Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Aaj ki is video mein hum baat karenge Middle East ki mojooda soorat-e-haal aur Iran-Israel ke darmiyan barhti hui kashidgi par. Hum is ke tarikhi pas-manzar, Iran ke aham shehron ki ahemiyat aur khitay ki maujooda surat-e-hal par roshni dalenge. Kya ye halaat purani peshangoiyon aur ahadith ke mutabiq hain? Is tafseeli tajziye mein jan'ney ke liye video ko aakhir tak dekhen aur samjhen ke aane wale dinon mein dunya ka naqsha kaise badal sakta hai.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00PYARES DOOSTO, AGE HOME EYES E NADOK, HASSAS
00:03OR TARRIKHI MOURE POR KHADAY HAYE JHAHAN SE POURI DUNIA KHADALNE WALA HAYE
00:08YHE VO LIMHA HAYE JIS KE BAREME SHAYID HEM NEED SOUCHA TOO THA
00:11LAKIN YHE NAHY JANTAY THE KYYE ETNI TAYZEY SE HEMARES SOMEONE AAK KHADHA HOGA
00:15EK TARF ISRRAIEL KI BORBARIYET HAYE
00:18DUSRI TARF AMERIKA KI PUSHT PANAHI HAYE
00:20TISRI TARF ARAB MUMALIK KEY MUJRIMANAH KHAMOUSHI HAYE
00:24OR CHOTHI TARF AYRAN KAWO RADD AMAL HAYE
00:26JIS NAY POUREY KHITTE KO HILA KAR RAKH DIA HAYE
00:29YHE KUYI AAM JUNG NAYI GYO CHANG DINOW MEH KHATM HOJAYEGY
00:32YHE VO AAG HAYE JHO DHAIYON SE SULG RAHY THI
00:36OR AYJ BHADAKK KER POURE MASHRIKH VUSTA KO
00:38APNI LAPEET MEH LAYE CHUCI HAYE
00:40GHAZA KY JUNGK KEY AGHAZ SE HAYE YHE BAT WAZI THI
00:43KISKA ANJAM KISI BAHT BADY OR BASI JUNGK KIS SOROT MEN NIKKLAYE GA
00:46OR AYJ WO WOKT A GYA HAYE
00:48AYJ WO GHADIAN PAHUNCHI HAYE JISKA ANDESHA THA
00:50JISKA KHOP THA
00:52JISKI PYJGOYI KHUD RASULUL AKRAM S.A.L.A.W.A.W.A.N.N.E.
00:56SADYO PAHLAYE PAHLAYE PORMAYE THI
00:57AAS SOBH ISRÁIL KY TORF SE AYRAN KE PANCH BADY
01:00OR AAHM SHEHRON POR BAYAK WAKT FIZAII OR MIZZAIL HAMLAYE KIA GAYE
01:04YEO SHEHR TAHERAN, KUM, ISPAHAN, KERMAN SHAH
01:07OR KERCH HAYE
01:09YHE VO SHEHR HAYE JHO AYRAN KE DIL KI HIGHSYET RAKHTAY HAYE
01:11OR JINKIE TABAHIH DROHASAT
01:22تہائی اہم شہر ہے
01:23جہاں ایران کی مذہبی اور سیاسی قیادت مقیم ہے
01:26آیت اللہ خامنائی اور ان کی رہبری کونسل یہی بیٹھتی ہے
01:30ایران کا منتقب صدر بھی یہی موجود ہے
01:33اس فہان وہ تاریخی شہر جو صدیوں کی تہذیب اور ثقافت کامین ہے
01:37اور جہاں ایران کے اہم سنتی اور دفاعی مراکز قائم ہیں
01:40کرمان شاہ اور کرج بھی
01:42ایران کے اہم سنتی اور آبادی کے مراکز ہیں
01:45ان تمام شہروں پر ایک ساتھ حملہ
01:47محض ایک فوجی کاروائی نہیں
01:49بلکہ ایک واضح پیغام ہے
01:51کہ اسرائیل ایران کو بیق وقت
01:53کئی محاضوں پر کمزور کرنا چاہتا ہے
01:55ان حملوں کے جواب میں
01:57ایران نے بھی اسرائیل کے پانچوں شہروں پر میزائل برسائے
01:59اور یوں وہ بڑی جنگ جسے عربی میں
02:02ملہمت القبرہ کہا جاتا ہے
02:04اس کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے
02:06پیارے دوستو اس پوری صورتحال کو سمجھنے کے لیے
02:08ہمیں تھوڑا پیچھے جانا ہوگا
02:10اور یہ دیکھنا ہوگا
02:11کہ یہاں تک پہنچنے کا سفر کیسے تیہ ہوا
02:13ہاں سے تقریباً دو سال پہلے
02:15جب غزہ میں اسرائیلی حملے شروع ہوئے
