Skip to playerSkip to main content
Kya Iran ke bare mein Nabi Kareem ﷺ ne koi paishgoi farmayi thi? Aaj ke halaat dekh kar kai log kehte hain ke kuch hadith sach hoti nazar aa rahi hain.

Lekin asal sawal yeh hai: kya waqai Iran ka anjaam hadith mein clear taur par bayan kiya gaya hai ya yeh sirf logon ki apni tafseer hai?

Is video mein hum Islamic riwayat, authentic hadith aur aaj ke geopolitical halaat ko simple andaaz mein samjhenge.

📌 Haqeeqat jaaniye… na ke sirf viral claims.

#NoorTV
#Iran
#IranFuture
#IslamicProphecy
#Hadith
#AkhirZaman
#MiddleEast
#IranVsIsrael
#IslamicReminder
#DeenKiBaat

Category

📚
Learning
Transcript
00:00
00:02
00:33
01:19
01:30
01:31
01:36
02:08
02:09
02:12
02:45
03:10
03:39ڈالر کے 90% تیل گزرتا ہے
03:41ڈالر کے 90% مایا
03:43ڈالر کے 90% اسی پر منحصر ہے
03:48ڈالر کے 90%
03:50ڈالر تھی
03:51اور اگر یہ آبنائے بند ہو جائے
03:52تو 6000 ارب ڈالر کا نقصان
03:54ایک جھٹکے میں ہو جائے گا
03:55ایران نے اعلان کر دیا
03:56کہ اگر کسی بھی ملک کا جہاز
03:58ہرمز کی طرف بڑھا
03:59تو اسے جلا دیا جائے گا
04:00اس لئے امریکہ اور اسرائیل کے لیے بھی
04:02ایران کو محض ایک فوجی آپریشن سے
04:04is so easy to see the way he has.
04:08Iran's work is a 8,731 km.
04:12which is 2,815 km.
04:15This is a good idea.
04:16This is a good idea.
04:17This is such a far from the wind.
04:19Iran's work is a good idea.
04:23This is an independent state of the wind.
04:26If it's a slow,
04:30it's a good idea.
04:31This is the case of the army.
05:01ڈیران کے اندر کی قومیں بٹ جائیں گی اور ایران ٹوٹ جائے گا لیکن 8 سال اور 10 لاکھ جانوں
05:06کے قربانے کے بعد صدام کو ایک انج زمین لیے بغیر حار ماننا پڑی
05:09پیارے دوستو لیکن ان تمام طاقتوں کے باوجود نبی علیہ السلام کے حدیث میں واضح ہے کہ ایران تباہ ضرور
05:15ہوگا اور یہ تباہی فارس یعنی ایران کے مغربی اور جنوبی حصے کی ہوگی
05:19آج امریکہ کے صدر ٹرم بار بار یہ کہہ رہے ہیں کہ ایرانی عوام کو چاہیے کہ وہ اسلامی حکومت
05:23کا تخت اولڑ دیں
05:24کیونکہ انہیں بھی معلوم ہے کہ ایران کو بغیر عوام کی طاقت توڑے زیر کرنا قریب قریب ناممکن ہے
05:30دسمبر 2025 میں شروع ہونے والے احتجاج جو آج تک جاری ہیں جن میں اب تک 7000 سے زائد لوگ
05:35مارے جا چکے ہیں
05:36یہ 1989 کے اسلامی انقلاب کے بعد سب سے بڑا احتجاج ہے
05:40یہ اندرونی درانے بھی کہیں نہ کہیں اس انجام کی طرف اشارہ کر رہی ہیں جس کی پیش گوئی کی
