Skip to playerSkip to main content
  • 6 minutes ago
Taboot e Sakina, woh muqaddas sandook jiska zikr Qur’an mein bhi aaya hai, ek dafa phir se dunya bhar mein shiddat se discuss ho raha hai.
Khabrein aa rahi hain ke Iran mein Taboot e Sakina mil gaya hai — magar kya yeh sach hai?
Ya yeh sirf afwaah, propaganda ya aik siyasi agenda hai?

Is video mein Noor TV aapko le jaayega aik roohani, tareekhi aur tahqiqati safar par jahan:

Taboot e Sakina ka Qur’ani aur tareekhi hawala

Bani Israel aur Hazrat Musa A.S ka taluq

Iran ke junglaat aur archaeological maqamat mein milnay wali nishaniyan

Yahudi aqeede mein is taboot ki ahmiyat

Aur sab se ahem – Islam ka is raaz par kya maqam hai?

📜 Surah Al-Baqarah, Ayat 248:

“Aur unka Nabi unse kehne laga, uski nishani yeh hai ke tumhare paas woh sandook aa jaye ga jisme tumhare Rab ki taraf se sukoon hoga…”

📌 Dekhiye puri video, taake aap samajh sakein ke is sandook ka milna akhir zaman ke hawalay se kya maana rakhta hai.

Category

📚
Learning
Transcript
00:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:24السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:26دنیا کی سب سے طاقتور خفیہ ایجنسیاں
00:29جدید ترین سیٹلائٹ ٹیکنالوجی اور اسرائیلی ریاست کی خفیہ کھدائیاں
00:33سب ایک ایسے راز کے پیچھے دیوانہ بار لگی ہوئی ہیں
00:36جو بظاہر صرف ایک صندوق ہے
00:38لیکن حقیقت میں وہ پوری دنیا کے مستقبل کو بدلنے کی کنجی ہے
00:42وہ صندوق جسے قرآن تابوت سکینہ کہتا ہے
00:45اور بائبل آرک آف کومنینٹ
00:47ایک ایسا مقدس صندوق جس میں موسیٰ علیہ السلام اور حارون علیہ السلام کی نشانیوں کے ساتھ
00:53وہ روحانی طاقت موجود تھی جو قوموں کو فتح دلایا کرتی تھی
00:56مگر آس سوال یہ کہ تابوت سکینہ کہاں ہیں
00:59کیا وہ واقعی کہیں دفن ہے
01:01یا پھر جیسا کہ کچھ محققین اور مخلص مومنین کا ماننا ہے
01:04کہ تابوت سکینہ اب مولا امام مہدی علیہ السلام کو مل چکا ہے
01:08اگر یہ سچ ہے
01:10تو دنیا ایک بہت بڑے انقلاب کے دہانے پر کھڑی ہے
01:12کیونکہ تابوت سکینہ کا ظہور صرف ایک تاریخی واقعہ نہیں
01:16بلکہ یہ اس ہستی کے ہاتھ میں ہونا چاہیے
01:18جو دنیا کے نظام کو عدل پر قائم کرے گی
01:20اور باطل کے ایوانوں کو زمیں بوس کر دے گی
01:23اسرائیل کی بے چینی
01:24مسجد اقصہ کے نیچے کھدائیاں
01:27ریڈ ہائفہ کی تیاریاں
01:28اور حیکل سلمانی کے منصوبے
01:30سب اسی تابوت کی تلاش کا دھوکہ ہیں
01:32کیونکہ اصل راز ان کے ہاتھوں سے نکل چکا ہے
01:35آج کی ویڈیو میں ہم یہ راز کھولیں گے
01:37کہ تابوت سکینہ کیا ہے
01:38کہاں گیا
01:39اسرائیل کیوں بے چین ہے
01:41اور وہ وقت کتنا قریب ہے
01:43جب یہ مقدس صندوق
01:44پوری دنیا کی آنکھوں کے سامنے
01:46امام مہدی کے ہاتھوں میں چمکے گا
01:48اور دنیا کے نقشے کو
01:50ہمیشہ کے لئے بدل دے گا
01:51ناظرین تابوت سکینہ کا ذکر
01:53دنیا کی تین بڑی آسمانی کتابوں
01:55تورات زبور اور قرآن مجید میں آیا ہے
01:57اور یہودی عیسائی اور مسلم روایات میں
02:00اس کی حیثیت ایک نہایت مقدس
02:02متبرک اور روحانی طاقت سے
02:03بھرپور خزانے کیسی ہے
02:05تابوت سکینہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے دور میں آیا
02:08جب اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل کو
02:10فیرون کے ظلم سے نجات دے کر
02:11سہرہ میں رہنمائی عطا فرمائی
02:13حضرت موسیٰ علیہ السلام کو
02:15کوہ تور پر وحی کے ذریعے
02:16اللہ تعالیٰ کی طرف سے
02:18الواح تورات عطا ہوئی
02:19جن پر شریعت الہی کے آکام کندہ تھے
02:22انہی تختیوں کو انتہائی عزت و تقریم کے ساتھ
