Skip to playerSkip to main content
  • 6 days ago
Iran se qayamat ka aaghaz ho chuka hai? Kya waqai akhir zamanay ki nishaniyan ek ek karke zahir ho rahi hain? Is video mein hum Middle East tension, Iran ke halat aur Islamic prophecy ko discuss karte hain Quran aur Hadith ki roshni mein.

Kya Iran ka role akhir zamanay mein hoga? Kya jo kuch ho raha hai woh wahi nishaniyan hain jin ka zikr Rasool Allah ﷺ ne farmaya tha? Yeh video aap ko sochne par majboor karegi.

Agar aap Islamic current affairs aur akhir zamanay ki nishaniyon par research based videos dekhna chahte hain to Noor TV ko Follow karein.

Video ko share karein taake haqeeqat zyada logon tak pohanch sake.

Category

📚
Learning
Transcript
00:28Israël
00:30پاکستان پر غیروں کی نظر ہے
00:31پاکستانی فوج کو غزہ بھیجنے کی سازش ہو رہی ہے
00:34امام مہدی کے ظہور کا وقت قریب ہے
00:36بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:39پیارے دوستو جو کچھ ہو رہا ہے وہ بہت اہام ہے
00:41صرف پاکستان کیلئے نہیں
00:43بلکہ پوری مسلم امہ کے لیے
00:45جو کچھ ہونے والا ہے
00:46آپ اس کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتے
00:49کہ کتنی خوفناک صورتحال ہے
00:51اور کتنا بڑا توفان ہماری طرف بڑھتا چل آ رہا ہے
00:54اسرائیل کا جو پلان ہے
00:56وہ میں بار بار بتاتا آیا ہوں
00:58اسرائیل گزشتہ تقریباً سو سال سے
01:00اپنی حکومت قائم کرنے میں لگا ہوا ہے
01:02اور اس نے کبھی اپنے مقصد کو چھپایا نہیں
01:05انہوں نے ہمیشہ کھل کر کہا
01:07کہ ہم تخت دعوت پر
01:08یعنی حضرت دعوت علیہ السلام کے تخت پر
01:10بیٹھ کر اپنی حکومت قائم کرنا چاہتے ہیں
01:12دوسری بات یہ ہے کہ انہوں نے
01:14یہ کبھی نہیں چھپایا کہ یہ ہماری آبائی سرزمین ہے
01:17حالانکہ حقیقت یہ کہ
01:19سارے کے سارے وہ لوگ
01:20جن کے دادا پر دادا یورپ میں رہتے تھے
01:23نیتن یہو کا دادا
01:24میرے خیال میں آسریلیا کا تھا
01:26اور کسی کا پر دادا کسی اور جگہ کا تھا
01:29دھائیزار سال پہلے کی بات کو
01:31بنیاد بنا کر آج یہاں دعویٰ کر رہے ہیں
01:33میں آج ایک انٹریویو سن رہا تھا
01:35بروکلین کے ایک یہودی ٹی وی چینل پر
01:37جس میں ایک صاحب نے پوچھا
01:39کیا مجھے ڈین ای ٹیسٹ کروانا پڑے گا
01:41اس بات کو ثابت کرنے کے لیے
01:43کہ ڈھائیزار سال پہلے
01:45میرے آبا وہاں رہتے تھے
01:47تاکہ میں آج وہاں قبضہ کرلوں
01:49لیکن یہ قبضہ انہوں نے اکیلے نہیں کیا
01:51دنیا کی تمام بڑی طاقتوں نے مل کر
01:54انہیں یہ قبضہ دلوایا
01:55اور اب وہ دریائے نیل اور دریائے فراد
01:57کے درمیان کے باقی علاقے پر بھی
01:59قبضہ کرنا چاہتے ہیں
02:00اس بقصد کیلئے جو بھی ان کے سامنے آیا
02:03اسے ختم کر دیا گیا
02:05شام ختم ہو گیا لبنان ختم ہو گیا
02:07صدام حسین سب سے پہلے نشانے پر آیا
02:09کیونکہ وہ بہت خوفناک طریقے سے
02:11ان کے سامنے کھڑا تھا
02:12پہلے آٹھ سال کی جنگ سے اسے کمزور کیا
02:15پھر نبوے کی دہائی میں کمر توڑی
02:17اور پھر بلاخر اسے ختم کر دیا گیا
02:19لیبیا اتنی دور تھا
02:20پھر بھی قضافی کو عبرت کا نشان بنا دیا گیا