05:45گئی تھی
05:45ایران اور اسرائیل کی موجودہ کشیدگی کوئی ایک بہت بڑے اور خوفناک منظر نامے کا حصہ سمجھا جا رہا ہے
05:51بہت سے تاریخدان اور اسلامی علماء اس بات کا خدشہ ظاہر کر رہے ہیں کہ ایران اور اسرائیل کی جنگ
05:57اس عظیم آخری جنگ کا آغاز ہو سکتی ہے
05:59جسے مختلف الہامی کتابوں میں بیان کیا گیا ہے
06:01یہ صرف مسلمانوں کا عقیدہ نہیں
06:03بائبل میں بھی اس آخری جنگ کا ذکر ہے
06:05اور انجیل میں بھی اس کی طرف اشارہ کیا گیا ہے
06:08اور اسلام بھی اس آخری معارکے سے متلا کرتا ہے
06:10تینوں الہامی کتابیں ایک ہی سمت کی طرف اشارہ کر رہی ہیں
06:13سات ستمبر دوہزار پچیس کو دوپہر کے تین بجے پورے برطانیہ میں ہر شخص کے موبائل پر ایک الٹ موصول
06:20ہوا
06:20جس میں لکھا تھا کہ ایمرجنسی الٹ سسٹم کا ایک تجربہ ہے
06:23اور حقیقی ایمرجنسی میں الٹ کی ہدایات پر عمل کریں
06:26اس الٹ سسٹم کا نام آر میگڈن الٹ سسٹم رکھا گیا ہے
06:30آر میگڈن یعنی ہر مجڈون وہی آخری جنگ ہے جس کا ذکر بائبل اور انجیل میں آتا ہے
06:35یہ الٹ سسٹم کئی سال سے تیار ہو رہا تھا
06:38لیکن ایکٹیو نہیں کیا گیا تھا
06:39اب اس کا ایکٹیو ہونا ثابت ہے
06:41کہ مغربی حکومتیں بھی اسی بڑی جنگ کی تیاریاں کر رہی ہیں
06:44پیارے دوستو بائبل میں درج ہے کہ اس جنگ کا رقبہ دو سو میل کا ہوگا
06:48انجیل کے باب نمبر سولہ کی آیت نمبر سولہ میں ہے
06:51کہ شیطانی روحیں اور دنیا جہاں کی فوجیں سب ہر مجڈون میں جمع ہوں گی
06:56یعنی یہ کہ مارکہ اسرائیل میں واقع مجڈون کی وادی میں لڑا جائے گا
07:00زبور میں بھی اس جنگ کو آخری جنگ تصور کیا گیا ہے
07:03جس میں انسانی حکومتوں کو ختم کر دیا جائے گا
07:05تینوں الامی کتابوں کا اشارہ ایک ہی سمت کی طرف ہے
07:08کہ یہ جنگ فلسطین کے سرزمین پر شروع ہوگی
07:10اور پھیلتے پھیلتے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی
07:14بعض مفسرین کا کہنا ہے کہ یہ کوئی مقامی جنگ نہیں
07:17بلکہ تیسری عالمی جنگ ہوگی
07:18نبی علیہ السلام نے جنگ کی ہولناکیوں کا نقشہ
07:21ان الفاظ میں کھیچا ہے کہ اگر کسی شخص کے سو بیٹے ہوں
07:24تو اسے معلوم ہوگا کہ سو میں سے ننانوے مارے جا چکے ہیں
07:27زمین انسانی لاشوں سے اس طرح بھری ہوگی
07:30کہ ایک پرندہ زمین پر خالی جگہ تلاش کرنے کے لیے اڑے گا
07:33تو اسے کہیں خالی جگہ نظر نہیں آگی
07:35آخر کار تھک کر بے دم ہو کر گرے گا
07:37تو وہاں بھی لاشوں کا ڈھیر ہوگا جس پر وہ گرا ہوگا
07:40اس حدیث میں مزید الفاظ ہیں
07:42کہ لوگوں کے دکھ اور غم کا ایسا عالم ہوگا
07:45کہ کسی کو مال غنیمت ملنے کی بھی خوشی نہیں ہوگی
07:48اس جنگ میں تباہی اس قدر ہوگی
