Skip to playerSkip to main content

نور ٹی وی کی اس خصوصی اسلامی ویڈیو میں ہم ایران پر میزائل حملوں اور مسلم دنیا میں جاری تنازعات کا جائزہ لیتے ہیں۔ یہ ویڈیو موجودہ صورتحال کو 1400 سال قبل کی گئی قیامت کی نشانیوں سے جوڑتی ہے، جس میں افغانستان سمیت دیگر مسلم ممالک میں جاری جنگوں اور تباہی پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ ایک اہم اسلامی ویڈیو ہے جو ان واقعات کی اہمیت پر غور کرتی ہے اور موجودہ عالمی صورتحال کو اسلامی نقطہ نظر سے دکھاتی ہے۔


Kya aap jante hain ke Qayamat se pehle ke aakhri 10 saal kaise honge? Islamic riwayat ke mutabiq akhir zaman mein aisi nishanian zahir hongi jo insaniyat ko hila kar rakh dengi.

Is video mein hum akhir zaman ki badi aur khaufnaak nishaniyon ko detail mein samjhenge — jaise fitne, Dajjal ka zahoor, Imam Mehdi, aur duniya ke badalte halaat.

Yeh video aapko sirf daraane ke liye nahi, balki tayyari ke liye hai.

Video end tak zaroor dekhein aur apni soch share karein.

#Qayamat
#AkhirZaman
#IslamicReminder
#EndTimes
#Dajjal
#ImamMehdi
#IslamicKnowledge
#DeenKiBaat
#NoorTV
#Faith

Category

📚
Learning
Transcript
00:02ڈران پر میزائل برس رہے ہیں
00:04فلسطین میں بچوں کے جنازے اٹھ رہے ہیں
00:06یمن میں لوگ بھوک سے بلک رہے ہیں
00:08عراق سالوں سے جنگ کی آگ میں جل رہا ہے
00:11پاکستان اور افغانستان مسلمان مسلمان سے لڑ رہا ہے
00:15شام کا پورا علاقہ بارود کے دھویں میں ڈوبا ہوا ہے
00:18اور اب دنیا کی بڑی طاقتیں ترکی کی طرف نظریں اٹھا رہی ہیں
00:22کیا یہ سب اتفاق ہے
00:23یا پھر یہ وہ وقت ہے جس کے بارے میں
00:25ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
00:28چودہ سو سال پہلے پیشگوئی فرمائی تھی
00:30جو لوگ یہ سمجھ رہے ہیں
00:32کہ دنیا میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ بس سیاست ہے
00:34ان سے گزارش ہے کہ ذرا رکیں
00:36کیونکہ جو آپ کی آنکھیں آج دیکھ رہی ہیں
00:39وہ دراصل قیامت سے تیس سال پہلے کے وہ مناظر ہیں
00:41جن کی خبر حدیث میں پہلے سے موجود ہے
00:44ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
00:47ایک حدیث میں ارشاد فرمایا
00:49جو ترمیز شریف میں موجود ہے
00:50کہ بیت المقدس کی آبادی
00:52یسرف یعنی مدینہ کی ویرانی کا سبب بنے گی
00:55اور مدینہ کی ویرانی
00:56بڑی جنگ کا آغاز ہوگی
00:58اور بڑی جنگ کے بعد قسطنطنیہ فتح ہوگا
01:00اور قسطنطنیہ کی فتح کے بعد دجال کا خروج ہوگا
01:03یہ ترتی پڑھ کر آج کے حالات پر نظر ڈالیں
01:06تو رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں
01:07کیونکہ آج بیت المقدس کا علاقہ
01:10دنیا کی سب سے بڑی طاقتوں کی
01:19پٹی کی ہوئی ہیں
01:19اور جب بیت المقدس کی آبادی ہوگی
01:22تو اس کے بعد جو واقعات آئیں گے
01:23وہ ایک کے بعد ایک ایسے گریں گے
01:25جیسے تسبیح کے دانے ٹوٹ کر گرتے ہیں
01:27پیارے دوستو یہ باتیں محض تاریخی واقعات نہیں
01:30یہ وہ الفاظ ہیں جو ذات نے فرمائے
01:32جس نے کبھی جھوٹ نہیں بولا
01:33جس کی ہر بات آج تک سچ ثابت ہوئی ہے
01:35اور آج جب آپ دیکھتے ہیں
01:37کہ شام، عراق اور یمن
01:38یہ تینوں علاقے ایک ساتھ آگ میں ہیں
01:40تو یاد رکھیں یہ اتفاق نہیں
01:42احادیث میں سراحت کے ساتھ آیا ہے