02:23اخوان المسلمین وہ تنظیم تھی
02:25جس نے انیس سو بیس کے زمانے میں
02:27حسل البنا کے دور سے
02:29یہودی منصوبوں کے خلاف جد و جہد کی
02:31سید قطب کی تحریک چلی
02:33لیکن اس سلسلے کے آخری نمائندے
02:35مرسی صاحب بیچارے جیل میں شہید ہو گئے
02:38اور وہاں سیسی کو لے آیا گیا
02:40پیانے دوستو سیسی نے
02:42مصر کی سرحد بند رکھی
02:43غزہ کے بچوں کو روٹی تک نہیں پہنچنے دی
02:46خوراک نہیں پہنچنے دی
02:48سعودی عرب نے ابراہیم کارٹ کھیلا
02:50قطر نے ہاتھ ملایا
02:51یوئی نے ہاتھ ملایا
02:52باقی تمام ملکوں نے ہتھیار ڈال دیئے
02:54ایک وجہ جو بھی کچھ حد تک کھڑی ہے
02:56وہ صرف ایران ہے
02:58اور پاکستان نے بھی ہاتھ ملا لیا
03:00کیا کبھی کسی نے سوچا تھا
03:01کہ ٹرمپ کے ساتھ شہباز شریف بھی کھڑا ہوگا
03:04اور اسرائیل کا نمائندہ بھی ساتھ ہوگا
03:06قرآن مجید کی وہ آیت کسی کو یاد ہے
03:16یہ پہلی بار ہوا کہ پاکستان کا وزیراعظم
03:19اس جگہ بیٹھا ہوا ہے
03:20جبکہ شروع دن سے عوام کو یہ بتایا جا رہا ہے
03:23کہ ہم اسرائیل کو نہیں مانتے
03:25جس پاسپورٹ پر لکھا ہوا ہے
03:27کہ یہ پاسپورٹ اسرائیل کے لئے کار آمد نہیں
03:29اس ملک کا وزیراعظم
03:31اسرائیلی نمائندے کے ساتھ بیٹھا ہوا ہے
03:33اب سوال یہ کہ عوام تو دیکھ رہی ہے
03:35یہ آخر کیسے چھپا سکتے ہیں
03:37آپ کو پتا ہے الجزیرہ نے کیا لکھا
03:39انہوں نے صرف شریف صاحب کے بارے میں لکھا
03:41اور کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم کو
03:43گھر پر عوامی دباؤ کا سامنا کرنا پڑے گا
03:46کیونکہ وہاں کے لوگ
03:47فلسطین کی حمایت میں بہت زیادہ موقف رکھتے ہیں
03:50الجزیرہ نے ایک نقشہ بنایا
03:51جس میں دکھایا کہ کون آیا
03:53اور کون نہیں آیا
03:55تمام بڑے ممالک میں سے صرف پاکستان
03:57نے اپنا وزیراعظم بھیجا
03:58باقی سب نے اپنے نمائندے بھیجے
04:00UAE نے بھی اپنا وزیراعظم نہیں بھیجا
04:03ہمیں بڑا شوق ہے جانے کا
04:04اور تعریفیں سننے کا
04:06پیارے دوستو
04:07اب آتے ہیں اصل صورتحال کی طرف
04:09عراق کو صرف دس دن کی محلت ملی ہے
04:11اس وقت دنیا کے سمندروں میں
04:12بیس سے بائیس بحری بیڑے گھوم رہے ہیں
04:15امریکہ کا جو سب سے قریب ترین بیڑا تھا
04:17وہ جبرالٹر میں
04:18اسپین کے پاس تھا
04:20وہ جرالٹ فورڈ بحری بیڑا تھا
04:22جس تیزی کے ساتھ
04:23اسے وہاں سے بحر روم سے منتقل کیا گیا
04:26وہ اپنے آپ میں ایک بڑا پیغام ہے
04:28اس جرالٹ فورڈ بیڑے کی
04:29ہسٹری بھی دلچسپ ہے
04:31یہ وہی ہے جس نے
04:32وینیز ویلہ کے صدر والے آپریشن میں
04:33اہم کردار ادا کیا تھا
04:35اس بیڑے پر
04:36F-35 سپرسونک لڑا کا تیارے ہیں
04:38SA-180E کیریئر
04:41بیسٹ ملٹی رولڈ سٹرائک فائٹرز ہیں
04:43E-2 Hawks Early Warning System ہے
04:45اس بیڑے کی اوچائی 76 میٹر ہے
04:48لمبائی 330 میٹر ہے
04:50700 کے قریب تیارے اس میں ہیں
04:52اور 5000 افراد کا عملہ ہے
04:55اس کی رفتار 56 کلومیٹر فی گھنٹا ہے
04:57اور اسی رفتار سے اسے دوڑ کر وہاں پہنچایا گیا
05:01اس سے پہلے ابراہیم لنکن بیڑا وہاں پہنچ چکا تھا
05:03اس پر 58 سپر ہارنٹ کیریئر بیسٹ لڑا کا تیارے ہیں
05:08اور E-18 گرولر الیکٹرونک وارفیر جہاز ہیں