07:50کہ انسان ایک بار پھر
07:51گھوڑوں اور اونٹوں پر سفر کیا کرے گا
07:53اب آتے ہیں اس اہم سوال کی طرف
07:55کہ ایران کے تباہ ہونے کے بعد کیا ہوگا
07:57اور اس کا کون سا حصہ باقی رہے گا
07:59بعض روایات اور علماء کی آرہ کے مطابق
08:02ایران کا وہ حصہ جو فارس کا علاقہ ہے
08:04وہ تباہ ہو جائے گا
08:05لیکن وہ حصہ جو خوراسان کا علاقہ ہے باقی رہے گا
08:08خوراسان کے علاقہ میں مشہد
08:10سیستان اور خوراسان رزوی کا علاقہ شامل ہے
08:20نبی علیہ السلام نے فرمایا کہ
08:21اسی پوراسان سے کالے جھنڈے نکلیں گے
08:23جو امام مہدی کی نصرت کے لیے آئیں گے
08:25پیارے دوستو احادیث مبارکہ میں
08:27ایران کی تباہی کے بعد کے واقعات کا نقشہ بھی
08:29واضح طور پر کھینچا گیا ہے
08:31جب ایران تباہ ہو جائے گا تو پھر اسرائیل اور اس کی
08:33حمایت کرنے والی قوتیں عرب ممالک کی طرف
08:36بڑھیں گی اور انہیں روندنا شروع کر دیں گی
08:38روندتے روندتے یہ قوتیں
08:39مدینہ منورہ کی اس حرد تک پہنچ جائیں گی
08:41اور مدینہ مرورہ سے لوگ بھاگنا شروع ہو جائیں گے
08:44نبی علیہ السلام نے فرمایا
08:45کہ لوگ وہاں سے اس قدر چلے جائیں گے
08:47کہ مسجد نببی میں جنگلی جانور چلتے پھرتے نظر آئیں گے
08:50یہ الفاظ سن کر دل ڈوبنے لگتا ہے
08:52اور آنکھیں بھر آتی ہیں
08:53کہ وہ شہر جہاں نبی علیہ السلام آرام فرما ہے
08:56وہاں کا یہ حال ہوگا
08:57مدینہ سے بھاگنے والے لوگ مکہ مکرمہ کی طرف جائیں گے
09:00اور وہاں بعض روایت کے مطابق ایک شخصیت ظاہر ہوگی
09:03جسے لوگ پہچانتے ہوں گے
09:05سنی علماء کی رائے کے مطابق یہ امام مہدی ہوں گے
09:08جو اس امت کو یک جا کرنے آئیں گے
09:10لوگ انہیں زبردستی پکڑ کر کہیں گے
09:12کہ آپ ہماری قیادت کریں
09:13اور پھر مقام ابراہیم اور ملتظم کے درمیان
09:16یعنی قابط اللہ کے دروازے کے پاس ان کی بائیت ہوگی
09:18جب امام مہدی ایک لشکر تیار کرنا شروع کریں گے
09:21اس کی تلہ شام کے لاکے تک پہنچے گی
09:23اور وہاں سے ایک لشکر انہیں روکنے کے لیے آئے گا
09:26لیکن حدیث کے مطابق مکہ اور مدینہ کے درمیان
09:28مقام بیہدہ پر وہ لشکر زمین میں دھسا دیا جائے گا
09:32اور یہی واحد قطعی نشانی ہوگی
09:34جو قدرت کی طرف سے امام مہدی کی تحضیق کے طور پر ظاہر ہوگی
09:37امام مہدی وہ فوج دے کر شام کے ایک مقام غوطہ کی طرف بڑھیں گے
09:41جو دمشق کے قریب ہے
09:42اور وہاں اپنا مرکت قائم کریں گے
09:44پھر بیت المقدس میں داخل ہوں گے
09:46اور وہاں پر اپنا پرچم نصب کریں گے
09:48جب یہ حکومت قائم ہوگی تو اس عظیم تبدینی کو دیکھ کر
09:51اہل روم یعنی یورپ ایک بڑی فوج تیار کرے گا