01:44کہ جب تم شام، عراق اور یمن میں
01:46بیق وقت حلچل اور فتنہ دیکھو
01:48تو سمجھ لو کہ بڑی جنگ کا آغاز قریب ہے
01:50ان تینوں علاقوں کا ایک ساتھ
01:52جنگ کی لپیٹ میں آنا
01:53وہ دیکھ بہت بڑی نشانی ہے
01:54شام کا علاقہ جسے نبی علیہ السلام کے زمانے میں
01:57شام کہا جاتا تھا
01:59اس میں آج کا اردن، لبنان، پلسطین
02:02موجودہ شام اور اسرائیل سب شامل ہیں
02:04اور آج یہ پورا خطہ جنگ کی حالت میں ہے
02:07حراق کا علاقہ کئی سالوں سے
02:08تباہی کی زد میں ہے
02:10امریکہ نے اس پر حملہ کیا
02:11اور آج بھی مہاں امن نہیں ہے
02:13اور یمن میں بھوک، پیاز اور افلاس کا فطرہ چل رہا ہے
02:17جو احادیث میں بھی مذکور ہے
02:18یہ تینوں علاقے بیق وقت جل رہے ہیں
02:21اور یہ بہت بڑا اشارہ ہے
02:22اب ایران کی بات کریں
02:24تو احادیث میں ایک اور بہت اہم بات آتی ہے
02:26دجال زب ظاہر ہوگا
02:28تو اس کی مدد کے لیے
02:29اسپہان کے علاقے سے ستر ہزار یہودی نکلیں گے
02:31اور اسپہان ایران کا شہر ہے
02:33علمان اس حدیث میں یہ اشارہ لیا ہے
02:35کہ شاید اس وقت تک
02:36ایران کا کچھ سبھی دشمن کے قبضے میں آج شکا ہوگا
02:38اور آج جب ایران پر حملے ہو رہے ہیں
02:40اور اسے کمزور کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں
02:42تو یہ سوچنا لازم ہو جاتا ہے
02:44کہ کیا ہم اس دور کے دہانے پر کھڑے ہیں
02:46اللہ بہتر جانتا ہے
02:48لیکن حالات جو کچھ بتا رہے ہیں
02:49وہ بہت سوچنے والی بات ہے
02:51پیارے دوستو
02:52جو بڑی جنگ کی بات ہو رہی ہے
02:53جسہ حدیث میں ملہمت القبرہ کہا گیا ہے
02:56اس کے بارے میں نبی علیہ السلام نے فرمایا
02:58یہ جنگ تقریباً چھ سال تک جاری رہے گی
03:01اور اس جنگ میں مسلمان بہت پہلے مشکل میں ہوں گے
03:03مسلم امہ بکری ہوئی ہوگی
03:05لیڈر کی تلاش میں ہوگی
03:06سمت نہیں ہوگی
03:07اور یہ آج کا منظر نہیں ہے
03:09تو اور کیا ہے
03:10آج مسلمان دنیا کے ہر کونے میں مظلوم ہیں
03:12فلسطین میں
03:13کشمیر میں
03:13یمن میں
03:14شام میں
03:15ہر طرف مسلمانوں کا خون بہ رہا ہے
03:17اور کوئی ایک مضبوط آواز نہیں
03:18جو انہیں یججہ کر سکے
03:20یہی وہ صورتحال ہے
03:21جس کے بارے میں
03:22احادیث میں بتایا گیا تھا
03:23کہ جب مسلمان
03:24سب سے زیادہ
03:25لیڈر لیس ہوں گے
03:26تب امام مہدی کا ظہور ہوگا
03:27امام مہدی کے ظہور کے بارے میں
03:29احادیث بہت واضح ہیں
03:30وہ نبی علیہ السلام کی عالمی سے ہوں گے
03:33ان کا ظہور اچانک ہوگا
03:34ایسا نہیں ہوگا
03:35کہ پہلے ٹیلی ویجن پر آئیں
03:36پھر سیاسی تحریک چلائیں
03:38بلکہ حج کے موقع پر
03:39کعبے کے پاس ایک آواز لگائی جائے گی
03:41اور لوگ انہیں پہچان لیں گے
03:43اور یہاں حیرت کی بات یہ ہے
03:44کہ حدیث میں آیا ہے
03:45کہ خود انہیں بھی نہیں پتا ہوگا
03:46کہ وہ مہدی ہیں
03:47اللہ تعالیٰ ایک ہی رات میں
03:49ان کے اندر وہ خصوصیات بھر دے گا
03:51جن کی ضرورت ہوگی
03:52اور پھر وہ مسلمانوں کی قیادت کریں گے
03:54اس سب سے مشکل دور میں
03:56غزوہ ہند کی بات کریں
03:57تو یہ بھی انہی جنگوں کے دوران ہوگا
03:59ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے رباعت ہے
04:02کہ نبی علیہ السلام نے غزوہ ہند کا ذکر فرمایا
04:04علماء نے اس کی تشریح میں
04:06بتایا کہ ہند کے علاقے میں
04:07اس دور میں پاکستان بھی شامل ہوگا