05:11یعنی ایران کو گھیڑنے کے لیے پوری تیاری ہو چکی ہے
05:14صرف دس دن کا وقت رہ گیا ہے
05:16ایران کے بارے میں ان کا پورا پلان کیا ہے
05:19انہوں نے کہا ہے کہ سب سے بہترین راستہ ریجیم چینج ہے
05:22یعنی جیسے وینیزویلہ کے صدر کو اٹھایا تھا
05:25ویسے ہی آیت اللہ خامنائی کو اٹھا کر امریکہ لے جائے جائے
05:29لیکن یہ ان کے لیے بہت مشکل ہے
05:30کیونکہ خامنائی خود کہہ چکے ہیں
05:32میں جان دینا افضل سمجھتا ہوں
05:34پیارے دوستو وینیزویلہ کی فوج کیوں نہیں لڑی
05:37اس لیے کہ انہیں پتا تھا
05:39اگر لڑے تو امریکہ کیا کرے گا
05:40لیکن اصل مقصد ایران کے انقلابی ڈھانچے کو
05:43مکمل طور پر تباہ کرنا ہے
05:45اس وقت امریکہ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری چار ماہزوں پر ہے
05:49پہلا آربیل کا علاقہ جو شام، عراق اور ترکی کا سنگم ہے
05:53اور کردوں کا علاقہ ہے
05:55دوسرا یمن، تیسرا شکت العرب کا علاقہ
05:58اور چوتھا اوپر کا وہ علاقہ جو قاجرکستان اور تاجرکستان سے ملتا ہے
06:02مشت کے اوپر کا حصہ
06:04اور ساتھ ہی بلوچستان کا علاقہ
06:06اوپر کا علاقہ ایران کسی حد تک سمحالتا ہے
06:09لیکن نیچے کا علاقہ جہاں تیل ہے
06:11جہاں بلوچ ہیں
06:13وہاں امریکہ آنا چاہتا ہے
06:15جب امریکے آئیں گے تو بلوچستان آزادی کی تحریک کوہوہ ملے گی
06:18اب سمجھیں کہ یہ بلوچستان کا مسئلہ
06:20بیس سال سے حل کیوں نہیں ہونے دیا گیا
06:23اس لئے کہ اسے کل کے ایران کے خلاف استعمال کرنا ہے
06:26ایران نے بھی بلوچوں کا شیعہ سننی کارڈ استعمال کیا
06:29گروپ بنائے گئے
06:30سپر جنگ میں خوزدار میں لوگوں کو مارا گیا
06:33ایران مخالف فضا بنائی گئی
06:35میرے پاس بہت سے راز ہیں جو بتانا مناسب نہیں
06:38کیونکہ تکلیف ہوتی ہے
06:39جب یہ صورتحال بنے گی
06:41تو پھر شیعہ سننی کا مسئلہ ختم ہو جائے گا
06:43اور مسلم اتحاد کی بات سوچی جائے گی
06:45لیکن تب تک پورا خطہ درہم برہم ہو جائے گا
06:48پاکستان بھی تباہ ہوگا
06:49اور ایک تیر سے دو شکار ہوں گے
06:51اسرائیل کے مقابلے میں جو دو بڑے ملک
06:53کھڑے ہو سکتے تھے
06:54پاکستان اور ایران دونوں کو ایک ساتھ نشانہ
06:57بنایا جا رہا ہے
06:58پیارے دوستو اور ہم ہیں کہ ٹرمپ کی تعریفوں میں مگن ہے
07:02very good وزیراعظم very good
07:04انہیں اندازہ ہی نہیں کہ اگر
07:05ایک بار یہ جنگ زمینی شکل اختیار کر لے
07:07تو پھر کیا ہوگا
07:09اس وقت انکار ممکن ہوگا
07:10اس وقت انکار ممکن نہیں ہوگا
07:12پاکستان نے ایران کے ساتھ کبھی دوستی نہیں رکھی
07:15افغانستان میں چودہ پندرہ سال ساتھ دیتے رہے
07:18کہا کہ یہ ہماری جنگ لٹ رہے ہیں
07:20روس کو روکا
07:21ہماری سٹریٹیجک بورڈر محفوظ کیا
07:23لاکھوں قربانیہ دیں
07:24ربانی حکمتیار
07:26عبدالرشیف صوف
07:27مجددی
07:28یہ سب امریکہ کے پالے ہوئے ساتھ بنیاد گزاروں میں سے تھے
07:32اور جب ایک دن امریکہ نے مو پھیرا
07:34تو ہم نے ایک لاکھ پچھتر ہزار فوج کھڑی کر دی
07:36اور راستے بند کر لیے
07:38جتنا عرب مجاہدین تھے
07:39عبداللہ عزام
07:41عسام بن لادن
07:42سب اسی راستے سے آئے تھے
07:43ہم نے یہ سب بدل دیا
07:45کیا پھر بدل دیں گے
07:46نہیں دیں گے
07:47لیکن معاملہ یہ ہے