02:17تو پوری دنیا نے دیکھا
02:18کہ ایک معصوم اور نہتی آبادی پر قیامت ٹوٹ پڑی
02:22بچے شہید ہوئے
02:23عورتیں مظلوم ہوئیں
02:24ہسپتال تباہ ہوئے
02:25مسجدیں گرائی گئیں
02:26اسکول راک ہوئے
02:28پورے غزہ کو ایک کھندر میں تبدیل کر دیا گیا
02:30دنیا کی آنکھوں کی سامنے نسل کشی ہوئی
02:32اور پوری دنیا دیکھتی رہی
02:34اللہ تعالیٰ نے سورہ حج آیت نمبر 49 میں فرمایا
02:37کہ ان لوگوں کو لڑنے کی اجازت دی جاتی ہے
02:40جن پر ظلم کیا گیا
02:41اور بے شک اللہ ان کی مدد پر قادر ہے
02:43غزہ کے مسلمانوں پر جو ظلم ہوا
02:46وہ انسان تاریخ کی بدترین مظالم میں سے ایک ہے
02:48لیکن اس سے بھی زیادہ تکلیف دے بات یہ ہے
02:51کہ مسلم دنیا ہاموش رہی
02:53سعودی عرب مصر متحدہ عرب امارات
02:56بہرین قویت قطر
02:58یہ سب ممالک غزہ کے مسلمانوں کی چیخ پکار سنتے رہے
03:01لیکن کوئی مدد کے لیے نہ آیا
03:03یہاں تک کہ مصر کے ساتھ جو باہد زمینی راستہ
03:06رفا بارڈر کا تھا
03:07وہاں سے ایک گلاس پانی اور ایک روٹی کا ٹکڑا بھی غزہ کے بھوکے
03:10اور پیاسے مسلمانوں تک نہیں پہنچنے دیا گیا
03:13دوائے نہیں دی گئی
03:14راشن نہیں دیا گیا
03:16کوئی انسانی امداد نہیں کی گئی
03:18غزہ کے لوگ گھاس کھا کر گزارہ کرتے رہے
03:20نہ صاف پانی پیتے رہے
03:22اپنے پیاروں کی لاشوں کے قریب راتیں گزارتے رہے
03:25اور مسلم دنیا ان کی تکلیف کو محض ٹیلی ویجن پر دیکھتی رہی
03:29یہ وہ تاریخ باب ہے جو مسلم تاریخ میں ہمیشہ شرمنگی
03:32اور ندامت کے ساتھ یاد رکھا جائے گا
03:34پیارے دوستو یہ محض خاموشی نہیں تھی
03:37یہ اس سے بھی بڑھ کر تھا
03:38اب یہ بات روز روشن کی طرح
03:40آیاں ہو چکیے کہ بعض عرب ممالک کے افاج
03:43اور اسرائیلی فوج کے درمیان باقاعدہ مشاورت ہوتی رہی
03:46خفیہ اجلاس ہوتے رہے
03:48ان کی خاموش منظوری کے بعد غزہ پر حملے جاری رکھے گئے
03:51اسرائیل نے ہماز کے خاتمے کے لیے
03:53ان عرب ممالک کو اعتماد میں لیا
03:55اور انہوں نے نہ صرف خاموشی اختیار کی
03:57بلکہ عملی تعاون بھی فراہم کیا
03:59ان کی فوجیں اسرائیلی فوج کے ساتھ
04:02بیٹھ کر منصوبہ بندی کرتی رہی
04:03یہ وہ غرداری ہے جو امت مسلمہ کے ساتھ
04:06اس کے اپنے بھائیوں نے کی
04:07اللہ تعالی نے قرآن مجید میں
04:09سورہ المائدہ آیت نمبر کیامن میں
04:11صاف صاف فرمایا تھا کہ
04:12اے ایمان والو یہود و نصارہ کو اپنا دوست
04:15اور حلیف مت بناو
04:16وہ ایک دوسرے کے دوست ہیں
04:18لیکن ہم نے یہی کیا
04:20ہم مہائدوں کے نام پر
04:21تجارت اور سفارت کے نام پر
04:23ہم اسرائیل کے قریب ہوتے چلے گئے
04:25اور اپنے فلسطینی بھائیوں سے
04:27مو پھیڑ لیا
04:27اب آتے ہیں اس جنگ کے موجودہ منظر نامے کی طرف
04:30نیتن یاہو نے اپنے بیان میں کہا
04:32کہ اسرائیل اور امریکہ نے مل کر
04:34ایران کے نظام کو ختم کرنے کی مہم شروع کی ہے
04:36اس نے کہا کہ گزشتہ سینٹالیس برسوں سے
04:39ایران اسرائیل اور امریکہ کے خلاف نعرے لگاتا رہا
04:42امریکی شہریوں کو نقصان پہنچاتا رہا
04:44اور جہری ہتیار بنانے کی راہ پر گام جن رہا
04:47دوسری طرف ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تقریر میں
04:49انیس سو اناسی کے ایرانی انقلاب سے بات شروع کی
04:53انہوں نے یاد دلائے کہ جب انقلاب آیا
04:55تو تہران میں امریکی سفارت خانے کو
04:57یرغمال بنایا گیا
04:58اور چار سو چمالیس دن تک
05:00امریکی سفارتکاروں کو وہاں قید میں رکھا