04:09اور یہ غزوہ صرف ایک مرتبہ نہیں ہوگا
04:11بلکہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام پیانے سے پہلے بھی ہوگا
04:14اور ان کے دور میں بھی ہوگا
04:15آج جب ہندوستان اور پاکستان کے درمیان
04:18کشیدگی کی بات ہوتی ہے
04:19اور پورے خطے میں جنگ کے بادل منڈا رہے ہیں
04:21تو یہ احادیث کی روشنی میں
04:23بہت معنی خیز ہو جاتا ہے
04:24پیارے دوستو
04:25اب ذرا ترتیب سمجھیں
04:27کیونکہ یہ بہت ہی اہم ہے
04:28احادیث نے جو سلسلہ بتایا ہے
04:30وہ یہ ہے کہ پہلے بیت المقدس آباد ہوگا
04:32پھر بڑی جنگ شروع ہوگی
04:33پھر قسطنطنیہ یعنی ترکی فتح ہوگا
04:35اور پھر دجال کا خروج ہوگا
04:37آج قسطنطنیہ کے بارے میں
04:39احادیث میں آیا ہے
04:39کہ اسے دوبارہ فتح کیا جائے گا
04:41اور قسطنطنیہ آج کا ترکی ہے
04:43اور آج کی خبریں دیکھیں
04:44تو کہا جا رہا ہے کہ ترکی
04:45اگلا نشانہ ہوگا
04:46یہ اتفاق نہیں ہے
04:47یہ اس ترتیب کا حصہ ہے
04:50مدینہ منورہ سے ایک لشکر نکلنے کا ذکر بھی
04:53احادیث میں ہے
04:54جبن ماجہ کی صحیح حدیث ہے
04:55اس لشکر کا اقتہائی حصہ واپس آ جائے گا
04:58اور وہ بدترین لوگ ہوں گے
04:59اقتہائی شہید ہو جائے گا
05:00اور وہ بہترین شہدہ ہوں گے
05:02اور اقتہائی زندہ رہے گا
05:04اور وہ اس دور کے بہترین لوگ ہوں گے
05:06یہ وہ لشکر ہوگا جو قسطنطنیہ کی فتح میں شریک ہوگا
05:09اور اس فتح کے بعد جب مسلمان
05:10پتہ کی خوشی میں ہوں گے
05:11اسی وقت کسی نے یہ خبر پھیلائی
05:13کہ درجال آ گیا
05:14اور تب حقیقت میں درجال کا خروج ہوگا
05:16درجال کا خروج
05:17عراق اور شام کے درمیان
05:19کے کسی علاقے سے ہوگا
05:20اور وہ غصے میں نکلے گا
05:21اس کی مدد کے لئے
05:22اس فہان سے
05:23ستر ہزار مسلح یہودی آئیں گے
05:25درجال کے پاس ایسی طاقتیں ہوں گی
05:27جو ہم انسانوں کو حرد زدہ کر دیں گی
05:29وہ مردوں کو زندہ کر کے دکھائے گا
05:31بارش برسائے گا
05:32زمین سے خزانے نکالے گا
05:34اور اس کے فتنے میں صرف وہی لوگ بچیں گے
05:35جن کا ایمان پرختہ ہوگا
05:37جن کے دلوں میں اللہ کی محبت
05:39اتنی گہری ہوگی
05:40کہ مال و دولت کی چمک انہیں
05:41متاثر نہ کر سکے گی
05:42پیئے دوستو
05:43اب ذرا آگے کا منظر دیکھتے ہیں
05:45جب درجال کا فتنہ عروض پر ہوگا
05:47جب مسلمان سب سے زیادہ مشکل میں ہوں گے
05:49تب آسمان سے دمشقی مسجد کے سفید
05:51مینار کے پاس ایک نور نازل ہوگا
05:53اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام
05:55دنیا میں واپس تشریف لائیں گے
05:56پرشتوں کے پڑوں پر ہاتھ رکھے ہوئے
05:58زافران رنگ کے کپڑے پہنے
06:00پیشانی پر پسینے کے قطرے
06:02ان کا نزول دنیا کی تاریخ کا
06:03سب سے عظیم لمحہ ہوگا
06:05وہ امام مہدی کے پیچھے نماز پڑھیں گے
06:07اور پھر مل کر درجال کو تلاش کریں گے
06:09درجال انہیں دیکھتے ہی
06:10ایسے پگھلنے لگے گا
06:11جیسے نمک پانی میں گھلتا ہے
06:13اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام
06:15اسے لدھ کے مقام پر ختم کریں گے
06:17درجال کے خاتمے کے بعد
06:18جاجوج ماجوج کا فتنہ شروع ہوگا
06:20یہ ایسی قوم ہے جو زمین پر
06:21ہر چیز کو کھا جائے گی
06:22پانی پی جائے گی
06:23مسلمان کسی پہاڑ پر محصور ہو جائیں گے
06:25اور اللہ تعالیٰ انہیں
06:26حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی دعا کے نتیجے میں