02:24ایک خاص صندوق میں محفوظ کیا گیا
02:26جسے برانی زبان میں
02:28آرک آف کومینٹ
02:29اور عربی میں
02:30تابوت سکینہ کہا جاتا ہے
02:32اس تابوت کی ساخت کے بارے میں بھی
02:34روایات موجود ہیں
02:35اسے سنہری لکڑی سے بنایا گیا
02:37جو نیہت خوبصورت اور مقدس مانی جاتی تھی
02:39اس کے اوپر دو فرشتوں کے پر بنائے گئے
02:42جو اس کے تحفظ کی علامت تھے
02:44اس تابوت میں صرف تورات کی الواح ہی نہیں
02:46بلکہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کا آسا
02:48حضرت حارون علیہ السلام کا امامہ
02:50یا آسا
02:51کچھ مقدس من
02:52ایک خاص خزا جو آسمان سے اتری
02:54اور دیگر الہامی نشانات بھی رکھے گئے تھے
02:56ان اشیاء کو نہ صرف مذہبی ورثہ سمجھا جاتا تھا
02:59بلکہ بنی اسرائیل کے لیے
03:00یہ ایک اللہ کی موجوداتی مدد
03:02رہنمائی اور موجودگی کا واضح ثبوت تھیں
03:05تابوت سکینہ صرف ایک مقدس خزانی کی علامت نہ تھا
03:08بلکہ بنی اسرائیل کے لیے
03:09روحانی سکون اور قدا کی موجودگی کا ذریعہ تھا
03:12جب وہ اس تابوت کو اپنے ساتھ رکھتے
03:14تو اللہ کی رحمت ان پر سائے فگن رہتی
03:16جب وہ جنگوں میں
03:18اس تابوت کو آگے رکھتے
03:19تو دشمنوں کے دلوں پر خوف تاری ہو جاتا
03:22اور فتح ان کے قدم چومتی
03:23قرآن مجید میں سورہ بقرہ کی آیت
03:25دو سوڑ تالیس میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
03:27جس کا ترجمہ ہے
03:28اور ان کے نبی نے ان سے کہا
03:30اس کی بادشاہت کی نشانی یہ ہے
03:32کہ تمہیں وہ تابوت واپس مل جائے گا
03:34جس میں تمہارے رب کی طرف سے سکون ہے
03:36اور موسیٰ اور حارون کے خاندان کی بچی ہوئی چیزیں ہیں
03:39جسے فرشتے اٹھائے ہوئے ہوں گے
03:41بے شک اس میں تمہارے لئے ایک بڑی نشانی ہے
03:44اگر تم ایمان والے ہو
03:45یہ آیت واضح کرتی ہے
03:47کہ تابوت سکینہ محض کی یادگار
03:48یہ تاریخی صندوق نہیں تھا
03:50بلکہ یہ اللہ کی طرف سے نشانی کے طور پر نازل کردہ
03:53ایک ایسی شائع تھی
03:54جس میں اس سکینہ
03:56یعنی روحانی سکون
03:57اور الہی برکت موجود تھی
03:59اس تابوت کے ذریعے
04:00اللہ بنی اسرائیل کو یہ بتاتا تھا
04:02کہ وہ ان کے ساتھ ہے
04:03جب حضرت تعلوت کو بادشاہ بنایا گیا
04:05تو بنی اسرائیل نے اس پر اعتراض کیا
04:07کیونکہ وہ مال و دولت میں کمزور تھے
04:09لیکن اللہ تعالیٰ نے تابوت سکینہ کی واپسی کو
04:12ان کے بادشاہی کی تجدیق قرار دیا
04:14فرشتوں کے ذریعے تابوت کا واپس آنا
04:16اس بات کا واضح اشارہ تھا
04:24اسے چھو بھی نہیں سکتے تھے
04:26صرف خاص قبیلے یعنی لاوی قبیلے کے افراد
04:29کوئی زیادہ تھی کہ وہ اس کی دیکھ بھال کریں
04:31اور مخصوص حالات میں اسے اٹھائیں
04:32جب تابوت کو کہیں لے جائے جاتا
04:34تو ایک خاص ترتیب عبادت
04:36عبادات اور پاکیزگی کے ساتھ لے جائے جاتا
04:38اس پر اللہ کی اسی حیبت تھی
04:40کہ ایک بار جب اسے غلط طریقے سے چھوا گیا
04:42تو روایت کے مطابق چھونے والا
04:44وہیں ہلاک ہو گیا
04:45تابوت سکینہ بنی اسرائیل کی فتوحات
04:47اور روحانی سربلندی کی علامت تھا
04:49لیکن وقت گزرنے کے ساتھ
04:51بنی اسرائیل کے عمال میں فساد نافرمانی
04:53اور دنیا پرستی آگئی
04:55جس کے بعد اللہ تعالیٰ نے
04:56ان پر مختلف اقوام کو مسلط کیا
04:59یہی وہ وقت تھا
05:00جب تابوت سکینہ ان سے چھین لیا گیا
05:02ایک روایت کے مطابق فلسطینیوں نے
05:04جب بنی اسرائیل کو شکست دی
05:06تو تابوت کو بطور مال غنیمت چھین لیا
05:08لیکن ان کے بعد ان پر مصیبتیں نازل ہوئیں
05:11حتیٰ کہ انہوں نے تابوت کو خود واپس کر دیا
05:13ایک اور روایت یہ بھی بتاتی ہے
05:15کہ جب حضرت سلمان علیہ السلام کا
05:17اہد ختم ہوا اور یروش علم پر حملے ہوئے
05:19تو تابوت کو یا تو کسی محفوظ غار میں چھپا دیا گیا