05:03یہ وہ واقعہ تھا جس نے ایران اور امریکہ کے درمیان
05:06دشمنی کی ابتدا کی
05:07امریکہ نے ان یرغمالیوں کو چھوڑانے کے لیے
05:10ایک قفیہ فوجی مشن بھیجا
05:11جو سہرہ میں ہی ناکام ہو گیا
05:13ہیلیکاپٹر گر کر تباہ ہو گئے
05:15اور مشن ناکامی سے دو چار ہوا
05:17بلاخر مذاکرات کے ذریعے
05:18یرغمالیوں کو رہا کر آیا گیا
05:20پیارے دوستو بیروت کے واقعے کا بھی
05:22ٹرمپ نے ذکر کیا
05:231983 میں بیروت میں امریکی سفارت خانے پر
05:27ایک زبردست حملہ ہوا
05:28جس میں ایک بڑا ٹرک دھماکہ خیز
05:30مباد سے بھرا ہوا داخل ہوا
05:31اور دو سو بیس سے زائد امریکی ہلاک ہوئے
05:34جن میں سی آئی اے کے گیارہ انتہائی
05:36اہم اہلکار بھی شامل تھے
05:37لیکن اصل سوال یہ کہ امریکہ
05:39لبنان میں کیا کر رہا تھا
05:41جواب واضح ہے
05:42وہ اسرائیل کی حمایت اور پورے مشرق وستہ میں
05:45مسلمانوں کو کنٹرول کرنے کے لیے
05:46وہاں موجود تھا
05:48اسی بیروت حادثے کے بعد
05:49امریکہ نے دنیا میں اپنا ایک بہت بڑا سفارت خانہ
05:52پاکستان میں تعمیر کیا
05:54کیونکہ بیروت کے بعد
05:55امریکہ کو سمجھ میں آگئی
05:57کہ اس اپنی مداخلت کا مرکز
05:58مشرق وستہ سے تھوڑا ہٹا کر
06:00ایک ایسے ملک میں قائم کرنا ہے
06:02جہاں سے وہ پاکستان
06:03افوانستان
06:04عراق
06:05سعود عرب
06:05اور باقی خطے میں
06:06اپنے ایجنٹ پیدا کر سکے
06:08اور اپنی کاروائیوں چلا سکے
06:10اب آتے ہیں
06:10موجودہ جنگ کے ایک اور انتہائی
06:12اہم پہلو کی طرف
06:13ایران نے اس دفعہ
06:14ایک مختلف اور جررت مندانہ
06:16حکمت عملی اختیار کی ہے
06:17اس نے نہ صرف اسرائیل پر
06:18میزائل برسا ہے
06:19بلکہ بہرین
06:20ابو زیبی
06:21دبائی اور ریاض میں موجود
06:22امریکی فوجی مراکس کو بھی
06:24بیک وقت نشانہ بنایا
06:25بہرین وہ جگہ ہے
06:26جہاں امریکہ کا پانچ ماہ
06:27بہری بیڑا تاہینات ہے
06:29یہ وہ طاقت پر بیڑا ہے
06:30جو خلیج فارس
06:31اور پورے مشرق وستہ پر
06:33نظر رکھتا ہے
06:34اور اس پورے خطے کی
06:35فوجی حرکات کو
06:36کنٹرول کرتا ہے
06:37ریاض میں امریکی فوجی اڈا ہے
06:39جو سعودی شاہی خاندان
06:40کی حفاظت کے لئے
06:41قائم کیا گیا تھا
06:42یعنی سعودی عرب کے حکمران
06:44اپنی حفاظت کے لئے
06:45امریکہ کے محتاج ہیں
06:46اور اس محتاجی کی قیمت
06:48پوری امت کو
06:49ادا کرنی پڑ رہی ہے
06:50ابو زیبی اور دبائی میں بھی
06:51امریکی مراکز ہیں
06:53یعنی اب یہ جنگ
06:54صرف ایران اور اسرائیل
06:55کے درمیان نہیں رہی
06:56یہ پورے خطے کو
06:57اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے
06:58پیارے دوستو
07:00یہاں ایک اور بات
07:01سمجھنا ضروری ہے
07:02کہ ابھی صرف
07:0236 گھنٹے پہلے
07:04افوانستان نے
07:04ایران کا ساتھ دینے کا
07:06اعلان کیا تھا
07:06اور یہ اعلان
07:07اس وقت آئے جب
07:08پاکستان اور افوانستان
07:09کے درمیان
07:10سردی کشیدگی
07:11اروج پر تھی
07:12اور دونوں طرف سے
07:13حملے ہو رہے تھے
07:14اس موقع پر
07:15ترکی سعودی عرب
07:16ایران اور چین
07:17نے ان دونوں
07:18مسلم ممالک کے
07:19درمیان صلح کرانے
07:20کی کوشش کی
07:20لیکن متحدہ
07:21عرب امارات
07:22مکمل طور پر
07:23خاموش رہا
07:24وہ یو اے ای
07:25جو اسرائیل کے ساتھ
07:26ابراہیم معاہدے پر
07:27دستخط کر چکا ہے
07:28وہ دو مسلم بھائیوں
07:29کو لردتا دیکھ کر
07:30بھی خاموش رہا
