Skip to playerSkip to main content
#iranisraelwar #iranuswar #iran #saudiarabia #uae #qatar #kuwait #NewSupremeLeader #IranIsrael #IranUSA #MiddleEastCrisis #BreakingNews #WorldNews #Geopolitics #GlobalTensions #IranUpdates #LatestNews #imf #pakistan #sawalyehhai #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhLjVsteU3kIy9JmB6f9X9C

Trump Says America Is Winning — John Hussain Exposes the Truth

Will Iran Surrender? Trump’s Wish — Dr. Jameel Responds

After Khamenei’s Death, Iranians Want Revenge ,Praying for US Troops to Arrive | John Hussain

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
01:37Thank you very much.
02:00Thank you very much.
02:40Thank you very much.
03:26Thank you very much.
03:29Thank you very much.
03:36Thank you very much.
04:06Thank you very much.
06:06Thank you very much.
09:05there are missiles from here and you also have seen 43 waves, 44 waves.
09:10If you talk about the Navy,
09:12in addition to their claims, straight and foremost,
09:15there is no one of Iran's steel gun.
09:18Iran has not given anyone without permission.
09:21So I think the reality is different on the ground.
09:23I think the posturing is the way they are looking for an exit
09:29and they are trying to find an exit.
09:31When I went to the rally,
09:33there was a rally in Palestine.
09:37There was a rally in there.
09:39There was a rally in there,
09:42and people were scared.
09:44So now the point is,
09:46we are trying to do a mass demoralization,
09:50or exhaustion.
09:52But I think people's resolve here,
09:56that they are going to win.
09:58They are going to win.
09:59There is a situation like this.
10:01Water supply,
10:02we have seen some voltages.
10:04Then,
10:05the power situation,
10:06the energy situation,
10:08what is there,
10:10what is there,
10:10what is there,
10:11what is there,
10:11what is there.
10:12Tell us.
10:13What is there?
10:14Miss Mariya.
10:16Miss Mariya.
10:16I think everything is normal.
10:19In the sense,
10:19that there is no rush in any place.
10:21Petrol stations,
10:22there is no line lines.
10:23There are no blood and grass.
10:25The basic necessities.
10:27There are all over supply.
10:29I have seen it in the video.
10:36and I think that's not normal because it's a war, but I think it's relatively normal
10:45and I think that's not a panic or rationing. Where we talked about the desalination plant
10:51which has affected Kisham, there are 30 villages in which the water supply has affected.
10:55But I think that it's been said that it is going to be a water supply that can be used
11:00and there are other channels that go to that. So if any of these things
11:25I am sure that there are different numbers of people who have approved numbers.
11:29Do you have to approve numbers of government?
11:34Is there capacity in the hospital?
11:38Is there any crisis?
11:41Do you have some numbers that the government has obviously accepted?
11:45For example, if we look at the Red Crescent Society,
11:49we have seen that there are total total civilian infrastructure
11:54and there are 17,000 residential units.
11:58And there are different hospitals and other things like stadiums
12:03or other things.
12:06We have seen a lot of damage.
12:11But we don't feel so much.
12:14Iran is a big country.
12:16This country is 1.6 million square kilometers.
12:18This country is a country.
12:19It is obvious that the other areas,
12:21the other areas, the other areas,
12:23and overall, if you look at it,
12:26there are more than 200 people
12:28who have been killed.
12:29I am not aware of it,
12:31but the official number of people will find it.
12:33And Iran is not hiding its own.
12:35Iran is not hiding its own.
12:35Iran is not hiding its own.
12:35Iran is not hiding its own.
12:47And today,
12:48We have seen that Ali Larenjani and all the people who are mainstream, we have seen in Iran.
12:54What do we have to do with this?
12:57In particular, America's claims are different.
13:00We have been told that in this moment,
13:02we have been told that in this moment,
13:02that is not true.
13:04Do we have any claims?
13:08Yes, absolutely.
13:09I think this is a good question.
13:11The U.S. has claimed,
13:13and the U.S. has claimed that when it was started,
13:19then the U.S. has also claimed that the U.S. has no claims.
13:28They also have no claims for the U.S.
13:28It was not in the U.S.
13:31I think that the U.S. has been given to them,
13:37that some members should not be, but some people have accepted it to them, because
13:43the United States said that they should not come, and all of them were aware of it,
13:48and I also said that they should not come, so they should not come.
13:55So I think this is a sort of challenge, a straight challenge, and there are a lot of
13:59things that are spread out of the popularity of the United States in Europe.
14:08So I don't think he was injured in the first, but I think he was a better position
14:20in this moment.
14:21Jameel صاحب آپ ساری گفتگو سن رہے ہیں اس لئے میں چونکہ ایران میں کیا
