہی ہے
05:07اب یہ نہر اوپر سے ڈھاپ دی گئی ہے
05:09پہلے اس میدان میں دور دور تک پانی
05:11اور کھانے پینے کی چیزیں نہیں ملتی تھی
05:13لیکن اب انسانی ضرورت
05:15اور سہولیات کی ہر چیز مل جاتی ہے
05:17ناظرین عرفات کے نام کی تین توجیہات کی جاتی ہیں
05:20اس کے تین قریب ترین مانے پہچان کے ہیں
05:23اور تین ہی مختلف روایات ملتی ہیں
05:25نمبر ایک جب حضرت آدم علیہ السلام
05:27اور حضرت حوہ
05:28جنت سے زمین پر اتارے گئے
05:29تو ایک دور سے سبی چھڑ گئے تھے
05:31حضرت آدم علیہ السلام کے بارے میں کہا جاتا ہے
05:33کہ وہ سری لنکا کی ایک پہاڑی
05:34سراندیب پر اترے تھے
05:35جہاں ان کے قدموں کے نشان کی روایات بھی ملتی ہیں
05:38امہ ہوا کو جدہ کے مقام پر اتارا گیا تھا
05:41جہاں ان کا مزار بھی ہے
05:42حضرت آدم علیہ السلام روح زمین پر خود کو تنہا محسوس کر رہے تھے
05:46اس لئے وہ ہوا کی تلاش میں نکل پڑے
05:48اور اسی عرفات کے میدان میں ان دونوں کی ملاقات ہو گئی
05:51یہاں دونوں نے ایک دوسرے کو پہچان لیا
05:53نمبر دو
05:53دوسری وجہ یہ ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو
05:56حضرت جبریل علیہ السلام نے مناصی کے حج سکھائے تھے
05:59جو انہوں نے جان لیے تھے
06:00اسی جاننے کو عرفہ کہا جاتا ہے
06:02کہا جاتا ہے کہ کوہ عرفہ وہ جگہ تھی
06:04جہاں فرشتے جبریل علیہ السلام
06:05حضرت ابراہیم علیہ السلام کو مناظر اور رسومات کی تعلیم دے رہے تھے
06:09مقدس پہاڑ پر اُن کے گرد تیرتے ہوئے
06:12اُن سے کہہ رہے تھے
06:17جسے عربی میں عرفہ کہا جاتا ہے
06:19عسری توجی اس نام کی یہ ہے
06:21That is what people think.
07:00
07:01đuổi
07:02surpass
07:02kia
07:02kia
07:05kia
07:06y
07:07y
07:07وقوف عرفات حج کا رکن عظم ہے
07:09یہ وقوف خواہ ایک منٹ کا ہو
07:11اس کی ادائیگی فرض ہے
07:13حضور علیہ السلام کا فرمان مبارک ہے
07:16وقوف عرفات ہی حج ہے
07:17خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:20نے خطبہ حجت الودا یہیں ارشاد فرمایا تھا
07:22اور اسی دوران آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:25پر یہ قرآنی آیت نازل ہوئی تھی
07:27آج کے دن ہم نے تمہارے لئے دین کو کامل کر دیا
07:30اور تم پر اپنا انام تمام کر دیا
07:32اور تمہارے لئے دین اسلام کو پسند کیا
07:35سورہ المائدہ آیت نمبر تین
07:37یہاں مسلمانوں کو تین خوشخبریاں سنائے گئیں
07:39تکمیل دین، تکمیل قرآن
07:41اور اللہ تعالیٰ کا دین اسلام پسند کرنا
07:44ان خوشخبریوں سے پہلے ہی
07:45مسلمان درج زیل وجوہ کی بنا پر سرشار تھے
07:48صحابہ کا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:50کے ساتھ حج کرنا
07:50جمعہ کے دن حج ہونا
07:52اور عرفات کا میدان ہونا
07:53ناظرین اسی میدان میں
07:55ایک مشہور تاریخی پہاڑ
07:56جبل رحمت ہے
07:57جہاں سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:00نے وہ تاریخی خطبہ ارشاد فرمایا تھا
08:03جسے سن کر صحابہ کو اندازہ ہو رہا تھا
08:05کہ شاید یہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:08کا آخری خطبہ ہو
08:10آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:12بار بار اشارتاً فرما رہے تھے
08:14مجھ سے مناسی کے حج سیکھ لو
08:16شاید اس حج کے بعد
08:17میں کوئی اور حج نہ کر سکوں
08:18صحیح مسلم
08:19ایک حدیث مبارکہ میں آیا ہے
08:21کہ حضور علیہ السلام نے
08:23عرفہ کی شام کو میدان عرفات میں
08:25امت کی مغفرت کی دعا مانگی
08:26اور بڑی گریہ وزاری کی
08:28جس کے جواب میں رحمتِ الٰہی جوش میں آئی
08:30اور ارشاد ہوا
08:31میں نے تمہاری دعا قبول کر لی
08:33اور جو گناہ بندوں نے میرے کیے ہیں
08:35وہ معاف کر دیے
08:37البتہ جو ظلم ایک نے دوسرے پر کیے
08:39ان کا بدلہ لیا جائے گا
08:41ناظرین مسجدِ نمرہ میں
08:42نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:44نے عرفہ کے دن
08:45زہر اور اثر کی نمازیں
08:47ملا کر پڑی تھی
08:48اس وقت یہ جگہ بھی
08:49ایک چٹیل میدان تھی
08:50علماء کرام فرماتے ہیں
08:52کہ حاجی کو
08:52اس مسجد میں وقوف نہیں کرنا چاہیے
08:54کیونکہ اس میں اختلاف پایا جاتا ہے
08:56باز کی رائے میں
08:57یہ عرفات سے خارج ہے
08:59کچھ کی نظر میں
09:00مسجد کا کچھ حصہ عرفات سے خارج ہے
09:02اس لئے احتیاط کا تقاضی یہی ہے
09:04کہ یہاں وقوف نہ کیا جائے
09:06اس مسجد میں
09:06نمازِ پنجگانہ کی