07:48کہ اس جنگ میں
07:49آپ ایک حصے دار بن چکے ہیں
07:51غزہ کے مسلمانوں کے مقابلے میں
07:53امریکہ نے باقاعدہ کہا ہے
07:55کہ پاکستان نے غزہ میں فوج بھیجنے کی پیشکش کی ہے
07:57انڈونیشیا کے بارے میں امریکہ نے نہیں کہا
08:00ہمارے بارے میں کہا
08:01اور کچھ لوگ کہہ رہے ہیں
08:02کہ جلدی جلدی جاؤ
08:03تنخواہیں ملیں گی
08:04پلوٹ ملے گا
08:05گھر بنے گا
08:06لیکن سوچیں کہ آپ کہاں جا رہے ہیں
08:08اور کس کے لیے کھڑے ہو رہے ہیں
08:09جب سے ایران پر حملے کی بعد
08:11وینیزویلا والا باقیہ ہوا
08:13امریکہ نے ٹیریف لگائے
08:15دنیا واضح طور پر دو حصوں میں بڑھ گئی ہے
08:17ایک طرف روس اور چین ہیں
08:19یہاں تک یورپ کا بڑا حصہ بھی ان کے ساتھ جانے کو تیار ہے
08:22دوسری طرف امریکہ اپنا اتحاد اکھٹا کر رہا ہے
08:25اس وقت پاکستان کو یہ نہیں چننا چاہیے تھا
08:28پاکستان کو علاقہ روابط سے فائدہ ملنا چاہیے
08:31امریکہ اتنی دور بیٹھا ہے
08:32نہ پیسے دے رہا ہے نہ کچھ دے رہا ہے
08:34بس استعمال کر رہا ہے
08:36افغانستان کے لیے
08:37ایران کے لیے
08:38غزہ کے لیے
08:38ہماری عزت اور وقار کو استعمال کیا جا رہا ہے
08:41اور آخر میں ہمارے ہاتھ میں ایک پیسہ نہیں
08:44محمد بن سلمان نے جو اپنی عزت کھوئی ہے
08:46وہ پورا عرب جانتا ہے
08:47یو اے ای کے حکمرانوں کو کوئی پرواہ نہیں
08:49کیونکہ وہاک سریت ہندوستانیوں کی ہے
08:51انہیں اس بات سے غرض نہیں
08:53پاکستان وہ واحد ملک ہے
08:55جہاں پچیس کروڑ زندہ دل عوام
08:56جو پندرہ سولہ بار انتخابات میں ووٹ ڈال چکی ہے
09:00جہاں لیاقت علی خان سے لے کر
09:01ذلفلکار علی بھٹو
09:03بے نظیر نواز شریف اور عمران خان تک
09:05سب نے عوامی منڈیٹ لیا
09:07لیکن فروری دوہزار چوبیس کا الیکشن دیکھیں
09:09جس میں دھائی کروڑ ووٹوں کو دبایا گیا
09:12کہتے ہیں کہ یہ بھی دبا لیں گے
09:14میں نے کب کہا نہیں دبائیں گے
09:15دباتے رہیں گے
09:16لیکن چھتر سال کی پوری تاریخ میں
09:19جتنے بھی لیڈر ایک طرف رکھیں
09:21تو دوسری طرف صرف عمران خان ہے
09:23ذلفلکار علی بھٹو کی مقبولیت صرف سنتیس فیصد تھی
09:26دو صوبے مکمل مخالب تھے
09:28سندھ میں بھی بمشکل جیتے تھے
09:30صرف پنجاب ان کا تھا
09:31اور نواز شریف کی مقبولیت تو مقبولیت تھی ہی نہیں
09:34وہ تو الیکٹیبلز اور خاندانی گروہ بندی پر کھڑے تھے
09:37عمران خان نے یہ ثابت کیا
09:40کہ جن بیس لوگوں کو توڑا گیا
09:41بیس کے بیس کو عوام نے شکر دے دی
09:44یہ تھے آپ کے الیکٹیبلز
09:46اب اصل بات کی طرف آئیں
09:47جو سب سے اہام ہیں
09:49یہ سب سیاسی اور فوجی حرکتیں محض اتفاق نہیں ہیں
09:52بلکہ ایک مقصد پیشگی تیاری ہے
09:55ایک لشکر ہے
09:56جو مکہ مکرمہ روانہ ہونا ہے
09:58اور دوسرا لشکر جو اسرائیل سے
10:00شام کے علاقے سے روانہ ہونا ہے
10:02آج دیکھیں
10:03یورپی یونین نے کہہ دیا
10:05کہ اسرائیل نے یرشلم کو
10:06جس طرح زم کیا ہے
10:08ہم اسے نہیں مانتے
10:09انہوں نے ایک آرڈر سے جنگ کو تیاری دے دی
10:11پیارے دوستو
10:12حدیث میں آتا ہے کہ مدینہ بیران ہوگا
10:15اور وہاں سے جنگ مکہ آئے گی
10:17مدینہ کیوں بیران ہوگا
10:18اس کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