14:24ہو رہا ہے ضروری تھا کہ ہم پہلے یہ جانے اس کے بعد پھر ایک
14:27انفارم ڈسکسشن ہم اس حالے سے کر سکتے ہیں اب اگر ہم بات کریں اس
14:30وقت صورتحال یہ ہے کہ موریقہ بار بار کلیم کر رہا ہے کہ ایران
14:33جو ہے وہ بہت جلد آہ سرینڈر کرنے والا ہے آج ایک ہم دیکھ
14:37رہے تھے کہ ایک گروپ کال ہوئے ان کی دنیا بھر کے کچھ لیڈران کے
14:40ساتھ میں پریزنٹ ٹرمپ نے کہا کہ بہت جلد ایران سرینڈر کر دے گا
14:43آہ لیکن اس وقت تو دور دور تک یہ ترازیہ کہیں سے بھی ڈی ایسکلیٹ ہوتا
14:59ہے پہلا اشارہ جو ملا ہے وہ آہ ایورپن کنٹری سے ملا ہے ایورپن
15:03کنٹری پہلے آہ جب آہ بات ہو رہی تھی جہوری قبط کو ختم کرنے کی اور
15:08حملہ کرنے کی تو اس وقت امریکہ کی آواز میں آواز ملا رہے
15:12تھے اور کل کے بیان میں یہ آیا ہے اس میں کہ آہ نئی ڈائلاغ ہونا چاہیے
15:17اور اس پہ آہ جو ہے اس کو ڈی ایسکلیٹ ہونا چاہیے اور اب پارچل سپورٹ
15:22کی تو اندیا مل سکتا ہے لیکن پھول سپورٹ امریکہ کو نہیں مل یہ بات درست
15:29اعلان کیا تھا کہ اگر امن تو سب کے لیے کے لیے اور اگر امن نہیں
15:34تو کسی کے لیے نہیں یہ انہوں نے اعلان کر دیا ہے اور تھا جو کیا
15:38پاسداران نے کر کے دیکھلا دیا اس کے باوجود کہ ڈالنڈ ٹرمپ ڈالنڈ ٹرمپ
15:43اور پیٹ ایگلز جو باتیں کر رہے ہیں اور جو تابع کر رہے ہیں اس میں
15:48کتنی صداقت ہے زمینی حق ہے اس میں یقینا ہمیں پتہ ہے کہ جس طریقے سے
15:54جس شدت کے ساتھ بمباری کی جاری ہے جس شدت کے ساتھ
15:58کملے کیے جاری ہیں یقینا تہران سے آپ کو خبریں آ رہی ہیں
16:04اور ابھی ہمیں بھی بتایا ہے جون صاحب نے تو اس کے باوجود جو
16:11جذبیں ہیں وہ مضبوط سے مضبوط تر ہوتے جاری ہیں آپ دیکھیں
16:14دو شاکنگ چیزیں کیا ہوئی ہیں امریکہ کے لیے اور ویسٹ کے لیے
16:18پہلی تو یہ ہوئی کہ جب پروٹیسٹرز نکلے حکومت کے خلاف تو انہوں
16:24نے سوچا کہ بس ابھی تیتالیس ہزار جو ہے سٹلائٹ فون دے دیا جائے
16:28ہتھیار کچھ پینٹریٹ کر دیا جائے مساد اور سی آئی کے ذریعے اور
16:32بس تختہ الڑ گیا اور حکومت چینج ہو گئی اور ریجیم چینج ہو
16:36گئی نہیں ہوا دوسرا یہ ہوا کہ جیسے ہی پہلا بیراج فائر ہوا اور
16:41جب شہادت ہوئی آیت اللہ خمینی کی تو انہوں نے کہا وہ انچاس
16:46اور لیڈرشپ جو ہے وہ پناہ ہو گئے وہ شہید ہو گئے تو بس اب اس کے
16:51بعد ریجیم یہ دو شوق ان کو جب ہوا تو انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے تیاری
16:56دیکھیں افرال امریکہ بہت بڑا ملک ہے وہ پوری تیاری کے ساتھ آئے
16:59تھے اپنے تمام آہ پلان اے پلان بی پلان سی کر کے آئے ہوں گے
17:03لیکن لیکن جمیل صاحب اس وقت اس وقت پاکستان کا پلان کیا ہے کیونکہ
17:06ہم دیکھ رہے ہماری ایک یونیک پوزیشن ہے کہ ابھی بھی ایران نے
17:09ہمارے ابھی تک کے جو بگدمات ہیں ان کی تعریف کیا ہے یعنی کہ ایک
17:13communication line ایک sense of جسے کہتے ہیں گفتگو کرنے کا جو ایک
17:19agency ہے پاکستان کے پاس ہے اور اس کے ساتھ سامنے دیکھا کہ وزیر
17:23اعظم صاحب بھی پہنچے ہیں سعودی عرب کے اندر وہ تصاویر بھی آپ میں
17:27دیکھی ہوں گی تو اس وقت پاکستان کیا کردار ادا کر سکتا ہے یہ
17:31بھی یاد رہے کہ ہمارا defense pact بھی ہے سعودیہ کے ساتھ
17:35یہی چیز ہے جو کہ ہمارے لیے تھوڑی سی ٹائٹ روپ پر چلنے والی
17:39بات جس کو کہتے ہیں وہ ہو رہی ہے لیکن میں آپ کو کے مناظرین
17:43کے لیے ایک دفعہ آدھا کرتا چلوں جو کہ ہم نے بیان دیا ہے سیکوری
17:48کاؤنسل نے ہمارے جو پرمنٹ representative ہے آسیم اتقار
17:52ambassador انہوں نے بیان دیا ہے دیکھیں دو ریزولوشن موب ہوئی
17:55پرسنوشپ یعنی ایک کل رات سے پہلے والی رات کو پہلی ریزولوشن
17:59ہوئی موب پہلی دفعہ اور یہ تاجیب کی بات ہے میں خود بھی
18:03یونیٹ نیشن میں میری خدمات بہت عرصہ تک رہی ہے کہ 135 ممالک نے
18:07آج تک کسی ریزولوشن کو ایک ساتھ کوئن sponsor نہیں کیا بیرین نے جو
18:13condemnation کے لیے ایران کے لیے کیا تو لابنگ کر کے 135 ممالک
18:18کو ساتھ ملا کے sponsor کرا دیا ٹھیک ہے دوسرا جب رشیہ نہیں کیا
18:22تو پھر آپ دیکھیں کہ رشیہ کے اس کو approve نہیں کیا پاکستان
18:27نے جو اس پہ بیان دیا انہوں نے پہلے میں بھی ووٹ اپنا دیکھ
18:31دیا پاکستان نے اور جب دوسرا ریزولوشن موب ہوا تو اس میں بھی
18:35اپنا ووٹ ڈالا تو this is the diplomacy اور اس کو میں یقیناً
18:39اس کی استطاعش کروں گا کہ اس وقت تک ہم balance سے چل رہے ہیں لیکن
18:43we are walking on a very tight rope and ہمارے deputy prime minister نے
18:48یا اور ہمارے وزیر خارجان نے بالکل کوئی لگی لپٹی نہیں رکھی
18:51floor of the house پہ بتا دیا کہ دیکھیں ہماری مجبوری ہے جو
18:55کہ ہے international قانون ہے نا bilateral agreement ہے کیا کہ جب
18:59اگر ہمیں ساتھ دینا پڑا تو مجبوری ہے ہماری ہم تو سعودی
19:02رب کا ساتھ دیں گے اور اس کی اور بہت سارے تاریخی وجہ آدمی ہیں
19:05سعودی رب کے ساتھ ہمارے تو ہم ساتھ دے دیتے ہیں تو ایسی صورت
19:09میں ایران کے ساتھ ہماری communication بالکل نظر آ رہی ہے لیکن جمیل
19:13صاحب آپ کی اس وقت جو صورتحال کی assessment کیا ہے کہ یہ بھی
19:16معاملہ کہیں ڈی اسکلیٹ ہونے کی طرف باغے بڑھنے کا امکان ہے
19:20یا ابھی ہم مزید escalation دیکھیں گے اور شاید اور ممالک
19:24کو بھی اس جنگ میں خدا نہ خاصتہ شامل نہ ہونا پڑے تین نشانیاں
19:30تین سیکنڈ میں پیش کر دیتا ہوں پاسدارہ نے کہا ہے کہ امریکن
19:34ٹروپس تمام کے تمام جتنے بیسز ہیں تیس دن کے اندر ویڈرا کر
19:38جائیں دوسرا کہا کہ سینکشن تیس دن کے اندر ہمارے ختم کر دیں
19:44تیس را انہوں نے کہا کہ جتنا آپ نے بمبارڈمنٹ کر کے ہمیں
19:47نقصان پہنچایا ہے اس کے لیے compensation آپ پانچ سو بلین دے دیں
19:51اچھا اگر آپ نہیں دیتے ہیں تو ہم پھر ایک کترہ تیل کا نہیں
19:56جانے دیں گے ہماری تنصیبات پہ آپ نے حملہ کیا ہے جتنا کیا