09:07ادائیگی کا احتمام نہیں ہے
09:09کیونکہ آبادی سے
09:10کافی فاصلے پر ہے
09:11یہاں صرف حج اور جمعہ کا اجتماع ہوتا ہے
09:13عرفات کا میدان
09:14چند گھنٹوں کے لئے
09:15خیمہ بستی بن جاتا ہے
09:17جو میلوں پر محیط ہوتا ہے
09:18ناظرین یہاں آپ کو
09:19وقوفِ عرفات کے متعلق بتاتے چلیں
09:21حجِ تمتح کے واجبات میں
09:23دوسرا واجب
09:24وقوفِ عرفات ہے
09:25جسے قربتِ الاللہ
09:27اور خلوصِ نیت سے انجام دینا چاہیے
09:29وقوفِ عرفات سے مراد یہ ہے
09:31کہ حاجی عرفات میں موجود ہو
09:32اس سے فرق نہیں پڑتا
09:34کہ سواری کے حالت میں ہو
09:35یا پیادہ
09:36متحرک ہو
09:37یا حالتِ سکون میں
09:38میدانِ عرفات کی حدود
09:39ارنہ
09:40سوبہ
09:41اور نمرہ کے میدان میں
09:42ظل مزاج تک
09:43اور مازین کے آخر
09:46موقف
09:47وقوف کی جگہ تک ہے
09:48البتہ یہ خود حدودِ عرفات ہیں
09:50اور وقوف کی جگہ سے خارج ہے
09:52ظاہر یہ کہ رحمت نامی پہاڑی
09:54وقوف کی جگہ میں شامل ہے
09:56لیکن پہاڑی کے دامن میں
09:57بائیں جانب قیام کرنا افضل ہے
09:59وقوف میں معتبر یہ ہے
10:01کہ وہاں سے رہنے کی نیت سے ٹھہرے
10:02پس اگر حاجی اول وقت میں
10:04وہاں ٹھہرنے کی نیت کرے
10:05مثلا آخر تک سوتا رہے
10:07یا بے ہوش رہے
10:07تو یہ کافی ہے
10:08لیکن اگر نیت سے پہلے سوتا رہے
10:10یا بے ہوش رہے
10:11تو وقوف ثابت نہیں ہوگا
10:13اسی طرح اگر وقوف کی نیت کر کے
10:15وقوف کا پورا وقت سوتا رہے
10:16یا بے ہوش رہے
10:17تو اس وقوف کے کافی ہونے میں اشکال ہے
10:19ناظرین واجب ہے
10:21کہ نوے ذلحج کو عرفات میں حاضر ہو
10:23اور بنا بری احتیاط
10:25زوال آفتاب کی ابتدا سے
10:26غروب تک بہاں رہے
10:28اظہر یہ ہے کہ
10:29زوال سے اتنی دیر تاخیر کر سکتا ہے
10:31کہ غسل کر کے
10:32زہر و اثر کی نماز ملا کر پڑھ لے
10:34اگرچہ اس پورے وقت میں
10:36اگرچہ اس پورے وقت میں
10:37وہاں رہنا واجب ہے
10:38اور کوئی جان بوچھ کا چھوڑے
10:40تو گناہگار ہوگا
10:41مگر یہ کہ رکن نہیں ہے
10:43یعنی اگر وقوف کے وقت
10:44اگر کچھ مقدار چھوڑ دے
10:45تو اس کا حج باطل نہیں ہوگا
10:47تہاں اگر کوئی اختیار
10:48پورا وقوف چھوڑ دے
10:49تو اس کا حج باطل ہو جائے گا
10:51لہذا وقوف میں سے جو رکن ہے
10:53وہ فل جملہ
10:54یعنی کچھ مقدار قیام رکن ہے
10:56نہ کہ پورا وقوف
10:57اگر کوئی شخص بھول کر
10:59یا اللہ علمی کی وجہ سے
11:00کسی اور عذر کی وجہ سے
11:01عرفات کے اختیاری قیام
11:03یعنی دن میں قیام کو حاصل نہ کر سکے
11:05تو اس کے لئے وقوف استراری ہے
11:08شبعیت ضروری ہے
11:09اور اس کا حج صحیح ہوگا
11:10اور اگر جان بوچھ کر
11:12وقوف استراری کو چھوڑ دے
11:13تو حج باطل ہو جائے گا
11:14یہ حکم اس وقت ہے
11:15جب اس کے لئے
11:16وقوف استراری کو
11:18اس طرح سے حاصل کرنا ممکن ہو
11:19کہ اس کی وجہ سے
11:20طلوع آفتاب سے پہلے
11:21وقوف مشعر ختم نہ ہوتا ہو
11:23لیکن اگر عرفات میں
11:25وقوف استراری کے وقت
11:26لیکن اگر عرفات میں
11:28وقوف استراری سے
11:29بقت مقررہ
11:30وقوف مشعر کے ختم ہونے کا خوف ہو
11:33تو صرف
11:33وقوف مشعر پر اکتفا کرنا واجب ہے
11:36اور اس کا حج صحیح ہوگا
11:37عرفہ کا دن
11:38اور عرفات کا میدان
11:39وہ بابرکت زمان اور مکان ہیں
11:41جہاں اللہ تعالیٰ کی جانب سے
11:43ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:50میل کا عظیم نعمت پورا ہوا
11:52عرفات کے میدان میں
11:53جاری مبارک اجتماع
11:54ایک طرف مسلم امہ کی عظمت
11:56اور برم کی علامت ہے
11:57تو دوسری جانب مسلمانوں کو
11:59مساوات
11:59بھائی چارے
12:00اور بہدت کا درس دیتا ہے
12:02اللہ تعالیٰ کے عظیم نمائندے
12:04حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
12:06حجت الودا کے تاریخی خطبے میں
12:08اسی لفظ پر شدید اسرار کیا
12:10اس مبارک خطبے کے بعض حصے درجزیر ہیں
12:13اے لوگو
12:13یقیناً تمہارا خون
12:15اور مال تم پر حرام ہیں
12:16جن کے پاس امانت ہو
12:18اسے حوالے کر دیں
12:19جاہیلیت میرے قدموں کے نیچے ہیں
12:21عورت کے بار میں
12:22اللہ تعالیٰ سے ڈرو
12:23اگر اللہ تعالیٰ کی کتاب
12:24اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:27کی سنت کی پیروی کروگے
12:28تو کبھی بھی راستے سے
12:29نہیں بھٹک جاؤگے
12:30ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے
12:32تمام مومن آپس میں بھائی بھائی ہیں
12:35اے لوگو
12:35تمہارا رب ایک ہے