10:22کہ جب جنگ ملہمہ کبرا کا وقت ہوگا
10:25تو صلح کے مقام تک
10:26جو خیبر کے قریب ہے
10:28وہاں تک یہودیوں کی سلطنت پھیل جائے گی
10:30لبنان پر حملہ ہو چکا
10:33شام کا پورا علاقہ
10:34عراق تک
10:35ادھر سے
10:35اور نیل کا علاقہ
10:37قاہرہ تک
10:37یہ سب اسرائیلی نقشے میں ہیں
10:39اور اسی صورتحال میں وہ صاحب آئیں گے
10:41جنہیں لوگ امام مہدی کہتے ہیں
10:43بعض اسکندر کہتے ہیں
10:45بعض خلیفہ کہتے ہیں
10:47لیکن
10:47مہدی اصل میں ہدایت یافتہ کا لقب ہے
10:49جب ان کے ہاتھ پر بیعت ہوگی
10:51تو ایک لشکر ان کے حامیوں کا بنے گا
10:53اور شام کا علاقہ
10:54وہ غزہ
10:55اسرائیل
10:56اردن
10:56لبنان
10:57سمیت پورا علاقہ ہے
10:58یہ لشکر دجال کی آمد سے پہلے کا پیش خیمہ لشکر ہے
11:01آج سے دو سال پہلے میں نے کہا تھا
11:03کہ غزہ کی جنگ خط نہیں ہوگی
11:05اور آج بھی میں سمجھتا ہوں
11:06کہ ٹرامپ اور نیتن یاہو کی سربراہی میں
11:08جو لشکر بن رہا ہے
11:10یہ وہی لشکر ہے
11:11جب ایران والی صورتحال پیدا ہوگی
11:13اللہ کرے کہ ہم اس میں اپنی فوج نہ بھیجیں
11:16احادیث کے مطابق یہی لگتا ہے
11:17کہ یہ لشکر تیار ہو رہا ہے
11:19غزہ میں اس وقت جو کچھ ہو رہا ہے
11:20اس کا بنیادی خاکہ یہ ہے
11:22کہ انٹرنیشنل اسٹیبلائزیشن فورس بنائی جائے
11:25جو درشتگردی کے خاتمے پر
11:26ہماس کو ختم کرنے کے نام پر
11:28اور اسرائیل و لبنان کی سرحدوں کو
11:30محفوظ بنانے کے نام پر کام کرے
11:32غزہ امن منصوبے میں
11:34بیس ہزار فوجیوں کی
11:35سٹیبلائزیشن فورس کا ارادہ ہے
11:37امریکہ غزہ کے جنوبی حصے میں
11:39تین سو ساٹھ اکڑ پر
11:41اپنا پانچ ہزار فوجیوں کا اڈا
11:43بنا رہا ہے
11:44اندازہ کریں
11:45اندازہ کریں
11:46افغانستان جیسے بڑے ملک میں
11:47کبھی تین ہزار سے زیادہ نہیں تھے
11:49اور اب صرف غزہ میں پانچ ہزار
11:51رکھنا چاہتے ہیں
11:52ٹرمپ کے مشیروں نے
11:53مصر قطر اور یو اے ای کو
11:55اسی فورس کا حصہ بنانے کی بات کی ہے
11:57اور ترکی پاکستان
11:59ملیشیا آزربائیجان
12:00آسٹریلیا
12:00کینیڈا
12:01فرانس
12:02قبرس
12:02یونان
12:03بنگلہ دیش
12:04اور بوسینیا
12:04نے اس فورس میں شامل ہونے میں
12:06دلچسپی ظاہر کی ہے
12:07فرانس آئے گا
12:08لیکن بورڈ آف پیس میں نہیں آئے گا
12:10پیارے دوستو میٹنگ ہو چکی ہے
12:12اور اس کا آغاز ہو گیا ہے
12:13اب جب ہم واپس آئیں گے
12:15تو یا تو ہم سے
12:16اراب کے اڈے مانگے جائیں گے
12:18کیونکہ بحری جنگ لڑنی ہے
12:19امریکہ کو نہ سعودی عرب کی پرواہ
12:21نہ خلیج کی
12:22نہ کسی کے تیل کی
12:23ان کا مقصد ایک ہی ہے
12:25اور وہ ہے ایران کو تباہ کرنا
12:26کیونکہ اسرائیل کی بہت بڑی بیزتی ہوئی ہے
12:29جو پہلے کبھی نہیں ہوئی تھی
12:30اصل بات یہ کہ غزہ میں جو لشکر تیار ہو رہا ہے
12:33میرا یقین ہے کہ وہ لشکر ہے
12:35جو دجال کیامت سے پہلے کی چند لشکروں میں سے ایک ہے
12:38اور پاکستان کی تعریف اس لیے ہو رہی ہے
12:40کیونکہ بلوچستان پر نظر ہے
12:42دو وجوہات ہیں
12:43ایک تو ایرانی بلوچستان میں تیل کی زخائر ہیں
12:46اور دوسری وجہ پاکستانی بلوچستان کی مادنیات ہیں
12:49بہت ممکن ہے کہ کل کو ٹرمپ
12:51بورڈ آف پیس کے نام پر
12:52پانچ ہزار پوج بلوچستان میں بھی رکھنا چاہے