20:00ہم نے تو کر دیا اب آپ نے اگر ہماری بجلی گھروں پر کیا ہے
20:04لاجنائی صاحب کہہ رہے ہیں علی لاجنیار صاحب تو وہ حملہ کیا
20:08تو ہم پورے گلف کی بجلی نہیں رہنے دیں گے اور پچیس سال
20:12تک آپ نہیں بنا سکیں گے اور یہ کر سکتے ہیں پھر انہوں نے کہا
20:16کہ ہماری تیل کی تنصیبات یہ پاسدارہ ہماری تیل کی تنصیبات ان پر
20:21حملہ ہوا تو ایک تیل کی تنصیب بھی نہیں بچے گی تو دنیا کو خبر
20:24ہے نا کہ کتنی اس کی کتنی شدت سے پین محسوس ہوگی ہے لیکن جمیل
20:29صاحب دیکھنا تو یہ ہے کہ کتنی قیمت کاؤسٹ جنگ کی ہم نے ادا کرنی
20:34ہے ایکانومی کے حوالے سے ہیومن لائف کے حوالے سے جان یہ میں کل سے
20:40یہ بار بار یہ مختلف اوقات پہ یہ boots on ground کی بات کر دی جاتی ہے
20:44کہ limited صحیح لیکن boots on ground جو ہے شاید امریکہ اتارنے کے
20:49بارے میں غور کر رہا ہے ایران اس کو کیسے پسیف کرتا ہے وہاں
20:54مس ماریا ایرانی بہت I think trained لوگ ہیں ideological state ہے یہ
21:00یہ بنا ہی revolution جو آئی وہ اس مقصد کے لیے آئی کہ امریکہ جو
21:04جس کو شیطان بزرگ کہتے ہیں اور اسرائیل جس کو شیطان کچھ ہی
21:08کہتے ہیں تاکہ ان سے مقابلہ کر سکیں and I think بچے بچے کو
21:12یہاں پہ جو سکھائے جاتا ہے جو پڑھائے جاتا ہے I'm a witness
21:15to that یہ لوگ especially after the martyrdom of آیت اللہ خامنائی یہ
21:21لوگ پیاسے ہیں بدلے کے اور اگر امریکنز یہاں آتے ہیں تو میں
21:25آپ کو guarantee دیتا ہوں یہاں پہ majority انقلابیوں کی ایسی ہے جو
21:29دعا کر رہی ہے کہ امریکنز کسی طریقے سے یہاں پہ آ جائیں
21:32باقی جو ہیں وہ دعا یہ کر رہے ہیں کہ نہ آئیں کیونکہ ان کو
21:34پتہ ہے کہ کس طریقے کا جو response ہے وہ iranی دیں گے خوفناک
21:38طریقے کا تو I think کہ جس طریقے سے لوگ perceive کر رہے ہیں ان کو
21:41لگ رہا ہے clearly پتہ ہے کہ moral نہیں ہے یونائیٹ شریٹس کی
21:44آرمی کا کہ وہ یہاں آکے لڑ سکیں Vietnam اور افغانستان میں
21:47already وہ جو جو بھی شکست کھا کے آئے بیس سال انہوں نے لڑائی
21:51کر کے کوشش کی کچھ بھی نہیں ملا اور iran کے اندر تو جس طریقے سے
21:55اگر وہ آتے ہیں اور یہاں پہ اتنی بڑی force ہے نہ صرف
21:58irgc اور ارتش ہے بسیج جو paramilitary volunteer force ہے وہ بہت
22:03بڑے پیمانے پہ نہ صرف بڑی پہلے تھی اب اور بڑھ رہی ہے
22:06کیونکہ بہت سارے لوگوں میں نے خود دیکھا ہے مسجدوں کے
22:09بار لائنے لگی نہیں ہیں لوگ نام لکھوا رہے تھے جب یہ
22:11بورس آر ڈانٹ کی بات ہو رہی تھی تو I think the the clear
22:15conception is that America cannot come here اگر وہ آتے ہیں یہاں پہ
22:19تو they know what will happen لیکن اگر Trump کو نقصان کرنا ہے
22:22تو لوگ کہتے ہیں بالکل لے کے آئے ہیں and they are ready وہ تو
22:25straight of foremost میں بولا رہے ہیں جو جو جیرلڈ آر فورڈ ہے
22:30وہ تو کہہ رہے ہیں آپ ان کو لے کے آنے پہلے تو یہ boots on
22:34ground بھی آپ کر لیں کوئی مستانی ہے but I think people are
22:37passionate here. یہاں پہ بہت spirits آئے ہیں جنگ کو لے کے اور
22:40لوگ جو ہیں وہ بالکل genuinely سمجھ رہے ہیں کہ وہ جیت رہے ہیں
22:43اور نظر بھی ایسے ہی آ رہا ہے. ایک اور سوال کیونکہ اس
22:46وقت ہم دیکھ رہے ہیں کہ پاکستان کا کردار ایسا ہے کہ وہ
22:49ایرانی رجیم کے ساتھ بھی رابطے میں ہیں. Saudi Arab سے بھی ان کی
22:52پیغام رسانی ہو رہی ہے. تو وہاں پر پاکستان کے کردار کے
22:56والے سے expectations کیا ہے perception کیا ہے؟ دیکھیں پاکستان تو
23:01obviously شکر ادا بھی کیا پاکستان کا United Nations میں پہلے اور
23:04آپ کو پتا ہے last جنگ میں بھی پاکستان کا special thanks دیا تھا
23:08parliament کے اندر. جو expectations ہیں وہ یہی ہے کہ پاکستان ساتھ
23:12رہے گا. I think expectations generally کسی سے بھی نہیں ہیں کیونکہ
23:15سب کی اپنے اپنے بہرحال strategic concerns ہیں. بس یہ امید ہے کہ
23:19کوئی ملک اپنی زمین کو use نہ ہونے دے امریکہ کی طرف سے اور
23:22ایران کو پتا ہے کہ پاکستان is the only country اپنے سارے
23:26neighboring countries میں سے اکیلا پاکستان ہی بچے گا جو اس
23:29position میں نہیں ہے کہ وہ اپنا وہ compromise کرے کیونکہ
23:32نہ تو پاکستان کے اندر کوئی امریکن base exist کرتا ہے اور
23:34نہ پاکستان نے اپنی کبھی بھی sovereignty کو compromise کر کے
23:37امریکہ کو support دینے کی کوشش کی ہے ایران کی سلاحب.
23:40تو نہ history میں ایسا president ہے اور نہ پاکستان ایسا کرے گا
23:44پھر بھی عرب ممالک اور دوسرے ممالکے تو اسرائیل کے ساتھ
23:47بھی تعلقات اچھے ہیں directly and directly. پاکستان کے تو
23:50بالکل ہی ایک hard line stance ہے. تو بالکل پاکستان I think
23:54ایرانیوں کو پتا ہے یہ بات اور میں بھی جب جاتا ہوں
23:56دکان کے اوپار اور لوگوں کو لگتا ہے پوچھتے ہیں کہا سے
23:59میں بلتا ہوں پاکستان سے ہو تو ایک الگ welcome مجھے
24:01فیل ہوتا ہے پاکستانیوں کے ایک الگ عزت ہے ایران کے
24:03اندر and پاکستانی people are appreciated.
24:05بہت شکریہ جون حسینم اے ساتھ موجود تھے جمیل احمد صاحب
24:08موجود تھے. ابھی ہم بریک پہ جائیں گے ایران سے متعلق اور
24:10بہت سارے سوالات ہیں خاص طور پر پاکستان کے قدار اور جو
24:14ہم نے اس کو balance کرنا ہے diplomatically اس پہ ہم مزید
24:18opinion لیں گے. بریک کے بعد ہمارے ساتھ رہے ہیں.
24:24Welcome back. مشرق مستقی حالات کے تناظر میں جو ایک
24:26اہم ملاقات ہوئی ہے پاکستان کے وزیر اعظم کی سعودی
24:30سربرائی مملکت کے ساتھ اور فیل مارشل آسیم انیر صاحب
24:32بھی وہاں پر موجود تھے. سعودی ولی اہد شہزادہ محمد بن
24:35سلمان کے ساتھ یہ ملاقات ہوئی ہے. اس کے علاوہ اس ملاقات
24:38کے لیے جانے سے پہلے پاکستان کی حکومت نے وزیر اعظم
24:41پاکستان نے ایران کے سربراز سے بھی گفتگو کی ہے.