07:31یہ خاموشی بہت کچھ
07:32بیان کرتی ہے
07:33اور بتاتی ہے
07:33کہ ان ممالک کے
07:34مفادات کس طرف ہیں
07:36پیارے دوستو
07:37ایران اور اسرائیل
07:38کے درمیان
07:38دشمنی کوئی نئی بات نہیں
07:391989 کے
07:41ایرانی انقلاب کے بعد
07:42سے ایران نے
07:43اسرائیل کو
07:44ایک ناجائز
07:44ریاست قرار دیا
07:45اور اس کے خاتمے
07:46کا مطالبہ کرتا رہا
07:48لیکن گزشتہ کچھ
07:49برسوں میں
07:49یہ کشیدگی
07:50ایک نئی اور خطرناک
07:51سطح پر پہنچ گئی
07:52ایران کا
07:53میزائل پروگرام
07:53اور جہوری پروگرام
07:54اسرائیل اور
07:55امریکہ کے لئے
07:56سب سے بڑا خطرہ
07:57بن گیا
07:57ایران نے
07:58ہائپرسونک میزائل
07:59تیار کی جو
08:00صرف 400 سیکنڈ میں
08:01تل عبیب تک
08:02پہنچ سکتے ہیں
08:03یہ وہ صلاحیت ہے
08:04جس نے
08:04اسرائیل کو
08:05اندر سے ہلا کر
08:06رکھ دیا
08:06کیونکہ اسرائیل کا
08:08آئرن ڈوم
08:08دفاعی نظام
08:09ایسے تیز رفتار
08:10اور جدید میزائلوں
08:11کو روکنے میں
08:12نہ کافی ہے
08:12حالی میں
08:13ایران مذاکرات
08:14کی میز پر
08:14بیٹھا ہوا تھا
08:15اور یہ تیہ ہو رہا تھا
08:16اور یہ تیہ ہو رہا تھا
08:17کہ وہ اپنے میزائلوں
08:19کی رینج اور طاقت
08:19کو محدود کرے
08:20لیکن پھر اچانک
08:21یہ مذاکرات
08:22توڑ دی گئے
08:23اسرائیل نے
08:23بغیر کسی انتباہ
08:24کے حملہ کر دیا
08:25پیارے دوستو
08:26اب بات کرتے ہیں
08:27اس پورے خطے کی
08:28جغرافیائی
08:28اور سٹریٹیجک
08:29اہمیت کی
08:30کیونکہ یہ سمجھنا
08:31ضروری ہے
08:31کہ یہ جنگ سپ
08:32انسانوں کو نہیں
08:33بلکہ پوری دنیا
08:34کی معیشت کو بھی
08:35تباہ کر سکتی ہے
08:36خلیج فارس
08:37وہ علاقہ ہے
08:37جس پر دنیا کی
08:38معیشت کا دارومدار ہے
08:39بندر ابباس
08:40سٹریٹ آف ہومز
08:42دوبائی
08:42قطر
08:43بہرین
08:43مسکت
08:44یہ سب خلیج فارس
08:45کے کنارے پر
08:45واقع ہیں
08:46اور یہی دنیا
08:47کا سب سے زیادہ
08:47تیل گزرتا ہے
08:48ایران
08:49اس پوری پٹی
08:50کے اوپر بیٹھا ہوا ہے
08:51اگر ایران
08:51نے سٹریٹ آف ہرمز
08:52بند کر دی
08:53تو خلیج سے
08:54نکلنے کا
08:54کوئی راستہ
08:55نہیں رہے گا
08:56اور دنیا کی
08:56چالیس فیصد تیل
08:57کی سپلائی
08:58رک جائے گی
08:59عالمی معیشت
09:00کو ایک ایسا
09:00جھٹکہ لگے گا
09:01جس کا تصور
09:01بھی مشکل ہے
09:02تیل کی قیمتیں
09:03آسمان کو چھولیں گی
09:04پیٹرول مہنگا ہوگا
09:05خوراک مہنگی ہوگی
09:06اور دنیا بھر میں
09:07غربت اور
09:08اپلاس کی
09:08ایک نئی لہر اٹھے گی
09:09یہی وجہ
09:10کہ عرب ممالک
09:11گزشتہ تین مہینوں
09:12سے ٹرمپ کو
09:13روکتے رہے
09:14کہ خدا کے لیے
09:14جنگ شروع نہ کرو
09:15پیارے دوستو
09:16اب آتے ہیں
09:17اس پوری جنگ کو
09:18نبی علیہ السلام
09:19کی حدیث
09:20اور قرآن کریم
09:20کی روشنی میں
09:21دیکھنے کی طرف
09:22کیونکہ ایک مسلمان
09:23کے لیے ہی
09:23سب سے اہام
09:24اور روح کو
09:25جھنجوڑنے والا
09:25پہلو ہے
09:26آپ علیہ السلام
09:27نے کئی حدیث میں
09:28آخری زمانے کی
09:30جنگوں اور
09:30فتنوں کا ذکر فرمایا
09:31ان حدیث کو
09:32آج کے حالات
09:33کے ساتھ
09:33رکھ کر دیکھیں
09:34تو ایک ایسی تصویر
09:35سامنے آتی ہے
09:36جو ہر سوچنے والے
09:37انسان کی آنکھیں
09:38کھول دے
09:38اور اسے سوچنے پر
09:40مجبور کر دے
09:41کہ واقعی یہ وہی