05:22یا پھر اسے پرشتے آسمان پر لے گئے
05:24ان نظریات کے باوجود تابوت سکینہ کی موجودگی
05:27آج بھی ایک معمہ ہے
05:28بعض مذہبی یہودی گروہ
05:30اس بات پر یقین رکھتے ہیں
05:32کہ یہ تابوت بیت المقدس کے نیچے کہیں دفن ہے
05:34اور جب حیقل سلمانی کی دوبارہ تعمیر ہوگی
05:37تو یہ تابوت واپس آ جائے گا
05:38نازل تابوت سکینہ کا تصور محض
05:40ایک مذہبی علامت نہیں
05:41بلکہ ایک روحانی طاقت
05:43الہی رہنمائی اور عقیدے کی گہرائی کی اکاسی کرتا ہے
05:46اس کی گمشدگی نہ صرف ایک تاریخی واقعہ ہے
05:49بلکہ آنے والے دور کے لیے
05:51ایک روحانی آزمائش بھی
05:52مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق جب
05:54امام مہدی اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ظہور ہوگا
05:57تو یہ تابوت دوبارہ ظاہر ہو سکتا ہے
05:59اور اس کی برکات ایک بار پھر دنیا کو
06:02ہدایت کی طرف لے جائیں گی
06:04یہی وجہ ہے کہ تابوت سکینہ آج بھی دنیا بھر کے
06:06ماہرین موقعین اور
06:08مذہبی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز ہے
06:10کیا یہ تابوت واقعی زمین پر کہیں دفن ہے
06:13کیا کبھی دوبارہ ظاہر ہوگا
06:14اور اگر ہو گیا تو کیا انسانیت کے لیے
06:17ایک نیا روحانی باپ کھلے گا
06:19یہ سوالات آج بھی ہماری سوچ کو جھنجوڑتے ہیں
06:21تابوت سکینہ کا راز
06:23تاریخ کی سب سے گہری گتھیوں میں سے ایک ہے
06:25اور اس کی تلاش ایک ایسا سفر ہے
06:27جو ایمان علم اور تجسس
06:29کا سنگم ہے
06:31ناظرین تابوت سکینہ جسے الہی نشانی
06:33سکون اور فتح کی علامت سمجھا جاتا تھا
06:35ایک وقت ایسا بھی آیا جب یہ
06:37مقدس خزانہ خاموشی سے
06:38تاریخ کے صفات سے اوجل ہو گیا
06:40اس صرف ایک صندوق کا غائب ہونا نہ تھا
06:42بلکہ ایک پوری قوم کی روحانی بنیادوں کا
06:44لرس جانا تھا
06:45تابوت سکینہ کی گمشدگی ایک ایسا واقعہ ہے
06:48جس نے بنی اسرائیل کی مذہبی
06:50سیاسی اور اجتماع زندگی کو
06:51گہرے صدمے سے دوچار کیا
06:53اور اس کے بعد کی تاریخ میں خلا پیدا ہو گیا
06:56جو آج تک پر نہیں ہو سکا
06:57تابوت سکینہ کی گمشدگی کے بارے میں
07:00سب سے بڑی اور معروف روایت یہ ہے
07:02کہ جب بابل کے بادشاہ
07:03بخت نصر نے پانسو ستاسی قبل مسیح میں
07:06یروشلم پر حملہ کیا
07:07تو شہر کو تباہ کر دیا
07:09حیکل سلمانی کو مسمار کر دیا
07:11اور بنی اسرائیل کی بڑی تعداد کو غلام بنا کر
07:13بابل لے جایا گیا
07:14یہی وہ وقت تھا جب تابوت سکینہ کا
07:16کوئی ذکر تاریخی ریکارڈ سے غائب ہو جاتا ہے
07:19نہ اسے دشمن لے گئے ہونے کی کوئی
07:22واضح شواہد ملتے ہیں
07:23اور نہ ہی بنی اسرائیل نے
07:24یہ کہیں ریکارڈ کیا
07:25کہ انہوں نے اسے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا تھا
07:28یہ بات خود ایک پرسرار گتھی بن گئی
07:30جس پر صدیوں سے مختلف آرہ قائم کی جاتی رہی ہیں
07:33بعض روایت کے مطابق جب حضرت
07:35یرمہ علیہ السلام نے
07:36بخت نصر کے حملے کی پیش گوئی کی
07:38تو انہوں نے تابوت کو قبل از وقت
07:40خفیہ مقام پر منتقل کروا دیا
07:42ایک مشہور یہودی روایت کہتی
07:44کہ تابوت کو کوہ نبو
07:46یا کوہ سیون کے کسی غار میں
07:48چھپا دیا گیا
07:48اور اس جگہ کا علم صرف مخصوص ربیوں کو ہی تھا
07:51جو نسل در نسل اسے راز رکھ کر منتقل ہوتے رہے
07:54دوسری جانب کچھ روایات کا کہنا ہے
07:56کہ تابوت کو فرشتوں نے آسمان پر اٹھا لیا
07:58تاکہ وہ بنی اسرائیل کی نافرمانی کے باعث
08:01ان سے ہمیشہ کے لئے چھن جائے
08:03عیسائی اور یہودی مورخین
08:04نے بھی مختلف قیاس آرائیاں کی ہیں
08:06بعض کا کہنا ہے کہ تابوت کو مصریوں نے
08:08کسی سا آپ کو حملے کے دوران چرائے تھا
08:10اور وہ آج بھی مصر کے کسی
08:12زیر زمین خزانے میں چھپا ہے
08:14دیگر نظریات کے مطابق یہ تابوت افریقہ کے ملک