24:45سو ایک طریقے سے پاکستان ایک یونیک پوزیشن میں ہے جہاں پر
24:47دونوں موالک کے درمیان ایک پیغام رسانی کا کردار ادا کر
24:51سکتا ہے. یاد رہے کہ جی اس وقت پاکستان کا ایک
24:55ڈیفنس پیکٹ بھی ہے سعودی عرب کے ساتھ. سو یہ معاملات اتنے
24:59آسان نہیں ہیں. اتنے سیدھے نہیں ہیں. چیلنجز بہت زیادہ ہیں.
25:02پھر ہم نے دیکھا کہ ایرانی صدر نے تین شرائط رکھی ہیں جنگ
25:05کے خاتمے کی. جب ٹیلی فون کال ہوئی اس کے بعد جنگ کے خاتمے
25:11کی ایران کے آئینی حقوق تسلیم کرنے کی جنگ میں ایران کے
25:14نقصانات کے حرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا اور جو
25:17تیسری شرط تھی وہ یہ تھی کہ اب دوبارہ ایسی کوئی مس
25:21ایڈونچر نہیں ہوگا ایران کے خلاف اور یہ گیرنٹیز دی جائیں
25:24کہ اس طرح مذاکرات کے آڑ میں دوبارہ کچھ عرصے بعد حملہ
25:27نہیں کر دیا جائے گا. وزیراعظم کے جو سعودی عرب کی
25:29تفصیلات ہیں اسے جو افیشل سٹیٹمنٹ سامنے آئی ہے وہ یہ
25:32کہتی ہے کہ بی بی سی کے مطابق پر آنی صدر مسعود پجکان سے
25:35ٹیلی فون پر رابط اکوت پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف
25:38آرمی چیف اور فیل مارشل آسم منیر کے ہمراہ سعودی عرب کے
25:41ولی اہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملے تو اس
25:45پرے تو اس پشرفت کو ایران جنگ کے تناظر میں کافی اہمیت کی
25:48نظر سے دیکھا گیا اس ملاقات کے بعد حکومت پاکستان کے
25:50بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کی پاکستان
25:53کے لیے طبیل حمایت پر شکریہ دا کیا اور موجودہ صورتحال
25:56میں سعودی عرب کے ساتھ مکمل یک جہتی اور تابون کی
25:58یقین دہانی بھی کی بیان کے مطابق ولی اہد اور پاکستانی
26:01وزیراعظم نے دنیا اور خطے کی سیکیورٹی اور استقام پر حالیہ
26:04اسکری تنازع کے سرات پر خصوصی گفتگو کی
26:07یہ دورہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب ایران کے خلاف
26:10امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ کاروائیوں کے جواب میں
26:12تہران نے مشرق کے وسطہ میں امریکی فوجی اٹھو بھی نشانہ
26:15بنایا ہے تجزیہ کاروں کے مطابق ایران کی سہستان اور
26:18بلوچستان پالسی اور سعودی عرب اور ترکی کے ساتھ
26:20پاکستان کے دفاعی تعلقات اس جنگ کے تناظر میں سنگین
26:23بن سکتے ہیں امریکہ اسرائیل اور تہران کی فوجی حکمت
26:27عملی پاکستان کے سردی علاقوں اور گوادر جیسے حساس
26:30منصوبوں کو بھی متاثر کر سکتی ہے جو ہفتہ وار بریفنگ
26:34ہوئی ہے جی فورن آفیس کی اس میں بتایا جارہا ہے جو
26:37فورن سیکٹری ان کی جانب سے کہ اس کو ہمیں وسیع تناظر میں
26:40وسیع تناظر میں دیکھنا چاہیے اس پوری صورتحال کو کیا
26:43اس پہ اپینین ہے کیا اس پہ ورجن فورن آفیس کا آپ کو
26:46سلماتے ہیں
26:47The Prime Minister's visit to Saudi Arabia should also be seen in the broader
26:51context of Pakistan's efforts to advocate and facilitate an early cessation of
26:57hostilities and violence in the region with the aim of paving the way for
27:02dialogue and diplomacy
27:04پروگرام کیسے سے میں صرف عزاز چودی صاحب موجود ہیں
27:07سابق سیکٹری خارجہ افتخار فردوس ہیں سین ازافی بہت شکریہ
27:10دونوں عزارات کا عزاز صاحب آپ سے آغاز کرتے ہیں
27:12ایک دن پہلے ایران کی حکومت میں سے رابطہ کرنا پھر اس کے
27:16بعد ایرانی صدر کی ٹویٹ آنا اس کے بعد آج
27:20پاکستان کے وزیر آزم اور فیلڈ مارشل کا جانا
27:22اس کو تھوڑا ہمارے لیے سانت زبان میں سمجھائیے کہ پاکستان سے
27:27جو دونوں ریجیمز ہیں ان کی کیا ایکسپیکٹیشنز ہیں
27:29پاکستان کیا ڈیلیور کر سکتا ہے اور جو ہماری ایک
27:32یونیک پوزیشن ہے کہ چینل اف کارسپونڈنس اٹلیس ہمارے
27:35کھولی رہ سکتی ہے تو وہ اس میں ہم کیا کردار ادا کر سکتے
27:38اس موقع پر جی بہت شکریہ کردار بڑا واضح ہے ہمارا
27:43کہ دونوں کے دنمیان جنگ ہو اور پہلے بھی یہ پیغام رسانی
27:51ہوئی تھی سعودی عرب کی طرف سے تو ایران نے یہ کہا تھا
27:54ہمارے ڈیپٹی پرائیم انسٹر کے تھو کہ آپ اپنا اڈا
27:57استعمال نہ ہونے دیں تو ہم نہیں کریں گیا اس پر اٹیک
28:00تو سعودی عرب نے اشورنس بھی دیں تھی لیکن میرے خیال میں
28:05ان کے اڈے استعمال ہو رہے ہیں امریکہ کسی طریقے سے شاید
28:08کر رہا ہے یا جو کیا ہے وجہ میرے خیال میں اس کو تھوڑا دور
28:13کرنا چاہیے ایران کو بھی چاہیے کہ سعودی عرب کو کم از کم
28:16اٹیک نہ کرے ایک تو ان کے ساتھ انہوں نے اپروشما کیا
28:20اور سعودی عرب نے تو اسرائیل کی نہ ریکنائز بھی نہیں کیا
28:25نہ برامز ریکارڈ میں شامل ہوئے وہ تو باقاعدہ ایک
28:29ایک خاص پوزیشن بھی ہوئے تھے پھر پاکستان کے حوالے سے