06:28ان پر ایک کیڑا بھیجے گا
06:30جو ان کی گردنوں میں پیدا ہو جائے گا
06:32اور یہ سب ایک رات میں ختم ہو جائیں گے
06:34اور پھر شروع ہوگا
06:35وہ دور جو دنیا نے پہلے کبھی نہیں دیکھا
06:37حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا دور
06:38سات سال کا وہ دور
06:40جو انسانی تاریخ کا سب سے خوبصورت دور ہوگا
06:42انہوں نے جو کرنا ہے وہ حیرت انگیز ہے
06:44سب سے پہلے وہ سلیب توڑیں گے
06:46وہ سلیب جسے عیسائی سب سے مقدس چیز سمجھتے ہیں
06:49یہ دیکھ کر بہت سے عیسائی
06:50ان سے الگ ہو جائیں گے
06:51لیکن جو حق کو سمجھ چکے ہوں گے
06:53وہ ان کے ساتھ اسلام پر قائم رہیں گے
06:55دوسرا بڑا کام یہ ہوگا
06:56کہ وہ خنزیر کو دنیا سے ختم کریں گے
06:58نہ کوئی خنزیر پالے گا
07:00نہ کوئی اس کا گوشت کھائے گا
07:01پیارے دوستو
07:02اس دور میں رزق میں اتنی برکت ہوگی
07:04کہ ایک انار ایک بڑے گروہ
07:06کے لوگوں کی بھوک مٹانے کے لیے کافی ہوگا
07:08اور اس انار کا چھلکہ اتنا بڑا ہوگا
07:10کہ لوگ اس سے اپنے گھر کی چھت بنائیں گے
07:12دنیا میں کسی کی کسی سے دشمنی نہیں ہوگی
07:15کیونکہ ہر شخص کے پاس اتنا مال ہوگا
07:16کہ حسد کی کوئی وجہ نہ ہوگی
07:18جنگ نہیں ہوگی
07:19ظلم نہیں ہوگا
07:20ہر طرف امن اور انصاف کا راج ہوگا
07:22لیکن جیسے ہی حضرت عیسی علیہ السلام کا وقت پورا ہوگا
07:24اور وہ وفات پا جائیں گے
07:26لوگ آہستہ آہستہ پھر اسلام سے دور ہونا شروع ہو جائیں گے
07:28انسان کی فطرت میں یہ کمزوری ہے
07:30جو ہمیشہ سے چلی آ رہی ہے
07:32اللہ کے سوا دوسروں کی عبادت
07:33زنا شراب قتل و غارت
07:35یہ سب اس کے دور میں
07:36اس قدر عام ہو جائیں گے
07:37کہ شیطان کو بھی دیکھ کر شرم آئے گی
07:39اور وہ سوچے گا
07:40کہ یہ گناہ میں نے کب سکھائے تھے
07:42اور پھر اللہ تعالیٰ ایک نرم و تھنڈی ہوا بھیجے گا
07:44یہ ہوا پوری دنیا میں پھیل جائے گی
07:46اور جہاں کہیں بھی اسے
07:47اللہ کا نام لینے والا
07:49ایک انسان ملے گا
07:50یہ ہوا فوری طور پر اسے ختم کر دے گی
07:52اور جب دنیا کے سارے مسلمان ختم ہو جائیں گے
07:54تو پھر دنیا کے سب سے ڈراؤنے
07:56اور خطرناک چالیس سال شروع ہوں گے
07:58پیارے دوستو ان چالیس سالوں میں جو کچھ ہوگا
08:00وہ انسانی تاریخ کا
08:01سب سے تاریخ باب ہوگا
08:02سب سے پہلے مدینہ منورہ سے سارے لوگ نکل جائیں گے
08:05مدینہ بالکل خالی ہو جائے گا
08:07وہ شہر جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا گھر تھا
08:10وہ شہر جہاں ان کی قبریں مبارک ہیں
08:12وہاں صرف جنگلی جانور اور پرندے رہیں گے
08:14مدینہ منورہ انسانوں سے اتنا خالی ہو جائے گا
08:16کہ دن کو جانے سے بھی ڈر لگے گا
08:18اور اگر کوئی اجنبی وہاں سے گزرے گا
08:20تو اسے کبھی احساس نہ ہوگا
08:21کہ یہاں پر کبھی کروڑوں لوگ رہا کرتے تھے
08:24ان چالیس سالوں میں پوری دنیا میں صرف وہی لوگ باقی ہوں گے
08:26جن کا اسلام اور اللہ سے کوئی تعلق نہ ہوگا
08:29ان کے دلوں میں اللہ کا نام نہ ہوگا
08:30نہ ان کی زبانوں پر اللہ کا ذکر ہوگا
08:32جانوروں کی طرح کھانا کھائیں گے
08:34ان کی طرح ایک دوسرے سے لڑیں گے
08:36اور گدھوں کی طرح سب کے سامنے بے حیائی کریں گے
08:38اور انہیں ذرا بھی شرم نہ آئے گی
08:40اور پھر اللہ تعالیٰ کچھ کمزور ربایتوں کے مطابق
08:42دنیا سے ایک اور نشانی اٹھا لے گا