12:36تم سب آدم علیہ السلام کے اولاد ہو
12:38اور آدم علیہ السلام
12:40مٹی سے بنے ہوئے تھے
12:41یقیناً
12:42تم میں بہتر شخص وہ ہے
12:43جو اللہ تعالیٰ سے زیادہ ڈرتا ہو
12:45رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:47نے اپنے اس تاریخی خطبے میں
12:49مسلمانوں کو
12:49صرف اتحاد کے لیے نہیں بلائیا
12:51بلکہ اتحاد و اتفاق کی مبانے
12:53اور اختلاف کیا
12:54سبب
12:55مثلاً خون بہانا
12:56مال غزب کرنا
12:57جاہلیت کی
12:58آدات کو اپنانا
12:59سود کھانا
13:00نصب پر فخر کرنا
13:01عورتوں پر مظالم
13:02اور ان کے حقوق کو پامال کرنا
13:04وغیرہ کے بارے میں
13:05لطیف و وسیعت تھی
13:06آئیے اس خطبے کے اہم نقاط
13:08آپ کو بتاتے چلیں
13:09کیونکہ ہمارے نبی
13:10صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:11نے کہا تھا
13:12میرے ان باتوں کو دوسرے تک پہنچائیں
13:14لہٰذا ہمارا فرض بنتا ہے
13:15کہ ہم اس پیغام کو آگے پہنچائیں
13:16آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:18نے فرمایا
13:19اے لوگو سنو
13:20مجھے نہیں لگتا
13:21کہ اگلے سال میں
13:21تمہارے درمیان موجود ہوں گا
13:23میری باتوں کو بہت غور سے سنو
13:25اور ان کو
13:25ان لوگوں تک پہنچاؤ
13:26جو یہاں نہیں پہنچ سکے
13:28اے لوگو
13:28جس طرح یہ آج کا دن
13:30یہ مہینہ
13:30اور یہ جگہ
13:31عزت و حرمت والے ہیں
13:32بلکل اسی طرح
13:33دوسرے مسلمانوں کی زندگی
13:35عزت اور مال حرمت والے ہیں
13:37تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے
13:38لوگوں کے مال
13:39اور امانتیں
13:40ان کو بابس کر دو
13:41کسی کو تنگ نہ کرو
13:42کسی کا نقصان نہ کرو
13:44تاکہ تم بھی محفوظ رہو
13:45یاد رکو
13:46تم نے اللہ سے ملنا ہے
13:47اور اللہ تم سے
13:48تمہارے عامال کی بابت
13:49سوال کرے گا
13:50اللہ نے سود کو ختم کر دیا ہے
13:52اس لئے آج سے
13:52سارا سود ختم کر دو
13:53معاف کر دو
13:54تم تمام عورتوں پر حق رکھتے ہو
13:56اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں
13:57جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں
13:59تو تم ان کی ساری
14:00ذمہ داریاں پوری کرو
14:01عورتوں کے بارے میں
14:02نرمی کا رویہ قائم کرو
14:03کیونکہ وہ
14:04تمہاری شراکتدار
14:05پارٹنر
14:06اور بے لاز
14:07خدمت گزار رہتی ہیں
14:08کبھی زنہ کے قریب بھی مت جانا
14:10اے لوگوں میری بات غور سے سنو
14:11صرف اللہ کی عبادت کرو
14:13پانچ فرض
14:14نمازیں پوری رکھو
14:15نماز کے روزے رکھو
14:17رمضان کے روزے رکھو
14:18اور زکاة ادا کرتے رہو
14:20اگر استطاعت ہو
14:21تو حج کرو
14:21زبان کی بنیاد پر
14:23رنگ نسل کی بنیاد پر
14:24تاثب میں مت پڑو
14:25کالے کو گورے پر
14:26اور گورے کو کالے پر
14:27عربی کو عجمی پر
14:29اور عجمی کو عربی پر
14:30کوئی فوقت حاصل نہیں
14:31ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے
14:33تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو
14:35برطری صرف تقویٰ کی وجہ سے ہے
14:37یاد رکھو
14:38تم نے ایک دن
14:39اللہ کے سامنے
14:40اپنے آمال کی جواب دہی
14:42کے لیے حاضر ہونا ہے
14:43خبردار رہو
14:44میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا
14:45یاد رکھنا میرے بعد
14:46کوئی نبی نہیں آنے والا
14:48نہ کوئی نیا دین
14:49لائے جائے گا
14:50میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو
14:51میں تمہارے لیے
14:52دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں
14:54قرآن
14:54اور میری اہلِ بیعت
14:55اگر تم نے ان کی پیروی کی
14:57تو کبھی گمراہ نہیں ہوگے
14:58سنو
14:59تم لوگ جو موجود ہو
15:00اس بات کو
15:01اگلے لوگوں تک پہنچانا
15:02اور
15:02وہ پھر اگلے لوگوں تک پہنچائیں
15:04اور یہ ممکن ہے
15:05کہ بعد والے میری بات کو
15:06پہلے والوں سے
15:07زیادہ بہتر سمجھ
15:08اور عمل کر سکیں
15:10پھر آسمان کی طرف
15:11چہرہ اٹھایا اور کہا
15:12اے اللہ گواہ رہنا
15:13میں نے تیرا پیغام
15:14تیرے لوگوں تک پہنچا دیا
15:15ناظرین یہ تھے
15:16کچھ نکات
15:17آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:18کے آخری خطبے کے
15:20ہم مزید بات کرتے ہیں
15:21میدانِ عرفات
15:22اور یومِ عرفات
15:23کے بارے میں
15:23ناظرین حج کے دوران
15:25عرفات کے میدانوں کو
15:26خاصی اہمیت حاصل ہوتی ہے
15:27میدانِ عرفات کی طرف چلنا