28:32بھی ہمارا سٹریٹیجک میوچول ڈیفنس اگریمنٹ ہے تو ہم پہ
28:36بھی کچھ پریشر آتا ہے تو ایران کیوں سنے گا ہماری اس لئے
28:40سنے گا کیونکہ ایران کو چین اور روس کے علاوہ صرف
28:44پاکستان یہ واحد ملک ہے جو سیکیورٹی کانسل میں بھی سپورٹ
28:48کر رہا تھا مسلسل کہہ رہا تھا اب بھی ہمیں یہ سٹینس لیتے ہیں
28:51کہ ایران کے خلاف جو جاریت ہوئی ہے وہ غلط ہوئی ہے اور پاکستان
28:54کے عقام میں بھی بڑا جذبہ ہے اس معاملے میں کہ ایران کے ساتھ
28:57زیادتی ہوئی ہے تو میرے خیام میں دونوں طرف پاکستان کی سنی
29:00آ رہی ہے پاکستان بلکل صحیح کردار ادا کر رہا ہے اب ہم میں سے
29:03کچھ لوگ کہتے ہیں کہ نہیں ہمیں بھی فوج لے جانے پڑے گی کیونکہ
29:07ایسا نہیں ہوتا جو ایگریمنٹ جو مسلم سٹیٹس کے اندر آئے گا مسئلہ
29:13جسے اب افغانستان کے ساتھ اگر ہمارا جگڑا ہے تو کیا سعودی
29:16سولجرز کھڑے ہوچیں گے یہاں پہ آکے یہ دوستوں کے دمیان جب
29:21مسلمان ملکوں کے دمیان تو امن کی کوشش کرانی چاہیے پہلا پہلا
29:26ہماری یہ ہونی چاہیے اور میرے خیال میں بہت کوشش ہمارے
29:29وزیراعظم کر بھی رہے ہیں اور اچھا لگتا ہے کہ پاکستان
29:32ایک اچھی سفارت کر رہا ہے اور ریلیونس کی بات بھی ہے ہمارے
29:36پڑوس میں اس کے خواب تھے گلوبل ریلیونس کے اس کے مقابلے میں
29:38اب وہ کہاں کھڑے ہیں تو افسخار صورتحال یہ ہے کہ
29:43پریزنٹ ٹرمپ کے آج کلیمز ہے کہ وہ جیت کے بہت پاس ہیں
29:46پھر بوٹس آن گراؤنڈ کی بات بھی کرتے ہیں ابھی پروگرام کے
29:48پہلے سے ہم جان حسین سے گفتگو کر رہے ہیں تیران سے
29:51وہ کہہ رہے کہ وہاں بدلے کی آگ ہے تو ابھی تو آنے والے
29:54چند دنوں کے اندر کیا آپ اس معاملے کا پیوانہ مزید
29:57وسیع ہوتا دیکھ رہے ہیں اس کانفلکٹ کا کیا اور ممالک کو
30:02بھی کرتا ہے مرتا کیا نہ کرتا اس میں کودنا پڑے گا کیونکہ
30:06امریکہ کی خواہش تو یہ کہ وہ اوروں کو بھی روپ ان کرے
30:09دیکھیں اگر آپ گلوبل چیس بورٹ کے اوپر دیکھیں اس
30:12ٹائم پر تو ابھی اس لیے ڈانلڈ ٹرمپ نے پہلے بھی کہا
30:15کہ جنگ جو ہے وہ ختم ہونے کے جو ہے وہ قریب ہے لیکن پھر
30:19اس کے بعد انہوں نے دوبارہ ایسی سٹیٹمنٹس دی جسے یہ بات
30:22جو ہے وہ آپ نے بھی اس کا ذکر کیا کہ وہ بوٹس آن گراؤنڈ
30:25بھی پیجنے کیلئے تیار ہیں اس کے برعکس کل جو فضا تھی کل
30:30دوپہر تھا کہ اس کے اندر کوئی ریکنسیلیٹری ٹون جو ہے وہ
30:33نظر آ رہی تھی دونوں سائٹ سے لیکن جب سے آڈیو سٹیٹمنٹ جو
30:37ہے وہ ایران کے نئے سپریم لیڈر کی آئی ہے اس کے بعد ہم نے
30:41دیکھا کہ بہرین کے اندر یو اے ای کے اندر اور آت صبح
30:44آہ اگلی آز میں تے قریباً 3 ایم ٹرکیش ٹائم کے قریب ٹرکی
30:48کے اوپر بھی جو ہے دوبارہ انہوں نے آلموس تیسرا راؤنڈ ہے جو
30:52میزائلز کے انٹرسیپٹ جو ہے وہ کیے ہیں اور یہ سب کے سب جو
30:55تناظر آپ نے بیان کیا اور اس پر دسکیشن کی کہ پاکستان سعوی
30:58ارابیہ اور باقی دیگر ممالک بھی کوشش اس ٹائم پر کر رہے ہیں
31:02لیکن اس کے باوجود ہم نے دیکھا کہ دیسپائٹ دی فیکٹ کہ
31:04ایک اسکیلیشن کیسی سما ہے آہ ایرانین منسٹر نے جو ہے یہ
31:08بات کنفرم کی کہ سٹیٹ آف ہرمز سے ٹرکی کے ہلپ سے جو ہے انہوں
31:12نے جو مائنس تھے لگائے ہوئے اس کو ٹرکیس جو ہے وہ میری
31:17ٹائم نے جو ہے وہ کلیر کیا جو اس بات پر اندیا ہے کہ وہ ٹرکی
31:20کے ساتھ مل کر بھی جو ہے وہ کام جو ہے وہ کر رہے ہیں لہٰذا
31:24اس ٹائم پر یہ بات کرنا مکمل طور پر کہ یہ اسکیلیشن کی طرف
31:28جا رہی ہے یا جنگ بندی کی طرف جا رہی ہے اس میں مکس نکل
31:31جا رہے ہیں لیکن ماریا اگر آپ میں اپنا تجزیاتی طور پر جب اس
31:35کو دیکھتا ہوں تو ایک سٹریٹیجیک پاؤز اس میں جو ہے وہ ضرور
31:38آئے گا اور اس کے موجوحات جو ہے وہ کافی زیادہ ہیں ایک جو
31:43جو آئل پرائیس سے ریلیٹڈ ہے دوسرا جو میزائلز کی جو
31:47ریپلینشمنٹ ہے کیونکہ چاہے امریکہ یا ازرائیل وہ لڑ بھی
31:51رہے ہیں اس خطے کے اندر ان آبیسلی وہ ایک بڑی طاقت ہے ان
31:55ٹرمز آف اگر ملٹری مائٹ دیکھیں لیکن پھر بھی وہ ایرینین
31:58ایکو سسٹم کے اندر جو ہے بلٹ رہے ہیں تو ان کو بھی
32:01ریپلینشمنٹ کی جو ہے وہ ضرور پڑے گی اور تیسرا جو ہے وہ
32:04بڑا فیکٹ ہم دیکھ رہے ہیں کہ یورپ نے اسے بالکل اپنے آپ
32:07کو جو ہے اس سوریہ ساری جنویر جو ہے مستشنا جو ہے وہ رکھا
32:10ہوا ہے اور نظر نہیں آ رہا ہے کہ جو گلف کنٹریز ہیں ان کے
32:15اوپر جو پریشر پڑ رہا ہے وہ بار بار یورپ اور فرانس کی
32:18طرف بریٹن اور فرانس کی طرف جو ہے وہ جا رہے ہیں تو لگتا
32:21ایسے بھی ہے اس سیچویشن سے کہ کوئی مجبور کر رہا ہے کہ
32:24یورپ اس جنگ میں جو ہے وہ حصہ بنے لیکن جتنے ڈبلومیٹک
32:28چینل سے باتشید ہوئی کل بھی ہوئی پرسو بھی ہوئی اس کے اندر
32:31نظر نہیں آتا کہ کوئی اس جنگ کا حصہ بننے کیلئے جو ہے وہ