08:44دنیا میں کوئی نیا بچہ پیدا نہیں ہوگا
08:46کمزور اور بڑھے لوگ مر جائیں گے
08:48اور دنیا میں صرف جوان لوگ ہی باقی رہ جائیں گے
08:51اور ان جوانوں کا برائی کے علاوہ کوئی کام نہ ہوگا
08:54کیارے دوستو
08:54ان سب سے پہلے ایک اور عظیم واقعہ ہوگا
08:56جو آج کے انسان کی سمجھ سے باہر ہے
08:58ایک رات جب لوگ اپنے بستروں پر سکون سے سوئے ہوں گے
09:01اور چاروں طرف خاموشی ہوگی
09:03تو اللہ تعالیٰ اپنے کلام قرآن پاک کو
09:05اس دنیا سے اٹھا لے گا
09:06صبح جب لوگ اٹھیں گے تو یہ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے
09:09کہ دنیا میں جتنی بھی قرآن کی کتاب ہیں
09:11ان کی جلد اور جلد تو بالکل ٹھیک ہے
09:13لیکن اندر ایک بھی لفظ نہیں
09:15تمام صفحے بالکل خالی اور صفحے
09:17اللہ تعالیٰ اپنا کلام
09:19اس دنیا سے ہمیشہ کے لیے اٹھا لے گا
09:21اور قرآن کی الفاظ نہ صرف صفحوں سے
09:23بلکہ لوگوں کی دلوں سے بھی ہمیشہ کے لیے مٹ جائیں گے
09:25یہ بات سوچ کر دل کانپتا ہے
09:27آج ہم قرآن کو نرم کپڑوں میں لپیٹ کر
09:29علماری کے سب سے اوپر والی جگہ پر رکھ دیتے ہیں
09:31تاکہ نہ بچے سے چھویں
09:32نہ گھر کی خواتین
09:33نہ آپ خود کھول کر پڑھیں
09:35اللہ تعالیٰ نے یہ کتاب انسانوں کی رہنمائی کے لیے بھیجی تھی
09:38پڑھنے کے لیے
09:39سمجھنے کے لیے
09:39زندگی میں اتارنے کے لیے
09:41قرآن کے اٹھائے جانے کے کچھ وقت بعد
09:43باری آئے گی دنیا سے دوسری نشانی
09:45اٹھائے جانے کی
09:46آخر دنوں میں جب لوگوں میں
09:48ایمان نام کی کوئی چیز باقی نہ ہوگی
09:50تو کعبہ شریف بھی لوگوں کے حجوم سے خالی ہو جائے گا
09:52نہ وہاں کوئی حج کرنے جائے گا
09:54نہ کوئی عبادت کرنے جائے گا
09:55کعبہ کی محبت لوگوں کے دل سے نکل جائے گی
09:58اور اسی وقت کو استعمال کرتے ہوئے
10:00ایک حبشی جس کی پتلی پتلی ٹانگیں ہوں گی
10:02اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر
10:03کعبہ کی طرف روانہ ہوگا
10:05ان دنوں یہ بات بہت مشہور ہوگی
10:06کہ جہاں آج کعبہ ہے
10:07این اسی جگہ سونے کے خزانہ چھپا ہوا ہے
10:10اور اسی خزانے کی لالچ میں
10:11وہ حبشی اپنے ساتھیوں کے ساتھ
10:13یمن سے مکہ کی طرف روانہ ہوگا
10:15اس خزانے کے حقیقت بہت پرانی ہے
10:17آن سے تقریباً ساڑھے تین ہزار سال پہلے
10:19جب کعبہ اور زمزم کی رکھوالی
10:20عرب قبیل آبا نو جھرم کیا کرتا تھا
10:22اسی قبیلے کے لوگوں نے
10:24کعبہ کے سارے خزانے
10:25کعبہ کے قریب ہی زمین میں چھپا دیا تھا
10:27اور زمزم کے کونے میں
10:28بڑے بڑے پتھر ڈال کر
10:29اسے چھپا دیا تھا
10:30پھر تقریباً پانس سو سال بعد
10:32ہمارے نبی علیہ السلام کے دادا
10:33حضرت عبد المطلب نے اللہ کے حکم سے
10:36زمزم کو دوبارہ کھو دا
10:37اور وہ زمزم جو پانس سال سے
10:39لوگوں کی نظروں سے چھپا ہوا تھا
10:40اسے دوبارہ عام کیا
10:42اور اس وقت سے لے کر آج تک
10:43زمزم کا پانی بالکل اسی طرح جاری ہے
10:45لیکن جو خزانہ اس وقت چھپایا گیا تھا
10:47این اسی خزانے کے بارے میں
10:49اس حفشی کو پتا چلے گا
10:50اور وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ
10:51اس خزانے کے تلاش میں مکہ پہنچے گا
10:53اور کعبے کی چھت پر کھڑا ہو کر
10:54اسے کلھاری مارے گا
10:56اور کعبے کو ہمیشہ کے لئے گرا دے گا
10:57کعبے کی گرانے سے پہلے اللہ تعالی