15:29اور اس پر کھڑے ہونا
15:30مہا قیام کرنا
15:31اور نماز
15:32حج کا لازمی حصہ ہے
15:34جیسا کہ
15:34رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:36نے فرمایا
15:37کہ حج عرفات ہے
15:38الحکیم المستدرک
15:39اس کا مطلب یہ ہے
15:40کہ جو میدانِ عرفات میں
15:41کھڑے ہونے کا حصہ چھوڑتا ہے
15:43اس کا حج زائع ہو جاتا ہے
15:44نو زلحج کا دن
15:45جسے عرفہ کا دن بھی کہا جاتا ہے
15:47حجاج منع سے
15:48کوہ عرفہ کے لئے روانہ ہوتے ہیں
15:50اس کے بعد آخری خطبہ دیا جاتا ہے
15:52محجدِ نمیرہ اور زہرین
15:55زہر اور اثر کی جمع نماز
15:56عرفہ کے میدان میں
15:57حجاج اکھٹے پڑتے ہیں
15:59بعد ازا حجاج پورا دن
16:01کوہ عرفات پر گزارتے ہیں
16:02اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی
16:03معافی مانگتے ہیں
16:04عرفہ کے موقع پر
16:05مسلمان آزمین
16:06اپنا دن
16:07دعا کرتے ہوئے گزارتے ہیں
16:09مزہر اور اثر کی نمازیں
16:10جمع کرتے ہیں
16:11اور غروبِ آفتاب تک
16:12فبلے کی طرف مو کر کے
16:13کھڑے رہتے ہیں
16:14استغفار کرتے ہیں
16:15اور اللہ سبحانہ تعالیٰ سے
16:17ان پر
16:17اپنی رحمتیں
16:19نازل کرنے کی درخواست کرتے ہیں
16:20عرفہ کے دن
16:21اللہ سبحانہ تعالیٰ
16:22آسمان پر نزول فرماتا ہے
16:24اور فرشتوں سے فرماتا ہے
16:25کہ میرے بندے
16:26کچھے اور پراغندہ
16:27میرے پاس آئے ہیں
16:28ہر دور
16:29دراز
16:30وادی سے
16:30میری رحمت کی امید
16:31رکھتے ہوئے آئے ہیں
16:32پس اگر تمہارے گناہ
16:34یا بارش کے قطرے کے برابر
16:35یا سمندر کے جھاک کے برابر
16:37میں انہیں معاف کر دوں گا
16:39تو نکلو میرے بندوں
16:40معافی اور آپ نے
16:41کس کے لئے شفاعت کی ہے
16:42تبرانی
16:43رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:45نے فرمایا
16:46عرفہ کے دن سے زیادہ
16:47کوئی دن ایسا نہیں
16:48جس میں اللہ تعالی
16:49لوگوں کو آگ سے آزاد کرے
16:51وہ ان کے قریب آتا ہے
16:52اور پھر اپنے فرشتوں کے سامنے
16:54یہ کہتا ہے
16:54کہ یہ لوگ کیا ڈھونڈ رہے ہیں
16:56ناظرین عرفہ پہنچنا
16:59حجاج اکرام کو
16:59حج کے سلسلے میں
17:01اتمنان کا گہرہ
17:01احساس فراہم کرتا ہے
17:03نہ صرف یہ کہ
17:04حج کی واحد رسم ہے
17:05جو خان کعبہ کی حدود سے
17:06باہر ادا کی جاتی ہے
17:07بلکہ اسے وہ جگہ بھی
17:09کہا جاتا ہے
17:09جہاں اللہ سبحانہ تعالی
17:11کی طرف سے
17:11تمام دعائیں سنی
17:12اور پوری ہوتی ہیں
17:13سیدہ عاشہ رضی اللہ عنہ
17:15سے روایت ہے
17:16کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:18سے یوم عرفہ کی
17:19اہمیت کے بارے میں پوچھا گیا
17:21تو آپ نے فرمایا
17:22عرفات کے دن سے زیادہ
17:23کوئی دن ایسا نہیں
17:24جس میں اللہ تعالی
17:25جہنم کے آگ سے
17:26زیادہ جہنم کو آزاد کرے
17:28اور اس دن
17:29اللہ سبحانہ تعالی
17:30زمین کے قریب آتا ہے
17:31اور اپنی شان کا
17:32اظہار کرتے ہوئے
17:33فرشتوں سے فرماتا ہے
17:34کہ ان کی خواہش کیا ہے
17:36مسلم
17:37اسلامی روایات کے مطابق
17:38عرفہ دعا کے لیے
17:40ایک خاص جگہ ہے
17:41حضرت ابراہیم علیہ السلام
17:42اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:44نے اسی مقام پر دعا کی
17:45اس جگہ کی فضیلت
17:47اللہ سبحانہ تعالی سے
17:48مانگنا ہے
17:48اور اس کے جواب کا وعدہ ہے
17:50اس لئے نصیحت کی جاتی ہے
17:51کہ عرفہ میں
17:52نماز پڑھتے وقت
17:53حاجی کا دل پاکیزہ
17:54اور حاجت کے سوا کچھ نہ ہو
17:55تمام نعمتوں پر
17:57اللہ کا شکر عدہ کرنا چاہیے
17:58اور اس سے
17:59استغفار کرنا چاہیے
18:00عرفہ کے دن
18:01پڑھی جانے والی دعا ہے
18:10رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
18:13عرفہ کے دن
18:14سب سے افضل دعا
18:15اور ان تمام دعاوں میں
18:16سب سے افضل
18:17جو میں نے پڑھی ہیں
18:18یا مجھ سے پہلے دوسرے انبیاء اکرام
18:20علیہ السلام نے دی ہیں
18:22اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
18:24وہ اکیلا ہے
18:25اس کا کوئی شریک نہیں
18:27ساری کائنات اسی کے لئے ہے
18:29اور اسی کے لئے حمد ہے
18:30اور وہ ہر چیز پر قادر ہے
18:32ترمیسی
18:33ایک اور مقام پر
18:34رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
18:36جنگ بدر کے دن کے علاوہ
18:38کوئی دن ایسا نہیں
18:39جس میں شیطان
18:40عرفہ کے دن سے زیادہ زلیل
18:42زیادہ مردود
18:43زیادہ افسردہ
18:44اور زیادہ مشتعل نظر آئے