08:17ایتھوپیا میں ایک قدیم چرس میں محفوظ ہے
08:19جہاں کہ پادری دعویٰ کرتے ہیں
08:21کہ وہ اصل تابوت احد کے نگے باہ ہیں
08:23تاہم ان دعویٰوں کی تجدیق کبھی نہیں ہو سکی
08:25کیونکہ تابوت کو عوام یا ماہرین کو
08:27دکھانے کی اجازت نہیں دی گئی
08:29تابوت سکینہ کی گمشودگی صرف ایک تاریخی سوال نہیں
08:31بلکہ یہودی قوم کے لیے
08:33ایک روحانی زخم بھی ہے
08:35اس تابوت کو وہ شخینہ
08:37یعنی اللہ کی موجودگی کی علامت مانتے تھے
08:40حیکل سلمانی میں یہ تابوت
08:42سب سے اندرونی حصے میں رکھا جاتا تھا
08:43جسے قدس الاخداس کہا جاتا تھا
08:46اور صرف عالی ترین کاہن
08:48سال میں ایک بار داخل ہو سکتا تھا
08:50وہ بھی خاص عبادات اور تذکیہ
08:51نفس کے بعد
08:52جب تابوت غائب ہوا
08:53تو یہ ان کے لیے
08:54صرف ایک مقدس شہکک ہو جانا نہ تھا
08:57بلکہ خدا سے براہ راست تعلق کا کٹ جانا تھا
08:59ان کے لیے یہ گویا آسمان کی خاموشی تھی
09:02جیسے وہی بند ہو گئی ہو
09:04جیسے خدا نے اپنا چہرہ پھیڑ لیا ہو
09:06تابوت کے دم موجودگی نے
09:08نہ صرف ان کے مذہبی معاملات کو متاثر کیا
09:10بلکہ ان کی قومی شناحت کو بھی
09:11بہران میں ڈال دیا
09:13حیکل سلمانی کی تعمیر نو کے دوران
09:15دوسرا حیکل تو بنایا گیا
09:16لیکن اس میں تابوت سکینہ شامل نہ تھا
09:18اس کے بغیر
09:19حیکل ادھورہ محسوس ہوتا تھا
09:21اور عبادات میں وہ روحانیت باقی نہ رہی
09:23جو تابوت کی موجودگی سے پیدا ہوتی تھی
09:25یہودی مورخین اور ربی
09:27آج تک اس سوال سے دو چار ہیں
09:29کہ اگر تابوت واپس نہ آیا
09:30تو کیا حیکل مکمل ہو سکتا ہے
09:32اور اگر مکمل نہیں
09:33تو کیا ان کی مذہبی روایت میں
09:35دوبارہ روپ ہوں کی جا سکتی ہے
09:37تابوت کی گمشدگی کے بعد
09:38کئی صدیوں تک یہودی قوم
09:40مسلسل غلامی ظلم
09:41اور جلا وطنی کا شکار رہی
09:43بابل کی اسیری کے بعد
09:44یونانیوں اور رومیوں نے بھی
09:46ان پر حکمرانی کی
09:47اور ان کا مرکز عبادت اور قومی فخر
09:49یعنی حیکل دوبارہ
09:50ستر ایسی میں رومی جنرل
09:52ٹائٹس کے ہاتھوں تباہ کر دیا گیا
09:55گویا یہ ایک اور ضرب تھی
09:57اس قوم پر جو تابوت سکینہ کے بغیر
09:59ویسے ہی بے روح ہو چکی تھی
10:01اسلامی نکتہ نظر سے بھی
10:03تابوت سکینہ کی گمشدگی ایک نشانی ہے
10:05جیسے کہ قرآن میں بتایا گیا
10:06کہ تابوت سکون و برکت کی علامت تھا
10:09اس کی واپسی حضرت تعلوت کی
10:10بادشاہت کا الہی ثبوت تھی
10:12اور یہ بنی اسرائیل کے لئے
10:13خدای تسکین کا ذریعہ تھا
10:15کچھ مسلم مفقرین کا ماننا ہے
10:17کہ تابوت دوبارہ
10:18امام مہدی یا حضرت عیسیٰ علیہ السلام
10:20کے زمانے میں ظاہر ہوگا
10:21اور یہ ایک نشانی ہوگی
10:22آخری زمانے کے قریب ہونے کی
10:24بعض روایت میں یہاں تک آیا ہے
10:26کہ یہ تابوت
10:27بوہیرہ تبریہ کے قریب علاقوں میں
10:29کہیں دفن ہے
10:29اور ظاہور مہدی کے وقت
10:31اس کا سراغ مل جائے گا
10:32تابوت سکینہ کا گم ہونا
10:34آج بھی تاریخ
10:35مذہب
10:35اور آثار قدیمہ کے محققین کے لئے
10:38ایک بہت بڑا معمہ ہے
10:39یہ صرف ایک صندوق کا قصہ نہیں
10:41بلکہ یہ عقائد
10:42روحانیت
10:42نافرمانی
10:43آزمائش
10:44اور الہی فیصلے کا مذہر ہے
10:46ہر صدی میں کوئی نہ کوئی شخص
10:47گروہ یا حکومت
10:48اس تابوت کی تلاش میں نکلتی ہے
10:50لیکن اب تک سب ناکام رہے
10:52ناظرین تابوت سکینہ ایک ایسا راز ہے
10:54جس نے نہ صرف یہودیوں
10:56بلکہ عیسائیوں
10:57مسلمانوں
10:58اور آثار قدیمہ کے ماہرین
11:00کو بھی صدیوں سے
11:01اپنی طرف متوجہ کر رکھا ہے
11:03اس صندوق کی تقدیس
11:04اس میں موجود الہی نشانیوں
11:06اور خدا کی موجودگی سے
11:08اس کے تعلق نے
11:09اسے ایک روحانی خزانہ بنا دیا ہے
11:11لیکن جب یہ تابوت گم ہو گیا تھا