09:53احادیث کے مطابق اسی جھنڈے نکلیں گے
09:56اور ہر جھنڈے کے نیچے بارہ بارہ ہزار فوجی ہوں گے
09:59یعنی یورپ کے تقریباً ہر ملک سے فوجی دستے کھٹے ہوں گے
10:02لیکن احادیث کے مطابق یہ لشکر
10:04روانگی سے پہلے یورپ پہ رہنے والے ہر مسلمان کو قتل کر دے گا
10:08بچے سے لے کے بوڑھوں تک
10:09پیر دوست اب ذرا پیچھ چلتے ہیں
10:11اور دیکھتے ہیں کہ قیامت کی وہ نشانی ہے
10:13جو آج ہم اپنی آنکھوں سے پوری ہوتے دیکھ رہے ہیں
10:16وہ کتنی واضح ہیں
10:17نبی علیہ السلام کی وفات سے کچھ عرصہ پہلے
10:19حدیث جبرائیل کا واقعہ پیش آیا
10:21ایک دن مسجد نبوی میں صحابہ اکرام رضی اللہ عنہم
10:25نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے
10:28کہ اچانک ایک بہتی روبدار اور خوبصورت شخص مسجد میں داخل ہوا
10:32اس کے کپڑے انتہائے سفید اور بال بالکل سیاہ تھے
10:35مدینہ میں کسی نے بھی اسے پہلے نہیں دیکھا تھا
10:38اور ان کے لباس اور بالوں سے بلکل ایسا نہیں لگتا تھا
10:41کہ وہ کہیں دور سے سفر کر کے آئے ہوئے
10:43وہ شخص سیدھا محجد نبوی کے اندر آیا
10:45اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بلکل سامنے بیٹھ گیا
10:49اور کہا کہ اے محمد مجھے اسلام ایمان اور احسان کے بارے میں بتائیں
10:53آپ علیہ السلام نے سب کچھ بتایا
10:55پھر اس شخص نے قیامت کی نشانیاں پوچھی
10:57تو آپ علیہ السلام نے فرمایا
10:59کہ جب لونڈی اپنے مالک کو جنم دے گی
11:02یعنی جب اولاد اپنے والدین کو غلام سمجھے گی
11:04اور جب یہ ننگے پاؤں غریب چرواہے
11:07ایک دوسرے سے لمبی امارتیں بنانے کا مقابلہ کریں گے
11:09اس شخص کے جانے کے بعد
11:11نبی علیہ السلام نے فرمایا
11:12کہ یہ جیبریل علیہ السلام تھے
11:14اور تمہیں تمہارا دین سکھانے آئے تھے
11:16لیکن یہ اس لیے بھی آئے تھے
11:18کیونکہ یہ نشانیاں ہم سے متعلق تھیں
11:20صحابہ سے نہیں
11:20صحابہ رضی اللہ عنہم حیران تھے
11:23کہ بدو قبائل یعنی عرب کے وہ خانہ بدوش چرواہے
11:25جو ہزاروں سال سے اونٹوں اور بکریوں کے ساتھ
11:27سہراؤں میں پھرتے رہتے تھے
11:28اور جو پورے عرب کے سب سے غریب اور پسے ہوئے طبقے تھے
11:31وہ لمبی امارتیں کیسے بنائیں گے
11:33لیکن پھر وقت نے کروٹ لی
11:34اور تیل دریافت ہوا
11:36دبائی کے بادشاہ شیخ محمد بن راشد
11:39جو خود ایک بدو قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں
11:41انہوں نے دبائی کو تیل کی معیشت سے نکال کر
11:43سیاحت اور تجارت کے طرف لائے
11:45اور دنیا کی سب سے لمبی امارت
11:47برج خلیفہ تعمیر ہوئی
11:49پیارے دوستو سعودی عرب نے بھی اس مقابلے میں
11:51حصہ لیا اور مکہ المکرمہ میں
11:52قابط اللہ کے بالکل سامنے