18:45اور درحقیقت یہ سب کچھ
18:47صرف رحمت کے نزول کی کسرت
18:48اور بندوں کے کبیرہ گناہوں کی
18:50اللہ سبحانہ تعالی کی
18:52بخشش کو دیکھنے کی وجہ سے ہے
18:54ناظرین اسلامی تعریمات کے مطابق
18:56عرفہ کے دن
18:57روزہ رکھنے سے پچھلے اور آنے والے سالوں کے گناہ کا کفارہ ہو جاتا ہے
19:00ابو قطادہ رضی اللہ عنہ کی
19:03روایت سے
19:03اس کی مثال ملتی ہے
19:05کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا
19:08یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:10عرفات کے دن روزہ رکھنے کے بارے میں
19:12آپ کا کیا خیال ہے
19:13جس کے جواب میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
19:17یہ پچھلے سال
19:18اور آنے والے سال کے گناہوں کا کفارہ ہے
19:20مسلم
19:21عرفہ کے دن روزہ رکھنا
19:22ان لوگوں کے لئے مستحب سمجھا جاتا ہے
19:24جو حج میں شریک نہیں ہے
19:26حجاج کے لئے یہ سنت نہیں ہے
19:28کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
19:30حجت الودا کے دوران
19:32اس دن روزہ نہیں رکھا تھا
19:33اہل علم عرفہ کے دن روزہ رکھنا مستحب سمجھتے ہیں
19:36سوائے عرفہ کے
19:37ترمیسی
19:39ناظرین یہاں تک
19:40ہم آپ کو میدان عرفات
19:41اور یوم عرفہ کی فضیلت بتا چکے ہیں
19:43اب یہاں آپ کو میدان عرفات کے متعلق
19:46سعودی حکومت کے اقدامات بتاتے چلیں
19:48ماضی میں نظر آنے والے میدان عرفات کا نقشہ
19:51اب مکمل طور پر بدل گیا ہے
19:52سعودی عرب حکومت نے میدان عرفات میں
19:54آگ سے محفوظ رہنے والے
19:56ساٹھ ہزار مستقل خیموں کا انتظام کیا ہے
19:59اس سلسلے میں سپریم حج کمیٹی کے سربراہ نے
20:01مونسپل کمیٹی کو منصوبے کی نگرانی کرنے کی خدایت کر دی ہے
20:05جو مجوزہ پلان کی نمائی خدخال
20:07اور اس پر اٹھنے والے اخراجات کا تخمینہ لگائے گی
20:11الاربیہ ڈاٹ نیٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں
20:13بلدیہ میں ترقیاتی میں سوبجات کے سیکریٹری
20:16ڈاکٹر حبیب بن مصطفیٰ جین العابدین کے حوالے سے بتایا
20:19کہ وزیر مسئول نے میدان عرفات میں
20:21مستقل خیموں کے بارے میں
20:22دس روز قبل تجویز پیش کی تھی
20:24جس کے موصول ہوتے ہی اس پر کام شروع کر دیا گیا
20:27انہوں نے بتایا کہ منصوبے کی تکمیل سے
20:29حاجیوں کو عرفات میں زیادہ سے زیادہ جگہ
20:31محصر آئے گی
20:32اس پروجیکٹ کی تکمیل کے بعد عرفات کے میدان میں
20:34کارٹنٹ کے خیموں کا استعمال ترق کر دیا جائے گا
20:37کیونکہ یہ آتش زدگی کا باعث بنتے ہیں
20:39نیز مستقل خیمہ بستی میں
20:41اللہ کے مہمانوں کو مناسب میار کی
20:42آلہ شان خدمات کی فرہمی بھی یقینی ہوگی
20:45ادھر بابوسوک ذرائع نے اس منصوبے پر
20:47اٹھنے والے اخرجات کا تخمینا
20:49ایک عرب سعودی ریال لگایا ہے
20:51زین العابدین کے بقول
20:52اس دیو حیکل منصوبے کو تین برس مرحلہ وار
20:55مکمل کیا جائے گا
20:56ہر مرحلے کی تکمیل پر تیار ہونے والے خیموں کو
20:59حجاج استعمال کر سکیں گے
21:01نوزل حج سے پہلے یہ میدان
21:02سنسان رہتا ہے جبکہ حج کے دن
21:05کسی شہر کا منظر پیش کرتا ہے
21:06میدان عرفات حرم مکی سے باہر واقع ہے
21:09اور مقامات حج میں
21:10وہ باہر جگہ ہے جو حدود حرم سے خارج ہے
21:13میدان عرفات
21:14چند برس قبل تک چٹھیل میدان ہوتا تھا
21:17کہیں کہیں گھاس نظر آ جاتی تھی
21:19لیکن اب صورتحال مختلف ہے
21:21یہاں زبدس حجرکاری کی گئی ہے
21:23اب ہزاروں حاجی
21:24خیموں کے بجائے نیم کے درختوں کے نیچے
21:26چادر دری
21:27یہ جائے نماز بچھا کر عبادت
21:28اور ذکر میں مشغول ہو جاتے ہیں
21:30حج کرنے والوں کو صورت سے بچانے کے لیے
21:32میدان عرفات نے فوار کا بندوبست کیا گیا ہے
21:35اس کی شکل یہ ہے کہ
21:36جگہ جگہ اونچے اونچے کھمبے نصب کیے ہیں
21:38اس کے بالائے حصے سے
21:40ٹھنڈا پانی فوارے کی شکل میں گرتا رہتا ہے
21:42جسے ماحول میں خون کی پیدا ہو جاتی ہے
21:45اگر گرمی شدید ہوتی ہے
21:46تو صورت میں درجہ حرارت اتنا گر جاتا ہے
21:48کہ حجاج اس کو برداشت کر سکیں
21:50عرفات کے میدان میں حجاج کرام کو
21:52مستقل طور پر صحت
21:54سہولتوں کی فراہمی کو
21:55یقینی بنانے کے لیے
21:56ایک مرکزی ہسپتال
21:57جبکہ ڈسپینسٹیوں کے بھی
21:59مثالی انتظامات موجود ہیں
22:01جہاں طبعی عملہ
22:02بما عدویات
22:03اور ضروری آلات کے حمرہ
22:04ہما وقت موجود ہوتا ہے
22:05کسی بھی ہنگامی حالات سے
22:07نمٹنے کے لیے