09:42وقت ہے جس کے بارے میں
09:43آپ علیہ السلام
09:44نے بتایا تھا
09:45آپ علیہ السلام
09:46نے فرمایا
09:47کہ بڑی جنگ کا آغاز
09:48عمران بیت المقدس
09:49کے ہوگا
09:50یعنی بیت المقدس
09:51کا مرکز
09:52اسٹیش پر آنا
09:53اس جنگ کا
09:53پہلا نشان ہے
09:54ہم نے دیکھا
09:55کہ ڈونل ٹرمپ
09:56نے اپنے پہلے دور
09:57افقدار میں
09:58دوہزار سترہ میں
09:59امریکی سفارت خانے
10:00تل عبیب سے
10:01یروشلم
10:02منتقل کر دیا
10:02یہ فیصلہ
10:03امریکی کانگریس میں
10:05تیس پہتیس سال
10:05پہلے پاس ہو چکا تھا
10:07لیکن کوئی
10:07امریکی صدر
10:08اسے نافذ کرنے کی
10:09ہمت نہیں کرتا تھا
10:10کیونکہ
10:11عربوں کی ناراضگی
10:12کا خوف تھا
10:12ڈبلیو بوش
10:13اوباما
10:14کلینٹن
10:14کسی نے یہ جورت نہیں کی
10:16لیکن ٹرمپ نے
10:16یہ قدم اٹھایا
10:17اور پھر دوسرے
10:18ممالک نے بھی
10:19اپنے سفارت خانے
10:20وہاں منتقل کرنا
10:21شروع کر دیئے
10:22یاد رہے کہ
10:22یروشلم
10:23ایک مقوضہ علاقہ ہے
10:24جس پر اسرائیل نے
10:25انیس سو سٹھ سٹھ میں
10:26قبضہ کیا تھا
10:27اسے باقاعدہ
10:28اسرائیل کا دارالحکومت
10:29تسلیم کرنا
10:30دراصل
10:30اس قبضے کو
10:31جائز قرار دینا ہے
10:32اور فلسطین کے حق
10:33کو ہمیشہ کے لئے
10:34دفن کرنا ہے
10:35آپ علیہ السلام
10:35نے دوسری نشانی
10:37خراب المدینہ
10:38یعنی مدینہ کی
10:39ویرانی کا ذکر فرمایا
10:40اس سے مراد
10:41پورے عرب خطے کی
10:42تباہی ہے
10:43آپ علیہ السلام
10:44نے فرمایا
10:45کہ عرب کی تباہی آئے گی
10:46ایک ایسا فتنہ آئے گا
10:47جو ہر گھر میں داخل ہوگا
10:48کوئی گھر
10:49اس سے محفوظ نہیں رہے گا
10:51یہ فتنہ احلاس ہے
10:52جو آج کے حالات میں
10:53ہمیں ہر طرف نظر آتا ہے
10:55ہر گھر میں
10:56ٹیلی ویژن پر
10:56جنگ کی خبریں ہیں
10:57ہر دل میں خوف ہے
10:58ہر آکھ میں آنسوں ہیں
11:00آپ علیہ السلام
11:00نے فرمایا
11:02کہ فرات کے کنارے
11:03ایک سونے کا پہاڑ
11:04برامد ہوگا
11:04اور اس پر
11:05ایک ایسی خون ریز لڑائی ہوگی
11:06کہ اگر سو بیٹے ہوں
11:08تو انہیں نان میں مارے جائیں گے
11:09اور صرف ایک بچے گا
11:10یہ حدیث صحیح بخاری
11:12اور صحیح مسلم میں موجود ہیں
11:13آج اس خطے میں جو تیل ہے
11:14وہی جدید دور کا سونا ہے
11:16پیٹرو ڈالر
11:17آج بھی سونے کی قدر سے جڑا ہوا ہے
11:19اور فرات کے کنارے کے علاقہ
11:21جو آج عراق اور شام میں پھیلا ہوا ہے
11:23آج بھی خون میں رنگا ہوا ہے
11:25آنپ علیہ السلام نے یہ بھی فرمایا
11:28کہ ایک وقت آئے گا
11:28جب ایک پرندہ ارتا چلا جائے گا
11:30اور نیچے لاشوں کے سوا کچھ نظر نہیں آئے گا
11:33یہ پرندہ ساپ جگہ اترنا چاہے گا
11:35لیکن آ کر لاش پر ہی گرے گا
11:37غزہ کے آسمانوں میں
11:39آج یہی نظارہ ہے
11:40آنپ علیہ السلام نے یہ بھی فرمایا
11:42کہ مشرقی سمندر بند ہو جائے گا
11:44کشتیاں چلنا بند ہو جائیں گی
11:46آج دیکھیں یہ پورا خطہ
11:48نو فلائی زون بن چکا ہے
11:50ہر طرف میزائل اڑ رہے ہیں
11:52اور جب فضائی راستے بند ہوتے ہیں
11:53تو سمندری راستے بھی خود بخود بند ہو جاتے ہیں
11:56خلیج فارس
11:57بحرہ ہن
11:58بحرہ احمر
11:59یہ سب متاثر ہو رہے ہیں
12:01اور عالم تجارت کا پہیا رک رہا ہے
12:03پیارے دوستو اب آتے ہیں
12:04اس انتہائی اہم پہلو کی طرف
12:06جو ان احادیث میں بیان ہوا ہے
12:08جس کا تعلق ایران اور فارس کے علاقے سے ہے