12:54اللہ تعالیٰ اس امت کو سمجھ
12:56اور بصیرت عطا فرمائے
12:58اور ہم اپنے دین اور ملک سے قدداری سے بچائے
13:01آمین
13:01پیارے دوستو
13:02میں آپ کو ایک اور اہم پہلو کی طرف لے جانا چاہتا ہوں
13:05جس پر ہمارے ہاں
13:06بات بہت کم ہوتی ہے
13:08لیکن اس کے بغیر یہ تصویر مکمل نہیں ہوتی
13:10وہ پہلو ہے چین کا کردار
13:12جب ہم امریکہ اور اسرائیل کی بات کرتے ہیں
13:14تو بھول جاتے ہیں کہ دوسری طرف
13:15جو کھڑا ہے وہ بھی کمزور نہیں
13:17چین نے پچھلے بیس سال میں جو طاقت اکھٹی کی ہے
13:20وہ حیران کن ہے
13:21بہرہ جنوبی چین میں
13:22چین نے مسنو جزیرے بنا لیا ہے
13:24خلا میں وہ امریکہ کے برابر آ گیا ہے
13:26سائبر وار فیر میں وہ کسی سے کم نہیں
13:28اور سب سے اہم بات یہ
13:30کہ چین نے اپنی کرنسی کو
13:31ڈالر کے متبادل کے طور پر
13:33پیش کرنے کی جررت کی ہے
13:35جو پہلے کوئی نہ کر سکا تھا
13:36سعودی عرب نے چین کے ساتھ
13:38تیل کے سودے یون میں کرنے کے مہاہدے کیے
13:40جب یہ خبر آئی
13:41تو واشنگٹن میں زلزلہ آ گیا
13:43اس لیے کہ امریکہ کی پوری طاقت کا نحصہ
13:45پیٹرو ڈالر پر ہے
13:47اگر تیل کا کاروبار ڈالر میں نہ ہو
13:49تو امریکہ کی فوجی طاقت کا نصف حصہ
13:51ختم ہو جاتا ہے
13:52یہی وجہے کہ صدام حسین نے جب کہا
13:54کہ تیل یورو میں بیچوں گا
13:55اسے مار دیا گیا
13:56قضافی نے جب افریقی ممالک کے لیے
13:59سونے کی کرنسی بنانے کے بعد کی
14:01تو اسے ختم کر دیا گیا
14:02اب یہی خطرہ چین سے ہے
14:03اور چین ایک ملک نہیں
14:05چین ایک پوری دنیا کا متبادل نظام ہے
14:07پیارے دوستو اب سوچیں کہ
14:09پاکستان کہاں کھڑا ہے
14:10ہمارا سی پیک چین کے ساتھ ہے
14:12ہمارا جی ڈی پی چین کی مدد سے چلتا ہے
14:14ہماری فوج کے جے ایف سترہ
14:16تیارے چین نے بنائے
14:17ہمارے بوم کی ٹیکنالوجی میں
14:19چین نے مدد کی ہے
14:20اور ہم امریکہ کے ساتھ کھڑے ہیں
14:22کیا یہ سمجھداری ہے
14:23کیا یہ قومی مفاد ہے
14:25یا یہ محض چند ڈالر اور چند تعریفی کلمات کے بدلے میں
14:28اپنا مستقبل گرفی رکھنا ہے
14:30میں آپ کو بتاتا ہوں کہ
14:32ہماری خارجہ پالیسی کیسے بنتی ہے
14:34ایک فون آتا ہے
14:35اوپر سے آتا ہے
14:36اور فیصلہ ہو جاتا ہے
14:37عوام کی رائے کوئی نہیں لیتا
14:39پارلیمان میں بحث نہیں ہوتی
14:40ماہرین سے مشورہ نہیں ہوتا
14:42بس ایک فون اور ہم کھڑے ہو جاتے ہیں
14:44جہاں کہا جائے
14:45یہی ہمارا سب سے بڑا علمیہ ہے
14:47ہم ایک جوہری طاقت ہیں
14:49ہمارے پاس دنیا کی چھٹیہ ساتھویں بڑی فوج ہے
14:51ہم ایک سو پچاسی ملین سے زیادہ
14:53نوجوانوں پر مشتمل قوم ہیں
14:55لیکن ہمارے فیصلے ہمارے ہاتھ میں نہیں ہیں
14:58پیارے دوستو
14:58یہاں ایک اور پہلو سوچیں
15:00ترکی کا کردار کیا ہے
15:02اس پوری صورتحال میں
15:03ترکی نے ایک طرف نیٹو کی رکھنیت رکھی ہے
15:05اور دوسری طرف روس سے
15:07ایس چار سو میزائل سسٹم خریدا ہے
15:09ترکی نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات بھی رکھے
15:12اور غزہ کی حمایت بھی کی
15:14ترکی نے اسٹیبلائزیشن فورس میں
15:16دلچسپی ظاہر کی ہے
15:17لیکن ترکی کا اردوان
15:19ایک چالاک کھل رہی ہے
