00:00Iran per mezail beres raha hai hai, Palestine mein bachchon ke jenazah uch raha hai hai, Yemen mein loog bhoog
00:05se bilak raha hai, Iraq, salho se jang ki ág mein jal raha hai, Pakistan aur Afghanistan, musliman musliman se
00:12leade raha hai, sham ka pura alaqa barut ke dhuwai mein dhuba hua hai, اور ab dunia ki bade hi
00:17taqat ein, Turki ki ta taraf nazrیں uchha raha raha hai, kia ye sab ittifak hai, ya phir ye wo
00:22wakt hai, jis ke bare mein,
00:23ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے 1400 سال پہلے پیشگوئی فرمائی تھی, جو لوگ یہ سمجھ رہے ہیں
00:30کہ دنیا میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ بس سیاست ہے,
00:33ان سے گزارش ہے کہ ذرا رکھیں, کیونکہ جو آپ کی آنکھیں آج دیکھ رہی ہیں وہ دراصل قیامت سے
00:3830 سال پہلے کے وہ مناظر ہیں جن کی خبر حدیث میں پہلے سے موجود ہے,
00:42ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک حدیث میں ارشاد فرمایا جو ترمیز شریف میں موجود ہے کہ
00:49بیت المقدس کی آبادی یسرف یعنی مدینہ کی ویرانی کا سبب بنے گی اور مدینہ کی ویرانی بڑی جنگ کا
00:55آغاز ہوگی اور بڑی جنگ کے بعد قسطنطنیہ فتح ہوگا اور قسطنطنیہ کی فتح کے بعد دجال کا خروج ہوگا
Comments