11:13تو اس کی تلاش ایک ایسا مقصد بن گئی
11:15جو وقت کے ساتھ
11:16ایک مشن
11:17ایک خواب
11:18اور باز کے لیے
11:19ایک جنون کی شکل اختیار کر گیا
11:20ہر دور میں اس کی بازیابی کے لیے
11:22مختلف نظریات سامنے آئے
11:24مختلف مقامات کی چھانبین ہوئی
11:26اور انگنت خفیہ مشن وجود میں آئے
11:28جن میں سے
11:29اکثر آج بھی
11:30اسرار میں لپٹے ہوئے ہیں
11:32تابوت سکینہ کی تلاش کے سب سے
11:34نمائی مقامات میں
11:35سارے فیرست ہے
11:36یروشلم
11:36چونکہ تابوت کو
11:37روایتی طور پر
11:38حیکل سلمانی میں رکھا گیا تھا
11:40اس لئے بہت سے موقعین کا ماننا ہے
11:42کہ یہ تابوت
11:43آج بھی کسی خفیہ سرنگ
11:45تہہ خانے
11:45یا غار میں موجود ہے
11:47جدید اسرائیلی ماہرین
11:48آثار قدیمہ کے پرانے شہر
11:50یروشلم
11:51اور کوہ مابد
11:52ٹیمپل ماؤنٹ کے نیچے
11:53کئی سرنگیں کھو دیں
11:55لیکن سیاسی اور مذہبی حساسیت کی وجہ سے
11:57اکثر خدائیاں روک دی گئیں
11:59بہت سے لوگوں کا ماننا ہے
12:00کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد
12:02اور دیگر مذہبی حلقے
12:04اس تلاش میں مسلسل مصروف ہیں
12:06لیکن وہ اپنے تحقیقات کو خفیہ رکھتے ہیں
12:08تاکہ عوامی یا عالمی سطح پر
12:10تنازعہ نہ پیدا ہو
12:11ایک اور دلچسپ اور بار بار دورایا جانے والا نظریہ
12:14افریقہ کے ملک ایتھوپیا سے جڑا ہے
12:16ایتھوپیا کی ایک قدیم
12:18چرچ آف آر لیڈی میری آف زیون
12:20کے پادری دعویٰ کرتے ہیں
12:22کہ تابوت سکینہ ان کے پاس ہے
12:24اور وہ اسے سینکڑوں برسوں سے محفوظ رکھے ہوئے ہیں
12:27ان کے مطابق تابوت کو
12:28سلمان بادشاہ اور ملکہ سبا کے بیٹے
12:31میں نے لیکھ یروشلم سے ایتھوپیا لائے تھا
12:33دلچسپ بات تھی
12:35کہ چرچ کے اندر موجود تابوت کو
12:36نہ کسی غیر فرد کو دیکھنے دیا جاتا ہے
12:39نہ کسی فوٹوگریفر کو
12:40قریب جانے کی اجازت ہے
12:42اس چرچ کا صرف ایک پادری نگہ با ہوتا ہے
12:44جو اپنی زندگی کے باقی دن صرف تابوت کی حفاظت میں گزارتا ہے
12:48کئی مغربی مورخین
12:49اور صحافیوں نے اس دعوے کی تحقیق کی کوشش کی
12:51لیکن کوئی حتمی ثبوت سامنے نہ سکا
12:54تاہم یہ نظریہ
12:55آج بھی زندہ ہے
12:56ایتھوپیا میں یہ عقیدہ
12:58عوامی سطح پر بہت مضبوط ہے
12:59تابوت کی تلاش کے زمن میں
13:02کوہے نیبو
13:03جوڈن
13:04اور بہر مردار
13:05ڈیڈ سی کے علاقے کو بھی
13:06مشکوک سمجھا گیا ہے
13:08کچھ روایات کے مطابق حضرت یرما نے
13:10تابوت کو بابل کی الگار سے پہلے
13:12کوہے نیبو پر شپا دیا تھا
13:14ایک نظریہ یہ بھی ہے کہ
13:15کمران کے غاروں
13:17جہاں ڈیڈ سی سکرولز ملے تھے
13:19وہی مقام ہے جہاں تابوت کو
13:20کسی سرنگ
13:21یا چٹان کے اندر دفن کیا گیا تھا
13:23ان مقامات پر کئی خفیہ
13:24اور نیم سرکاری خدائیاں ہو چکی ہیں
13:26لیکن کسی کو تابوت کا سراغ نہ ملا
13:28بعض سادشی نظریات کے مطابق
13:31کچھ کھوجیوں کو
13:31تابوت یا اس سے متعلق آثار ملے
13:34لیکن طاقت پر قوتوں نے
13:35اس کی دریافت کو دنیا سے چھپا دیا
13:37تابوت سکینہ کی تلاش میں
13:39صرف مذہبی یا قومی دارے ہی شامل نہیں
13:41بلکہ ویسٹرن محققین
13:43خفیہ تنظیمیں
13:44اور یہاں تک کہ کچھ انتہا پسند
13:46عیسائی گروہ بھی شامل ہیں
13:47جو یہ مانتے ہیں کہ
13:48تابوت کی بازیابی سے
13:49دنیا میں ایک نیا الہی حکم جاری ہوگا
13:52اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی
13:53واپسی کا راستہ ہمبار ہوگا
13:55بعض عیسائی نظریات کے مطابق
13:57تابوت کی واپسی ہی
13:58آخری زمانے کی ابتدائی نشانیوں میں سے ہے
14:01یہی وجہ ہے کہ کئی
14:02مغربی ماہرین آثار قدیمہ
14:04خاص طور پر امریکہ اور یورپ سے
14:06اس موضوع پر
14:07نہ صرف تحقیقات کر رہے ہیں
14:08بلکہ عملی طور پر
14:09مختلف ممالک میں جا کر