32:34تیار ہیں لہٰذا اس جنگ کو منطقی انجام تک پہنچانا تو اس
32:38ٹائم پر مشکل لگتا ہے لیکن اگر پوز ہو جائے تو لگتا یہ
32:41ہی ہے کہ یہ ایک اور شکل کلے گا اور ایسے میٹرک وار فیر کی
32:45طرف جائے ہو جائے جی حضا صاحبی آپ گری کرتے ہیں کہ کچھ
32:48وقت کے لیے ایک ممکنا پوز ہوگا اور اس کے بعد دوبارہ
32:51ریپلینش کریں گی دونوں طرف اور پھر ایک دوبارہ نیا مرلا ہوگا
32:56ہے یہ سپیکولیٹ کرنا تو بڑا مشکل ہے میرا یہ خیال ہے کہ
33:03اسی صورت میں جنگ رکے گی کے ایک پارٹی جو ہے وہ کمزور
33:07پڑ جائے اور ایران اس صورت میں کمزور پڑ سکتا ہے کہ اس کے
33:15اوپر اتنی زیادہ کارپٹ بومنگ ہو جائے اور ان کے وسائل
33:22جو ہے ان کا زخیرہ ہے میزائلوں کا وہ ختم ہو جائے تو وہ
33:27کمزور پڑ جائیں گے دوسری طرف امریکہ اس صورت میں کمزور
33:33پڑ سکتا ہے وہ کئی صورتوں میں کمزور پڑ سکتا ہے ایک تو یہ
33:35ہے کہ ایران کے ڈرونز اور میزائل پہنچنے لگ گئے اس رہی
33:39دوسرا ان کے اڈے یہاں پہ سارے تباہ ہو گئے ہیں کافی حد تک
33:42بڑا مقصان ہوا ہے اور تیسرا یہ ہے کہ جو گرف کی ریاستیں وہ
33:47تنگ آئی ہوئی ہیں اور وہ جا کے امریکہ کو دباؤ ڈال رہی ہوں گی
33:51یا ڈالنا چاہیے ان کو نہیں ہے کہ ڈال رہی تو جناب یہ جنگ
33:55رکھا ہے اور چوتھی جو سب سے بڑی اہام ہے وہ یہ کہ امریکہ کے
33:58اندر بہت زیادہ اب یہ دباؤ پڑھ رہا ہے ڈاللڈ ٹرم صاحب کو ان کی
34:02مقبولیت کا گراف بھی بڑے تیزی سے گر رہا ہے اور لوگ پوچھ
34:05رہے ہیں کہ یہ ہماری جنگ کیسے بن گئی ہماری تو یہ تھی نہیں
34:07تو میں سمجھتا ہوں کہ ان تمام وجوہات سے مجھے اوورال لگ
34:11رہا ہے کہ امریکہ ریلنٹ کرے گا اور امریکہ جو ہے وہ پہلے
34:17جھکے گا اور وہ کہے گا کہ ہم نے ویکٹری ڈیکلیئر کر دی اور
34:22بلکل ہم نے اپنا مقصد حل کر لیا اور جنگ رکھوا دیں گے
34:25کیونکہ ایران کو مجھے نظر نہیں آرہا ان کا جو میں اعتماد
34:29دیکھ رہا ہوں ان کی قیادت کا مجھے نظر نہیں آرہا کہ ایرانی
34:33بیٹھیں گے ان کے لئے دعا ہے وہ نہیں کریں گے اور جب تک امریکہ
34:38جو ہے ریلنٹ نہیں کرتا انہوں نے اپنا ہرمز نہیں کھولنی اور
34:41کسٹ بڑھتی چلی جائیں گے اس لئے آف ریمپ ایک ہی ہے اس ساری
34:44سیچویشن کا آف ریمپ یہ ہی ہے کہ گلو کی ریاستیں اٹھیں اور جا کے
34:49بجائے اس کے جنگ میں کودیں وہ اپنے وفود جائیں اور پریشر ڈالیں
34:53امریکہ پہ جناب یہ آپ کے جو ہمارے لئے بابالے جان بن گئے
34:57آپ جو ہیں یہ جنگ روکے چاہے وہ جس طرح افتخار صاحب پہلے ہیں کہ
35:01وہ سٹیوڈیجک پاوز ہو جائے تھوڑی دیر کے لئے روک جائے جنگ لیکن
35:05میرا خیال میں لگتا نہیں ہے مجھے کہ ایران جو ہے وہ سرندر
35:09کرے گا یہ شکست مانے کا افتخار یہ جو پوری اس وقت کانفلکٹ ہے
35:13جب یہ جس صورت بھی شکل اختیار کرے گا پھر اس سے جو سیکیورٹی
35:17ریلیشنشپ ہے میڈلیز کا یو ایس کے ساتھ وہ تو میشہ کے لئے
35:21تبدیل ہو جائے گا اب وہ تعلق نہیں رہے گا تو اس میں کیا تبدیلی
35:25دیکھ رہے ہیں ہم دیکھیں ایک اس جنگ سے پہلے بھی ایک سیچویشن
35:30بن کے سامنے آ رہی تھی جس کے اندر جو ہے میڈلیزن جو کانٹریز
35:33ہیں اور پٹیکرلی جو جی سی سی ممالک ہیں وہ اپنا ان حصار جو ہے وہ
35:37ایسٹن طرف جو ہے وہ زیادہ شفٹ کرنے کی کوشش کر رہے تھے اور وہ
35:41ایک لمبی ڈسکشن ہے ہم اس میں کسی ٹائم جا بھی سکتے ہیں لیکن
35:44indications آئے اسی طرف جو ہے وہ تھے لیکن کل ہم تو باقی چیزوں کی
35:49بات کر رہے ہیں اور جو آپ کا سوال ہے اسے related یاہو نے جو ہے وہ
35:53اسرائیل ٹیلیویشن پر ایک live broadcast کیا اور انہوں نے کہا کہ
35:57اب ہم میڈلیز پینکشہ جو ہے وہ بدلنے کیلئے جا رہے ہیں تو یہ
36:02تو almost ایک threat کیسی جو ہے وہ سیناریو ہے اور ہر جو ملک ہے وہ
36:06چاہے گا کہ اپنے لئے ایک ایسا haven تلاش کریں جس کے اوپر اس کی
36:10military dependence جو ہے وہ رہے اور net security provider تو
36:14obviously وہ پاکستانی ہے we say you saw the visit the prime minister
36:18to Saudi Arabia مجھے ایسا لگتا ہے اور انڈ سیناریو جو قریب وقت
36:24کے اندر ہے اس میں تو ایک clear differentiation جو ہے وہ نظر آتی
36:28ہے جس میں جو western goals ہیں middle east سے related اگر تو
36:32military might کی طرف جو ہے یہ بات جو ہے بجاتی ہے تو اس میں
36:35سفرر جو ہے وہ GCC جو ہے وہ ضرور رہیں گے لیکن اس کے اندر
36:39اور چیز بھی ہے کیونکہ جب بھی ممالک کو اندازہ ہوتا ہے کہ وہ
36:43اس قسم کی escalation کی طرف جو ہے وہ جا رہے ہیں تو وہ ایسے
36:46معاملات میں جو ہے وہ اتر آتے ہیں جسے ان کے جو ہے strategic
36:50alliances بننے کی بھی کوشش ہو اور وہ deterrence value create