15:20جو اپنے ملک کا فائدہ دیکھتا ہے
15:22ہمیں بھی وہی کرنا چاہیے تھا
15:24ہمیں بھی ایک ایسا موقف اختیار کرنا چاہیے تھا
15:26جو ہمارے قومی مفاد میں ہو
15:28لیکن ہمارے ہاں ہوتا کیا ہے
15:30ہمارے ہاں پہلے بھی یہ دیکھا جاتا ہے
15:32کہ کون سا حکمران اقتدار میں رہنا چاہتا ہے
15:34اسے کس کی مدد چاہیے
15:36اور اسے کس قیمت پر یہ مدد ملتی ہے
15:38آئی ایم ایف کا قرضہ چاہیے
15:40تو شرائط مانو
15:41امریکی خوشی چاہیے
15:42تو فلان جگہ پر کھڑے ہو جاؤ
15:44یہی کھیل چل رہا ہے
15:45اور اسی کھیل میں ملک تباہ ہو رہا ہے
15:47لیکن چند افراد کی جیبیں بھر رہی ہیں
15:50پیارے دوستو
15:51اب آتے ہیں اس سوال کی طرف
15:52کہ کیا پاکستان کے پاس کوئی راستہ ہے
15:54کہ ہم کچھ کر سکتے ہیں
15:55میں سمجھتا ہوں کہ ابھی وقت ہے
15:57ابھی بھی موقع ہے
15:58کہ ہم صحیح فیصلے کریں
15:59پہلی بات ہے
16:00کہ ہم اپنی خارجہ پولیش کا اختیار
16:02واپس لینا ہوگا
16:03یہ اختیار پارلیمان کو دینا ہوگا
16:05عوامی نمائندوں کو دینا ہوگا
16:07جب تک یہ نہیں ہوگا
16:08ہم دوسروں کے ہاتھوں کھلونا بنتے رہیں گے
16:11دوسری بات ہے
16:12کہ ہم اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ
16:13تعلقات بہتر کرنے ہوں گے
16:14ایران ہمارا پڑوسی ہے
16:26اور اس کا مفاد یہ ہے
16:28کہ ہم کمزور رہیں
16:29لڑتے رہیں
16:30اور اس کے لئے بازار رہیں
16:31تیسری بات
16:32اور یہ سب سے اہام ہے
16:33ہمیں اپنی معیشت کو
16:34اپنے پاؤں پر لا کر کھڑا کرنا ہوگا
16:36جب تک ہم قرض لے رہے ہیں
16:37ہم آزاد نہیں ہیں
16:38قرض لینے والا کبھی آزاد نہیں ہوتا
16:41پاکستان میں وسائل کی کمی نہیں ہے
16:43بلوچستان میں مادنیات ہیں
16:44پختنخواہ میں جنگلات اور پانی ہیں
16:46سن میں ذریع زمینیں ہیں
16:48پنجاب میں مہنتی لوگ ہیں
16:49لیکن یہ وسائل
16:50ہماری اشرافیہ نے قبضے میں کر رکھے ہیں
16:52اور باہر والوں کو دیے جا رہے ہیں
16:54پیارے دوستو
16:55رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
16:58کہ مومن
16:58ایک سراخ سے دو بار دسا نہیں جا سکتا
17:01ہم ایک سراخ سے بار بار دسے گئے
17:03افغانستان میں بھی
17:04عراق میں بھی
17:05لیبیا میں بھی
17:05ہر بار ہم نے اپنا نقصان کیا
17:07اور دوسروں کا فائدہ کیا
17:09اب غزہ کی باری ہے
17:10کیا اب بھی ہم وہی غلطی دہرائیں گے
17:12میں بھی یہ جاننا چاہتا ہوں
17:14کہ جو
17:14اسٹیبلائزیشن فورس
17:16بھیجنے کی بات ہو رہی ہے
17:17اس میں جو پاکستانی فوجی جائیں گے
17:18ان کے والدین نے
17:20انہیں کیوں فوج میں بھیجاتا
17:21انہیں اس لئے بھیجاتا
17:22کہ پاکستان کی حفاظت کریں
17:24اسلام کی حفاظت کریں
17:25مسلمانوں کی حفاظت کریں
17:26نہ کہ
17:27اس لئے کہ اسرائیل کی سردوں کو محفوظ بنائیں
17:30اور غزہ میں بچے جلائے جانے والوں کو
17:32سکون سے بیٹھنے دیں
17:32پیارے دوستو
17:33میں حدیث کا ذکر کیا
17:35میں یہ بھی بتانا چاہتا ہوں
17:36کہ ان حالات میں
17:37ایک مسلمان کو کیا کرنا چاہیے
17:39رسول علیہ السلام نے فرمایا
17:41جو تم میں سے ظلم برداشت کرنے کی طاقت نہ رکھے
17:43تو دل میں اسے برا سمجھے
17:45اور یہ ایمان کا کمزور ترین درچہ ہے
17:47لیکن اس سے بھی نیچے کچھ نہیں ہے