12:11ان حملوں میں جو شہر نشانہ بنائے گئے
12:13تہران
12:14قم
12:14اسفہان
12:15قرمان
12:16شاہ
12:16یہ سب فارس کے علاقے ہیں
12:18تاریخ اعتبار سے فارس وہ علاقہ ہے
12:20جو خوراسان سے جدا ہوتا ہے
12:21فارس کا علاقہ جو آج کا مرکزی
12:24اور جنوبی ایران ہے
12:25اس تباہی کی زد میں آئے گا
12:26لیکن خوراسان کا علاقہ جو آج
12:29مشہد
12:29سیستان
12:30بلوچستان
12:31اور افغانستان پر مشتمل ہے
12:33وہ اس تباہی سے نسبتاً محفوظ رہے گا
12:35بلکہ وہاں سے وہ لوگ اٹھیں گے
12:37جو آخری مارکے میں
12:38بیت المقدس کی فتح میں حصہ لیں گے
12:41آپ علیہ السلام نے فرمایا کہ
12:43وہاں سے کالے جھنڈے اٹھیں گے
12:45اور وہ لوگ بیت المقدس کو فتح کریں گے
12:47آج کا فارس تان
12:48جو تاریخی خوراسان کا حصہ ہے
12:51ایران کے ساتھ کھڑا ہے
12:52اور یہ جوڑ آنے والے دنوں میں
12:54اور مضبوط ہوگا
12:55پیارے دوستو
12:56آپ علیہ السلام نے آخری مارکے کی
12:59جو مکمل تصویر کھینچی ہے
13:00وہ یہ ہے کہ
13:01پہلے بیت المقدس مرکز میں آئے گا
13:03پھر عرب خطہ تباہ ہوگا
13:05پھر مدینہ سے ایک شخص ہجرت کر کے
13:07مکہ آئے گا
13:07جس کے ہاتھ پر بائیت ہوگی
13:09پھر بلاد شام سے جس میں
13:11اردن، لبنان، فلسطین اور غزہ
13:13سب شامل ہیں
13:14ایک لشکر اسے روکنے آئے گا
13:16اور وہ لشکر راستے میں ہی
13:17زمین میں دھس جائے گا
13:19اور پھر قرآسان کے علاقے سے
13:20لوگ اٹھیں گے
13:21جو بیت المقدس میں
13:22اپنے جھنڈے گاڑیں گے
13:23آج کی حالات بتا رہے ہیں
13:25کہ ہم اس پہلے مرحلے کے آغاز میں ہیں
13:26بیت المقدس مرکز میں آ چکا ہے
13:29عرب خطہ تباہ ہو رہا ہے
13:30اور باقی مراحل اپنی
13:32باری کا انتظار کر رہے ہیں
13:33پیارے دوستو اب آتے ہیں
13:35اس سوال کی طرف جو سب سے اہم
13:36اور سب سے تکلیف دے ہے
13:38پاکستان کہاں کھڑا ہے
13:39ہم کس کے ساتھ ہیں
13:41ہم ابو زیبی
13:42دبائی
13:42بہرین
13:43اور ریاض کے ساتھ ہیں
13:44جن پر ایران نے حملہ کیا ہے
13:46کیونکہ وہ امریکی اڈو کے مرکز بنے ہوئے تھے
13:48یا ہم ایران اور غزہ کے ان مسلمانوں کے ساتھ ہیں
13:51جو اسرائیل کے خلاف لڑ رہے ہیں
13:52ہم ابھی تک بورڈ آف پیس کے رکن ہیں
13:54وہ معاہدہ جو ابو زیبی
13:56بہرین
13:56قطر اور سعودی عرب کے ساتھ
13:58مل کر بنایا گیا تھا
13:59لیکن ان سب پر حملہ ہو چکا ہے
14:01اور ہم افغانستان سے لڑ رہے ہیں
14:03دو مسلم بھائی
14:04ایک دوسرے کا گلہ کاٹ رہے ہیں
14:06جبکہ اسرائیل
14:07مسلمانوں کو تباہ کر رہا ہے
14:08یہ وہ علمیہ ہے
14:09جو ہمیں سوچنے پر مجبور کرتا ہے
14:11کہ ہم کہاں جا رہے ہیں
14:12اور کس راستے پر چل رہے ہیں
14:14پاکستان کے عوام کے دل
14:16غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں
14:18ان کے لئے آنسو بہاتے ہیں
14:19دعائیں کرتے ہیں
14:20پاکستانی مساجد میں
14:22غزہ کے لئے دعائیں مانگی چاہتی ہیں
14:23پاکستانی بچے غزہ کے بچوں کے لئے روتے ہیں
14:26پاکستانی ماں غزہ کی ماں کا درد محسوس کرتی ہیں
14:29لیکن پاکستان کے حکمران کچھ اور سوچتے ہیں
14:32وہ امریکہ اور مغرب کی خوشنود ہی چاہتے ہیں
14:34آئیم ایف کا قرضہ چاہتے ہیں
14:36اور اسی لئے وہ ان ممالک کے ساتھ کھڑے ہیں
14:38جو اسرائیل کے ساتھ ہے
14:39عوام اور حکومت کے درمیان
14:41یہ خلیج جب تک موجود ہے
14:43ہم نہ اپنا بھلا کر سکتے ہیں
14:44نہ امت کا
14:45اللہ تعالیٰ نے سورہ نساء آیت 75 میں فرمایا