10:59حضر اسوط کو آسمان پر اٹھا لے گا
11:01اور پوری دنیا کے لوگ
11:02اس قدر بے حص ہو چکے ہوں گے
11:03کہ انہیں کوئی فرق نہیں پڑے گا
11:05پیارے دوستو
11:06آپ کے ذہن میں یہ سوال آئے گا
11:07کہ اللہ نے ہمیشہ اپنے گھر
11:09کعبے کی حفاظت کی ہے
11:10اب رہا کے ہاتھوں کو
11:11اب ابیل نے تباہ کیا
11:12تو اس بار اللہ کعبے کی حفاظت
11:14کیوں نہیں کرے گا
11:14تو اس کا جواب بہت سادہ ہے
11:16کیونکہ کعبے کا گرنا خود
11:17قیامت کی نشانیوں میں سے ہے
11:18اللہ اسی نشانے کو ظاہر کرنے کے لئے
11:20اس بار کعبے کی حفاظت نہیں کرے گا
11:22کعبے کے گرنے کے بعد
11:24پوری دنیا میں کوئی مقدس چیز
11:25باقی نہ رہے گی
11:26اور پھر ایک دن جب لوگ
11:28اپنے گناہوں میں مصروف ہوں گے
11:29تو ایک نرم اور ہلکی آواز شروع ہوگی
11:31پہلے تو یہ آواز اتنی پیاری ہوگی
11:33کہ لوگوں کو سن کر لطف آئے گا
11:35لوگ اسی آواز کو سننے کے لئے
11:36پوری طرح متوجہ ہو جائیں گے
11:38لیکن آہستہ آہستہ یہ آواز
11:40تیز ہونا شروع ہو جائے گی
11:41اور پھر ڈراؤنی بھی ہو جائے گی
11:43اور آخر میں اتنی خطرناک ہو جائے گی
11:44کہ اسی آواز کی شدت کی وجہ سے
11:46دنیا میں ایک بہت بڑا دھماکہ ہو جائے گا
11:48اور دنیا کے سارے لوگ
11:49ایک دم مر جائیں گے
11:51یہ اسرافیل علیہ السلام کی پہلی سور ہوگی
11:53اسرافیل علیہ السلام وہ فرشتے ہیں
11:55جو اللہ تعالیٰ نے آسمانوں اور زمینوں کی پیدائش کے ساتھ ہی پیدا فرمائے
11:58اور اسی دن سے لے کر آنچ تک وہ سور کو اپنے موہ سے لگائے
12:02عرش کی طرف سر جھکائے
12:03اس انتظار میں بیٹھے ہیں
12:05کہ کب اللہ کی طرف سے سور پھونکنے کا حکم ملے
12:07پیارے دوستو لوگوں کے مر جانے کے بعد
12:09اللہ تعالیٰ ملک الموت
12:10حضرت عزرائل علیہ السلام سے پوچھیں گے
12:12کہ کوئی باقی رہ گیا ہے
12:13عزرائل علیہ السلام عرض کریں گے
12:15اے اللہ آپ کی عزت کی قسم
12:17جبریل، میکائل، اسرافیل
12:19اور میرے علاوہ کوئی بھی زندہ نہیں
12:21پھر اللہ تعالیٰ عزت عزرائل علیہ السلام کو حکم دیں گے
12:23کہ جبریل کی روح قبض کرو
12:25حکم ہوگا میکائل کی روح قبض کرو
12:27پھر اسرافیل کی روح قبض کرو
12:28اور آخر میں اللہ تعالیٰ ملک الموت سے فرمائیں گے
12:31کہ اب تم اپنے ہاتھوں سے اپنی روح بھی قبض کر لو
12:33اور اس کے ساتھ ملک الموت بھی مر جائیں گے
12:36سب کے مر جانے کے بعد
12:37اس پوری کائنات میں جتنا ہمیں نظر آتا ہے
12:39اور جتنا ہم سے چھپا ہوا ہے
12:40اس میں صرف اور صرف اللہ کی ذات زندہ ہوگی
12:43اور پھر اللہ تعالیٰ فرمائیں گے
12:44کہ آج کس کی بادشاہت ہے
12:46آج صرف ایک اللہ کی بادشاہت ہے
12:48اس پوری کائنات میں کوئی نہیں ہے
12:50صرف اللہ ہے
12:52پھر اللہ تعالیٰ حضرت اسرافیل علیہ السلام کو دوبارہ زندہ فرمائیں گے
12:55اسرافیل علیہ السلام دوبارہ سور پھوکیں گے
12:57اور سور کی آواز سنتے ہی دنیا کے سارے لوگ دوبارہ زندہ ہو جائیں گے
13:01ہزاروں سال سے جو لوگ اپنے قبروں میں پڑھے ہوئے تھے
13:03جن کے جسموں کو مٹی کھا گئی تھی
13:05اللہ تعالیٰ ان کے جسموں کو دوبارہ پہلے کی طرح بنا دے گا
13:08اور پھر دنیا کی یہ سارے لوگ میدان حشر کی طرف روانہ ہوں گے
13:11جسم پر کپڑے نہیں ہوں گے
13:13زمین لوہے کی ہو جائے گی
13:14اور سورج ایک میل کی دوری پر آ جائے گا
13:16ہر انسان اپنے گناہوں کی وجہ سے
13:18اپنے پسینے میں ڈوبا ہوا ہوگا