36:53کرنے کی کوشش کرتے ہیں حالیہ دنوں کے اندر اگر ہم
36:57middle eastern countries کی طرف خصوصی جو GCC کے ممالک ہیں اس میں سے
37:02اگر ان کے analysts اور ان کی publications کی طرف جو ہے وہ جائیں
37:05جس طرح وہ سوچ رہے ہیں وہ اس time پر اپنے strategic interest کے
37:09through یہ بات جو ہے وہ آگے پھیلا رہے ہیں کہ ایران سے جو
37:13three islands state of farmers کے اندر ہیں جی اس کو اپنے
37:15control جو ہے وہ لینے چاہیے تو اس قسم کی situation جو ہے وہ
37:19develop ہوتی ہے جو indications آ رہی ہیں obviously ہر ملک کے
37:22اندر جو ہے وہ intelligence جو ہے operations public level پہ
37:26ایسے کرتے ہیں کہ وہ گوجھ کر سکیں کہ public sentiment
37:29اس حوالے سے کیا ہوگا تو یہ یا اشارہ کالوں نے دے دی
37:32ہیں اب اگر اس طرف جاتی ہے جو ہمارے خدشات ہیں کہ یہ
37:35فتہ واقعی میں ایک بڑی جنگ کی طرف جا رہا ہے کریں اس میں صداقت
37:39ہے بہت شکریہ ہمارے ساتھ افتخار پھر دوست آپ موجود تھے
37:42عزاز چودری موجود تھے بریک پہ جائیں گے جو واپس ہیں گے طرف
37:44پاکستانی معیشت کے طرف ہم روک کریں گے آئی ایم ایف
37:46پروگرام جو ہے اس کا جو یہ مرحلہ ہے اس کے مذاکرات
37:49کامیابی کی طرف بڑھتے ہوئے نظر نہیں آ رہے رکاوٹے کیا
37:52ہیں بریک کے بعد ہمارے ساتھ رہیں
37:57ویلکم بیک تازہ ترین جو معلومات ہمارے پاس ہیں اس کے
37:59مطابق پاکستان کا اس وقت آئی ایم ایف کے ساتھ جو سٹاف
38:02لیول معایدہ ہے وہ فلحال نہیں ہو سکا ہے آئی ایم ایف کے
38:06علامے کے مطابق پروگرام پر عمل درامت مجھوئی طور پر
38:08عبادوں کے مطابق رہا مالیاتی خسارہ کم کرنے اور پبلک
38:11فائنانس مضبوط بنانے پر باتشیت ہوئی آئی ایم ایف وفد نے
38:14مہنگائی کو کابو میں رکھنے کے لیے سخت مونٹری
38:16پالیسی برقرار رکھنے پر بھی زور دیا آئی ایم ایف وفد سے
38:19جو ایکسٹینڈڈ فنڈ فیزیبلیٹی کرز پروگرام کے تحت
38:21معایدے پر ہم نہیں پہنچ سکے اور پاکستان اور آئی ایم ایف
38:24وفد کے درمیان پچیس فروری سے گیارہ مارچ تک ورچول
38:27مذاکرات ہوئے آئی ایم ایف کے مطابق پاکستانی وفد سے
38:30توانائی شعبے میں صلاحات اور قردگی بہتر بنانے پر بھی
38:33مذاکرات ہوئے سماجی تحفظ صحت اور تعلیم کے خراجات
38:36بڑھانے پر معاشی ٹیم سے گفتگو ہوئے حکام کی جانب سے
38:39موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے صلاحات اقدامات میں
38:42پیش رکھ اور مشرق بستہ کے تنازع کے پاکستانی معیشت پر
38:45اثرات کا بھی جائزہ لیا گیا آئی ایم ایف کے لامی میں مزید
38:48کہا گیا کہ عالمی سطح پر تبینائی کی بڑھتی قیمت اور
38:51مالی دباؤ پر تشویش ہے آئی ایم ایف اور پاکستان کے
38:54درمیان مزید مذاکرات آئندہ چند روز تک جاری رہیں گے
38:56آئی ایم ایف نے لامی میں تصدیق کی کہ پاکستان کے سات ارب
39:00ڈالر کے آئی ایم ایف پروگرام کے تیسرے جائزے اور آر ایس ایف کے
39:03دوسرے جائزے پر باتچیت کے باوجود سٹاف لیول معاہدہ تہنی
39:05ہو سکا شباز راند صاحب سے ہم پوچھیں کہ آئی ایم کے ساتھ
39:09یہ جو مذاکرات ہو رہے ہیں آہ اس پہ آہ وہ آہ کیا ان کے
39:12پاس اپ ڈیٹس ہیں آہ اور کن باتوں پہ جو ہے ابھی ہے کن باتوں پہ
39:17اکریمنٹ ہو چکا ہے شباز آپ کے پاس کیا اس حوالے سے معلومات
39:20ہیں آہ جی بہت شکریہ آپ کا لیکن جو بنیادی بنیادی دو بڑی وجوہات
39:26ہیں جس میں ایک تو یہ ہے آہ کہ جو حکومت کا اس ساتھ کا بجٹ
39:30انریلیسٹک ہو چکا ہے اور اس کی بنیادی وجہ ہے جو فیٹل بورڈ آف
39:33ریونی اپنے جو ٹیکس کے اس کے جو اہداف ہے وہ حاصل نہیں کر
39:37پایا آہ پہلے ہی جب آئی ایم ایف آج سے چند ماہ پہلے پاکستان آیا
39:40تھا تو انہوں نے ایف بی آر کا جو حدف تھا اس میں کوئی آہ دو سو سولہ
39:44ارب روپے کی کمی کر دی تھی آن دے کنڈیشن کہ یہ تیرہ ہزار کو
39:47نو سو اسی ارب روپے ابھی بھی کلیکٹ کر لیں گے پورے مالی سال
39:50میں لیکن آہ جو حالات تھے وہ نہیں بہتر ہوئے آہ نومیمبر کے بعد
39:55صورتیں اللہ اور خراب ہوتے گئے اور ہر مہینے ایف بی آر کا جو
39:58شورٹ فال تھا وہ بڑھتا رہا جس باوجود اس کے کہ ایف بی آر کو
40:01ایک باؤنٹی ملیا ایک بننزا ملا جو آہ جو آہ جو ہماری
40:05کونسٹیوشنل کوٹ ہے اس کی طرف سے فیصلہ آیا جس میں سوپر ٹیکس
40:08ان کو کوئی آہ مل گیا اس کے جو ایریاز تھے جس میں ہماری
40:12ایک سو پچیس ارب روپے کے جو ایریاز تھے یہ اوریڈی آہ پہلے
40:15جو دو ماہ تھے جنوید فربریکہ اس میں یہ لے بھی چکے ہیں
40:18اس کے باؤنٹیوشنل جو شورٹ فال تھا آہ پہلے آٹھ ماہ کا
40:21ایف بی آر کا اگینس تا ریوائز ٹارگرڈ بھی کچھ آر سو تیس ارب
40:25روپے کے قریب تھا اریجنل کے گینس تو کوئی آہ چھے سو چالیس
40:27ارب روپے سے زائد بن جاتا ہے ایک تو یہ فیکٹر تھا اور پھر