14:48کہ تمہیں کیا ہو گیا ہے
14:50کہ تم اللہ کے راہ میں
14:51ان کمزور مردوں عورتوں اور بچوں کے لئے نہیں لڑتے
14:54جو پکار رہے ہیں
14:55کہ اے ہمارے رب
14:56ہمیں اس بستی سے نکال جس کے بادشندے ظالم ہیں
14:59یہ آیت آج غزہ کے ہر بچے
15:01ہر ماں ہر بزرگ کی پکار ہے
15:03پیارے دوستو اب بات کرتے ہیں
15:04جنگ کے اقتصادی اور علاقہی نتائج کی
15:07جو آنے والے دنوں میں دیکھنے کو ملیں گے
15:10جب یہ جنگ مزید پھیلے گی
15:11تو سب سے پہلے دوبئی
15:12ابو زہبی
15:13بہرین
15:14اور قطر سے لاکھوں غیر ملکی کارکن فرار ہو جائیں گے
15:17یورپی اور بھارتی تاجر
15:19اور کارکن
15:20جو ان ممالک میں لاکھوں کی تعدادیں موجود ہیں
15:22وہ پہلے موقع پر بھاگ نکلیں گے
15:24یہ ممالک جن کی پوری معیشت
15:26غیر ملکی محنت کشوں پر ٹکی ہے
15:28وہ ایک رات میں دھرم بھرم ہو جائیں گی
15:30پاکستان کے لیے اور بھی تکلیف دے صورتحال ہوگی
15:34کیونکہ ہمارے لاکھوں پاکستانی
15:35ان خلیج ممالک میں کام کرتے ہیں
15:38اور ان کی ترسلات اظر ہماری معیشت کی ریڑ کی ہڈی ہے
15:41اگر یہ سلسلہ رک گیا
15:42تو پاکستان ایک ایسے گہرے
15:44اقتصادی بہران میں جا گرے گا
15:46جس سے نکلنا آسان نہیں ہوگا
15:48روزگار ختم ہوگا
15:49روپیہ گرے گا
15:50مہنگائی بڑھے گی
15:51اور عام آدمی کی مشکلات کا ایک گناہ بڑھ جائیں گی
15:54پیارے دوستو اب آتا ہے
15:55اس نقطے کی طرف جو شاید
15:57اس پوری گفتگو کا سب سے اہم حصہ ہے
15:59اس پوری تباہی کے ایک بنیادی وجہ ہے
16:01اور صرف ایک وجہ
16:02عربوں نے وہ پیغام بھلا دیا
16:04جو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:06ان کے پاس لے کر آئے تھے
16:07انہوں نے یہود و نصارہ کو دوست بنایا
16:09ابراہی معاہدوں کے ذریعے
16:11اسرائیل کو تسلیم کیا
16:12اپنے اقتدار کی حفاظت کے لیے
16:14امریکی فوج کو اپنی سرزمین پر بلایا
16:16اور اپنے ہی مسلمان بھائیوں کا خون بہنے دیا
16:18اللہ کے حکامات سے روگردانی کی سزا آتی ہے
16:21کبھی جلدی اور کبھی دیر سے
16:23لیکن آتی ضرور ہے
16:24اللہ تعالیٰ نے سور ارعاد آیت نمبر گیارہ میں فرمایا
16:28اللہ کسی قوم کا حال نہیں بدلتا
16:37اقتیار کی دنیا کی چمک دمک کے پیچھے بھاگے
16:40اپنے بھائیوں کو بیچ دیا
16:42اور یہ سمجھ لیا کہ امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ دوستی میں ہماری بقا ہے
16:46آج اس سوچ کا نتیجہ ہمارے سامنے ہے
16:48پیارے دوستو آپ علیہ السلام نے مسلمانوں کی
16:52آخری فیصلہ کن جنگ کے بارے میں صاحب فرمایا
16:54کہ یہ جنگ یہود کے ساتھ ہوگی
16:56اور یہ آخری مارکہ ہوگا
16:58جس کے بعد حق کی فتح ہوگی
17:00آپ علیہ السلام نے فرمایا کہ
17:02اس جنگ میں ایک پتھر کے پیچھے چھپا یہودی بھی
17:05مسلمانوں کو پکارے گا
17:06کہ آؤ اور اسے قتل کرو
17:08سوائے غرقت کے درق کے
17:09جس یہودی کی حفاظت کرے گا
17:11یہ حدیث صحیح مسلم میں مروی ہے
17:13اور آج یہ بھی مشہور ہے کہ اسرائیل میں
17:15اس غرقت کے درق کو بڑے پیمانے پر لگایا جا رہا ہے
17:18یہ محض اتفاق ہے
17:20یا یہ اس بات کی علامت ہے
17:21کہ وہ لوگ بھی جانتے ہیں کہ آخری مارک آنے والا ہے
17:24اور وہ اس کے لئے تیاری کر رہے ہیں
17:26پیارے دوستو اس وقت حق اور باطل کی پیچان
17:29ناگزیر ہو گئی ہے
17:30جو اسرائیل کے خلاف لڑ رہا ہے چاہے
17:32اس سے ہمارے مسئلہ کی اختلافات ہوں
17:34وہ ظلم کے خلاف کھڑا ہے