22:08شہری دفاع
22:09اور ہلال احمر کے
22:10دو یونٹس
22:11اور ہلال احمر کے یونٹس
22:12موجود ہوتے ہیں
22:13جبکہ آتش زدگی سے بچاؤ کے لیے
22:15فائر فائٹرز کے یونٹس کو
22:16ہر شہرہ پر تائینات کیا جاتا ہے
22:18جن میں موٹر سائیکل سوار
22:20یونٹس بھی شامل ہیں
22:21موٹر سائیکل سوار دستوں کو
22:22اس لیے تائینات کیا جاتا ہے
22:23کہ جہاں گاڑی کے پہنچنے میں دیر ہو
22:25موٹر سائیکل سوار اہل کار
22:27جلدی وہاں پہنچ جائیں
22:28ناظرین یہ تھی ہماری آج کی ویڈیو
22:31آخر میں اللہ پاک سے دعا ہے
22:32کہ اللہ تعالی ہم سب کو
22:33اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے
22:35آمین
22:35ہم امید کرتے ہیں
22:36کہ آپ کو ہماری آج کی یہ ویڈیو
22:38ضرور پسند آئی ہوگی
22:39اگر آپ کو ہماری آج کی یہ ویڈیو
22:41پسند آئی ہے
22:41تو آپ سے گزارش کرتے ہیں
22:43کہ آپ ہمارے چینل کو
22:44ضرور سبسکرائب کر لیں
22:45اور ساتھ ہی لگے
22:46بیل کے بٹن کو بھی پریس کر لیں
22:47تاکہ آپ کے پاس
22:48ہماری آنے والی
22:49مزید معلوماتی ویڈیوز کا
22:50نوٹفیکشن بروقت ملتا رہے
22:52سبسکرائب کے ساتھ ساتھ
22:53ہماری ویڈیوز کو لائک بھی کریں
22:54اور اپنی قیمتی رائے کا اظہار
22:56کمنٹس میں ضرور کریں
22:57کمنٹس میں آپ اپنے سوالات بھی
22:58ہم تک پہنچا سکتے ہیں
23:00اللہ تعالیٰ آپ کو
23:01اپنے حفظ و مان میں رکھے
23:02آمین
23:02آخر میں پیارے دوستو
23:04ہر ویڈیو کے اختتام میں
23:05ہم نے ایک دعا کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے
23:08جو بھی اس دعا میں شامل ہوگا
23:10میرا دعویٰ ہے کہ اللہ پاک
23:11اس کی تمام جائز حاجات کو پورا کریں گے
23:14اپنی دعا کا آغاز
23:16درودِ ابراہیمی سے کرتے ہیں
23:17آپ سب دوست اور بہنیں
23:19پہلے میرے ساتھ مل کر
23:20درودِ پاک پڑھ لیں
23:22اور کمنٹس میں آمین لازمی لکھے گا
23:24اللہ پاک
23:25اس آمین کو لکھنے کی برکت سے
23:27آپ کی اور میری
23:29تمام جائز حاجات کو پورا فرمائیں گے
23:31دعا کا آغاز کرتے ہیں
23:33بسم اللہ الرحمن الرحیم
23:37اللہم صلی علی محمد وعلا
23:40آل محمد
23:42کما سلیت
23:44علی ابراہیم
23:46وعلا آل ابراہیم
23:49انکا حمید مجید
23:51اللہم مبارک
23:53علی محمد
23:55وعلا آل محمد
23:57کما بارکت
23:59علی ابراہیم
24:01وعلا آل ابراہیم
24:04انکا حمید مجید
24:06تمام حمد و سنہ
24:07رب زلجلال کے لئے ہیں
24:10جس کی رحمت سے
24:11نا امید ہی نہیں
24:12جس کی نعمتوں سے
24:14دامن خالی نہیں
24:15جس کی مغفرت سے
24:17مایوس ہی نہیں
24:18اور جس کی رحمتوں
24:19کا پیزان کبھی نہیں رکھتا
24:21اے اللہ پاک
24:23اے اللہ
24:24تُو پاک ہے
24:25تیرا شکر ادا کرتے ہیں
24:27اس اقرار کے ساتھ
24:29کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں
24:31تُو سب سے بڑا ہے
24:33تیرا کوئی شریک نہیں
24:35اور نہ ہی کوئی ہمسر ہے
24:37زمین و آسمان پر جتنی بھی مخلوقات ہیں
24:40تُو سب کا مالک ہے
24:42اور تُو ہی سب کا پالنے والا ہے
24:44اے اللہ پاک
24:46بلا شبا
24:47تُو ہم سے محبت کرتا ہے
24:49یہی وجہ ہے
24:50کہ تُو نے ہمیں
24:51ایمان کی دولت سے نوازا
24:53اور ہمیں
24:54اپنے محبوب
24:55صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا
24:58امتی بنایا
24:59یا اللہ
25:00اپنے پیارے حبیب پاک
25:02صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے
25:04ہماری زندگیوں کو
25:06پرسکون اور آسان بنا دے
25:08یا الہی
25:09ہم سب کے گناہ معاف فرماتے
25:11ہم سب کو
25:12عابد اور سہر خیص بنا دے
25:14ہم پر راز شوق آشکار کرتے
25:17ہمیں غلامی مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
25:21سر فراز فرماتے
25:22ہمارے دلوں کی ویران بستی کو
25:25اپنی رحمت سے آباد کرتے
25:27اور ہمیں
25:28اس راستے پر ہمیشہ قائم رکھ
25:30جو نبی پاک
25:31صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بدلایا ہے
25:34یا اللہ پاک
25:35ہم سب کو سچے دل سے
25:37توبہ کرنے کی توفیق عطا فرماتے
25:39اے رب الرحیم
25:41ہم گناہوں کی دلدل میں ڈوب گئے ہیں
25:44ہم بدکاریوں کی مستیوں میں گر پڑے ہیں
25:46ہم مایوسیوں کے اندھیروں میں
25:48بھٹک رہے ہیں
25:49رحمتِ الٰہی سے خود ہی روٹ گئے ہیں
25:52اے اللہ
25:53ہم ندامت کے آنسوں سے ناشنا ہیں
25:55ہم ایک سچی توبہ کے طلبگار ہیں
25:58اے اللہ بھاگ
25:59اپنی رحمت سے ہمیں
26:01وہ سچی توبہ عطا فرمات