14:10خدائیوں کا حصہ بھی بنے
14:11مذہبی متون میں
14:13تابوت کا ذکر بہت وضاحت سے آتا ہے
14:15تورات میں اسے
14:16آرک آف کومینٹ کہا گیا ہے
14:17جو دو سنہری فرشتوں کے
14:19مجسموں کے درمیان رکھا جاتا تھا
14:21اور جمنی اسرائیل جنگ میں جاتے
14:22تو اسے آگے رکھا کرتے تھے
14:24اس کے اندرد موسیٰ علیہ السلام
14:25کی لکھی ہوئی تختیاں
14:27من آسمانی خوراک
14:28اور حضرت حارون کا
14:29اصحہ رکھا گیا تھا
14:30قرآن میں سورہ بقرہ کی آیت
14:32دو سوارتالیس میں
14:33تابوت سکینہ کا ذکر آتا ہے
14:34اور ان کے نبی نے ان سے کہا
14:37اس کی بادشاہی کی نشانی یہ ہے
14:39کہ تمہارے پاس تابوت آئے گا
14:40جس میں تمہارے رب کی طرف سے
14:42سکینہ سکون ہوگا
14:44اور موسیٰ اور حارون کے
14:45گھرانے کی چھوڑی ہوئی چیزیں ہوں گی
14:47اسے فرشتے اٹھا لائیں گے
14:48اس آیت سے پتا چلتا ہے
14:50کہ تابوت صرف ایک جسمانی شہنہ تھی
14:52بلکہ ایک روحانی ذریعہ بھی تھا
14:53جس کے ذریعے
14:54اللہ اپنی موجودگی
14:55اور حمایت کا اظہار فرماتا تھا
14:57کچھ اسلام مفسرین کا ماننا ہے
14:59کہ تابوت سکینہ کو فرشتے
15:01آسمان پر لے گئے تھے
15:02کیونکہ بنی اسرائیل نے نافرمانی کی
15:04اور اس کی حفاظت کا حق دانا کیا
15:06بعض دیگر اقوال کے مطابق
15:08تابوت زمین پر ہی
15:09کسی خفیہ مقام پر دفن ہے
15:10اور وقت آنے پر ظاہر ہو جائے گا
15:12روایات میں یہاں تک آتا ہے
15:14کہ امام مہدی کے ظہور کے وقت
15:15وہ مقام ظاہر ہوگا
15:16جہاں تابوت دفن ہے
15:18اور یہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی آمد کے لیے
15:20ایک علامت ہوگا
15:21تابوت کی تلاش کی ایک اور جہت
15:23سادش نظریات سے جڑی ہے
15:25بعض کا دعویٰ ہے
15:27کہ امریکی حکومت یا فری میسنز
15:29جیسے خفیہ گروہ تابوت کے سراغ میں ہیں
15:31اور ان کے پاس ایسی خفیہ معلومات ہیں
15:33جو عام عوام سے چھپائی جارہی ہیں
15:35ایک مشہور فلم
15:36ریڈرز آف دے لاسٹ آرک
15:37انڈیا نا جانس سیریز میں
15:39اسی نظریہ کو پیش کیا گیا
15:40کہ نازی جرمنی تابوت کو حاصل کر کے
15:42روحانی طاقت پانے کی کوشش میں تھا
15:44اگرچہ یہ فلم فکشن تھی
15:46لیکن اس نے عوامی ذہن میں
15:47تابوت کی تلاش کو
15:48ایک سنسنی خیز مہم میں بدل دیا
15:50آخر میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے
15:52کہ کیا تابوت واقعی کہیں دفن ہیں
15:54کیا یہ سب محض روایتی
15:55یا مذہبی عقائد پر مبنی قیاس آرائیاں ہیں
15:58یا پھر واقعی کوئی خفیہ طاقتیں
16:00اس راز کو سمالے ہوئے ہیں
16:01اور اگر تابوت مل بھی جائے
16:03تو کیا آج کا انسان
16:04جو مادہ پرستی جنگ و جدل
16:06اور فرقہ واریت میں علجا ہوا ہے
16:07اس الہی خزانے کو سمالنے کے قابل ہوگا
16:10ناظرین تابوت سکینہ کی تلاش
16:12دراصل خدا کی قربت
16:13اور ہدایت کی تلاش ہے
16:15یہ وہ خزانہ ہے
16:16جو صرف مٹی لکڑی اور سونے کا نہیں
16:17بلکہ اس کے اندر چھپی ہوئی برکت
16:19اور سکینہ تھی اصل دولت ہے
16:21شاید اسی لئے یہ راز اب تک چھپا ہے
16:23کیونکہ انسان ابھی
16:24اس خزانے کے روحانی بوجھ کو اٹھانے کے لئے
16:26تیار نہیں
16:27تابوت سکینہ کی تلاش کے نام پر
16:29اسرائیل نے گزشتہ کئی دہائیوں سے
16:31مسجد اقصہ کے نیچے
16:32ایک خاموش مگر
16:33مسلسل جنگ چھڑ رکھی ہے
16:35اس کا مقصد صرف ایک صندوق کی بازیابی نہیں
16:37بلکہ
16:38حیکل سلمانی کی دوبارہ تعمیر
16:40اور ایک نئی مذہبی دنیا بھی حکومت کا قیام ہے
16:43اسرائیل کے اندرونی حلقوں میں
16:45یقیدہ مضبوطی سے پا جاتا ہے
16:46کہ تابوت سکینہ
16:47اسی مقام پر کہیں دفن ہے
16:49جہاں کبھی حیکل سلمانی موجود تھا
16:51یعنی مسجد اقصہ کے نیچے
16:53اسی عقیدے کے تحت کئی دہائیوں سے
16:55خفیہ زیر زمین سرنگے کھو دی جا رہی ہیں
