Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Mann Kala Tu Tann Kala - Makafat e Amal Ki Dastan

Category

📚
Learning
Transcript
00:00نازیہ کی شادی کو ابھی کچھ ہی عرصہ ہوا تھا
00:02شروع شروع میں تو سسرال والوں کا رویہ بہت اچھا رہا
00:06لیکن رفتہ رفتہ ان کے لہجوں کی مٹھاس ختم ہونے لگی
00:09اور نازیہ کی ساملی رنگت پر تنز و مزاہ کا سلسلہ شروع ہو گیا
00:13نازیہ کے شوہر طاہر گھر میں سب سے بڑے تھے
00:16اور ان کی چار چھوٹی بہنیں تھیں
00:18ایک دن نازیہ کے چن میں عام سے کپڑوں میں کام کر رہی تھی
00:21کہ اس کی چھوٹی ننند ماریا وہاں آئی
00:24اور ہنستے ہوئے بولی
00:25ارے بھابی میں تو سمجھی پڑوس کی کام والی ماسی آئی ہوئی ہے
00:29اگرچہ وہ ہنس رہی تھی
00:31مگر اس کے لہجے میں چھپا تمس سخر نازیہ کے دل کو چیر گیا
00:35اس دن کے بعد نازیہ نے اپنا بہت خیال رکھنا شروع کر دیا
00:39اور ہر وقت بند تھن کر رہنے لگی
00:41تاکہ اسے دوبارہ کسی کی رنگت سے تشبیح نہ دی جائے
00:45ہمارا معاشرہ بھی کتنا ظالم ہے
00:47جہاں رنگو نسل سب اللہ کی تخلیق ہیں
00:50وہاں بھی لوگ دوسروں کی صورت اور رنگت پر آوازیں کسنے سے باز نہیں آتے
00:55ایک دن نازیہ اپنی بہن کے گھر جانے کے لیے تیار ہوئی
00:58اس نے سرخ رنگ کا کڑھائی والا سوٹ پہنا
01:01اور ہلکا سا میک اپ کیا
01:03جس میں وہ بہت بھلی لگ رہی تھی
01:05تاہر باہر موٹر سائیکل پر انتظار کر رہا تھا
01:08جیسے ہی نازیہ کمرے سے نکلی
01:10ساس کی آواز آئی
01:11ہائے اللہ ایک تو رنگ ایسا
01:13اوپر سے یہ تیز لال رنگ
01:16بیٹی کچھ تو اقل کرو
01:17جاؤ اور کوئی ہلکے رنگ کے کپڑے پہن کر آو
01:20یہ تم پر بالکل اچھے نہیں لگ رہے
01:22نازیہ کی ساری خوشی مٹی میں مل گئی
01:24رہی صحیح کا سر ننند آئیشہ نے یہ کہہ کر پوری کر دی
01:28کہ واقعی بھابی آپ پر گہرے رنگ اچھے نہیں لگتے
01:32پلیز دھیمے رنگ پہنا کریں
01:33آئیشہ خود بہت گوری چٹی تھی
01:35اس لیے اسے اپنی رنگت پر بڑا ناز تھا
01:38نازیہ کا دل بری طرح سے ٹوٹ گیا
01:40وہ اندر گئی
01:42اپنا میک اپ صاف کیا
01:43اور ایک سادہ سے بھورے رنگ کے سوٹ میں باہر نکلی
01:46اس کی آنکھیں روئی روئی سی تھی
01:48مگر وہ خاموشی سے چادر اوڑ کر نکل گئی
01:51نازیہ کی ساس اکثر تاہر کے سامنے بھی اسے کوستی رہتی
01:56وہ کہتی
01:56کہ نہ جانے کیسی کالی کلوٹی بہو میرے پلے پڑ گئی
02:00رشتہ دیکھتے وقت تو بڑا میک اپ کر کے بیٹھی ہوئی تھی
02:03اب پتا چلا کہ اصل رنگت کیا ہے
02:05وہ اسے منحوس کہتی
02:06اور تاہر کو دوسری شادی کے مشورے بھی دیتی
02:09نازیہ کچن میں کام کرتے ہوئے یہ سب سنتی
02:12اور اس کے آنسوں پیاس کی کڑواہٹ سے زیادہ لہجوں کی تلخی کی وجہ سے بہتے رہتے
02:18کچھ عرصے کے بعد ننند آئیشہ کی شادی ہو گئی
02:21اور وہ پہلی بار می کے رہنے آئی
02:24نازیہ اس کی خاطر مدارت کے لیے کچن میں ترہ ترہ کے کھانے بنا رہی تھی
02:28جب اسے دہی کی ضرورت پڑی
02:30تو وہ ساس کے کمرے کی طرف گئی
02:32مگر وہاں سے آئیشہ کے رونے کی آوازیں آ رہی تھی
02:35آئیشہ اپنی ماں سے لپٹ کر رو رہی تھی
02:38امی میری ساس کہتی ہے
02:40کہ صرف گورا رنگ ہی سب کچھ نہیں ہوتا
02:43انسان میں سلیقہ بھی ہونا چاہیے
02:45وہ مجھے ہر وقت کوستی رہتی ہے
02:47کہ میں بے ہنر اور پھوہڑ ہوں
02:49پچھلے دنوں پیاز ذرا سے سرخ کیا ہو گئے
02:51انہوں نے سارا دن مجھے زلیل کیا
02:53اور میرے شوہر سے شکایتیں کر کے
02:56مجھے سب کے سامنے تھپڑ بھی لگوایا
02:58باہر کھڑی نازیہ یہ سن کر دنگ رہ گئی
03:01اس نے کبھی نہیں سوچا تھا
03:03کہ مقافات عمل اتنی جلدی سامنے آئے گا
03:05اسے احساس ہوا
03:07کہ اصل خوبصورتی تو انسان کے اندر
03:09اور اس کے اخلاق میں ہوتی ہے
03:11جس کا دل کالا ہو
03:13اس کا گورا تن بھی کسی کام
03:15کا نہیں ہوتا دوسروں کے عیب
03:17نکالنے اور ان کا دل دکھانے
03:19سے پہلے یہ یاد رکھنا چاہیے
03:21کہ زندگی کا پہیا گھوم
03:23کر واپس وہیں آتا ہے
Comments

Recommended