26:03اے پروردکار
26:05ہمیں ہمارے والدین کو
26:07ہمارے اہل و آیال کو
26:09ہمارے آباؤ اجداد
26:10اور ہماری آنے والی نسلوں کو
26:12اپنی آفیت اٹا فرما
26:14ہم سب کو بے حساب رزق اٹا فرما
26:17ہم سب کو حاسدوں کی حسد سے بچا
26:19دونوں جہانوں کے مالک
26:21جب ہم تھک جائیں تو ہمیں آرام پہنچانا
26:23جب مشکلیں بھر جائیں تو آسانی بن جانا
26:26جب ہم کمزور پڑ جائیں تو ہماری طاقت بن جانا
26:29جب ہم دکھ اور تکلیف میں ہوں
26:31تو ہمارا مرہم بن جانا
26:33جب ہم مایوس ہو جائیں تو ہمارا بھروسہ اور یقین بن جانا
26:37جب ہم بھوک سے نڈھال ہو جائیں
26:39تو تیری یاد ہی ہماری غزہ بن جائیں
26:41جب ہر طرف بیچینیاں بھر جائیں
26:43تو اے پاک پرورتگار
26:45ہمارا سکون بن جانا
26:47جب ہمارے اندر
26:48جب ہمارے اندر مایوسی کا اندھیرہ بھرنے لگے
26:51تو امید کی روشنی بن جانا
26:53جب ہر چیز ہمارے لیے ناممکن ہو جائیں
26:56تو ہر چیز کو اپنے خاص فضل و کرم سے ممکن بنا دینا
26:59اے عرض و سما کے مالک
27:01تُو غفور ہے
27:03تُو رحیم ہے
27:04ہم سب کی توبہ قبول کرنا
27:06ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہوں کو دھو دے
27:09ہمارے دلوں کو ہدایت اتا فرما
27:11ہماری زبان کو درستگی اور نرمی اتا فرما
27:14ہم سب کو گناہوں سے بچا
27:16اور نیک عمال کرنے کی توفیق اتا فرما
27:18اے اللہ
27:19جس طرح تُو بارش برسا کر
27:21سوکھی زمین کی پیاس بچھاتا ہے
27:24اسی طرح اپنی رحمت سے
27:26ہمارے دلوں کو بھی سیراعب کرتے
27:28بے شک
27:29تُو بڑا مہربان
27:30اور نہائیت رحم کرنے والا ہے
27:32اے پروردگار
27:34ہم سب کو
27:35ہر اس نعمت سے سرفراز فرما
27:37جس میں ہمارے لئے خیر و برکت ہو
27:40عزت و بقار ہو
27:41راحت و سکون ہو
27:43صحت اور تندرستی ہو
27:45ترقی ہو
27:46خوشحالی ہو
27:47اور دنیا اور آخرت کی بھلائی ہو
27:49اے ہمارے اللہ
27:50ہماری زندگیوں کو
27:52محبت کا انمان بنا دے
27:53کہ ہم سب سے زیادہ
27:55تجھ سے محبت کریں
27:56تجھ کو فوقیت دیں
27:58تیری عبادت کریں
27:59تیرا حکم مانیں
28:01تیرے بتائے ہوئے
28:02رستے پر چلتے رہیں
28:04یہاں تک کہ
28:05ہماری زندگی تمام ہو جائے
28:06اور تُو ہمیں
28:08اپنے نور سے ڈھاپ لے
28:09وہ نور جو ہمارے سینے کو
28:11منور کرتے
28:12وہ نور جو قبر کو روشن کرتے
28:14وہ نور جو پلے سرات پر
28:16روشنی بن چائے
28:17اے ہمارے رب
28:19ہم کو بھی ان خوش نصیبوں میں
28:20شامل فرما
28:21جن کی توبہ تُو قبول کرتا ہے
28:23جن کے گناہوں کو
28:25تُو اپنے فضل و کرم
28:26اور رحمت سے نیکیوں میں
28:27تبدیل کرتا ہے
28:28یا اللہ
28:30ہمارے پاس کوئی عمل نہیں ہے
28:32ہمیں صرف تیری رحمت کا آسرا ہے
28:34اے پروردگار
28:35ہمیں اپنی رحمت میں ڈھاپ لے
28:37اے بلندیوں کے بادشاہ
28:39اے رب کائنات
28:41ہمارے دل اور ہمارے قدم
28:43اپنی رضا کی طرف پھیر دے
28:45یا اللہ
28:46ہمیں وہ عقل دے
28:47جو تسلیم و رضا میں جائے
28:49ہمیں وہ دوست دے
28:50جو منزل تک ہمارا ساتھ دے
28:52ہمیں وہ نسبتیں عطا کر
28:54جو تجھے منصور ہیں
28:55یا اللہ
28:56اپنے محبوب پاک
28:58صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
29:00ہمارے دلوں میں محبت عطا فرما
29:02یا الہی
29:03اس دور میں
29:04اور آنے والے دور میں
29:06ہم سب پر مہربانی فرمانا
29:08یا اللہ
29:09ہمارے دلوں کو غفلت سے دور کر دے
29:11اور ہم کو آخرت کی تیاری کے فکر عطا فرما
29:14اس دنیا میں
29:15اور اس زندگی میں
29:16اپنے نبی پاک
29:18صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا
29:20تابدار اور متی ہم کو بنا دے
29:22تاکہ قیامت میں
29:23زلط اور رسوائی نہ ہو
29:25یا اللہ
29:26اپنے مومن اور مخلص بندوں کے ساتھ
29:27ہمارا حشر فرمائیے
29:29اور دوزک کے عذاب سے
29:30ہم سب کو اپنی پناہ میں رکھنا
29:32اے پاک بروردگار
29:34ہم کو عمال سالحہ کی توفیق عطا فرما
29:37اور اپنی رحمت سے ہم سے
29:38وہ کاملے جس سے تُو راضی ہو
29:40اور ان سب کاموں سے بچا لے
29:42جن سے تُو نہ راض ہو
29:44یا اللہ
29:45شیطان کی گمراہیوں سے
29:47ہم سب کو کامل طور پر محفوظ رکھ
29:50اے رب کریم
29:51ہمارے ہاتھ تیرے سامنے پھیلے ہیں
29:53ان کو اپنے شان کے مطابق خیر و برکت
29:56اور دنیا اور آخرت کی
29:58ہر طرح کی
29:59بھلائی اور کامیابی سے بھرتے
30:01اے اللہ
30:02ہمیں ہر وہ چیز عطا فرما
30:03جس کی ہمیں ضرورت ہے
30:05اللہ پاک ہمیں