16:57جن کا نیٹ ورک اس قدر وسیح ہو چکا ہے
17:01کہ کئی ماہرین کا ماننا ہے
17:03کہ پورا حرم الشریف زلزلے کی
17:05ایک ہلکی سی لہر سے مندیم ہو سکتا ہے
17:07ان خدائیوں میں اسرائیل کی بدنامے
17:09زمانہ خفیہ ایجنسی
17:10موساد کے ساسات کئی بین الاقوامی
17:13آرکیولوجیکل ادارے
17:14اور مذہبی سہونی تنظیمیں بھی شامل ہیں
17:17جنہوں نے اپنی سرگرمی
17:18مکمل رازداری میں جاری رکھی ہوئی ہیں
17:20لیکن صرف یہی نہیں
17:21تابوت سکینہ کے ذریعے آنے والی بادشاہی کے لیے
17:24ایک مخصوص نسل کی بھی تیاری کی جا رہی ہے
17:27جسے خالص کوہن پرست
17:29یہودین نسل کہا جاتا ہے
17:30اس مقصد کے لیے ریڈ ہائفہ
17:32یعنی سرگائے کی نسلی افضائش پر
17:34اربو ڈالرز خرچ کیے جا چکے ہیں
17:36کیونکہ توراتی روایت کے مطابق
17:38تابوت کی تطہیر اور
17:40حیکل کی دوبارہ تعمیر
17:41اسی نایاب سرہ گائے کی قربانی سے مشروط ہے
17:44یہ گائے کسی بھی جسمانی نقص سے پاک ہونی چاہیے
17:47اور مخصوص طریقے سے پالی جاتی ہے
17:49ان تمام سرگرمیوں کا واحد مقصد ہے
17:51ایک ایسا ماحول بنانا
17:52جس میں تابوت سکینہ کو ظاہر کر کے
17:54نہ صرف مذہبی مقاصد حاصل کیا جا سکیں
17:57بلکہ عالمی سطح پر
17:58ایک ایسا جذباتی و نظریاتی ہنگامہ کھڑا کیا جا سکے
18:01جو اسرائیل کو مقدس قیادت کا تاج پہنا دے
18:04لیکن سوال یہ کہ کیا واقعی یہ تابوت
18:06ان کے ہاتھ آئے گا
18:07یا وہ صرف اس کے سائے کے پیچھے دوڑ رہے ہیں
18:10جبکہ اصل تابوت
18:11اس ہستی کے پاس پہنچ چکا ہے
18:13جو صرف وقت کے ازن سے ظاہر ہوگی
18:15یعنی امام مہدی
18:16تابوت سکینہ کو صرف ایک مذہبی علامت
18:19یا تاریخ کا ورثہ بنانے کے بجائے
18:21پاپ کلچر اور ہالی ووڈ
18:22نے ایک ایسی سنسنی خیز خزانے کی
18:25داستان میں تبدیل کر دیا ہے
18:26ایک ایسا راز جسے فلموں
18:28گیمز ڈاکیومنٹریز اور
18:30فری میسنس لٹریچر کے ذریعے
18:32دنیا کے ذہنوں میں ایک مہم جوئی کے روپ میں
18:34بٹھا دیا گیا
18:35مشہور فلم
18:36نیشنل ٹریزر میں
18:38تابوت، حیکل سلمانی اور خفیہ نقشے جیسے
18:41ناصر کو کچھ اس طرح پیش کیا
18:42کہ عام جہن ان سب کو صرف ایک سادشی کہانی
18:45سمجھنے لگے
18:45نتیجہ یہ نکلا کہ
18:47تابوت سکینہ جو دراصل ایک ربانی امانت
18:49ایک الہی نسرت کا نشان ہے
18:51اس عوامی شعور میں ایک تاریخی معمہ
18:53یہ خزانے کا صندوق
18:54بنا کر پیش کر دیا گیا
18:56اس ٹیکنیک کا مقصد صاف ہے
18:58ناظرین کو اصل حقیقت سے بھٹکانا
19:00تاکہ وہ اس تابوت کے روحانی
19:02ایمانی اور مہدی سے
19:03وابستہ انقلابی پہلو پر غور نہ کریں
19:05یہی نئی تابوت کے گرد مختلف
19:07سائنسی نظریات بھی پھیلائے گئے
19:08جیسے کہ یہ ایک داونائی کا منبع ہے
19:10یا اس میں کوئی ایٹمی قوت چھپی ہے
19:12تاکہ اسے مذہب سے کاٹ کر صرف
19:14فیزکس یا میتھمیٹکس کا سوال بنا دیا جائے
19:16فریمہسن نظریات میں بھی تابوت کو
19:19ایک کائناتی راز قرار دے کر
19:20اسے صرف منتخب ذہنوں کی رسائے تک
19:22محدود کر دیا گیا
19:23حالانکہ قرآن اور احادیث
19:25اسے ایک ایسا نشان بناتے ہیں
19:26جو عدل ایمان اور الہی
19:28اور الہی نظام کی علامت ہے
19:30اس سب کچھ اس لیے کیا گیا
19:31کہ جب تابوت دوبارہ ظاہر ہو
19:33تو لوگ اسے پہچان نہ سکیں
19:35اور وہ امام مہدی کی نشانیوں میں سے
19:37ایک نشانی کو صرف
19:38ایک آرکیولوجیکل ایونٹ سمجھ کر گزر جائیں
19:41مگر حقیقت یہی ہے
19:42کہ تابوت ایک دیون میسٹری ہے
19:44جو فقط اسی کے ہاتھ میں ہو سکتا ہے
19:47جس کا ظہور رب کے اذن سے ہوگا
19:49اور جو باطل کے ایوانوں کو لرزا دے گا
19:51ناظرین تابوت سکینہ وہ چیز نہیں
19:54جسے یہودی لوگ واقعی ڈھونڈ رہے ہیں
19:55یہ اسے صرف ایک بہانے
19:57ایک ہائپ
19:57ایک عوامی توجہ کا عالی بنائے ہوئے ہیں
20:00انہیں اصل مقام اور راز کا پتا ہے