40:31آگے آئی ایم ایف کو اس بات پر کوئی تسلی نہیں تھی
40:33کہ جو ایف بی آر کہہ رہا ہے تیرہ سار نو سو تو بہت دور
40:36کی بات کہ تیرہ سار پانچ سو ارب روپے بھی کٹھا ہو جائے گا
40:38پورے مالی سال میں ایک تو وہ فیکٹر تھا پھر جو کمپنیز کے
40:41کچھ ڈیویڈنٹس تھے جو حکومتی ملکیتی کمپنیاں ان کے
40:43منافع تھے پھر اخراجات والی سائیڈ پر کچھ چیزیں اوور شوٹ
40:47کر رہی تھی کچھ بوکنگ تھی اخراجات کی کچھ حکومت نے
40:51اخراجات کی پراپر بوکنگ کے ایشوز تھے یہ تو جو تھا پہلے جو
40:54چیزیں اوپن تھے اس کے ساتھ دوسرا جو ایشو ہے اس کے ساتھ وہ جو
40:58ایران کی جنگ ہے جی اس کے جو ایمپیکٹ ہے ایمپلیکیشن پاکستان
41:01کی اکانومی کے خاص طور پر جو ایک حکومت کا فیصل ہے کہ وہ تیل
41:05کی قیمتیں نہیں بڑھائے گی فاردر ٹائم بینگ یہ بھی ایک ایشو ہے اب
41:08اس میں جو پہلا ایشو پہ تو گورنمنٹ کی انیفیشنسی وہ زیادہ
41:12رفلیکٹ ہے دوسرے ایشو میں حکومت کا قصور نہیں ہے اور اگر
41:15دوسرا ایشو بن رہا ہے تو اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ جو
41:18لوگ آئی ایمپ سے مذاکرات کر رہے ہیں غالبا وہ اپنا کیس
41:22صحیح پچھ نہیں کر پا رہے اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ کو پتا
41:26ہے کہ یہ جنگ ہے یہ پاکستان نے نہیں لگائی نا یہ کسی کے
41:29اختیار میں نہیں ہے جو کچھ خطے میں ہو رہا ہے اگر سٹریٹ اور
41:31ہرموز بند ہے تو پاکستان نے تو بند نہیں کی اس کے
41:34ویسے کہ پرائس انکریز ہو رہی ہیں تو اس پر کنزیمر کا
41:36تو قصور نہیں ہے لیکن یہ وہ فیکٹرز جو آپ نے فیکٹرز
41:39بتائی سمجھ بتائی کہ آئی ایم ایف گورنمنٹ کو کچھ
41:41اپنی سپینڈنگ کٹ کرنے کے بارے میں بات کر رہا ہے
41:43ہمیں یہ سا پتا چل رہا ہے جی آئی ایم ایف مختلف جو ایف پی آر
41:46کی ٹیکس اکٹھا کرنے کے اوپر کن علاقہ سیکٹرز کو ٹیکس
41:50کرنا ہے جیسے تنخواہ دار طبقے کے ٹیکس کم کرنے کے
41:53اوپر ہمیں معلوم ہے کہ آئی ایم ایف کے تحفظات ہیں یہ
41:55حکومت کی جو سپینڈنگز ہیں اس پہ کہیں آئی ایم ایف کو
41:58کبھی اتراز ہوا ہے میرا نہیں خیال کو بہت زیادہ اتراز
42:04ہوتا ہے ان کو آ جا کے جہاں پہ آ کے آئی ایم ایف کی سو
42:06بھی اٹک جاتی ہے خراجات کے حوالے سے وہ آپ کا ترکیاتی
42:09بجٹ ہے کہ جو فیڈرل پبلک سیکٹر ڈیویلپنٹ پروگرام ہے جو
42:12ایک ہزار اربی روپے سال کا رکھا ہوا ہے اس کو کوشش ہوگی
42:16تین چار سو اربی وہاں سے حکومت کاٹ لے باقی اس سے زیادہ
42:20آئی ایم ایف کو کچھ نہ چلتی ہے ان کی اس معاملے میں نہ وہ
42:22کر پاتے ہیں ایک جو چیز اوپر پیرڈ آف ٹائم ہو گئی ہے وہ یہ
42:25ہے کہ آئی ایم ایف کا جو فوکس ہے اور خاص پھر اس کے ساتھ
42:28حکومت کا بھی فوکس وہ نمبر کے اوپر چلا گیا ہے وہ جو
42:31quality of those numbers ہیں اس کے اوپر بات نہیں ہو رہی اگر
42:34آپ نے یہ تیہ کیا کہ آپ نے اس مالی سال میں جو پرائمری
42:37بجٹ کا سرپلس ہے وہ تین ہزار ایک سو چالی سار روپیہ دکھانا
42:40ہے وہ تین ہزار ایک سو چالی سار روپیہ وہ کدھر سے آ رہا ہے
42:43وہ کیسے آ رہا ہے اس کے اوپر فوکس نہیں بس تین ہزار ایک
42:46سو چالی سار روپیہ پروگرام کی core condition ہے وہ
42:49implement ہو جائے آئی ایم ایف کا جو staff ہے management ہے وہ
42:52board کے پاس case لے جائے board case approve کر دے اور پھر
42:55اگلے tranche کی اوپر چلے جائیں تو یہ ایک چیز جو ہے وہ
42:58اور جہاں تک tax کی بات ہے tax میں بھی جو broadening کی بات
43:01ہے جو ان کی آہ شروع میں چند دن آئی ایم ایف کا mission
43:04یہاں پانکتا ہے اور دو مارچ کو واپس گئے تھے جنگ شروع
43:08ان کے بعد تو پچیس چھبیس فروری کو ان کی کراچی میں ایک
43:11میٹنگ کے ساتھ جو آئی سی سی آئی ان کے ساتھ وہاں پہ جب ان
43:15سے یہ سارا جو جو بزنس کمیٹی خاص طرح فورا انویسٹرز ہیں
43:19انہوں نے فنڈیمنٹل ایشو وہاں پہ ریز یہ کیا کہ ایک تو
43:22manufacturing sector ہے industrialist ہیں
43:24corporate sector پھر اس کے ساتھ جو آپ کے سیلیڈ کلاس ان کے
43:27اوپر آپ نے سارا بوجھ ڈالا ہوا ہے جو untaxed undocumented
43:30sectors ہیں ان کے اوپر آپ توجہوں نہیں دے رہے تو اس پہ
43:32ایوہ جو پیٹرووہ ان کی مشن چیف ہے انہوں نے غالب
43:41ہر پروگرام آئی ویف کے اندر یہ undocumented sector جس میں تاجر
43:44خاص طور پر ریل اسٹیٹ شامل ہوتا ہے تو اس کے بعد تو پھر
43:47کچھ نہیں بچتا نا پھر government بھی relax ہو جاتی ہے
43:49خوبت پہ کوئی pressure نہیں ہے بہت شکریہ شباز رانہ ہمیں
43:52آپ آگاہ کر رہے تھے فور پاکستان کی government کے
43:55میں جو deadlock ہو سوالے سے پروگرام کو وہاں ختم ہو گیا
43:57اپنا feedback دینا مت بھولیے گا خیال رکی خدا فیس
Comments

Recommended