13:20اور یہاں سے پانچ ہزار سال کا وہ سب سے لمبا
13:23اور خطرناک دن شروع ہو جائے گا
13:24جس کا تصور بھی انسان کا ذہن نہیں کر سکتا
13:27پیارے دوستو آج جب دنیا کے حالات دیکھتے ہیں
13:29تو ایسا لگتا ہے کہ ہم اس سلسلے کے دہانے پر کھڑے ہیں
13:32ایران پر حملے شام و عراق میں خون
13:34یمن کی تباہی
13:35بیت المقدس کا مرکز بننا
13:36ترکی کو نشانہ بنانے کی باتیں
13:38یہ سب وہ نشانیاں ہیں جو احادیث میں بیان ہوئی ہیں
13:41علماء اکرام کا خیال ہے کہ ہم
13:43دجالی دور میں داخل ہو چکے ہیں
13:44یعنی دجال کے آنے سے
13:46آٹھ نو سال پہلے کا وہ دور جو سب سے خطرناک ہوگا
13:49اللہ بہتر جانتا ہے
13:51اب ذرا ایک اور پہلو سے سوچیں
13:52یہ جو بڑی جنگ ملحمت القبرہ ہوگی
13:55اس میں مختلف طرف سے کھلاری ہوں گے
13:57ایک طرف مسلمان ہوں گے
13:58اور دوسری طرف وہ لوگ جو سلی بھی جنگ کا رنگ اختیار کر لیں گے
14:01اور دلچسپ بات یہ ہے کہ
14:02آج کی دنیا میں بھی ایسے لوگ موجود ہیں
14:05جو اپنے سپاہیوں کو یہ کہہ کر لڑنے کی ترغیب دیتے ہیں
14:07کہ یہ آر میگڈن ہے
14:09یہ قیامت سے پہلے کہ آخری جنگ ہے
14:11اور یسو مسیح کی دوسری آمد کے لیے
14:13ہم راستہ ہم بار کر رہے ہیں
14:14یہ الفاظ سنن کر آحادیث کی باتیں ذہن میں آ جاتی ہیں
14:17عیسائیوں اور یہودیوں کے دنمیان
14:19آج ایک عجیب رشتہ دیکھتا ہے
14:20دونوں کا آپس میں عقیدے میں بہت بڑا فرق ہے
14:23بلکہ ایک دوسرے کے مخالف ہیں
14:24لیکن پھر بھی ان کا ایک ساتھ نظرانہ حیرت انگیز ہے
14:27اس کی وجہ یہ ہے کہ انجیلی عیسائیوں کا عقیدہ ہے
14:30کہ یسو مسیح کی دوسری آمد تب ہی ہوگی
14:32جب یروشلم میں یہودی آبادی پوری طرح بسی ہوگی
14:36اس لیے وہ یہودیوں کی مدد کر رہے ہیں
14:37تاکہ جلد از جلد یروشلم مکمل طور پر
14:40یہودی بستی بن جائے
14:41اور یہ حدیث کے اس اشارے کے ساتھ بھی ملتا ہے
14:44کہ بیت المقدس کی آبادی
14:46ایک بڑی نشانی ہوگی
14:47تو گویا دونوں اطراف سے لوگ جانتے ہیں
14:49کہ کچھ بڑا ہونے والا ہے
14:50لیکن سوال یہ کہ تیاری کون کر رہا ہے
14:52وہ کر رہے ہیں یا ہم
14:54پیارے دوستو اب جرہ اس پہلو پر غور کریں
14:57جس وقت یہ ساری جنگیں ہو رہی ہوں گی
14:59مسلمان امت
15:00ٹکڑوں میں بکری ہوگی
15:01کوئی مضبوط آواز نہیں ہوگی
15:02کوئی ایک قیادت نہیں ہوگی
15:04جو مسلمانوں کو یرجہ کر سکے
15:05اور یہی بکھراو وہ زمین ہے
15:07جس میں امام مہدی کا ظہور ہوگا
15:09نبی علیہ السلام نے فرمایا
15:11اس وقت عرب بہت کم رہ جائیں گے
15:13جو باقی ہوں گے
15:14وہ شام کے علاقے میں ہوں گے
15:15اور امام مہدی کا انتظار کر رہے ہوں گے
15:17اس حدیث سے اندازہ لگائیں
15:19کہ کتنا بڑا جانی نقصان ہوگا
15:20مسلمانوں کا
15:21لیکن اللہ کی شان دیکھیں
15:22جب سب سے زیادہ اندھیرہ ہوگا
15:24تب ہی اللہ کی مدد آئے گی
15:26امام مہدی آئیں گے
15:27حضرت عیسیٰ علیہ السلام آئیں گے
15:28اور وہ دور آئے گا
15:29جس کا انسانی تاریخ میں
15:30کوئی مثل نہیں ہوگا
15:31یہ اللہ کا وعدہ ہے
15:33اور اللہ کا وعدہ سچا ہے
15:34پیارے دوستو
15:35یہ سب معلومات جاننے کے بعد
15:36ذہن میں ایک سوال اٹھتا ہے
15:38کہ ہم واقعی قیامت کے قریب ہیں
15:40اس کا جواب یہ ہے
15:41کہ قیامت کے این تاریخ کا
15:42علم صرف اللہ کو ہے
15:43لیکن جو نشانی آہدیث میں
15:45بیان کی گئی ہیں