20:02لیکن وہ اس کو چھپائے ہوئے ہیں
20:03کیونکہ وہ جانتے ہیں
20:05کہ تابوت سکینہ کیسے جائب گھر میں رکھنے کی چیز نہیں
20:07بلکہ اس کا تعلق
20:08مولا امام مہدی علیہ السلام کے ظہور
20:10اور عالمی نظام کی تبدیلی سے ہے
20:12تابوت سکینہ
20:14اس کی حقیقت
20:14یہ لوگ ہم سے بہتر جانتے ہیں
20:16وہ جانتے ہیں
20:17کہ اللہ تعالی کی
20:18کہ اللہ تعالی کی یہ امانت
20:19زمین میں دفن ہوئی نہیں سکتی
20:21یہ تابوت دفن ہونے کے لئے نہیں
20:22ظہور کے لئے تھا
20:24اور وہ ظہور
20:24اب قریب آ چکا ہے
20:26یہ تابوت اب اس کے پاس ہے
20:35پہنچ چکا ہے
20:35یہ لوگ یہ بات جانتے ہیں
20:37مگر تسلیم نہیں کرتے
20:38یہ شور
20:39یہ پروپیگنڈا
20:40یہ ہائپ
20:41سب ایک نقاب ہے
20:42ایک پردہ
20:43تاکہ دنیا
20:43اصل کہانی نہ دیکھ سکے
20:45اصل حقیقت وہ ہے
20:46جو نیشنل ٹریجر
20:47جیسے فلموں میں
20:48پردہ اسیمی پر دکھائی تو جاتی ہے
20:50مگر روحانی حقیقت سے
20:52کوسوں دور کر کے
20:53کیونکہ اصل تابوت
20:54اب کسی مٹی میں چھپا نہیں
20:56بلکہ
20:56اس ہاتھ میں ہے
20:57جس کے ساتھ
20:59حق اور عدل کا سورج
21:00طلوع ہونا ہے
21:00کیونکہ انہیں اندازہ ہو چکا ہے
21:02کہ تابوت کا
21:03ظاہری نہ ہونا
21:04اس کا گمشدہ ہونا نہیں
21:06بلکہ اس کا
21:07محفوظ ہونا ہے
21:07امام مہدی کے پاس
21:09اور جب یہ تابوت
21:10ظاہر ہوگا
21:10تو وہ لمحہ
21:11صرف انکشاف کا نہیں
21:12انقلاب کا آغاز ہوگا
21:14جب تابوت سکینہ کا
21:15ظہور ہوگا
21:16تو یہ صرف
21:16ایک صندوق کا منظر نہیں ہوگا
21:18بلکہ یہ
21:19نصرت الہی کے آغاز
21:20کی نشانی ہوگی
21:21جس کا بعدہ
21:22زمانوں سے کیا گیا ہے
21:23اس مقدس تابوت کا
21:25امام مہدی کے ہاتھوں میں آنا
21:26اس بات کا اعلان ہوگا
21:27اب فیصلے آسمانوں سے ہوں گے
21:29اور زمین پر
21:30عدل کا نظام
21:31قائم ہونے جا رہا ہے
21:32یہ وہ لمحہ ہوگا
21:33جب تاغوتی قوتیں
21:34لرز جائیں گی
21:35ان کا مصنوعی اقدار
21:36جالی جمہوریت
21:38سودی معیشت
21:39اور استعمار پر
21:40مبنی عالمی نظام
21:41زمین بوس ہو جائے گا
21:42کیونکہ تابوت سکینہ
21:43صرف ماضی کا
21:44ایک تاریخی نشان نہیں
21:45بلکہ وہ
21:46الہی طاقت کا
21:46ظاہری مظہر ہے
21:47اور یہ مظہر
21:48اب ظہور حق کی
21:49تمہید بنے گا
21:50اس کے بعد
21:51دنیا بیت المقدس میں
21:52وہ منظر دیکھے گی
21:53جس کی پیشگوئی
21:54نہ صرف آسمانی کتابوں میں ہیں
21:55بلکہ
21:55رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
21:58زبان مبارک سے بھی ہوئی
21:59کہ بیت المقدس میں
22:00عدل کا سورج طلوع ہوگا
22:02اور دنیا میں
22:02حق کا بول بالا ہوگا
22:03وہاں سے نہ
22:04کوئی اقوام متحدہ کا
22:06ایجنڈا چلے گا
22:06نہ کسی بڑی طاقت کا تسلط
22:08بلکہ
22:09وہاں سے
22:09خالص الہی نظام کا آغاز ہوگا
22:11جس کی قیادت
22:12امام مہدی کریں گے
22:13اور جو زمین کو انصاف
22:15اور امن اور نور سے بھر دے گا
22:17تو ناظرین
22:17اب سوال یہ نہیں
22:18کہ تابوت کہاں ہیں
22:19بلکہ سوال یہ
22:20کہ کیا ہم تیار ہیں
22:21اگر واقع
22:23تابوت سکین امام مہدی
22:24کو مل چکا ہے
22:25اور زمین پر حق کا
22:26سورج طلوع ہونے والا ہے
22:27تو کیا ہم اپنے دل
22:28اپنی نیت
22:29اور اپنی زبان کو
22:30اس تبدیلی کے لیے
22:31تیار کر چکے ہیں
22:32یہ ویڈیو صرف
22:33ایک معلوماتی سلسلہ نہیں
22:35یہ ایک دعوت فکر ہے
22:36ایک آواز بیداری ہے
22:38اس پیغام کو صرف
22:39اپنے تک محدود نہ رکھیں
22:41اسے دوسرا تک پہنچائیں
22:42کیونکہ جب امام مہدی
22:43کا ظہور ہوگا
22:44اور تابوت
22:45بیت المقدس میں
22:46رکھا جائے گا
22:46تو امت مسلمہ کی
22:48ہر آنکھ
22:48جاگ رہی ہو
22:49اور ہر دل
22:50حق کے ساتھ کھڑا ہو
Comments

Recommended