11:54دنیا کی چوتھی بڑی امارت تعمیر ہوئی
11:57اب جدہ ٹاور کا اعلان ہو چکا ہے
11:58جو برج خلیفہ سے بھی بلند ہوگی
12:00اور پھر دبائی نے اس سے بھی بڑی امارت کا اعلان کر دیا
12:03آج عرب ممالک ایک دوسرے کو یہ نہیں بتا رہے
12:05کہ ان کے اگلے منصوبے کی
12:07اونچائے کتنی ہوگی
12:08کیونکہ دوسرے ممالک اس سے بھی اونچی امارت
12:10بنانے کا اعلان کر دیتے ہیں
12:12اور اس سارے منصوبے کی پیچھے ایسے لوگ ہیں
12:14جن کا کسی نہ کسی طرح تعلق انہی بدو قبائل سے ہے
12:17جنہیں نبی علیہ السلام نے
12:19چودہ سو سال پہلے نامزد کر کے بتایا تھا
12:21کیا یہ محضت تفاق ہو سکتا ہے؟
12:23ہرگز نہیں
12:23یہ نبوت کی وہ روشن دلیل ہے
12:25جو آج ہر دیکھنے والے کے سامنے موجود ہے
12:28اور جسے جبرائیل علیہ السلام نے خود آ کر سکھایا تھا
12:30اور جب قیامت کی یہ نشانیاں
12:32اتنی واضح طور پر پوری ہو رہی ہیں
12:33تو سوچیں کہ باقی نشانیاں بھی
12:35اپنے وقت پر ضرور پوری ہوں گی
12:37کوئی طاقت انہیں روک نہیں سکتی
12:39نہ ایران کی سیاست
12:40نہ امریکہ کی فوج
12:41اور نہ ہی اسرائیل کی چالا کی
12:42آج مسلمان ممالکی جو صورتحالے
12:45وہ بھی بہت تکلیف دے ہیں
12:46ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد
12:48جو رد عمل آیا
12:49وہ حیران کن ہے
12:50بہرین متحدہ عرب امارات
12:52قطر اور اردن
12:53سب اسلامی ریاستیں ہیں
12:54ان پر ایران نے جوابی حملے کیے
12:56یعنی ایک طرف مسلمان
12:58آپس میں دستو گرے باہ ہیں
12:59اور دوسری طرف امریکہ اور اسرائیل مل کر
13:01ایران پر حملے کر رہے ہیں
13:03پاکستان اور افغاستان کی جنگ نے بھی یہ واضح کر دیا
13:05کہ اسلامی ملکوں میں
13:06اتحاد نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی
13:08نبی علیہ السلام کی حدیث میں ہے
13:10کہ پوری امت انہیں تنہا چھوڑ دے گی
13:12کیا آج کی صورتحال
13:14اسی کا آئینہ نہیں
13:15پیارے دوستو
13:16اب جب قیامت کی ان بڑی نشانیوں کی طرف آتے ہیں
13:18جو ان تمام واقعات کے بعد ظاہر ہوں گی
13:20نبی علیہ السلام نے فرمایا
13:22کہ قیامت تک تین بڑے خصف
13:24یعنی زمین کا دھستا ہوگا
13:25ایک مشرق کی طرف
13:26ایک مغرب کی طرف
13:27اور ایک جزیرت العرب میں
13:28بعض علماء کی رائے ہیں
13:29کہ مغرب کی طرف والا خصف
13:31امریکہ کے علاقے میں ہوگا
13:32کیونکہ احادیث میں جہاں تک
13:34دنیا کا ذکر ہے
13:35وہاں امریکہ کا کوئی ذکر نہیں آتا
13:37اس طرح جاپان بھی نظر آتا ہے
13:38چین تک کا ذکر آتا ہے
13:39لیکن اس کے بعد کا خطہ
13:41احادیث میں قائر ہے
13:42کیا یہ اشارہ نہیں
13:43کہ وہ علاقے اس وقت تک
13:44محفوظ نہیں رہیں گے