17:49آج کا مسلمان دل میں بھی برا نہیں سمجھتا
17:51آج کا مسلمان تماشا دیکھتا ہے
17:53نیٹ فلکس دیکھتا ہے
17:55کرکٹ دیکھتا ہے
17:56اور سمجھتا ہے کہ غزہ کا مسئلہ
17:57کوئی اور حل کرے گا
17:58کوئی اور حل نہیں کرے گا
17:59اللہ تعالیٰ نے اس امت کو
18:01ذمہ دار بنایا ہے
18:02اللہ تعالیٰ نے کہا
18:03کہ تم بہتین امت ہو
18:04جو لوگوں کے لئے نکالی گئی ہے
18:05یہ بہتین امت ہونے کا فرض ادا کرنا ہوگا
18:08آج یہ فرض ادا کرنے کا وقت آگیا ہے
18:10اور ہم سو رہے ہیں
18:11آج ہمیں بھی میدان میں اترنا ہے
18:13میدان جنگ کا نہیں
18:14میدان بیداری کا میدان
18:16آگاہی کا میدان
18:17شعور کا میدان
18:18اپنے آس پاس کے لوگوں کو بتائیں
18:20کہ کیا ہو رہا ہے
18:21اپنے بچوں کو بتائیں
18:23کہ دنیا کہاں جا رہی ہے
18:24اپنے نمائندوں پر دباؤ ڈالیں
18:25کہ وہ قومی مفاد میں فیصلے کریں
18:27سوشل میڈیا پر آواز اٹھائیں
18:29کہ پاکستانی فوج غزہ میں نہیں جائے گی
18:31پیارے دوستو
18:31مجھے کوئی شک نہیں
18:32کہ بقت آنے والا ہے
18:33جس کا ذکرہ حدیث میں ہے
18:35ملہمہ کبرہ ہوگی
18:36وظیم جنگ ہوگی
18:38جو انسانی تاریخ کی سب سے بڑی جنگ ہوگی
18:40لیکن اس سے پہلے بہت کچھ ہوگا
18:42بہت سے ملک اور بہت سے قوتیں آزمائی جائیں گی
18:44پاکستان بھی آزمائی جائے گا
18:46سوال یہ ہے
18:47کہ جب آزمائش کا وقت آئے
18:48تو ہم صحیح طرف کھڑے ہوں
18:50یا غلط طرف
18:51اور صحیح طرف وہ ہے
18:52جہاں ظلم کا مقابلہ ہے
18:53جہاں مزلوم کی آواز ہے
18:55جہاں فلسطین کے بچوں کی حمایت ہے
18:57جہاں اسرائیل کی نہیں
18:58بلکہ انسانیت کی بات ہے
18:59غلط طرف وہ ہے
19:01جہاں تعریف ہیں
19:02جہاں ڈالر ہیں
19:03جہاں ویری گوڈ وزیر آزم کے خطاب ہے
19:05اور جہاں اپنی قوم کی تظلیل ہے
19:06پیارے دوستو آخر میں ایک اور بات
19:08ہمارے ہاں ایک رجحان ہے
19:10کہ جب کوئی ایسی بات کرے
19:11جو حکومت کو پسند نہ ہو
19:12تو اسے سازشی نظریہ کہہ دو
19:14اسے پاگل کہہ دو
19:15اسے ملک دشمن کہہ دو
19:17لیکن وہ لوگ کہاں ہیں
19:18جو انیس سو اٹھانوے میں کہتے تھے
19:19کہ عراق پر حملہ ہوگا
19:20انہیں بھی پاگل کہا گیا تھا
19:22وہ لوگ کہاں ہیں
19:22جو کہتے تھے کہ لیبیا تباہ ہوگا
19:24انہیں بھی سازشی کہا گیا تھا
19:25وہ لوگ کہاں ہیں
19:26جو کہتے تھے کہ شام بکھر جائے گا
19:28انہیں بھی پاگل سمجھا گیا تھا
19:29آج وہ سب کچھ ہو چکا ہے
19:31کہ اب بھی ہم آنکھیں بند کر لیں
19:32نہیں پیارے دوستو
19:33اب آنکھیں کھولنے کا وقت ہے
19:35اب سوچنے کا سمجھنے کا بولنے کا
19:37اور اپنے حقوق کے لئے اٹھ کھڑے ہونے کا وقت ہے
19:39اور آج ہم اس آزادی کو بیچ رہے ہیں
19:41تعریفوں کے بدلے قرضوں کے بدلے
19:43اقتدار میں رہنے کے بدلے
19:45یہ سودا بہت مہنگا پڑے گا
19:46اور ہم نے ابھی نہیں سوچا
19:48پیارے دوستو اللہ سے دعا کریں
19:50کہ وہ اس امت کو بصیرت عطا فرمائیں
19:52دعا کریں کہ ہمارے حکمرانوں کو سمجھ دیں
19:54دعا کریں کہ فلسطین آزاد ہو
19:56غذا کی بچوں کو امن ملے
19:57شام اور عراق کے لوگ سکون سے جئے
20:00اللہ تعالی ہمیں سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
20:03آمین
Comments

Recommended