15:45ان میں سے بہت سی پوری ہو چکی ہیں
15:47اور جو باقی ہیں
15:48ان کے آثار ہماری آنکھوں کے سامنے
15:49دکھائی دے رہے ہیں
15:51اس لئے ہمیں غافل نہیں رہنا چاہیے
15:53ہر لمحے کو
15:53اللہ کی طرف توجہ کے ساتھ گزارنا چاہیے
15:55وقت بہت تیزی سے گزر رہا ہے
15:57رمضان آتا ہے
16:08اس لئے پیارے دوستو
16:09آج ہی عزم کریں
16:10آج ہی اپنی نماز درست کریں
16:12آج ہی قرآن کو علماری سے نکالیں
16:13اور اس کا ایک صفحہ سمجھ کر پڑھیں
16:15آج ہی اپنے گھر والوں سے بات کریں
16:17اور انہیں بھی ان حقائق سے آگاہ کریں
16:19کیونکہ کل ہو سکتا ہے
16:20کہ بہت دیر ہو چکی ہو
16:21لیکن ایک بات واضح ہے
16:22نبی علیہ السلام سے ایک صحابی نے پوچھا تھا
16:25یا رسول اللہ
16:27قیامت کب آئے گی
16:28تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
16:30کہ تم نے اس لئے کیا تیاری کی ہے
16:32یہی سوال اصل ہے
16:33یہ معلومات صرف اس لئے نہیں
16:35کہ ہم انہیں سن کر حیران ہوں
16:36اور آگے بڑھ جائیں
16:37یہ اس لئے کہ ہم اپنی تیاری کریں
16:39اپنے دلوں کو نرم کریں
16:40اللہ کے آگے جھکیں
16:42استغفار کریں
16:43کیونکہ یہ جو مسئیبتیں دنیا میں آ رہی ہیں
16:45آدیس میں آتا ہے
16:46کہ یہ ہماری اپنی کمیوں اور کوتاہیوں کی وجہ سے ہیں
16:48ایمان کو مضبوط کریں
16:49کیونکہ آگے دجال آنے والا ہے
16:51اور وہ پیسے بھی پھینکے گا
16:53رسک بھی پھینکے گا
16:54اور صرف ایمان والے ہی بچیں گے
16:56وہ لوگ جن کے دلوں میں
16:57اللہ کی محبت ہوگی
16:58جو مادہ پرستی کا اس حد تک شکار نہیں ہوں گے
17:01کہ پیسے کو خدا سمجھ لیں
17:02ایک تابع سے ان کے شاگردوں نے پوچھا
17:04کہ صحابہ اور ہم میں کیا فرق تھا
17:06کوئی مثال دے کر سمجھائیں
17:07انہوں نے کہا کہ فرق یہ تھا
17:09کہ صحابہ کی ہاتھ میں پیسہ تھا
17:10دل میں نہیں
17:12تمہارے دل میں ہے
17:13یہی وہ سبقے جو آج ہمیں سیکھنا ہے
17:15رمضان کا مہینہ ہو
17:16یا ذلحج کا
17:17دل کو اللہ کی طرف مڑیں
17:19دعا کریں کہ اللہ ہمیں ان فتنوں سے بچا
17:21احادیث میں آتا ہے
17:22کہ نبی علیہ السلام نے فتنوں سے بہت زیادہ پناہ مانگی ہے
17:25اور ایک جگہ یہاں تک دعا آتی ہے
17:27کہ اے اللہ
17:28کہ اگر تو کسی قوم کو فتنے سے آزمانے والا ہے
17:30تو مجھے اس سے پہلے اٹھا لے
17:32پیارے دوستو
17:33اللہ تعالی ہم سب کو فتنوں سے محفوظ رکھے
17:35ہمارے ایمان کو قائم رکھے
17:37ہمیں اور ہمارے گھر والوں کو دجال کے فتنے سے بچائے
17:39اور ہمیں اس دور میں زندہ رکھنا ہو
17:41ان لوگوں میں شامل کرے جو حق پر قائم رہے
17:43آمین
17:44اب ایک اور بات جو بہت ضروری ہے سمجھنی
17:46احادیث صرف خبریں نہیں ہیں
17:48یہ رہنمائی ہیں
17:49نبی علیہ السلام نے
17:51جب یہ سب بتایا تھا
17:52تو اس لئے نہیں بتایا کہ
17:54ہم بس حیران ہوں
17:55بلکہ اس لئے بتایا کہ ہم تیار ہوں
17:57جو شخص جانتا ہے کہ صدی آنے والی ہے
17:59وہ گرم کپڑے تیار کر لیتا ہے
18:01جو جانتا ہے کہ طوفان آنے والا ہے
18:02وہ اپنے گھر کی چھت مضبوط کر لیتا ہے
18:04اور جو جانتا ہے کہ فتنوں کا دور آنے والا ہے
18:07اسے اپنا ایمان مضبوط کر لینا چاہیے
18:09اللہ ہم سب کو علم پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
18:12ہمیں فتنوں سے محفوظ رکھے
18:14اور اگر ہم ان دنوں کو دیکھیں
18:15تو ہمیں ثابت قدم رکھے
18:17آمین
Comments

Recommended