13:45ان تمام آخری باقیات کے بعد
13:47ایک ایسا درخشان دور آئے گا
13:48احادیث کے مطابق
13:50گجال کے فتنے اور یاجوج ماجوج
13:51کو ختم کرنے کے بعد
13:52حضرت عیسیٰ علیہ السلام
13:53دنیا میں سات سال قیام کریں گے
13:55وہ سلیق کو توڑیں گے
13:56خنزیر کو دنیا سے ختم کر دیں گے
13:58اور اللہ کے آحکام
13:59مکمل طور پر نافذ کریں گے
14:01اس دور میں رست میں
14:02اتنی فراوانی ہوگی
14:03کہ ایک انار
14:04ایک بڑے گروہ کی
14:05بھوک مٹانے کے لئے
14:06کافی ہوگا
14:06اور اس کا چھلکہ
14:07اتنا بڑا ہوگا
14:08کہ لوگ اس سے
14:08گھر کی چھتیں بنائیں گے
14:10دنیا میں کوئی دشمنی نہیں ہوگی
14:12اور سب کے پاس
14:12رست کی فراوانی ہوگی
14:14لیکن جیسے ہی
14:14حضرت عیسیٰ علیہ السلام
14:15وفات پا جائیں گے
14:16لوگ آہستہ آہستہ
14:17اسلام سے پیچھے
14:18ہٹنا شروع ہو جائیں گے
14:19اور پھر
14:20اللہ تعالیٰ پوری دنیا میں
14:21ایک نرم اور
14:22تھنڈی ہوا بھیجے گا
14:22جو ہر اس شخص کو
14:23ختم کر دے گی
14:24جس کے دل میں
14:25اللہ کا نام ہوگا
14:26یعنی دنیا سے
14:26تمام مسلمان
14:27اٹھا لیے جائیں گے
14:28اس کے بعد
14:29مدینہ منورہ سے
14:30سارے لوگ نکل جائیں گے
14:31مدینہ بلکل
14:32خالی ہو جائے گا
14:33اور وہاں صرف
14:33جنگلی جانور
14:34اور پرندے رہیں گے
14:35مدینہ اتنا خوفناک ہو جائے گا
14:37کہ لوگوں کو
14:38وہاں جانے سے
14:38ڈر لگے گا
14:39اور کوئی اجنبی
14:40وہاں سے گزرے گا
14:41تو اسے کبھی احساس بھی نہ ہو
14:42کہ یہاں کبھی
14:43کروڑوں لوگ رہا کرتے تھے
14:44پیارے دوستو
14:45پھر وہ رات آئے گی
14:46جب صبح اٹنے پر
14:47لوگ دیکھیں گے
14:48کہ دنیا بھر کے
14:48قرآن پاک کے تمام اور آق
14:50بلکل سفید اور خالی ہو چکے ہیں
14:52یعنی اللہ نے
14:53اپنے کلام کو
14:53اس دنیا سے اٹھا لیا ہوگا
14:55نہ صفات پر کوئی لفظ ہوگا
14:56اور نہ ہی لوگوں کے دلوں میں
14:57قرآن کا کوئی حرف باقی رہا ہوگا
14:59قرآن صرف لوہے محفوظ میں
15:00اللہ کے پاس رہے گا
15:01قرآن پاک کے اڑ جانے کے بعد
15:03قابت اللہ کی باری آئے گی
15:04حدیث میں آتا ہے
15:05کہ ایک حبشی شخص کی
15:06پتلی پتلی ٹانگی ہوں گی
15:08اپنے ساتھیوں کے ساتھ
15:09قابے کا قدیم خزانہ
15:10تلاش کرنے کے لئے
15:11مکہ کی طرف آئے گا
15:12اور قابت اللہ کو گرا دے گا
15:14اللہ تعالی حجرِ اسفت کو
15:15پہلے ہی آسمان پر اٹھا لے گا
15:16اور پھر آئے گا وہ لمحہ
15:18جس کے بارے میں
15:18نبی علیہ السلام نے فرمایا
15:20کہ ایک رات
15:21لوگ اپنے بستروں پر سوئے ہوئے ہوں گے
15:23اور ہر طرف بالکل خاموشی ہوگی
15:25اچانک ایک آواز شروع ہوگی
15:26پہلے یہ آواز