30:06اپنے سوا کسی کا محتاج نہ فرمانا
30:09اے بہت بڑی شان والے
30:11ہمیں باعزت اور بہترین صحت کے ساتھ
30:14عمر طویل عطا فرمانا
30:15اور ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھنا
30:18یا اللہ
30:19خوابند اور بیوی کو
30:20ایک دوسرے کے حقوق عدا کرنے کی
30:22توفیق عطا فرما
30:23اولاد کو والدین کا فرما بردار بناتے
30:26بھائی بھائی سے ناراض ہیں
30:28ان کی آپس کی نفرتیں ختم کر دے
30:30اے مالک
30:31جو بچے بگڑے ہوئے ہیں
30:33ان کو راہ راست پر چلنے کی
30:35توفیق عطا فرما
30:36اے اللہ
30:37ہم نے جن لوگوں کے حقوق دینے ہیں
30:39یا ہم نے جن کی غیبت یا چغلی کی ہے
30:41انہیں اپنی بارگاہ میں سے اتنا دے
30:44اور ایسی جزا و ثواب سے نواز دے
30:46کہ روز قیامت
30:47ہم سے بدلہ لینے کی طرف توجہ ہی نہ ہو
30:49اے پاک پر بردگار
30:51ہمارے والدین کو سلامت رکھ
30:53صحت اور تندرستی کے ساتھ
30:55تمام زوجین میں محبت بنائے رکھ
30:57جن کے درمیان ناراضگی ہے
30:59اسے دور کرتے
31:00یا الہی
31:01جو بے اولاد ہیں
31:02اولاد کی نعمت کے لیے تڑپتے ہیں
31:05انہیں نیک اور صالح اولاد عطا فرما
31:07جن کی شادیاں نہیں ہوئی ہیں
31:09جو بیٹے بیٹیاں
31:10رشتوں کی آس لگائے بیٹے ہیں
31:12اپنے غیب کے خزانوں سے
31:14ایسے وسیلے اور راستے بنا
31:15تو ان سب کو نیک شریع کے حیات ملے
31:18یا اللہ
31:19جو مسلمان پریشان حال ہیں
31:21مسیبت میں ہیں
31:22اپنی لا محدود رحمت و مہربانی سے
31:25ان کی تمام پریشانی
31:27مشکل مسیبت
31:28اور تنگی کو دور فرما دے
31:30اے عرض و سما کے مالک
31:32ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاوں کو نہ دیکھ
31:35ہمارا تجھ پہ جو یقین کامل ہے
31:37اس کو دیکھ
31:38اور آج ہماری تمام دعاوں کو
31:39حاجتوں کو پورا کر دے
31:41ہمیں ایسی معافی دے دے
31:43جس کے بعد گناہ سے نفرت ہو جائے
31:45ہمیں ایسی ہدایت عطا فرما
31:46جس کے بعد گمراہی نہ ہو
31:48ہمیں ایسی کامیابی عطا فرما
31:50جس کے بعد ناکامی نہ ہو
31:52ہمیں ایسی عزت عطا فرما
31:54جس کے بعد کوئی ذلت نہ ہو
31:55ہمیں ایسی خوشیاں عطا فرما
31:57جس کے بعد تکبر نہ ہو
31:59ہمیں ایسی رضا دے
32:01جس کے بعد تیری ناراض کی نہ ہو
32:03ایسی رحمت عطا فرما
32:05جس کے بعد عذاب نہ ہو
32:07ایسی اولاد سے نواز دے
32:09جو نیک اور باعث عزت ہو
32:10Aisah rizq atah farma
32:12Jho halal or ba-berkat ho
32:14Or aisii moth atah farma
32:16Jho ba-aih seh mokforat ho
32:18Ey Allah
32:19Hemari mokforat firmathe
32:21Hemare ma-baap ki mokforat firmathe
32:23Ey Allah
32:24Jinnohne hemhe bade mehnaton se pala pousa
32:27Hemare liek taklifen u'thain
32:28Khud bhoo ke rahkar hemhe khyla ya
32:30Taklif me rahkar hemhe aram pahunchanhe ki košish ki
32:33Ey Allah
32:34Hemare ruzi ke hosool ke liye
32:36Jiddo-johdor košish kertte rahe
32:38Ey Allah
32:39Hemari tərbiyat ke liye
32:40Jho kuchh huns se ho saka
32:42Ey Allah
32:42Hemare liye kiya
32:44Ey Allah
32:45Hemari taraf se
32:45Hemare walidayan ko
32:47Jaza-i khair atafa firmat
32:48Ey Allah
32:49Jinnah sa tiza ke zariye se
32:51Tera kalam-i-paak hem tak pehuncha hai
32:53Ey Allah
32:54Tere dine ka ilm hem tak pehuncha hai
32:56Ey Allah
32:56Unh temam loogun ki qaber ko nore se bherde
32:59Ey Allah
33:00Unkei mokforat firmat
33:01Unkei dرجat ko bulund firmat
33:03Ey Allah
33:04Azab-i-qaber se
33:05Unkei hifazat firmat
33:07Ey Allah
33:07Apanhe mehabubu ve mokbool bindu me shamil firmat
33:21Ey Allah
33:22Tujhye tere nabi ka vahastah
33:25Jinnahun hemare liye badey qurbania dhin
33:26Hemare liye baut tadphe
33:28Hemare liye tujh se baut kuchh maaga
33:30Ey Allah
33:31Qiyamat tak ane wari insaniyet ko
33:33Quran ki dholat ataki
33:35Ilm ki dholat se sarfraz firmaya
33:38Sari insaniyet ki sahih rehberi ke liye
33:40Sari zindegi ke uçul
33:42Or nizam ko tertiib diya
33:43Ey Allah
33:44Apanhe mehabub ki qurbania ko qubool firmat
33:47Apanhe mehabub ki taraf se
33:49Ey Allah
33:49Apanhe mehabub ki taraf se
33:51Apanhe nabi ko
33:52Behetrin jazai khair atar farma
33:54Amin
33:55Ya Rabbul Alameen
Comments

Recommended