17:36جو غزہ کے معصوم بچوں پر
17:38عورتوں پر بڑوں پر ڈہایا جا رہا ہے
17:40آج مسئلہ کی اختلافات کا وقت نہیں
17:42آج وہ وقت ہے جب امت کو ایک ہونا چاہیے
17:45نبی علیہ السلام نے فرمایا
17:47کہ مسلمانوں کے مثال
17:48ایک جسم کی طرح ہے
17:49جب ایک عضو تکلیف میں ہو
17:51تو پورا جسم بیچین ہو جاتا ہے
17:53پوری رات نیند نہیں آتی
17:55یہ حدیث صحیح مسلم میں ہے
17:56آج غزہ تکلیف میں ہے
17:58آج ایران تکلیف میں ہے
18:00آج پورے جسم کو بیچین ہونا چاہیے
18:02اگر ہم بیچین نہیں
18:03تو سوچنا چاہیے
18:04کہ ہمارا ایمان
18:05اب اس مقام پر پہنچا ہے
18:06جہاں پہنچنا ضروری ہے
18:08پیارے دوستو
18:09اللہ تعالی نے سورہ عالی عمران
18:10آیت نمبر 160 میں فرمایا
18:12کہ اگر اللہ تمہاری مدد کرے
18:14تو کوئی تم پر غالب نہیں آسکتا
18:16اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے
18:17تو پھر کون ہے جو تمہاری مدد کرے
18:19پس اللہ کی مدد حاصل کرنے کا ایک ہی راستہ ہے
18:22اور وہ ہے
18:23اللہ کی طرف سچے دل سے رجوع کرنا
18:25اس کے حکمات پر چلنا
18:26مظلوموں کا ساتھ دینا
18:28اور ظالموں کے سامنے حق بات کہنا
18:29تاریخ گواہی
18:30کہ جب بھی مسلمانوں نے
18:32اللہ کی طرف سچے دل سے رجوع کیا
18:34اللہ نے ان کی مدد فرمائی
18:35آخر میں پیارے دوستو
18:37کہ اس وقت اپنے تمام مسلکی
18:39اور فروعی اختلافات بھلا کر
18:40مظلوم مسلمانوں کے ساتھ کھڑے ہوں
18:42غزہ کے لئے دعا کریں
18:44پلسطین کے لئے دعا کریں
18:45پوری امت مسلمہ کے لئے دعا کریں
18:47اپنے حکومتوں پر دباؤں ڈالیں
18:49کہ وہ ظالم کا ساتھ چھوڑیں
18:50اور مظلوم کا ساتھ دیں
18:51سوشل میڈیا پر آباز اٹھائیں
19:02طاقتیں جواب دے جاتی ہیں
19:03تو صرف اللہ کی مدد ہی کام آتی ہے
19:05اللہ تعالی نے سور بقرہ آیت نمبر
19:07153 میں فرمایا کہ
19:09اے ایمان والو
19:10صبر اور نماز کے ذریعے مدد مانگو
19:12بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
19:14آج ہمیں صبر بھی چاہیے
19:16اور نماز بھی
19:17پیارے دوستو یہ جنگ رکنے والی نہیں ہے
19:19یہ بڑھے گی اور پھیلے گی
19:20لیکن اللہ کا وعدہ ہے
19:21کہ آخر میں حق کی فتح ہوگی
19:23آخر میں ظلم کا خاتمہ ہوگا
19:25آخر میں اسرائیل کی وہ عمارت گرے گی
19:27جو ظلم اور بربریت کی بنیاد پر کھڑکی گئی ہے
19:29یہ اللہ کا وعدہ ہے
19:31اور اللہ کا وعدہ سچا ہے
19:33پیارے دوستو اس پوری گفتگو میں
19:35ہم نے جو کچھ دیکھا اور سمجھا وہ یہ ہے
19:37کہ آج کے حالات کوئی اتفاق نہیں
19:39یہ وہ تقدیر ہے جو لکھی جا چکی ہے
19:41اور جو اپنے وقت پر ظاہر ہو رہی ہے
19:43لیکن اس تقدیر میں ہمارا کردار بھی ہے
19:45اللہ تعالی نے ہمیں بے بس نہیں بنایا
19:47اس نے ہمیں عقل دی
19:48ایمان دیا
19:49قرآن دیا
19:50اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت دی
19:53اگر ہم ان نعمتوں سے کام لیں
19:55تو ہم اس وقت بھی کچھ کر سکتے ہیں
19:57ہم ظالم کو روک نہیں سکتے
19:59لیکن مظلوم کا ساتھ ضرور دے سکتے ہیں
20:01اللہ تعالی غزہ کے مسلمانوں کی مدد فرمائے
20:04فلسطین کو آزادی نصیب فرمائے
20:05امت مسلمہ کو اتحاد کی توفیق دے
20:08پاکستان کو حکمت
20:09اور دوس فیصلے کرنے کی توفیق اتا فرمائے
20:12اور ہم سب کو حق اور باطل کی پہچان کرنے کی حمد
20:15اور سمجھ اتا فرمائے
20:16آمین
20:17یارب العالمین
Comments

Recommended