15:27اتنی پیاری و نرم ہوگی
15:28کہ لوگوں کو مزہ آئے گا
15:29اور وہ اسے سننے کے لئے
15:30پوری طرح متوجہ ہو جائیں گے
15:32لیکن پھر یہ آواز
15:33آہستہ آہستہ تیز ہونا شروع ہو جائے گی
15:35پھر خوفناک بھی ہو جائے گی
15:37اور آخر میں
15:37اتنی ہولناک ہو جائے گی
15:38کہ اسی آواز کی شدت سے
15:40دنیا میں ایک بہت بڑا دھماکہ ہوگا
15:42اور دنیا کے سارے لوگ
15:43ایک ساتھ گر کر مر جائیں گے
15:44یہ اسرافیل علیہ السلام کی پہلی سور ہوگی
15:47سور پھوکے جانے کے بعد
15:49سارے فرشتے یکے بعد دیگر
15:50وفات پا جائیں گے
15:51پھر اللہ تعالیٰ پوچھے گا
15:53کہ آج کس کی بادشاہت ہے
15:54اور خود جواب دے گا
15:55کہ آج صرف
15:56ایک اللہ کی بادشاہت ہے
15:58پھر اللہ تعالیٰ
15:59اسرافیل علیہ السلام کو
16:00دوبارہ زندہ فرمائے گا
16:01اور دوبارہ سور پھوکیں گے
16:02ہزاروں سال سے
16:03اپنی قبروں میں
16:04پڑے ہوئے لوگوں کے جسم
16:05دوبارہ بنا دیے جائیں گے
16:07اور وہ میدان حشر کی طرف
16:09رواں دواں ہو جائیں گے
16:10جسم پر کپڑے نہیں ہوں گے
16:12زمین لوہے کی ہو جائے گی
16:13سورج ایک میل کے فاصلے پر آ جائے گا
16:15ہر انسان اپنے گناہوں کی وجہ سے
16:17اپنے پسینے میں ڈوبا ہوگا
16:19اور یہاں تک کہ
16:20پانچ ہزار سال والا دن
16:21شروع ہو جائے گا
16:22پیارے دوستو
16:23یہاں ایک بہت ہی اہم پہلو پر بھی غور کرنا ہے
16:26اور وہ یہ کہ
16:27ایران کی موجودہ سیاسی قیادت
16:28اور اس کے تحادیوں کا نیٹورک
16:30جسے مہور مزاہمت کہا جاتا ہے
16:32وہ آج بھی فعال ہے
16:33لبنان میں حزباللہ
16:37یہ سب ایران کے اسی پروکسی نیٹورک کا حصہ ہیں
16:40جس کے ذریعے ایران براہ راست جنگ کیے
16:42بغیر مشرق بستہ میں
16:43اپنا اثر و رسوک پر قرار رکھتا ہے
16:45لیکن اسرائیل اور امریکہ کے حملوں کے بعد
16:47یہ نیٹورک بھی کمجور پڑتا جا رہا ہے
16:50حزباللہ کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا جا چکا ہے
16:52غضا میں ہم ماس کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے
16:54اور یمن میں حوثیوں پر فضائی حملے جاری ہیں
16:57کہ یہ سب اس بات کی علامت نہیں
16:58کہ ایران کا وہ مضبوط حسار
17:00جو اس نے برسوں میں تیار کیا تھا
17:02وہ ایک ایک کر کے ٹوٹ رہا ہے
17:04نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:06نے ایک اور انتہائی اہم بات فرمائے تھی
17:08کہ آخری زمانے میں مشرقی سمندر بند ہو جائے گا
17:10اور ایک اور حدیث میں
17:11آبنہ حرمز کے بند ہونے کی طرف اشارہ بھی نظر آتا ہے
17:14آج ایران نے آبنہ حرمز بند کر دی ہے
17:16اور دنیا کی معیشت ہل کر رہ گئی ہے
17:18تیل کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں
17:20اور بڑی بڑی معاشی طاقتیں لرز رہی ہیں
17:22بعض علماء کا کہنا ہے کہ یہ وہی نشانی ہے
17:25جس کی طرف آپ علیہ وآلہ وسلم نے اشارہ فرمائے تھا
17:27البتہ اس بارے میں علماء کے درمیان افتلاف رائے موجود ہیں
17:31اور ہم اسے حتمی طور پر کسی ایک نکتہ نظر سے پیش نہیں کر سکتے
17:34لیکن یہ مشابہت کسی کو بھی سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے
17:38ایک اور بات جو پورے منظر نامے میں بہت اہمیت رکھتی ہے
17:41وہ ہے امام مہدی کے تصور میں اہل سنت اور اہل تشریعوں کا فرق
17:45اہل تشریعوں کے نزدیک امام مہدی حضرت امام حسین علیہ السلام کی اولاد میں سے
17:49بارویں امام ہیں جنہیں ایک غار میں چھپا دیا گیا تھا
17:52تاکہ وہ شہید نہ ہو اور وہ آخری وقت میں ظاہر ہوں گے
17:55دوسری طرف اہل سنت کے نزدیک امام مہدی پیدا ہوں گے
17:58اور ان کے بارے میں مختلف روایات ہیں
18:00بعض اہلیث فضلت امام حسن رضی اللہ عنہ کی اولاد کا ذکر ہے
18:03اور بعض میں دیگر نزدبتیں بیان کی گئی ہیں
18:05چونکہ یہ مختلف روایات موجود ہیں
18:07اس لیے علماء نے اہتیات کا دامن تھامنے کو ترجیح دی ہے
18:11لیکن اس بات پر تقریباً اتفاقے کہ امام مہدی
18:13اس امت کو یک جا کرنے کے لیے آئیں گے
18:15اور ان کی قیادت مسلمان ایک عظیم فتح سے ہم کنار ہوگا
18:19آج کس ویڈیو میں جو کچھ ہم نے دیکھا
18:21وہ کوئی خیالی کہانی نہیں
18:22وہ حقیقتیں ہیں جو چودہ سو سال پہلے بیان ہو چکی تھی
18:25اور آج ہم انہیں اپنی آنکھوں سے پوری ہوتے دیکھ رہے ہیں
18:28ایران کی طاقہ جو صدیوں سے ناقابل تسخیر رہی
18:31نبی علیہ السلام پہلے ہی بتا چکے ہیں
18:33کہ اس کا ایک انجام مقرر ہے
18:35مشرق بستہ کی موجودہ صورتحال
18:37اسرائیل اور ایران کی کشیدی
18:38یورپی ممالک کی فوجی تیاریاں
18:40عرب ممالک کا آپس انتشار
18:42ننگے پاؤں چرواہوں کا دنیا کی
18:44سب سے لمبی مارتیں بنانے کا مقابلہ
18:46یہ سب وہ نشانیاں ہیں جن کی نبی علیہ السلام نے پیشگوئی فرمائی تھی
18:50اور جو آج ایک ایک کر کے پوری ہو رہی ہیں
18:52سامن تاریخ کا ایک سفر اپنے انجام کی طرف بڑھ رہا ہے
18:55ایران ہو یارب اسرائیل ہو یاری
18:56کا ہر طاقت کا ایک وقت مقرر ہے
18:58لیکن اللہ تعالیٰ کی طاقت عبدی اور لا زبال ہے
19:01وہ دن ضرور آئے گا جب سارا حساب بنابر ہوگا
19:12اس کے کام نہیں آئے گا
19:13صرف وہی عامال کام آئیں گے جو اس نے اس دنیا میں کیے ہوں گے
19:17اللہ ہم سب کو اس دن کی تیاری کے توفیق عطا فرمائے
19:20اور ہمیں نبی علیہ السلام کی پیشگوئیوں سے سبق لینے کی توفیق دے
19:24آمین
Comments

Recommended